Edition
Category
📺
TVTranscript
00:00اے
00:22اے تمہیں شاباز دے رہی ہوں
00:25تم رو رہی ہوں
00:30دن توڑ دیا میں نے اس کا
00:33دوکہ دیئے میں نے اسے
00:43محمد کا کھیر کھیلے میں نے اس کے ساتھ
00:54تم نے صرف اس کھیر میں پہر کیا
01:00کیونکہ دھوکہ اس نے دینا تھا
01:05دل اس نے توڑنا تھا
01:07اور اگر یہی سب وہ تمہیں کہتا
01:13تو درج زیادہ ہوتا
01:15میں نے صرف تمہیں اس تکلیف سے بچائے
01:23تم مجھے پرچتاوہ کیوں ہو رہا ہے
01:29کیوں برا لگ رہا ہے مجھے اس کے لیے
01:31کیونکہ تم سچی تھی
01:33یہ رونا تمہیں اپنے آپ کے لیے آ رہا ہے
01:38کیونکہ تم نے دشمن سے پیار کیا
01:40جس سے صرف دھوکہ ملنا تھا تم اس کے قریب ہے
01:51شکن کوئی بات نہیں رہیا
02:01ساری زندگی کے رونے سے کچھ دنوں کا رونہ پہتا رہا ہے
02:07بس کرو اسمہ
02:09حالت دیکھو اس کی کیا بنا لیا اسمہ
02:19بیڑا تم اٹھو اندھو
02:21کم اندھو
02:23کچھ نہیں ہوتا سکندر
02:39محقہ ہی ایسا ہے
02:41تھوڑا رونہ تو آئے گا نا اسے
02:43اسمہ
02:49کہیں
02:51کبیر سے بدلہ دیتے لیتے ہم نے اتنی بہن کے ساتھ جادتی پہ نہیں کی
02:56یہ وقتی رونہ اسے کرتے ہیں
02:59کچھ دنوں میں سب بھول بھال جائے گی
03:01ٹھیک ہو جائے گی
03:03اور تو پریشان کیوں ہو رہی ہو
03:05تمہیں تو خوش ہونا چاہیے
03:07آج ہم نے دشمن کو شکست دی
03:11دھوشی کا موقع ہے
03:15میں کچھ میتھا بنا کر رہتی ہوں
03:17موسیقی
03:29خدافز
03:31خدافز
03:33شکریہ خدافز
03:35خدافز
03:37خدافز
03:47خدافز بیٹا
03:49خدافز
03:51باہ بنا
03:53تم تو کبھی کوئی غلط فیصلہ کرتی ہی نہیں تھی
03:57سارے خاندان کی عورتیں آکے تم سے مشورہ لیتی تھی
04:01اور تم نے اتنا بڑا غلط فیصلہ کر لیا
04:05اپنے دشمن کی بیٹی کو بہا کر لے آئیں
04:09کبیر کی ضد تھی
04:11اور ہی ایسے شادی کرنا چاہتا تھا تو
04:13تب ہی میں
04:15میں کبیر کی پھوپو تھی
04:17اگر تمہاری اقل کام نہیں کر رہی تھی نا
04:19تم اس سے مشورہ کر لیتی
04:21کبیر تو چھوٹا ہے
04:23وہ سب ہی نہ سمجھ ہے
04:25لیکن تم نے
04:27ہوش کے ناخون کاٹ کر پھیک دیا
04:29کبیر تو چھوٹا ہے
04:31وہ سب ہی نہ سمجھ ہے
04:33لیکن تم نے
04:35ہوش کے ناخون کاٹ کر پھیک دیا
04:39میں نے سوچا
04:41اگر اسے
04:43گھر میں بہو بنا کر لے آؤں گی
04:45تو معاملہ ختم ہو جائے گا
04:47دشمنی ختم ہو جائے گی
04:49بہت بڑی غلط فہمی تھی تمہیں
04:51جو تمہارا گلہ دبا رہا تھا
04:53اسی کی بیٹی کو گلے لگا لیا
04:55تو بدنامی کا ٹاک تو تمہارے گلے پڑھنا ہی تھا
04:57تمہیں پتہ ہے
04:59لوگ تنا تنا کی باتیں بنا رہے تھے
05:01کبیر کے کردار کو مشکوک بنا دیا ہے سم نے
05:03بچے تو زد کرتے ہیں
05:05لیکن ماں کو تو پتہ ہوتا ہے
05:07بچوں کے لیے کیا صحیح ہے اور کیا غلط
05:11تم تو کبھی کسی کو
05:13اپنے خاطر میں نہیں لاتنی تھی
05:15اپنے ہمپلہ ہی نہیں سمجھتی تھی
05:17اب کس کا گرے بان پکڑوگی
05:19اپنے ہمپلہ ہی نہیں سمجھتی
05:21تھی
05:23اب کس کا گرے بان پکڑوگی
05:25تیرے بان پکڑو گی وہ لڑکی تو چلی گئی سارے خاندان کے سامنے تمہاری غلطی کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑے گا
05:34آج کی یہ ظلت کوئی نہیں بھولے گا کوئی نہیں بھولے گا سمجھیں
05:42وہ گئی ساری بسم ہے
05:50شلطہ کبیر کبیر کیا ہوگا پاپ کیسے آئی گی ریاض
06:00میں لے کر آنگے اسے
06:07کبیر
06:20پیڑ دیئے دونوں حافل شکرانے کے اور کچھ
06:39دامن مور گیا میرے وہ تمہارے ازار سے
06:46زندگی میں کچھ نہیں چاہیے
06:52یہ
07:04تم نے
07:06تم نے اس سے کبھی نہیں ہوتا
07:14اے تو
07:19ایک بار تو بھی پہنے یہ تو تو طورتی کسی
07:24خوشش کیا
07:31آج ہمارا انتقام پورا ہو گیا
07:38بابا کی رو کو کتنا سکون ملا ہوگا
07:41دو مو میٹھا کٹو
07:45تھوڑا سا تو کھا لو
07:47صبح سے کچھ نہیں کھایا تمہیں گیروں
07:49ریا
07:51باس
07:57ابھی نا یہ اس بار خان کا گھا رہا ہے
07:59یہاں میری بینوں پہ کوئی ہاتھ نہیں اٹھائے گا
08:01ابھی نا یہ اس بار خان کا گھا رہا ہے
08:11یہاں میری بینوں پہ کوئی ہاتھ نہیں اٹھائے گا
08:15نینے دو سے کندر
08:27آج اصل تھپڑ تو مابینہ نے کھایا
08:30اس کی گون سے ہی اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ کی ذلت کتنی دوڑ دوڑ تک مانچی ہے
08:33اس کی گون سے ہی اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ کی ذلت کتنی دوڑ دوڑ تک مانچی ہے
08:41سارے مہمان سارا محلہ بلکہ سارے شہر میں ان کے بیٹوں کے بارے میں ہی بات ہو رہی ہوگی نا
08:49جن بیٹوں پہ ان کو اتنا فخر ہے
08:54مبین خان اتنا بڑا ٹھیکے دار
09:02کبیر خان ماں بینہ کی جان
09:05جان جلوکے رہ گئی نا
09:12کیا بات ہے آج مجھے کچھ کہیں گی نہیں
09:17ہی نہیں
09:22کوئی چھڑی کٹی نہیں سنائیں گی
09:24میرے کردار پہ کیچڑ نہیں اچھانیں گی
09:30ہرے ہاں
09:32آج تو آپ خود گردن تک کیچڑ میں ٹوپ جگی
09:37ہماری گانی تو پرانی ہو گئی ہے بھئی
09:47اب تو لوگ کبیر کے قصے گائیں گے
09:50سب یہی سوال کریں گے کہ کیا وجہ تھی
09:58کہ کبیر خان کی بیوی شادی کی پہلے راتیں اسے چھوڑ کے چلی دیں
10:07کیا اس میں کوئی کمی تھی
10:14یہ تو میرا بیٹا آکر تمہیں بتائے گا
10:18کہ وہ کیا کر سکتا ہے
10:26کسیٹتا ہوا لے کر جائے گا
10:28باز مابین باز
10:30ہاری تھمکیاں ہاری شرپیں
10:37اب باز
10:38ویسے کس حق سے گسیٹے گا بھوریا کو
10:43یہ اس کے نکاح میں ہے اسی حق سے
10:46لیکن جب نکاح ہی نہیں ہے تو
10:59آپ کو نہیں بتایا اس نے
11:01ریا نے آپ کے بیٹے سے تلاک مانکی ہے
11:12اور یہ تلاک ہم لے کر ہی رہیں گے
11:14اپنی بہن کو تلاکیافتہ کا لکپ دو گی
11:29اپنی بہن کو تلاکیافتہ کا لکپ دو گی
11:31تم لوگ کیا اس کے سگے بھائی بہن نہیں ہوگی
11:43ہاں
11:44اسی لئے اس کی شادی اپنی مرضی سے کریں گے
11:47اپنے بیٹے سے کہیں کہ شرافت سے آئے
12:02دو بول بولے کاغذات پہ دستک کریں اور تلاک دے دیں
12:06ورنہ اگر ہم نے کھولا لے لیا
12:17تو اس بار ہم الزام لگائیں گے
12:21ہم سے بدلہ لینے کی خواہش میں
12:24تم لوگ اپنا ہی نقصان کر بیٹھے ہو
12:26تم ساری زندگی تلاکیافتہ کا لیبر لیا
12:31گھر میں بیٹھی رہی
12:32اب اس کے لئے بھی یہی قسمت چنی ہے تم نے
12:41ماں بینہ سے ہماری خوشی دیکھی نہیں گئی
12:59چل کر رہ گئی ہے
13:02خیر
13:04ہم تو اپنی خوشی منائے نو
13:06بیٹھے بیٹھے بیٹھے
13:29آپ پہ
13:48کیا ہوا آپ
13:52آپ ریا کو لینے گئی تھی نا
13:53کیوں نہیں آئی
13:54کیا ہوا
13:55آپ ٹھیک تو ہے
13:57خریہ تو ہے نا
14:00مائی جی
14:10فریہ کو لینے گئی تھی
14:11اسے پلے کر نہیں آئی ساتھ
14:13خبیر بھی کوئی جواب نہیں دے رہا ہے
14:25آپ بھی کچھ نہیں بول رہے ہیں
14:26کبیر اس لئے جواب نہیں دے رہا کیونکہ
14:41یہ کاغذ بول رہے ہیں
14:42کبیر اس لئے جو گرہا کیونکہ
14:59میکند
15:00کیا ہے ان کاغذوں میں موبین بولتی کیوں نہیں
15:30دلاؤک
15:43کبیر
15:45مرنا چاہتے ہو تم کیا
15:48میں دھوکہ کھا چکا ہوں یار
15:53مجھے ہی دیکھ کے خود کو روک لو
15:55نہیں رو ست
15:59بھائی نہ گئے روک سکتا ہوں
16:05محبت کو ہونے سے بھلا کون بھرک سکتا ہے
16:10دشمن سے
16:12دشمن سے بھاپت کر رہے ہیں تم دشمن سے
16:16بہت مشکل ہوتا ہے بھا
16:21دشمن سے محبت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے
16:24کوئی نہیں کر سکتا بھائے
16:26سوائے میرے ہیں
16:30میں تم سے اور تم مجھ سے
16:32محبت نہیں کر سکتے ہیں
16:34میں تم سے اور تم مجھ سے
16:45محبت نہیں کر سکتے ہیں
16:47ہم قریب آئیں گے تو انجام نہیں ہے
16:53تم جاؤ یہاں سے
16:57تم جاؤ یہاں سے
16:59موسیقی
17:11ہاتھ تو لگی ہوئی ہے لیکن
17:17ہاں تو لگی ہوئی ہے لیکن دھوہاں دکھائیں نہیں دے رہا
17:24ریا کی وجہ سے آپ اپنے آپ کو جتنا نقصان پہنچا چکے ہیں
17:34کجھے تو لگا تھا اس کی ہر بات پہ
17:37ہر جمعے پہ
17:40کم سے کم ایک سگرٹ تو سلگائی ہو گیا
17:47کبیر آپ سے ایک بات دو نہیں
17:55گھرانہ مانیے گا
17:58بتا ہے
18:03مجھے بہت دیر تک ایسا لگتا ہے نا
18:06جیسے آپ ریا سے شادی صرف دشمنی نکالنے کی
18:11بدلہ لینے کے لئے کر رہے ہیں
18:17بدلہ تو لیا گیا ہے
18:22لیکن آپ نے نہیں
18:25ریا نے لیا ہے بدلہ
18:28کیا فائدہ ہوا ہاتھ کھاٹ کر
18:37خسمت کی لکھیر نے تو کیا
18:40آپ تو ریا کی نیت تک نہیں بدل پائے
18:43کیا کہ محبت سچی نہ ہو تو
18:50سب چینوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا
18:52اب کس چیز کے سہارے پہ بیٹھے ہوں
19:02بات کہوں برا نہ مانیے گا
19:11تعلامتے دیں اسے
19:15چھوڑ دیں اسے
19:22اور نہ یہ تکلیف
19:25یہ پیچینی
19:26زندگی بھر آپ کے ساتھ رہے گی
19:28کبیر
19:41جاویوں سے
19:47جاویوں سے
19:50آخری بار سبان سے سمجھا رہا
19:59اگلی بار کارٹ کے رکھوں گا
20:03بار جاؤ
20:04موسیقی
20:25مجھے تمہاری طرف کوئی محبت کا قطب نہیں بڑھانی
20:28اور نہ ہی میں تمہاری کوئی حاصلہ وزائی کر رہی ہوں
20:33محبت نہیں کرتی مجھ سے
20:36تمہیں کوئی لگاؤں نہیں ہے
20:43میرے بھی نہ رہ سکتے ہوں
20:55یہ در دیکھو میری طرف
20:59میرے بھی نہ رہ سکتی ہو
21:05خوشی سے
21:11موسیقی
21:29ریا
21:31تم کیوں رو رہی ہو
21:33تم نے تو اپنی محبت کھو دی نا
21:36اور میں
21:44پاگل بے وکوف جسے لگتا تھا
21:46کہ تم کپیر سے سچی محبت کرتی ہو
21:48اس لیے تم نے شادی کیا لیکن نہیں
21:50تم نے تو بدلے کی آگ بجانے کے لیے شادی کیا
21:57موسیقی
21:58موسیقی
22:00موسیقی
22:02موسیقی
22:04موسیقی
22:06موسیقی
22:08موسیقی
22:10موسیقی
22:12موسیقی
22:14موسیقی
22:16ریا کے آنسو صاف کرنے کے بجائے
22:18اسے برا بھلا کہہ رہی ہے
22:26موسیقی
22:28موسیقی
22:30موسیقی
22:32تمہارا کچھ نہیں جاتا سمجھی ہمیریہ تم سے زیادہ عزیز ہے
22:37ہم نے جو کچھ بے کیا اس کے بھلے کے لیے کیا
22:46نہیں آپ نے اپنی انا کی تسکین کے لیے سب کا مزاق بنا دیا ہے
22:53اور آپ
22:58آپ کو ان کی چال دکھائی ہی نہیں دی
23:03آپ نے آسمان پا کی کہنے پر ریا سے اتنا بڑا گناہ کرا دیا
23:28کیسا گناہ کہنا کہ چاہتی ہو تو آپ نے کبیر کا دل توڑا ہے
23:35اسے تو چھوڑے وہ دشمن ہے لیکن اس کا
23:40ریا کا دل توڑا ہے آپ نے آپ کو اس کا
23:49رونا چلنانا سنائی نہیں دیتا دکھائی نہیں دیتا
23:52زیادہ بکواس کرنے کی ضرورت نہیں ہے
23:59یہ ہمارا ذاتی معاملہ ہے سمجھی
24:03میں بچپن سے اس گھر میں آ رہی ہوں ایسا کونسا ذاتی معاملہ ہے جو مجھ سے چھپایا جا رہا ہے
24:11ریا میری بیس فرینڈ ہے آپ دونوں نے اس کے ساتھ اچھا نہیں کیا
24:22کیا کیا کیا ہے میں نے
24:33ریا خود اس سب میں شامل تھی
24:36آج جب جا کر ہم نے دشمنوں کو مات دیا
24:49تب ہم موتبر کہلائیں
24:50کیا کچھ نہیں کیا انہوں نے ہمارے ساتھ
25:01کبیر نے گولی مار کے ہمارے باپ کو مار ڈالا
25:05موبین خان نے ہر دن ہمیں کاروبار میں نقصان پہنچائے
25:19ترہ ترہ کی آزمائچوں سے گزار رہا ہے
25:21دشمنی کا جواب دیا ہے تو اب مچل رہی ہے
25:29پریشان ہو رہی ہے
25:34اب ان کی عزت پر بات آگئی
25:36اتنے سالوں سے ہم پر کیا گزری ہے یہ کسی نے نہیں دیکھا
25:45چند دنوں کی آنسوں آئیے
26:00ریا نے بہادری کا کام کیا ہے
26:07ہم سب کا بدلہ لیا ہے
26:15اور جنہوں نے ہمیشہ ہمارے ساتھ برا کیا
26:28ان کے ساتھ برا کرنے میں کیسا پچھتا
26:31پچھتائیں گے تو اب آپ لوگ
26:34کیونکہ یہ آنسوں رکنے نہیں والے
26:37کیونکہ یہ آنسوں رکنے نہیں والے
26:41مجھے تو ہے رہت ہے کہ ریا کا اتنا نقصان کر کے
26:44آپ دونوں خوش ہو رہی ہیں
26:55مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ ریا آپ دونوں کی سوتیلی بہن ہے
26:58جس کا کوئی بھی نہیں ہے جس کی کوئی پروان نہیں کرتا
27:01بس بہت سن لی تمہاری پکواف
27:04چلو نکلو یہاں سے
27:06سکندر
27:12سکندر نکالو اسے یہاں سے
27:14ریا اپنی آنکھیں کھولو
27:17تمہارے ساتھ ٹھیک نہیں ہو رہا
27:19کھڑے کھڑے میرا مو کیا دیکھ رہے ہو
27:21اس گز بھری زبان کو بھاہر نکالو یہاں سے
27:23تمہارے ساتھ کھیلا جا رہے ہیں ریا پلیز اٹھو
27:26کبیر تم سے بہت محبت کرتا ہے اس کی پاس جو
27:29پلیز ریا اسے تلاف مت لینا
27:31بھائی کھریا
27:33موسیقی
27:39موسیقی
27:45موسیقی
27:47موسیقی
27:51موسیقی
27:53موسیقی
27:55موسیقی
27:57موسیقی
27:59موسیقی
28:01موسیقی
28:03موسیقی
28:05موسیقی
28:07چھولے میرا خات
28:09اچھے لگتے تھے آپ مشہ
28:13اسمہ آپا کے مقابلے میں
28:20ہمیشہ میں نے آپ کو پوزیٹیف سمجھا
28:22اسی لئے تو پسند کیا
28:25ایک بات بتائیں
28:31اگر میں بھی اسی طرح شادی کے دوسرے دن
28:34آپ سے طلاق لیتی تو
28:37کیا کرتے آپ
28:45کیا گزرتی آپ پہ
28:47دے دیتے مجھے طلاق
28:49چھوڑ دیتے اپنی بیوی کو
28:51نہیں
28:57آپ کبھی بھی اپنی بیوی کو نہ چھوڑتے
29:01اسی طرح کبیر اپنی بیوی ریا کو نہیں چھوڑے گا
29:09آپ اور اسمہ آپا نے ریا کے ساتھ بہت بہت برا کیا ہے
29:23اب دھپتے اس کا نتیجہ
29:25یہ کس قسم کی لڑکی ہے یہ
29:29کھلے آم اپنا ہی رشتہ مانگنے کی بات کر رہی
29:32شرم دے حیاء
29:37جورت تو دیکھو اس کی
29:39تم اس کی باتوں کا اثر مت لے نا
29:50ہم نے جو کچھ بھی کیا
29:52اپنے باپ کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے کی
29:54اس لیے کیا تاکہ ان کی روح کو سکون مل سکے
30:00اس میں کوئی جوسری رائے ہے ہی نہیں
30:02کہا تھا میں نے تم سے ہزار بار کہا تھا
30:24یہ لڑکی تمہیں دھوکہ دے گی
30:26بے وفائے کرے گی تم سے
30:27لیکن نہیں تمہیں تو ریا چاہیے تھی
30:32اب کہاں ہیں دکھاؤ
30:39جیسی اسمہ ویسی ہی ریا
30:45اور کیوں نہ ہو بھئی
30:55ایک ہی گھر کی ایک ہی تالی میں کھانے والی
30:57ایک ہی انسان کا خون
30:58الگ کیسے ہو سکتی ہیں
31:00اس نے جو کچھ کیا ہے میرے ساتھ کیا ہے
31:11پلیز آپ لوگ پریشان نہ ہو
31:12کیسے پریشان نہ ہو
31:14اس گھر میں لے کر آئی تھی
31:15میں اپنی بہو بنا کے
31:16اس گھر کی عزت بنا کے
31:17جسے وہ اپنے پیروں تلے روند کر
31:19بھاگ گئی
31:20سہی کہہ دیا مائی جی
31:25کبھی تمہارے بارے میں بھی پورے محلے میں وہ آسمالٹی سیدھی باتیں کریں
31:38وہ آپ کی دوست نہیں ہے
31:48بی سٹریٹ والی
31:48مسٹر مومتاز
31:50مجھے فون کر کے کہہ رہی ہے
31:54اس گھر کی بھگویں تو ساری بھاگ جاتی ہیں
31:56تم کب بھاگ ہوگی
32:00میں نے کہا میں ایسی نہیں ہوں بھائی
32:04نہ میرے سسرال والے ایسے ہیں
32:06الکل بھی
32:07مجھے فون کر رہے ہیں لوگ
32:17سو سو قسم کی باتیں سنا رہے ہیں کہ
32:19تم کیا اندھی ہو گی تھی
32:21گنگی ہو گی تھی
32:21بہری ہو گی تھی
32:22دشمن کی بیٹی کو عزت بنا کر گھر میں لے آئی
32:33وہ عزت جسے وہ اپنے پیروں تلے رونگ کر
32:35ہمیں بے عزت کر کے چلی گئی ہے
32:36کیا کرنا ہے کبیر
32:45اس نے کیا کرنا ہے
32:49طلاق مانگ رہی ہے
32:50دے گا طلاق
32:52ایسا کبھی نہیں ہوگا
33:03بیوی ہے وہ میری
33:09وہی بیوی جو تمہارا یہ حشر کر کے گئی ہے
33:14جو تمہاری عزت کو اپنے پیروں تلے رونگ کر بھاگ گئی ہے چلی گئی ہے
33:21اسے تم سر پہ بٹھاؤ گے
33:27کہاں جا رہے ہو تم
33:30اس مسئلے کا حل نکالو
33:31میری پاس کوئی علی اس مسئلے کا
33:44ایم سوری بھائی
33:45میں کیا حل نکالو
33:48سمجھ نہیں آرہا کچھ
33:50آری تو
33:53کیا مسئلے کا حل ہم لوگ نکالیں گے
33:56یہ
34:06یہ کنیکشن کٹوا
34:08یہ فون کٹوا دو
34:12میں لوگوں کی باتوں کا جواب نہیں دے سکتی
34:14بس
34:26موسیقی موسیقی
34:42موسیقی
34:46فکیر کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دے کر واگ چلے
35:01راچی تم کہاں تھے
35:06کب سے تمہارا انتظار کرے
35:08خاص با
35:11کبیر کچھ اور پہنچی ہے
35:13اور تمہیں پتا ہے کہ جب جنگل میں شیر کو چھیڑا جائے نا
35:20تو خطرہ سب کے سر پر مندلاتا ہے
35:23خطرہ تو مجھے ہے
35:25تو بھی اپنے ہی گھر میں
35:28ہر وقت سکندر مجھ سے یہ پوچھتا رہتا ہے کہ یہ منصوبہ میں نے کس کے کہنے پر بنایا ہے
35:33کیسے یہ خیال میرے ذہن میں
35:37تو کیا کہا تم نے
35:40کیا کہہ سکتی
35:43یعنی کہ اپنے باپ کے قتل کا بدلہ لے
35:47آئے دن کوئی نہ کوئی آکر یہ احساس دلاتا ہے کہ ہم اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ سے آپ دیکھا رہے
35:52ہر وقت جو کندہ رہنا پڑتا ہے
35:54سب کچھ میں نے تمہارے کہنے پہ کیا ہے واجان
35:58مانا میں خود اتنی علشن میں
36:01مانا کہ کبیر ہمارا دشمن نے لکھی
36:03ریا تو میری چھوٹی بہن
36:05میری سگی بہن
36:08سوچتیوں کے کہیں
36:10تو اس کے ساتھ زیادتی تو نہیں کر دیں
36:14اب کر دیا تو کر دیا
36:19اب اگر پیچھے آٹھو گی تو وہ پوری تم ہی بنو گی
36:25میں کیا کیا رہے ہوں
36:27سچ کیا رہا ہوں
36:31تم نے بدلہ لے رہا تھا
36:32میں تم ایک آئیڈیا دیا ہے
36:34تمہاری مدد کی
36:36تم نے اس پر عمل کیا
36:38پہلے کبیر خان کی ریا سے شادی کروا دی
36:40اور پھر
36:41ریا کی طلاق کا مطالبہ کر دیا
36:50تو اب سوچنا کیا سا
36:53بس تم جہان اس پر رکھو کہ کبیر خان ریا کو طلاق دے دیں
36:56کہ وہ تو گھر آکے طلاق کا کہا سپھاڑ کے گیا ہے
37:04اگر ریا کی طلاق نہ ہوئی
37:06تو سارا پلان چوپڑ ہو جائے گا
37:12اور پھر تمہارے بدلے کا کیا ہوا
37:14اور پھر تمہارے بدل
37:36موسیقی