#Sher #DanishTaimoor #SarahKhan
"Watch the latest Pakistani drama now, and make sure to subscribe for all the updates!"
Sher Episode 5 | Digitally Presented by Diamond Paints & Surf Excel | Danish Taimoor | Sarah Khan | 4 June 2025 | ARY Digital Drama
Some love stories aren't just written in hearts—they're carved through pain, sacrifice, and fire. Enter the world of Sher, where two souls—Sher Zaman and Fajar—dare to love beyond the lines drawn by generations of hate.
Danish Taimoor breathes life into Sher Zaman, a man raised with command in his veins—fierce, proud, and built to lead.
Sarah Khan shines as Fajar, a gentle heart swept into the storm of a family feud, trying to hold on to love and light in a world clouded by old grudges.
Their paths were never meant to cross. But love… had other plans.
Sher is a gripping Pakistani drama packed with raw emotions, intense rivalries, and deep-rooted traditions.
From kidnappings and secret alliances to broken promises and forbidden love, every episode leaves you wanting more.
Featuring a stellar cast and top-tier storytelling from the makers of iconic drama hits.
Cast:
Danish Taimoor as Sher Zaman
Sarah Khan as Fajar
Arjumand Rahim,
Sunita Marshall,
Nadia Afgan,
Yousuf Bashir Qureshi,
Faizan Shaikh,
Atiqa Odho, and more.
Written by: Zanjabeel Asim
Directed by: Aehsun Talish
Airs Wed & Thu at 8:00 PM, only on ARY Digital
Don't miss this emotional rollercoaster of love, loyalty, and legacy.
#Sher #DanishTaimoor #SarahKhan #PakistaniDrama #ARYDigital #DramaSerial #NewDrama2025 #FamilyFeud #LoveStory #RomanticDrama #ZanjabeelAsim #AehsunTalish #SherZaman #Fajar #pakistanitvdrama
Pakistani Drama Industry's biggest Platform, ARY Digital, is the Hub of exceptional and uninterrupted entertainment. You can watch quality dramas with relatable stories, Original Sound Tracks, Telefilms, and a lot more impressive content in HD. Subscribe to the YouTube channel of ARY Digital to be entertained by the content you always wanted to watch.
Shorts remixing this video
"Watch the latest Pakistani drama now, and make sure to subscribe for all the updates!"
Sher Episode 5 | Digitally Presented by Diamond Paints & Surf Excel | Danish Taimoor | Sarah Khan | 4 June 2025 | ARY Digital Drama
Some love stories aren't just written in hearts—they're carved through pain, sacrifice, and fire. Enter the world of Sher, where two souls—Sher Zaman and Fajar—dare to love beyond the lines drawn by generations of hate.
Danish Taimoor breathes life into Sher Zaman, a man raised with command in his veins—fierce, proud, and built to lead.
Sarah Khan shines as Fajar, a gentle heart swept into the storm of a family feud, trying to hold on to love and light in a world clouded by old grudges.
Their paths were never meant to cross. But love… had other plans.
Sher is a gripping Pakistani drama packed with raw emotions, intense rivalries, and deep-rooted traditions.
From kidnappings and secret alliances to broken promises and forbidden love, every episode leaves you wanting more.
Featuring a stellar cast and top-tier storytelling from the makers of iconic drama hits.
Cast:
Danish Taimoor as Sher Zaman
Sarah Khan as Fajar
Arjumand Rahim,
Sunita Marshall,
Nadia Afgan,
Yousuf Bashir Qureshi,
Faizan Shaikh,
Atiqa Odho, and more.
Written by: Zanjabeel Asim
Directed by: Aehsun Talish
Airs Wed & Thu at 8:00 PM, only on ARY Digital
Don't miss this emotional rollercoaster of love, loyalty, and legacy.
#Sher #DanishTaimoor #SarahKhan #PakistaniDrama #ARYDigital #DramaSerial #NewDrama2025 #FamilyFeud #LoveStory #RomanticDrama #ZanjabeelAsim #AehsunTalish #SherZaman #Fajar #pakistanitvdrama
Pakistani Drama Industry's biggest Platform, ARY Digital, is the Hub of exceptional and uninterrupted entertainment. You can watch quality dramas with relatable stories, Original Sound Tracks, Telefilms, and a lot more impressive content in HD. Subscribe to the YouTube channel of ARY Digital to be entertained by the content you always wanted to watch.
Shorts remixing this video
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00اور اگر وہ نہ آتا تو تو شاید ہمارے درمیان وہ بات ادھوری نہ رہتی ہے
00:06اگر کوئی بات کرنے سے پہلے ہی خبرہت ہو تو اسے انکہ ہی رہنا چاہیے
00:13اگر یہ اب کیا بات کرنے ہیں تائی جان ہماری ذمہ داری ہیں
00:30اب تائی جان ان کو حصہ دیں یا نہ دیں
00:35میں ان کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا
00:38ابھی شیر کے رحم و کرم پہ
00:43نہیں نہیں نہیں یہ نہیں ہو پائے گا
00:46دیکھنے بابی جی
01:02بیٹا اپنے بابا کو بولا کے لانا زرہ
01:06بیٹا بابی جی ایک ہوتے نہیں
01:08بیٹا بابی جی
01:10وہ سید نائم شیرازی صاحب ہے نا ان کی بیٹی ہے ریدا
01:19شیر کو پسند آگئی ہے سو شادی کرنا چاہتا ہے
01:23لیکن وہ تو سید ہے نا وہ تو غیروں میں شادی نہیں کرتے
01:29بابی جیسے نا اسے پہلے میں باہت کرنے میں کوئی حرش تو نہیں
01:34بلکل کوئی حرش نہیں ہے
01:36بیلکل کوئی حرش نہیں ہے
01:37پہلی دفعہ میرے بیٹے کو کوئی لڑکی پسند آئی ہے
01:39پسند آئی ہے اور اس کے بارے بھی وہ سیریس ہے
01:41میں بات کیا میں تو جا کی گڑ گڑاؤں ہوں گا
01:44اگر انہوں نے ننا کرتی
01:47تو شیر کا دل ٹوٹ سائے
01:50بابا
01:54بابا وہ بڑی امی آپ دونوں کو چائے پر بلا رہی ہیں
01:59ٹھیک ہے we're coming
02:01میں سید صاحب سے ٹائم لیتا ہوں
02:04اللہ پیٹھر کر
02:09موسیقی
02:21آیے بائی جگا آئی جایی
02:23شاہ زمان میں آپ سے آکہلے میں بات کرنا چاہوں گی
02:29موسیقی
02:59ہمارے داماد کو
03:00اس کے اخصیار کیوں نہیں دیئے گئے
03:02کیا میں آپ کی بیوی نہیں ہوں
03:09کیا یہ ہماری بچی نہیں ہے
03:11میں بھی زندہ ہوں
03:13اور میرے جیتے جیک
03:15اس کو کیا حصہ ملنے
03:16اس کی وضاحت کیا بھی کوئی ضرورت نہیں
03:18تو جب شیئر کو حصہ دے رہے تھے
03:21تو ہماری بچیوں کو آپ نے حصہ کیوں نہیں دیا ان کا
03:23شیئر کو حصہ نہیں
03:24ذمہ داری دی گئی
03:26اور جب خصوں کی باری آئی دینا
03:30تو مرجان اور نسیم کا ایسا
03:33کوئی بھی نہیں کھا سکتا
03:34بیائی ہوئی بچی ہے
03:36اس کو اس کا حق دیں اور فارق کریں
03:38ارے اگر بیاء کے
03:40کہیں باہر جاری ہوتی تو حق دیتا
03:43چھوڑے بھاوی
03:43میں کیا بٹوارے کی باتیں دے کے بیٹھ گئے
03:46بھائی صاحب سے وہ کہوں جو
03:49وہ میں نے بزارش کی تھی
03:50میں چاہتی ہوں کہ نسیم کا رشتہ فہد سے پکا کیا جائے
03:56تیہ کر چکی ہو
04:04یہ تمہاری خواہش ہے
04:06فیلال تو خواہش ہے
04:10لیکن اگر آپ نے
04:12غلط فیصلے لیا ہے نا
04:15پھر میں بات پکی کر دوں گا
04:18ٹھیک ہی تو ہے بابا
04:23فہد اپنا ہے
04:25گھر کا لڑکا ہے دیکھا بھالا ہے
04:27گھر کی بات گھر میں رہ جائے گی
04:30آپ نے اس لیے سب جانتے ہیں
04:32اتنا غلط ہے وہ
04:34تم تو چپی رہو شیر
04:39تمہیں کیا پتا ہے
04:42ذمہ داریاں کیا ہوتی ہیں
04:44دشمنیاں کیسے نبھائی جاتی ہیں
04:46بس مو اٹھایا اور
04:48ملکوں کے گھر پہنچ گئے
04:50کبھی ہسپتال
04:51اور اپنوں کو تو کھڑے لائن لگایا ہوئے
04:53اچھا بس
04:54مجھے میری بہن کے لیے فہد کا رشتہ ٹھیک نہیں لگ رہا
04:58یہاں بات ختم جائے
04:58میں اس کی سگی اور بڑی بہنی
05:01مجھے ٹھیک لگ رہا ہے
05:03میں اس کا اکلاتا بھائی ہوں
05:05اور مجھے ٹھیک نہیں لگ رہا ہے
05:08بھائی صاحب
05:10شیر سکوہ میری برداشت کی بھی ہاتھ ہے
05:14کسی کو اچھا لگے یا بھرا
05:18لیکن میں اپنی بہن کو اندھے کوئے میں نہیں گرنے دوں گا
05:22میں بھی دیکھتا ہوں
05:28میری بہن کی شادی کیسے ہوتی ہے فالس ہے
05:31دیکھ رہے ہیں آپ
05:45کتنی بدتمیزی سے بات کر کے گیا ہے
05:48گھر میں رہتے رہتے دھمکی دے گیا ہے
05:51میں ماں ہوں
05:52اگر مجھے اعتراض نہیں ہے اس رشتے سے
05:55تو یہ کون ہوتا ہے منع کرنے والا
05:58ایک کچھ شیر میرا بیٹا ہے
06:00اور میرا وارث ہے
06:03جب تک اس کی رضا مندی نہیں ہوگی
06:10یہ بات آگے نہیں گوٹ سکتے
06:13یہ کو ابزور کر رہے ہیں
06:18نائنصافی ہے
06:20اس کا مطلب ہے کہ
06:22میرے کسی فیسدی کی اہمیاتی نہیں ہے اس گھر میں
06:25مجھے کچھ بات کرنی ہے تم سے
06:35آؤ بیٹھو
06:36بولو
06:40یہ دیکھو
06:42کیا ہے یہ
06:44انٹرمیڈیٹ کا سرٹیفیکیٹ ہے اور کیا ہے
06:49کس کا ہے
06:52تمہارا ہے اور کس کا ہے
06:54بس یہ ایک ہی سرٹیفیکیٹ ہے میرے پاس
06:57اور وہ
06:58جسے تم میرے لئے رجیکٹ کر کے آئے ہو نا
07:01وہ بہار کا پڑا لکھا انجینئر ہے
07:04اور میں
07:05ایف اے پاس
07:07وہ بھی سیکنڈ ڈیویجن میں
07:08وہ آدمی تمہارے لئے ٹھیک نہیں ہے
07:10نہ ہو
07:11دیکھو
07:12میرے لئے نا اس سے اچھا اور کوئی نہیں آ سکتا
07:15میرے پیارے بھائی نہیں ہو
07:17جا کے فور ہاں کرا کے
07:19ارے کیوں ہاں کرا دوں
07:20میں تمہاری شادی اس سے بہت اچھی جگہاں کرا ہوں گا
07:23ٹرسٹ می
07:25نہیں نہیں مجھے نہیں کرنی
07:27مجھے ادھر ہی کرنی ہے
07:29وہ
07:31اچھا لگتا ہے مجھے
07:34ہیرو جیسی شکل ہے اس کی
07:38اور کرتوت بھیلن والے
07:39میتاؤں کیا گیا کرتا پڑتا ہے وہ
07:41بس مجھے نہیں پتا
07:43تم پلیز بابا سے جا کے کہہ دو نہ کہ
07:46تم راضی ہو
07:49ورنہ
07:50ورنہ میں جان دے دوں گی اپنی
07:52موسیقی
08:06موسیقی
08:09موسیقی
08:13موسیقی
08:15موسیقی
08:45کہ اگر آپ سب لوگوں کی یہی راہ ہے تو
08:46مجھے کوئی ادراز نہیں ہے
08:50اب اگر آپ کو لگتا ہے کہ
08:56نسیم فہاد کے ساتھ خوش رہے گی تو
08:58پھر میں راضی ہوں
09:01موسیقی
09:07میں نسیم سے پوچھ لیا ہے
09:09کہہ رہی ہے کہ وہ راضی ہے
09:15آپ چاہیں تو نماز کرتے ہیں
09:19میری رائے کے خلاف کوئی جاتا ہے
09:21تو عصہ چڑھ جاتا ہے
09:22بس اتنی سی بات تھی بٹا
09:23عصہ کس بات کا
09:26یہ تو مبارک بات کا وقت ہے
09:28بابا پہلے ماما کو بلا لیں
09:31پھر مبارک بات دے دیجئے
09:32ہاں
09:34تحمینہ
09:35تحمینہ
09:37جی
09:41بابا نے چھوٹی سی اناسمنٹ کرنی ہے
09:48اور آپ سب لوگ ایک بات بات باتنی ہے
09:56ہم لوگ کل شیر کا رشتہ لینے کے لیے جا رہے ہیں
09:59اس کو لڑکی پسند آگئی ہے
10:03تھائی
10:04کیا لڑکی پسند کر دیب
10:10بات بکی کر دی ہے
10:12آپ لوگوں نے مجھے ابھی پتہ چل رہے ہیں
10:14مہین ابھی تو یہ میسیج آیا ہے سیجد صاحب کا
10:17تم تو بڑی میسنی نکلیتے ہیں مینا
10:21نہیں امی
10:23میں نے ماما کو بھی بتایا ہے
10:25رہنے دو
10:27جیسے ماں ویسی بیٹا
10:29خیر
10:31میں نے تو بہت ساری تیارییں کرنی ہیں
10:33آپ لوگ لگے رہے ہیں
10:40موسیقی
10:42موسیقی
10:46موسیقی
10:48موسیقی
10:50موسیقی
10:52موسیقی
11:22موسیقی
11:52موسیقی
11:56موسیقی
11:58موسیقی
12:00موسیقی
12:02موسیقی
12:04موسیقی
12:06موسیقی
12:08موسیقی
12:10موسیقی
12:12موسیقی
12:14موسیقا
12:44اگر میں آپ سے وعدہ کرتی
12:46کسی کی چاند لینے سے چاند دینے تک
12:51میں آپ کا ہر حکم مانگی
12:54کبھی آپ کی نافرمانی نہیں کرنگی
12:58سائکہ
13:06اسے بتا دو
13:09کہ اب یہ میری اولاد کی گنتی میں نہیں آتا
13:14میرے لیے یہ مردوں سے بھی بتر ہے
13:20جب تک زندہ
13:23مجھے اس سے بات دی کر
13:27پاپا ذہنے دینا
13:31بیٹی ہیں آپ میرا ماں نہیں دیں
13:37کوئی کچھ نہیں ہو لے گا
13:40موسیقا
13:56بیٹا ان گھروں میں بڑے ڈبے بھیجنا لوگ زیادہ ہے
14:12بیٹا ان گھروں میں بڑے ڈبے بھیجنا لوگ زیادہ ہے
14:24جی جی یہ تو محلے میں بانتنی کیلکہ ہے
14:26یہ رکھ شگفتہ
14:27شگفتہ
14:29یہ بھی رکھتی جا
14:30ان کو نہ محلے میں بٹوارنا ہے
14:32ٹھیک ہے نا
14:33اب میں جاؤں نا جی
14:34پاگل ہو گئی ہو
14:35ڈرائیور جائے گا
14:36تو کیوں جائے گی
14:37باتیں سنے اس کی
14:39چل سائی سے رکھ
14:40ٹھیک کر کے
14:42موسیقا
14:44موسیقا
14:46موسیقا
14:48موسیقا
14:50موسیقا
14:52موسیقا
14:54موسیقا
14:56ماشاءاللہ
14:58اتنی مٹھائی
14:59کہاں کی تیاری ہے
15:01تمہاری طرح نا
15:03کمرے میں چھپ چھپ کے
15:04فیصل نہیں کرتی
15:05بیٹی کی بات پکی ہوئی ہے
15:07خاندان اور محلے میں
15:10مٹھائی بندفاری
15:10ماشاءاللہ
15:13ماشاءاللہ
15:13مبارک ہو
15:14اللہ تعالیٰ اس کے
15:16بہت اچھے نصیب کرے
15:19سنو
15:21تم یہ ہر وقت
15:23اچھی کیوں بنی رہتی ہو
15:26اگر میں تمہیں زہر لگتی ہو
15:29تو
15:30مونو اچھلو نا میرا
15:31یہاں پہ کونسی شازمان بیٹھے ہوئے
15:34کہ سن لیں گے
15:34یا دیکھ لیں گے
15:35اور اگر میں وہاں کچھ کہنے بھی جاؤں گی
15:38تو میری بات تو نہیں سنیں گے
15:39آپ مجھے زہر نہیں لگتی
15:43سوطن اچھی بھی نہیں لگتی
15:46آپ اچھی بھی نہیں لگتی
15:48موٹی موٹی کتابیں پڑھ کے
15:51دماغ تو نہیں خراب ہو گیا تمہارا
15:54جیسا بھی آپ سمجھیں
15:57خیر میں آپ کو یہ بتانے کے لیے آئی تھی
15:59کہ آج شام کو ہم شیر کا رشتہ دیکھنے کے لیے جا رہے ہیں
16:02سو تیاری کر لی جائے گا
16:04اب صحیح بات پر پہنچی ہو نا تم
16:08کیوں
16:10میں کیوں جاؤں
16:12کون ہوں میں
16:13میری عوقات کیا ہے
16:15ارے
16:16لڑکی تم سب نے پسند کی
16:18رشتہ بھی تم سب لینے جاؤ
16:20یہ دیکھتا سن رہی ہو تم
16:22مجھے لے کے جا رہے ہیں
16:24تاکہ لوگوں کو دکھا سکے نا
16:26کہ پہلی بیوی کو بڑے پیار محبت سے رکھا ہوں
16:28واہ کیا بات ہے
16:30میں نہیں جاتی
16:30لڑکی تو شیر نے خود پسند کی
16:33اس نے مجھے بتایا تو میں نے اس کے بابا کو بتا دیا
16:36آپ کے سامنے تم ایسے جایا تھا نا
16:39سید صاحب کا
16:40ویسے تو چوبیس گھنٹے شیر کھڑا رہتا ہے
16:43کہ میری بیٹی کا وارث بنے گا
16:46جب اس کی باری آئی تو مو ہی بند کر دیا
16:48اس نے ہے نا کچھ بولا ہی نہیں
16:49یہ رشتہ ویسے بہت پشکل
16:51پتہ نہیں سید صاحب مانتے بھی ہیں یا نہیں
16:54اگر آپ اس طرح سے ناراض ہو کے بیٹھی رہیں گی
16:58تو شیر اتنی مشکل منزل
17:01آپ کی دعاوں کے بغیر کیسے حاصل کر پائے گا
17:03ٹھیک
17:05میں اور میری بچے ہیں
17:09رئیس شاہ زمان کی گاڑی میں اس کے ساتھ جائیں گے
17:13تم دوسری گاڑی میں آو گی
17:16سروری نہیں کہ میں
17:18ہر جگہ سخی بن کے اپنے شوہر کو بانٹی پھیلوں
17:22کہیں تو میں کوئی ہلپ کروا دوں
17:38تم تو رہنے ہی دو
17:40کانکر صاحب
17:51سمیر کو ملوانے لایا تھا آپ سے کاکہ سام
18:12سمیر پتر تم وہی پہرے بیٹھا ہے
18:15پتہ نہیں ہم سے ملتا بھی ہے کہ نہیں
18:17گھر تو ایسے رائے
18:22جیسے میں نے کوئی گناہ کیا ہوں
18:24پتہ
18:26گناہ میں نے نہیں کیا
18:28گناہ کی سزا دے رہی تھی
18:30اب اس کی ماہ جان بوچ کے بیچ میں آگئی
18:35تو اس میں میرا جا کسو
18:36سالوں سے اس گھر کی بنیادیں خود رہی تھی
18:41کلیجے اس ٹھنڈ پہ گئی
18:45باپ کو جدا کر دیا نا بیٹے سے
18:48میں جدا نہیں ہو رہا کاکہ سابس
18:51میں اپنے گھر کو بچانا چاہتا ہوں
18:53ان دونوں کو بچانا چاہتا ہوں
18:55تمہیں تو ہمیشہ سے شوق تھا
18:56دشمنوں کو گھر میں لانے کا
18:58کر لو پورا اپنا شوق
19:00یاد رکھنا
19:03جو لڑکی
19:05اپنے ماں باپ سے وفا نہ کر سکی
19:07وہ تم سے کیا وفا کرے گی
19:09الگ کر دے گی تمہیں ہم سے
19:12اور وہاں لے جا کے مارے گی
19:14جہاں سے تمہاری آواز بھی نہیں آنی ہم تک
19:17جینے نہیں دے گی یہ
19:19میرا ساتھ تھا تو اس لئے شاید بچ گیا
19:23ورنہ آپ کی طرح زہری اگلتے رہتے ہیں
19:29بکواس بند کر
19:31تو تیری موہ میں زبان کہا سے آگئی
19:33جب سے آپ کی زبان کے ساتھ ساتھ
19:37ہاتھوں سے بھی کولیاں چلنے لگیں
19:39کاکا ساتھ ان سے کہیں کہ جائے آنس
19:43کیوں میں کیوں جاؤ یہاں سے
19:47تمہارے باپ کا گھر نہیں ہے
19:49جو تم حکم چلاو گے
19:50جی اس لئے ہی چھوڑ کے جا رہے ہیں
19:52اتاج میرے سمیر کا دل نہ خراب کر
19:55یہ نہ ہو کہ مجھ سے گھلے بھی نہ ملے
19:56صحیح ہے کاکا ساتھ
19:59اب تو میں ہی بھاری پڑ گئی ہوں نا آپ پر
20:02او جا تھوڑی دیر دی گال ہے
20:04اس کے بعد اس نے ویسے ہی چلے جانا ہے
20:06تو ان سے گھلہ کریں نا جنہوں نے زخم دیا ہے
20:11اے پتر
20:20تو اپنے کہکے ساتھ
20:22اسے گھلے نہیں ملے گا
20:24ہاں
20:36ساری عمر بسانا کھاوی سکے آدھا
20:42میرا بڑا تجربہ ہے میں کھانا آئے
20:48کاکا ساتھ
21:00سمیر ہمیشہ کیلئے تھوڑا جا رہا ہے
21:04جلکرہ ٹوپڑا کی بے رہا ہے
21:07موسیقی
21:37موسیقی
22:07موسیقی
22:09موسیقی
22:11موسیقی
22:13موسیقی
22:15موسیقی
22:17موسیقی
22:19موسیقی
22:21موسیقی
22:25موسیقی
22:55موسیقی
22:57موسیقی
22:59موسیقی
23:01موسیقی
23:03موسیقی
23:05موسیقی
23:07موسیقی
23:09موسیقی
23:11موسیقی
23:13موسیقی
23:15موسیقی
23:17موسیقی
23:19آج میں اپنے بیٹے کے ساتھ چاہم
23:49اسلام علیکم
23:56وعلیکم اسلام
23:57جو زمان
23:59جی جی آپ کو کون نہیں جانتا
24:01اور آپ کی تو گاڑیاں ہی ہمارے گھر میں پوری نہیں آرہی
24:05تو آپ کی مہمان نوازی ہے ہم کیا خال کریں
24:08ہم مہمان نوازی تھوڑی
24:09ہم تو رشتداری کرنے ہیں
24:11ہماری بڑی بہیگم
24:13نائمہ بیٹیاں میری
24:19یہ میرا بیٹا شیو
24:31اور اس کی والدہ ہے
24:49وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن شازمان صاحب
25:11ہمارے ہاں غیر سیدوں میں بیٹی نہیں دی جاتی
25:14بولو پھر
25:29کیا کرنے
25:31ملالو انہیں
25:34ایسے مت کا حصہ ہی سب
25:40ہمیں دین تھوڑی نہیں
25:43لیکن رواج تو ہے
25:45ہمارے خاندان کا رواج
25:48میں کیارنٹی دیت ہوں آپ
25:54ہم پوری طرح آپ کے میار پہ اترنے کی کوشش کریں
25:58یا تو کہتا ہوں کہ
26:00شیرالہ گھر میں لکھ سکتا ہے اسے
26:02میرا مطلب ہے
26:07یا کہ
26:08بھائی صاحب کی دو شادیوں پر اتراز ہے آپ کو
26:11یا جوین فیملی سسٹم پر کوئی طرح سے تو کچھ کیا جا سکتا ہے اس کا
26:16نہیں ہمارا کھوی لینا دینا نہیں ان باتوں سے
26:20ایسے بھی ہر انسان کی اپنی اپنی جندگی ہوتی ہے
26:23میری تو روک کام چاہتی
26:27کاکہ صاحب میں
26:30دوبارہ نہیں مرنا چاہتا
26:33وہ ویسے ہی پردیسی لوگ ہیں جلدی جلدی میں کر لیتے ہیں وہاں
26:39مختصر لوگوں میں
26:40وہاں کہیں پاڑوں میں
26:43وہ ڈسٹینیشن ویڈنگ جو ہوتی ہے
26:45نا نا نا اس کے ضرورت ہی نہیں ہے
26:48لکشندہ میری بڑی پرانی سہیلی ہے
26:51اسے کوئی پرواہ نہیں ہے
26:53اور ویسے بھی
26:54انہوں نے لڑکی کو بیہا کے باہر چلے جانا ہے
26:59کیا مطلب
27:00اتنی بڑی سزا
27:02یہ شبنی ضرور پھکپو نے چھوڑی ہوگی
27:05یہ فیصلہ کرنے کہا کہ نے دیا کس نے ہے
27:09تمہاری بہن کے کرتوت
27:16میں تو کچھ کہنے سننے کے لائک نہیں رہی ہوں
27:19پھر بھی ماما بھی کی پوری زندگی کا سوال ہے
27:24لے جی کاکا جی آگی
27:38کاکا صاحب آپ نے بولایا تھا
27:41سائکا
27:42تمہیں پتہ تو ہوگا کہ کیوں بولویا ہے
27:45بیٹھو
27:46اس گھر کی دیواروں کے کان تو اسی دن بن گئے تھے
27:50جس دن تم دونوں بھاو جے بیا کے آئی تھی ہیں
27:53اب اس کا کیا کر سکتے ہیں شاہ تاج
27:56کہ ہم تمہارا کبھی نہ ختم ہونے والا غم بن کر رہ گئے
27:59کاکا صاحب آپ نے کچھ کہنا تھا
28:03سائکا آپ تو یہ لاپروائی چھوڑ دو
28:06تمہاری بیٹی نے تو عزت خاک میں ملا دی
28:09اب دوسری کی فکر کرو
28:11اس کو تو اپنے گھر کا کرو
28:13بھئی گھما پھیر کے گھل نہ کر
28:16چیزی چیزی گھل کر
28:18کاکا صاحب میں باق گھما کے نہیں کر رہی
28:21لیکن اس کو بھی تو سوچنا چاہیے نا
28:24کہ اس کی بیٹی نے جو ہمیں گول گول گھمایا واہ ہے
28:26تو دوسری کو اس گول چکر سے بچانے کا ایک ہی آسرا ہے
28:30تاج نے اپنی سہیلی
28:35روشندہ سے سارا کے رشتے کی باق کیے
28:39لڑکا کیا کرتا ہے
28:46ڈاکٹر ہے
28:47امریکہ میں
28:49نمان نام ہے اس کا
28:51وہ لوگ آئیں گے سارا کو دیکھنے
28:53تو اسے کہنا کہ اچھے سے تیار ہو کے آئے
28:55کاکا صاحب
29:00سارا نہیں مانے گی
29:02وہ کبھی بھی باہر نہیں جانا چاہتی
29:04اسے کیوں آپشن سمجھ میں نہیں آئے گا
29:07یہ دیکھو
29:08گھر کی عزت چوری ہو گئی
29:10اور ان کی فرمایشیں چیک کرو
29:12سائکا
29:14اتنی بیستی کے بعد بھی اگر کوئی رشتہ آ رہا ہے
29:16تو شکر کرو
29:17اتنے نخرے دکھاؤ گی نا
29:18تو پھر بھول دیمکے سارا کی شادی ہوگی
29:20تاج ٹھیک کہہ رہی ہے ہمارا انکار نہیں بنتا
29:25اور کیا
29:26تمہیں تو اس کے ہاتھ چومنے چاہیئے
29:28فجر کے بارے میں جانتے ہیں وہ لوگ
29:31رکشندہ جانتی ہے
29:34اس نے اپنے بیٹے کو نہیں بتایا
29:36بھی بڑی پرانی دوست ہے
29:38میری خاطر وہ زہر کا گھور پینے کے لیے تیار ہے
29:41سوچات آپ تو جانتے ہیں
29:43وہ نہیں جائے گی باہر کے ملک میں
29:45نہیں جانا چاہی گی
29:47ہمارے حالات ایسے نہیں ہیں سائے کا
29:49کہ ہم اسے کوئی آفشن دیں
29:51ہم بھی اپنا گاؤں والا گھر چھوڑ کے یہاں بیٹھیں
29:55اسے سمجھاؤ
29:57قدرت نے اسے شاندار موقع دیا ہے
30:01موچ پانے کا سمندر پار
30:03ہمیں دیکھو ہمارے پاس کیا چوئیس ہے
30:05صرف سمندر میں ٹوب مرنے کی
30:08کاکا صاحب جو کہہ رہے ہیں
30:13ویسے ہی ہوگا
30:14ورنہ اسے بھی ہماری طرف
30:18فجر کی رسوائی کا بوجھ اٹھانا پڑے گا
30:20مگر شجاد بات
30:22میں یہاں پوچھنے کے لیے نہیں صرف
30:24انفارم کرنے کے لیے بلایا تھا
30:26یا مہمانداری کا انتظام کرو
30:31بڑا ہی اچھا رشتہ ہے
30:49ایک بلا تو ٹلے نا
31:01پھر ابھی تو میں پڑھ ڈیوں نا
31:05اور ایسے کیا آفت آگئی ہے
31:08کہ سب کو میری شادی کی پڑھ گئی ہے
31:09آفت آئی نہیں ہے
31:11تاری ہو گئی
31:12جان نکل رہی ہے
31:15نا زندگی مل رہی ہے
31:16جی بیچ میں لٹک کر رہ گئے
31:18ماما یہ گھر نہیں
31:21دھوزک ہے
31:22جہاں کھلتے ہی
31:24ایک عورت کی پھٹتار سنتے اور سہتے
31:26باپا تو اچھے سے جانتے
31:31کہ مجھے ملک سے باہر شادی نہیں کرنی
31:34یہ بات اب ایک خواب ہے
31:37بھول جو اس کو
31:38فجر کی ایک غلطی نے
31:41پسند نہ پسند کا حق چھین لیا تم سے
31:43بابا نے صرف زد لگائی تھی
31:46اور کوئی بات نہیں ہے ماما
31:47بیٹیاں جب باپ کا مان توڑ دیتی ہیں
31:50تو باپ بھی بیٹیوں کا بھرم رکھنا چھوڑ دیتے ہیں
31:55پیچھے بس پھر زد باقی رہ جاتی ہے
31:59اور تمہارے باپ نے زد کو کھلا پلا کے بڑا کر لیا
32:02یہ سب کچھ میرا غصور ہے میری غلطی ہے نا
32:10تو سزا مجھے ملنی چاہیے
32:12مجھ سے نفرت ہے کریں لیکن اس کا کیا غصور ہے
32:15مجھے نہیں بتا فجر
32:17عید پہ جو جوڑا بنا کے دیا تھا
32:19وہ اچھا ہے وہ پہل لینا جب وہ لوگ آئے
32:21اور تو اس کو تیار کر دینا
32:23میری بات سنے آپ ایک دفعہ بابا سے بات کر کے دیکھیں
32:27آپ کی بات سنتے ہیں نا
32:29سنتے تھی
32:31اور پھر تمہیں محبت ہو گئی
32:35اور تمہاری
32:37اسے ایک محبت نے
32:38باقی ساری محبتوں کا گلہ گھوٹ دیا
32:41پہلے یہ گھر تھا
32:44تو ہماری سنی جاتی تھی
32:46اب قید خانہ ہے
32:49جہاں تمہارے بابا سیاد
32:51اور ہم سید ہیں
32:52اور پھر یہ تو سیاد پہ ہے نا
32:59کہ وہ کتنا
33:01کھانا کتنا پانی کتنی حواد ہے
33:04جہاں تک بات رہی محبت کی
33:07وہ تو کہہ کے
33:09منفیسٹوں میں ہی نہیں ہے نا
33:13یہ سب کچھ میری وجہ سے ہی ہو رہا ہے
33:17نہ میں گھر سے جاتی نہ یہ سب کچھ ہوں تھا
33:21میرے چھوئی کے سازہ اس کو کیوں مل رہی
33:28آپ ایک دفعہ تو بات کھیں دیکھیں نا
33:32بابا آپ کی بات مانیں گے ہو سکتا
33:33ان کا دل نرم ہو جائے
33:34دل ہوتا تو نرم ہوتا نا
33:38فجر
33:41تم نے اپنے بابا کو پتھر کے بط میں بدل دیا
33:45جس سے ہم تینوں
33:48صرف سر ڈکرا سکتے ہیں
33:51اسے مات کرنے کے بھی خود
34:09میرا بیٹا ان مردوں میں سے نہیں جو بار بار
34:20نئی لڑکیوں کے خواہش کریں
34:22اس نے اپنی پوری زندگی میں پہنی دفعہ
34:26کسی لڑکی کا نام لیا
34:27میرا بیٹا بہت اچھا لڑکا ہے
34:31اس میں کوئی برائی نہیں ہے
34:34اپنا سیدھا ہے
34:38یہ ہماری علجیوے دنیا میں
34:40کس طرح چلے گا میں سوچ سوچ کے پریشان ہوتا ہوں
34:43دیکھیں
34:46یہ میرے بیٹے کی زندگی بھار کی خوشیوں کا سوال
34:50میں اپنے بچے کو بہت کہہ رہا ہی سے جانتا ہوں
34:54دیکھئے شاہ زبان صاحب اگر
34:57ذرا بھی گنجائش ہوتی تو میں ہاں کرنے میں بلکل دیر نہیں لگا تھا
35:02لیکن ہمارے خاندان کی مجبوری ہے
35:06لیکن سید صاحب اب تو زمانہ بدل چکا ہے نا
35:11آپ کی بیٹی کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک رشتے ہوں گے
35:15اور ان سب کے ہوتے ہوئے اس رواج کو بدلنے میں
35:19اگر کوئی صاحب حیثیت انسان پہل کرے تو کتنا اچھا ہوگا
35:23کہ میرا خیال ہے بہت سے ایسی رڑکیاں ہوں گی
35:29جن کو سید رشتے نہیں مل پاتے
35:32ایسے ماں باپ آپ کے کندے کی آر میں
35:36اپنے بچیوں کے گھر بسا سکیں گے
35:38انہیں بیان سکیں گے
35:40وہ سب تو آپ ٹھیک کریں گے لیکن
35:44میں بہت مجبور ہوں بھابی
35:48مادرت چاہتا ہوں
35:50ایسے ماں بہت مجبور ہوں گے
36:07کیا کر رہے ہیں آپ؟
36:08سینس اب
36:09جب انسان کا تنہیں ٹوٹ جائے
36:12تو زندگی میں صرف کردار میں بھاتا ہے
36:15جی نہیں پاتا
36:18میں نے ہمیشہ سوچا تھا
36:21میں اپنی اولاد کو کسی عزمائش سے نہیں بدرنے تو
36:25پلیز
36:28اب سمجھیں آپ کا ایک مورید
36:36اپنی اولاد کی خوشیوں کی بھیک آپ کے باس مانگنے آئے
36:39اب آپ مجھے بہت شرمندہ کر رہے ہیں
36:42دیکھیں
36:43اگر آپ اٹھ کے اوپر وہاں نہ بیٹھے
36:45تو میں بھی آپ کے ساتھ یہاں فرشنرشین ہو جاؤں گا
36:47پلیز اٹھئے
36:48بابا آپ اٹھیں ہم سے
36:49میں نے ایسا کبھی نہیں چاہتا
36:54میں باتا کرتا ہوں
36:59اگر یہاں سے مایوس بھی گئے
37:01میں خوش رہوں گا زندگی پر
37:06میرے باپ نے سب کے سامنے گھٹنوں پہ بیٹھ کے
37:10میری خوشیوں کی قیمت تو عطا کیا
37:13نہیں بابا میں سب چلیں
37:21میں ٹیک ہوں
37:23چل بابا
37:25جیتے رہو میٹھا
37:31تم واقعی صالح اولاد ہو
37:34ورنہ تو اولاد اپنے مقصد حاصل کرنے کے لیے
37:41ماں باب کو بیکاری تک بنا دیتی ہے
37:42میری بٹی ردہ
37:48جس کا ہاتھ تم مانگنے آئے ہو
37:52وہ بھی بالکل تمہارے جیسی ہے
37:54ٹھیک ہے میں
37:57اس سے بات کرتا ہوں
38:00اگر وہ مان جاتی ہے تو
38:04آپ میری طرف سے ہاں سمجھیں
38:07موسیقی
38:29موسیقی
38:35موسیقی
38:37موسیقی
38:39موسیقی
38:41موسیقی
38:43موسیقی
38:45موسیقی
38:47موسیقی
38:49موسیقی
38:51موسیقی
38:53موسیقی
38:55موسیقی
38:57موسیقی
38:59موسیقی
39:01موسیقی