Edition
Category
📺
TVTranscript
00:00اور اگر وہ نہ آتا تو تو شاید ہمارے درمیان وہ بات ادھوری نہ رہتی ہے
00:06اگر کوئی بات کرنے سے پہلے ہی خبرہت ہو تو اسے انکہ ہی رہنا چاہیے
00:13اگر یہ اب کیا بات کرنے
00:27تائی جان ہماری ذمہ داری ہیں
00:30اب تائی جان ان کو حصہ دیں یا نہ دیں
00:35میں ان کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا
00:39ابھی شیر کے رحم و کرم پہ
00:43نہیں نہیں نہیں یہ نہیں ہو پائے گا
00:46دیکھنے بابی جی
01:02بیٹا اپنے بابا کو بولا کے لانا زرہ
01:04بیٹا بابی جی ایک اور بینے
01:08بیٹا بابی جی
01:10وہ سید نائیم شیرازی صاحب ہے نا ان کی بیٹی ہے ریدا
01:19شیر کو پسند آگئی ہے سے شادی کرنا چاہتا ہے
01:23لیکن وہ تو سید ہے نا وہ تو غیروں میں شادی نہیں کرتے
01:28نا لیکن بات کرنے میں کوئی حرش تو نہیں
01:35بلکل کوئی حرش نہیں ہے پہلی دفعہ
01:37میرے بیٹے کو کوئی لڑکی پسند آئی ہے
01:39اور اس کے بارے بھی وہ سیریس ہے
01:41میں بات کیا میں تو جا گی گڑ گڑا ہوں گا
01:46کینہ اگر انہوں نے منا کرتی نا
01:48تو شیر کا دل ٹوٹس ہے
01:53بابا
01:56آ بیٹا
01:57بابا وہ بڑی امی آپ دونوں کو چائے پہ بولا رہی ہیں
01:59ٹھیک ہے we're coming
02:02میں سید صاحب سے ٹائم لیتا ہوں
02:04اللہ پیٹ دھرکے
02:21آئیے بھائی جو آئی جو آئی جو
02:26شاہ زمان میں آپ سے اکیلے میں بات کرنا چاہوں گی
02:34کہاں جا رہی ہیں چائنی پیری
02:44نہیں مجھے اس کے ساتھ ذرا ضروری کام ہے
02:47میں ابھی آئی
02:57تمجھے ایک بات پتائی ہے
02:59ہمارے داماد کو اس کے اختیار کیوں نہیں دیئے گئے
03:04کیا میں آپ کی بیوی نہیں ہوں
03:08کیا یہ ہماری بچی نہیں ہے
03:10میں ابھی زندہ ہوں
03:12اور میرے جیتے جیک اس کو کیا حصہ ملنا ہے
03:16اس کی وضاحت کی ابھی کوئی ضرورت نہیں
03:18تو جب شیئر کو حصہ دے رہے تھے
03:20تو ہماری بچیوں کو آپ نے حصہ کیوں نہیں دیا ہوں گا
03:22شیئر کو حصہ نہیں
03:24ذمہ داری دی گئی
03:26اور جب حصوں کی باری آئی گئے
03:28تو مرجان اور نسیم کا حصہ کوئی دی نہیں کھا سکتا ہے
03:30بیائی ہوئی بچی ہے
03:32اس کو اس کا حق دیں اور فارق کریں
03:34ارے اگر بیائ کے کئی باہر جاری ہوتی
03:36تو حق دیتا نا
03:38چھوڑے بھابی
03:40میں کیا بٹوارے کی باتیں نہیں بیٹھ گئے
03:42بھائی صاحب سے وہ کہوں جو
03:44وہ میں نے گزارش کی تھی
03:46میں چاہتی ہوں کہ نسیم کا رشتہ فاہد سے پکا کیا جائے
03:50میں نے گزارش کی تھی
03:54میں چاہتی ہوں کہ نسیم کا رشتہ فاہد سے پکا کیا جائے
04:04تیہ کر چکی ہو
04:06یہ تمہاری خواہش ہے
04:10فیلال تو خواہش ہے
04:12لیکن اگر آپ نے
04:14غلط فیصلے لیا ہے نا
04:16پھر میں بات پکی کرتا ہوں
04:22ٹھیک ہی تو ہے بابا
04:24فاہد اپنا ہے
04:26گھر کا لڑکا ہے دیکھا بھالا ہے
04:28گھر کی بات گھر میں رہ جائے گی
04:30ہاں اپنا اس لیے سب جانتے ہیں
04:32کتنا غلط ہے وہ
04:38تم تو چپی رہو شیر
04:40تمہیں کیا پتا ہے
04:42ذمہ داریاں کیا ہوتی ہیں
04:44دشمنیاں کیسے نبھائی جاتی ہیں
04:46بس مو اٹھایا اور
04:48ملکوں کے گھر پہنچ کے
04:50کبھی ہسپتال
04:52اور اپنوں کو تو خودے لائن لگایا ہوئے
04:54اچھا بس
04:56مجھے میری بہن کے لیے فاہد کا رشتہ
04:58ٹھیک نہیں لگ رہا یہاں بات ختم جاتا
05:00میں اس کی سگی اور بڑی بہنی
05:02مجھے ٹھیک لگ رہا ہے
05:04میں اس کا اکلاوتا بھائی ہوں
05:06اور مجھے ٹھیک نہیں لگ رہا ہے
05:10بھائی صاحب
05:12شیئر سکوہ میری برداشت کی بھی ہاتھ ہے
05:16کسی کو اچھا لگیا ہے پورا
05:20لیکن میں اپنی بہن کو اندھے کوئے میں نہیں گرنے دوں گا
05:22بہت مجھے ٹھیک لگا
05:28میں بھی دیکھتا ہوں
05:30میری بہن کی شادی کیسے ہوتی یہ فامس ہے
05:32مہم بہت
05:46دیکھ رہے ہیں آپ
05:48کتنی بتمیزی سے بات کر کے گیا ہے
05:50دھمکی دے گیا ہے
05:50میں ماں ہوں
05:52اگر مجھے اعتراض نہیں ہے
05:54اس رشتے سے
05:55تو یہ کون ہوتا ہے
05:56منع کرنے والا
05:57یہ کچھ شیئر میرا پیٹا ہے
06:00اور میرا وارس
06:03جب تک اس کی رضا مندی نہیں ہوگی
06:10یہ بات آگے نہیں گھٹ سکتا
06:13یہ تو ابزور کر رہے ہیں
06:18نائنسافی ہے
06:20اس کا مطلب ہے کہ
06:22میرے کسی فیصلی کی اہمیاتی نہیں ہے اس گھر میں
06:25مجھے کچھ بات کرنی ہے تم سے
06:35آو بیٹھو
06:37بولو
06:40یہ دیکھو
06:42کیا ہے یہ
06:44انٹرمیڈیٹ کا سرٹیفیکٹ ہے اور کیا ہے
06:49کس کا ہے
06:51تمہارا ہے اور کس کا ہے
06:53بس یہ ایک ہی سرٹیفیکٹ ہے میرے پاس
06:56اور وہ
06:57جسے تم میرے لئے ریجیکٹ کر کے آئے ہو نا
07:00وہ بہار کا پڑھا لکھا انجینئر ہے
07:03اور میں
07:04ایف اے پاس
07:06وہ بھی سیکنڈ ڈیویجن میں
07:08وہ آدمی تمہارے لئے ٹھیک نہیں ہے
07:09نہ ہو
07:10دیکھو
07:11میرے لئے نا
07:13اس سے اچھا اور کوئی نہیں آ سکتا
07:15میرے پیارے بھائی نہیں ہو
07:17جا کے فور ہاں کرا کیا
07:19ارے کیوں ہاں کرا دوں
07:19میں تمہاری شادی اس سے بہت اچھی جگہ کر آوں گا
07:23ٹرسٹ می
07:23نہیں نہیں
07:26مجھے نہیں کرنی
07:26مجھے ادھر ہی کرنی ہے
07:28وہ
07:31اچھا لگتا ہے مجھے
07:34ہیرو جیسی شکل ہے اس کی
07:38اور کرتود ویلن والے
07:39میں داؤں کیا کیا کرتا پیتا ہے وہ
07:41بس مجھے نہیں پتا
07:43تم پلیس بابا سے جا کے کہہ دو نہ کہ
07:45تم راضی ہو
07:47ورنہ
07:50ورنہ میں جان دے دوں گی اپنی
07:53موسیقی
08:19اب ہمیں اللہ نے بیٹیاں بنایا ہے تو اس میں ہمارا تو کوئی قصور نہیں
08:22کہ ہمارے کہے کہ کوئی حیثیت ہی نہ ہو
08:25آپ کو تو ہم نظر ہی نہیں آتے جیسے اببا
08:29سگے اور سوتیلے کا فرق مجھے کبھی محسوس ہی نہیں ہوا ہے
08:32مجھے میری بین کی خوشی عزیز تھی
08:38اس لیے وہ ڈیسیجن دے رہا تھا
08:41کہ اگر آپ سب لوگوں کی یہی راہ ہے تو
08:46مجھے کوئی ادراز نہیں ہے
08:49اب اگر آپ کو لگتا ہے کہ
08:55نسیم فات کے ساتھ خوش رہے گی تو
08:58اب پھر میں راضی ہوں
09:01میں نسیم سے پوچھ لیا رہا ہے
09:09کہہ رہی کہ وہ راضی ہے
09:16آپ چاہیں تو انہمس کرتے ہیں
09:18میری رائے کے خلاف کوئی جاتا ہے نا تو
09:20غصہ چڑ جاتا ہے بس اتنی سی بات تھی بٹا
09:23ارے غصہ کس بات کا یہ تو مبارک بات کا وقت ہے
09:27بابا پہلے ماما کو بلالیں پھر مبارک بات دے دیجئے
09:32ہاں تہمینہ تہمینہ
09:37جی
09:45بابا نے ایک چھوٹی سی اناسمنٹ کرنی ہے
09:53ہاں اور آپ سب لوگ ایک بات بتانی ہے
09:56ہم لوگ کل شیر کا رشتہ لینے کے لیے جا رہے ہیں
10:01اس کو لڑکی پسند آ گئی ہے
10:03تائر
10:07کیا؟ لڑکی پسند کر دی؟
10:10بات پکی کر دی آپ لوگوں نے مجھے ابھی پتہ چل رہا ہے
10:13مہین ابھی تو یہ میسیج آیا ہے سید صاحب کا
10:15تم تو بڑی میسنی نکلیتے ہیں مینہ
10:21نہیں امینہ
10:23میں نے ماما کو بھی بتایا ہے کھوڑی دیر پر ہے
10:25رہنے دو
10:27جیسے ماں ویسی بیٹا
10:30خیر میں نے تو بہت ساری تیاریاں کرنی ہیں آپ رو لگے رہے ہیں
10:33موسیقی
10:35موسیقی
10:36موسیقی
10:37موسیقی
10:39موسیقی
10:41موسیقی
10:43موسیقی
10:45موسیقی
10:47موسیقی
10:49موسیقی
10:51موسیقی
10:53موسیقی
10:55موسیقی
10:57موسیقی
10:59موسیقی
11:01موسیقی
11:03موسیقی
11:05موسیقی
11:07موسیقی
11:09موسیقا
11:39یا یہاڈا آگئی ہے
11:40اب دوسری ٹوڑی راستے میں ہے
11:43اسلام علیکمず پاکا صاحب
11:47اسلام علیکم پپا
11:50ہاں
11:56اسلام علیکم کھاکا صاحب
12:05اسلام علیکم پاپا
12:09مجھرم سارل بابن
12:39میں مر ہی نئے
12:45اگر میں آپ سے وعدہ کر دی
12:48کسی کی چاند لینے سے چاند دینے تک
12:52میں آپ کا ہر حکم مانگی
12:56کبھی آپ کی نافرمانی نہیں کرنگی
13:05سائکہ اسے بتا دو
13:09کہ اب یہ میری اولاد کی گنتی میں نہیں آتا
13:13میرے لیے یہ موردوں سے بھی بتر ہے
13:20جب تک زندہ ہو
13:23مجھے اس سے بات دی کر
13:27بابا ذہنے دینا
13:31چاپ
13:35بیٹھی ہیں آپ میرا مانگ نہیں رہی
13:37کوئی کچھ نہیں گونے گا
13:40موسیقی
13:44موسیقی
13:48موسیقی
13:54موسیقی
13:56موسیقی
14:20بیٹا ان گھروں میں بڑے ڈبی بھیجنا لوگ زیاتا ہے
14:23جی جی یہ تو محلے میں باٹھ نہیں کل گئی
14:26بھی رکھ شگفتہ
14:28شکفتہ
14:29بھی رکھتی جا
14:30ان کو نہ محلے میں بٹوارنا ہے ٹھیک ہے نا
14:32اب میں جاوںنا جی
14:34پاگل ہو گئی ہو
14:35برائیور جائے گا
14:36تو کیوں جائے گی
14:38باتیں صلیح کی
14:39چل صحیح سے رکھ
14:40ٹھیک کر کر
14:41ایک کڑاگ
14:44آپ مجھے بتاتے جئی کہ
14:48مٹھائی کافی ہے کہ
14:56واہ واہ
14:57ماشاءاللہ
14:58اتنی مٹھائی
14:59کہاں کی تیاری ہے
15:01تمہاری طرح
15:02کمرے میں چھپ چھپ کے فیصل نہیں کرتی
15:05بیٹی کی بات پکی ہوئی ہے
15:07خاندان اور محلے میں مٹھائی بندفار ہے
15:10ماشاءاللہ
15:13ماشاءاللہ
15:13مبارک ہو
15:14اللہ تعالیٰ اس کے
15:16بہت اچھے نصیب کرے
15:19سنو
15:21تم یہ ہر وقت
15:23اچھی کیوں بنی رہتی ہو
15:25اگر میں تمہیں زہر لگتی ہو
15:29تو مو نوچ لو نا میرا
15:31یہاں پہ کونسی شازمان بیٹھے ہوئے
15:34کہ سن لیں گے یا دیکھ لیں گے
15:35اور اگر میں وہاں کچھ کہنے بھی جاؤں گی
15:38تو میری بات تو نہیں سنیں گے
15:39آپ مجھے زہر نہیں لگتے
15:43سوطن اچھی بھی نہیں لگتی
15:46آپ اچھی بھی نہیں لگتے
15:48موٹی موٹی کتابیں پڑھ کے
15:51دماغ تو نہیں خراب ہو گیا تمہارا
15:54جیسا بھی آپ سمجھیں
15:57خیر میں آپ کو یہ بتانے کے لیے آئی تھی
15:59کہ آج شام کو ہم شیر کا رشتہ دیکھنے کے لیے جا رہے ہیں
16:02سوطن ایاری کر لی جائے گا
16:04اب صحیح بات پہ پہ پہنچی ہونا تم
16:08کیوں
16:10میں کیوں جاؤں
16:12کون ہوں میں
16:13میری عوقات کیا ہے
16:15ارے
16:16لڑکی تم سب نے پسند کی
16:18رشتہ بھی تم سب لینے جاؤ
16:20یہ دیکھنا سن رہی ہو تم
16:22مجھے لے کے جا رہے ہیں
16:24تاکہ لوگوں کو دکھا سکے نا
16:26کہ پہلے بیوی کو بڑے پیار محبت سے رکھا ہوں
16:28واہ کیا بات ہے
16:30میں نہیں جاتی
16:30لڑکی تو شیر نے خود پسند کیا
16:33اس نے مجھے بتایا تو میں نے اس کے بابا کو بتا دیا
16:36آپ کے سامنے تم ایسے جایا تھا نا
16:39سید صاحب کا
16:40ویسے تو چوبیس گھنٹے شیر کھڑا رہتا ہے
16:43کہ میری بیٹی کا وارث بنے گا
16:46جب اس کی باری آئی تو مو ہی بند کر دیا
16:48اس کے ہے نا کچھ بولا ہی نہیں
16:49یہ رشتہ ویسے بہت پشکے لے
16:52پتہ نہیں سید صاحب مانتے بھی ہیں یا نہیں
16:54اگر آپ اس طرح سے ناراض ہوکے بیٹھی رہیں گی تو
16:58شیر اتنی مشکل منزل آپ کی دعاوں کے بغیر کیسے حاصل کر پائے گا
17:03ٹھیک
17:05میں اور میری بچے ہیں
17:09رئیس شاہ زمان کی گاڑی میں اس کے ساتھ جائیں گے
17:13تم دوسری گاڑی میں آو گی
17:15ضروری نہیں کہ میں
17:18ہر جگہ سخی بن کے اپنے شوہر کو بانٹی پھروں
17:22کہیں تو میں کوئی ہلپ کروا دوں
17:38تم تو رہنے ہی دو
17:40کاکر صاحب
17:51سمیر کو ملوانے لایا تھا آپ سے کاکر صاحب
18:12سمیر پتر تم ہوں ہی پہرے بیٹھا ہے پتہ نہیں ہم سے ملتا بھی ہے کہ نہیں ہاں
18:20گھور تو ایسے رائے جیسے میں نے کوئی گناہ کیا ہوں
18:24پتر
18:26گناہ میں نے نہیں کیا
18:28گناہ کی سزا دے رہی تھی
18:30اب اس کی ماں جان بوجھ کے بیچ میں آگئی تو اس میں میرا کیا قصور؟
18:36سالوں سے اس گھر کی بنیادیں کھود رہی تھی
18:42کلیجے اس ٹھنڈ پہ گئی؟
18:46باپ کو جدا کر دیا نا بیٹے سے؟
18:48میں جدا نہیں ہو رہا کاکر صاحب سے
18:50میں اپنے گھر کو بچانا چاہتا ہوں ان دونوں کو بچانا چاہتا ہوں
18:54تمہیں تو ہمیشہ سے شوق تھا
18:56دشمنوں کو گھر میں لانے کا
18:58کر لو پورا اپنا شوق
19:00یاد رکھنا
19:02جو لڑکی
19:04اپنے ماں باپ سے وفا نہ کر سکی
19:06وہ تم سے کیا وفا کرے گی؟
19:10الگ کر دے گی تمہیں ہم سے
19:12اور وہاں لے جا کے مارے گی
19:14جہاں سے تمہاری آواز بھی نہیں آنی ہم تک
19:16جینے نہیں دے گی یہ
19:18میرا ساتھ تھا تو اس لیے شاید بچ گیا
19:22ورنہ آپ کی طرح زہری اگلتے رہتے ہیں
19:28بکواس بند کر
19:30تو تیری موہ میں زبان کہاں سے آگئی؟
19:34جب سے آپ کی زبان کے ساتھ ساتھ ہاتھوں سے بھی کولیاں چلنے لگیں
19:40کہاں کا ساتھ ان سے کہیں کہ جائے آنس
19:44کیوں؟ میں کیوں جاؤں یہاں سے؟
19:46تمہارے باپ کا گھر نہیں ہے جو تم حکم چلا ہوگے
19:50جی اس لیے ہی چھوڑ کے جا رہا ہے
19:52اتاج میرے سمیر کا دل نہ خراب کر
19:54یہ نہ ہو کہ مجھ سے گھلے بھی نہ ملیں
19:56صحیح ہے کاکا صاحب
19:58اب تو میں ہی بھاری پڑ گئیوں نا آپ پر
20:02جائے تھوڑی دیر دی گال ہے
20:04اس کے بعد اس نے ویسے ہی چلے جانا ہے
20:06تو ان سے گلا کریں نا جنہوں نے زخم دیا ہے
20:10مجھے پڑ گے
20:12ہی چیز میں نے زخم دیا
20:14ہے
20:16مجھے پہ پتر
20:18تو ہم نے کر کے ساب
20:20سچے گلا نہیں بلایا گا
20:22ہے
20:24موسیقی
20:54موسیقی
20:59کاکا سن
21:00سمیر ہمیشہ کیلئے تھوڑا جا رہا ہے
21:04جلچہ ٹپڑا کی بیرہا ہے
21:24موسیقی
21:39موسیقی
21:41کدر
21:43چچا سے ملنے جا رہی ہوں
21:45یہ ساری تمہاری دیوی برکتیں ہیں
21:49اب آگ لگا کے
21:51ہاتھ سے اکنے ہیں
21:52فجر
21:53انہیں چھوڑو
21:54تم میری ساتھ چاہوا
22:05موسیقی
22:06اس سے پہلے کہ بہن کی عالی تربیت کا اثر ہو
22:09چھوٹی کا بندوبست کرو
22:11وقت آنے پر سب اچھا ہو جائے گا
22:16اچھا ہو جائے گا
22:20اچھا آج نا
22:30میں اور ہماری بیٹھی آپ کے ساتھ گاڑی میں چلیں گے
22:33اور تیمینہ
22:36اچھا گھبرا کیوں رہے ہیں
22:37بہت ساری گاڑییں آ رہے ہیں
22:38کسی گاڑی میں آ جائے گی
22:39برا لگتا ہے
22:41دوسری شادی کرتے وقت تو برا نہیں لگا آپ کو
22:45بیٹے کو سب پوچھ سوکتے وقت برا نہیں لگتا
22:48میں اور میری بچے آپ کے ساتھ گاڑی میں چلی جائیں گے
22:50آپ کو برا لگے کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
22:52نہ یہ وقت ہے نہ یہ موقع ہے یہ بات کا تو
22:55ہم تو آپ ہی کے ساتھ گاڑی میں جائیں گے آج
22:58چاہے کسی کو اچھا لگے
23:00کیا برا لگے ہیں چلو
23:03کیا ہوا بابا کی ساتھ گاڑی میں نہیں جائیں گئی
23:17نہیں
23:18آج میں اپنے بیٹے کے ساتھ چاہوں
23:21موسیقی
23:37موسیقی
23:46موسیقی
23:50اسلام علیکم
23:56حوالیکم اسلام
23:57جاظمان
23:59جی جی آپ کو کون نہیں جانتا
24:01اور آپ کی تو گاڑیاں ہی ہمارے گھر میں پوری نہیں آرہی
24:05تو آپ کی مہمان نوازی ہے
24:07ہم کیا خاک کریں گا
24:08ہم مہمان نوازی تھوڑی
24:09ہم تو رشتداری کرنے ہیں
24:11ہماری بڑی بھائیگم
24:13نائمہ بیٹیاں میری
24:20یہ میرا بیٹا شیر
24:31اور اس کی والدہ ہے
24:50وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن شازمان صاحب
25:11ہمارے ہاں غیر سیدوں میں بیٹی نہیں دی جاتی
25:14بولو پھر
25:29کیا کرنے
25:31ملالو انے
25:34حسامت کا حسائل صاحب
25:40ہمیں دین تھوڑی نہیں
25:43لیکن رواج تو ہے
25:45ہمارے خاندان کا رواج
25:47میں کیارنٹی دیتا ہوں آپ
25:54ہم پوری طرح آپ کے میار پر اترنے کی کوشش کریں
25:58یا تو کہتا ہوں کہ
26:00شیرہ لگ گھر میں لکھ سکتا ہے اسے
26:02میرا مطلب ہے
26:07اکر بھائی صاحب کی دو شادیوں پر اتراز ہے آپ کو
26:11یا جوئن فیملی سسٹم پر کوئی اتراز ہے تو کچھ کیا جا سکتا ہے اس کا
26:16نہیں ہمارا کھوئی لینا دینا نہیں ان باتوں سے
26:20وہ ایسے بھی ہر انسان کی اپنی اپنی زندگی ہوتی ہے
26:23میری تو روک کام چاہتی
26:27کاکہ صاحب میں دوبارہ نہیں مرنا چاہتا ہوں
26:34وہ ویسے ہی پردیسی لوگ ہیں جلدی جلدی میں کر لیتے ہیں وہاں محتصر لوگوں میں
26:41وہاں کہیں پارڑوں میں وہ ڈسٹینیشن ویڈنگ جو ہوتی ہے
26:45نا نا نا اس کی ضرورت ہی نہیں ہے
26:47لکشندہ میری بڑی پرانی سہیلی ہے
26:50اسے کوئی پرواہ نہیں ہے
26:52اور ویسے بھی انہوں نے لڑکی کو بیعا کے باہر چلے جانا ہے
26:56کیا مطلب اتنی بڑی سزا
27:01یہ شبنی ضرور پھپو نے چھوڑی ہوگی
27:04یہ فیصلہ کرنے کہا کہ نے دیا کس نے ہے
27:07تمہاری بہن کے کرتوتھ
27:14میں تو کچھ کہنے سننے کے لائک نہیں رہی ہوں
27:18پھر بھی ماما بیٹی پوری زندگی کا سوال ہے
27:22لے جی کاکا جی آگئی
27:38ہم
27:39کاکا صاحب آپ نے بولایا تھا
27:41سائکا
27:43تمہیں پتہ تو ہوگا کہ کیوں بولوایا ہے
27:45بیٹھو
27:47اس گھر کی دیواروں کے کان تو اسی دن بن گئے تھے
27:50جس دن تم دونوں بھاوجے بیا کے آئی تھی یہاں
27:53اب اس کا کیا کر سکتے ہیں شاہ تاج
27:56کہ ہم تمہارا کبھی نہ ختم ہونے والا غم بن کر رہ گئے
28:01کاکا صاحب آپ نے کچھ کہنا تھا؟
28:04سائکا اب تو یہ لاپروائی چھوڑ دو
28:06تمہاری بیٹی نے تو عزت خاک میں ملا دی
28:09اب دوسری کی فکر کرو
28:11اس کو تو اپنے گھر کا کرو
28:13بھئی گما پھیر کے گل نہ کر
28:16چیز چیز گل کر
28:18کاکا صاحب میں بات گھما کے نہیں کر رہی
28:21لیکن اس کو بھی تو سوچنا چاہیے نا
28:24کہ اس کی بیٹی نے جو ہمیں گول گول گھمایا واہ ہے
28:26تو دوسری کو اس گول چکر سے بچانے کا ایک ہی آسرا ہے
28:29تاج نے اپنی سہیلی
28:35روشندہ سے سارا کے رشتے کی بات کیے
28:39لڑکا کیا کرتا ہے
28:46ڈاکٹر ہے
28:47امریکہ میں
28:48نمان نام ہے اس کا
28:50وہ لوگ آئیں گے سارا کو دیکھنے
28:53تو اسے کہنا کہ اچھے سے تیار ہو کے آئے
28:55کاکا صاحب سارا نہیں مانے گی
29:02وہ کبھی بھی باہر نہیں جانا چاہتی
29:04اسے کیوں آپشن سمجھ میں نہیں آئے گا
29:07یہ دیکھو
29:08گھر کی عزت چوری ہو گئی
29:10اور ان کی فرمائشیں چیک کرو
29:12سائکا
29:13اتنی بیستی کے بعد بھی اگر کوئی رشتہ آ رہا ہے
29:16تو شکر کرو
29:17اتنے نخریں دکھاؤگی نا
29:18تو پھر بھول دیکھ کے سارا کی شادی ہوگی
29:20تاج ٹھیک کہہ رہی ہے ہمارا انکار نہیں بنتا
29:25اور کیا
29:26تمہیں تو اس کے ہاتھ چومنے چاہیے
29:28فجر کے بارے میں جانتے ہیں وہ لوگ
29:33رکشندہ جانتی ہے
29:34اس نے اپنے بیٹے کو نہیں بتایا
29:36بھی بڑی پرانی دوست ہے
29:38میری خاطر وہ زہر کا گھوٹ پینے کے لئے تیار ہے
29:41شجاعت آپ تو جانتے ہیں
29:43وہ نہیں جائے گی باہر کے ملک میں
29:45نہیں جانا چاہی گی
29:47ہمارے حالات ایسے نہیں ہیں سائکا
29:49کہ ہم اسے کوئی آپشن دیں
29:51ہم بھی اپنا گاؤں والا گھر چھوڑ کے یہاں بیٹھیں
29:55اسے سمجھاؤ
29:57قدرت نے اسے شاندار موقع دیا ہے
30:00موچ پانے کا سمندر پار
30:02ہمیں دیکھو ہمارے پاس کیا چوئیس ہے
30:05صرف سمندر میں ٹوب مرنے کی
30:08کاکہ صاحب جو کہہ رہے ہیں ویسا ہی ہوگا
30:13ورنہ اسے بھی ہماری طرح فجر کی
30:19رسوائی کا بوجھ اٹھانا پڑے گا
30:21مگر شجاعت بات
30:23ہماری نے صرف انفارم کرنے کے لئے بلایا تھا
30:27یا مہمانداری کا انتظام کرو
30:31بڑا ہی اچھا رشتہ ہے
30:49ایک بلا تو ٹلے نا
30:53پھر ابھی تو میں پہل دی ہوں نا
31:05اور ایسے کیا آفت آگئی ہے کہ سب تو میری شادی کی پڑ گئی ہے
31:09آفت آئی نہیں ہے تاری ہو گئی
31:12جان نکل رہی ہے نا زندگی مل رہی ہے
31:16جیب بیچ میں لٹک کر رہ گئے
31:18ماما یہ گھر نہیں دھو سکے
31:22جہاں کھلتے ہی ایک عورت کی پھٹکار سنتے اور سہتے ہیں
31:26بابا تو اچھے سے جانتے ہیں نا
31:32کہ مجھے ملک سے باہر شادی نہیں کرنی
31:34یہ بات اب ایک خواب ہے
31:37بھول جو اس کو
31:38فجر کی ایک غلطی نے
31:41پسند نہ پسند کا حق چھین لیا تم سے
31:43بابا نے صرف زد لگائی تھی اور کوئی بات نہیں ہے ماما
31:47بیٹیاں جب باپ کا مان توڑ دیتی ہیں نا
31:51تو باپ بھی بیٹیوں کا بھرم رکھنا چھوڑ دیتے ہیں
31:55پیچھے بس پھر زد باقی رہ جاتی ہے
31:59اور تمہارے باپ نے اس زد کو
32:01کھلا پلا کے بڑا کر لیا
32:03ماما
32:07یہ سب کچھ میرا غصور ہے
32:09میری غلطی ہے نا
32:10تو سزا مجھے ملنی چاہیے
32:12مجھ سے نفرت ہے کریں لیکن اس کا کیا غصور ہے
32:14مجھے نہیں مطا فجل
32:16عید پہ جو جوڑا بنا کے دیا تھا
32:18وہ اچھا ہے وہ پہل لینا جب وہ لوگ آئے
32:20اور تم اس کو تیار کر دینا
32:22میری بات سنے آپ ایک تفاہ بابا سے بات کر دیکھیں
32:26آپ کی بات سنتے ہیں نا
32:28سنتے تھی
32:30اور پھر تمہیں محبت ہو گئی
32:34اور تمہاری
32:36اسے ایک محبت نے
32:38باقی ساری محبتوں کا گلہ گھوٹ دیا
32:40پہلے یہ گھر تھا
32:44تو ہماری سنی جاتی تھی
32:46اب قید خانہ ہے
32:48جہاں تمہارے بابا سیاد
32:50اور ہم سید ہیں
32:52اور پھر یہ تو
32:56سیاد پہ ہے نا
32:58کہ وہ کتنا
33:00کھانا کتنا پانی
33:02کتنی ہوا دے
33:04جہاں تک بات رہی محبت کی
33:08وہ تو کہہ کہ
33:10مینفیسٹوں میں ہی نہیں ہے نا
33:14یہ سب کچھ میری وجہ صحیح ہو رہا ہے
33:18نہ میں گھر سے جاتی نہ یہ سب کچھ ہوتا
33:20میرے چھوئے کی سازہ اس کو کیوں مل رہی ہے
33:26آپ ایک تفاہ تو بات کریں کہ دیکھیں نا بابا آپ کی بات مانیں گے ہو سکتا ان کا دل نرم ہو جائے
33:32دل ہوتا تو نرم ہوتا نا
33:38فجر
33:40تم نے اپنے بابا کو پتھر کے بت میں بدل دیا ہے
33:44جس سے اب دینوں
33:46صرف سر ٹکرا سکتے ہیں
33:48صرف سر ٹکرا سکتے ہیں
33:54موسیقی
33:56موسیقی
33:58موسیقی
34:02موسیقی
34:04موسیقی
34:06موسیقی
34:08موسیقی
34:10موسیقی
34:16موسیقی
34:18میرا بیٹا ان مردوں میں سے نہیں جو بار بار نئی لڑکیوں کے خواہش کریں
34:22اس نے اپنی پوری زندگی میں پہنی دفعہ کسی لڑکی کا نام لیا ہے
34:28موسیقی
34:29میرا بیٹا بہت اچھا لڑکا ہے
34:31اس میں کوئی برائی نہیں ہے
34:33موسیقی
34:34اپنا سیدھا ہے
34:38کہ ہماری ملجی ہوئی دنیا میں
34:40کس طرح چلے گا میں سوچ سوچ کے پریشان ہوتا ہوں
34:44دیکھیں
34:46یہ میرے بیٹے کی زندگی بھار کی خوشیوں کا سوال ہے
34:50میں اپنے بچے کو
34:52بہت گہرائی سے جانتا ہوں
34:55دیکھئے شاہدوان صاحب اگر
34:58ذرا بھی گنجائش ہوتی تو میں
35:00ہاں کرنے میں بلکل دیر نہیں لگا تھا لیکن
35:02ہمارے خاندان کی مجبوری ہے
35:06لیکن سید صاحب اب تو زمانہ بدل چکا ہے نا
35:11آپ کی بیٹی کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک رشتے ہوں گے
35:15پر ان سب کے ہوتے ہوئے
35:17اس رواج کو بدلنے میں
35:19اگر کوئی صاحب حیثیت انسان پہل کرے
35:21تو کتنا اچھا ہوگا
35:26کہ میرا خیال ہے
35:27بہت سے ایسی رڑکیاں ہوں گی
35:29جن کو سید رشتے نہیں مل پاتے
35:32ایسے ماں باپ آپ کے کندے کی آر میں
35:36اپنے بچیوں کے گھر بس آ سکیں گے
35:38انہیں بیاس سکیں گے
35:40وہ سب تو آپ ٹھیک کریں گے لیکن
35:44میں بہت مجبور ہوں بھابی
35:48ماظرت چاہتا ہوں
35:50سید رہا ہے
36:04سید رہا ہے
36:06سید رہا ہے
36:07یہ کیا کر رہے ہیں آپ
36:08سید رہا ہے
36:09سید رہا ہے
36:10جب انسان کا تینٹھ ٹوٹ جائے
36:12تو زندگی میں صرف کردار میں بھاتا ہے
36:15جی نہیں پاتا
36:18میں نے ہمیشہ سوچا تھا
36:21میں اپنی اولاد کو کسی آزمائش سے نہیں بدرنے تھا
36:25پلیز
36:28پلیز
36:28اب سمجھیں آپ کا ایک مریک
36:36اپنی اولاد کی خوشیوں کی بھیک آپ کے باس مانگنے آئے
36:39اب آپ مجھے بہت شرمندہ کر رہے ہیں
36:42دیکھیں
36:43اگر آپ اٹھ کے اوپر وہاں نہ بیٹھے
36:45تو میں بھی آپ کے ساتھ یہاں فرشنرشین ہو جاؤں گا
36:47پلیز اٹھئے
36:48بابا آپ اٹھیں ہیں اسے
36:50میں نے ایسا کبھی نہیں چاہتا
36:58میں باتا کرتا ہوں
36:59اگر یہاں سے مایوس بھی گئے نہ میں خوش رہوں گا زندگی پر
37:03میرے باپ نے سب کے سامنے گھٹنوں پر بیٹھ کے
37:10میری خوشیوں کی کیمت تو عطا کی ہے
37:14نہیں بابا
37:20میں سب چلیں
37:21میں دیکھوں
37:23چل بابا
37:28جیتے رو میٹھا
37:30تم واقعی سالے اولاد ہو
37:34ورنہ تو اولاد اپنے مقصد حاصل کرنے کے لیے
37:41ماں باب کو بیکاری تک بنا دیتی ہے
37:43میری بٹی ردہ
37:49جس کا ہاتھ تم مانگنے آئے ہو
37:52وہ بھی بالکل تمہارے جیسی ہے
37:54ٹھیک ہے میں
37:57اس سے وات کرتا ہوں
38:00اب اگر وہ مان جاتی ہے تو
38:04آپ میری طرف سے ہاں سمجھیں
38:07موسیقی
38:12موسیقی
38:12موسیقی
38:16موسیقی
38:32موسیقا