Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/4/2025

Category

😹
Fun
Transcript
00:00Leena جب اٹھی تو اس کے بغل میں ایک humanoid monster لیٹا ہوا تھا
00:03Leena بہت ڈر گئی تھی
00:04اس نے دروازے کی اور بھاگنے کی کوشش کری
00:06لیکن جب وہ باہر نکلنے جا رہی تھی
00:07تب monster نے اسے روک لیا
00:09Leena hill نہیں پا رہی تھی
00:10کیونکہ monster نے اسے بہت بری طرح سے جکڑ رکھا تھا
00:12monster کا دباو اتنا زیادہ تھا
00:14کہ Leena نیچے گرنے لگی
00:15اب monster Leena کی طرح react کرنے لگا
00:17اور وہ دونوں ایک ساتھ بے ہوش ہوئے
00:19جب Leena جاگی تو monster نے اس کا ہاتھ چھوڑا ہوا تھا
00:21اسی چیز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
00:22Leena دھیرے دھیرے backpack کی اور بڑھی
00:24اور bag سے ایک white phosphorus bum نکالا
00:26Leena نے اس bum کو monster کے ہاتھ میں رکھ دیا
00:28لیکن جیسے ہی Leena نے اس کے ہاتھ کو touch کیا
00:30monster نے Leena کا روپ دھارن کر لیا
00:32یہ دیکھ کر Leena بہت چونک گئی تھی
00:34Leena کا یہاں سے بھاگنا بہت ضروری تھا
00:36کیونکہ Leena نے اس bum کا سافٹی پر نکال دیا تھا
00:38جب monster کا دھیان کہیں اور تھا
00:39لیکن Leena وہاں سے باہر آ چکی تھی

Recommended

0:17
Up next