Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/4/2025
Divine Mercy Miracle The Repentant Butcher & The Cloud That Followed Him 🌩️ | توبہ کرنے والا قصاب

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Ben Israël کا ایک قصاب اپنے پڑوسی کی کنیز پر عاشق ہو گیا
00:03اتفاق سے ایک دن کنیز کو اس کے مالک نے دوسرے گاؤں کسی کام سے بھیجا
00:08قصاب کو موقع مل گیا اور وہ بھی اس کنیز کے پیچھے ہو لیا
00:12جب وہ جندل سے گزری تو اچانک قصاب نے سامنے آ کر اسے پکڑ لیا
00:16اور اسے گناہ پر آمادہ کرنے لگا
00:18جب کنیز نے دیکھا کہ اس قصاب کی نیت خراب ہے تو اس نے کہا
00:22اے نوجوان تو اس گناہ میں نہ پا
00:24حقیقت یہ ہے کہ جتنا تو مجھ سے محبت کرتا ہے
00:26اس سے کہیں زیادہ میں تیری محبت میں گرفتار
00:29لیکن مجھے اپنے مالک حقیقی عزوجل کا خوف اس گناہ سے روک رہا ہے
00:33اس نیک سیرت اور خوف الخدا عزوجل رکھنے والی کنیز کی زبان سے نکلے ہوئے
00:37یہ الفاظ تاثیر کا تیر بن کر اس قصاب کے دل میں پیوست ہو گئے
00:41اور اس نے کہا
00:42جب تو اللہ عزوجل سے اس قدر ڈر رہی ہے
00:45تو میں اپنے پاک پروردگار عزوجل سے کیوں نہ ٹھول
00:48میں بھی تو اسی مالک عزوجل کا بندہ ہوں
00:50جا تو بے خوف ہو کر چلی جا
00:52اتنا کہنے کے بعد اس قصاب نے اپنے گناہوں سے سچی توبہ کی اور واپس پلٹ گیا
00:57راستے میں اسے شدید پیاس محسوس ہوئی
01:00لیکن اس ویران جنگل میں کہیں پانی کا دور تک کوئی نام اونشان نہ تھا
01:03قریب تھا کہ گرمی اور پیاس کی شدت سے اس کا دم نکل جائے
01:07اتنے میں اسے اس زمانے کے نبی کا ایک قاسد ملا
01:10جب اس نے قصاب کی یہ حالت دیکھی تو پوچھا
01:12تجھے کیا پریشانی ہے
01:14قصاب نے کہا مجھے سخت پیاس لگی ہے
01:16یہ سن کر قاسد نے کہا ہم دونوں مل کر دعا کرتے ہیں
01:19کہ اللہ عزوجل ہم پر اپنی رحمت کے بادل بیجی اور ہمیں سراب کرے
01:24یہاں تک کہ ہم اپنی بستی میں داخل ہو جائیں
01:26قصاب نے جب یہ سنا تو کہنے لگا میرے پاس تو کوئی ایسا نیک عمل نہیں
01:30جس کا وسیلہ دے کر دعا کرے
01:32اپنے ایک شخص ہیں اب ہی دعا فرمائیں
01:34اس قاسد نے کہا
01:35پھر قاسد نے دعا کرنا شروع کی اور قصاب آمین کہتا رہا
01:41تھوڑی ہی دیر میں بادل کے ایک ٹکڑے نے ان دونوں کو ڈھاپ لیا
01:45اور وہ بادل کا ٹکڑا ان پر سایا فگن ہے کر ان کے ساتھ ساتھ چلتا رہا
01:49جب وہ دونوں بستی میں پہنچے تو قصاب اپنے گھر کی جانب روانہ ہوا
01:53اور وہ قاسد اپن منزل کی طرف جانے لگا
01:55بادل بھی قصاب کے ساتھ ساتھ رہا
01:57جب اس قاسد نے یہ ماجرہ دیکھا
01:59تو قصاب کو بلایا اور کہنے لگا
02:01تم نے تو کہا تھا کہ میرے پاس کوئی نکی نہیں
02:04اور تم نے دعا کرنے سے انکار کر دیا
02:06پھر میں نے دعا کی اور تم آمین کہتے رہے
02:09لیکن اب حال یہ ہے کہ بادل تمہارے ساتھ ہو لیا ہے
02:12اور تمہارے سر پر سایا فگن ہے
02:14سچ سچ بتاؤ تم نے ایسی کون سی عظیم نکی کی ہے
02:17جس کی وجہ سے تم پر یہ خاص کرم ہوا
02:20یہ سن کر قصاب نے اپنا سارا واقعہ سنایا
02:23اس پر اس قاسد نے کہا
02:24اللہ عزوجل کی بارگاہ میں گناہوں سے توبہ کرنے والوں کا
02:27جو مقام و مرتبہ ہے وہ دوسرے لوگوں کا نہیں
02:30بے شک گناہ سرزد ہونا انسان ہونے کی دلیل ہے
02:33مگر ان پر توبہ کر لینا مومن ہونے کی نشانی ہے
02:36حقائط شیخ سائیدی
02:38اگر آپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی ہے
02:40تو ایک لائک کمنٹ اور شیئر کر کے
02:42ہماری حوصلہ افضائی کریں شکریہ

Recommended

2:02