Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/3/2025
President Trump is optimistic about Russia-Ukraine talks, Karoline Leavitt

Category

🗞
News
Transcript
00:00ترجمان بائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نے کہا ہے کہ سادر ٹرامپ روس یوکرین مذاکرات کے حوالے سے پور امید ہیں اور تنازع کے حل کے لیے کوشش کر رہے ہیں
00:08بزید کیا کہا جانتے ہیں بیوری چیف واشنگٹن ڈی سی جہان زیب علی سے
00:12بتائے گا جہان زیب
00:13جی دیکھیں ابھی کچھ پہلے ہی کیرولائن لیوٹ جو کہ ترجمان ہے
00:19بائٹ ہاؤس کے اندر بھی پریس کانفرنس کی اور جو ابھی کولوراڈو کے اندر کچھ حملے ہوئے تھے دہشتگرد قسم کے اس کی مضامت کی
00:26اور کہا کہ یہودیوں پر جو بھی حملے ہو رہے ہیں امریکہ کے اندر سادر ٹرامپ اس کو دہشتگردی قرار دیتے ہیں
00:32انہوں نے کہا کہ غیر کنونی طور پر امریکہ میں جو غیر ملکی تاکین وطن ہیں انہیں آپریشن پیٹریوٹ کے تحت جو ہے ملک بدر کر رہے ہیں
00:40اور ابھی ایک یہاں پر ریاست ہے میسچیسٹس وہاں سے پندرہ سو غیر ملکیوں گرفتار کیا گیا ہے
00:46انہوں نے کہا کہ اگر آپ امریکہ میں غیر کنونی طور پر ہیں تو آپ کو ڈیپورٹ کیا جائے گا
00:50ان سے سوال ہوا کہ اس وقت امریکہ میں ہزاروں کسان بغیر دستارویزات کے موجود ہیں
00:54جو کہ امریکہ میں جتنا بھی جو کھیتی باڑی ہو رہی ہے اس کو سنبھالا ہوا ہے
00:58تو انہوں نے پوچھا کہ کیا ہزاروں کسانوں کی ڈیپورٹ کرنے سے کیا امریکہ میں فوڈ سیکیورٹی کا مطلح حال نہیں ہوگا
01:04تو ایکیرو لائن لیوٹ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں اس معاملے کو کانونی طریقے سے حل کیا جائے
01:09اور ٹرمپ دزار میں چاہتی ہے کہ غیر ملکی کانونی طریقے سے کام کریں
01:12انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو ریاستی اہلکار ڈیپورٹیشن پر فیڈرل اداروں سے تعاویٰ نہیں کرے گا
01:18انہیں سزائیں دی جائیں گی
01:19انہوں نے کہا کہ صدق ٹرمپ روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست رابطوں کی حصلہ رضائی کرتے ہیں
01:24اور یوکرین نے جب بھی حملے کیے ہیں روس پر کافی بڑے ڈرون حملے
01:29اس سے صدق ٹرمپ کو یا ان کی متضامیوں کو آگاہ نہیں کیا گیا
01:32انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ میڈیا کے ذریعے مذاقرات نہیں کروں گی
01:36انہوں نے کہا کہ ایران کو معایدہ کرے تفصیلی معایدہ پیش کر چکے ہیں
01:39یہ اب ایران کا فیصلہ ہے کہ وہ معایدہ کرے جانا تائج پھکستنے کے لئے تیار ہے
01:44انہوں نے کہا کہ صدق ٹرمپ امریکہ کو دنیا کی بہتین فوجی قوت بنانا چاہتے ہیں
01:47اسی وجہ سے دفاعی بجٹ میں بھی اضافہ کیا
01:49انہوں نے یہ بھی بتایا کہ صدق ٹرمپ چین کے صدر سے جلد باچت کر رہے ہیں
01:53صدق ٹرمپ کے چین کے صدر کے ساتھ بہت ہی ریسپیکٹڈ ریلیشن ہے
01:57انہوں نے ایک سوال پر یہ بھی کہا کہ امریکہ کی نیچر سیکیورٹی کونسل کی تعمیر نوکی جا رہی ہے
02:01اور صرف نیچر سیکیورٹی کونسل میں ایسے لوگوں کو لائے جائے گا جو کہ محضب بطن ہیں
02:06انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیر خارجہ ماکو روبیہ کے پاس ویزے منسوخ کرنے کا حق ہے
02:11اور امریکی سلامتی اخلاف جانے والوں کے ویزے جو ہیں وہ منسوخ کیے جائیں گے
02:17چیک ہے چانس ایب علی سوالے سے آگاہ کر رہے تھے شکریہ آپ کا

Recommended