Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/15/2025
Second Round of Talks with Iran to Be Held Next Week: Tammy Bruce

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیمی بروز کی پریس کانفرنس کہا
00:04130 ملکوں نے تجارتی معاملات پر بات کرنے کے لئے رابطہ کیا ہے
00:08سادر ٹرامپ دنیا کے ٹریڈ فریم بواک کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں
00:11ایران کے ساتھ مصبت باتچیت ہوئی
00:14باتچیت کا دوسرا مرحلہ آئندہ ہفتے ہوگا
00:16ترجمان امریکی محکمہ خاجہ کا مزید
00:19کیا کہنا تھا جانیں گے بیروچیف واشنگٹن جہازے بلی سے
00:22جہازے بتائے گا
00:23جی ایران کے ساتھ جو باتچیت کا آغاز ہوا تھا
00:38گزشتہ ہفتے کو بہت مطبت رہا ہے
00:41اور آئندہ مذاکرات کا جو دوسرا مرحلہ ہے
00:44وہ آئندہ ہفتے کو ہوگا
00:45انہوں نے بتایا کہ ایمبیسٹر سٹیف وٹکوف
00:48جو کہ صدر پرم کے خصوصی صفیر ہیں
00:51میڈلیسٹ کے لیے وہ اس پر رشیہ سے بھی بات کر رہے ہیں
00:54غادہ کی سیچوشن کو بھی دیکھ رہے ہیں
00:56اور ایران کے ساتھ بھی وہی بسطور کر رہے ہیں
00:57انہوں نے کہا کہ اس پر کافی جو ہے
00:59واضح کر دیا گیا ہے ایران کو
01:02کہ وہ جہوری قوت کے طور پر قابل قبول نہیں ہے
01:05اور نہ ہی اس کو جہوری مواد اکتہ کرنے کی اجازت دی جائے گی
01:09یہ تمام باتیں واضح کر دی گئی ہیں
01:10انہوں نے کہا کہ ابھی اس پر مزید بات چیز کے نہیں کی جاتے گی
01:14کیونکہ ہم پبلک کے اندر عوامی طور پر جو ہے
01:18ان مزاکرات کی باتیں سامنے بھی نہیں لے سکتے
01:20جب مزاکرات کا عمل مکمل ہو جائے گا
01:23تب ڈیٹیل کے اندر ان چیزوں کے بارے میں بتایا جائے گا
01:25ایک سوال پر انہوں نے یہ بھی کہا
01:27کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایک سو انتالیس گرانٹ پروگرام بند کر دیئے ہیں
01:31انہوں نے کہا کہ امریکہ ایک وسائل سے بھرپور ملک ہے
01:35پیسہ ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں
01:37کہ غیر ملکی امداد بغیر کسی ضرورت کے جاری کی جائے
01:41انہوں نے کہا کہ غیر ملکی امداد
01:43اسی صورت میں ملکوں کو دیں گے
01:45جب وہاں پر امریکہ کے مفادات ہوں گے
01:47اور امریکہ کے کوئی وہاں پر جو ہے معاملات ہوں گے
01:50انہوں نے یہ بھی کہا کہ صدر ٹرمپ وزیر خارجہ
01:53مارکو روپیو واضح کر چکے ہیں
01:55کہ نیٹو کے ساتھ ہیں
01:56لیکن نیٹو کے ساتھ دینے کا مقصد یہ نہیں
01:58کہ جنگوں کے لیے نیٹو کی فرنڈنگ کرتے رہے
02:00انہوں نے یہ بھی کہا کہ صدر ٹرمپ
02:03پوری دنیا کے ٹریٹ فریم ورک کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں
02:06وہ واحد ذہنما ہیں
02:07جنہوں نے عالمی تجارتی نائنصافی میں خلاص اعتماد کیے
02:10انہوں نے کہا کہ
02:11ایک سو تیس ملکوں نے تجارتی معاملات پر بات کرنے کے لیے
02:13ٹرمپ انتظامیہ سے رابطہ کیا ہے
02:15بہت شکریہ جہاں زیب

Recommended