- 6/3/2025
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00لا ها الا اللہ
00:30اشتہ کمو بیش سولہ سالوں سے خدمات کے تسلسل کو یقینی بنائے ہوئے ہیں
00:35اور لوگوں تک بلا تعطر زندگی کے کمو بیش 26 سے زائد شعباجات میں
00:42اپنی خدمات کو سلانجام دے رہا ہے
00:44اور وہ کون سے ایسے شعبے ہیں
00:47کہ جو واقعیتاً زندگی کی بنیادی ضروریات سے تعلق رکھتے ہیں
00:53اور وہاں پر احساس فعال نہیں ہے
00:55الحمدللہ احساس ہر اس محاذ پر ہمیں فعال نظر آتا ہے
01:00کہ جہاں پر لوگوں کو اشد ضرورت ہے
01:03اور کسی بھی اہم موقع کی مناسبت کے اعتبار سے ہم دیکھیں
01:08تو احساس الحمدللہ ہر موقع پر ہمیں بہت زیادہ متحرک و فعال نظر آتا ہے
01:14اس وقت جب اجتماعی قربانی کے حوالے سے
01:18اور سال دوہزہ پچیس کی یہ خصوصی اپیل آپ کے سامنے ہم پیش کر رہے ہیں
01:23اور پوری دنیا میں اپنے دیکھنے والے ناظرین کو ہم مخاطب کر رہے ہیں
01:27کہ آگے آکر اپنا ملن کردادہ کیجئے
01:30معاشرے کے اس طبقے کے لیے ناظرین
01:33کہ جو کمام دنی والا طبقہ ہے
01:35وہ طبقہ کے جو سفید پوش ہے
01:37اور بہت ہی یوں کہ لیجئے
01:40کہ ضرورت مند لوگ بیچارے
01:41ایسے بے شمار خاندان
01:43ہمارے اور آپ کے اطراف میں موجود ہیں
01:45اور پاکستان کے طول و عرض میں موجود ہیں
01:48اور بنگلہ دیش میں ہیں
01:49ہندوستان میں ہیں
01:50آزاد جمع کشمیر میں ہیں
01:52سومالیا میں ہیں
01:54الحمدللہ ہم پاکستان سے باہر
01:56ان چار مختلف خطوں میں دنیا کے
02:00اس وقت
02:01الحمدللہ اپنی خدمات کو سر انجام دینے جا رہے ہیں
02:04اور عید و قربان کے موقع پر
02:06احساس اس بات کا بھرپور
02:09ادراک رکھتا ہے
02:10کہ غربت صرف پاکستان کے رہنے والوں کا مسئلہ نہیں ہے
02:14یہ دنیا کے مختلف ممالک میں رہنے والوں کا
02:17یوں کہہ لیجئے کہ ایک مشترکہ مسئلہ ہے
02:19بیروزگاری
02:20ہر جگہ کا مسئلہ ہے
02:22ہر جگہ لوگ اس سے کہیں نہ کہیں
02:24افیکٹڈ ہیں
02:25آفٹر پینڈیمک خاص طور پر اگر ہم دیکھیں
02:28تو اس سے دنیا کی
02:29ایک بہت بڑی آبادی افیکٹڈ ہوئی ہے
02:32ناظرین مہترم
02:32اس وقت میں یہاں درخواست کر رہا ہوں
02:34اجتماعی قربانی میں
02:35شیئرز پیش کرنے کے حوالے سے
02:38اگر آپ پاکستان کے رہنے والے
02:40اپنے بہن بھائیوں کے لیے
02:41اجتماعی قربانی میں
02:43ایک شیئر پیش کرنا چاہیں
02:45تو ایٹی ڈالرز میں
02:46آپ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
02:48اپنے پاکستانی
02:50مسلم بہن بھائیوں کے لیے
02:52اور اس کے علاوہ
02:52اگر آپ یہی احتمام
02:54ہمارے انڈیا کے رہنے والے
02:56بہن بھائیوں کے لیے کرنا چاہیں
02:57کہ جہاں
03:00انہیں ہندوستان میں رہتے ہوئے
03:01بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے
03:03وہیں عید قربان کی آمد ہو
03:06اور پھر قربانی کا فریضہ
03:08انجام دینا ہو
03:09تو انہیں اس حوالے سے بھی
03:11بہت زیادہ چیلنجز کا سامنا ہوتا ہے
03:13ہمیں اس کا احساس ہے
03:15اور 37 ڈالرز میں
03:17ہمارے ہندوستان کے
03:18رہنے والے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
03:21آپ اجتماعی قربانی میں
03:23ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
03:24پھر عرض کر رہا ہوں
03:2537 ڈالرز میں
03:27اگر آپ ہمیں 37 ڈالرز پیش کرتے ہیں
03:30تو اس اماؤنٹ میں
03:33مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
03:35بڑے جانور میں قربانی کا ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
03:37اس کے علاوہ اگر آپ
03:39ہمارے آزاد جمہو کشمیر میں
03:41یہی احتمام قربانی کرنا چاہیں
03:44یعنی ایک شیئر پیش کرنا چاہیں
03:46آزاد جمہو کشمیر کے رہنے والوں کو
03:48تو 90 ڈالرز میں
03:50آپ ایک بڑے جانور میں
03:51قربانی کا ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
03:53ناظرین محترم آپ اس وقت
03:55یہ بہت پیارے پیارے خوبصورت سے
03:57اور معصوم سے
03:59یہ جانور بھی اپنی ٹیلیویزن سکرین پر دیکھ رہے ہیں
04:02کہ جو اس وقت
04:03احساس کرٹل فارم میں موجود ہیں
04:05اور ہم اس وقت احساس کرٹل فارم سے ہی
04:08آپ سے مخاطب ہیں
04:09ناظرین محترم یہاں ہمارے اطراف میں
04:11ہر جانب ہم کہیں بھی دیکھیں
04:14تو ما شاء اللہ یہاں جانور ہی جانور
04:16ہمیں نظر آتے ہیں
04:17اور یہ بہت زیادہ خوشی کی
04:19اور تمانیت کی بات ہے ہمارے لیے
04:21کہ یہ سب کچھ آپ کے دی ہوئے
04:24ڈونیشنز کے سبب بھی ممکن ہو پا رہا ہے
04:26اور یہاں پر بے شمار
04:28جانور موجود ہیں
04:29مویشی لائے جا چکے ہیں
04:31اور انشاءاللہ آپ جانتے ہیں
04:33کہ تین سے چار دن ہارڈلی باقی رہ جاتے ہیں
04:36اس کے بعد انشاءاللہ
04:38عید قربان کا موقع ہمارے درمیان جلوہ فروز ہوگا
04:41بنگلہ دیش کے رہنے والے
04:42اپنے بہن بھائیوں کے لیے
04:44یہی احتمام قربانی اگر آپ کرنا چاہے
04:46تو ایٹی فائف ڈالرز میں
04:48آپ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
04:50ہمارے بنگالی مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
04:53جو ضرورت مند ہیں
04:55مستحقین ہیں
04:56نادار ہیں
04:57اور ناظرین وحترم
04:58اس کے علاوہ اگر آپ گوٹی قربانی کرنا چاہے
05:00تو پلیز ڈونیٹ کیجئے
05:02ون سکسٹی ڈالرز
05:03یقصہ طور پر یہی اماؤنٹ پاکستان کے لیے بھی
05:06اور انڈیا کے لیے بھی
05:08ایچ کنٹری ون سکسٹی ڈالرز
05:10ہمیں آپ کا ریکوائیڈ ہوگا
05:11اور احساس کو اگر آپ امانت دار بنائیں گے
05:13انشاءاللہ
05:14تو احساس آپ کی جانب سے
05:16اس آہتماع میں قربانی کو سر انجام دے گا
05:18گوٹ یا شیپ یا قربانی
05:19اگر آپ آزاد جمہ کشمیر کے رہنے والوں کے لیے کرنا چاہیں
05:22تو ون نائنٹی ڈالرز میں
05:24آپ گوٹ یا شیپ یا قربانی
05:26آزاد جمہ کشمیر میں کر سکتے ہیں
05:28احساس کے ساتھ مل کر
05:30اور ناظرین وحترم
05:31اس کے علاوہ ہمارا ایک اور
05:32ایسا خدمت کا گوشہ
05:36کہ جس کا نام ہم نے رکھا ہے
05:38جہاں ہمیں نظر آئے گا
05:41کہ لوگ ضرورت مند ہیں
05:43جہاں پر ہمیں این وقت پر
05:45اس بارے میں
05:46یعنی کہ آپ جانتے ہیں
05:49ضروریات تو بہت زیادہ ہیں
05:50لیکن یوں کہہ لیجے
05:51ہمیں یہ ریلائز ہوگا
05:53کہ ہاں ہم جس لوکیشن پر موجود ہیں
05:55اس سے متصل کی ایسی لوکیشن موجود ہے
05:57کہ جہاں پر واقعتاً فورن پہنچا جا سکتا ہے
06:00اور وہاں پر لوگ ہمیں پکار رہے ہیں
06:02اور وہ چاہتے ہیں
06:04کہ ان کی مدد بھی کی جائے
06:05اور ان تک بھی گوشت کی فرامی کی جائے
06:07تو انشاءاللہ ایسے مقامات کے لیے بھی
06:10ہم آپ سے درخواست گزار ہیں
06:12کہ سیونٹی ڈالرز اگر آپ پیش کرتے ہیں
06:14تو کسی بھی ایسی لوکیشن کے لیے
06:16کہ جو اس وقت اناؤنس نہیں ہے
06:18ایک سرپرائس لوکیشن کے طور پر
06:20اسے لے لیجئے
06:20سیونٹی ڈالرز میں آپ اپنا شیئر پیش کر سکتے ہیں
06:24اور ناظرین محترم
06:25اس کے علاوہ ایک ایسی کنٹری
06:27سومالیا
06:28جہاں پر لوگوں کو ترہ ترہ کے
06:30مسائل کا سامنا ہے
06:33اور ان کے پاس وسائل
06:35نہ ہونے کے برابر ہیں
06:36تو ناظرین محترم آپ
06:38سومالیا کے رہنے والوں کے لیے بھی
06:40یہی اعتماع میں قربانی کر سکتے ہیں
06:42اور میں احساس کے بانیان کو
06:44احساس کی منجمنٹ کو
06:45اور احساس کے جتنے ہمارے
06:47میں ان کی بصیرت کو سلام پیش کرتا ہوں
06:51کہ انہوں نے یہ سوچا
06:53کہ واقعتاً سومالیا کی جانب بھی
06:56توجہ کی جانی چاہیے
06:57اور وہاں کے مسلمانوں کو بھی
06:59ضرورت مندوں کو بھی
07:00فیسلیٹیٹ کرنا چاہیے
07:01اس موقع پر
07:02سکسٹی ڈالرز میں آپ یہی اعتماع
07:05سومالیا کے رہنے والوں کے لیے بھی کر سکتے ہیں
07:07اور ناظرین محترم خدمت انسانیت کے
07:09اور مزید بہت سے شعبہ جاتے ہیں
07:11جن پر ہم انشاءاللہ آپ سے
07:12پروگرام کا دوران بات کریں گے
07:15میرے ساتھ جناب سید فاد حسین صاحب موجود ہے
07:17فادوی میں چاہوں گا
07:18پلیز اس حوالے سے ہمارے دیکھنے والے ناظرین
07:21کو ضرور بتائیے گا
07:23کہ جو اجتماعی قربانی
07:25کا فریضہ احساس سر انجام
07:27دیتا ہے
07:28اس میں جو ہمارا لوگوں تک
07:31جو ترسیل کا مرحلہ ہے
07:32اس کا کیا پروسس ہوتا ہے
07:34اور گو کے اس حوالے سے ہم اس سے کچھ
07:36کہہ لیجئے کہ چیدہ چیدہ نکات
07:38ذکر بھی کر چکے ہیں
07:39مزید ایویڈنس کے لیے میں چاہوں گا
07:41ہمارے ناظرین کے لیے اور بالخصوص وہ لوگ
07:44جنہوں نے ہمیں ابھی جوائن کیا ہے
07:46ان کے لیے کیا طریقہ کار ہے
07:48گوشت کی تقسیم کا
07:50ہمارے اس قربان
07:52گاس سے لے کر
07:54ان مقامات تک ترسیل کا
07:56کیا پروسس ہے مکمل طور پر
07:58کہ جب ہم لوگوں تک
08:00اس کو یقینی بناتے ہیں اور اس کو پروائیڈ کرتے ہیں
08:02لیکن قربانی کے مراحل تو آپ کو
08:04بتاتا ہے انہیں کے بعد جو ہمارے کل ہم
08:06مشین کے حوالے سے بات کر رہے تھے
08:08جو پی سیز بننے کے بعد ہم گاڑی میں لوڈ ہوتا ہے
08:10بڑ اس سے پہلے میں آپ کو بتا دوں
08:11کہ جہاں بھی ہم نے لوکیشن کرنی ہوتی ہے
08:14پہلے اس علاقے کا سروے ہوتا ہے
08:16جو ہماری ٹیم ہوتی ہے سروے کرتی ہے لوکیشن
08:18فائنڈ آؤٹ کرتی ہے جہاں پہ
08:20زیادہ ضرورت مطلب پورے یہ کہنا
08:22بے معنی ہوتا ہے کہ جہاں زیادہ ضرورت
08:24آپ کو پتہ کراچی میں موسلی کن ایریوں
08:26میں زیادہ ضرورت ہوتی ہے
08:27ضرورت اسی بات کی درکار ہوتی ہے
08:30کہ ایسی جگہ پہ لوکیشن دیکھی جائے
08:32کہ جہاں پہ بہت زیادہ آبادی ہو
08:34اور طبقہ سارا میڈل کلاس ہی ہو
08:36مدب کلاس اب ختم ہو گئی ہے
08:38لیکن وہ ڈیلی ویجیس حوالے ہزار ہے
08:40وہ مستحقین میں کہوں گا جو ہمارے مجبور
08:42بہنمائی ہیں کہ جو پورے سال
08:44یا سالہ سال کوش اسعمال نہیں کر پاتے ہیں
08:46ضرورت اسی چیز کی ہوتی ہے
08:48کیونکہ دیکھیں میں کہتا ہوں یہ ذمہ داری ہے
08:50ایک تو قربانی کی ادائی کی اس کے بعد
08:52اس کی تقسیم وہ الگ ذمہ داری ہوتی ہے
08:54تو کوشش کرتے ہیں وہ ساری جگہیں اپنا ہی جائیں
08:56کہ جہاں پہ لوگوں کو سالوں سال بھی
08:59گوش مجسر نہیں آ رہا ہے
09:00جہاں پہ لوگ احساس کا انتظار کرتے ہیں
09:02ویسے تو پورے پاکستان میں
09:03بیشتر مقامات بہت سے مقامات
09:06ایسا جہاں پہ صرف قربانی کے گوشت کا انتظار
09:08احساس کی جانب سے ہی کیا جاتا ہے
09:09اور انتظام کیا جاتا ہے
09:10اور انتظار کرنے والوں کا تعلق بھی
09:12احساس کی رہا تکتے والے لوگوں میں سے ہوتا ہے
09:15لیکن میں چاہتا ہوں کہ
09:16جب ہم لوگیشن دیتے ہیں
09:17سروے کرنے کے بعد لوگیشن فائنل ہوتی ہے
09:20تو ایک مقصود سلاغے میں
09:21وہاں پہ ٹوکن ڈسٹیبیوٹ کیا جاتا ہے
09:23مطلب ٹوکن کا مطلب یہ ہوتا ہے
09:25کہ وہ سارے افراد آ سکے
09:27جن کو تقسیم کی جاتی ہے
09:29لیکن اس کے بعد بھی جو افراد آتے ہیں
09:31ان کو بھی خالی ہاتھ نہیں بھیجا جاتا
09:33کیونکہ دیکھیں ایدان بھئی امید لے کے آتے ہیں
09:35بہت سارے لوگ
09:36جو ان کے پاس ٹوکن ہوتا ہے
09:37یا نہیں ہو پاتا
09:38وہ بھی وہی لوگ ہوتے ہیں
09:39جو سالہ سال گوشت کا اصمال نہیں کر پاتے ہیں
09:41ان کے بھی گھروں میں
09:43راشن پیک احساس کی طرف سے جاتا ہے
09:45کوئی بھی ایسا ایوینڈ آتا ہے
09:47کوئی رمضان کے معاملاتوں
09:48سہرو افتاری کے کپڑوں کے تقسیموں
09:50احساس ہی ذمہ داری اٹھاتا ہے
09:52تو یہ ساری لوکیشنز ہوتی ہیں
09:53پورے پاکستان میں
09:55میں کسی ایک شہر کی بات نہیں کروں گا
09:56پورے پاکستان میں ساری وہی لوکیشنز ہوتی ہیں
09:58کہ جہاں پہ آپ میڈیکل کیمپس کے نکات کرتے ہیں
10:01جہاں پہ کپڑوں کی رسیبیشن کرتے ہیں
10:03یا کوئی اور کیمکن کرتے ہیں
10:05یا افتاری سہرو افتاری کے معاملات کرتے ہیں
10:07یہ وہ سارے لوگ ہوتے ہیں
10:09یہ ہی وہ ساری لوکیشن ہوتی ہیں
10:11کیونکہ احساس کی جانب سے
10:13یہ پورے سال انتظام کیا جاتا ہے
10:15خاص طور پر راشن پیک کا
10:16اور سہرو افتاری کا رمضان کے موقع پر کیا جاتا ہے
10:19تو یہ وہ ذریعات ہوتی ہے پورا کرنے کے لئے
10:22ماشاءاللہ
10:22یہ لگ رہا ہے پھر ایناؤسمنٹ آئی ہے آپ کے
10:24دونیشن آگیا ہمارے پاس
10:25اور بہتی مسررت کے ساتھ
10:27میں یہ اعلان کر رہا ہوں
10:29کہ میسیز خدیجہ مرچند
10:31حفیظہ میسیز حفیظہ
10:34مرچند صاحبہ ہمارے ساتھ ہیں
10:36آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں
10:38ٹو فورٹی ڈالرز آپ نے پیش کیا ہے
10:40اپنی جانب سے
10:40اور آپ نے تین شیئر پیش کیا ہے
10:43پاکستان کے رہنے والے
10:44اپنے مسلمان بھائیوں کے لئے
10:46بہت شکریہ
10:47ماشاءاللہ
10:47اسی جیس کی ضرورت ہے
10:49یہی جذبہ سبتہ میں درکار ہے
10:52اور جس طرح فات بھائی نے بھی کہا
10:54کہ اسی مرلے کی
10:56اور اسی ضرورت کو سمجھنے کی ضرورت ہے
10:59کہ آپ آگے آئیں
11:00اور اپنا ڈونیشن زیادہ سے زیادہ پیش کریں
11:02دیکھیں اب صرف
11:03تین سے چار دن باقی ہیں
11:05اور جہاں اس فریضے کی انجام دائی
11:08بہت ضروری ہے
11:09اگر آپ نے اب تک
11:10اس کار خیر کو سر انجام نہیں دیا
11:13یا آپ
11:14اپنا شیئر نہیں لے سکیں
11:17تو ضرور احساس کا یہ ادارہ
11:19آپ کے لئے
11:20golden chance کی احسیت رکھتا ہے
11:22اور یہ بات ہم کرتے ہیں
11:25لوگوں کو اس حوالے سے بھی
11:27awareness ہم دینے کی کوشش کرتے ہیں
11:29کہ ظاہر ہے جن ممالک میں آپ موجود ہیں
11:31وہاں پر آپ کو یہ
11:33اسباب
11:34اس قدر مجسر نہیں ہے
11:36کہ پاکستان میں جس طریقے کے ساتھ
11:39یا ہندوستان میں
11:40یا اور
11:40ایسے ممالک میں
11:42کہ جہاں پر قربانی بہت زیادہ
11:44آسانی کے ساتھ کر لی جاتی ہے
11:46اور گھر کے نزدیک ہی ایسے مقامات ہوتے ہیں
11:49کہ جو قربان کے حوالے سے معروف ہوتے ہیں
11:53اور وہاں پر یہ اتمام کیا جا رہا ہوتا ہے
11:56لیکن
11:57بالخصوص اگر یوکے اور یو ایسے کی بات کی جائے
12:00وہاں پر لوگوں کو اس حوالے سے بہت آزمائش
12:02اس کا شکار ہمیں نظر آتے ہیں
12:05فادمی کیا کہیں گے
12:07ایسے لوگوں کے لیے
12:08احساس کتنا بڑا
12:10ادارہ ہے
12:11اور کیا ورد رکھتا ہے
12:12لیکن جو بھی احساس قربانی کے اتمام کرتے ہیں
12:16کرتے ہیں اور چیز پاکستانی مہنمائیوں کے لیے
12:18ہمارے
12:18جو مسلمین وہاں پر رہتے ہیں
12:19جتنے بھی ہیں
12:20یہ ڈیزائن ہونے کے لیے کیا گیا ہے
12:22تاکہ ان کو جو قربانی کے حق ہے
12:24دیکھیں سلوٹ آراؤس وہاں پہ بھی ہوں گے
12:26قربانی وہاں پہ بھی آدھا ہوتی ہوگی
12:27لیکن جو ایک مین مقصد ہے
12:29جو ہم سے لوگوں کی فرمائش ہوتی ہے
12:31کہ قربانی کا گوش قربانی آدھا ہونے کے بعد
12:34ان لوگوں تک بھی تو پہنچے
12:36کہ جس کے وہ مستحق ہیں
12:37جن کو اس کی ضرورت ہے
12:38وہاں پہ تو میرے خیال میں یہ حالات نہیں ہیں
12:40کہ آپ لوگوں کو ڈھونکے قربانی کا گوش دسیبیوٹ کریں
12:43بڑ یہاں پہ تو ہے
12:44یہ لوگ بھی تو یہی سے گئے ہیں
12:46وہاں پہ حضرت کر کے وہاں پہ پہ پہنچیں
12:48اپنی کمائے کے لیے اپنی فیملی کے لیے
12:50اب دیکھیں کہ یہ ساری بات احساس کی ہے
12:52قربانی وہاں پہ بھی عدا ہو سکتی ہے
12:54کسی اور ممالک میں بھی دے ہو سکتی ہے
12:55لیکن جو آپ کا احساس ہے نا
12:57اپنے لوگوں کے لیے
12:59یہ سب سے خوشائن بات ہے
13:00اور یہ ابھی سے نہیں ہے
13:01یہ سالوں سال سے سلسلہ جاری ہے
13:03کہ آپ کو یہ احساس ہے
13:04کہ ہم قربانی وہاں پہ بھی عدا کر سکتے ہیں
13:06یہاں پہ بھی عدا کر سکتے ہیں
13:07لیکن مقصد
13:08یہ جو آپ کا گوش دسیبیوٹ کرنے کے
13:10آپ کے ملک کے ہی اندر ہی ہو پائے گا
13:11کیونکہ ایک بہت بڑا طبقہ
13:13بہت بڑی تعداد
13:14لوگوں کی یہاں پہ ایسی موجود ہے
13:16کہ جو چاہ کے بھی
13:17قربانی تو ایک بڑی بات ہے
13:19ایک شیئر میں اس سے بھی نہیں لے پاتا ہے
13:21ایک گوڑ میں بھی نہیں لے پاتا ہے
13:22آپ کو اندازہ اس بات کریں
13:23بالکل ایسا ہی ہے
13:24اور ناظرین محترم بات یہی ہے
13:26کہ جو لوگ اس وقت آپ کی جانب دیکھ رہے ہیں
13:30اور آپ کی جانب توجہ کیے ہوئے ہیں
13:32اور پوری دنیا میں
13:34ان ڈونرز حضرات کی ہی
13:41کردہ آدھا کریں گے
13:42تو یقین جانے ہیں
13:43کہ ان لوگوں کے گھروں میں
13:45یوں کہہ لیجئے
13:46کہ جو اندھیرہ چھایا ہوا ہے
13:48جو پریشانی چھائی ہوئی ہے
13:49مشکلات کا شکار رہتے ہیں
13:51لوگ سالہ سال
13:52وہ جب عید قربان کے موقع پر
13:55جب آپ کی جانب سے
13:56ایسے ڈونیشنز کو حاصل کرتے ہیں
13:58اور ان تک وہ گوشت کا پیکچ
14:00جو ہے فرام کر دیا جائے
14:02کہ جس میں پانچ سے چھے کیجی
14:05کم از کم گوشت ہو
14:06آٹھ سے دس کیجی
14:07میکسیمم گوشت ہو
14:08تو آپ یقین جانے ہیں
14:10کہ ان لوگوں کے لیے
14:10کئی آیام تک
14:12وہ زیر استعمال رہتا ہے
14:14اور وہ اس سے فیضیاب ہوتے ہیں
14:16اس سے فیسیلیٹیٹ ہوتے ہیں
14:18تو یہ بہت بڑا مرحلہ ہے
14:20اور ہم آپ سے یہی درخواست کر رہے ہیں
14:23کہ پلیز اس حوالے سے
14:24اس ضرورت کو سمجھیں
14:25اور اس سے محسوس کریں
14:27کہ واقعہ تن لوگ
14:29کس قدر ضرورت مند ہیں
14:30پاکستان میں بالخصوص
14:31ہندوستان میں بھی
14:33سومالیا میں بھی
14:34بنگلہ دیش میں بھی
14:35اور ہمارے آزاد جمہو کشمیر میں بھی
14:37بات کردار کی ہوتی ہے
14:39وگرنا لوگوں
14:40بات کردار کی ہوتی ہے
14:43وگرنا لوگوں
14:44قدم انسان سے سایہ بھی بڑا ہوتا ہے
14:47قدم انسان سے سایہ بھی بڑا ہوتا ہے
14:50یعنی بات اپنے اپنے کردار کی ادا کرنے کی ہے
14:53ورنہ خواہ مخواہ
14:56اگر کسی کو یہ دعویٰ ہو
14:58کہ کردار جو ہے وہ میرا اس لائق ہے کہ میں لوگوں کے لیے نمونہ عمل ہوں
15:06لیکن اللہ تعالیٰ نے اس سے لوگوں کو نوازنے اور لوگوں کو عطا کرنے
15:10اور لوگوں کی خدمت کرنے کے جذبے سے یوں کہہ لیجے کہ محروم رکھا ہوا ہے
15:15تو ایسا انسان واقعی یوں سمجھتا ہوں میں ذاتی طور پر بھی
15:19کہ وہ جو انسان لوگوں کے لیے نفع مند نہ ہو
15:23وہ کسی بھی طور پر لائے کے عمل اور لائے کے نمونہ نہیں ہو سکتا
15:27کیونکہ یہ تو ہمارا دین بھی ہمیں بتاتا ہے
15:29کہ تمہارے درمیان ایسے لوگ سب سے بہتر ہیں
15:33جو دوسروں کے لیے نفع پہنچانے والے ہوں
15:36دوسروں کے لیے نفع مند ہوں
15:38اور یہ ایک بہت بڑی حدیث مبارکہ بھی ہے
15:42جس میں ہمیں بتایا گیا کہ تمہارے درمیان وہ لوگ بہترین درجے پر فائز ہیں
15:48جو تمہارے بہن بھائیوں کے لیے مدد و معابنت پیش کرنے کے لیے
15:53ہمہ وقت پیش پیش رہتے ہیں
15:55اور ایک اور مفہوم ہے آیہ قرآنی کا
15:59کہ تم اس وقت تک کامل نیکی حاصل نہیں کر سکتے
16:03کہ جب تک تم اپنے مسلمان بہن بھائی کے لیے بھی وہی پسند نہ کرو
16:07جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو
16:09تو ناظرین محترم احساس ایکچولی آپ کے سامنے
16:13یہی جذبہ اجاگر کرنے کی کوشش کرتا ہے
16:16کہ ہم اپنی لیے جو پسند کرتے ہیں
16:18اپنے گھر والوں کے لیے جو پسند کرتے ہیں
16:20ہم وہی اپنے بہن بھائیوں کے لیے ان بہن بھائیوں کے لیے
16:24جن سے بظاہر خونی رشتے کا کوئی تعلق نہیں ہے ہمارا
16:28لیکن ہمارے مسلمان ہونے کی حیثیت سے
16:31اور ان کے مسلمان ہونے کی حیثیت سے
16:34ہم آپس میں بہن اور بھائی ہیں
16:36اور یہ تو ہمارا دین بھی ہمیں بتاتا ہے
16:38کہ تمام مسلمان آپس میں بہن بھائی ہیں
16:42اور ان تمام مسلمانوں کی ایک جو حیثیت ہے
16:46وہ ایک جسم کی مانند ہے
16:47اور جسم کے کسی ایک حصے کو بھی اگر تکلیف پہنچتی ہے
16:51تو پورا جسم لرز اٹھتا ہے
16:53تو یہ لرزنا محسوس ہونا چاہیے
16:55نظر آنا چاہیے
16:57اور اپنے ان مسلمان بہن بھائیوں کی تکلیفوں کو
17:00محسوس کرتے ہوئے
17:02اپنا کردار اس طریقے کے ساتھ عمل میں لانا چاہیے
17:06کہ ہمیں یہ احساس ہو
17:08کہ واقعیتا ہمارا وہ بھائی وہ بہن وہ خاندان
17:11کہ جو ضرورت مند ہے
17:12اور عید قربان کے موقع پر گوشت جیسی نعمت سے محروم ہے
17:15تو کیوں محروم ہے
17:17اگر مجھے اللہ نے اتنا عطا فرمایا ہے
17:18تو میں کیوں ان کی مدد نہیں کر رہا
17:21یا مجھے کونسی ایسی بات ہے
17:23جو ابھی تک روکے ہوئے ہیں
17:24تو مجھے فوراں آگے آنا چاہیے
17:26اور ان کی مدد و محبنت کے لیے
17:28اپنا ملن کردار دکھ کرنا چاہیے
17:30ناظرین محترم اگر آپ پاکستان میں رہنے والے
17:33اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
17:34استعمائی قربانی میں ایک شیئر پیش کرنا چاہیں
17:37تو 80 ڈالرز میں آپ ایک بڑے جانور میں
17:40قربانی کا ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
17:42اور اس کے علاوہ اگر آپ ایک بڑے جانور میں
17:45قربانی کا ایک شیئر
17:46ہمارے ہندوستان کے رہنے والے
17:48مسلمان بہن بھائیوں کے لیے پیش کرنا چاہیں
17:50تو 37 ڈالرز میں آپ ایک بڑے جانور میں
17:54ایک شیئر ہمارے ہندوستان کے رہنے والے
17:56uh
18:26that are so important, that are what we call a Muslim community,
18:30which is why we are called, and we are saying that we have a tremendous reason for a flock to men.
18:36And we have a lot of need for this community,
18:41that are called the Muslim community,
18:43that is why we have a love for this community,
18:47and the idea is that we have one of them that has been called,
19:21Just your government to your hands
19:24And your people to reach
19:26That is what is
19:27It is a good thing
19:29One sixty dollars
19:31You can't go to
19:32Goat's
19:34You can't do it
19:35Pakistan or India
19:36You can't do it
19:37And if you want to do it
19:38And if you want to go to
19:39Goat or sheep
19:40If you want to do it
19:41Azad Jumbo Kashmir
19:43We can't do it
19:43We can't do it
19:44So one ninety five dollars
19:46You can't do it
19:47And this is
19:48Our section
19:50що
19:51آہ
19:52کہ
19:53جس
19:54کے
19:55حوالے
19:56سے
19:57ہم
19:59ایفرٹس
20:00ہیں
20:01وہ
20:02اسی
20:03مرحلے
20:04میں
20:05یوں کہ
20:05لیجی کے
20:06بوسٹ کریں گے
20:07اسے
20:08فعل کریں گے
20:09زیادہ سے زیادہ
20:10اور
20:11ایسی لوکیشنز
20:12کے جو
20:13آہ
20:14اس وقت
20:15ہم جن کا
20:16تایؤ نہیں
20:17کیے ہوئے
20:18آہ
20:19Thank you very much.
20:49of course, if you have a strong request of Somalia, if you have a strong request, if you have a strong request, you will allow us to provide your request for a strong request.
21:05foreign
21:35Thank you very much.
22:05Thank you very much.
28:01Thank you very much.
28:31بالخصو جب ہم بات کرتے ہیں بلوچستان کے حوالے سے تو ایسے بشمار لوگ ہیں جو ایسی زندگی گزار رہے ہیں ناظرین محترم تو ہمیں تو اتنا شکر ادا کرنا چاہیے اللہ رب العالمین کا کہ ہم دنیا کے جن جن ممالک میں موجود ہیں اور جن شہروں میں موجود ہیں اور جن جگہوں پر موجود ہیں کہ جہاں پر ہمیں دنیا کی ساری آسائشیں نعمتیں اللہ تبارک و تعالی نے عطا فرمائی ہوئی ہیں
28:57آپ یقین کیجئے کہ اگر آپ کو وہ تمام تر نعمتیں میسر ہیں جو ایک انسان کی زندگی کو گزارنے کے لیے اس کی بیسک نیٹ سمجھی جاتی ہیں تو آپ اس دنیا کے خوش قسمت ترین انسان ہیں
29:10یعنی اگر آپ کو پینے کا ساپ پانی میسر رہتا ہے تو یہ ایک بہت بڑی نعمت ہے اس تھی قدر کیجئے
29:16ناظرین محترم اس وقت ہمیں ایک ڈونیشن محصول ہوا ہے جناب ہمارے ساتھ موجود ہیں
29:20محمد رزاق جانزیب صاحب خیر مقدم کرتا ہوں آپ کا
29:24فور ٹوینٹی پاؤنٹس آپ نے پیش کی ہے ماشاءاللہ
29:28اور آپ نے ایک گائے پیش کی ہے ہمارے پاکستان کے رہنے والے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
29:36اور انشاءاللہ اس گوشت کی تقسیم جب ہوگی تو کتنے ہی خاندان انشاءاللہ ایسے ہوں گے
29:42جو اس سے فیضیاب ہوں گے آپ ذریعہ اور وسیلہ بن گئے ہیں کئی لوگوں کی شکم سیری کا
29:48کئی لوگوں کے شکم تک اس رسک حلال کے پہنچنے کا اور ایک اور ڈونیشن ماشاءاللہ
29:53جی مستر چودری محمد نسیم ہمارے ساتھ موجود ہیں اور ایک سو اٹالیس
30:02ون فورٹی ایڈ ڈالرز آپ نے پیش کی ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ
30:06چار شیئرز پیش کی ہیں ہمارے انلین مسلم بہن بھائیوں کے لیے اور کمال ہے
30:13ماشاءاللہ بہت بہت شکریہ آپ کا اور آپ نے کمال کر دیا ماشاءاللہ
30:19یہ سلسلہ نہیں رکنا چاہیے یہ سلسلہ جس طرح فات بھائی کہہ رہے ہیں
30:23کہ واقعی ہماری یہ دلی خواہش ہے کہ یہ سلسلہ نہ رکے یہ سلسلہ
30:27نہ تھمیں اس ٹرانسوشن کا دوران بھی ٹرانسوشن کے بعد بھی ہماری
30:31ڈونیشن ہات لائنز اوپن رہیں گی ناظرین محترم 1855617786 پر آپ اپنے
30:39ڈونیشن کو کسی بھی وقت 24-7 سبمیٹ کروا سکتے ہیں اور کرواتے رہیے
30:44ڈونیشن سبمیٹ اپنے اور اس بات کا احساس کرتے رہیے کہ واقعیتاً
30:49ہمارے مسلمان بہن بھائی ضرورت مند ہے اور عید العزہ کی آمد آمد ہے
30:55اب سے کچھ ہی دن بعد عید العزہ یوم انہر ہمارے دنمیان جلوہ فروز
30:59ہوا چاہتا ہے اور ہمیں اس موقع پر زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فیسلیٹیٹ
31:04کرنا ہے دیکھیں یہاں کسی بھی شخص کے لیے ذاتی منفیت کا کوئی حصول
31:11بات یہ ہے کہ ہم جب پاکستان میں شب کے سپہر لوگوں سے مخاطب ہیں
31:18اپنے اورسیس پاکستانی بہن بھائیوں سے تو ہمیں یہ الحمدللہ سبح
31:24الحمدللہ یہ کہتے ہوئے فخر محسوس ہوتا ہے کہ ہم ایک بہت بڑے
31:28ادارے کا اور ایک بہت بڑی چین کی چھوٹی سی کڑی کی حیثیت رکھتے ہیں
31:33اور اپنا کردہ ادا کر رہے ہیں اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے اور
31:37ہمیں یہ خوشی ہوتی ہے کہ ہم احساس کے نمائندے کی حیثیت سے اس وقت
31:41آپ سے مخاطب ہیں اور ہمارا کام اس وقت یہی ہے ہمارے پیش نظر صرف
31:47اس وقت یہی ہے کہ عید الحضاء آنے والی ہے اور ہمارے مسلمان بہن بھائی
31:51جانے کتنے ہی ایسے خاندار اس وقت موجود ہیں کہ جو اس حوالے سے
31:56اپنی ضروریات کو پورا ہوتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں اور وہ یہ چاہتے ہیں
32:01کہ احساس جس طرح پورا سال ان کی مالی مدد و معابنت کرتا ہے ان کے لیے
32:06غزائی ضروریات کو پورا کرنے کا ہے تمام انسرام کرتا ہے یعنی
32:10راشن پیکجز کی فرامی کرتا ہے ان کے لیے تو جہاں ہر اعتبار سے
32:14احساس ان کا ساتھ دیتا ہے وہیں عید قربان کا موقع تو ایک بہت
32:18بڑا ایونٹ ہے اور اس ایونٹ پر اپنے مسلمان بہن بھائیوں کو فیسلیٹیٹ
32:22کرنے کے لیے احساس ان کا ساتھ ضرور دے گا اور انہیں یہ توقعات
32:28ہر سال احساس جانب ان کی توجہ کو مبزول کرا دیتی ہے اور پھر وہ
32:34توقعات بہت بڑھتی جا رہی ہیں ناظرین محترم ہر سال بھائی ہم یہ
32:38دیکھتے ہیں کہ جو پچھلے سال کی نزبت جو فگر تھا وہ نیکسٹ
32:42یہر وہ ٹارگٹ بڑھتا چلا جاتا ہے اور یہ ٹارگٹ جہاں ہم پروفیشنلی
32:48مختلف اداروں میں کام کرتے ہیں تو ورکنگ کے حوالے سے ہمیں
32:52مختلف ٹارگٹس ملتے ہیں ایک یہ بھی ٹارگٹ ہے اور یہ وہ ٹارگٹ ہے
32:56جو خدمت خلق کا ٹارگٹ ہے جس قدر اچیف کیا جائے یقیناً وہ ہمارے
33:01لئے باعث تقویت ہوگا اور ہے اور یقین جانے کہ یہ ایک ایسا ٹارگٹ
33:07ہے کہ جسے جس قدر ہم پورا کر سکیں عید و قربان کے موقع پر ہم
33:12سب اتنے ہی خوشی سے نحال ہوں گے اور اتنے ہی خوشی و مسررت کے
33:17لمحات جس طرح ہم اویل کر رہے ہوں گے وہ بھی بچارے وہ ایسے لوگ کے جو
33:22تنگ دست ہیں مسکین و نادار ہیں وہ بھی ان خوشیوں سے فیضیاب ہو
33:26سکیں گے میں یہاں ارس کرتا چلوں کہ ایٹی ڈالرز میں آپ پاکستان کے
33:31رہنے والے اپنے بہن بھائیوں کے لیے ایک بڑے جانور میں قربانی کا
33:35شیر اپنی جانب سے پیش کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ اپنے ہندوستانی
33:40مسلمان بہن بھائیوں کے لیے انڈین پیوپل کے لیے نیڈی پیوپل کے لیے آپ
33:45یہی آہ تمام کر سکتے ہیں 37 ڈالرز میں آپ بڑے جانور میں قربانی کا ایک شیر
33:51اپنی جانب سے پیش کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آزاد جمہو کشمیر کے
33:54رہنے والے ہمارے بہن بھائیوں کے لیے 90 ڈالرز میں آپ ایک شیر پیش کر
33:58سکتے ہیں اور اس کے علاوہ اگر آپ یہی آہ تمام بنگلہ دیشی مسلمان
34:02بہن بھائیوں کے لیے کرنا چاہے تو 85 ڈالرز میں آپ بڑے جانور میں قربانی
34:06Thank you very much.
34:36Thank you very much.
35:06Thank you very much.
Recommended
40:38
|
Up next
1:05:18