- 6/2/2025
#RaqseBismil #SarahKhan #ImranAshraf
Raqs-e-Bismil Episode 7 HD Full Official video - 5 February 2021 at Hum TV official YouTube channel. Subscribe to stay updated with new uploads. https://goo.gl/o3EPXe
Momina Duraid Productions presents "Raqs-e-Bismil"
#RaqseBismil #HUMTV #MasterPaints #Drama #ImranAshraf #SarahKhan #MehmoodAslam #NidaMumtaz
Raqs-e-Bismil Episode 7 Full HD - Raqs-e-Bismil is a latest drama serial by Hum TV and HUM TV Dramas are well-known for its quality in Pakistani Drama & Entertainment production. Today Hum TV is broadcasting the Episode 7 of Raqs-e-Bismil. Raqs-e-Bismil Episode 7 Full in HD Quality 5 February 2021 at Hum TV official YouTube channel. Enjoy official Hum TV Drama with best dramatic scene, sound and surprise.
Starring :
Imran Ashraf, Sarah Khan, Mehmood Aslam, Nida Mumtaz, Anoushay Abbasi, Momin Saqib, Javeria Abbasi, Gul E Rana, Saleem Mairaj, Rashid Farooqui, Mohammad Faisal Imran, Zara Shaikh, Azeem Sajjad, Furqan Qureshi, Sajid Shah, Shazia Qaiser, Farah Nadir, Tahir Jatoi, Shahzad Mukhtar, Faria Hassan, Benazir Khan, Taha Humayun, Abu Rohan, Umer Alam, Farrukh Darbaar & Others.
Writer:
Hashim Nadeem
Director:
Wajahat Rauf
Producer:
Shazia Wajahat & Momina Duraid Productions
_______________________________________________________
WATCH MORE VIDEOS OF OUR MOST VIEWED DRAMAS
Ehd e Wafa: https://bit.ly/3g0daIM
Suno Chanda Season 2: https://bit.ly/3exOdEd
Suno Chanda Season 1: https://bit.ly/3eC24tj
Yakeen Ka Safar: https://bit.ly/3dDYcGE
Bin Roye: https://bit.ly/3dAMPPR
Ishq Tamasha: https://bit.ly/2Bh54wH
Mann Mayal: https://bit.ly/3ig8YXo
_______________________________________________________
/ humtvpakist. .
http://www.hum.tv/
http://www.hum.tv/dramas/raqs-e-bismi...
/ humtvpakistan
/ humtvnetwork
/ humtvost
/ jagopakistanjago
/ humawards
/ humfilmsthemovies
/ humtvtelefilm
/ humtvpak
Raqs-e-Bismil Episode 7 HD Full Official video - 5 February 2021 at Hum TV official YouTube channel. Subscribe to stay updated with new uploads. https://goo.gl/o3EPXe
Momina Duraid Productions presents "Raqs-e-Bismil"
#RaqseBismil #HUMTV #MasterPaints #Drama #ImranAshraf #SarahKhan #MehmoodAslam #NidaMumtaz
Raqs-e-Bismil Episode 7 Full HD - Raqs-e-Bismil is a latest drama serial by Hum TV and HUM TV Dramas are well-known for its quality in Pakistani Drama & Entertainment production. Today Hum TV is broadcasting the Episode 7 of Raqs-e-Bismil. Raqs-e-Bismil Episode 7 Full in HD Quality 5 February 2021 at Hum TV official YouTube channel. Enjoy official Hum TV Drama with best dramatic scene, sound and surprise.
Starring :
Imran Ashraf, Sarah Khan, Mehmood Aslam, Nida Mumtaz, Anoushay Abbasi, Momin Saqib, Javeria Abbasi, Gul E Rana, Saleem Mairaj, Rashid Farooqui, Mohammad Faisal Imran, Zara Shaikh, Azeem Sajjad, Furqan Qureshi, Sajid Shah, Shazia Qaiser, Farah Nadir, Tahir Jatoi, Shahzad Mukhtar, Faria Hassan, Benazir Khan, Taha Humayun, Abu Rohan, Umer Alam, Farrukh Darbaar & Others.
Writer:
Hashim Nadeem
Director:
Wajahat Rauf
Producer:
Shazia Wajahat & Momina Duraid Productions
_______________________________________________________
WATCH MORE VIDEOS OF OUR MOST VIEWED DRAMAS
Ehd e Wafa: https://bit.ly/3g0daIM
Suno Chanda Season 2: https://bit.ly/3exOdEd
Suno Chanda Season 1: https://bit.ly/3eC24tj
Yakeen Ka Safar: https://bit.ly/3dDYcGE
Bin Roye: https://bit.ly/3dAMPPR
Ishq Tamasha: https://bit.ly/2Bh54wH
Mann Mayal: https://bit.ly/3ig8YXo
_______________________________________________________
/ humtvpakist. .
http://www.hum.tv/
http://www.hum.tv/dramas/raqs-e-bismi...
/ humtvpakistan
/ humtvnetwork
/ humtvost
/ jagopakistanjago
/ humawards
/ humfilmsthemovies
/ humtvtelefilm
/ humtvpak
Category
😹
FunTranscript
00:00موسیقی
00:30ہمیشہ اپنی چھوٹی بین سمجھائے
00:32اگر میں
00:34اس ناخلف کی خطا کبھی معاف نہیں کر سکتا
00:40اگر یہ میرے خاندان کی عزت اور ناموس کا معاملہ ہے
00:44میں
00:46میں اسے اس گھر میں برداشت نہیں کر سکتا
00:50بھائی ساپ
00:54میں نے اب دلی آپ سے کبھی کچھ نہیں مانگا
01:00کہ موسیقی
01:04صرف آپ کا تو نہیں
01:06میرا بیٹو بیٹا ہے
01:09رضائی ماں ہوں میں اس کی
01:12بھائی ہے سکینہ کا وہ
01:17خدا جانتا ہے
01:21سکینہ سے زیادہ میں نے موسیقی سے پیار کیا ہے
01:25آج ایک ماں
01:28اپنی اولاد کیلئے آپ کے آگے جھوڑی پھیلاتی ہے
01:33رحم کریں
01:36ٹھیک ہے
01:41آپ نے اسے
01:43اپنی جائداد سے
01:46گدی نشید سے ہٹا دیا
01:47اس گھر سے مت نکالے
01:50ورنہ میں بھی اس کے ساتھ چلی جاؤ گا
01:58میرا بیٹا دربدر گھومے
02:00اور میں سکون سے اس چھت کے نیچے رہوں گا
02:04یہ مجھ سے گوارہ نہیں ہوگا
02:07جہاں میرا بیٹا رہے گا
02:10میں بھی وہی رہوں گی
02:12میں جانتا ہوں یہ پٹی تمہیں اس نے پڑھائی ہوگی
02:16کیونکہ ایک بیوی
02:18اپنے شوہر کے سامنے اپنے بیٹے کے لیے کھڑی نہیں ہو سکتی
02:22اور یہ اچھی طرح سے جانتی ہے
02:24کہ میرا فیصلہ
02:26ہمیشہ اٹل ہوتا ہے
02:29اس لیے اس نے تمہیں ہمائیتی بلا کر میرے سامنے کھڑا کر دیا
02:33میں تو مجبور ہوں
02:36بوسا کی ماں کے ساتھ ساتھ آپ کی زوجہ بھی
02:39اور آپ کا کوئی بھی حکم نہیں ڈال سکتی
02:42مگر ایک بہن
02:44تو چھوڑی پہلا کر اپنے بھائی کے سامنے فریاد کر سکتی ہے
02:48شاید آپ کا دل پہ گل جائے
02:50ٹھیک ہے ٹھیک ہے
02:52میں تمہارتوں سے بیعث نہیں کرنا چاہتا
02:54اگر خدیجہ نے اپنا حق مانگی لیا ہے
02:56تو ٹھیک ہے دیا میں نے اس کو اس کا حق
02:59مگر اس نہ خلط سے کہہ دینا
03:02کہ آئندہ اس گھر کے معمولات میں
03:05وہ کوئی دخل اندازی نہیں کرے گا
03:07اور بلا ضرورت میرے سامنے آنے کی کوشش بھی مت کرے
03:11خون کھول اٹھتا ہے میرا اسے دیکھ کر
03:13جی جی ٹھیک کہہ رہے ہیں تاکی صاحب
03:28ہمارا رشتہ بزنس کے علاوہ دوستی کا بھی ہے
03:31ایسے سچ پوچھیں تو
03:34نیو یورک کی تیز سرار شاموں کے بعد
03:36یہاں کی شام ہے کافی بورنگ ہے
03:38اسی لئے تو کہا تھا ملک صاحب
03:40کہ بھاوی کو بھی ساتھ یہیں لے آتے ہیں
03:43کم از کم آپ کو تنہائی کا حساس تو نہ ہوتا
03:45ارے نائن نائن
03:47وہ کیسے ہی آرڈجسٹ ہوگی
03:49دکھاؤں میں رہتی ہے
03:50ملک صاحب
03:53یہی بات ہے نا
03:54کہیں یہاں
03:56کچھ دوسری ایننگز کھیلنے کا پلان تو نہیں ہے آپ کا
03:59ہم
04:00ناوڑا بائیڈ آئیڈیا
04:02لیکن یہاں پر اب وہ کلاس نہیں رہی ہے
04:05مطلب چند دنوں کا ساتھ تو چلتا ہے لیکن
04:08لانگ ٹرم ریلیشنشپ نہیں ہے
04:11اس رات پارٹی میں میں نے ایک چہرہ دیکھا
04:13جی میرا دماغ میں چپک گیا ہے
04:16آپ ذرا پتا تو کرائیں وہ کون ہے
04:19کہاں رہتی ہے
04:20میرا
04:21میرا سٹاف تو بالکل نکمہ ہے
04:23ناوڑا ملک صاحب
04:25میں
04:26ڈیٹیل سے انکلوا لے تاؤں پارٹی کی
04:28اور ایسے بھی اگر آپ کی چوئیس ہے تو
04:31کوئی خاص بات تو ہوگی اس میں
04:33ورنہ
04:34آپ کی نظر ایسے ویسے پر کہاں ٹکتی ہے
04:38ہاں
04:39کچھ تو خاص ہے اس میں
04:41جس کو جاننے کے لئے دل کرتا ہے
04:44میرا اس سے ملنا بہت ضروری ہے
04:47آپ بتا لگائیں
04:50اور مجھے بتائیں
04:51دن ہوگی ہے ملک صاحب
04:53ایسے ویسے
04:56کچھ تو
04:58دوسروں کی بربادی پہ خوش ہونے والے زیادہ دیر یہ خوشی پال نہیں سکتے
05:15قدرت ان کا کیا ان کے سامنے لاکے کھڑا کر دیتی ہے
05:18چیسی ماں ہو تو اپنی بیٹی کی خوشی پہ اسے بددعائیں دے رہی
05:23پھرے ماں تو مری جاتی ہیں اپنی بیٹیوں کو خوش دیکھنے کے لیے
05:26ایک تم ہو کہ مجھے ہی مرنے کی بددعائیں دے رہی
05:29کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
05:34اس آگ سے بھرے راستے میں مت چل
05:38تجھے صرف انگاریں ملیں گے
05:41سکون سے بھری تھنڈی چھاؤں نہیں ملے گی
05:43یہ کیا بات ہو
05:44آج تو تمہارے چہیتے دامات کی دستار بندی ہونے جاری
05:48اتنی بڑی گدی کا جانشین بنا رہے ہیں اسے تاہر جا
05:51اور میں ذرا سا خوش پینا ہوں
05:53خود ہی تو تم کہتی تھی
05:56عیسیٰ کے لیے بند ساور کے رہو
05:57نہ کہ یوں سر جھاڑ مو پھاڑ گھومتی رہو
06:00آج میں تھوڑا سا بند ساور کیا گئی
06:02تم تو میرے پیچھے ہی پڑ گئی ہو
06:04دیکھ
06:04موسیٰ میرا بیٹا ہے
06:07اور اگر اس گھر میں اس کے خلاف کوئی نائنصافی ہوئی نا
06:11تو میں برداشت نہیں کروں گی
06:12یہ تیری جو چالے ہیں نا
06:14یہ کامیاب نہیں ہوں گی
06:16لکھ کے رکھ لے کہیں تو
06:17دراصل
06:29آج آپ لوگوں کو ایک بہت ہی
06:32اہم اعلان کے لیے زحمت دیئے
06:35ایسے تو
06:37آپ سب جانتے ہیں
06:39کہ ہر سال کی طرح انشاءاللہ
06:42اس سال بھی اس مبارک کی تقریبات تو ہوں گی
06:46لیکن اہم بات یہ ہے
06:49کہ میں آج اپنی خاندانی گدی
06:52اور جدی پشتی
06:54وراست کے جانشین کا اعلان کروں گا
06:58میں نے بہت سوچ سمجھ کے اور
07:03اپنے بزرگوں سے مشورے کے بعد
07:07یہ فیصلہ کیا ہے کہ
07:10میرا چھوٹا بیٹا عیسی
07:13میری خاندانی گدی کا جانشین ہو
07:18عیسی
07:22آگے آؤ
07:24دستار بندی کے لیے
07:26عیسی
07:35ادھر آؤ
07:39اپنی دستار بندی کے لیے
07:43عیسی
07:46تم نے سنا نہیں ہے
07:49مرشد انتظار کر رہے ہیں
07:52موسیقی
08:04بوکدیان مل سانال
08:08یاروے
08:10بوکدیان مل سانال
08:16یاروے
08:19میرے لونو
08:22جیخ پکار وے
08:27میرے لونو
08:30جیخ پکار وے
08:34او قدیعہ
08:37بلساول یار وے
08:49ایک تو یہ انہا کی مجھے سمجھ میں نہیں آتی
08:58پل میں دولا پل میں ماشا
09:01ابھی صبح خود ہی کہہ رہے ہیں
09:03کہ درزی کو جا کے اپنے نئے کپڑے سلنے کے لیے دے آو
09:06اور اب جب میں نے پوری کی پوری تیاری کر لی
09:09تو حکم آتا ہے کہ گھر سے کوئی بہار نہیں نکلے گا
09:12ایسا کون کرتا ہے بھلا
09:14زہرا
09:16زہرا
09:17تم سے بات کر رہی ہوں
09:20کہاں گمو
09:20کیا ہو گیا
09:22مجھ سے کچھ کہا تمہیں
09:24نکل لاؤ واپس اس کے خیالات سے
09:26میں کسی کے خیالوں میں گم نہیں ہوں
09:30تم کس کی بات کر رہی ہو
09:31اور کون ہوگا
09:32وہی موسا
09:33مکواس نکل
09:36میرے سامنے نام متلو اس کا
09:38اچھا
09:39پتہ نہیں جب سے وہ تمہیں کل
09:41گھر چھوڑ کر گیا ہے
09:43تم اسی کی طرح گمسم سے بیٹھی ہوں
09:45تو مجھے لگا اسی کے بارے میں سوچ رہی ہوگی
09:48نہیں
09:49البتہ اس کے گھے والوں کا مجھے بڑا خیال آ رہا ہے
09:52کل جب اس کے گھر پولیس گئے ہوگی
09:54چھاپا مانے میری تلاش میں
09:56بچاروں کی کتنی بیزتی ہوئی ہوگی
09:58تو ہونے تو ان کی بیزتی
10:00تم بھی تو یہی چاہتی تھی نا
10:03ہاں لیکن اس نام مراد پر مجھے بڑا ترس آتا ہے
10:06مجھے خامن بوہ ہے نا
10:08وہ بتا رہی تھی
10:09کہ پولیس نے اس کا سارا جسم نیل نیل کر دیا تھا
10:12صبح ملا تھا ان کو گلی میں
10:14سمجھ نہیں آتی شاہ صاحب
10:22کہ آپ کو عیسیٰ کی دستار بندی کے مبارک بات دوں
10:26یا پھر اچانک اس کائے پلٹ پر حیرت اور ناراضگی کا اظہار کریں
10:30کچھ فیصلے
10:34ناگزیر ہو جاتے ہیں پیر صاحب
10:38میں آپ کی پریشانی سمجھتا ہوں
10:42مجھے شاید یہ بات آپ کو پہلے بتا دینی چاہیے تھی
10:47مگر حالات نے شاید موقع ہی نہیں دیا
10:50اچانک اس فیصلے میں اتنی بڑی تبدیلی کی
10:55آج کی یہ دستار بندی تو ایک مہینے پہلے سے تیش شدہ تھی
10:59ساری برادری کو یہ بتایا گیا تھا کہ آج کی دستار بندی میں آپ
11:03موسیٰ کو اپنا جانشی اور اس تقبیل میں
11:06اس گردی کا حقدار اور وارث مقرر کریں
11:09اور پھر اچانک آپ اپنے چھوٹے بیٹے کو
11:12یہ حدار فضیلت سوم کی
11:14میرا سوال کرنا تو بنتا ہے نا شاہ صاحب
11:17بہت ناز پھڑیشتا ہے ہمارے
11:20میں آپ کی بات سمجھتا ہوں
11:23ستارہ صرف آپ کی بیٹی نہیں
11:29میری بھی بیٹی ہے
11:31میں اس کے ساتھ کوئی نائنصافی نہیں گونے دوں گا
11:37کچھ باتیں ہیں ان کا
11:39علم آپ کو ہونا بہت ضروری ہے
11:43لیکن اس سے پہلے میں اپنی تحقیق مکمل کر لینا چاہتا ہوں تاکہ
11:49پھر انصاف میں کوئی کمی نہ رہ جائے
11:55مجھے دو چار دن دیجئے آپ
11:59انشاءاللہ ساری تفصیل کھل کر آپ کے سامنے آ جائے گی
12:03ٹھیک ہے شاہ صاحب
12:05مجھے آپ کی جواب کا انتظار رہے گا
12:07کیونکہ آپ کی جواب سے واپستہ
12:09میری ستارہ کا مستقبل ہے
12:11اور موسیٰ کے
12:13حیثیت سے ہی میری ستارہ کے مستقبل
12:15اور آپ کے خاندان میں اس کے
12:17مقام کا تائین ہوگا
12:21میں امید کرتا ہوں
12:23کہ مجھے آپ کی جواب کے لیے زیادہ دیر انتظار نہیں کرنا پڑے گا
12:27جلتا ہوں
12:29دیوانی لہ
12:57موسیقی
13:11موسیقی
13:41موسیقی
14:11موسیقی
14:13موسیقی
14:17موسیقی
14:19موسیقی
14:21موسیقی
14:31موسیقی
14:41موسیقی
14:51موسیقی
15:01موسیقی
15:03موسیقی
15:13موسیقی
15:17موسیقی
15:19موسیقی
15:21موسیقی
15:25موسیقی
15:35موسیقی
15:37موسیقی
15:39موسیقی
15:49موسیقی
15:51موسیقی
15:53موسیقی
15:55موسیقی
15:57موسیقی
15:59موسیقی
16:01موسیقی
16:03موسیقی
16:05موسیقی
16:07موسیقی
16:09موسیقی
16:11مجھے کل تک جاننشی تھا
16:13ہر چیز کا وارث اور حبتار تھا
16:14آج وہی بیٹا
16:15دستار بندی کی محفیل میں
16:16سب سے آخری صف میں سر جھکا بیٹا تھا
16:18اور شاہ صاحب نے اس کی طرف پلٹ کی بھی نہیں دیکھا
16:21جیسے وہ کوئی اجنبی
16:23یا معمولی غلام
16:24تو آپ کو بات کرنی چاہیے تھی نا ان سے
16:26وہ ایسے کیسے کر سکتے ہیں
16:29کیسے سارا نظام پلٹ سکتے ہیں
16:30اور اب موسیٰ تو ہمارے گھر کا ہونے والا داماد ہے
16:33تو انہیں کم سے کم ہم سے تو بات کرنی چاہیے تھی
16:36بات تو اب بہت تفصیل سے ہوگی ستارا کی ماں
16:40آج بہت سارے لوگ
16:42ان کے ایڈ بیئر موجود تھے تقریب کی وجہ سے
16:44مگر میں زیادہ دیر انتظار نہیں کروں گا
16:47اپنے سوالوں کے جواب کے لئے
16:48کیونکہ ہماری بیٹی ابھی
16:50ہمارے اپنے گھر میں
16:51ہمیں زیادہ پرواہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
16:54پرواہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
16:56یہ کیسی بات کر رہے ہیں آپ
16:58پورے خاندان میں ستارا اور
17:00موسیٰ کی منگنی کی بات پھیل چکی ہے
17:02خاندان والیاں مجھ سے نکا کی تاریخ کا پوچھتی ہیں
17:04کھل کھلہ کو کوئی انہونی ہو گئی
17:07تو ہم خاندان والوں کو کیا جواب دیں گے
17:09ابھی جواب دینا زیادہ مشکل نہیں ہوگی
17:11ستارے کی ماں
17:11موسیٰ کو گدی نشی سے ہٹانے ہی
17:14ہمارے لئے سب سے بڑا جواز بن سکتا ہے
17:16لیکن پھر بھی ہم
17:17شاہ صاحب کے وعدے کے سچائی تک انتظار کر سکتے ہیں
17:20لیکن یہ بات تو تیہ ہے
17:22کہ میری بیٹی
17:23کسی ایسے شخصی ساتھ اس گھر میں نکا کے ساتھ نہیں جائے گی
17:26جہاں اس کے چھوٹے بھائی کے مقابلے میں
17:28باپ نے اسے دھدکا دیا
17:29عیسیٰ شادی شدہ ہے
17:31اس کا مطلب یہ ہوا
17:32کہ اگر میری بیٹی
17:33موسیٰ کے ساتھ اس گھر سے رقصت ہوتی ہے
17:35تو وہاں اسے عیسیٰ کی بیوی کی برطری حکومت بھی تسلیم کرنا ہوگی
17:39گھر کی بڑی بھو
17:40ستارہ نہیں سکینہ کہلائے گی
17:42گھردی نشینی بھی اس کی اولاد کو مستقبل میں منتقل ہو جائے گی
17:46مگر میں اپنی بیٹی کو کسی کتاب داری اور خدمی کو یادی کرتے نہیں دوں گا
17:50مذہبی امور کے منسٹر صاحب کا دعوت نام آنا بھولنا
17:59ان کا اس تقریب بیانا بہت ضروری ہے
18:03اور ویسے بھی یہ جو ہمارا علاقہ ہے یہ ان کا ہلکہ بھی ہے
18:08ان کے جلسے میں اچھے خاصی لوگوں کی تعداد موجود ہونی چاہیے
18:13اور دیکھنا کسی قسم کی بد نظمی یا بد انتظامی نہ ہو
18:22جی اب باب میں دھیان رکھوں گا
18:27ویسے بھی موسیٰ بھائی طافی پہلے سے سارے انتظامات دیکھ رہے ہیں
18:32تو اگر آپ برا نہ مانتے ہیں
18:33موسیٰ کا اب انتظامی امور سے کوئی تعلق نہیں ہے
18:36پانویٰ ہی میں اسے کسی تقریب میں دیکھنا چاہتا ہوں
18:41آج کے بعد یہ سارے کام تم سنبھال ہوگے
18:44سمجھ آئیے آخری مرضبہ پھر سمجھاؤں تمہیں
18:48جی اب باب سمجھ گیا
18:51یاد رکھنا اچھی طرح سے
18:53اور شام تک مجھے سارے کام کر کے ریپورٹ دو
18:56اگر کوئی بات سمجھ نہیں آتی نا
19:00تو کریم صاحب سے رابطہ کر لینا
19:02اور ہاں
19:05مزار کی چابیہ اور ریجسٹر کھاتے جو ہے نا وہ موسیٰ سے لے کے اپنے پاس رکھو
19:10کل سے سارے دفتر کا انتظام تم سنبھال ہوگے
19:34توکیر صاحب تو پھر کیا خوش خبری لائے میں دی
19:36آپ کو پتا ہے مجھے انتظار کرنا زیادہ نہیں بس
19:39چلے بھائی زیادہ دیر آپ کا یہ سسپینس جو ہے ہم مینٹین نہیں کرتے ختم کر دیتے ان سے
19:46یاد ہے وہ جو آپ نے مجھ سے ایک لڑکی کا پتا کرنے کو کہا تھا
19:51اس کی ساری انفرمیشن مل گئی ہے مجھے
19:53تو بتائیں کیا نہ ہمیں کیا کرتی ہے کہاں رہتی ہے بتائیں
19:59زورانہ ہمیں اس کا اسی شہر میں رہتی ہے
20:02بہت ہی مخصوص قسم کی پارٹیز میں آنا جانا ہے اس کا
20:05بہت سنبھال کے رکھا ہوا اس کے وارس انہوں سے
20:09ماسٹرز کر رہی ہے ایک بہت ہی مہنگی اور بڑی انیورسٹی سے
20:13اور مزے کی بات یہ ہے جناب کے ابھی تک
20:17اسے زمانے کی صورت میں چھوا نہیں ہے
20:21بلکل کانچ کی بنی بھی
20:23ایسا لگتا ہے کوئی سیچ ہوئے گا تو مہلی ہو جائے
20:29سوکی صاحب
20:31میرا اس سے ملنا ضروری ہے
20:33آپ کچھ کریں
20:35چو کیوں نہیں
20:37لیکن ایک اور بات بھی بتانے کے لائک ہے
20:41وہ صرف اصرف مخصوص پارٹیز میں جاتی ہے
20:43اور ہاں اس کے ساتھ اس کے گارڈز وغیرہ بھی ہوتے ہیں
20:45اگر آپ نے اسے بلانایا ہے تو پھر بہت ہی
20:49پاپر قسم کی تقریب منقد کرنے پڑی
20:53کسی گھر میں یا پھر کسی بڑے کلم میں
20:57فیلال تو ایک روٹوکال ہے
20:59نہیں نہیں
21:01ظاہر ہے ترین کچھ صورت لڑکی کو روٹوکال پچھا ہی
21:05ایک بہت بڑی پارٹی تھرو کرتا
21:07وہاں پر شہر کے بہت بڑے بڑے لوگوں کو انوائٹ کریں گے
21:11لیکن سپیشل گیسٹ
21:13یہ رڑکی ہوگی
21:15جانوں
21:17اسی ویکنڈ پر ہم سوک کرنے والے ہیں
21:19گرانڈ قسم کی پارٹی
21:21کیوں بے وکوفی کی باتیں کر رہا ہے
21:29تو میرے سامنے
21:31اببہ ہے نا
21:33سمجھدھار آدمی ہے
21:35کچھ سوچ سمجھ کری تجھے یہ سب کچھ سامپرے ہوں گے نا
21:39اور ویسے بھی میں نے اببہ کا پاتھ دل لکھایا
21:41بہت دل لکھایا
21:43ان کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکا
21:45کم سے کم تو ان کی امید مت توڑنا ہے
21:47تو سہارا ہے ان کا
21:49نہیں بھائی
21:51مجھ سے اتنا بڑا انتحان مت
21:53میں کبھی تمہاری جگہ نہیں لے سکتا
21:57تم جانتے ہو میں کتنی عذیت سے گزر رہا ہوں
21:59لوگوں کی آنکھوں میں چھپے سوال
22:01مجھے تیر کی طرح لگ رہے ہیں
22:03میں ابھی جا کر اببہ سے کہہ رہا ہوں
22:07کہ یہ جان اشینی یہ گدی
22:09میرے سنبھالنے کا کام نہیں
22:11باغل مت بنیار
22:13کیسی باتیں کر رہا ہے تو
22:15دماغ کام نہیں کر رہا ہے
22:17تمہارا تو میں نے یہ بتا رہا ہوں
22:19کہ اببہ میری وجہ سے پہلے ہی بہت پریشان ہے
22:21ایسا سمجھ کیوں نہیں رہا تو
22:23اس سارا کا سارا انتظام
22:25دھرا کا دھرا رہ جائے گا
22:27مجھے ایک بات بتا
22:29تو چھوٹا بھائی ہے نا میرا
22:33گدی تیرے پاس ہو یا میرے پاس ہو
22:35کیا فرق پڑتا ہے
22:37ایک ہی بات ہے نا
22:39اور سن
22:41میرا راستہ کوئی اور ہے
22:43میں گیا
22:45یہ گدی یہ
22:47یہ سب اب مجھ سے نہیں سوالا چاہے گا
22:49ایک بات نہیں ہے بھائی
22:51میں ساری عمر تمہاریوں گی پکڑ کر چلے
22:53تم بھی جانتے ہو کہ میں تمہارے بغیر کچھ نہیں
22:55تم بھی جانتے ہو کہ میں تمہارے بغیر کچھ نہیں ہوں
22:59یہ اببہ بھی غصہ ہے
23:01کچھ دنوں میں ان کا غصہ کم ہو جائے گا
23:03اور اببہ بھی یہ جانتے ہیں کہ میرا
23:05کوئی بھی فیصلہ تمہارے بغیر نامکمل ہے
23:09بھائی تم دل چوٹا مت کرو
23:11عیسیٰ
23:13اُلٹ پلٹ گیا ہے یار سب
23:17پیرا وہ یہ کچھ سمجھ دی ہے عیسیٰ
23:21میرا دماغ کام نہیں کر رہا
23:23میری کنٹرول میں کچھ بھی نہیں ہے
23:27تیری مہربانی ہے یار
23:31تو بن جا نا
23:33جو بیٹا
23:35اببہ موسا کے اندر دیکھنا چاہتے
23:37تیری اس سا کے اندر دیکھنے میں تیری مہربانی
23:39مگر بھائی
23:41اگر مگر کچھ نہیں یار
23:43سمجھ نہیں ہارا تیری
23:45سمجھ نہیں ہارا تیری
23:47کیا بول رہا میں تجھ سے کہ اببہ کو تیری ضرورت ہے
23:49اببہ جو بیٹا مجھ میں دیکھنا چاہتے تھے
23:51کر تجھ میں دیکھ لیں گے تو کیا ہو جائے گا
23:53یار تیری نمت کر رہا ہوں
23:55میں بھائی تو پیرا چھوٹا بھائی ہے یار
23:59چل میری مدد کرتے
24:01مدد یہ کر دے گا
24:03تو تیرے بھائی کی بیچینی کو
24:05زرہ سا سکون مل جائے گا تیری مہربانی ہے یار
24:07اب کوئی بحث مکرنا مان چاہتے ہیں
24:23تم ابیدہ اپنے بیٹے کا غم بنا رہی ہو
24:27میں تو آج دستار کے ساتھ ہی اسے دفن کر چکا ہوں
24:31خدا نخاص تھا
24:33دفنوں اس کے دشمن کیسی باتیں موں سے نکال رہے پیرسا ہوں
24:36مجھے اپنی عزت اور ناموز
24:38زیادہ پیاری ہے
24:40یہ جو تم نے ختیجہ کے ساتھ مل کر
24:42سازش کی ہے اور اسے اسے
24:44چھت تلے روک لیا ہے
24:46ورنہ میں کب کا اسے اس گھر سے بدخل کر چکا ہوتا
24:48ایسے
24:50ایسے لوف اور بدنام اور
24:52ہوارا انسان کی پیر قدرت اللہ کے گھر میں
24:54کوئی جگہ نہیں ہے
24:56مانتی ہو
24:58غلطی ہوگی موسیٰ سے
25:00مگر آپ یہ کیوں بھول جاتے ہیں
25:02وہ فرشتہ
25:04اور انسانوں سے یہ غلطییں
25:06سرزاد ہو دیئے
25:08آپ بھی اسے انسان سمجھ کر
25:10ماف کر دیں
25:12بہت بڑی سزا بھگتر آئے وہ
25:14چھوٹی سی غلطی کی
25:16کبھی تو سزا بھی نہیں ہے میں نے اسے
25:18تم
25:20تم ایک مہربانی کرو
25:22اس سے کہنا کہ
25:24میرے سامنے مات آئے
25:26چھوٹے بھائی کو
25:28آپ نے اس کے سامنے لاکر کھڑا کر دیا
25:30اس کا رتبہ
25:32اس کی حیثیت
25:34سب ختم کر دی پیر صاحب
25:36آپ نے
25:38گھر کے نوکر تک حیران ہے
25:40گلی محلے والے سب باتیں بنا رہے
25:42کل تک جو اس گھر کا وارش تھا
25:44آج لاوازوں کی تیرا بھٹکتا بھر رہے
25:48اس سے بڑی اور کیا سزا ہوگی پھر صاحب
25:52سزا تو ابھی میں نے اس کو دی ہی نہیں ہے
25:56میرا
25:58میرا موں مت کھلواؤ
26:00چپ رہا ہوں
26:02میرے باپ دادا کے نام پر
26:04کوٹ کے چہری میں جو مبٹی اچھا لی جا رہی ہے
26:06وہ سب تمہارے لادنے کی وجہ سے ہے
26:08اور اس بیزتے میں تمہارا بھی کہیں نہ کہیں ہاتھ ہے
26:12کیونکہ تمہارے لاد پیار کی وجہ سے
26:14تمہاری شے کی وجہ سے
26:16آج ہمیں یہ دن دیکھنا پڑا ہے
26:18بس بس
26:20اب میں اس ٹوپک پہ اور کوئی بات نہیں کرنا چاہتا
26:26کل کے اخبار میں
26:30عیسیٰ کی دستار بندی کی خبر چھپ جائے گی
26:35جتنی جلدی ہو سکے
26:38موسا لوگوں کی نظروں سے اتر جائے
26:41اتنا ہی بہتر ہے
26:44اتنا ہی بہتر ہے
26:52انہا جی میں جا رہی ہوں دے رو رہی ہے بہت
26:54مکان چلنی صبح صبح
26:56یونیورسٹی جا رہی ہوں اور کہاں
26:58ایڈمن آفیس میں بھی ایک کام ہوں مجھے
27:00سمجھایا تھا نا
27:02دو دن چپ کی گھر میں بیٹھو
27:04وہ دیوانا بھی بہر پر رہا ہے
27:06کس کس نے چپا کے آپ مجھے گھر میں بٹھا کے رکھیں گی
27:10اور وہ اب کچھ نہیں کر سکتا
27:12تو پھر بس میں نہیں جا رہی
27:14گاڑی میں جاؤ اور چندہ کو ساتھ لے کے جاؤ
27:16انہا جی میں گاڑی میں جاؤ اور چندہ کو ساتھ لے کے جاؤ
27:20انہا جی میں گاڑی سی نہیں لے کے جاتے
27:22کس گاڑ کو سر پر بٹھا کے رکھنا پڑے گا
27:24میں نہیں لے کے جا رہی ہوں
27:25کہہ دیا نا
27:26گاڑی میں چندہ کو ساتھ لے کے جاؤ
27:28موسیقی
27:46آستانہ پیرہ کے جانشین کی دستار بندی شہر کے معزز روحانی سلسلے سے تعلق رکھنے والے پیر
27:52قدرت اللہ کے چھوٹے بیٹے عیسیٰ کی دستار بندی کی تقریب ہے
27:57تقریب میں شہر کے علماء اور معززین کی شرکت مستقبل کے جانشین کی دستار بندی کے غیر
28:04سنا تھا
28:14سنا تھا تاج اور تخت
28:18ہار دیتا ہے انسان عشق کی بازی
28:22لیکن تُو نے کر کے دکھا دیا شاہ جی
28:27بڑا جگر ہے تیرا
28:31لیکن بہت چھوٹے دل کے لوگ بستے ہیں تیرے آس پاس
28:37موسیقی
28:52ارے یہ تو نام رات ہے
28:54موسیقی
29:01یہ لو
29:03آج تمہاری ایک اور خواہش پوری ہو گئے اسے برباد کرنے کی
29:08اس کے باپ نے اس اپنی جائداد اور خاندانی وراست سے محروم کر دیا
29:13یہ ہی چاہتی تھی نا تم کہ وہ شہزادے سے فقیر ہو جائے
29:16ہو گیا وہ فقیر
29:18اب جاؤ
29:19جا کر خوشیاں مناو مٹھائی بانٹو
29:21جاؤ
29:22لیکن میری ایک بات یاد رکھنا
29:24وہ اپنے دل کی جاگیر کا شہزادہ ہے کوئی اسے فقیر نہیں کر سکتا
29:28دل لگانے میں اس سے غلطی ہو گئی
29:32اس کی قدر تم جیسے سوداگر کہا جاؤ
29:36جاؤ
29:38چلے گا
30:08کام جا رہے ہو موسرا بھائی
30:10اببہ نے کسی کام سکتا
30:12وہ لوگ تھے چلے گئے
30:14کسی ضروری میٹنگ میں جانا دھنا
30:20آپ کو لے کے نہیں گئے
30:24پھول گئے ہوں گے شاید
30:30کیسا محسوس ہو رہا
30:32سب کی نظروں میں گھتی
30:34کیسا لگ رہا ہے ہر پل پیس سکھ مکر
30:37کہا تھا نا
30:39ایسی جگہ دے جا کے ماروں گی
30:41کہ پیلے کو پانی کا ایک خونک نسیب نہیں ہوگا
30:45میں جو پتہ نہیں تھا
30:47میری پتوہ اتنی جلدی پوری ہو جائے گی
30:51مگر ابھی تو تڑپنا باقی ہے
30:55ابھی تو گھر والوں کے سامنے رسوا کی ہے
30:57بس ذرا سا
30:59ذرا سا
31:01مگر اس سکھ کو ملا کر بھی
31:03اس ایک لمحے کا حساب برابر نہیں ہو سکتا
31:05اس میں ٹکھوئے میری زندگی برباد کر دی تھی
31:11میں بھی جب تک مکمل طریقے سے
31:13تمہاری زندگی برباد نہیں کر دی تھی
31:15میں سکون سے نہیں بہتا
31:19میرا اندر تک تک جلتا رہے گا
31:21جب تک میں تمہیں پل پل برباد ہوتا
31:23نہ دیکھو
31:25کیا بجائے تمہارے پاس
31:27وارس سے لا وارس کر دیا
31:31صحیح کہ تمہیں
31:35کچھ نہیں رجا میرے پاس
31:39کچھ پی لیں
31:43تمہیں جو کچھ ملا ہے نا
31:47ببارک ہو تمہیں
31:49موسیقی
31:57موسیقی
31:59توقیر ساب سے ہمارے دیرینہ مراسن
32:03نا
32:06توقیر صاحب سے ہمارے دیرینہ مراسن
32:09ورنہ کسی نئی تقویب میں ہم اپنی بچیوں کو جانا انتہائی مایود سمجھتے
32:11ہم اپنی بچیوں کو جانا انتہائی مایوب سمجھتے ہیں
32:14جی جی ملک شہریار صاحب نے اس لیے
32:15مجھے خاص طور پر پیغام لے کر بھیجے آپ کے پاس
32:17ان کے گھر میں ایک بہت بہت تقریب ہے
32:19اور اس کا سارے انتظام توقیر صاحب نے خود کیا ہے
32:23وہاں پر شہر کے نامر اور مشہور لوگ آ رہے ہیں
32:26ایسا ویسا وہاں پر کوئی بھی موجود نہیں ہوگا
32:29آپ بالکل بے فکر ہو جائیں
32:30یہ سن کے ہمیں اتمنان ہے
32:32آپ ملک شہریار سے کہی گا کہ گاڑی وقت پر بھیجتے ہیں
32:37جی میں ٹیوری کو کہ دوں گا وہ آدھے بینٹے پہلے ہی آ جائے گا
32:39آپ تشریف لے جا سکتے ہیں
32:42جی شکریہ
32:43زہرا بس بھی کرو غصہ دھوک دو
32:52اس نے ایسی بھی کون سے نئی بات کر دی ہے جو تم
32:55صوربہ سے انگاروں پر لوٹ رہی ہو
32:57وہ نامراد اپنے آپ کو سمجھتا کیا ہے
33:00میں نے کہا تھا اس کے دوست کو میرا پیچھا کرنے کے لیے
33:03اگر اس کے خاندان نے اسے آگ کیا ہے
33:05تو اس کی ہماکتوں کی وجہ سے کیا ہے
33:07تم مجھ پر الزام کیوں ڈال رہے ہیں وہ لوگ
33:09تو ڈالتے رہیں تمہارے بلاس ہیں
33:11تم اس کے باتوں کو اتنا سیریز کیوں لے رہی ہو
33:13ہم جیسوں پر ہی تو ایسے الزام سچتے ہیں
33:16جانیں کتنے راجے مہاراجے
33:19مٹ گئن گلیوں میں
33:20ان کے ناموں نشان تک باقی نہیں رہا
33:23تو ایک یہ موسا بھی صحیح
33:25تم نہیں سمجھو گا
33:26یہ وہی خاندان کی عزت
33:29بے زدی غیرت والی بات ہے
33:30اور موسا کو اس کے باپ نے اس لیاء کیا ہے
33:33کہ وہ ایک گانے بجانے والی لڑکی کے بیچے پھیرے دال رہت ہیں
33:36اور اگر موسا
33:37ایک عزتدار دیندار خاندان میں پیدا ہو
33:40تو اس کا کوئی کمال نہیں تھا
33:42اور اگر میں ایک ایسے گھر میں پیدا ہوں گی
33:44جان ناچنا گانا بجانا ہے
33:47تو اس میں میرا کوئی قصوب نہیں ہے
33:48یہ سب تو صرف ایک اتفاق ہے
33:50تو پھر اس سے ملنے والی عزت اور نیک نامی پر
33:53اتنا گھمن کیوں
33:54وہ ہمیں ہر قدم پہ اساس دلانے کے لیے کیوں کھڑے ہو جاتے
33:58جیسے ہم کوئی گریدی یا کم تر مخلوق ہو
34:01لیکن
34:02موسا تو نہیں سوچتا
34:04تم نے اسے کیوں عزتدار ہونے کی سزا دی
34:07کیونکہ وہ بھی اسی معاشرے کا ایک فرد ہے
34:10اور اس کے اندر بھی وہی خون دار ہے
34:13آج نہیں تو کل اس کا خون ضرور اثر دکھائے
34:16تو تم دیکھ رہے
34:16تو تم سارے معاشرے کا بدلہ اسے ایک شخص سے ہی کیوں لے رہی
34:19جو تمہارے خاطر
34:21اپنا خاندان
34:22ردبہ
34:23عزت اور مقام
34:24سب کو چھوڑنے کے لیے تیار ہیں
34:26جو تمہارے ہی بقول
34:28ایک قدرتی اتفاق اور حادثاتی پیدائش کے بدلے میں ملا ہے
34:31کیونکہ میں ان سب برائے نام عزتداروں کو بتانا چاہتی ہوں
34:35کہ چھکرانے کا صرف ان کے پاس نہیں ہے
34:37ہم جیسے بھی انہیں چھکرا سکتے ہیں
34:40اور دھتکار بھی سکتے ہیں
34:41اسلام علیکم
34:53والیکم اسلام
34:55اسلام
34:57ہیسا کھا رہے گیا
34:59جی وہ بس آ رہے ہیں
35:00اچھا
35:02اسلام علیکم
35:06والیکم اسلام
35:11ایسا
35:16یہاں ہو
35:19کہاں رہ گے تھے تو
35:28سب کھانے پر انتظار کر رہے ہیں
35:31ایسا
35:33شکینہ
35:35ایسا کے ساتھ آگے بیٹھ
35:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:51بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحمن الرحمن الرحمن الرحیم
35:57ولی بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحمن الرح duty
36:03موسیقی
36:28شاوگی صاحب اپنے ٹھیک در اتنان کے لیے آتے ہیں
36:30وہ آت ہو رہی ہے نا
36:32مجھ سے اب انتظار نہیں ہو رہا
36:35ملکل ملک صاحب
36:37میں کبھی کچھا کام نہیں کرتا ہوں
36:40ایسی بھی
36:42عشق میں انتظار تھی تو اصل مزا ہے
36:45تھوڑا صبر سے کام لے
36:47بولے
36:49آگئی
36:51آپ کی زہرہ جبی
37:02موسیقی
37:04موسیقی
37:05موسیقی
37:07موسیقی
37:09موسیقی
37:10موسیقی
37:13موسیقی
37:15موسیقی
37:17موسیقی
37:19موسیقی
37:20موسیقی
37:21موسیقی
Recommended
38:10
|
Up next
37:46
38:31
35:51
36:26
37:18
37:24
37:15
36:51
37:37
37:06
36:23