Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/1/2025
Mann Mast Malang Episode 43 - [Eng Sub] - Danish Taimoor - Sahar Hashmi
Mann Mast Malang is a captivating love story that follows the journey of two families once bonded by an engagement but torn apart by a single incident. What begins as a deep connection between Kabeer and Riya turns into rivalry, forcing them onto opposite sides. However, fate has other plans—despite the animosity, their hearts find their way back to each other. As love rekindles, they must navigate the complexities of family feuds, proving that true love can heal even the deepest wounds. Will their love be strong enough to reunite their families and overcome the past?

7th Sky Entertainment Presentation
Producers: Abdullah Kadwani & Asad Qureshi
Director: Ali Faizan Writer: Nooran Makhdoom

#Episode43#MannMastMalang #PakistaniDrama #LoveAgainstAllOdds #KabeerAndRiya #FamilyFeudToLove #RomanticDrama #PakistaniTV #TrendingDrama #NewPakistaniDrama #LoveWins #EnemiesToLovers #DramaticLoveStory #MustWatch #EmotionalJourney #PakistaniEntertainment #DramaSerial #HeartfeltStory #TopDrama #UrduDrama #WatchNow #LoveConquersAll

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:16اور اسے جیت کے تمہیں کیا ملے گا کبھی
00:21میری محبت
00:22میرا ساتھ
00:24موسیقی
00:29موسیقی
00:31ایسے تو تم جیت کے بھی ہار جاؤ گی
00:33اچھے چلو ٹھیک ہے
00:36ایک شرط لگاتے ہیں
00:39تم اپنی پوری کوشش کرو
00:41کہ اپنی باتوں سے اور اپنی حرکتوں سے مجھے ایریٹیٹ کرو
00:44تاکہ میں تنگ آگے تمہیں چھوڑنا
00:47میں اپنی پوری کوشش کرتا ہوں
00:50کہ تمہیں مجھ پر اور میری محبت پر اتبار ہو جائیں
00:53پھر جو جیتا
00:58وہی پیسلا کرے گا
01:00دن
01:02وعدہ کرو
01:04وعدہ کرو
01:06تو ٹھیک ہے
01:10پھر وعدہ کرو کہ اگر میں جیتی تو تم مجھے میرے باپ کے گھر واپس چھوڑ گیا
01:16اور اب مکڑنا مت
01:18تم اسی دیر پر مجھے یہاں لے کے آئے ہو
01:20اور اگر میں جیت گیا
01:22تم زندگی بھر میرا ساتھ نہیں چھوڑتی
01:24وعدہ
01:26وعدہ کرو
01:28وعدہ کرو
01:30وعدہ
01:32وعدہ کرو
01:34ارے ہاتھ ملا کے وعدہ کرو نا پکا والا کیا ہوگی
01:38وعدہ کرتی
01:40میں تمہیں کسی بھی بہانے سے ہاتھ نہیں لگانا چاہتا ہوں
01:42لوگانے سے ہاتھ نہیں لگانا چاہتی
01:44بٹ میں تو چوزکتا ہوں
01:46وہ دیکھو دیں کتنے خوبصولت خیت ہیں
01:48واہ
01:50بالکل تمہاری ازر ہیں
01:52سٹاپ ٹچکٹ
01:53اوکے
01:56یہ جو درخت ہے نا
01:58گرمیوں میں اس پر عام لگتے ہیں
02:12مجھے لے جاؤ اسے بھی سٹور میں رکھ دو
02:30کیا لگ رہا آپ کو
02:42شادی ہونے دوں گی میں دوسری موبین کی
02:45ہاں اس کو شویمی میں ہے آپ
02:51نہ ہونے دو میں کر رہی ہوں نا اس کی ماں
02:55جیسے میں نے آسما کے ساتھ کی پھر تمہارے ساتھ کی
03:02امامنا کے ساتھ کر رہی ہوں
03:03اور میں بیوی ہوں موبین کی
03:05میرے اس گھر میں ہوتے ہوئے تو نہیں کرنے دوں گی
03:12میں آپ کو اس کی دوسری شادی یاد رکھے گئے بات
03:14آؤ اچھا اچھا
03:16کیا کروگی تم
03:19تم روکوگی مجھے ہاں
03:21ہاں روک لوں گی
03:22روک سکتی ہوں
03:23سارے حق ہے میرے پاس روکنے کے
03:25کیسے
03:26میں سننا چاہتی ہوں کہ بفا مجھے کیسے روکے گی
03:29پتا
03:30آپ جانتے ہیں نا کہ آپ
03:33اب ظلم کر رہی ہے میرے ساتھ با قائدہ
03:36ظلم نہیں ہے یہ
03:38مجھے موبین کی اولاد چاہیے
03:44اس کی اولاد کیلئے کر رہی ہوں میں دوسری شادی
03:46بھائی جی اولاد ہی تو ہے
03:49ہو نہیں ہوگی تو ہو جائے گی
03:52اگر نہیں ہوگی تو آپ ایسا کریں گی
03:58کہ میرے شوہر کو اٹھا کر
03:59کسی اور کی جھولی میں ڈال دیں گی
04:01مجھ سے چھین لیں گی
04:02تم نا
04:03موبین کی اولاد میری جھولی میں ڈال دو
04:06پھر یہ شوہر بھی تمہارا
04:11یہ گھر بھی تمہارا
04:13پھر یہ بس میں تو نہیں ہے نا
04:17یہی تو میں تمہیں سمجھانے کی کوشش کر رہی ہوں
04:20تمہارے بس میں نہیں ہیں اولاد دینا
04:22اگر ہونی ہوتی تو اب تک ہو جاتی
04:29اس لیے آگے بھی نہیں ہوگی
04:31تم اس بات کو نا قسمت کا لکھا سمجھ کر
04:37قبول کر لو تمہارے لیے بہتر ہے
04:39بھائی جی
04:41خدا کا واسطہ ہے آپ کو
04:44میں نے بہت سال لگائے اس گھر میں
04:47میں موبین کی بیوی ہوں
04:53اتنے سالوں سے آپ سب کا خیال کر رہی ہوں
04:55آپ سب کے ساتھ رہ رہی ہوں
04:56اور میں اپنی سی پوری کوشش کر رہی ہوں
04:58اولاد کرنے کی
04:59ٹیسٹ کراتی ہوں
05:05ڈاکٹروں کو دکھاتی ہوں
05:06دعائیں مانگتی ہوں
05:07اور کیا کروں میں
05:08چلے چلے اپنی بہو سبجھ کرنے ہی پر
05:15ایک انسان سبجھ کے تو ریم کر سکتی ہے نا مجھ پہ
05:18خدا کا واسطہ آپ کو
05:24مت کروائے موبین کی دوسری شادی
05:26مت کریں میرے ساتھ
05:27تم نا پس اپنا سوچتی ہو
05:30موبین کی خوشی کیا ہے وہ کیا چاہتا ہے
05:33یہ نہیں کبھی سوچا تمہیں
05:34اسے بھی اولاد چاہیے ہوگی
05:40بیٹا چاہیے ہوگا
05:40وارس چاہیے ہوگا
05:42اگر وہ مو سے کچھ نہیں کہتا
05:48چپ رہتا ہے
05:49تو تم اس کا فائدہ اٹھا رہی ہے
05:52یہ تو کوئی وفا نہ ہوئی نا
05:53تمہیں تم موبین کی خوشی کے بارے میں
05:59سوچنا چاہیے تھا
06:00لیکن نہیں
06:01بس اپنی ذات سے آگے تمہیں کچھ نظر نہیں آتا
06:04بہن کو بسا دوں
06:10اس گھر کی مالکن بن جاؤں
06:12یہاں یاشی کروں
06:14کھاؤں پیوں
06:15پہنوں اوڑوں اور مر جاؤں
06:18اللہ اللہ خیر صلی اللہ
06:19اس خاندان کو وارس نہ ملے
06:21بے باپ جی
06:23مجھے اندازہ ہے
06:24دیکھیں میرا مسئلے نا
06:25تمہیں جتنا جلدی ہوں سکے
06:27آپ کی گودی میں اولاد ڈال دوں
06:29میرے ہاتھ میں نہیں ہے
06:30نا آپ سمجھنے کی کوشش کریں
06:32تو بہت ہے میرا کیا خیال ہے
06:34تمہارے بس میں ہوتا تو بھی تم نہ کرتی ہیں
06:41تمہاری نیت ہی نہیں ہے
06:42ہمیں اولاد دینے کی
06:44آپ کیسی باتیں کر رہی ہیں
06:47آپ خود ایک عورت ہیں
06:48آپ کو عورت ہو کر میرا حساس نہیں ہے
06:50آپ کو اس بات کا حساس نہیں کی
06:52کتنی تکلیف میں ہوں گی میں
06:53پفا تم بھی عورت ہونا
06:57تم ہمارے ارمانوں پر سام بن کے کیوں بیٹھی بھی ہو
07:00تمہیں اگر میری خوشی کی پرواہ نہیں ہے
07:08تو پھر مجھے بھی تمہارے دکھ درد سے کوئی واسطہ نہیں ہے
07:11میں موبین کی بیبی ہوں
07:13اور میں ہار نہیں مانوں گی
07:15مہی جی
07:15یہ بات آپ یاد رکھے گا
07:17میں دوں گی موبین کو اولاد
07:24انشاءاللہ
07:25اور کتنی ہونے دوں گی
07:27ان کی دوسری شادی
07:28بالکل بھی دیں ہونے دوں
07:29اب اگر تم
07:31اس بات پر آ ہی گئی ہو
07:33تو پھر میں بھی اپنا موں کھول دیتی
07:34تم موبین کو اولاد نہیں دے سکتی
07:38کیونکہ تم بانجھو
07:40اور میں یہ جانتی ہوں
07:47کیا جانتی ہیں آپ اگر
07:49میں یہ جانتی ہوں
07:55کہ تمہاری بیوی تمہیں اولاد نہیں دے سکتی
07:57کیونکہ یہ بانج ہے
07:58یہ کیا کہہ رہی ہے
08:07میں بانج
08:09میں بانج کیسے ہو سکتی ہوں
08:17ایتنا بڑا الزام کیسے لگا سکتی آپ
08:21مجھ پر میں
08:22ماری جی
08:23آپ خود میرے ساتھ گئی ہیں
08:25ڈاکٹروں کے پاس
08:25آپ نے میری ریپورٹس دیکھی
08:27ایسے کیسے کیسے کیسکتی آپ
08:28وہ ڈاکٹر جو تم سے ملی ہوئی ہے
08:34کتنی بار میں نے تمہیں کہا
08:44ایک بہت اچھی ڈاکٹر ہے
08:46چلو اس کے پاس جلتے ہیں
08:47لیکن نہیں
08:47تم نے کہا مجھے اسی ڈاکٹر کے پاس جانا ہے
08:57کیوں
08:58اس لیے کیونکہ وہ ایک اچھے ڈاکٹر ہے
09:07صرف اس لیے
09:07اور میں کیوں کہوں گی
09:09یا پھر تم سے ملی ہوئی ہے
09:11سچ بتاؤ وفا
09:15کیا تمہیں بچہ نہیں ہو سکتا
09:19تم اتنے عرصے
09:25مجھ سے چھوٹ بولتی رہی ہو
09:26نہیں موہین
09:32موہین موہین میں گئے
09:34میں آپ سے کیسے چھوٹ بولوں گی
09:36آپ سے چھوٹ بولوں گی
09:38بلا
09:38ایسی کہہ رہی ہے کو جانتی بانتی ہے
09:40نہیں ایسی کہہ رہی ہے یہ
09:41بچہن کر رہی ہے مجھے آپ سے
09:43مجھے آپ کی قسم میں میں
09:45میں چھوٹا ہی بول رہی ہوں
09:46جھوٹی قسمیں مت کھاؤ میرے بچے کی سر کی
09:56تمہاری زندگی جھوٹ ہے
09:59تمہارا کھانا پینہ اوڑنا بچھونا
10:01سب جھوٹ ہے
10:02تم ہم سے جھوٹ بولتی رہی ہو
10:03چلے میں جھوٹ بول رہی ہو
10:05لیکن رپورٹس تو جھوٹ نہیں بول سکتی
10:07آپ تھی تو سانی رپورٹس بڑھی ہے میری
10:10یہ وہی رپورٹس ہیں جو
10:12اسی کلینک سے بند کر آئی ہیں
10:13نہیں نہیں موپی
10:20موپی جھوٹ بول رہی ہے
10:22ایسی کوئی بات نہیں
10:23میں دوں گی آپ کو اولاد
10:33میں دوں گی آپ کی دوسری چاہتی
10:35نہیں ہونے دوں گی موپی
10:37میں حفاظت کر رہا ہم سے
10:38جھوٹ بول رہی ہے یہ
10:43یہ اولاد دے ہی نہیں سکتی
10:47اس کے پاس سے تمہیں جھانسے کے علاوہ
10:54کچھ نہیں ملے گا دیکھ لو
10:55میں تو بہت پہلے سمجھ گی تھی
11:06کہ انتلوں میں تیل نہیں
11:07یہ صاحب اولاد نہیں ہو سکتا
11:09موپی میرے ساتھ اسے ظلم نہ کرے
11:14میں کہاں جاؤں گی
11:16میرے ساتھ اسے ظلم نہ کرے موپی
11:18کوئی ظلم نہیں کر رہا موپی
11:20وہ دو بیویاں بہت آرام سے رکھ سکتا ہے
11:23تم اوپر والے پورشن میں رہنا
11:33وہ نیچے والے پورشن میں رہے گی
11:35آمنہ کو کوئی اتراز نہیں ہے
11:45اس نے تمہیں قبول کر لیا ہے
11:46تو تم بھی اپنا دل بڑھا کرو
11:47تاکہ اس خاندان کو بارس ملے
11:49مجھے اتراز
11:52مجھے اتراز ہے
11:54میں اپنے شور کو نہیں بانچ سکتی کسی سے
11:57تو مت پانٹو پھر
12:03وہ پورے کا پورا آمنہ کو ہو جائے گا
12:06تم اپنا بندوبست کر لو
12:16موپی
12:18یہ موپی نہیں
12:20یہ تو ظالم ہے موپی راب
12:22آپ پتا ہے نا میرا قصور کیا ہے
12:24کیا قصور ہے میرا
12:27کیوں کر رہے ہیں میرے جاتھ ایسا موپی
12:29ہم موپی کی دوسری شادی اس لیے کر رہے ہیں
12:32کہ اس کے اولاد ہو
12:34بتایا تو ہے تمہیں
12:35موپی نے ایک ماہ کا دے
12:36صرف ایک ماہ کا دے
12:38میں دوں گے آپ کا اولاد
12:40میں کسی اچھے ڈاکٹر کو دکھاؤ گی
12:41میں دوں گے آپ کا اولاد
12:43مجھے ایک ماہ کا دے
12:44موپی نے بس ایک آگری موپی
12:46ایک آگری موپی
12:47ہاں جیسے پہلے تو تم نے
12:48بیٹوں کی لائن لگا دیا
12:50جو اب بچہ ہو جائے گا
12:51نہیں موپی نے تمہیں یہاں سے
12:53کچھ نہیں ملنے والا
12:54موپی
12:55موپی نے آپ تو یقین کر لے
12:57میرا
12:57کب سے کب آپ تو
12:59مات پالے جوٹ بول رہی ہیں
13:00میرے کچھ جوٹ بول نہیں ہے
13:02تم نے پوچھے
13:05چھوٹا کرا
13:06تم نے
13:07ایک ملٹ اممہ
13:08ایک ملٹ
13:10پتہ چل جائے گا
13:20کہ یہ
13:20چھوٹ بول رہی ہے
13:22یا سچ
13:22اگر تم سچی ہو
13:30تو میں تمہیں
13:33ایک موقع اور دیتا ہوں
13:40تم میرے ساتھ
13:46دوسری ڈاکٹر کے پاس جاؤ گی
13:49اور ریپورٹس
13:51نہیں ہوں گی
13:53صحیح
14:10تم اس موسم کو انجوائے کیوں نہیں کر رہی ہو
14:17جگہیں تو دیکھو کتنی خوبصورت خوبصورت ہیں
14:19تمہاری درہ
14:19کپیر یار چھوڑو میرا ہاتھ
14:22کیا مسئلہ ہے تمہارا
14:24پتہ کیا
14:26مجھے تمہاری اسٹیگ پتہ چند گئی ہے
14:28ہاتھ پاؤں بان کر
14:30مو زبردستی بان کر
14:32اپنی بات منمالیں کے لاوہ
14:34تمہیں کچھ آتے
14:35مجھے لے کہ تمہارے پاس
14:38اچھی یاد موجود ہی نہیں ہے
14:39اس کا مطلب ہے تو نہیں محبت کیے
14:40میں نے تم سے
14:41میرے میں نے جو بھی کچھ کیا
14:49تمہیں اپنے پاس
14:52اپنے ساتھ رکھنے کے لئے کیا ہے
14:53تمہیں عذیت دینے کی کوئی انٹینشن نہیں تھی
15:01میری
15:01میں تمہیں کیوں تقریب دوں گا
15:07ساتھ رکھنے کے لئے کیا ہے
15:09پتہ اس سے اچھا تھا کہ تم مجھے چھوڑ دیتے گے
15:13اٹھلی سے ہمارے درمیان کچھ رہ تو جاتا ہے
15:17اگر تم آکے کھول کے دیکھو نا تو ہمارے درمیان صرف محبت کو پاؤ گی
15:21لیکن انفرچنیٹلی تمہاری آنکھوں پر پردہ پڑا ہوا ہے اور یہ پردہ تمہاری بہن بھائی نے تمہاری آنکھوں پر ڈالا ہے
15:32مجھے چھوڑا ہے
15:34مجھے چھوڑا ہے
15:36مجھے چھوڑا ہے
15:38تھوڑا آواز ہلکا کر کے میں بات بھی کہہ رہا ہوں نا میری بات سن رہی ہوں یا نہیں
15:42لیا دیکھو اس مسئلے سے ہم دونوں کو مل کے نکلنا ہوگا تمہیں میرا ساتھ دین ہوگا میں اکیلے کچھ نہیں کر پاؤں گا
15:51تم سن رہی ہوں نا میں کیا کہہ رہا ہوں
15:56لیا تمہاری بین اور تمہارا بھائی تمہیں فلا گلانا چاہتے ہیں تمہیں مجھ سے دور کرنا چاہتے ہیں
16:02اور یہ میں کبھی ہونے نہیں گوں گا میں تمہیں خود سے کبھی الگ نہیں کروں گا
16:16اچھا یہ گانا سننا تو پہلے بتاتی میں یہ گانا لگا دیتا
16:22اسی گانے کو سننے کی خوشی میں میرا ہاں پکڑنا
16:26چلو پہلے بھائی
16:27ہماری بھائی
16:28ہماری بھائی
16:29ہماری بھائی
16:30ہماری بھائی
16:33ہماری بھائی
16:35کپیر خان ترچیل ہو تم
16:37اوکی
16:38بہت سارے لوگوں کے لیے نہیں ہوں
16:52بولو بفا
16:53آج تم آ رہی ہو چیک اپ کے لیے
16:55میں آج زرہ جلدی اٹھ جاؤں گی
16:57ایسا کرو تم کل آ جاؤ
16:58چی انڈاک صاحبہ میں کہہ رہی تھی
17:00آج آنی پاؤں گی آپ کے پاس
17:02وہ
17:03موبین کسی اور ڈاکٹر کے پاس لے کے جا رہا ہے
17:06تو اب تم کیا کروگی وفا
17:08اگر اس ڈاکٹر نے تمہارے شوہر کو سب بتا دیا
17:11کہ تم اب ماں نہیں بن سکتی تو
17:15دیکھو وفا
17:16تم نے مجھے بتایا تھا
17:18کہ اگر یہ بات تمہاری ساس کو پتا لگ گئی
17:20تو وہ تمہیں طلاق دلوا دے گی
17:22اور تمہارا اس دنیا میں کوئی اور ٹھکانہ نہیں ہے
17:25نہ تمہارے ماں باپ ہیں
17:27یہی سوچ کر میں نے تمہارا ساتھ دیا تھا
17:29کہ تمہارا گھر بسا رہے ہیں
17:31اب کیا کروگی تم
17:33یہی تو سمجھ نہیں آ رہا ہے اسی
17:36اسی بات کی پریشانی ہے
17:38دیکھو میری بات مانو
17:40تم اپنے شوہر کو اعتماد میں لے کر انہیں سب کچھ سچ سچ بتا دو
17:45سچ سچ بتا دو
17:47سچ بتا دو
17:49کیا بات کر رہی ہیں آپ
17:51آپ چانتی نہیں ہیں ان لوگوں کو
17:54سرا رحم نہیں کھائیں گے
17:57میری چھٹیاں پکڑ کر مجھے
17:59مجھے ایک منٹ میں گھر سے باہر نکال دیں گے
18:05آج تک اسی بات کو چھپائے رکھنے کی وجہ سے
18:07تو اس گھر میں میری جگہ بنی ہوئی ہے
18:09اب بات
18:11بات میری بھی نہیں ہے نا
18:13بات بھی نہیں ہے نا
18:15بات منہ کی بھی ہے میری بہن کی
18:17میں جاتی ہوں تو اس کے سر سے بھی چھٹ سن جائے گی
18:21رکس ہے باپ
18:23اب ایک آخری باہر میں نہیں مدد کر سکتی ہے
18:26تو میں
18:27میں کال بیک کرتے ہوں کو
18:33آپ کو بھی
18:35آپ کو نہیں بھروسہ نہیں مجھ پر
18:37مجھ پر
18:41بات بھروسے کی نہیں ہے وفا
18:43بات ہے وفاداری کی
18:45سچائی کی
18:49اگر تم سچ کہہ رہی ہو تو
18:51اما کے سامنے یہ بات ثابت ہو جانی چاہیے
18:53کہ تم سچ بول رہی ہو
18:55مجھے بھی اچھا نہیں لگا تھا
18:57کہ وہ تمہیں بانچ کہہ رہی تھی
18:59مجھے بانچ کہہ رہی تھی
19:01اب جانتے ہیں ایسا کچھ نہیں ہے
19:03تو پھر سچ ثابت ہو جانے تو نا
19:05کہ وہ غلط ہیں
19:07تم سچی ہو
19:09اور اگر یہ بات سچ ہوئی
19:11تو نہیں کریں گے دوسری شادی
19:15میں اما سے بات کروں گا انہیں سمجھانے کی کوشش کروں گا
19:19میں اما سے بات کروں گا
19:21انہیں سمجھانے کی کوشش کروں گا
19:31میں منا تو نہیں کر رہی ہوں
19:33کسی اور ڈاکٹر کے پاس جانے سے
19:35جہاں پولیں گے
19:37چلی جاؤں گی
19:39پتہ تو وہ نا کہاں جا رہے ہیں
19:43میرا الہاج ہو رہا ہے
19:45مجھے تو معلوم ہو نا کونسی ڈاکٹر ہے
19:47سینٹرل ہاسپٹل میں ہے
19:51ڈاکٹر روبینہ
19:53بہت اچھی ڈاکٹر
19:55انہیں دکھا رہا ہے
19:57کل تین بجے
19:59تیار ہے
20:01ٹھیک ہے موبین میں
20:05میں
20:07میں چلوں گی
20:11اور
20:13مجھے
20:15مجھے
20:17مجھے
20:19مجھے
20:21مجھے
20:23مجھے
20:25مجھے
20:27مجھے
20:29مجھے
20:31مجھے
20:33مجھے
20:39مجھے
20:59چاہہے
21:00پیا
21:09پیا ہم پہنچ گئے ہیں
21:13پیا ہم پہنچ گئے ہیں
21:24بخبر سوالی ہے
21:30پیا ہم پہنچ گئے ہیں
22:00موسیقی
22:30موسیقی
23:00موسیقی
23:12موسیقی
23:34موسیقی
23:42موسیقی
23:44موسیقی
23:52موسیقی
23:54موسیقی
24:04موسیقی
24:12موسیقی
24:14موسیقی
24:24موسیقی
24:34موسیقی
24:36موسیقی
24:40موسیقی
24:42موسیقی
24:44موسیقی
24:52موسیقی
24:54موسیقی
24:56موسیقی
25:06موسیقی
25:08موسیقی
25:10موسیقی
25:20موسیقی
25:22موسیقی
25:24موسیقی
25:34موسیقی
25:36موسیقی
25:38موسیقی
25:40کہ کبیر خیریت سے ہے سلامت ہے
25:42اور تم کون ہوتی ہو یہ پوچھنے والی
25:45تمہارا تو کوئی رشتہ نہیں ہے کبیر سے
25:54حال بتا کر اس کی ماں پوچھے
25:56تو کہہ دینا کہ وہ بالکل ٹھیک ہے
26:06نہیں ماروں گی جان سے ان کے بیٹے کو
26:08کہاں لے کے گئی ہو تم کبیر کو
26:13جہاں بھی گئے بہاں تم نہیں
26:16تو بار بار کال کر کے تنگ مت کر
26:22کیا کر رہی تھی
26:25مس کر رہی تھی
26:26چلو کوئی توہ جب مجھے مس کرتا ہے
26:31انہیں جیسی میری نیندیں حرام کیا
26:36بھی تمہاری نیندیں حرام کرو گی
26:39کال کر کر کے
26:40کاری کھونو
26:45ایک منٹ ایک منٹ بھائی
26:47چلو اترہیں
26:48اسلام کو سر
26:51سر آپ نے پوری رات گاڑی میں گزار دی
26:54والیکم اسلام کیا حال ہیں آپ کے
26:56الحمدلہ سر
26:57آئیے اپنی ناشلہ گوایا ہے
27:00جی شکریہ رات میں ہمیں گاڑی میں سونا پڑ گیا
27:02ناشتہ ہی کریں گے پریز راڑی کرائیے گا بس
27:05آئیے
27:19کتنی پرسکون جگہ
27:21کہا لائے مجھے
27:23کیا نام اس جگہ کا
27:25اس جگہ کا ایک نام تو ہے لیکن میں سوچ رہا ہوں کہ اس جگہ کو اپنی طرف سے ایک خوبصورہ سا نام دیں
27:31کیا نام
27:33ایک شام
27:35محبت کے نام
27:37محبت کے نام
27:43ایسی چلو چھوڑا
27:45میک پس کر دیں کماں
27:47مجھے نہیں کرنا
27:49کیوں
27:51ہی
27:53محبت کے نام
27:57محبت کے نام
27:59تعلق
28:13مجھ پر تمہارا پورا ہمارا چاہتا ہے
28:20مجھ پر تمہارا پورا ہمارا چاہتا ہے
28:22ہاتھ چھوڑو میر
28:25خالی پیٹ واغ کراؤ گی توب
28:29بیا چلو نا ناشتہ کر لے پہلے یار
28:32مجھے نہیں کرنا ناشتہ
28:34سر آپ کو تورسا بیٹ کرنا پڑے گا آپ کا تیسرہ نمیل
28:40شکریہ
29:02کیا ہے
29:07ہم، کچھ نہیں ہے
29:10تو کتنی پریشان ہو جیسے کوئی راز پاش ہونے والا ہو
29:19تمہاری شکل دیکھ کر رکھتا ہے کہ اممہ سچی ہو جائیں گے
29:29دیکھو وفا ابھی بھی وقت ہے بتا دوں مجھے سچ سچ
29:41جیسے آسما نے مجھ سے چھوٹ گولا
29:50تھوکا دیا مجھے میری پیت پر خنجر کھوپا تھا
29:59اگر تم نے بھی میرے ساتھ ایسا کیا نا
30:03تو میں ایک منٹ نہیں لگاؤں گا اور تمہیں چھوٹ گے لیں
30:07اس لیے بہتر یہی بھوگا کہ سچ سچ بتا دو کیا چھوٹایا
30:11تمہیں مجھ سے
30:12اور ایسے بھی ابھی ڈاکٹر کے پاس جا کر سب کچھ صحیح ہو ہی جائے گا
30:24جیسے آپ چاہتے ہیں نا
30:27کہ آپ کو وارس بنے
30:29بلکل اسی طرح
30:31میں بھی ماں بننا چاہتی ہوں
30:35اور
30:39ابھی
30:41اس بات میں
30:43نہ تو کوئی چھوٹ ہے
30:45نہ کوئی فریم
30:47یہ
30:53یہ وقت ہی نہیں ہے ان سب باتوں کا ابھی
30:57ابھی سب سامنے آ جائے گا
30:59سب سامنے آ جائے گا
31:01موسیقی
31:11موسیقی
31:13موسیقی
31:15موسیقی
31:25موسیقی
31:27موسیقی
31:29موسیقی
31:31موسیقی
31:33موسیقی
31:35موسیقی
31:37موسیقی
31:39موسیقی
31:41موسیقی
31:43موسیقی
31:45موسیقی
31:47موسیقی
31:49موسیقی
31:51مجھے تنگ تو نہیں ہو رہی ہونا زیادہ
31:54ویسے ہنیمون کے لئے کلر اچھا پانا تمہیں
31:59آگل
32:00چھوڑو میرا
32:02ایسے کیوں دیکھ رہے ہو مجھے
32:13یا کسی کے کھونے کا ذرا بھی دار ہونا
32:17اسے جی بھر کے دیکھ لینا چاہیے
32:22کہ اگر مو کبھی کہیں کھون جا رہے
32:31کہاں کھون میں اتنا سبھا گیا
32:38مکہ بند ہو تو اس کا چہر میں سے رہے
32:47آنکھیں کھونی ہو تو وہ سامنے آ جائے
32:49تم تو کہہ رہے تھے کہ تم مجھے کسی بھی قیمت پر نہیں کھوسکتے
32:55آج میں ہی گیا تو
32:56اگر یوکبہ جان کے آؤ
32:59تم جانبوچ کر مجھے کھونے چاہتی
33:04محبت میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے
33:13محبت عویروں کے سامنے جیت بھی جائے
33:17اپنوں کے سامنے ہار جاتی ہے
33:22تم نے تو اب تک حمد نہیں آگی
33:28اور ہاروں گا بھی نہیں
33:30کتنی آخری سامن ستا کریں
33:37تو میں کہیں نہیں جانے تو پا
33:40اور ہمجھے بھی ایسا لگنے لگا ہے
33:43کہ شاید تم بھی ایسا ہی چاہتے ہو
33:44کہ میں تم سامنے مجھوں
33:47کچھ فہمی ہے تمہارے
33:51ایسے کوئی بات نہیں
33:53فیلال مجھے یہ سکون بہت پسند ہے
34:01اس کو چھوڑ کے کہیں جانا نہیں چاہتی
34:04یا پھر یوں کہو کہ میں تھک گئی ہوں کبیر
34:08بھاگ بھاگ کر
34:10یا شاید اب تم بھی مجھے کھونو نہیں چاہتی
34:15کبیر تم کیوں مجھے بار بار ایرٹیٹ کر رہے ہو
34:19سیم بہی بات کر کے
34:21یا میں دو منٹس سکون کا سانس نینا چاہتی ہوں
34:24پلیز
34:24ٹھیک ہے بھائی نہیں کرتا
34:27کبیر
34:37کبیر
34:42کبیر
34:46کبیر
34:50بیگم
34:51اس سے پہلے کہتی نہیں کہ تمہارا سکون نہ ہو
34:54میں کہیں جاتا ہی ہوں
34:56تم پاگل ہو
34:58کیوں تو نہیں ہو
34:59تم پاگل ہو کیا
35:01ابھی تک تو نہیں تھی لیکن مجھے لگتا ہے یہاں سے جاتے جاتے ہیں
35:04میں پوری پاگل ہو جاؤں گی
35:06تو اچھا ہے نا لوگ کہیں گے کہ ریا کبیر کے پیار میں پاگل ہو گئی
35:08یا پھر یہ کہیں گے کہ کبیر نے بچاری لڑکی پر اتنا ضرم کیا
35:11کہ اس کا ذہنی توازن خراب ہوگی
35:13پاگل ہو گئی ہے وہ پوری
35:14تو اگل تو مطمئن کر دوں گا
35:18لیکن اپنا پیار میں
35:22کہ تم پھر مجھ سے دوان میں جا پاؤ گے
35:33یہ بات ہے
35:36میں یار رہا
35:39کوئی پیار نہیں
35:40تو اگل آپ سوڑنے کے پیارے میں دوڑی چیز
35:42دوڑی چیز
35:43دوڑی چیز
35:44دوڑی چیز
35:45اچھا اچھا آجا آجا آجا آجا آجا آجا آجا
35:48تم نے بچار میں سونیم ہی سیکھیتی کیا
35:50آئیے میرم آئیے
35:52پلیز
35:54آج میں خود اپنی بیگم کری ناشتہ بناتا ہوں
35:58کیا چاہیئے آپ کو بتایا
35:59موسیقی
36:09موسیقی
36:23موسیقی
36:27موسیقی
36:30آپ مال تو بھیجیں
36:31پیمیٹس ہو جائیں گے
36:33پہلی بار ہوئے پیمیٹس میں سوئیاں
36:36مہین نہیں
36:37ملاکات
36:41سکندر
36:43ایسے آجا کچھ پتا چلا کہاں ہیں
36:44کچھ نہیں پتا
36:45کہ کسے نہیں پتا چلا
36:46اس کے دوستوں سے تو پوچھا
36:47پوچھا ہے
36:48سب سب پوچھا ہے
36:49موبین سے بھی آجیا چاچا کی آتاک پر ملاکات ہوئی تھی
36:51کسی کو کچھ نہیں پتا
36:54کیونک اس کو نقسان ہی نہ پوچھا تھے
36:56نہیں پہنچائے گا نقصان کیوں وہ ہمارے باپ کو گولی مار سکتا ان کی جاننے سکتا تو ریا کیا چیز ہے
37:03ریا کو نقصان نہیں پہنچا سکتا کیونکہ سب جانتے ہیں کہ ریا اس کے ساتھ ہے
37:10کہاں جلدی کھلا لے جلدی واپس آئیں اسماں کورٹ کا نوٹس ہے
37:17اگر وہ پیشی پہ نہیں آئے گا تو کورٹ خود کھلا لکھ دے گی
37:22تو ریا کو بھی تو آنا پڑے گا نا
37:24ابھی تو ہم نے اس کے دستخد کر کے سفاریچے کرا کے کسی طرح کھلا کے لیے اپلائے کر دی ہے
37:30لیکن تاریخ پر تو ریا کو پیش ہونا پڑے گا
37:36وہ خود کھلا مانگے گی تب بھی تو عدالت اسے طلاق دلوائے گی
37:40اسماں میرے پاس پیسہ نہیں ہے لگانے کے لیے
37:43قرضہ میں ڈوبا ہوں کام نہیں ہے میرے پاس
37:46لون کوئی نہیں دے رہا ہے میں اس عذاب سے تمہیں مرد لوں
37:49خود کھاوائی تھی نجازی
37:52کیا کروں میں خواہ میں اس کا
37:55موسیقی
37:58موسیقی
38:02موسیقی

Recommended