Sher Episode 7 Teaser
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00share trauma
00:22share trauma
00:23ڈیسنگ ایک ساتھ تو بہت زیادہ انڈرسٹنگ ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہیں
00:25اب آپ لوگ دیکھنے جا رہے ہیں
00:27کہ آخر کار اب شیر کے والد کی
00:30ڈیتھ کا ذمہ دار بھی اب شیر کو قرار دیا جائے گا
00:33کیونکہ اب شیر جو خود نہیں جانتا
00:35کہ آخر اس کے پیچھے اصل وجہ ہے
00:37کیا لیکن اب اسے شک تو ہو گیا ہے
00:39اپنے چچا پر اور اس کے بیٹوں پر
00:41لیکن اب وہ اپنی بے گناہی تو ثابت نہیں کر پائے گا
00:44اور یہی چچا اور اس کے بیٹے
00:45اب اسے قید کر دیں گے
00:47اور اس قید خانے میں اب اس کی حالت
00:50تو بہت زیادہ خراب ہو جائے گی
00:51اور اسے ایسی میڈیسن دی جائیں گے
00:53جس کی وجہ سے اب شیر تو پاگلوں جیسی حرکتیں کرے گا
00:56اور آخر کار اسے پاگل خانے بھیجتے ہو جائے گا
00:58اور وہاں پر اب شیر کی ملاقات ہوگی
01:00فجر کے ساتھ
01:02اور فجر شیر کو دیکھتے ہی بہت زیادہ پریشان ہو جائے گی
01:05اور اس کی فجر اب اس کی دیکھ پھال کرتی ہوئی نظر آئے گی
01:08کیونکہ فجر اب اس کے احسان کا بدلہ چکانا چاہ رہی ہے
01:12لیکن فجر کا باپ جو اس کے ساتھ بہت زیادہ نراز ہے
01:15جس کی نفرت کو مٹانا بھی چاہت
01:17وہ مٹانا ہی پا رہی
01:18کیونکہ ہر جگہ پر اب وہ اسے
01:20کارت اور نفرت کی نظروں سے ہی دیکھ رہا ہے
01:23لیکن جب شیر بارے میں اب اس کے باپ کو پتا چلے گا
01:26کہ اب اس کی بیٹی فجر ہی اس کا معینہ کر رہی ہے
01:29تو وہ اسے مارنے کا حکم دے گا
01:31لیکن اب فجر ہے وہ کسی بھی صورت
01:33اب شیر کو نقصان نہیں پہنچائے گی
01:35بلکہ اب اسے خفیہ دور پر اس کا علاج کرے گی
01:37اور گھر میں یہی بولے گی
01:39کہ اس نے شیر کو مار دیا
01:40لیکن شیر آخر کار
01:42کسی فجر کے ساتھ ایک بار پھر سے باپس آتا ہوا دکھایا جائے گا
01:46اور سب لوگوں سے گن گن کر بدلے رہے گا
01:48آپ لوگوں کو یہ ٹراما کیسا لگ رہا ہے
01:50اگر آپ لوگوں کو ہماری ویڈیو اچھے لگی ہو
01:58تو ویڈیو کو لائک کرنا
01:59اور دوستوں سے شیر کنا مت پھولئے گا
02:01اللہ حافظ
02:20اللہ حافظ