Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/31/2025

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30انہوں نے معیشت کو سنبھال لیا ہے وہ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ عمران خان کے دور میں شاید بربادی ہو گئی تھی اور ان کے دور میں بہت اچھے حالات ہو گئے دودھ اور شہد کی نیرے بہ گئی ہیں اور پتہ نہیں کیسے پاکستان کو دیوالیہ پن سے بچا کر انہوں نے پاکستان کی نیاں پار لگا دیئے حقائق اس کے برعکس ہیں میں بار بار وہ بیان کرتا رہتا ہوں لیکن ایک عام آدمی کا کچن عام آدمی کی جو جیب ہے جب وہ اپنی جیب کے اندر دیکھتا ہے یا اپنی مہان
01:00اور اپنے اخراجات کا موازنہ کرتا ہے تو اسے حکومتی دعویوں کی حقیقت کا پتہ چل جاتا ہے عام آدمی سے پوچھا جانا چاہیے نا ماضی میں ہمیں بہت سارے ایسے فنکار ملتے تھے جو مائک نکال کے لوگوں کے موہ کے آگے رکھ دیتے تھے بتاؤ بھئی آگئی تبدیلی ہون مزا آ رہا ہے بتاؤ حالات کہاں جا رہے ہیں یہ وہ وقت تھا جب مہنگائی کچھ کم تھی نسبتاں کم تھی آج آداد و شمار کا جالی دھندہ کھیلا جاتا ہے اس م
01:30حالانکہ ہر چیز کی قیمت پہلے سے کئی گنا زیادہ ہے عام آدمی پاکستان کا کیا سوچتا ہے میرے خیال میں اسی کی زبانی سنے تو زیادہ بہتر انداز میں آپ کو اور ہم سب کو سمجھ آ جائے گی کہ مہنگائی کے معاملات آج کے دن میں کہاں کھڑے ہیں یہ طرح سنیے آپ
02:00ہر چیز میں خوشحال تھے تو مجھے نہیں لگتا ہے کہ ان سے کوئی توقعات ہوگا اب آرمی چیف کو چاہیے کہ بھائی مہروانی فرمائے ذرا جیسا حکومت پہ بھی کرے ہم پہ بھی کرے تباہی مادتی چوران ہے استغفراللہ کون کہنا جیس خوشحال حکومت ایسی گندی حکومت آئی ہے انہوں تو سی ووٹ میں دیتا بنی کتھو آگے چکتے ہیں نہیں عمران خان کا دور اچھا تھا یہ نہیں کہ وہ اچھا نہیں تھا دور اچھا تھا یہ نہیں کہہ سکتے کہ عمران خان بہت ہ
02:30ریٹ پر وہاں پچاس روپے کی ہے آپ کا سپیتر سیٹ پہ جو بیٹھتا ہے اس کو جو گون پنایا جاتا ہے وہ گون پرانے کے لیے بھی سیونٹین دیٹ کا بندہ رکھا ہوا ہے
02:39what is the logic yeah and you are going to think we will be the progress not a tie تو کیسے یہ ایکنومکلی ہم بہتر ہو سکتے ہیں
02:47expenditure زیادہ ہو جاتے ہیں پھر وہ دیکھتے ہیں بجٹ ہی نہیں ہے وہ نہیں ہو پاتا پھر
02:51مران خان کا جو دور تھا اس سے کوئی اچھا دور نہیں آئے گا مران خان کا ماشا اللہ اچھا دور تھا اور نا اس سے کتنے بھی حکومتی آئیے کوئی مران خان کی طرح حکومت نہیں کرتا
03:11انشاءاللہ مران خان واپس آئے گا اور پھر وہی نیا پاکستان بنایا گیا پھر قرآن پاکستان پیچھا لیں گے
03:18مہنگائی ختم تو نہیں ہوگی لیکن آور بھی بڑھ رہی ہے کیونکہ اگر پر ٹرول دیکھو تو پہلے بیس روپے زیادہ ہو جاتے پھر جب کم ہو جاتے تو دس روپے کم ہو جاتے پھر بھی مہنگائی تو رہتی ہے
03:31اور اس کی نسبت امران خان والا جو دور حکومت تھا اس میں اچھا تھا مطلب مہنگائی کانٹرول تھی
03:36مہنگائی تو وہی ہی ہے جو پھیلے تھی وہ کیسے کیسے اس کا ہمیں پہ علم میں مہنگائی بلکل پہلے کی طرح کی طرح مہنگائی تھی ہمیں تو وہیں دکھائے دے رہی ہے
03:46امران خان کا دور بہت اچھا تھا اس میں گریبوں کے لئے جو ہے را کہ بہت فائدہ ہوتا تھا اور مہنگائی کم تھی
03:53یہ مہنگائی تو کانٹرول ہوئے ہیں امران خان کے دور میں انہوں نے چھوڑا تھا ڈیٹھ سو پہ اگر وہ ڈیٹھ سو پہ لے آتے ہیں پیٹرول کو
03:59اگر اس کو آپ کم کریں گے تو آل رڈی ہر چیز کم ہو جائے گی
04:03دال چاول یہ چیزیں آپ دیکھ رہے ہیں
04:06امران خان کے دور میں دیکھیں آپ دیکھیں آپ کام پہ ہیں
04:08مہنگائی مزید بڑی ہے لیکن یہ لوگوں کو بس چھوڑا لگانے کے لئے پانچ ساتھ اوپر نیچے مرکیٹ میں اس طرح کر رہے ہیں
04:13اگر ہم دال سبزیوں کی بات کریں تو وہ تو کانٹرول ہے
04:16بکایا جو ہے نام بکایا کوئی چیز کانٹرول ہے
04:19پیٹرول ہو گیا ڈالر ہو گیا وہ کانٹرول سوائے
04:22کمپیر کو امران خان دو امران خان دور سب سے بیسک
04:25امران خان تھا جیسے بھی تھا لیکن یہ دیکھیں کہ شباہ شریف کی دور میں کون مار رہا ہے
04:35خریب عوام اوپر تو پکا ٹھیک ہے
04:37امران خان کا یہ تھا چلو جو بھی تھا کم کم نہیں تو عوام کو سکوڑ سکا رہے ہیں
04:43یہ سارا سارا جھوٹ بول رہے ہیں
04:45احمد اتنا زیادہ میں گئی ہے کہ ایکسپلین کرنے والا نہیں ہے
04:49یہ باقی میڈیا باس کہہ رہے ہیں کہ یہ ہے لیکن یہ سارا جھوٹ بلا رہے ہیں
04:53تھوڑا بہت کچھ ہے امران خان کا جو پس 218 سے جب سٹارٹ ہو گیا تھا
04:57اس ٹائم پر مہنگائی تھوڑا بہت کچھ کنٹرول تھا
04:59پھر بھی یہ ایسی گورنمنٹ سے امران خان والا گورنمنٹ بہت کرتا ہے
05:03چھیک ہے مہنگائی دھگنی بڑی ہے مہنگائی ختملی ہے گریب بند آپ کی طرح ہے
05:07آپ بھی بتائیں گریب بند آپ کی طرح ہے
05:09بھائی امران خان دلنا بھائی آرے کے دی نمبر 804 کی جان بھی حضر ہے
05:12امران خان کا دور سب سے بہت دور
05:14اچھیک ہے اس میں دیکھنا آپ چیزیں سسنی بھی ہوئی ہیں
05:17باقیت معاملات بھی ہوئی ہیں لیکن شابہشلیوں کا دور آتے ہیں
05:19انولی کی حکومت جب بھی آئی ہے
05:20اس کے بعد ملک کی عالت خراب ہو گئی ہے
05:23اچھیک ہے ملک ایک سنگین صورتی آل سے گزر رہا ہے
05:25مہنگائی اسی طرح ہی ہے کوئی فرق نہیں پڑا
05:28کوئی ریلیف نہیں ہے اکومت کی طرف سے
05:30باقیت دار اللہ کا ہے کوئی محسنانی ہے
05:32ہماری حکومت یہاں پہ کہتی کچھ ہے کر کچھ رہی ہے
05:38غریبوں کے لیے کوئی بھی کھڑا نہیں ہو پا رہا
05:41غریبوں کا بہت سا آسان سا انہوں نے حل بنا دی ہے
05:44کہ غریب آدمی جو ہے وہ مر جاتا
05:45چوری ڈکیتی ہے وہ کیوں اتنی زیادہ عام ہو رہی ہے
05:48ان کے پاس انہوں نے بھی اپنے گھر چلانے
05:50ان کے بھی بچے انہوں نے بھی سروائف کرنا
05:52بٹھ ان کے پاس کچھ بھی نہیں ہے
05:54سٹیٹ کا ذمہ داری ہوئی تا روزگار دینا ہے
05:56مینگائی بھی کم کر رہا تھا
06:04کوئی بھی خوش آر نہیں ہے
06:05سب پریشان ہے اس ٹیم
06:06اس نے مینگائی اتنی ہوگی ہے کیسے سوچ سے باہر ہے
06:08مجھے نواز شریف کا دور اچھا لگتا ہے
06:10نواز شریف کا دور کوئی اچھا نہیں ہے
06:12نواز شریف کا واپس آنا چاہیے شباہ شریف کی جگہ ہے
06:15مینگائی وہی ہے لیکن آج کل جو
06:17ابھی میڈیا پہ نہیں آتا
06:20پیٹرول بھی اسی کا پرائس ہے اور بجری بھی ہے
06:23تقریباً سارا کوئی پرانا والا ہے
06:25عمران خان کا حکومت چھتا ہے
06:28بات کرنے نہیں چاہیے
06:29ہمارے حکمران اس وقت جوانا ہے
06:31یہ مینگائی کے بارے میں کافی سوچ بچار کر رہے ہیں
06:33ماشاء اللہ
06:34مینگائی صاحب نے جو بولا ہے وہ تو سرسار جھوٹ ہے
06:36اگر مینگائی دیکھ رہے ہیں تو آج کل خود ہی دیکھ رہے ہیں
06:39پیٹرول کے اخراجات نہیں پورے تو بندہ کیا کرے گی
06:42دیکھا جائے تو عمران خان صاحب کی حکومت تھی وہ جلدے بیٹر تھے
06:45بنسبت میاں صاحب کے
06:47بہت خراب ہوئے ہیں
06:48لوگ سڑکو پہ آگئے ہیں کیا کریں آپ
06:49بنسبت عمران خان صاحب ویری گوٹ
06:51نائس برس ہے
06:52ہم نے جو دیکھی ہے
06:54نواز شریف کے دور میں ہم نے یہ حالت نہیں دی
06:56عمران خان اچھا بن رہے
06:58دل سے صاف ہے لیکن وہ توڑا جوچ سے کام دے رہا ہے
07:01تو ابھی یہ حالات بہتر ہونے میں بہتر ٹائم لگے گا
07:04بھائی جان نظر تو کچھ بھی نہیں آتا میں گئی تھے
07:06یہ عمران خان کا جو دور تھا اس ٹائم تھے
07:08کوئی سیڈی اے کا رولا کوئی کچھ نہیں ہوا
07:10ابھی اس دور میں دیکھے
07:11ادھر کم سے کم بھی
07:13یارہ بارہ سو شکال تھے
07:15سارے تقریباً انہوں نے جو انا ختم کر گئے تھے
07:18میری ابزرویشن کی مطابق
07:19ففٹی ففٹی ہے
07:22جو بھی آئے وہ اپنی مفاد کیلئے آئے
07:25اگر تو صحیح بات ہے مگائی کام ہوئی ہے
07:27ایان صاحب نے مگائی تو کوئی نہیں ختم کی مگائی
07:30اگر ختم کی ہوتی تو پٹرول کم ہوتا
07:32کچھین ہی کم ہوتی شوکر و معافیہ
07:34بڑی بڑی چیزیں کوئی بھی چیز کام نہیں ہوتی
07:37عمران خان کے دور میں تو کورٹ آ گیا تھا
07:39کورٹ کے دور میں پوری دنیا اوبرال مگائی ہو جائی
07:42اس وقت مگائی عمران خان کے دور میں بھی ہوئی ہے
07:45لیکن اس کی ایک ریزن تھی وجہ تھی
07:47کام کی طرح ہے ابھی لوگ مار رہے ہیں
07:48ابھی لوگ تو بھوکے مار رہے ہیں
07:50ابھی جو چیز بھی ہے
07:53تین سو پی تھی ابھی چھے سو پی میں سے
07:54چھے سو پی تھی وہ نو سو پی میں سے
07:57بڑی توہا ہے نا کام مقابل
07:59آنیا ٹھیک ہے بلکلو صحیح ہے
08:01کر کم کافی حد تک ہے
08:03اے اتنی فول تو نہیں کیا سجو
08:05لیکن اس سے کچھ شک نہیں
08:07کہ کافیاتر کنٹرول ہو گئے
08:09خاص کر معاشیات ہیں
08:10ستیاں کی اچھے چیزیں
08:12اچھے جانے ہیں
08:13اسی کوئی شک نہیں
08:14کافیاتر کا ستیانات ہو گیا ہے
08:16کدھر کم یاد ہے
08:17اوہرحال آپ کسوں نے مرکی کی
08:18بوڑا ہوں جا رہے ہیں
08:19امران خان امران خانی تھا
08:20اس میں کوئی شک نہیں ہے
08:22بھائی ختم نہیں ہوتی
08:24بھائی صرف نہیں ختم ہو گئی
08:25جاتے کون کنٹرول نہ ہو گا
08:27امد میں ہے یا نہیں ہے
08:29جو بھی ہے لگا بھائی صرف ختم نہیں گئے
08:31آتی غمدار کہ آپ اپنا ریٹ ہے بھائی
08:33سارا میں تو کوئی مطلب اس میں
08:35چینجنگ نہیں نظر آ رہی ہے
08:37چار سار سے وہی ریٹ ہے
08:39پیٹرول بھی اسی سطح پہ پہ پہنچا ہوئے
08:41دو سو تیپن جائے مذہب تب ہے
08:43کہ ڈیٹھ سرکے والا دور واپس آ جائے
08:45ساٹھ ستر پہ والی چینجنگ دوبارہ واپس آ جائے
08:47یار غریب بندے کے لئے وہ دور بہت اچھا تھا
08:50کہ ون سکسٹی ون سیونٹی کا مطلب پیٹرول مر رہا تھا
08:53چیزیں بہت سستی تھی
08:55غریب تو مزید غریب تغریب تغریب کر رہا رہا ہے
08:57اور جن کے پاس مال ہے
08:59وہ مال بنا رہے ہیں
09:00تو اس طرح سے کوئی مہنگائیوں کمی ہیں
09:01یہ ان کے پندرہ سال کی حکومت بھی آپ شامل کریں
09:04یہ ٹھارہ سال اور تین سال کا محضنہ کریں
09:06تو یقیناً تین سال میں جو فرق تھا
09:09اب یہ ٹھارہ سال میں
09:10انہوں نے کچھ بھی نہیں کیا
09:11وہ تین سال جو تھا
09:13وہ تین سال واگئی تھا
09:14میں یہ ٹھارہ سال جو ہے
09:15کسی گنتی میں نے
09:16نینگائی کا پوزیشن بہت
09:18ہائی لیول پہ
09:20گائی کو بہت کم کریں
09:21یا حکومت چھوڑتا
09:22مران خان کا دور تو اس لئے بہتر تک ہے
09:25اس وقت کرونا کا تا پوری دنیا میں تھا
09:27لیکن پھر بھی آپ کو پیٹرول ڈیٹھ سو روپے میں ملتا ہے
09:30ابھی تو حالات ان کے کنٹرول میں ہیں
09:32ہر چیز ان کی اپنی ہیں
09:34پھر بھی وہ کچھ بھی نہیں کر سکتا
09:36گائی تو ہے
09:37لیکن باقی مزدور لوگے سے
09:39ہزار پر دیاری میں کچھ بڑتا ہے
09:41گائی بہت زیاد ہے
09:48گائی ختم ہو جائے
09:50ختم ہو جائے تو اچھا ہے
09:51نہیں ہویا ابھی تک وہ نہیں ہوا ہے
09:52کس طریقے سے خوش آتے
09:54جائے کربار نہیں ہے
09:56کس طرح خوش آتے
09:58یار سب کپایا دپا کر ساری دپا کر رہا ہے
10:00پڑا پڑا یہ دیکھیں
10:02آپ غریب لوگ کو آپ کو پتہ ہیں
10:04وہ غریبی ہیں
10:06ہم جب آپ کو پتہ ہم نہیں رہی ہے
10:08ہم بیٹھے بیٹھے بیٹھے
10:10نہیں نہیں مہنگی ہر چیز میں آئی کون کے نکام ہو
10:12شباز شریف صاحب صاحب رہا کہا بڑی ہیں
10:14یہ تو کیا ساکھت ہیں
10:15انہم ہر شاہ سے اسی لائکتی ہیں
10:17انہم شباز شریف اور انہم کی
10:18بیٹھ ہیں
10:19اِس طرح مزدور بند ہیں
10:20اچھ یا قشنگی دوست ہوتے گئی بھئی ہیں
10:22پہلے سور بے کلو مل دی سن
10:25آج تو چھین ساتمینے پہلے ہیں
10:26اس سورا زنے ہیں
10:27کے بندہ جائے
10:28وہ تو انہا ہی بوری کرتا آ رہا دیں
10:30کو قول آتے بھی نہیں ہیں
10:32دیکھا کہ آپ کے سامنے کلکل سلی پڑھی ہے چلو دکنداروں کو تو چھوڑے باہر
10:37رشتال لگے ہوئے ہیں غریب بندہ ہے وہ کدھر سے کھائے گا کتنے غریب بندے
10:42کوئی ایسا بندہ رات کو بھوکی سو دیں گے جا کے روٹی دے رہے ہیں ان کو
10:46کیا پروا ہے مہنگائی تو ابھی بھی ہے ہم بھی بین جاتے ہیں تو ہمارے
10:49لیے ایپی ایسر کے لیے ہیں تو ابھی تو میرے خیال میں مہنگائی جو
10:53کنٹرول نہیں ہے باہر سے تین سال پہلے پھر بھی ایسر سے دیکھا جائے تو
10:58بھرا سا تھا تو سسپسپس پر یہ ہے کہ اب یہ تو سے زیادہ ہی ہے
11:02آپ کے سامنے ہے بھائی سارے ہیں بھائی اگر کنٹرول کیا تھا کہ
11:05دھوکو پاڑے ہوتے ہیں پھر امراہ ہم داشتے ہیں ریٹ لے گئے تھے
11:08کاروپار کلکل زیرو ایس ٹائم مارکیٹ میں کام نہیں ہے پتہ نہیں وہ مریخ پر
11:13رہتے ہیں مارس پہ رہتے ہیں یعنی چاند کو رہتے ہیں جہاں پہ مہنگائی
11:17کنٹرول ہو گیا یعنی کمتریزن کریں تو میں رکھتا ہے اس طرح کام تھا
11:22مارکیٹ میں جانت کام کے طور میں ابھی تھوڑا گھرن کا محول ہے لوگ سرمایہ
11:28فرش نہیں کہا رہے اسی کو یہ یقین نہیں ہے کہ کل کیا ہوگا مجھے نہیں
11:33لگتا ہے کہ کنٹرول ہو مہنگائی تو اسی طرح ہر بندہ پرشان ہے مہنگائی
11:37چکرور ہو گیا اس کے طرح ہر بندہ پرشان ہے جھوڑ کی بات ہے کسی جگہ پہ
11:44کنٹرول نہیں بھی ہے ماران خان کا بہت ضابطہ تھا اس کا لیے کہ میں
11:49بتا ہوں کہ اس سے حصیل کر آئیت کیا ہوا تھا ایش باہرشریف نے بولا
11:54کہ ماران خان نے ہر چیزیں مہنگی کر دی ہے اب آپ خود دیکھیں ایک سو
11:57ڈیر سو مدھے پٹول رکھا تھا تو اب کتنے پہ آگیا 210 پہ آگیا تھا
12:02دیکھ ہے تو آپ خود بتائیں کہ مران خان بہتر ہے کہ نا چھوڑی بہتر ہے
12:06ابھی لوگ جو ہے نا رہے چیئے اٹھائے چیئے ناکہ روبار کے لئے چھوڑ رہے ہیں
12:10ابھی ہم خود زمین پہ بیٹھا ہوا ہے نا کونکہ چھوڑ رہے نے کیا
12:12اس کا کام ہے جس طرح مران خان نے احساس پروگرام کا کیبنی دی ہوئی
12:17اس طرح ہم کو کیبنی لاؤڈ کروائے گا تو ٹھیک ہوگا نا
12:20تو مجھولی تو کرنا پہا ہے اس لئے پھٹ تو ہمارے سے مانگتے ہیں نا
12:22ہم لوگ کدھر جائے گا کدھر مہنگائی کام ہوئی ہے
12:25مہنگائی تو وہاں پہ ہی ہے پیٹرول بھی ادھر ہے گی بھی ادھر ہے چینی بھی ادھر ہے
12:28بجلی بھی ادھر یہ کیا سستہ گیا ہے انہوں نے
12:31ہم تو وہی کہا رہے ہیں جو پیچھے کلتہ آرہا تھا
12:33ایسی ہے سب کچھ ہے کدھر کنٹرول کر دیئے یہ دیکھیں یہ بجلی کا بل آ جائے
12:37کام گروبار ہے نہیں آپ کے سامنے یہ گروبار دیکھ لیں
12:42بالکل گروبار ہے نہیں ہے تو کرونا میں ہمیں اتنے پرشان نہیں تھے
12:46جتنے اب پرشان ہیں کرونا میں لات دیکھتے لیکن آپ تو ملک ایسے لاتا ہے
12:51کوئی صاحب جس کے پاس پیسہ ہے وہ نکال لی رہا ہے کیوں نہیں نکال رہا ہے
12:55ان لوگوں نے ٹیکسی اتنے لگا دی ہیں
12:57مزہور بنا چلو کچھ حال ہے مزہور بنا تو وہ کہہ رہا ہے مجھے موت آئے بس
13:00آنے کے لئے مل نہیں رہا ہے کچھ ہے مل نہیں رہی ہے
13:04وہ کدر جائے گا وہ
13:05ہم کیا کہہ سکتے ہیں جو پیلے والے دور تو ابھی نہیں آئے گا
13:08پیلے والے گزرا ہوا ہے
13:10ہمیں تو وہ پرانہ دور ہے چل درے رہے ہیں
13:13پندرہ سال یا بیس سال پہلے والے
13:15وہ دورخشے لگ رہے ہیں
13:16ابھی تو کہ مہنگا ہی میں سمجھے تو کوئی یہ ڈقاروبار ہے
13:19کاروبار کotspton میں ہی آئی
13:22نیو portal مساوس ہوتی
13:23کاروبار ہی نہیں ہے
13:24باہر بندہ پرشان ہے روزگار کی
13:26پرس تو اب کافی لاغت ہے ہمیں
13:29عام آدمی تو خوشحالتہ بھی ہوگا
13:33جب اس کی انکم بڑھے گی
13:34تو انکم جو رولمنٹ کہہ رہی ہے
13:36کہ بڑھا دی ہے وہ 35,000, 36,000
13:39یا 38,000 پر سن جو ہے
13:40مزدور کو تو وہ انکم نہیں ملتی
13:42باقی جو ہم لوگ جیسے لوگ ہیں
13:44کچھ نہ کچھ گزارا کر رہے ہیں
13:45مہنگائی تو ہے
13:47ریلیف ایسا ہی تو کوئی نظر نہیں آ رہا
13:50مجھے تو کوئی نظر نہیں آ رہا ہے
13:52کہ غریب انسان خوشحال ہو گیا
13:54کس سے خوشحال ہو
13:55مہنگائی کا کنٹرول ہے
13:56ہر چیز مہنگائی
13:57روزگار نہیں دے سکتے گورمنٹ
13:59نوپری نہیں دے سکتے
14:00کر اس کو روزگار نہیں دیں گے
14:02تو پر کار ستائیں گے
14:03لوگ چوری کریں گے
14:04ڈھکیتی کریں گے
14:04یہی چیز آم ہو جائے گا
14:06مزدور بندے پر بیڑے بیڑے گھوا ہے
14:08یہاں پر لگانے ہی نہیں تھے
14:09غریب بندوں کو یہاں جن کے سٹال لگے ہوئے تھے
14:11ان سب کو اٹھا دیا گیا ہے
14:13یہ تیس سال سے لگے ہوئے ہیں
14:14شباہ شریف کا جو دعویٰ ہے
14:16وہ بالکل جوٹ ہے
14:17نوال خان کا دور بہتر تھا
14:19کہ انہیں غریب بندوں کو رڑیاں لگا کے دی
14:21غریب بندوں سے وہ خود پوچھنے کے لیے آتے تھے
14:23نوہنگائی کی تو وہی پرانی سوٹیالہ
14:25کدھر سے کنٹرول ہوئی ہے
14:26عمران حان کے دور میں کرونا آیا تھا
14:28لیکن اس نے پھر بھی سٹیبل رکھا ہوا تھا
14:29سب چیز کو مذہب جیسے کہ پٹرول ہو گیا
14:31اب آتے چیزیں ہو گئی
14:32جو ہی ان کی حکمت ہے یہ
14:33پٹرول بھی آپ کے انتظر کی کدھر سے کدھر پہنچی تھی
14:36مطلب کے حضر کچھ لانے والا ہونا صحیح ایک ملک ہو
14:39تو کچھ لانے والا ہونا صحیح ایک ملک ہو
14:39تو کچھ لانے والا ہوتا ہے لیکن یہ نہیں کھلا سکتا ہے
14:41آئیے تو زیادے آدھ مہینے میں
14:43جو راشوال لے کے جاتے ہیں
14:45اگر آج کا لالات کے لحاظ سے دیکھا جائے تو
14:53اس قدر نا قام کہا جائے اور نا ہی مطلب مہنگائی پر کاف پڑا ہے
14:57بس وہی جو پہلے والا تھا
14:59مطلب اس سے دو چار پر اوپر کا فرق پڑا ہے
15:02کمی کا کوئی رو جان نہیں ہوا
15:03سر مہنگائی کے کنٹرول ہو گئی ہے
15:05عوام دجینہ جرینہ مشکول ہے خدا جب انہوں مہنگائی کے در کنٹرول ہو گئی
15:09عوام بچارہ جرینہ مزدور آدمی چوکہ میں رول ہے
15:12مزدور روزگار ہے کوئی دنی بے روزگاری ہے کم کاج ہے کوئی
15:16مقابلہ یہی دیکھتے ہیں اس وقت تو چیز دس روپے کیا بھی پچاس روپے کی ہے
15:20بس یہی مقابلہ ہے چار گناہ زیادہ مہنگائی ہو گئی ہے
15:24تاظر تو کوئی بھی خوش آدمی
15:25تو آپ یقین کریں کہ بہت پریشانی ہارمہار بندہ آپ پریشان ہوا ہوئے
15:29یہ بھی آپ کو پتہ ٹیکس تو ہر چیز پر لگے ہوئے
15:31اگر پٹول سوڈیا سے بھی یہاں پاکستان آتے تو اس پر بھی تو پاکستان کو ٹیکس پر کرنا پڑتا ہے نا
15:36وہ تو بالکل ہے وہ ٹیکس ایسے میں دیکھیں ٹیکس جب تک پاکستان کے اوپر کردہ اتنا ہے کہ وہ ٹیکس کے گھری سے وہ کردہ کم کر رہی ہے ابنا
15:43لور کلاس کو بیسیکلی دیکھیں فائدہ تو لور کلاس کو ہونا چاہیے
15:47لور کلاس کو تو کوئی اس میں نہیں ہو رہا
15:49میڈل کلاس ہم جیسے لوگ جیوں وہ سروائی کر رہے ہیں چاہے مشکل ہے جس طرح بھی ہے
15:54سفائل کوشی ہے نا سفائل کوشی تو پچھا نہیں پڑتی ہے
15:57کیا خوشی ہے کہاں تاروبار کوئی نہیں
15:59شبان شریف پر تو کچھ ملن ہے کیا ہے
16:02یہ دو سال ہو گیا غریب لوگ اسی ختم کر دیا ہے
16:06دیکھنا کوئی بندہ نہیں چھوڑ رہا ہے
16:08خریبہ جیسے چیزے سے کمائیں
16:10ہم مالالا جی ہو گئے ہی دیکھنا
16:12جائی اسی طرح ہی ہے
16:14اتنا کوئی فرق نہیں پڑا
16:16پیجلی کے بلا آپ دیکھ لیں ان کا بھی وہی صاحب ہے ٹھیک ہے
16:18پیٹرول کا دیکھ لیں تو وہ بھی تقریباً سیمی ریٹ ہے
16:22اتنا کوئی خاص فرق نہیں آیا ٹھیک ہے
16:24سب ہی ایک جیسے ہیں
16:26اتنا کوئی خاص فرق نہیں نظر آتا ٹھیک ہے
16:28یہ ہے کہ
16:30جب ان کا دول تھا ٹھیک ہے
16:32کچھ کم کوئی لیکن اب کچھ زیادہ ہے
16:34کچھ بھی نہیں ہے صرف جیسے
16:36ایک کہانی قصے ہیں
16:38عوام ویسے کی ویسے پچھاری پریشان ہیں
16:40بس جسے کتنا
16:42خسیانی بلی کمبان ہو جائے
16:44ہوا ہال ہوا ہے وہ کہہ کے خوش ہو جاتے ہیں
16:46ہم لوگ سن کے خوش ہو جاتے ہیں
16:48وہ کہہ کے بھول گئے ہم سن کے بھول گئے
16:50تو ناظرین یہ آپ نے سنی لوگوں کی رائے
16:52دیکھیں
16:54اس سے آپ کو یہ پتہ چل جانا چاہئے
16:56کہ کیوں یہ سارے حکمران عوام میں جانے سے ڈرتے ہیں
16:59کیوں یہ الیکشن میں جانے سے ڈرتے ہیں
17:01کیونکہ انہی لوگوں نے ووٹ ڈالنا ہے
17:03یہ جھوٹ بول کر میڈیا کو بے وقوف بنا سکتے ہیں
17:06یا میڈیا کے ساتھ مل کر جھوٹ بول سکتے ہیں
17:08یہ عالمی صدا پر اپنی بلے بلے کروا سکتے ہیں
17:11یہ ایک مخصوص طبقے کو یا ایک دوسرے کو بے وقوف بنا سکتے ہیں
17:15ایک دوسرے کی خجامت کر سکتے ہیں
17:17لیکن جو عام پاکستانی مہنگائی سے منتاثر ہے
17:20اس کو بے وقوف نہیں بنا سکتے
17:22کیونکہ اس نے پیسے دے کر چیز خریدنی ہے
17:25اس نے رات کو اپنے گھر پیسے لے کر جانے ہیں
17:28اگر وہ کاروبار کرتا ہے تو
17:29اس نے اپنی تنخواہ میں اپنا گزارہ کرنا ہے
17:31اور وہ آدمی آج ہر جگہ کھڑا ہو کر پول کھول رہا ہے
17:35کہ اس حکومت نے مہنگائی کم نہیں کی
17:37بلکہ مہنگائی کو کئی گناہ بڑھایا ہے
17:39مہنگائی کم کرنے کے دعوے کے ساتھ
17:41انہوں نے وران خان کی حکومت گرائی تھی
17:42لیکن اس کی حکومت گرانے کے بعد سے لے کر
17:44اب تک تواتر کے ساتھ لگاتار
17:47مہنگائی بڑھتی چلی گئی ہے
17:48عام آدمی کی حالت پتلی ہوتی چلی گئی ہے
17:50بلکہ لوگ اور سرمایہ دے کر پاکستان سے بھاگ رہے ہیں
17:53پاکستان سے باہر جا رہے ہیں پیسہ لے کر
17:55اور کتنا ہی بیسہ پاکستان سے باہر منتقل ہو چکا ہے
17:58حالات پاکستان کے یہاں پہنچ گئے ہیں
18:00تو جو لوگوں نے کہا
18:02وہ آپ نے سن لیا
18:03اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھی گا
18:05اللہ حافظ

Recommended

1:22
Up next