Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/31/2025
#shikwa #samikhan #mariamalik #yashmagill #arydigital #drama #arydrama

Shikwa Episode 41 | Sami Khan | Maria Malik | Yashma Gill (Eng Sub) | 31th May 2025 | Har Pal Entertainment

#shikwa #samikhan #mariamalik #yashmagill #arydigital #drama #arydrama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ناظرین ڈراما سیریل چکوہ کے جہاں پر کرن جو گئی وہ بالے جان بنی ہوئی ہے زرون کے لیے
00:05یہاں پر اس کی خیقت سبھی کے سامنے آگئی
00:07یہ زرون اور ان دونوں نے شادی کر لی ہیں
00:09پہلے زرون کے باپ کو پتا چلا اور پھر یہاں پر پتا چال گیا اس ثانیہ کو بھی
00:14اب ہوتا کچھ یوں ہے کہ زرون جو آفس میں موجود تھا
00:17اسے بار بار کال کر رہی تھی یہ کرن
00:19یہ جس پر وہ کال اٹھا کر کہتا ہے
00:21کیا ہے کیوں بار بار کال اٹھا کر رہی ہو مجھے
00:24یہاں پر میں تمہاری کال اٹھا نہیں کر سکتا
00:26میرے لئے مسئلہ ہو سکتا ہے
00:27جس پر کلن کہتی ہیں مجھے آپ سے ملنا ہے
00:29اب ان کی بات سنن کر یہاں پر
00:32یہ زرون کا باپ تو باہر کھڑا ہو جاتا ہے
00:34زرون کی ایک ایک بات سنتا ہے
00:35جس پر زرون کہتا ہے
00:37رات کو آوں گا ابھی نہیں آسکتا ابھی بہت کام ہے
00:40تو جس پر اس کے باپ کو کلیو سٹری ہوتی ہے
00:42یہ ایسی کیسی بات کر رہے ہیں کس سے
00:44اسے کہاں پر جانا ہے کون بلا رہے ہیں
00:46اب جب رات ہوئی تو انہوں نے پیچھا کیا
00:48تو جب وہ وہاں پر پہنچے
00:49تو وہ کی دن جو کی گرنے کا ڈراما کیے ہوئی تھی
00:51زرون اسے اٹھا رہا تھا اتنے میں وہ وہاں پر پہنچ گئے
00:54تو وہ پوچھ لیتے ہیں کون ہے یہ لڑکی
00:56اور اس کا کیا رشتہ ہے اس گھر سے
00:57جس پر یہاں پر زرون تو بالکل ہاموش
01:00جیسے زبان کو تالہ لگیا ہو
01:01بولے بھی تو کیا بولے
01:03یہ بولتی ہیں کرن اور کہنے لگی
01:05وہ مجھ پر تحمت لگی تھی نا
01:07تو انہوں نے میرا ساتھ دی اور مجھ سے نکاح کر کر
01:09میری عزت بچائے یہ کہنا تھا
01:11کہ یہاں پر تو زرون کے باپ کو سمجھ میں نہ آئی
01:13کہ بولے تو کیا بولے
01:15اس لڑکے کو کہ جس نے اپنا گر برباد کر لیا
01:17اب ثانیہ کو پتا چلے گا
01:19تو اس بیچاری کا کیا حال ہوگا
01:20ثانیہ کے لئے تو پہلے ہی
01:23سب سے زیادہ بڑی مشکل ہے یہ فسی
01:24کہ جو اسے تنگ کرتا ہیں
01:26اب جب یہاں پر شادی کے تاریخ پہنچ آج پاس
01:28تو یہاں پر لائبہ کے لئے گفٹ لے کر آئی
01:31یہ ثانیہ اس کے پاس رکھتی ہے
01:33اور کہنے لگی یہ گفٹ لے کر آئی ہوں
01:35تمہارے لئے اور فسی کے لئے
01:36جس پر یہ لائبہ جو تنزن ثانیہ کو کہتی ہیں
01:39میری زندگی میں میس کریئٹ کرنے آواز کرتے
01:41تو یہی آپ کا سب سے بڑا گفٹ ہوگا میرے لئے
01:43جس پر تو بیچاری ثانیہ حاموش ہو جاتی ہیں
01:46اور یہ لائبہ تو اسے ایسے تانے دیتی ہی رہتی ہیں
01:48اب یہاں پر وہ دن آ گیا
01:50جس دن کا تھا فسی کو انتظار
01:52کہ بس اب اس گھر میں ڈیرے تو وہ جو مانے والا ہے
01:54شادی کی تاریخ شروع ہوگی
01:56رسمیں شروع ہوگی
01:57مہندی شروع ہوگی
01:58مائیوں ہونے لگی
01:59تو یہاں پر یہ رسم کرنے کیلئے جاتی ہے
02:02تو وہاں پر وہ اس کے ہاسے مٹھائی نہیں کھاتا
02:04اب کچھ دیر گزری ہی تھی
02:05کہ بیچاری ثانیہ جو اندر آتی ہیں
02:07تو فسی اس کے پیچھے چلا آیا
02:08اور یہ ساری بات تو یہاں پر لائبہ کی مان دیکھ ہی دی تھی
02:11اب یہاں پر وہ مہمانوں کے درمیان میں فس جاتی ہیں
02:14اگر پیچھے چلی جاتی تو دیکھ لیتی
02:16کہ فسی کس طرح سے بیچاری ثانیہ کو تنگ کرتا ہے
02:19اب یہاں پر جب ثانیہ فسی کو اندر دیکھتی ہیں
02:22تو کہتی ہیں
02:23تم یہاں پر کہا رہے ہو
02:24چلو یہاں سے باہر جاؤ
02:25تو جس پر فسی کہتا ہے
02:27نہ جاؤں تو
02:27جس پر ثانیہ کہتی ہیں
02:29فسی میں کہہ رہی ہوں
02:30چلے جو یہاں سے یہی تمہارے لئے اچھا ہوگا
02:32جس پر فسی کہتا ہے
02:33اچھا تو اب تمہارے لئے نہیں ہوگا
02:35جب تک تمہاری زنگی برباد نہیں کر لیتا
02:37تمہاری خوشنیاں تمہارا سکون نہیں چھن لیتا
02:40تب تک یہاں سے تمہیں نہیں جانے والا
02:42جس پر تو بیچاری ثانیہ کو غصہ بہوت آتا ہے
02:45لیکن وہاں سے غصے سے چلی جاتی ہیں
02:46اب یہاں پر ارادہ رکھتا ہے
02:48یہ فسی کہ اسے بلیک میں لگرے گا
02:50کیونکہ اس کے پاس تو
02:51اس زرون کا بہت بڑا راز ہے
02:53لیکن اسے کیا معلوم
02:54کہ یہ راز تو بہت جلد کھلنے والا ہے
02:56وہ اس راز سے فائدہ ہی نہیں اٹھا پائے گا
02:58اب یہاں پر جب سے
03:00زرون کے باپ کو پتہ چلا تھا
03:02اس کرن اور فیضون کے رشتے کا
03:04کہ وہ اس نے نکاح کر چکا ہے
03:05تو وہ پریشان تھے
03:06اب جب انہیں موقع ملے
03:07تو زرون سے بات کرنے لگتے ہیں
03:09یہ تم نے کیا کیا
03:10تم سانیہ کو کیسی دوکہ دے سکتے ہو
03:12تم نے دوسری شادی کر لی
03:13نکاح کر لیا
03:14اور وہ بھی اس لڑکی سے
03:15تم ایسا کیسے کر سکتے ہو
03:17یہ ساری باتیں تو
03:18سانیہ کھڑی سن لیتی ہیں
03:19اب یہ کہ وہاں پر روتے ہوئے
03:21وہاں سے باگنے لگتی ہیں
03:22ایک دم سے اس کا پاؤں پھسلتا ہے
03:24گر جاتی ہیں
03:25آواز جی کی آواز سے
03:26دونوں باپ بیٹر دوڑتے ہیں
03:28اور جا کر سانیہ کو اٹھاتی ہیں
03:29اور سانیہ وہاں پر بھی خوش
03:31اسے فوراں ہسپیٹل پہنچایا جاتا ہے
03:33مگر ایک بہت بڑا نقصان ہو چکا تھا
03:35سانیہ اپنے بچے کو کھو دیتی ہیں
03:37جس کی وجہ سے
03:38زرون تو وہاں پر
03:39اس سے نظریں نہیں ملا پاتا
03:40تو زرون کا باپ کہتا ہے
03:42لوہ تم نے اپنا ایک نقصان تو پہلے کیا تھا
03:44اور دوسرا وہ نقصان کر لیا
03:46جس کی تو برمائش ساری سنکی نہیں ہوگی
03:48اب ناظرین ہونے والی اپیسوڈ میں
03:49تو کچھ یوں ہوگا
03:50کہ یہاں پر یہ سانیہ
03:52زرون کو چھوڑ کر وہاں سے چلی جائے گی
03:54کیونکہ یہاں پر
03:55وہ کبھی بھی معاف نہیں کرنے والی
03:57زرون کو اس کی بے وفائی کی وجہ سے
03:58کہ زرون اسے کیسے دھوکہ دے سکتا ہے
04:00اور وہ گھر چھوڑ کر چلی جائے گی
04:02اور ادھر فسی
04:03کہ جس نے لائبہ سے شادی کی تھی
04:05صرف اس لیے کہ وہ بچاری سانیہ کو تانگ کرے گا
04:07اور شادی کو اسے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا
04:09اور وہ وہاں پر لائبہ اس کے سر پر سوار ہو جائے گی
04:12لیکن فسی کی حقیقت آگر کب ضرور گسانے آئے گی
04:15اور اس گیرن کی بھی کہ اس نے اسے دھوکہ دیا تھا
04:17آپ اپنی قیمتی رہے کاظر
04:18کومنٹ باکس میں آ کر ضرور کیجئے
04:20ویڈیو کو لائک کریں

Recommended