Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/31/2025
General knowledge quiz || Islamic Sawal Jawab

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01بتائیں ایسی کون سی چیز ہے جسے جتنا کھینچیں اتنی کم ہوتی ہے
00:07جواب ہے سگرٹ
00:13بتائیں وہ کیا ہے جسے دوبتا دیکھ کر کوئی بچانے نہیں جاتا
00:19جواب ہے دوبتا ہوا سورج
00:25بتائیں وہ کون سی چیز ہے جس کی پٹائی پر سب ناچتے ہیں
00:30جواب ہے دھول
00:36بتائیں وہ کون سی چیز ہے جس کا سایا نہیں ہوتا
00:40جواب سڑک کا سایا نہیں ہوتا
00:48بتائیں اگر ایک مرگا صبح کے وقت انڈا دیتا ہے
00:51تو وہ انڈا اس کے مالک کو کب ملے گا
00:54جواب ہے مرگا انڈا نہیں دیتا
01:00بتائیں وہ کیا ہے جب یہ جلتے ہیں تو روتے ہیں
01:04سب انہیں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں
01:07صحیح جواب ہے پٹاخے
01:12بتائیں وہ کیا چیز ہے جو کون کے آگے اور ناک کے پیچھے ہوتی ہے
01:18جواب لفظ نول
01:24بتائیں وہ کیا چیز ہے جو نیچے سے اوپر جائے
01:28پھر کبھی نیچے نہ آئے
01:31جواب ہے دھول
01:36بتائیں تین پیروں والی تطلی نہا دھو کر کڑائی سے نکلی
01:41جواب ہے سموسا
01:46بتائیں وہ کیا ہے جو خریدنے پر کالا
01:51جلانے پر لال اور پھینکنے پر سفید ہوتا ہے
01:54جواب ہے کوئلہ
02:00بتائیں وہ کیا ہے جو آئے تو دعائیں لے اور جائے تو بد دعائیں لے
02:06جواب ہے بجلی
02:12بتائیں وہ کون سا جانور ہے جس کی زبان نہیں ہوتی
02:16جواب ہے مچھلی
02:22بتائیں کھانے کی وہ کون سی چیز ہے جو ہاتھ میں تھوڑی دیر رکھنے سے غائب ہو جاتی ہے
02:28جواب ہے برف
02:34بتائیں ایسا کیا ہے جو نہ کبھی تھا نہ کبھی ہے مگر ہوگا
02:40جواب ہے آنے والا کل
02:45کیا آپ کو معلوم ہے دنیا کا سب سے تیز اگنے والا پیڑ کون سا ہے
02:51جواب ہے وہ پیڑ ہے بیمبو
02:58بتائیں ایسی کون سی چیز ہے جسے توڑنے پر آواز نہیں آتی
03:03جواب ہے قسم
03:09بتائیں کیا آپ کو معلوم ہے دنیا کا سب سے زیادہ فسننے والا تیل کون سا ہے
03:16جواب ہے گریس
03:21چلیں بتائیں وہ کیا ہے جو مرتے دم تک ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتا ہے
03:27جواب ہے ہمارا ماضی
03:33بتائیں کون سا پانی کھڑے کھڑے بھی پی سکتے ہیں
03:37جواب ہے آب زمزم کا پانی
03:43بتائیں دنیا میں سب سے بڑی فوج کس ملک کی ہے
03:48جواب ہے چینہ کی فوج
03:54بتائیں کس جاندار کا خانہ ہمچوری کر کے کھاتے ہیں
03:59جواب ہے شاید کی مکھی کا
04:05بتائیں ایسی کون سی چیز ہے جسے ہم پینے کے لیے خریدتے ہیں مگر پیتے نہیں
04:12جواب ہے گلاس
04:17اس چیز کا نام بتائیں جو گرم کرنے پر جم جاتی ہے
04:22جواب ہے انڈا
04:28بتائیں وہ کون سی چیز ہے جو ہمیشہ نیچے آتی ہے
04:32اوپر نہیں جاتی
04:34جواب ہے بارش
04:39ایسی چیز کا نام بتائیں جو زندہ ہو تو لفنا دیتے ہیں
04:44اور مر جائے تو نکال لیتے ہیں
04:47جواب ہے پودا
04:51انسانی جسم کے کون سے اسے مرنے کے بعد بھی بڑھتے رہتے ہیں
04:57جواب ہے بان اور ناخنف
05:04بتائیں وہ کیا ہے جسے ہم کھاتے تو ہیں مگر دیکھ نہیں سکتے
05:08جواب ہے قسم
05:14بتائیں ایک پھول ہے کالے رنگ کا سب کے سر سائیں
05:18تیز دوب میں کھلا رہے اور سایہ دیکھ کر چھک جائے
05:23جواب ہے چھتری
05:28بتائیں سونے کے علاوہ کون سا کام ارکھیں بند کیے بغیر نہیں ہو سکتا
05:35جواب ہے چھیک مارنا
05:41بتائیں وہ کون سا جانور ہے جو ارکھیں بند کر کے بھی دیکھ سکتا ہے
05:45جواب اونٹ آنکھیں بند کر کے دیکھ سکتا ہے
05:53بتائیں وہ کون سا چیز ہے جس کی گردن ہے لیکن سر نہیں
05:58بازو ہے پر ہاس نہیں
06:00جواب ہے کمیز
06:06بتائیں کس چیز کا جب تک پتہ نہ ہو موجود رہتی ہے
06:11پتہ چلنے پر ختم ہو جاتی ہے
06:13جواب ہے راز
06:19بتائیں وہ کون سا جاندار ہے جیسے اپنی موت کا پتہ ہوتا ہے
06:24جواب ہے سزائے موت کا قیدی
06:31بتائیں وہ کون سی چیز ہے جس کو پانی میں ڈالا جائے تو جلنے لگ جاتی ہیں
06:36جواب سوڈیم
06:42بتائیں تین لوگ نہر میں نا رہے تھے مگر صرف دو لوگوں کے سر گلے ہوئے
06:49جواب تیسرا گنجا تھا
06:55بتائیں وہ کیا ہے جو زندگی میں صرف ایک بار لٹھتا ہے جب وہ مر جاتا ہے
07:05جواب ہے درخت
07:06بتائیں وہ کون سا بزنس ہے جس میں گاہ کو چھوڑنے کے پیسے ملتے ہیں
07:12جواب رکشہ یا ٹیکسی چلانے کا بزنس
07:19بتائیں وہ کیا ہے جسے آم جلا نہیں سکتی اور پانی ڈبو نہیں سکتا
07:25جواب ہے برف
07:31بتائیں وہ کون سا پودہ ہے جو گوشت کھاتا ہے
07:34جواب ہے وینس فلائٹ ریپ
07:40بتائیں انسان کون سا چیز روز استعمال کرتا ہے مگر دیکھ نہیں سکتا
07:46جواب ہوا اور آواز
07:52بتائیں وہ کون سا چیز ہے جو سال میں صرف ایک دفعہ ہی خریدی جاتی ہے
07:58جواب کلنڈر
08:03بتائیں وہ کون سا جانور ہے جس کی مادہ نہیں ہوتی
08:08جواب خچر
08:13آپ کو معلوم ہے وہ کون سا لفظ ہے جس کو ہم لکھتے ہیں مگر پڑھتے نہیں ہیں
08:20جواب ہے نہیں
08:25بتائیں وہ کون سا چیز ہے جو آدھی کھالو تب بھی پوری رہتی ہے
08:31جواب ہے ہلوہ پوری
08:37بتائیں وہ کون سا جانور ہے جس کے تین ہزار دانت ہوتے ہیں
08:42جواب گریٹ وائٹ شارک
08:49بتائیں وہ کون سا جانور ہے جو پانی نہیں پی سکتا
08:53جواب مینڈک
08:59آپ کو معلوم ہے وہ کون ہے جو پہلے لوگوں سے معافی مانگتا ہے
09:04پھر مار دیتا ہے
09:05جواب ہے جلاد
09:11بتائیں وہ کون سا چیز ہے جو ہم کھانے کے لئے خریدتے ہیں مگر کھاتے نہیں ہیں
09:18جواب ہے چمچا
09:23بتائیں وہ کیا ہے جو سردی ہو یا گرمی تھنڈی رہتی ہے
09:34جواب برف
09:35مزید اس طرح کی ویڈیوز کے لئے چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
09:39مزید اس طرح کی ویڈیوز کے لئے چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
09:43مزید اس طرح کی ویڈیوز کے لئے چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ

Recommended