Heart Touching Bayan
jummah mubarak
jummah mubarak
Category
📚
LearningTranscript
00:00KABHI HEM BEE TUM MEN BEE CHAHA THI
00:02KABHI HEM BEE TUM MEN BEE RAHA THI
00:05KABHI HEM BEE TUM BEE THEI AASHNA
00:08TUM MEN YAD HO KAY NA YAD HO
00:11HEM SAB KI ZUBANU PAR
00:14EK BULH THA
00:16YA RAB MUHA
00:18UNSUR UMMATA MUHA
00:21غزہ کے لئے کتنی دعائیں ہو رہی ہیں
00:25کتنے معصوم بچے زباہ ہو گئے
00:32اے بڑھے
00:34جو شہید ہو گئے وہ تو مزے میں چلے گئے
00:37لیکن جو زخمی ہو گئے
00:40معذور ہو گئے
00:42ماں باپ مر گئے
00:44خیموں میں پڑے
00:46اے امت محمد تمہیں بشارت
00:52تمہارا رب تمہاری مدد کے لئے آکھ ہے
00:56علماء کی کمی کوئی نہیں ہے
00:59نہ مدارس کی کمی ہے
01:01لیکن رجال کوئی نہیں ہے
01:04کہ ہم نے
01:06اس دنیا کو چھوڑنے سے پہلے
01:09ایسے لوگ تیار کرنے ہیں
01:12جن کا اللہ سے تعلق مضبوط ہے
01:16اور
01:19ان کا قرآن سے تعلق مضبوط ہو
01:23جن کا اللہ کے نبی کے ساتھ تعلق مضبوط ہو
01:29عائشہ حفظہ
01:31جنہوں نے تمہیں بھیجا ہے
01:33انہیں جا کے کہو
01:35کہ تین دوست تھے
01:39جو ایک منزل کی طرف چلے
01:42پہلا چلا وہ پہنچ گیا
01:46دوسرا چلا وہ بھی پہنچ گیا
01:49اب تیسرا
01:51راستے میں
01:52ان کی راہ پر چلے گا
01:56تو ان تک پہنچے گا
01:58اگر اس سے ادھر ادھر ہوا
02:00تو بھٹک جائے گا
02:01تو جب انہوں نے زمین پہ سر
02:04رکھا تو
02:05الٹے ہو گئے اور
02:07اپنا چہرہ زمین پہ
02:09ایسے ملنے رہے
02:11کہنے لگے
02:17وَيْلُ لَكَ وَلِ أُمِّكَ يَا عُمَرَ
02:19إِلَّمْ يَغْفِرْ لَكَ رَبُّكَ
02:22میرا آسم کہا کرتا تھا
02:24کہ بابا اللہ کے
02:25نبی کے اس بول میں
02:27کتنی تسلی ہے
02:28لئیسے على
02:32ابی کی قرب
02:33بعد لیو
02:34جوٹی آج تیرے باپ کے
02:37قرب کا آخری دن
02:39آخری
02:41موت تک کی جنگ ہے
02:46اپنے آپ کے ساتھ
02:47اس میں
02:53راحتوں کو قربان
02:54کرنا پڑتا ہے
02:56اپنی ذات
02:59کو
03:00یاد
03:01رکھنا پڑتا ہے
03:02جب ہم
03:03اللہ کی بارگاہ میں
03:05پیش
03:05اللہ ہم سے
03:08کہہ شاہ
03:09سبحان
03:12کیا بات
03:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:27والصلاة والسلام
03:30على رسول
03:31کریم
03:32وعلى آلہ
03:36واصحاب
03:37اجمعین
03:38اما بعد
03:40رواجی طریقے
03:56رسمی طریقے
03:59ان پر چلنا
04:02آسان ہوتا ہے
04:04چل جو
04:06رہے ہوتے
04:07لیکن
04:11نئے راستے
04:16تلاش
04:18کرنا
04:18منزل
04:21کو
04:21متعین
04:22کرنا
04:22پھر
04:25اس پر
04:26اپنے آپ
04:27کو
04:27کھپانا
04:28یہ
04:30مشکل
04:33کام
04:33ہے
04:34آسان
04:36نہیں
04:37انبیاء
04:40سب سے
04:40زیادہ
04:41مشکل
04:41میں
04:41ڈالے گئے
04:43کہ
04:44ما سمینا
04:46ویہادا
04:48فی آبائن
04:49الاولین
04:50یہ
04:51تم کیا
04:52بات کر رہے
04:53ہو
04:53ہم نے
04:54تو پہلے
04:54کبھی نہیں
04:55سنی
04:55مارے باپ
04:57دادے نے
04:57بھی یہ
04:58کبھی نہیں
04:58کیا
04:59تو یہ
04:59تم
04:59وجدنا
05:01علیہ
05:01آبائنا
05:02لہا
05:03عابدین
05:04مارے
05:05باپ
05:06دادے
05:06جو کر رہے
05:07تھے
05:07ہم
05:08وہی
05:08کریں
05:09گے
05:09تم
05:09یہ
05:10کیا
05:10لے
05:10کر آگئے
05:11ہو
05:11تو
05:13ایک
05:22اور
05:22جگہ
05:22آتا ہے
05:23یہ
05:37اگر آپ
05:38انبیاء کی
05:39تاریخ
05:41قرآن پاک
05:42سے دیکھیں
05:42تو
05:44ہر قوم
05:46یہی بات
05:47نبیوں سے
05:52کرتی رہی
05:52اور دوسری
05:57کیونکہ
05:58انبیاء کے
05:59ماننے والے
06:00کمزور
06:02لوگ
06:02پہلے ہوتے ہیں
06:03یہ کیا
06:21کمی کمین
06:23تمہارے ساتھ
06:24ہیں
06:25تو
06:27تیرے پیچھے
06:31چل کے
06:31ہمیں
06:32کیا
06:32ملے گا
06:33جو
06:37عدی بن حاتم
06:40رضی اللہ
06:40تعالیٰ عنہ
06:41اپنی بہن
06:44کی
06:44دعوت
06:45دینے پر
06:46مدینے
06:47پہنچے
06:47تو
06:49آپ
06:49کو دیکھا
06:51ایک
06:51گلی میں
06:52ایک عورت
06:53نے آپ
06:53کا
06:53ہاتھ
06:53پکڑا
06:54ہوا
06:54تھا
06:55اور
06:55آپ سے
06:55باتیں
06:56کر رہی
06:56تھی
06:56تو
06:59کہنے لے گئے
07:00یہ تو
07:01میرے دل میں
07:01آ گیا
07:02کہ یہ
07:02بادشاہ
07:03نہیں ہے
07:03بادشاہ
07:05ہوتا
07:05تو
07:05یہ
07:06اس طرح
07:07گلی میں
07:07ایک عورت
07:08اس کا
07:08ہاتھ
07:08پکڑ کے
07:09نہ
07:09کھڑی
07:09ہوتی
07:10آپ سے
07:13ملا
07:13آپ
07:14اس کو
07:14لے کر آئے
07:15اور
07:15اپنا
07:16سرحانہ
07:17پیش
07:17کیا
07:17اس کو
07:19سرحانے
07:19پہ
07:19بٹھایا
07:20خود
07:20نیچے
07:21بیٹھے
07:21کہلیں
07:24کہ پھر
07:25یہ دوسری
07:26بات
07:26میرے
07:26ذہن
07:27میں آئی
07:27کہ یہ
07:28بادشاہ
07:29نہیں ہے
07:30بادشاہ
07:31ہوتا
07:31تو
07:32نیچے
07:33نہ
07:33بیٹھتا
07:33تو
07:36آپ
07:39نے
07:39دعوت
07:39دی
07:39تو
07:43انہیں
07:44کہا
07:44انی
07:44علا دین
07:45میں
07:47بھی
07:48ایک
07:48دین
07:48والا
07:49ہوں
07:49تو
07:53آپ
07:53نے
07:53فرمایا
07:54لَعَلَّكَ
07:56يَمْنَوكَ
07:57مِنَ
07:58الدُّخُولِ
07:59فِيهِ
08:00أَنَّكَ
08:03تَرَاهُ
08:04اِتَّبَعُوا
08:07ضَعْفَتُمْ
08:08مِنَ النَّاسِ
08:10وَمَنْ لَا
08:11قُدْرَةَ لَهُمْ
08:13وَقَدْ رَمَتُهُمُ
08:15الْعَرَبُ
08:16سمجھ گئے
08:20نا
08:21یہ پتہ نہیں
08:26کتنے سالوں کے بعد
08:28میں یہ
08:28حدیث
08:29میرے ذہن میں آئی ہے
08:30تو
08:31عربی ٹھیک پڑی ہے
08:33مانے اس کی
08:33ہاں
08:34اچھا
08:35تو وہ
08:38خاموش ہو گئے
08:39پھر فرمایا
08:42لَعَلَّكَ
08:45يَمْنَوكَ
08:45مِنَ
08:46الدُّخُولِ
08:46فِيهِ
08:47مَا تَرَاه
08:50مِنْ قِلَّةِ عَدَدِهِم
08:52وَقَثْرَةِ عُدُوِهِم
08:55وَلْعَلَّكَ يَمْنَوكَ
09:00مِنَ الدُّخُولِ
09:01فِيهِ
09:02اَنَّا كَتَرَاه
09:03اَنَّا السُلْطَانَ
09:05فِي غَيْرِهِم
09:07تو
09:10عدیت
09:11کہنے لگے
09:12میں تو
09:12ہل گیا
09:14کہ یہی باتیں
09:14میرے اندر تھی
09:15کیونکہ
09:17اس نے
09:17کسرہ اور
09:18کیسر
09:18کے
09:18جاہو جلال
09:20دیکھے تھے
09:22وہ کسرہ بھی
09:23خسر و پرویز
09:25جس جیسے
09:26بادشاہ
09:27دنیا میں
09:27بہت کم آئے
09:28تو
09:32پھر آپ نے
09:33فرمایا
09:34کہ
09:36عدی
09:40واللہ
09:42پہلے
09:46کہنے لگے
09:46اَرَأَيْتَ الْحِیرَةِ
09:48کہنے لگے
09:50دیکھا تو نہیں
09:51سنا ہے
09:52فرمانے لگے
09:55تَخْرُجُ
09:56الزَّعِينَةُ
09:57مِنْهَا
09:59فِي حُلِيِّهَا
10:00وَحُلِلِهَا
10:02وَتَطُوفُ بَيْتِ
10:05اللَّهِ وَحْدَهَا
10:06وَلَا تَخَافُ
10:07عَلَى نَفْسِهَا
10:08اَحَد
10:09تو عدی
10:12کہنے لگے
10:12مَنَيْنَةُ
10:14قُلْتُ فِي نَفْسِي
10:16فَأَيْنَ دُعَارُ
10:18بَنِي طَي
10:19الَّذِينَ
10:21سَعْعَرُ الْبِلَاتِ
10:23میرے قبیلے کے
10:25بدماشوں سے
10:26کیسے بچے گی وہ
10:27جو نے پورے عرب میں
10:29آگ لگا رکھی
10:30تو ان کے قبیلے کے
10:34سب سے بڑے
10:35بدماشتے
10:36رافع بن عمیرہ
10:37تو
10:41یہ بیچ میں
10:45ایک بات آگئے
10:46تو اس کو بڑھا رہا ہوں
10:47جب یرموک کے میدان میں
10:51خالد بن ولید
10:52رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے
10:54فرمایا کہ
10:56باہان جو ان کا
10:59امیر تھا
11:00رومی فوج کا
11:01اس نے کہا کہ
11:05نو دن یہ جنگ
11:08چلتی رہی تھی
11:09نو میں دن فیصلہ
11:10وہ تھا
11:11کہ آج ایسا کرو
11:13تم عرب نکلو
11:14غصاصنہ اور
11:17تغلب
11:18یہ دو قبیلے عرب میں
11:20محروم رہے
11:21اسلام سے
11:21بنو تغلب
11:23اور بنو غصان
11:25تو
11:28تم ان کے
11:32مقابلے میں جاؤ
11:33لوہا لوہے کو
11:35کاٹے
11:35تو حضرت خالد
11:37بن ولید کو
11:38پتا چلا
11:39تو انہوں نے
11:40فرمایا
11:40بھئے مجھے
11:42ساٹھ آدمی دے دو
11:43میں ان کا مقابلہ
11:44پہلے تیس کہا
11:45تو ابو
11:47سفیان فرمانے لگے
11:48کہ
11:48اجدن ام حضل
11:51تو کہنے لگے
11:53جبارن فی الجاہلیہ
11:57و خوارن فی الاسلام
11:59تو وہ کہنے لگے
12:01یہ
12:02خواری اور جباری
12:05کی بات نہیں ہے
12:06دانشمندی کی بات
12:08کر رہا ہوں
12:09کہ بہت فرق ہے
12:11تم نے زیادہ ہی
12:13ججبہ جوش
12:14دکھانا ہے
12:14تو ساٹھ تو کرو
12:15اب ابو سفیان
12:17کہہ رہا ہے
12:18ساٹھ تو کرو
12:19تو ابو عبیدہ
12:21کہنے لگے
12:23کہ
12:23وہ امیر تھے
12:26کہنے لگے
12:27یہ ابو سفیان
12:28ٹھیک کہہ رہا ہے
12:29ساٹھ ہونے چاہیے
12:30کم از کم
12:31کن لوگوں کا
12:33انتخاب کرو
12:34یہ تمہارے ذمہ ہے
12:38کم اس لشکر میں
12:39میں ایسے لوگوں
12:41کو جانتا ہوں
12:42کہ جب وہ
12:43اللہ کے سامنے
12:44ایسے ہاتھ
12:45اٹھاتے ہیں
12:46تو ان کے ہاتھ
12:48کبھی خالی نہیں آتا
12:49تو
12:52انہوں نے فرمایا
12:56پھر
12:57چن لو
12:59تو انہوں نے
13:02سب سے جو پہلا نام لیا
13:04وہ تھا
13:06این فضل بن العباس
13:08اور
13:11دوسرا نام لیا
13:13این عمرن التمیمی
13:17اور
13:19تیسرا نام لیا
13:21این رافع بن عمیرہ
13:24آتائی
13:25جو بنو تائقہ
13:28سب سے بڑا
13:29بدماش تھا
13:31اس کے بارے میں
13:33خالد بن ولید
13:34یہ فرما رہے ہیں
13:37کہ یہ ان لوگوں میں سے ہے
13:40جب ایسے کرتا ہے
13:42خالی نہیں آتا
13:45کبھی ہم بھی تم میں بھی چاہا تھی
13:47کبھی ہم بھی تم میں بھی راہا تھی
13:50کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا
13:53تمہیں یاد ہو
13:56کہ نہ یاد ہو
13:57احفا
14:03یابن آدم
14:06منی لکم حب
14:08یابن آدم
14:12یا یو الَّذِينَ آمَنُوا نَي
14:19یابن آدم
14:22انی لکم حب
14:25فَبِحَقِّ عَلَيْكَ كُنْ لِي مُحِبَّ
14:29تو وہاں سے تو یہ ندہ آج بھی ہے
14:35کبھی ہم بھی تم میں بھی چاہا تھی
14:38کبھی ہم بھی تم میں بھی راہا تھی
14:41کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا
14:44تمہیں یاد ہو
14:46کہ نہ یاد ہو
14:47وہ پھر باتیں ادھر ادھر ہو رہی ہیں
14:54پہلا لشکر جو شام میں داخل ہوا
15:00وہ عمر ابن آس کا تھا
15:02رضی اللہ عنہ
15:04آٹھ ہزار کا دستہ تھا ان کے
15:06تو انہیں پتہ نہیں تھا اور روم تیاری کر کے بیٹھے تھے
15:14وہ ایک لاکھ کا لشکر جرجیس ان کا سردار تھا
15:19انہوں نے دفعہ تن حملہ کیا اور ایک لاکھ اور آٹھ ہزار
15:26تو انہوں نے ان کو چاروں طرف سے گھیر لیا
15:29تو واثلہ بن اسقہ رضی اللہ عنہ
15:33یہ
15:35اصحاب صفحہ میں سے تھے
15:38پہلے
15:40وہ کہتے ہیں کہ
15:42ہمیں
15:46رجز بھول گئے
15:49عرب
15:50لڑائی میں جو شیر پڑھتے تھے انہیں رجز کہتے تھے
15:54کہ لگے ہمیں رجز بھول گئے
15:58اور ہم نے سمجھا
16:00ہا ہن المحشر اليوم
16:02آج یہیں ہماری قبریں بنیں گی
16:06اور ما کان قولنا
16:08الا ان یا رب محمد
16:11انصر امت محمد
16:14ہم سب کی زبانوں پر
16:18ایک بول تھا
16:19یا رب محمد
16:22انصر امت محمد
16:24وہ بیت اللہ کی چالیس منٹ کی دعائیں نہیں تھی
16:29وہ تیس لاکھ کے مجمع کے آہ و بکا نہیں تھی
16:35ایک لفظ
16:38یا رب محمد
16:40انصر امت محمد
16:42عبداللہ بن عمر بھی اس لشکر میں تھے
16:46فرماتے ہیں کہ
16:48جب زوال
16:50ہوا اور سورہ ڈھلا
16:54میری نظر پڑی آسمان پر
16:56تو ان فراجت فی سماع فرجتون
16:59میں نے دیکھا آسمان پھٹ گیا
17:02وَخَرَجَتْ مِنْهَا خُیُولُ
17:05اور شہابی رنگ کے گھوڑے
17:10جن کے اوپر سوار
17:13اور ان کے سفید عمامیں
17:16وَيَقُودُهُمْ فَارِسْ
17:19اور ان کے آگے ایک سوار
17:21سب کے ہاتھوں میں نیزے
17:23اور وہ کہہ رہا تھا
17:30اَبْ شُرُوْ يَا أُمَّةَ مُحَمَّدَ
17:33فَقَدْ اَتَاكُمُ اللَّهُ بِالنَّصْرِ
17:38غزہ کے لئے کتنی دعائیں ہو رہی ہیں
17:42کتنے معصوم بچے زباہ ہو گئے
17:49جو شہید ہو گئے وہ تو مزے میں چلے گئے
17:54لیکن جو زخمی ہو گئے
17:57معذور ہو گئے
17:59ماں باپ مر گئے
18:01خیموں میں پڑے
18:03اب شروع یا امت محمد
18:11قَدْ اَتَاكُمُ اللَّهُ بِالنَّصْرِ
18:15اے امت محمد
18:17تمہیں بشارت
18:18تمہارا رب تمہاری مدد
18:21کے لئے آگیا ہے
18:23یہ جو میں کہتا ہوں
18:25دعا میں یہ اللہ آ جائے
18:27یہ میرے جن میں ایسے ہی واقعات
18:31گھومتے ہیں تو پھر
18:33میں کہتا ہوں شاید
18:35میرے پکارنے پر بھی آ جائے
18:37اس کے بغیر
18:43تو کام نہیں چلے گئے
18:45تو فرماتے ہیں
18:49وہ ایسے آئے اور
18:51ہمارے سروں پر آ کے غائب ہو گئے
18:53اور تھوڑی دیر کے بعد
18:56پورے روم
18:57کلش کر
18:58پیٹ پھیر کے بھاگ رہا تھا
19:01اور حضرت آمر ابن آس نے
19:04اعلان کیا کہ
19:05کوئی پیچھا نہ کرے
19:06کہ ہم بہت تھوڑے ہیں
19:08کوئی پیچھا نہ کرے
19:10تھے ہمیں ایک تیرے مارکہ آ رہا ہوں
19:27خوشکیوں میں کبھی لڑتے کبھی دریاؤں میں
19:32دی ازانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میں
19:37کبھی افریقہ کتبتے ہوئے سہراؤں میں
19:42شان آکھوں میں نجستی تھی جہانداروں
19:46کلمہ پڑھتے تھے ہم چھاؤں میں تلواروں
19:51تجھ سے سرکش ہوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے
19:57تیغ کیا چیز ہم توپ سے لڑ جاتے تھے
20:01نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے
20:04زیر خنجر بھی یہ پیغام سنایا ہم
20:09دشت دشت ہیں دریاؤں بھی نہ چھوڑے ہم نے
20:13بہر ظلمات میں دوڑا دیئے گھوڑے ہم
20:17جسے ہی رہ گئے
20:27کہانیاں رہ گئیں
20:29تو عدی بن حاتم فرمانے لگے میرے دل میں آیا
20:45این دوڑار بنی طیب
20:48الَّذِينَ سَاعَرُ الْبِلَادِ
20:52تو پھر یہ اس
20:55بتا رہا ہوں کہ وہ دوڑار کیسا بنا
21:01ایک واقعہ اور یاد آگئے
21:04جب یرموک میں سارے کٹھے ہو گئے روم
21:10تو حضرت خالد اور عیاز بن غنم
21:13یہ عراق میں لڑ رہے تھے دو لشکر
21:16تو حضرت عبقر صدیق نے خالد بن ولی سے فرمایا
21:20کہ تم فوراں شام پہنچیں
21:23اور وہاں لشکر کی کماند سنبھال
21:26ایک سہرا تھا ایک ہفتے کا سفر
21:31دوسرا راستہ جو تھا چلتا ہوا
21:34وہ اکیس دن کا تھا
21:36تو خالد بن ولی نے فرمایا
21:38کہ میں سہرا پار کروں
21:40تو سب نے کہا
21:45ہلاک ہو جائیں گے
21:47کہنے لگے
21:49جس لشکر میں رافع بن عمیرہ ہو
21:54وہ ہلاک نہیں ہوتا
21:56جس لشکر میں رافع بن عمیرہ ہو
22:02وہ ہلاک نہیں ہوتا
22:04پار کر گئے
22:10پھر آپ نے فرمایا
22:15تو عدی نے تو
22:29کسرہ کا جاہو جلال دیکھا
22:31تھا اور مدینہ کے فقراء دیکھ رہا تھا
22:35صحابے سفا
22:36تو وہ حضم نہ ہوا
22:39کہنے لگے
22:40اکسر ابن حرمز
22:42کس کسرہ کی بات کر رہے ہو
22:45روٹی کے ٹکڑے کو بھی کسرہ کہتے ہیں
22:47کس کی بات کر رہے ہو
22:50اکسر ابن حرمز
22:52حرمز کا بیٹا کسرہ
22:54آپ نے کہا
22:56ہاں
22:57نعم
22:58کسر ابن حرمز
23:00وانت منہم
23:03تو ان میں ہوگا جو فتح کریں گے
23:08حضرت عمر کے زمانے میں جب
23:17کسر ابیاز کا گھیرہ کیا
23:20فعدی بن حاتم نے کہا
23:23اللہ اکبر
23:24صدق اللہ ورسولہ
23:27علماء کی کمی کوئی نہیں ہے
23:48نہ مدارس کی کمی ہے
23:50لیکن رجال کوئی نہیں ہے
23:53اس میں مدارس بانچ ہیں
23:57خانکاہیں بانچ ہیں
24:00تبلیغ بانچ ہے
24:04زوال کا شکار ہے بری طرح
24:13تو ایک ڈیوٹی سمجھ کے کرنا
24:15کہ مجھے سبق پڑھانا ہے
24:18تو وہ سوچ
24:22بہت حقیر ہے
24:25جو آگے منتقل ہوگی
24:28لیکن یہ سوچ
24:31کہ ہم نے
24:33اس دنیا کو چھوڑنے سے پہلے
24:36ایسے لوگ تیار کرنے ہیں
24:39جن کو دیکھ کر لوگ کہیں
24:43کہ یہ قرآن جا رہا ہے
24:45یہ
24:49عالم جا رہا ہے
24:52اب یہ اللہ کی مدد کے وغیر
24:59تو ہو نہیں سکتا
25:00ایسا تو نہیں ہے
25:02کہ ہم
25:03مرے پاس کوئی ایسے
25:05سکرو ہیں
25:06مشین ہے
25:07جس سے ہم ایسے
25:09نسل تیار کر لیں گے
25:11یہ تو سرسر
25:14یہدی میں یشاہ ہے
25:15جس کو چاہے وہ ہدایت دیتا ہے
25:19آپ سب خوش قسمت ہیں
25:21آپ کے اسادزہ
25:22کہ اللہ نے آپ کو
25:25ایک انتہائی
25:26عالی ترین
25:29مصروفیت
25:31اطاف فرمائے
25:32مدارست العلم ساعتا
25:38خیر من
25:40احیاء
25:41لیلت القدر
25:43عند الحجر
25:44الاسود
25:45یہ بھی آج
25:47کوئی بیس سال بعد
25:49یاد آئے
25:49مدارست العلم
25:54ساعتا
25:55ابوہرہ
25:56رکھی روایت
25:56خیر من
25:58احیاء
25:59لیلت القدر
26:00عند الحجر
26:01الاسود
26:02اتنے بڑی
26:04محنت میں
26:06اللہ نے لگایا ہے
26:08آپ خوش قسمت ہیں
26:09لیکن ایک
26:12رواجی طرز پہ
26:13چل کے
26:13زندگی
26:14گزار دینا
26:15اور ایک
26:17ایسا
26:18کچھ کرنا
26:19کہ کچھ آدمی
26:20کر کے جائے
26:21میں
26:23اپنے
26:27کیمیسٹری کے
26:28اس ساتھ
26:29تھے
26:29سلیم صاحب
26:32رحمت اللہ
26:33وہ مجھ
26:36اضافی
26:37ٹائم
26:38دیتے تھے
26:38کوئی
26:41ٹیوشن
26:41وہ پیسے نہیں
26:42لیتے تھے
26:43ویسی ان کو
26:44محبت ہی
26:44مجھ سے
26:45مجھے
26:46اضافی
26:47ٹائم
26:47دیتے تھے
26:49تو
26:55اس دن
26:57میں نے
26:58ہلکے
27:03سبز
27:03رنگ
27:03کی پتلون
27:04پہنی
27:04ہوئی تھی
27:05اور اوپر
27:07جو
27:07شرٹ
27:07تھی
27:08میری
27:08وہ بھی
27:10ہلکے
27:11سبز
27:11رنگ
27:11کی تھی
27:12اس پر
27:12نقشن
27:12گار
27:13تھے
27:13اور
27:16یہ
27:18بھورے
27:19رنگ
27:19کی
27:20میرے
27:21ہاتھ
27:21میں
27:21تھی
27:21ڈائری
27:24لکھنے
27:25نوٹس
27:26لکھنے
27:26کے
27:27تو
27:29چونکہ
27:34مجھے
27:34پڑھنے
27:34کا
27:34شوق
27:35نہیں
27:35تھا
27:36تو
27:37وہ
27:37ماں
27:39باپ
27:39بھی
27:40پیچھے
27:40لگے
27:40ہوئے
27:41تھے
27:41ان کا
27:42تعلق
27:43تھا
27:43والدین
27:43سے
27:44تو
27:44لہذا
27:44وہ
27:45بھی
27:45پالبن
27:49وہ
27:49مجھے
27:49ترغیب
27:50دے
27:50رہے
27:50تھے
27:50کہ
27:50پڑھا
27:51کر
27:51ڈاکٹر
27:52بانا
27:52تو
27:54میں
27:54اٹھ
27:54رہا
27:55تھا
27:55تو
27:56اٹھتے
27:57اٹھتے
27:57میں
27:57وہاں
27:58تک
27:58پہنچا
27:58جہاں
27:59یہ
27:59کیمرہ
27:59ہے
28:00تو
28:02میں
28:02نے
28:02پیچھے
28:03مڑ کے
28:04کہا
28:04استاج
28:04جی
28:05سر
28:06ان
28:07سر
28:07دنیا
28:10میں
28:10ایک
28:11دفعہ
28:11ہیں
28:12کوئی
28:13ایسا
28:13کام
28:14کر
28:14کے
28:15دنیا
28:16یاد
28:17رکھ
28:17مظلوب
28:19ڈاکٹر
28:19تو
28:19بہت
28:19پھر
28:20رہے
28:20تو
28:22ان
28:23دنوں
28:23راشد
28:25من
28:25حاص
28:25تھے
28:26ایک
28:26پائلٹ
28:27جنہوں
28:28نے
28:29وہ
28:30بنگالی
28:31اکتر
28:32میں
28:32تیارے
28:33کو
28:33اغوا کر
28:34کے
28:34لے جا
28:34رہا
28:34تھا
28:35تو
28:36انہوں نے
28:36اس کے
28:36پر
28:36جمپ
28:37ہمارا
28:37تو
28:38تیارہ
28:39گرا
28:40شہید
28:41ہو گیا
28:41تو ان
28:42کو
28:42نشان
28:42حیدر
28:43ملا
28:43اکیس بائیس
28:45سال ان کے
28:45عمر
28:45تھی
28:46تو وہ
28:48پنجابی میں
28:49کہنے لگے
28:50اے راشد
28:51من
28:51حاص
28:52کوئی
28:52کوئی
28:53ہندہ
28:53یہ ان
28:56کا
28:57لہجت
28:57اے راشد
28:59من
28:59حاص
29:00کوئی
29:00کوئی
29:01ہندہ
29:01تو
29:03میں
29:03ایک
29:03دم
29:03مایوسی
29:04میں
29:04چلا گیا
29:05انگریز
29:07وہ
29:07ٹھیک
29:08کہہ رہا ہے
29:08میرا
29:10تو
29:10کام
29:10گانے
29:11سننا
29:11فلمیں
29:12دیکھنا
29:12فضولیات
29:15لا
29:15یعنی
29:16تو
29:17راشد
29:17من
29:18حاص
29:18تو
29:18کوئی
29:18کوئی
29:19ہوتا
29:19ہے
29:19تو
29:22اللہ
29:22تعالی
29:22میں
29:24پتہ نہیں
29:24کسی کی
29:25دعا
29:26لگی
29:26یا
29:26اللہ
29:27نے
29:27اپنا
29:27فضل
29:28فرمایا
29:29اسی
29:29کا
29:29فضل
29:30ہے
29:30اللہ
29:31تعالی
29:31نے
29:32ایسا
29:34میرے
29:36ساتھ
29:36نظام
29:37چلایا
29:37کہ میں
29:39قیامت
29:41تک
29:41بھی
29:41سجدے
29:42میں
29:42پڑا
29:42رہوں
29:42تو
29:43اس کا
29:43حق
29:43آب
29:43نہیں
29:44ہو
29:44سکتا
29:44ہم نے
29:51ایک
29:51نسل
29:51تیار
29:52کرنی
29:52جن
29:55کا
29:56اللہ
29:56سے
29:57تعلق
29:57مضبوط
29:58ہو
29:58اور
30:01ان
30:03کا
30:03قرآن
30:04سے
30:04تعلق
30:04مضبوط
30:05ہو
30:05جن
30:08کا
30:08اللہ
30:08کے
30:09نبی
30:09کے
30:09ساتھ
30:10تعلق
30:10مضبوط
30:11ہو
30:11جو
30:14قرآن
30:15پر
30:16اپنا
30:16زور
30:16لگانے
30:17والے
30:17ہوں
30:18بلاد
30:20ہند
30:20میں
30:21قرآن
30:22پر
30:23بہت
30:24زیادتی
30:24ہوئی
30:25صرف
30:28فقہ
30:28صرف
30:29فقہ
30:31قرآن
30:32تبرکا
30:33ہوتا ہے
30:34حدیث
30:37بھی
30:37تحنیف
30:38کے لئے
30:39ہوتی
30:39ہے
30:39وہ
30:41بھی
30:41تبرکا ہوتی
30:42ہیں
30:43وہ
30:47لوگ
30:48جو
30:48وہ
30:49نوجوان
30:50جو
30:53اللہ کے
30:53سامنے
30:54کھڑے
30:54ہوں
30:54اللہ بھی
30:56کہے
30:57خدا
31:00بندے
31:00سے خود
31:01پوچھے
31:01بتا
31:02تیری
31:02رضا
31:03کیا ہے
31:03میرا
31:04بندہ
31:04بول
31:05کیا
31:05چاہتا
31:06ہے
31:06لوگ
31:08کو
31:08ہدایت
31:09کے
31:11نشان
31:12بنا
31:12کے
31:12چھوڑے
31:13مولوی
31:15بنانا
31:15کیا
31:15مشکل
31:16ہم سارے
31:16مولوی
31:16بیٹھے
31:17ہم سارے
31:19مولوی
31:19بیٹھے
31:20لیکن
31:24کوئی نسل
31:24تیار
31:25کرنا
31:25اس کے
31:26لئے
31:26فالتو
31:27کام
31:27کرنا
31:28پڑتا
31:28ہے
31:29جو
31:33گمہ
31:33پہلوان
31:34تھا
31:34غلام
31:34محمد
31:35اس کا
31:39قط
31:39تھا
31:39پانچ
31:40فٹ
31:40آٹھ
31:40ہنچ
31:41اور
31:42چھے
31:43سوہ
31:43چھے
31:44فٹ
31:44کے
31:44پہلوانوں
31:45کو
31:45اٹھا
31:47کے
31:47ایسے
31:47پھینکتا
31:48تھا
31:48جیسے
31:50کوئی
31:50تن
31:50کا
31:51اٹھا
31:51کے
31:51پھینک
31:51دیا
31:52چار
31:54سو
31:55کشتیاں
31:55لڑی
31:55ایک
31:56میں
31:56شکست
31:57نہیں
31:57کھائی
31:57چار
31:58سو
31:58کشتیوں
31:59میں
31:59ایک
32:00میں
32:00پانچ
32:07ہزار
32:07وہ
32:07ڈنڈ
32:08نکالتا
32:08تھا
32:09اور
32:11پانچ
32:16ہزار
32:16وہ
32:16بیٹھ
32:17کے
32:17نکالتا
32:17تھا
32:18اور
32:19تین
32:19ہزار
32:20ڈنڈ
32:20نکالتا
32:21تھا
32:21کمر
32:22پہ
32:22وزن
32:22رکھ
32:23کے
32:23تو
32:29رستوں
32:30میں
32:30زمان
32:31بننے
32:31کے
32:31لیے
32:32صرف
32:34ڈنڈ
32:34کافی
32:35نہیں
32:35ہوتے
32:35صرف
32:36بیٹھ
32:36کے
32:36کافی
32:37نہیں
32:37ہوتے
32:37سات
32:39کلو
32:39بادام
32:40روزانہ
32:40کھاتا
32:41تھا
32:42پانچ
32:46مرغیاں
32:46روزانہ
32:47کھاتا
32:47تھا
32:48دس
32:49سیر
32:49دود
32:50روزانہ
32:50پیتا
32:51تھا
32:52اور
32:53تحجد
32:54کا
32:54پابند
32:54تھا
32:55نمازوں
32:59کا
32:59پابند
32:59تھا
33:01امر
33:05سر
33:05کا
33:05تھا
33:06تقسیم
33:06کے
33:06بعد
33:07لہور
33:07آگیا
33:07ایک
33:09یعنی
33:10اس کی
33:11برداشت
33:12کیسی
33:12تھی
33:12ایک
33:14سبزی
33:16والے
33:16سے
33:17سبزی
33:17لینے
33:17لگا
33:18تو
33:19وہ
33:20اس
33:20کوئی
33:21باوتاؤ
33:21میں کمی
33:22بیشی
33:22کی
33:23بات
33:23ہوئی
33:23تو
33:24اس نے
33:24وہ
33:24ہوتا ہے
33:24نا
33:25جو
33:25تولنے
33:26کے لئے
33:26جو
33:27باٹ
33:27رکھے
33:28ہوتے ہیں
33:28اس نے
33:28اٹھا کے
33:29گاہ میں
33:29گمار
33:30اس کے
33:31یہاں
33:31لگا
33:32خون
33:32نکل آیا
33:33تو
33:34اس نے
33:34پگڑی
33:35کھول
33:35کہ
33:35اس کو
33:37بل
33:37دے
33:37بند
33:38کر دیا
33:39اور
33:39چل
33:39پڑا
33:40تو
33:41لوگوں
33:43نے
33:43کہا
33:44پروان
33:45جی
33:45رستہ
33:46میں
33:46زمان
33:47اے
33:47مڑا جائے
33:48بندہ
33:48تسی
33:49پھوک
33:50مار
33:50سے
33:50اڑ جائے
33:51کہنے
33:52کہ
33:52یہ
33:53رستہ
33:54میں
33:54زمان
33:54یہ
33:56برداشت
33:57سے
33:57سیکھی
33:57ہے
33:57ایسے
33:58نہیں
33:58سیکھی
33:59یہ
34:00برداشت
34:01سے
34:01سیکھی
34:02اور
34:04مجھے
34:05نہیں
34:07بلکہ
34:07پورے
34:08محول
34:08میں
34:09یہ
34:09بات
34:09کہ
34:10مولوی
34:11غصے
34:11والے
34:11ہوتے ہیں
34:12مدرسے
34:14کے
34:14طلبہ
34:14برداشت
34:15سے
34:15آری
34:16ہوتے ہیں
34:17اور
34:18اخلاق
34:18سے
34:19آری
34:19ہوتے ہیں
34:20حالانکہ
34:21میں
34:22قسم
34:22اٹھاؤں
34:22کہ
34:23انڈیا
34:24پاکستان
34:25اور خاص طور پر
34:26بنگلہ
34:26دیش
34:26کے جو
34:27طلبہ
34:27جتنی
34:28قربانی
34:29وہ
34:29دیتے ہیں
34:30پوری دنیا
34:30میں
34:31کوئی نہیں دیتے
34:31لیکن
34:33ان کو
34:34کوئی
34:35لے کر
34:35چلنے
34:36والا ہو
34:36اور انہیں
34:36بتانے
34:37والا ہو
34:38تو یہ
34:39بہت
34:39بڑا
34:39زخیرہ
34:40ہے
34:40حنفیت
34:42کا
34:42تعصف
34:43اور
34:44باقی
34:45جو
34:47اہل
34:48فرق ہیں
34:48ان کی
34:49نفرت
34:50تو
34:52عجیب
34:52و غریب
34:53سی شخصیت
34:54بن کے
34:54باہر
34:54نکلتے
34:55ہم نے
34:57انہیں
34:58مومن
34:59بنانا
35:00ہے
35:00مسلم
35:01بنانا
35:01ہے
35:02موحد
35:03بنانا
35:03ہے
35:03مصدق
35:05بماجاعت
35:06بہر
35:06رسل
35:06بنانا
35:07ہے
35:07ہاں
35:09ہماری ترجیحات میں
35:10ابو حنیفہ ہیں
35:11رحمہ اللہ
35:12اس کی
35:14جو
35:14تعبیر
35:14اہل
35:15دو
35:15من
35:15نے
35:15کی
35:16ہے
35:16اس
35:16کو
35:16ہم
35:17زیادہ
35:18صحیح
35:18سمجھتے ہیں
35:19لیکن
35:21باقیوں
35:22کے لئے
35:22نفرت
35:23پالنا
35:23باقیوں
35:25کے لئے
35:25بغض
35:26پالنا
35:27باقیوں
35:28کے لئے
35:28حقارت
35:29پالنا
35:29تو پھر
35:31ہم نے
35:31کچھ
35:31بھی
35:31نہیں
35:32سیکھا
35:32اور پھر
35:35اللہ نے
35:36ہمیں
35:36دعوت
35:37کے
35:37نسبت
35:37دی ہے
35:38دعی
35:39تو
35:40کک
35:41تو
35:41کامی
35:42ہے
35:42کہ
35:42حقیر
35:44سے
35:44حقیر
35:45کو
35:45سینے
35:45سے
35:45لگا
35:46بڑے
35:48سے
35:48بڑے
35:48مجرم
35:49کو
35:49سینے
35:50سے
35:50لگا
35:51قول
35:52لہو
35:53قول
35:53لینا
35:54لعل
35:55لہو
35:55یتذکر
35:56او
35:57یقشا
35:57کیا
35:58بات
35:59اللہ
35:59کر
36:00رہا
36:00ہے
36:00کلیم
36:02جیسی
36:02ہستی
36:03سے
36:03جس
36:04کے
36:04سامنے
36:06والے
36:06کے
36:06بارے
36:07میں
36:07اللہ
36:07کو
36:07پتہ
36:08ہے
36:08ایمان
36:08نہیں
36:08لائے
36:09گا
36:10اکول
36:10لہو
36:11قول
36:11اللہ
36:12لینا
36:12فبما
36:14رحمت
36:16من
36:16اللہ
36:17لنت
36:17لہو
36:19ولو
36:20کن
36:20تفظن
36:21زبان
36:23کی
36:24شدت
36:24غلیظ
36:26القلب
36:26مزاج
36:28کی
36:28شدت
36:29کس کی
36:30رحمت
36:32للعالمین
36:33کس کی
36:34سراج
36:34منیرہ
36:35کس کی
36:36شاہد
36:37مبشر
36:38نظیر
36:39داعی
36:39اللہ
36:40سراج
36:41منیرہ
36:42مزمل
36:43مزمل
36:43مدثر
36:44طاہ
36:44یاسین
36:45حاشر
36:46ماہی
36:47آق
36:47فاتح
36:48ابو
36:48القاسم
36:49لیکونا
36:54لِلنَّاسِ
36:57نظیرہ
36:58تَبَارَكَ
37:00قَلَّذِي نَزَّلَ
37:01الْفُرْقَانَ
37:02عَلَىٰ
37:02عَبْدِهِ
37:04لِيكُونَ
37:05لِلْعَالَمِينَ
37:08نَذِيرَ
37:09اگر میرے محبوب
37:12آپ کے اندر یہ دو باتیں ہوتی ہیں
37:14یہ تیز شدت ہوتی ہے
37:17مزاج میں سخت ہوتی ہے
37:18لن فضو
37:20کون ابو بکر
37:21کون عمر
37:23کون عثمان
37:24کون علی
37:25تَلْحَ
37:26زُبَیر
37:27سَعْد
37:27سَعِيد
37:28انصار
37:29مہاجرین
37:30اور انفضاز ہوتا ہے
37:32بھگدڑ مش جانا
37:34لن فضو
37:36تھوڑا سا یہاں
37:40یہ مسجد ہل جائے
37:41تو ہم یہاں سے کیسے بھاگیں گے
37:44ترتیب سے نیم
37:46اندہ دند بھاگیں گے
37:48اس کو انفضاز کہتے ہیں
37:49لن فضو من حولک
37:55سو میرے عزیزو
37:59ایک نسل
38:06اللہ سے مانگو ہاں
38:08جائیں تو
38:09ایک نسل چھوڑ کے جائیں
38:11ابو بکر
38:16سارے نہیں بن سکے
38:17عمر
38:20سارے نہیں بن سکے
38:22زیادہ
38:26کرنا پڑتا ہے
38:29پھر جا کر
38:30اللہ ایسے
38:32مقام عطا فرماتا ہے
38:35فتوحات ہو گئیں
38:38کیسر و کسرہ
38:40ٹوٹ گئے
38:41خزانے آئے
38:44کسرہ کا تخت
38:48تاقدیس
38:50ایک سو چالیس
38:53ہاتھ
38:53لمبا
38:54ایک سو دس
38:56ہاتھ
38:56چوڑا
38:57ایک ایک
38:57کڑ کے قریب
38:58اور اس میں
39:01ایک ہزار
39:02سونے کے
39:03گمبد لگے ہوئے تھے
39:05اور ایک لاکھ
39:06چالیس ہزار
39:07چاندی کی
39:08میخیں لگی ہوئیں تھیں
39:09اور اس کا
39:11ڈھائی من
39:12کا وزنی تاج
39:13جو لٹکا ہوتا تھا
39:15وہ اس میں
39:15سر دیکھے بیڑھتا تھا
39:17یہ سب مدینے میں آیا ہے
39:19تو صحابہ
39:22کون
39:23عشرہ مبشرہ
39:24مشورہ کرنے لگے
39:26عمر کو
39:27اب اپنا طریقہ
39:28بدلنا چاہیے
39:29اللہ نے
39:31اتنی سہولت دے دی
39:32کوئی خادم رکھے
39:34چھنوے آٹے کی
39:37روٹی کھائے
39:38اور کپڑے
39:41اچھے پہنے
39:41بڑے بڑے
39:43وفود آتے ہیں
39:44تو
39:50حضرت علی
39:52کہنے لگے
39:52جو مرضی کر لو
39:55مانے گا
39:56کوئی نہیں
39:56کہنے لگے
39:58نہیں بات تو
39:59کرنے چاہیے
40:00کہ کون
40:01بات کرے
40:02کا حفظہ اور
40:04عائشہ
40:05رضی اللہ عنہ
40:05ایک بیٹی ہیں
40:07اور
40:08عزواج متحرات میں سے
40:10دوسری
40:11محبوب
40:13بے رسول ہیں
40:14تو ان دونوں
40:15کو
40:16تیار کیا گیا
40:17یہ دونوں
40:19تشریف
40:20لائیں
40:20تو
40:22اس عمر
40:24گنجے ہو گئے
40:25تھے آخر
40:25لیٹر ہوئے تھے
40:28اٹھ کے بیٹھ گئے
40:28تو
40:30حضرت عائشہ
40:32متقلم بنی
40:33کہ
40:34امیر المومنین
40:35آپ سے ایک بات
40:36کرنی ہے
40:36کہو
40:39اللہ تعالی
40:41نے میرے
40:42اللہ تعالی نے
40:44ہمارے نبی کے دور میں
40:46دنیا نہ بھیجی
40:47نہ انہوں نے
40:50دنیا کا ارادہ کیا
40:51وہ ایسی چلے
40:53کہ
40:53میرے باپ کا زمانہ آیا
40:55اللہ نے دنیا نہ بھیجی
40:57نہ انہوں نے ارادہ کیا
40:59تو وہ بھی
41:00ویسی چلے گئے
41:02اب اللہ تعالی نے
41:03آپ پر
41:04دنیا کے دروازے
41:05کھول دیئے ہیں
41:06فتوحات کے دروازے
41:08کھول دیئے ہیں
41:09اب آپ اپنے اوپر
41:11رحم کریں
41:12عرفق بن افسک
41:13اچھا کھانا کھائیں
41:15چھنے ہوئے
41:17آٹے کی روٹی کھائیں
41:18اچھا کپڑا پہنیں
41:20بڑے بڑے وفود آتے ہیں
41:22آپ سے ملنے کے لئے
41:23اور اپنے لئے
41:25کوئی خادم رکھیں
41:26جو آپ کی خدمت کریں
41:28آپ کے عمر کا بھی
41:30تقاضہ ہے
41:31عدرت عمر کا رنگ
41:33ایسے بدل رہا
41:34بدل رہا
41:34جب عدرت عائشہ
41:37نے بات ختم کی
41:38تو
41:39کہنے لگے
41:40مجھے بتاؤ
41:41تمہیں کس نے بھیجا ہے
41:43کہنے لگیں
41:45کوئی ہاں نہ کرو گے
41:47تو ہم بتائیں گے
41:48ویسے تو نہیں بتائیں گے
41:50فرمانے لگے
41:52اگر مجھے بتا دونک
41:56تو میں
41:58مار مار کے
41:59ان کے چہرے
42:00لولوہان کر دوں
42:02تو پھر وہ
42:05رو پڑے
42:06پھر کہنے کے
42:09حفظہ
42:10تو گھر وہ لیا
42:12نا
42:12بچ
42:13بتا اللہ کے نبی
42:16نے دن میں
42:17کبھی دو دفعہ
42:18کھانا کھایا
42:18صبح کھایا
42:21تو شام نہیں کھایا
42:22شام کھایا
42:24تو صبح نہیں کھایا
42:25کہنے گے
42:26اللہم منعم
42:27کیا تجھے یاد ہے
42:32تیرے گھر میں
42:36نبی کا بستر کیا تھا
42:38ایک بوریا تھا
42:40جس کو
42:41تو دوہرہ کر کے
42:42بچھاتی تھی
42:43ایک رات
42:44تو نے
42:45اس کی
42:46ایک تے
42:47اور لگا دی
42:48تو آپ نے
42:49پوچھا
42:50حفظہ
42:50میرا بستر
42:52بدل دیا ہے
42:53کہ نہیں
42:53یا رسول
42:54وہی ہے
42:56ایک تے
42:56اور لگا دی
42:57تاکہ
42:58آپ کے لئے
42:59نرم ہو جائے
43:00کہ اس سے
43:01واپس
43:02اسی طرح کر دے
43:03مجھے رات
43:04کو اٹھنے میں
43:04مشکل پیش آئی
43:06حفظہ
43:09تجھے یاد ہے
43:11ایک دفعہ
43:13تو نے
43:13کھانا
43:14ایک تپائی
43:15پہ رکھ کے دیا تھا
43:17تو اللہ کے نبی
43:19نے اٹھا
43:19کے زمین
43:20پہ رکھا تھا
43:21اور فرمایا تھا
43:22میں
43:22جیسے
43:24گھلام
43:24کھاتے ہیں
43:25میں ایسے کھاؤں
43:26اور تجھے
43:29یاد ہے
43:29اللہ کے نبی
43:31کے پاس
43:32ایک ہی
43:32جوڑا ہوتا تھا
43:33اور اس کو
43:35خود
43:35دھوتے تھے
43:37اور بلال
43:38آ کر
43:38کہتے تھے
43:39کہ یا
43:39رسول
43:39اللہ
43:40السلام
43:40تو آپ
43:42فرماتے تھے
43:43بلال
43:44میرے کپڑے
43:45خشک نہیں
43:45ہوئے
43:47نماز
43:50لیٹ
43:50ہو جاتی
43:51تھی
43:51کہ دوسرا
43:52جوڑا
43:52نہیں ہوتا
43:53تھا
43:54کہنے کے
43:56جیہاں
43:57کہا
43:58تجھے
43:58یاد ہے
43:59کہ ایک دفعہ
44:01جوڑا بھی
44:01نہیں تھا
44:02اور آپ
44:02نے ایک
44:03انساری
44:04عورت سے
44:04چادر
44:05مانگوائی
44:05تھی
44:05اور وہ
44:06لپیٹ کر
44:07جا کے
44:08نماز
44:08پڑھائی
44:08تھی
44:09وہ تمہیں
44:09یاد ہے
44:10کہنے کے
44:12جیہاں
44:13ساروں
44:17قطار
44:18رونے لگے
44:19فرمایا
44:21عائشہ
44:22حفظہ
44:24جنہوں
44:24نے
44:25تمہیں
44:25بھیجا
44:25ہے
44:26انہیں
44:27جا کے
44:27کہو
44:28کہ تین
44:30دوست
44:31تھے
44:32جو
44:33ایک
44:33منزل
44:34کی طرف
44:34چلے
44:35پہلا
44:37چلا
44:37وہ
44:37پہنچ
44:38گیا
44:38دوسرا
44:40چلا
44:40وہ
44:41بھی
44:41پہنچ
44:41گیا
44:42اب
44:43تیسرا
44:43راستے
44:45میں
44:45ان کی
44:47راہ
44:47پر
44:47چلے
44:48گا
44:48تو ان
44:48تک
44:49پہنچے
44:49گا
44:50اگر
44:51اس سے
44:51ادھر
44:51ادھر ہوا
44:52تو
44:52بھٹک
44:53جائے
44:53وَالَّذِي
44:55نَفْسِ
44:56بِيَدِهِ
44:57لَأُقْرِحَنَّ
44:59نَفْسِ
44:59عَلَى مَا
45:00عَنَا
45:00عَلَيْهِ
45:01اُس
45:02ذات کی قسم
45:03جس کے قبضے میں
45:04میری جان
45:05میں اپنی جان
45:07کو
45:07اسی طرح
45:07کھپاؤں گا
45:08جس پر
45:09میں ہوں
45:09یہاں تک
45:11کہ میرا
45:11اللہ
45:12مجھے
45:12میرے ساتھیوں
45:13سے ملا
45:14دی
45:14جب خنجر
45:17لگا
45:17اور
45:17امید
45:18کوئی نہ
45:19رہی بچنے
45:20کی
45:20تو آپ
45:20نے
45:20عبداللہ
45:21بن عمر
45:21کو بلایا
45:22اور فرمایا
45:24کہ جاؤ
45:24امہ عائشہ
45:25سے کہو
45:25کہ عمر
45:27امیر المومنین
45:29نہ کہنا
45:29اب میں
45:30امیر المومنین
45:32نہیں ہوں
45:32عمر
45:33اپنے ساتھیوں
45:34کے پڑوس میں
45:36قبر کی جگہ
45:38چاہتا ہے
45:39جب وہ
45:42تشریف لے گئے
45:43تو حضرت عائشہ
45:44بھی رو رہی تھی
45:45انہوں نے
45:47بھی روتے ہوئے
45:49عیرز کی
45:49امہ جام
45:51میرا باپ
45:52عمر بن خطاب
45:53اپنے ساتھیوں
45:55کا پڑوس
45:56چاہتا ہے
45:57تو حضرت عائشہ
45:58پھر رونے لگ
46:02کہا یہ جگہ
46:03تو میں نے
46:04اپنے لئے
46:04رکھی ہوئی تھی
46:05کہ میں
46:06اپنے باپ
46:07اور خامند
46:08کے ساتھ
46:08میری قبر
46:09بن جائے
46:10لیکن عمر
46:11مجھ سے
46:12زیادہ حق دار
46:13ہے
46:13مرحبا بھی
46:14جب وہ آئے
46:16تو
46:16ان کو
46:17حضرت عمر
46:19کو بتایا
46:20کہ اجازت ہو گئی ہے
46:21کہ نہیں بیٹا
46:23ہو سکتا ہے
46:24میری شرم میں
46:25اجازت دی ہو
46:26جب میں مر جاؤں
46:27اور میرا جنازہ
46:29لے کے
46:30دروازے پر
46:31پہنچو
46:32تو دروازہ
46:33پر
46:34جنازہ
46:35رکھ دینا
46:36اور پھر
46:37اندر جا کے
46:38دوبارہ
46:38اجازت لینا
46:39اس وقت
46:40اجازت ملے
46:41تو اندر لے جانا
46:42ورنہ
46:43مجھے بقی میں
46:44دفن کر دینا
46:45تو
46:47حضرت علی اور حضرت حسن آئے
46:53تو
46:55گھبراہت دیکھی
46:57تو حضرت علی نے فرمایا
46:59موت سے
47:01ڈر گئے ہو
47:02تو سنو
47:04نہیں موت سے
47:06نہیں
47:06ما بادل
47:07موت سے
47:08ڈر رہا
47:09کون ہے
47:11لوکانا بادی نبی
47:13لکانا بل
47:15لکانا عمر
47:18کہہ رہے ہیں
47:19موت نہیں
47:20موت کے بعد
47:21سے ڈر رہا
47:22تو حضرت علی نے فرمایا
47:26نہ ڈرو میں
47:28گواہی دیتا ہوں
47:29میں نے اپنے
47:31نبی سے سنا
47:32کہ
47:33سیدہ
47:35قہول
47:35اہل الجنت
47:36ابو بکر
47:37و عمر
47:38تو حضرت عمر
47:40کہنے لے گی
47:41ہر شہر کے دن
47:43گواہی دو گئے
47:44فرمایا
47:46میں بھی دوں گا
47:47میرا بیٹا حسن بھی دیکھ
47:49اس آت
47:49وہ تشریف لے گئے
47:54پیچھ و موت کے
47:55آثار نظر آئے
47:57تو ان کا
47:58گود میں سر تھا
48:01بیٹے کی
48:01عبداللہ بن عمر کی
48:03تو کہنے لے گئے
48:04وانی علی الارض
48:05مجھے زمین پر ڈال
48:08تو ان کا
48:11دل نہیں مانا
48:12تو انہوں نے
48:13پنڈلی پر سر رکھ دیا
48:15کہنے لے گے
48:16وائے حق
48:17تیرا ناس ہو
48:21سنتے نہیں ہو
48:22کیا کہا رہا ہوں
48:22زمین پر ڈال
48:23آپ مسجد میں داخل ہوئے
48:28آپ کے دائیں طرف
48:30ابو بکر تھے
48:31بائیں طرف عمر تھے
48:33آپ نے فرمایا
48:34ہمیں دیکھ رہے ہو
48:35صحابہ زکاجی
48:36کہاک اللہ
48:37نوشرویو ملقیان
48:38اس طرح ہم
48:40محشر میں اٹھیں گے
48:42کہ میرے
48:43دائیں ابو بکر ہوگا
48:44اور بائیں میرے عمر ہوگا
48:46آپ نے حضرت حفظہ کو
48:55طلاق دی
48:56تو اللہ کا فرشتہ آیا
48:58کہ میرے عمر کو
48:59تکلیف ہوگی
49:00رجوع کرو
49:01رجوع کرو
49:05اپنے نبی کی منشاہ کے خلاف
49:09اللہ نے فیصلہ دی
49:10کہ میرے عمر کو تکلیف ہوگی
49:12رجوع کرو
49:14تو آپ نے رجوع فرمایا
49:16تو جب انہوں نے زمین پہ سر
49:21رکھا تو
49:22الٹے ہوگئے اور
49:24اپنا چہرہ
49:26زمین پہ
49:26ایسے ملنے رکھے
49:28کہنے لگے
49:34وَیْلُ لَكَ وَلِ أُمِّكَ يَا عُمَرِ
49:36اِلَّمْ يَغْفِرْ لَكَ رَبُّكَ
49:49یہی کہتے کہتے جان نکل گئے
49:52تو بٹن رسل نے کہا
50:06جو
50:07ایک دہریہ تھا
50:10انگریز مفقر
50:13اگر ایک عمر اور ہوتا
50:15تو پوری دنیا میں اسلام
50:17ہو پھیل جاتا ہے
50:18اور سارے صحابہ
50:22مرید تھے اور یہ مراد
50:25عَعِزَّ الْإِسْلَامَ بِعَحَدِ الْعَمْرَيْنِ
50:30وَبِعُمَرَ بِعُمَرَ بِعُمَرِ بِعُمَرِبْنِ الْخَطَّابِ خَاسْسَتَا
50:32بدھ کی رات
50:34کو دعا مانگی
50:35جمعرات کی رات کو بدھ
50:38بلے دیں
50:38جمعرات کو حضرت عمر
50:40کو اللہ نے ایمان کی دولت نصیب فرمائی
50:43اور وہ اس حال میں جا رہے ہیں
50:46حضرت صحیب نے جنازہ پڑھایا
50:48درو دیوار
50:50مدینے کے رو رہے تھے
50:52صرف مرد عورت نہیں بچے
50:54اور جنازے کو
50:56حضرت عائشہ کے دروازے
50:59کے سامنے رکھا گیا
51:00حضرت عبداللہ
51:02نے دروازہ کھٹ کھٹ آیا
51:04اور کہا
51:05امہ جان میرا باپ عمر
51:08اندر آنے
51:10کی اجازت چاہتا ہے
51:12حضرت عائشہ نے اپنی چادر اٹھائی
51:17کہ مرحبا بے عمر
51:18جب ان کی قبر کھو دی جا رہی تھی
51:24تو حضرت عبداللہ بن عباس
51:26کہتے ہیں کہ
51:26میرے کندے پر کسی نے ہاتھ رکھا
51:28میں نے پیچھے مڑ کے دیکھا
51:31تو علی تھے
51:32علیہ السلام اور رو رہے تھے
51:34اور کہہ رہے تھے
51:35عمر مجھے پتا تھا
51:37اس جگہ تیرے سوا کوئی نہیں آ سکتا
51:40کہ میں نے ایک دفعہ نہیں
51:42پتہ نہیں
51:42کتنی دفعہ سنا
51:43دخل تو آنا
51:45و ابو بکر و عمر
51:47خرش تو آنا
51:49و ابو بکر و عمر
51:51جلس تو آنا
51:52و ابو بکر و عمر
51:54اتنی دفعہ
51:56تیرے نام کو
51:57اپنے نام کے ساتھ لیا
51:59میرے ان کونوں نے سنا
52:02مجھے پتا تھا
52:03یہیں آئے گا تو
52:04یہیں آئے گا
52:05صحابہ تو ساری
52:13معزز و محترم ہیں
52:15لیکن جنہوں نے اپنے آپ کو
52:18کچھ کھپایا
52:20وہ پھر آج آمن کا ذکر کر کے
52:23رو رہے ہیں
52:24آنکھیں عشق بار ہیں
52:28رواجی کام کرنا ہے تو
52:32مسئلہ ہی کوئی نہیں
52:34لیکن اگر
52:36کسی منزل تک
52:38خود بھی پہنچنا ہے
52:39اوروں کو بھی پہنچانا ہے
52:42چونکہ
52:43جب آدمی دوسروں
52:48پر محنت کر رہا ہوتا ہے
52:50تو عام طور پر
52:51اپنی طرف سے نظر ہٹ جاتی ہے
52:53فلان بچے کی یہ شکایت ہے
52:56فلان بچے کی یہ شکایت ہے
52:57فلان بچے کی یہ کمی ہے
52:59فلان بچے کی یہ کمی ہے
53:00اب یہ ایک انتظامی چیز ہے اس کو کرنا پڑتا ہے
53:04لیکن آدمی اپنی کمیاں بھول جاتے ہیں
53:06ابن سیرین کے حسن بسری کا قول ہے
53:18کہ میں نے ستر صحابہ کی صوبت اٹھائی
53:20لوگ نے اوپر نفاق کڑا رکھتے تھے
53:23نافقہ ہنزلہ
53:25نافقہ ہنزلہ
53:27تو میرے عزیزو
53:36یہ سمجھ میں نہیں آرہا کہ میں
53:55کس طرح وہ بات آپ کے سامنے پیش کروں
54:01جو میں کہنا چاہتا
54:02ایک دفعہ زندگی ملیے
54:08میرا عاصم کہا کرتا تھا
54:11کہ بابا اللہ نبی کے اس بول میں کتنی تسلیح
54:15لئیسہ علیہ ابی کی کرب بہت لیو
54:21جوٹی آج تیرے باپ کے کرب کا آخری دن ہے
54:26موت تک کی جنگ ہے اپنے آپ کے ساتھ
54:36اس میں راحتوں کو قربان کرنا پڑتا ہے
54:43اپنی ذات کو
54:46یاد رکھنا پڑتا ہے
54:50کتنے مولوی
54:54اس سے پوچھتے ہیں
54:57کہ کوئی ایسی تفسیر بتائیں
55:01جس میں نکتے بیان کیے گئے
55:03میں نے کہا اپنے لئے قرآن پڑھو
55:08لوگوں کو متاثر کرنے کے لئے
55:11نہ دیکھو کہ میں نکتے بیان کروں
55:14ایک
55:16نے مجھ سے کہا آپ یہ نکتے کہاں سے بیان کرتے ہیں
55:20میں نے کہا اللہ کی قصر
55:22میں کہیں سے بھی نہیں بیان کرتا ہوں
55:25اللہ سو جاتا ہے
55:27پتہ نہیں کہاں سے سو جاتا ہے
55:29میں نکتوں کے لئے قرآن نہیں اٹھاتا
55:33فَإِذَا لَتَبَسِطَ عَلَيْكُمُ الْأُمُورُ قَقِطَعِ اللَّيْلِ الْمُظْلِمُ فَعَلَيْكُمْ بِالْقُرْآنَ
55:45فَإِنَّهُ مَاحِلٌ مُسَدَّقٌ وَشَافِعٌ مُشَفَّعٌ
55:50مَنْ جَعْلَهُ أَمَامَهُ قَادَهُ إِلَى الْجَنَّةِ
55:54وَمَنْ جَعْلَهُ خَلْفَهُ سَاقَهُ إِلَى الْنَّارِ
55:58اللہ آپ سب بچوں کو قبول فرمائے
56:07میں تو اب ستر سال سے بھی آگے چلا گیا ہوں
56:11تو
56:13نجانے بولا لے پیا کس گھڑی
56:18اب تو زندگی کے اس حصے میں سے
56:20گاڑی گزر رہی ہے
56:23کہ نجانے بولا لے پیا کس گھڑی
56:26تو کیا کہا کرے گی اری دن کے دن
56:28تو آپ میرا سرمایہ ہیں
56:33یہ سارے استاد
56:35آپ بھی آپ سارے استاد ہو
56:37اس طرح دنیا سے جاؤ کہ
56:43اللہ راضی ہے
56:46امد علی جنہ کے بارے میں بہت
56:53رحمت اللہ دے
56:56کوئی کہتا شیعہ تھا
57:02کوئی کہتا بے دین تھا
57:03کوئی کہتا اس کو پتہ ہی نہیں تھا اسلام کا
57:06ایک آدم نے ان سے کہا کہ
57:09سر آپ اتنے بیمار ہیں
57:11اور آپ اتنی محنت کرتے ہیں کیوں کرتے ہیں
57:17تو کہنے لگے میں چاہتا ہوں
57:21جب میں اللہ کے سامنے پیش ہوں
57:26تو میرا اللہ مجھے کہے
57:27شاباش مستر جنہ
57:30انہوں تو انگریز میں کہا
57:32کہ اللہ مجھے کہے
57:34ویلڈن مستر جنہ
57:35جنہ شاباش
57:39جب ہم اللہ کی بارگاہ میں پیش
57:43اللہ ہم سے کہے
57:47شابہ
57:47شابہ
57:50کیا بات
57:52شابہ