Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/28/2025
Follow me YouTubehttps://youtube.com/@muqaddar123?si=2gJTqGxq1jovarPo

Category

📚
Learning
Transcript
00:00what toize man tasha what toize man tasha
00:03عظمائش کے لئے
00:04کسی کو دے کے عظماتا ہے کسی سے دے کے عظماتا ہے
00:08اور صرف بریٹش امپائر تو پھر بھی scattered form کے اندر تھی نا
00:14بیچ میں دوسری حکومتیں بھی تھی
00:16رقبے کے اعتبار سے اس سے چھوٹی امپائر
00:20لیکن انسانی تاریخ میں سب سے بڑی
00:23contiguous امپائر متصل
00:26کہ ایک طرف سے شروع ہوتی ہے اور دوسری طرف پہنچ جائے
00:29اور کوئی ملک نہ چھوڑا
00:31وہ تاتاریوں کی منگولوں کی حکومت ہے
00:33چائنہ سے شروع ہوئے ہیں جناب وہ
00:36اور جا کے مصر تک پہنچ گئے ہیں
00:38ایسے انہوں نے سو سال کے اندر
00:40پوری دنیا کو اس نہ چاٹ لیا ہے
00:42کہ میں یقین سے کہتا ہوں کہ
00:44اس زمانے کے لوگ سمجھتے ہوں گے
00:45کہ یہ یاجوج ماجوج ہیں
00:46کوئی شہ نہیں چھوڑی
00:49اور ان کے دور کے اندر مسلمانوں کے پاس
00:52ایک ملک کیا ایک چپے کی حکومت بھی باقی نہیں لی تھی
00:56سوائے وہ مصر اور شام والا معاملہ
00:59وہاں پہ بھی علاقو خان پہنچ گیا تھا
01:02بس این اس ٹائم کے اوپر جو ہے نا
01:04ان کا پیچھے سے خان مر گیا
01:05تو وہ ساڑھے تین لاکھ کی فوج لے کے
01:07واپس آ گیا اور چالیس ہزار کا دشکر
01:09وہاں اس نے چھوڑ دیا
01:10اور وہاں پہ جو مسلمانوں کا حکوران تھا
01:13سلطان رکن الدین بیبرس
01:15اس نے ایک فیصلہ کن مارکہ جو ہے نا
01:18وہ جیت لیا
01:19اور وہ پہلی شکست تھی منگولوں کی
01:21ورنہ یہ آلموسٹ
01:22ڈیڑھ سو سال تک ان بیٹن رہے ہیں
01:25یہ لوگ
01:25اور اتنے جنگجو
01:28اتنے ان کے مو ہوتے تھے
01:31چار چار گھوڑوں کے پر چڑ جاتے تھے
01:33ایک گھوڑا تھا گیا تو گھوڑے کو ادھری پہنکا
01:35دوسرے پہ چڑ گئے
01:35دو دو سو میل کا سفر وہ
01:38کرتے تھے اور تھکتے نہیں تھے ان کی عورتیں بھی جنگجو تھی
01:41اور حالت یہ تھی کہ
01:44کسی اگر ملک میں داخل ہوتے تھے نا
01:47تو ملک میں قبضہ صرف نہیں کرتے تھے
01:49وہاں کوئی بھی زندہ نہیں رہنے دیتے تھے بندہ
01:52ایک ایک دن میں انہوں نے لاکھوں لوگ قتل کی ہیں
01:55یہ سکوتے بغداد جب ہوئی ہے
01:58بارہ سو اٹھامن عیسوی کے اندر
02:01سر لاکھوں بندہ
02:03عورتیں بچے مرد ایک دن کے اندر انہوں نے قتل کی ہیں
02:06بغداد کی لیبریری تو اُلٹ دی
02:09جو آج تک ہم پھر واپس نہیں
02:10مینسٹریم میں آسکے سینٹیفک فیلڈ کے اندر
02:13وہ تو کیے ہی کیا ہے جو لوگوں کو قتل انہوں نے کیا ہے
02:17ایک دن کے اندر
02:18اور مسلمانوں کے اکبران جن کو آپ اس وقت
02:20کہتے ہیں جی سلطنت اباسیہ کے خلیفت المسلمین
02:23وہ عورتوں کے درمیان بیٹھے ہوئے
02:26رکس دیکھ رہے تھے اور شراب کی آلت میں بیٹھے ہوئے تھے
02:28اور وہ تاتاری جو ہے ان کے بارڈر پر آ پہنچے
02:31تو یہ اپنا اتنا زیادہ سونا کٹھا کر کے لے گیا
02:34کہ میں ان کو مال دے کے جان چھوڑا دوں گا
02:37ان کا ہم نے مال کیا کرنا ہے
02:38ہم تم لوگوں کو نہیں رہنے دیں گے
02:40تمہارا مال تو ویسے ہی مار ہے
02:42اور واقعی عذاب علیہ مسلمانوں کے پر نازل ہوا
02:47منگولوں کی شکل میں
02:49اور مسلمان کیا کوئی بھی نہیں بچائے ان سے
02:51کوئی جگہ نہیں انہوں نے چھوڑی
02:54لیکن پھر ظاہر ہے بریک آکے لگی ان کو مصر سے
02:58پھر آستا آستا ان کے اندر آپس میں پھوٹ پڑی اور معاملات
03:01لیکن اتنی بڑی متصل حکومت انسانی تاریخ نے
03:05نہ بریٹش نے دیکھی ہے
03:07نہ رومنز نے
03:08نہ پرشینز نے
03:09نہ مسلمانوں نے
03:11جو منگولوں نے دیکھی ہے
03:12کہ پوری سمجھ لیں جو مین آپ کا یہ ہے نا
03:18ایشیا ساؤتھ ایشیا
03:20اور یہ میڈل ایسٹ سے لے کے
03:22افریقہ کے بھی کورنر تک
03:24ادھر سے یورپ تک
03:25مکمل طور پہ کوئی ایک چپا بھی نہیں جو انہوں نے چھوڑا ہو
03:28لیکن حالت ان کی یہی تھی جو ہم
03:32سورة البکرہ میں آیت نمبر
03:34205 میں پڑھ چکے ہیں
03:36کہ وَإِذَا تَوَلَّ سَعَا فِي الْأَرْضِ لِيُفْسِدَ فِيهَا وَيُهْلِكَ الْحَرْثِ وَالنَّسْلِ
03:42وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الْفَسَادِ
03:44ایٹیچوڑ یہ تھا
03:46قتل کر دیتے تھے
03:47اس لیے آپ دیکھیں کہ اتنی بڑی حکومتیں
03:49مسلمانوں سے بڑی حکومتیں
03:51ان لوگوں نے اویل کی
03:53چنگیز خان نے
03:53اور اس کی اولاد نے
03:55لیکن آج ان کا کوئی فالور نہیں دنیا کے اندر
03:57ہاں صرف آپ ایک ہسٹری کے طور پر پڑھ لیں
04:00آپ یوٹیوب پہ جا کے لکھیں
04:02سیکرٹ ہسٹری آف منگولز
04:05تو آپ کو پتا چلے گا
04:05کہ اس طرح ایک جھوپڑی میں رہنے والا شخص
04:08پوری دنیا اس نے فتح کر لی
04:10سکندری آزم تو اس کے مقابلے میں چوزا بھی نہیں تھا
04:13جتنی بڑی اس نے سلطنت فتح کی
04:14چنگیز خان نے
04:15لیکن اثرات کوئی نہیں چھوڑے
04:17لیکن دیکھیں مسلمانوں کے پاس
04:19ایک چپہ بھی زمین نہیں رہی تھی
04:21آج دیکھ لیں پھر دوبارہ 57 ملک ہے
04:23مسلمانوں کے پاس
04:24لیکن یہ نہیں ہوا کہ اسلامی ریولوشن ختم ہوگی ہو
04:28اسلامی ریولوشن چونکہ
04:30کتاب اللہ
04:31یعنی وہی کی تعلیمات کے اوپر
04:33ڈیپینڈنٹ تھی
04:34ایک بڑی شخصیت
04:38جس نے انسانیت کے اوپر اثرات چھوڑے
04:40اپنے اخلاق
04:42کردار
04:43کی وجہ سے
04:45یعنی محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:48ہمارے ماباب ان پر قربان ہو
04:50تو
04:51اس طرح کا لیڈر
04:53تو ان ریولوشن کے پاس تو کوئی نہیں تھا نا
04:56جنگجو تھے
04:57اور یہی چیز آپ علیہ السلام کو
04:59اور باقی جنگجووں کو
05:01اس میں فرق کرتی ہے
05:04کہ نبی علیہ السلام نے انسانیت پر اثرات چھوڑے
05:07اس لئے ہم کہتے ہیں کہ
05:08انقلاب وہ ہے جو نبی علیہ السلام نے برپا کیا ہے
05:10آج دنیا کی ہر گلی میں آپ کو انقلاب
05:12اس طرح کی باتیں
05:13اگلے لوگوں کے دماغ میں کیوں نہیں آتی تھی
05:16وہ اس لئے نہیں آتی تھی
05:17کہ اس کے بعد بھانسیاں
05:20کوڑیں اور جہلیں ہوتی تھی
05:21ہر زمانے میں ایسے لوگ اٹھے ہیں
05:25لیکن انہیں حکمران دبا دیتے تھے
05:28کیونکہ حکمران سارے
05:30بیٹھتے ہی
05:31مزاروں کے اوپر تھے
05:33بابوں کے ذریعے دنیا کے اوپر حکومت کرتے تھے
05:37اس لئے آپ دیکھیں نا وہ جب بھی
05:38کسی حکمران کا ذکر آئے گا نا ساتھ ایک صوفی
05:40بزرگ کا بھی ذکر کر دیں گے وہ
05:42دیکھیں نا
05:44وہ ساتھ چیزیں جڑی ہوئی ہیں
05:47لیکن پتہ نہیں ہے کہ صوفی سارے منگولوں نے
05:52ختم کی ہے
05:53اتھے کو صوفی کام نہیں آیا
05:56جدو منگول چڑھے نا وہ اللہ کا عذاب
05:58بن کے نازل ہوئے نا ان کے اوپر
06:00اور یہ اللہ کا عذاب
06:02اتنا سخت ہوتا ہے
06:04کہ اس وقت کوئی بزرگ بابا کام نہیں آتا
06:07حتیٰ کہ اللہ تعالی جو عذاب
06:10مسلط کرنے والے کافر ہیں
06:12انہیں اپنی طرح منصوب کر لیتا ہے
06:15میرے اوپر نہ کسی نے اعتراض کیا
06:16کہ یہ اپنے جہلیت کے نصب پر فخر کر رہا ہے
06:19جب میں ان کو کافر کہہ رہا ہوں
06:23تو فخر کر رہا ہوں
06:24اندازہ کرو
06:25اس کے بعد میں اپنے بارے میں کہہ رہا ہوں
06:27کہ کعبے کو مل کے پاسبہ سنم خانے سے
06:29ہم نے اسلام قبول کر لیا
06:31تو اب ہم اسلام کی حدمت کریں گے
06:33اور علمی قتل کریں گے آپ کے بابوں کا
06:35تو میں اب
06:36اپنے بزرگوں کو گمراہی مان رہو نا
06:38کی دے کے اعتبار سے
06:39تب ہی تو کہہ رہو نا
06:40کہ اسلام قبول کر لیا
06:41میں نے ان کی بہادری کی
06:44پلس
06:45اللہ کی طرف سے عذاب بن کے
06:47جو مسلط ہوئے مسلمانوں پہ
06:49اس کے حوالے سے میں نے بتایا تھا
06:51مسلمانوں کے کرتوتوں کی وجہ سے
06:52اور
06:53سیم الفاظ
06:54اللہ تعالی نے قرآن میں استعمال کی ہیں
06:56کافروں کے بارے میں
06:56سورہ بنی اسرائیل جو ہے نا
06:58پارہ نمبر پندرہ
06:59اس کے سٹارٹ میں
07:01سابقہ امت مسلمہ
07:04بنی اسرائیل
07:05جس میں ہزاروں پہ امبر آیتین کتابیں آئیں
07:08تورا زبور انجید
07:09اس کے حوالے سے
07:14اللہ تعالی سٹارٹ ہی میں سورہ بنی اسرائیل
07:16سورت نمبر سیمنٹین
07:17جسے سورہ الاسرہ بھی کہتے ہیں
07:19اللہ تعالی جب ان کے اوپر
07:22کافروں کے عذاب کا ذکر کرتا ہے نا
07:24تو اللہ تعالی فرماتا ہے
07:26کہ ہم نے بنی اسرائیل
07:30کی تقدیر میں چیز لکھ دی تھی
07:31کہ دو عروج ان پہ آئیں گے
07:33اور دو زوال آئیں گے
07:34ان کے اپنے کرتوتوں کی ورہ سے
07:35تو پہلا عروج جب انہیں ملا
07:39اس کے بعد جب ان کے اوپر زوال آیا
07:40اس زوال کا
07:43ذکر اللہ تعالی فرما رہا ہے
07:45جو اللہ تعالی نے رومنس کے ذریعے
07:47پٹوائی کروائی ان کی
07:48جب پہلے وعدے کا وقت آیا
07:56کہ ان کی غلط حرکتوں کی ورہ سے
07:58اللہ کا عذاب ان پر مسلط ہونا تھا
08:00تو ہم نے اپنے شدید لڑائی لڑنے والے
08:09بندے ان کے اوپر مسلط کر دیئے
08:11تو یہ جو مسلط ہوئے تھے
08:14یہ کوئی صوفی بزرگ
08:15مسلط نہیں ہوئے تھے
08:16رومنز کافر
08:18بت پرستوں کو اللہ نے کہا
08:19ہمارے بندے مسلط ہوئے
08:21کس کے اوپر
08:22مسلمانوں کے اوپر
08:23تو سرکار جب منگول
08:26مسلط ہوئے ہوئے تھے نا
08:27مسلمانوں پر ان کی حرکتوں کے سبب
08:29وہ اللہ کے بندے مان کے
08:31مسلط ہوئے تھے
08:32کیونکہ اللہ کے عذاب کی
08:33ایکزیکیوشن کبھی ورشتوں کے ذریعے ہوتی ہے
08:35کبھی چنگھار کے ذریعے
08:37کبھی طفان کے ذریعے
08:38کبھی آسمان سے پتھروں کی بارش کے ذریعے
08:41اور کبھی کافروں کے ہاتھوں
08:43پٹوائی کروا کے
08:44تو اللہ نے کہا
08:47کہ ہم نے اپنے
08:48لڑائی لڑنے والے بندے
08:50ان پر مسلط کر دیئے
08:51فجاسو خلال الدیار
08:54تو وہ پھر
08:55داخل ہو گئے بیت المقدس کے اندر
08:57ان کے شہروں کے اندر
08:59وَقَانَ وَعْدَمْ مَفْعُولَ
09:01اور اللہ تعالیٰ نے جو وعدہ کیا تھا
09:02وہ پورا ہو گیا
09:03پھر اللہ تعالیٰ نے کہا
09:07ہم نے تمہیں
09:08جو ہے دوبارہ سے
09:09تمہاری باری لٹائی
09:10اور پھر جا کے جب دوسرے کا ذکر آیا
09:12فَإِذَا جَا أَوَعْدُ الْآخِرَةِ
09:15لِيَسُوْءُ وَجُوْحَكُمْ
09:19جب دوسرے بارے کا وقت آیا
09:20کہ دوسری بار جب تم لوگ
09:22حق کا راستہ چھوڑ کر
09:25باطل کے راستے پہ ہے
09:26تو پھر جب ہم نے ان کو مسلط کیا
09:29تو وہ ہم نے تم پر مسلط کیے
09:33کہ تمہارے چیروں کو بھگاڑ دیں
09:34وَلِيَدْخُلُوا الْمَسْجِدَكَمَا دَخَلُوهُ
09:38اَوَّلَ مَرَّةِ
09:39اور وہ اس مسجدِ اقصہ میں
09:41یورشلم میں
09:42ایلیا میں
09:42بیت المقدس میں
09:44اسی طریقے سے داخل ہو
09:46جس طرح پہلی دفعہ داخل ہوئے
09:48وَلِيُتَبِّرُوا مَا عَلَوْ تَطْبِيرًا
09:51اور جو چیز پھر ان کے سامنے آئے نا
09:53تیس نیس کر کے رکھتے
09:54تو یہ اللہ تعالیٰ نے
09:57ان پر مسلط کیے
10:00اور مسلمانوں پہ بھی
10:01یہ دو عذاب آئے ہیں
10:02پہلا منگولز کی جانب سے آیا
10:05اور دوسرا آیا پھر
10:07کلولین پاورز کی طرف سے
10:09مسلمان بھی یہ دو عذاب بھگا چکے ہیں
10:13سیم وہی رب لی کا اس عمت میں ہوئے ہیں
10:16تو میں نے اس کونٹیکس میں یہ بات کی تھی
10:17خیر ان کو تو پتا ہوتا ہے
10:20ہم نے کوئی فخر کرنا ہے
10:21میرے بھائی
10:22ہم نے تو
10:23جو اپنے
10:25اس فرقے میں لائف گزاری ہے
10:27اس کی بھی جو پوزیٹیف چیزیں ہیں
10:29ان کو ہائلائٹ کرتے ہیں
10:30باوجود اس کے کہ ہم
10:31اس فرقے کو اس وقت
10:33گمرہی کا پیشواہ سمجھتے ہیں
10:35اس کے باوجود جو اچھی چیز ہے
10:37اس کی تعریف کرتے ہیں
10:39کسی کی اچھی چیز کی تعریف کرنے کا
10:41مطلب یہ نہیں ہوتا
10:42کہ آپ
10:42اپنے آپ کو اس کے ساتھ فخریہ منصوب کر رہے ہیں
10:46ورنہ تو قرآن نے پھر دو دفعہ
10:49کافروں کو
10:49اللہ نے اپنے ساتھ منصوب کیا ہے
10:52کہ ہم نے اپنے بندے
10:53مسلط کیے
10:54ان کے اوپر کے ان کے چہرے بگھاڑے
10:57اور مسجد میں داخل ہو جائیں
10:59اینڈ سے اینڈ بجا کے رکھتے ہیں
11:01چھے لاکھ یہودی ایک دن میں قتل ہوئے تھے
11:04جی ہاں
11:06اور چھے لاکھ کو وہ
11:08قیدی بنا کے لے گیا تھا
11:11نیبوکٹ نزر
11:13اس کے بعد جب ٹائٹس نے حملہ کیا
11:17رومنس کی طرف سے آیا
11:19اس نے بھی ان کا پھر کچھ نہیں چھوڑا
11:23ایک دیوار چھوڑی تھی جو آج تک وہ
11:26ویلنگ وار جس کے سامنے وہ
11:27گریہ کرتے ہیں
11:28دیواریں گریہ
11:29یہ ٹائٹس نے برباد کی ہے
11:32دوبارہ بنا نہیں سکے
11:33ٹیمپل آف سولیمن وہ
11:34حیکل سلمانی
11:35یہ وہی اللہ کے مندے مسلط ہوئے تھے
11:37جو کافر تھے مسلمانوں پر مسلط ہوئے
11:39مسلمانوں کے کرتوتوں کی ورہ سے
11:41تو منگول جو مسلمانوں پر مسلط ہوئے
11:43ان کے کرتوتوں کی ورہ سے ہوئے تھے
11:45ایاشیاں اروج پہ
11:47بدماشیاں اروج کے اوپر
11:49کہتے ہیں جی وہ
11:50بغداد کی اینڈ سے اینڈ بجا دی
11:52تو بغداد میں کون سا بیٹھ کے
11:54وہاں پر محفل ملاد ہو رہی تھی
11:55آپ کے حکمران سارے
11:58مجرے کروانے والے
11:59دین سے برگشتہ
12:02انسانیت کا استحصال کرنے والے
12:07تو پھر اللہ تعالیٰ نے ان کے اوپر
12:09مسلط کر دی رہا ہے منگول
12:11آپ دیکھیں کتنی عجیب اینالوجی ہے
12:16بنی اسرائیل کے اوپر بھی
12:19جو دو
12:21اس طریقے سے معاملات مسلط ہوئے
12:23ان میں سے پہلا جو تھا وہ
12:25نیبوکیٹ نظر کی طرف سے تھا
12:27وہ مشرق سے گیا تھا
12:29اور دوسرا ٹائٹس کی طرف سے تھا
12:34جو رومنز کی طرف سے تھا
12:35یعنی وہ آج کی آپ سمجھ لیں
12:37گریٹ بریٹن جس طرح
12:38بعد میں
12:40اور مسلمانوں میں بھی
12:43اسی ترتیب سے عذاب آئے
12:44پہلا عذاب منگولوں کی طرف
12:45منگول بھی
12:46مشرق سے مسلط ہوئے
12:48یہ یہاں سے چائنہ والی سائٹس ہے گئے تھے
12:49اور دوسرا عذاب مسلمانوں میں بھی
12:52مغرب کی جانب سے آئے
12:52کلونگین پاورس کا
12:53اس پہ ڈاٹر سرار صاحب نے
12:55بڑی تفصیلی ویڈیو
12:57ریکارڈ کروائی ہے
12:59مسلمانوں کا
13:00ماضی حال اور مستقبل
13:02جو انڈیا میں انہوں نے
13:03دوہزار چار میں
13:04لیکچر دیئے تھے نا
13:05اس میں انہوں نے
13:06یہ ساری باتیں کی ہوئی ہیں
13:07اسی طریقے سے کی ہوئی ہیں
13:09لیکن سرکار ڈاٹر سرار صاحب کی وجہ سے
13:11کسی بریلوی دیوبندی
13:12علیہ دیز کو فرق نہیں پڑتا
13:13ہاں
13:15کیونکہ وہ اگر بریلوی ہے
13:17تو اچھا بریلوی رہے گا
13:18اگر دیوبندی ہے
13:20تو اچھا دیوبندی رہے گا
13:21اور اگر تارج بی صاحب کے لیکچر سن رہا ہے
13:23تو پھر تو
13:24اس سے بھی آگے کی بات ہے
13:25کہ ایک ہندو ہے
13:26تو اچھا ہندو ہی رہے گا
13:28ہاں
13:29ہاں
13:30عقیدے میں کوئی فرق نہیں پڑے گا
13:32بس ایک سننے کا ٹیسٹ ہے
13:34وہ آویل کریں گے
13:35لیکن انجینئر صاحب بھی
13:36سے تو ان کی امپائرز اکھڑ گئی نا
13:38ان کے اوپر عذابِ الہی بن گیا نا
13:41کہ ان کو فرق اس وقت بڑھتا ہے
13:43جب ان کو لوگ چھوڑ دیں
13:44اس لیے وہ ساری باتیں
13:46جو دوسرے کرتے ہیں
13:47کوئی فرق نہیں پڑتا
13:48جب ہم کرتے ہیں
13:49تو وہ ان کے اوپر
13:51عذاب کا کوڑا بن کے نازل ہوتی ہے
13:53تو میں اس پروپیگنڈے سے کبھی
13:56گھبراتا نہیں ہوں
13:57میں نے ان کو کہا
13:58کہ جتنا مجھے چھیڑیں گے
13:59آپ کی کامیابی صرف اس صورت میں ہے
14:02کہ اگر آپ کے مسلک کا جنازہ آندہ
14:05تیس سالوں میں نکلنا ہے نا
14:07تو مجھے چھیڑنا
14:08چھوڑ دیں تو یہ پینتیس سال میں نکلے گا
14:10لیکن اگر مجھے چھیڑیں گے نا
14:13تو یہ تیس سے داس ہی رہ جائیں گے پھر پیچھے
14:15کیونکہ میں تو پھر اس طرح ہی ریکٹ کروں گا
14:17آپ کو پتا ہے
14:18جب بھی کوئی بات کرتے ہیں
14:19تو پھر میں کہنا
14:20آمہ پھر میں دسا
14:22میں کوئی غامدی صاحب کی طرح نہیں ہوں
14:25کہ میں ملک چھوڑ کے
14:26تو دوسری جگہ جا کے بیٹھ جاؤں گا
14:27اور ان ٹاپکس کو
14:29اڈریس کرنا چھوڑ دوں گا
14:30نہیں
14:31آپ جتنا چھیڑیں گے
14:33کیونکہ میں نے تو تیہ کر دی ہے
14:34کہ میں تین سو دو
14:35وہ چلتی پھر تھی
14:36ظاہر ہے جب میں نے اپنے لئے یہ تیہ کر لی ہے
14:38تو پھر تو جتنا بھی
14:40اللہ مجھے وقت دے گا
14:41تو میں توڑی منٹی ٹھوک کے جانا ہے
14:44اسے نہیں رکھو
14:45ویسے سے ٹھوک دیتی ہے
14:46اللہ تعافیٰ اللہ
14:47اوپر بریلوی دوبندی
14:49علیہ دیش شیعہ نے یہ لگا
14:50یہ قادیانی ہے
14:50صرف میرے نام کے ساتھ مرزا آتا تھا
14:53تو جب میں بریلوی تھا
14:54اس وقت بھی مرزا تھا
14:56اور پاکستان میں
14:57سب سے زیادہ ہائی مغل برادری ہے
14:58جو مردم شماری ہوئی ہے نا
15:01پہلے نمبر پہ جو عبادی ہے نا
15:03ساڑھے چار پانچ کروڑ
15:04وہ مغل ہیں
15:05اس کے بعد دوسرے خاندان ہیں
15:06تو وہ سارے قادیانی ہیں کیا
15:08صرف نام کیونے سے
15:11تو اس طریقے سے انہوں نے کیا
15:14تو مجھے موقع مل گیا
15:15میں نے اپنے معاملات کلیر کیا
15:18پھر میں نے صرف یہ نہیں بتایا
15:19کہ میں قادیانی نہیں ہوں
15:20میں نے یہ بتایا
15:21کہ یہ جو مجھے قادیانی کہہ رہے ہیں نا
15:22ان کا ایک اببہ تھا
15:23جو اشربلی تھانوی رسول اللہ کو
15:25انڈورس کر کے گیا ہوا ہے
15:26اور دوسروں کے اببے نے
15:28چشتی رسول اللہ پڑھوایا ہوا ہے
15:30تو کیسے بازی اُلٹ دی
15:32ہماری سٹریٹیجی میں
15:34سب سے بڑی کامیابی یہ ہے
15:35کہ ہم نے ان کو للکا رہا ہے
15:38ڈیفینسی مارڈ میں میں کبھی نہیں گیا
15:39اگر انہوں نے ایک بات کی ہے
15:41میں نے دس باتیں کی ہیں
15:42اسی لئے میں غامدی صاحب کی طرح
15:44باید نہیں بیٹھا ہوا
15:45غامدی صاحب والی ان کو گفتگو نہیں سمجھاتی
15:48وہ شریف بندوں کے لئے ہوتی ہے
15:49ان بدماشوں کے ساتھ
15:51آپ نے ٹیکل ایسے کرنا ہے
15:52کہ ایک کرے دس سنائے ان کو
15:55لیکن دس جھوٹی نہیں
15:56دلائل کے ساتھ
15:58لمحہ پالوے نا نو
15:58علمی طورت ہے
16:00پھر یہ ڈیفینسی مارڈ میں
16:02وہ تو ہم پتا ہے
16:04پھر وہ چھڑتا نہیں ہے
16:04آپ کو تو تجربہ ہے نا
16:06کہ علماء کتنے ڈرتے ہیں مر سے
16:07ان کو پتا ہے
16:08یہ ایک بات کی نا
16:09تو یہ چار سنائے گا
16:11مرڈر ٹائمٹ ہوئی
16:12اس کے بعد مین میڈیا میں
16:14ساری چیزیں آگئی
16:14تو یہ چیزیں تو پھیلی نا
16:16اس کا مجھے کوئی نقصان تو نہیں ہوا
16:18فائدہ ہوا ہے
16:18اور یہ سمجھتے تھے
16:20کہ یہ ایکٹیوٹی کروا کے نا
16:21تو مجھے بزدل کریں گے
16:23میری طبیعت بالکل ڈیفرنٹ ہے
16:24مجھے کوئی بندہ چھیڑتا ہے نا
16:26میں اس کو چھوڑتا نہیں ہوں
16:28چاہے جو مرضی ہو جائے
16:29ہم منگولوں کی اولاد ہیں
16:31ان کو پتا نہیں ہے
16:32منگولوں نے آتے لگے نے
16:33تو اڈے سارے بابے
16:34منگولوں نے وڑے ہوئے نہیں
16:35جتنے اولیاء اللہ نے
16:37جدوہ کافرسن
16:39اور انہوں منگول
16:41مسلمان ہو جانے
16:42تو انہوں بھی بابے ہونا نہیں
16:46وڑے نہیں
16:46علمی طور پر
16:47تو ایک میری سریشت میں ہے
16:50میری نیچر کے اندر ہے
16:51جیسے پتھانوں کو نہیں
16:52آپ نے دیکھا
16:53جب لڑتے ہیں تو لگتا ہے
16:55یہ اگلے کو مار دیں گے
16:55خود مریں گے
16:56یہ میری نیچر ہے
16:58علمی طور پر
16:59میں فیزیکلی جنگ نہیں لڑتا
17:00علمی میرے آساب
17:01اتنے مضبوط ہیں
17:02کہ یہ زمین و آسمان
17:03کے سارے مولوی مل کے
17:05مرے وے زندہ
17:07سامنے آ جائیں
17:08اللہ کے فضل سے
17:09میں جو قرآن و سنت میں
17:11بلیو رکھنے والا ہونا
17:12مجھے یہ متزلزل نہیں کر سکتے
17:14میں ان کی ایک ایک بات
17:15کا جواب دوں گا
17:16اللہ کے فضل سے
17:17اور آپ کو نظر آئے
17:19کہ کیسا میں ان کے
17:19اصاب کے اوپر سوار ہوں
17:21تو یہ جو
17:22ایکٹیوٹیز پر فارم کرتے ہیں
17:23اس سے میں
17:24ڈیفینسی مارڈ میں نہیں جاتا
17:25بلکہ مزید
17:26اوفینسیو ہوتا ہوں
17:27تو اس کی وجہ سے
17:28پھر دعوت کو
17:29اور ٹریگر ہوتا ہے
17:30یہ جتنے الزامات لگاتے ہیں
17:31یہ سمجھتے ہیں
17:32الزام لگائیں گے
17:33تو یہ ڈھر جائے گا
17:34ٹرینڈ چلایا رہا ہے
17:34انہوں نے میرے خلاف
17:35محرم میں
17:36ٹرینڈ الٹا پڑ گیا
17:37ٹرینڈ میں آپ جائیں
17:3990% میرے حاکم ہیں
17:40لوگوں نے
17:41ویڈیو چڑھائی ہوئی ہے
17:42حدیثیں
17:42اگر چار بندوں کو
17:44نہیں پتا تھا
17:44ان کے ماموں نے کیا کیا ہے
17:45تو اب حدیثوں کے
17:48جسے سب کو پتا چال گیا
17:49ساروں نے کہا
17:49یار صحیح تو کہہ رہا ہے
17:50اس نے کونسی اپنی بات کی ہے
17:51میں فرنٹ سے آ کے بات کرتا ہوں
17:53کہ یہ بات کی ہے
17:54اچھا آ جو
17:55اب دیکھو پھر یہ بات
17:57کس کس نے کی ہوئی ہے
17:58آؤ فتوہ لگاؤ
17:59فرنڈار جاتے ہیں یہ

Recommended