Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/28/2025
Hajj 2025 Ka Mojza | 3 Baar Flight Ruki Sirf Ek Shakhs Ke Liye | Viral Islamic News Amer Al Mahdi

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم دوستو
00:01سبھی لوگ یہ سوال کر رہے ہیں
00:03کہ آخر عامر نامی شخص کا
00:05اللہ کے ساتھ ایسا کیا معاملہ ہے
00:07کہ اتنا بڑا موجزہ ہوا
00:09اور جہاز ان کو لیے بغیر پرواز ہی نہ کر سکا
00:12ناظرین جب رب کریم
00:14اپنے کسی بندے کو
00:15اپنے در پر بلاتا ہے
00:17تو نہ ملکوں کی سرحدیں رکاوٹ بنتی ہیں
00:19نہ کلیرنس نہ ویزا
00:21کیونکہ جب بلاوا آتا ہے
00:23تو زمین و آسمان بھی راستہ دے دیتے ہیں
00:26ناظرین یہ کہانی ہے
00:27عامر المہدی المنصور
00:30القذافی نامی ایک شخص کی
00:32جو لیبیا سے حج کے لیے
00:34روانہ ہو رہا تھا لیکن ائرپورٹ
00:36پر اسے سیکیورٹی کلیرنس نہ دی گئی
00:38کچھ جرائے کے مطابق کہا جاتا ہے
00:40کہ ان کے نام کے ساتھ
00:42القذافی لکھا ہونے کی وجہ سے
00:44انہیں سیکیورٹی کلیرنس نہیں دی گئی
00:46کچھ دیر بعد انہیں سیکیورٹی کلیرنس
00:48بھی مل گئی لیکن جب پائلٹس کو
00:50اطلاع دی گئی کہ ایک مسافر
00:52رہ گیا ہے اور عامر کو لے جانے
00:54کے لیے کہا گیا تو پائلٹس
00:55نے جواب دیا اب دروازے بند
00:58ہو چکے ہیں انجن آن ہو چکا ہے
01:00ہم اسے نہیں لے جا سکتے
01:01سیکیورٹی القار نے عامر کو کہا
01:03چلے آپ کی فلائٹ نکل چکی ہے
01:06اب آپ واپس گھر چلے جائیں
01:08مگر عامر نے انکار کر دیا
01:10اس نے کہا نہیں میں واپس
01:12نہیں جاؤں گا جب تک بیت اللہ
01:13نہ پہنچ جاؤں مجھے اپنے رب کی
01:16ذات پر مکمل یقین ہے کہ وہ
01:18مجھے ضرور بلائے گا اور پھر
01:20کچھ ہی دیر بعد اطلاع آئی کہ
01:22جہاز میں فنی خرابی پیدا
01:24ہو گئی ہے اور وہ دوبارہ ائرپورٹ
01:26پر لینڈ کر رہا ہے جہاز
01:28کے لینڈ کرتے ہی پائلٹ کو بتایا گیا
01:30کہ وہ مسافر عامر ابھی
01:32بھی ائرپورٹ پر موجود ہے
01:33تو پائلٹ نے ایک بار پھر انکار
01:36کیا اور کہا دروازے بند ہیں
01:38انجن آن ہے جیسے ہی فنی
01:40خرابی دور ہوتی ہے ہم اڑان
01:42بھر لیں گے پھر جہاز نے دوسری
01:44بار بھی پرواز کر لی اب
01:46سیکیورٹی علکار نے آمیر سے کہا
01:47اب تو دوسرا موقع بھی ختم ہو چکا
01:50ہے اب تو واقعہ ہی تم نہیں
01:52جا سکتے مگر اللہ کی قدرت
01:54دیکھیں چند لمحوں بعد ایک بار
01:55پھر خبر آئی جہاز میں پھر
01:57فنی خرابی پیدا ہو گئی ہے اور
02:00اسے ایک بار پھر واپس
02:01لینڈ کرنا پڑا مگر اس بار کچھ
02:04مختلف ہوا پائلٹ کا خود پیغام
02:06آیا کیا وہ شخص ابھی
02:07بھی ائرپورٹ پر موجود ہے
02:09جواب آیا جی ہاں وہ موجود ہے
02:11تو پائلٹ نے کہا اس بار یہ جہاز
02:14اس کو لیے بغیر نہیں اڑے گا
02:16کیونکہ اب پائلٹ جان چکا تھا
02:18یہ عام مسافر نہیں
02:19جب آمیر جہاز میں سوار ہوا
02:21تو مسافروں نے اسے خوش آمدید
02:23کہا اس کے ساتھ سیلفیاں بنائی اور
02:25اسے ایک عظیم شخص کی طرح سراحہ
02:28جیسے وہ اللہ کا حاص بندہ
02:30ہو رب کے در کا بلاوہ
02:31پانے والا بندہ ناظرین سب لوگ
02:33حیران تھے کہ آخر آمیر
02:35المہدی المنصور
02:37القذافی اور اللہ کے درمیان
02:39ایسا کیا معاملہ ہے کہ اتنا
02:41بڑا موجزہ ہوا تو ناظرین
02:43اللہ قرآن میں فرماتا ہے
02:44اللہ کی رحمت سے
02:48مایوس نہ ہو
02:49یہ آمیر بھی اللہ کی رحمت سے
02:51مایوس نہیں ہوا
02:52اسے اللہ کی ذات پر کامل یقین تھا
02:55کہ وہ حج ضرور کرے گا اور وہ گیا
02:57بیت اللہ پہنچا
02:59یہ شخص دیکھنے میں کوئی عالم
03:00یا مولوی نہیں لگتا تھا
03:02نہ اس کے چہرے پر لمبی داڑی تھی
03:04نہ کوئی مذہبی حلیہ
03:06مگر یاد رکھیں دوستو
03:07ہمیں کسی کے ظاہری حلیے شکل یا لباس سے
03:10اس کی حقیقت کا اندازہ نہیں لگانا چاہیے
03:13کیا پتہ ہم جسے عام سمجھتے ہیں
03:16وہ اللہ کے ہاں کتنا خاص اور محبوب ہو

Recommended