Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
PIA Ka Aakhri Safar? | The Rise & Fall of Pakistan’s National Airline ✈️ Zawal Se Uraan Tak #history
Pakistan Daily Capture
Follow
5/28/2025
PIA Ka Aakhri Safar? | The Rise & Fall of Pakistan’s National Airline ✈️ Zawal Se Uraan Tak #history
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
P.I.A. جہاں پائلٹوں کے لائسنس اور جہازوں کے انجن بھی آپس میں مزاق کرتے ہیں
00:07
اور کبھی کبھی تیل کی کمی سے پروازوں کا دل ہی بیٹھ جاتا ہے
00:11
دوستو اب ہم بات کریں گے P.I.A. کی
00:14
ہم آپ کو P.I.A. کے سنہری دور کے بارے میں بتائیں گے
00:18
جب یہ دنیا کی بہترین ائر لائنز میں شمار کی جاتی تھی
00:23
اور اس کی پروازیں اسمان پر راج کرتی تھی
00:27
ویڈیو شروع کرنے سے پہلے اگر آپ نے میرے چینل کو ابھی تک سبسکرائب نہیں کیا
00:31
تو میرے چینل کو سبسکرائب کر لیں اور بیل کے آئیکن کو لازمی کلک کیجئے گا
00:35
تاکہ میری نئی ویڈیوز کے نوٹیفکیشن آپ تک بہ آسانی پہنچ سکیں
00:40
پاکستان کی تعبیر کے ابتدائی دنوں میں
00:43
ہوائی نکل و حمل کی اہمیت شاید کبھی بھی اتنی زیادہ نہ تھی
00:48
جتنی P.I.A. کے قیام کے وقت تھی
00:51
جون 1946 میں جب پاکستان کا قیام ابھی تک صرف ایک تصور تھا
00:56
بانی پاکستان قائدیعظم محمد علی جنہ نے
01:00
معروف سنتکار مرزا احمد اسفہانی کو ہدایت دی
01:04
کہ وہ فوراں ایک قومی ائرلائن قائم کریں
01:07
قائدیعظم محمد علی جنہ کی بصیرت اور ویزن سے یہ بات واضح تھی
01:13
کہ پاکستان کے دونوں بازو جو ایک دوسرے سے گیارہ سو میل دور ہیں
01:18
ان کے لیے تیز اور موسر نقل و حمل کا نظام ضروری تھا
01:22
دوستو پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز P.I.A.
01:26
پاکستان کی قومی فضائی کمپنی ہے
01:29
جس کی بنیاد 29 اکتوبر 1946 کو
01:33
مرزا احمد اسفہانی اور آدم جی حاجی داؤد نے
01:38
کلکتہ برطانوی ہندوستان میں
01:41
اورینٹ ائر ویز کے نام سے رکھی
01:44
ابتدا میں کلکتہ میں ایک پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر
01:48
ریجسٹرڈ اورینٹ ائر ویز لیمیٹڈ کی قیادت
01:51
ایم اے اسفہانی اور ائر وائس مارشل اوکے کارٹر نے کی
01:56
اس نئی ائر لائن کا بیس کلکتہ میں تھا
01:59
اور مائی 1947 میں اپریٹنگ لائسینس حاصل کیا گیا
02:03
1947 کے فروری میں اورینٹ ائر ویز نے
02:07
ٹیکسس کی کمپنی سے چار ڈگلس ڈی سی تھری تیارے خریدے
02:11
اور چار جون 1947 کو آپریشنز کا آغاز کیا
02:16
اس کے تیشدہ روٹ کلکتہ اکیاب اور رنگون تھا
02:21
جو بھارت میں ریجسٹرڈ پہلی ائر لائنز کی
02:24
پہلی پوسٹ وار بین الاقوامی پرواز بھی تھی
02:28
دو مہینے بعد پاکستان کا قیام عمل میں آیا
02:31
اور اورینٹ ائر ویز نے پاکستان کے دونوں دارالحکومتوں
02:36
ڈھاکہ اور کراچی کے درمیان لوگوں کی نقل و حرکت کے لیے خدمات فرہم کرنا شروع کر دیں
02:43
ازادی کے بعد اگست 1947 میں اس نے پاکستان میں اپنی خدمات کا آغاز کیا
02:50
پی آئی اے نے 7 جون 1954 کو سپر کانسٹلیشن تیارے کے ساتھ
02:56
کراچی سے ڈھاکہ کے لیے اپنی پہلی پرواز چلائی
02:59
اورینٹ ائر ویز ایک نجی ملکیت والی کمپنی تھی جس کے وسائل محدود تھے
03:04
اسے اپنی ترقی کے لیے حکومت کی مدد کی ضرورت تھی
03:08
چنانچہ حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا کہ اورینٹ ائر ویز کو قومی ائر لائن میں زم کر لیا جائے
03:14
جس کے نتیجے میں 10 جنوری 1955 کو پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز کا قیام عمل میں آیا
03:21
11 مارچ 1955 کو اسے قومی تحویل میں لے کر پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز کارپوریشن پی آئی اے سی کا نام دیا گیا
03:33
1955 میں پی آئی اے نے کاہرہ اور روم کے راستے لندن کے لیے اپنی بین الاقوامی پروازیں شروع کی
03:40
1960 کی دہائی میں پی آئی اے نے تیزی سے ترقی کی ائر کوموڈور نور خان کی قیادت میں
03:48
7 مارچ 1960 کو اس نے پین امریکن ائر ویز سے بوئنگ 707 تیارہ لیز پر لے کر
03:56
کراچی سے لندن کے لیے جیٹ پروازیں شروع کی
04:00
یوں یہ ایشیا کی دوسری ائر لائنز بن گئی جس نے جیٹ تیارہ اپنے بیڑے میں شامل کیا
04:07
اس دور کو پی آئی اے کا سنہری سال کہا جاتا ہے
04:11
کیونکہ اس نے دنیا کی اہم ائر لائنز میں شامل ہونے کی منزل حاصل کی
04:16
20 جون 1960 سے مکمل پاکستانی عملے نے ان پروازوں کا انتظام سنبھالا
04:23
2 جنوری 1962 کو پی آئی اے کے بوئنگ 720 بی نے لندن سے کراچی تک
04:30
938.78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر کے
04:37
تیز ترین کمرشل پرواز کا عالمی ریکارڈ قائم کیا
04:42
جو آج تک برقرار ہے
04:44
29 اپریل 1964 کو پی آئی اے نے کراچی سے شنگھائی کینٹن کے راستے پر
04:51
پرواز کر کے عوامی جمہوریہ چین جانے والی پہلی غیر
04:56
کیومینسٹ ائر لائن ہونے کا اعزاز حاصل کیا
05:00
1970 اور 1980 کی دہائی میں پی آئی اے نے اپنی خدمات میں
05:05
مزید توسیع کی اور جدید تیاریں شامل کیے
05:09
1985 میں اس نے امارات ائر لائن کے قیام میں معابنت فرہم کی
05:15
پی آئی اے نے ایمرٹس ائر لائنز کو انتظامی اور
05:18
اپریشنل ماہرین فرہم کیے اور 41 مختلف ائر لائنز کے
05:22
عملے کو پیشہ ورانہ تربیت دی
05:25
1962 میں امریکی خاتون اول جیکولین کینیڈی نے
05:29
پی آئی اے کے ساتھ سفر کیا
05:31
1966 میں فرانسیسی فیشن ڈیزائنر پیئر کارڈن
05:35
نے پی آئی اے کی ائر ہوسٹس کے لیے یونیفارم
05:38
ڈیزائن کیے 1968 تک پی آئی اے نے سلانہ
05:42
ایک میلین سے زائد مسافروں کو خدمت فرہم کی اور
05:45
1989 تک یہ تعداد 3.5 میلین سے تجاوز کر گئی
05:51
2004 میں پی آئی اے بوئنگ 777 200 LR کی پہلی خریدار بنی
05:59
10 نومبر 2005 کو پی آئی اے نے بوئنگ 777 200 LR کے ذریعے
06:06
ہانگ کانگ سے لندن تک 22 گھنٹے اور 22 منٹ کی
06:11
مسلسل پرواز کر کے دنیا کی طویل ترین نان سٹاپ کمیشل
06:18
پرواز کا ریکارڈ قائم کیا تاہم پی آئی اے کو مختلف
06:22
ادوار میں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا مالی خسارے انتظامی
06:28
مسائل اور حفاظتی خدشات نے اس کی ساتھ کو متاثر کیا
06:33
2020 میں پائلٹوں کے لائسنس سے متعلق خدشات کی وجہ سے
06:39
امریکی حکام نے پی آئی اے کی پروازوں پر پبندی آئید کی
06:43
نومبر 2024 میں یورپی ایوییشن سیفٹی ایجنسی نے
06:48
پی آئی اے پر آئید پبندی ختم کی
06:51
جس سے اس کی بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کی راہ ہموار ہوئی
06:57
پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز کارپوریشن لیمیٹڈ میں
07:00
حکومت پاکستان کی اکثریتی ملکیت ہے جو کہ 86 فیصد ہے
07:05
جبکہ باقی 14 فیصد نجی شیئر ہولڈرز کے پاس ہے
07:09
ائر لائنز کی انتظامیہ ایوییشن ڈیویزن کے تحت کام کرتی ہے
07:13
اور اس کی قیادت صدر اور چیف ایگزیکٹیف آفیسر کے پاس ہے
07:17
جن کے تحت بورڈ آف ڈائریکٹر کی ٹیم کام کرتی ہے
07:21
پی آئی اے کا مرکزی ہیڈ کوارٹر کراچی میں واقع ہے
07:24
جبکہ اس کے کئی چھوٹے سب ہیڈ آفیس پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود ہیں
07:29
پی آئی اے ہر سال سعودی عرب کے لیے دو ماہ کے حج آپریشن کا انقاد کرتا ہے
07:35
جس میں حاجیوں کو پاکستان سے سعودی عرب اور واپس لے جایا جاتا ہے
07:40
دوہزار گیارہ سے بارہ تک پی آئی اے ہر سال ایک لاکھ سے زائد حج کے ارادے رکھنے والے مسافروں کو سعودی عرب پنچاتا تھا
07:50
لیکن اس کے بعد اس کی فضائی بیڑے کی تعداد پچیس تیاروں تک محدود ہو گئی
07:55
جس کے بعد حکومت پاکستان نے پی آئی اے کی حج کوٹا کو ساٹھ ہزار سے ستر ہزار حاجیوں تک کم کر دیا
08:03
لیکن دوستوں اس کے باوجود 27 سبتمبر 2024 کو پی آئی اے کو پاکستان کے پہلے نیشنل ٹوریزم ایوارڈ سے نوازا گیا
08:12
جو کہ سفر اور سیاحت کو فروغ دینے میں اس کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں دیا گیا
08:18
یہ ایوارڈ پاکستان کی پہلی نیشنل ٹوریزم ایوارڈ کی تقریب میں
08:23
دسکور پاکستان کی جانب سے دیا گیا تھا پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ائر وائس مارشل امیر حیات نے یہ ایوارڈ وصول کیا
08:32
اگر پی آئی اے کے زوال کی بات کی جائے تو 2023 تک پی آئی اے کے مجموعی نقصانات 750 ارب روپے تک پہنچ چکے تھے
08:43
جبکہ اس کے اساسوں کی قیمت 150 ارب روپے تھی
08:46
سلانہ 172 ارب روپے کی فروخت کے باوجود پی آئی اے کو سلانہ 88 ارب روپے کا نقصان ہو رہا تھا
08:54
اس مالی مہران کی وجہ پی آئی اے میں یونینز بدونوانی جیل سازی اور بد انتظامی بتائی جاتی ہے
09:02
آس طور پر مفت ٹکٹوں لیزنگ اور کارگو فراڈ کے معاملات اس میں شامل ہیں
09:08
پی آئی اے نیو یارک میں واقعہ مشہور ہوتیل پوائز ویل کا مالک ہے
09:13
جو انتظامی بد انتظامی کے باعث یہ ہوتل پی آئی اے کے لیے ایک بوجھ بن گیا ہے
09:19
اور اس کی مالی مشکلات میں اضافہ کیا ہے
09:22
پاکستان کی حکومت، توانائی، بینکنگ، انشورنس اور
09:26
ہوابازی جیسے مختلف شعبوں میں کنٹرول رکھتی ہے
09:30
اس مرکزی کنٹرول کی وجہ سے کارکردگی کی کمی اور مالی نقصانات کا سامنا ہے
09:36
خاص طور پر جب سرکاری کمپنیوں کی منظم نگرانی نہیں کی جاتی
09:40
پی آئی اے کا سفر بڑے کامیابیوں اور سنگین چیلنجز سے بھرپور رہا ہے
09:45
اور موجودہ صورتحال میں اس کے لیے بہتری کی امید کی جا رہی ہے
09:50
پی آئی اے کی تاریخ میں کئی اہم سنگ میل اور عزازات شامل ہیں
09:55
جن میں چین کے لیے پہلی غیر کمیونسٹ ائرلائن کی پرواز
10:00
تیز ترین کمرشل پرواز کا ریکارڈ اور دنیا کی طویل ترین نان سٹاپ پرواز شامل ہیں
10:08
اس کی منفرد خدمات اور تاریخی اہمیت نے اسے پاکستان کی قومی شناک کا حصہ بنایا ہے
10:15
تو دوستو یہ تھی پی آئی اے کی دلچسپ اور پرکشش کہانی
10:20
جہاں ایک وقت تھا جب یہ ائرلائنز دنیا کے آسمانوں پر چھائی ہوئی تھی
10:25
اور آج بھی ہمیں امید ہے کہ یہ پھر سے اپنے عروج تک پہنچے گی
10:30
تو دوستو مجھے امید ہے کہ میری آج کی یہ ویڈیو آپ کو پسند آئی ہوگی
10:34
تو ویڈیو کو لائک شیئر اور کومنٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا
10:39
اگلی ویڈیو تک کیلئے اجازت چاہوں گا
10:41
اللہ حافظ
Recommended
5:11
|
Up next
" Aik Wazeer Njkari Ne Kaha Tha PIA Masla Hai Aik Rupay Mein Bhi Beech Deingay," Sabiq CEO PIA
ARY NEWS
11/1/2024
6:32
" Abhi Tak Phone Nahi Aya Itna Waqt To Den Ke Hum Parh Saken," Break Through Kab Araha Hai??
ARY NEWS
9/27/2024
1:43
European Union Ke Idaray EASA Ke Wafad Ki Pakistan Aamad
ARY NEWS
10/29/2024
0:12
Hajj 2025 glimpse #hajj #hajj2025 #makkah #haji#trendingreels #instareels #trendingnow #shortsfeed
Pakistan Daily Capture
5/30/2025
0:12
JF 17 thunder #jf17 #interestingfacts #pakistan #news #latest #latestnews #update #shortsfeed #1m
Pakistan Daily Capture
5/29/2025
3:29
Hajj 2025 Ka Mojza | 3 Baar Flight Ruki Sirf Ek Shakhs Ke Liye | Viral Islamic News Amer Al Mahdi
Pakistan Daily Capture
5/28/2025
0:35
PIA Ka Aakhri Safar? #airlines #history #1million #latestnews #latesupdates #pakistan #trend
Pakistan Daily Capture
5/27/2025
0:09
History of Lahore #lahore #walledcitylahore #latesupdates #latest #shortsfeed #shortsviral #1million
Pakistan Daily Capture
5/26/2025
0:09
india blocked chenab water #india #pakistan #war #latestnews #latest #shortsfeed #viralshort #1m
Pakistan Daily Capture
5/26/2025
0:12
Pakistan navy detected indian aircraft #india #war #shortsfeed #latest #latestupdate #viralshort #1m#factsyoudidntknow #pakarmy #1million #facts #1m
Pakistan Daily Capture
5/26/2025
0:12
operation suhaagraat #pakistan #strike #india #latestnews #latest #shortvideo #shortsfeed #update#1m
Pakistan Daily Capture
5/26/2025
0:12
Pakistan Air Force #pakistanarmy #india #war #shortsfeed #attack #latestnews #1million #jf17_thunder
Pakistan Daily Capture
5/26/2025
0:17
MC Lahore office #lahore #pakistan #beauty #history #update #latestnews #shortsfeed #1million #facts
Pakistan Daily Capture
5/24/2025
0:09
Masjid Nabvi #masjidnabawi #madina #ramzan #latesupdates #latest #shortsviral #shortfeed #shorts #1m
Pakistan Daily Capture
5/23/2025
0:25
masjid nabawi inside #masjidnabawi #madina #latestnews #latest #shortsfeed #shorts #viralshorts #1m
Pakistan Daily Capture
5/23/2025
0:14
masjid al haram live #masjidalharam #ramzan #latestnews #latest #shortsfeed #shorts #viralshorts #1m
Pakistan Daily Capture
5/23/2025
0:11
masjid nabawi #masjidnabawi #ramzan #latestnews #latest #madina #shortsfeed #shorts #shortsviral #1m
Pakistan Daily Capture
5/23/2025
0:06
Masjid Nabvi #masjidnabawi #ramzan #madina #latestupdate #live #shortsfeed #shorts #viralshorts #1m
Pakistan Daily Capture
5/23/2025
7:20
Glass Train Rawalpindi to Murree Electric Glass Train Service | Glass Train Islamabad to Murree
Pakistan Daily Capture
2/2/2025
5:40
Orange Farming in Pakistan "History Of Orange Santra Keno | Red blood orange farming in pakistan
Pakistan Daily Capture
1/30/2025
0:38
India Most Powerful Country In the World 2024 #urdu #hindi #india #documentary #viral #shortvideo
Pakistan Daily Capture
4/4/2024
0:49
History of Baba Sayen Jamal in Sargodha Murshad Bawa Zaman Ali Shah Jhamra Sharif #vlog #history
Pakistan Daily Capture
4/4/2024
0:40
The Amazing Dubai Palm Jumeirah Island #vlog #amazing #island #dubai #sea #history
Pakistan Daily Capture
3/31/2024
0:31
breaking news | Pakistan News | latest news ARY maryam nawaz #news #latestnews #viral #shortvideo
Pakistan Daily Capture
3/9/2024
0:20
Do Samundar Jo Kabhi NahiMilte Wo Kaha Hai #vlog #pakistan #viral #travel #shortvideo
Pakistan Daily Capture
3/4/2024