00:00ڈڈوان رامے میں اب آپ تو دیکھیں گے کہ سارہ کو کم کم اس بات کا اندازہ تو ہو گیا ہے کہ عادل مجھ سے نہیں زارہ سے محبت کرتے ہیں اسی وجہ سے وہ تو مجھ سے دور بھاگتے تھے لیکن زارہ کو دیکھنے کے بعد وہ میرے قریب آنے لگے لیکن سارہ کو اس بات کا اندازہ بلکل بھی نہیں تھا کہ زارہ بھی عادل سے ہی محبت کرتی ہے سارہ کو تو یہی لگتا تھا کہ زارہ سرمن سے محبت کرتی ہے اسی سے شادی کرے گی لیکن اب جب سارہ کو حقیقت معلوم ہوگی کہ زارہ اور عادل د