Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/28/2025
Heavy Rains Alert - Massive Thunderstorm & Hail Alert - 4am News Headlines - 24 News HD

Heavy Rains Alert - Massive Thunderstorm & Hail Alert - 4am News Headlines - 24 News HD

24 News HD Is One Of The Leading News Channels Of Pakistan Bringing You The Latest Current Affairs From Pakistan And Around The World. Live National Assembly ,Senate Session And Current Affairs.

PM Shehbaz Sharif | Former Prime Minister Imran Khan | Nawaz Sharif l Asif Ali Zardari l Maryam Nawaz l Nasim Zehra @ 8 | Sajjad Jani | 10 Tak | 24 Special | Nazir Ghazi | Masood Raza | Pakistan Latest and Breaking News | Live News | News Headlines | National Assembly of Pakistan | Senate | President Arif Alvi | Exclusive News | News Bulletin

Stay informed with the latest headlines and in-depth coverage from around the world — follow Global News Update for real-time news you can trust. Don’t miss a story — hit follow now!

#newsupdates #Pakistan #24NewsHD #News #LatestNews #BreakingNews #weatherforecast #GlobalNewsUpdate #BreakingNews #WorldNews #NewsToday #LiveNews #DailyNews #24x7News #TrustedNews #TopStories #InternationalNews #globalnews #worldnews

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . .
01:59Islamabad Samyid Mulk Khe Mokitlif Hissom Me Andi, Zahar Variyao Rtupsini Bariish Dhrakht Jardom Se Sri Akhargay Sain Bors Gere Ghe, Traffic Signells Tút Ghe.
02:09Solar Panels Ur Gariy Kwon Khe Nukhsan Islamabad Rawaalpiney Koe Gerdogabar Ke Tofan Ne Phris Se Lepet May Ria.
02:15We will go out by Murey, Murey, Murey, Burjah поб think.
02:26We'll be willsr teалиhu.
02:45
03:11PGI پہلے تیہ کر لے کے بعد کون کرے گا اور کس سے کرے گا
03:15سینیٹر ارفان صدیقی کا علیمہ خان کے بیان پر رد عمل
03:18کہا حکومت بانی PGI کو بہت کچھ دے سکتی ہے
03:21البتہ بانی PGI کچھ لینی کی پوزیشن میں نہیں ہے
03:24تحریک عد میں اعتماد لائی گئی تو تحریک انصاف کے ووٹ ہی کم ہوں گے
03:33تحریک انصاف کی ہندیا پھر بیچ چوہرائے پھوٹ پڑی
03:37علیمہ خان نے پھر بریسٹر گوہر کو اپنی طاقت دیکھا دیا
03:40علیمہ خان کی بریسٹر گوہر کو میڈیا کے سامنے نیچا دکھانے کی کوشش
03:43علیمہ خان نے سب کے سامنے بریسٹر گوہر سے رہائی کے بیان کا جواب مانگ لیا
03:47بولی بریسٹر گوہر نے کہا تھا بانی پانچ جون کو رہا ہو رہے ہیں
03:51بریسٹر گوہر نے وضاحت دی کہ میرا مطلب تھا
03:54کہ اس پانچ جون کو لگا تو بوگس ہونے کی وجہ سے ختم ہو جائے گا
03:58صوبہ بچاو تحریک کا دائرہ کار پھیلے گا
04:09پی جی آئی کی ہنڈا سرکار روک نہیں سکے گی
04:12بلاول بھٹو کا صدر پیپرز پارٹی خیبہ پانچوں خواب محمد علی باچہ سے ٹیلی فون اقراب تھا
04:17پشاور میں صوبہ بچ تحریک کی جلی پر ہونے والے تشدد سے متعلق دریافت کیا
04:21محمد علی نے کہا کہ ہمارے پرامن احتجار سے گھبرا کر کیپی حکومت نے آنسو گیس کی شیل لے گی
04:27بلاول بھٹو نے کہا کہ کیپی کے حکومت کو عوام صبرہ راست چکراؤ کی حکمتی عملی مہنی پڑے گی
04:40موسیل داخلہ موسیل نکوی کا دورہ ایران مشہد پہنچ کے
04:44مشہد انٹرنیشنل ارپورٹ پر موسیل نکوی کا پرتباک استقبال صوبہ خرستان کے گورنر نے خیر مقدم کیا
04:50وزیر داخلہ کی مشہد میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روزے پر حاضری دی
04:55روزے کے مختلف حصے دیکھے نوافل ادا کیے
04:58وزیر داخلہ نے امن و سلامتی ترقی اور خوشعالی اور خطے میں استحکام کی دعا کی
05:07نواز شریف اور وزیر علیہ پنجاب مرگم نواز کی زیر صدارت آئندہ بجٹ پر مشابتی اجلاس
05:12سابق وزیر آزم کو آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ پر بریفنگ دی گئے
05:16بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ پنجاب کے تمام محکموں کی جانب سے دو ہزار عرب کے ترقیاتی منصوبے پیش کیے گئے
05:22صوبے کی تاریخ میں پہلی بار سات سو چوبیس عرب روپے ایک سال میں ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کیے گئے
05:28ٹرافک آبارین کے خلاف برزی پر جرمانہ دس مجھانے کا فیصلہ
05:39کم عمر بچوں کی ٹرائونگ بارد ذمہ دار قرار مقدمہ درش ہوگا
05:43ون ویلنگ یا خطرناک طرز ٹرائونگ پر بھی پرچا کھٹے گا
05:47دورانے ٹرائونگ موبائل کے استعمال پر بھاری جرمانہ ہوگا
05:50وزیراعلا بنجاب مریم نواز کی صدر صدر خصوصی اچلاس ٹرافک پولیس کی پانچ کٹیگری بنانے کا اصولی فیضہ
05:56ٹرافک پولیس کے رکاوتیں فوری دور کرنے کا حکم لاہور کے 77 پوائنٹس کی ری موڈلنگ پر ہوار
06:02زلار نوشکی میں انصدار پولیو ٹیم پر فائرنگ پولیس احلکار عبدالوحید شہید دوسرا زخمی
06:17صدر وزیراعظم اور وزیرا داخلہ محسن اکپی کی مضمت
06:20عاصف زرداری کا شہید پولیس احلکار عبدالوحید کو خراج عقیدت
06:24سوگوار خاندان سے اظہار اپ جہتی
06:26وزیراعظم شہباز شریف نے کہا پولیو مہم کے خلاف شر پسندہ ناصر سے سکتی سے نکٹا جائے گا
06:31محسن اکپی کہتے ہیں کہ بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے
06:34مامور ٹیم پر حملہ ناقابل برداشت ہے
06:37سپریم کورٹ کے آئینی بیش میں جوڈیس ٹرانسفر کے خلاف کیس کی سماعت
06:49اٹرنی رنگ کی جوڈیس تبادلے کے خلاف درخواستے ناقابل سماعت قرار تینی کی استدہ
06:54کہا جوڈیس ٹرانسفر ہو کر آئے ہیں تو نئے حلف کی ضرورت نہیں
06:57عدالت نے جوڈیشل کمیشن اجلاسوں کے میٹنگ منٹس طلب کر لیے
07:01جسٹس محمد علی مظہر نے اٹرنی جنرل سے پوچھا
07:04ان اجلاسوں میں کیا ہوا تھا
07:06جسٹس نئی مختر اخوار نے کہا جوڈیس ٹرانسفر کے حوالے سے کون سا حصول اپنایا جائے گا
07:11آئین خاموش ہے
07:12غلط نے کیس کی سماعت انتیس ماہ تک ملتبی کرتے ہیں
07:15پہلگام ڈراما موڈی کی سازش تھی
07:27سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کا پڑھنی
07:30یشونت سنہا نے موڈی کی گھناؤنی چالے میں نکاب کر دی
07:34کہا پہلگام اور پلباما جیسے بات
07:36الیکشن کے موقع پر ہی کیوں ہوتے ہیں
07:38پہلگام جامہ بہار کا الیکشن جیتے لیے کیا گیا
07:41پلباما میں بھی انتخابات سے پہلے دہشت گردی ہوئی تھی
07:44موڈی نے قومی سلامتی کے مسئلے کو سیاست کیا استعمال کیا
07:48ٹرم میں دانش مندانہ صلاحیتوں کا فقدان ہے
07:58کانگرس رہنما ششید حرور نے امریکی صدر ڈانرڈ ٹرم کو نااہل قرار دے دیا
08:02غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں ششید حرور کا بیان سوشل میجیا پر وائرل ہو گیا
08:07بھارتی رکنی پارلمیٹ نے کہا ان کی بوش اور اوباما سمیت پانچ امریکی صدر سے ملاقاتے ہو چکی ہیں
08:12لیکن ڈانرڈ ٹرم کی شخصیت قابلے قبول نہیں
08:15ان میں سابق امریکی صدر جیسی خوبیاں بھی موجود نہیں
08:19پی آئی اے فلائٹ 544 ہائی جیکنگ بھارت کی پروکسیز کی جہوری پروگرام روکنے کی سازش
08:30مئی 1998 میں بھی بھارت نے پاکستان کے جہوری پروگرام کو روکنے کے لیے دہشتگردوں کو استعمال کیا
08:36فلائٹ ہائی جیک کرنے کا مقصد پاکستان کے ایٹمی دھماگوں کو روکنا تھا
08:40ہائی جیکنگز نے بلوچستان کے نام پر بھارت کا ایجنگا پھلانے کی کوشش کی
08:45پاکستانی افسران نے ہیڈرہ آباد ائرپورٹ پر بھارت کی منصوبہ ناکام بنایا
08:49یوم تکبیر کام تاتیل کا اعلان
08:58کل 28 مہن کو تمام اداروں دفاتر بند ہوں گے
09:01پنجام میں یوم تکبیر کے سلسلے میں تقریب کے لیے سکول کھلیں گے
09:04محکمہ سکولز ایجکشن یا نوکیوکیشن جارے گا
09:06بچوں کے درمیان یوم تکبیر کے موضوع پر تحریریں اور آج مقابلیں ہوں گے
09:12سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں اجرک اور توپی توفے میں دینے پر پابندی آئیت کر دی
09:23سرکاری تقریبات میں مہمانوں کے استقبال کے لیے بچوں کو کتاروں میں کھڑا کرنے پر بھی پابندی آئیت
09:28محکمہ سکول تعلیم سندھ نے نوکیوکیشن جاری کر دیا
09:31اتمام افسران کو حکم نامہ ارسال سختی سے مدران کی حدایت
09:35لاہور میں موڈل کیٹل مارکیٹ کا افتتاہ
09:44مزریالہ پنجاب مریم نواز نے شاہپور کالشاہ میں افتتاہ کیا
09:47کیٹل مارکیٹ میں پچیس ہزار بڑے جانور رکھنے کی گنجائش
09:51ڈیڑھ لاکھ چھوٹے جانور رکھے جا سکتے ہیں
09:53چوہتر اکر رکھوے پر کائم مارکیٹ میں تمام سہولیار دستیاب
09:57پیوپاریوں کے لئے بیس رہائشی کمرے کا ہے
09:59کٹھا دو لاکھ گائے تین اور اونٹھ دس لاکھ سے شروع
10:06شاہپور کانجرا منڈی میں بکرا اور چھتا ایک لاکھ سے اوپر میں فروخت
10:10ایڈیئے سٹی مویشی منڈی میں بھی جانوروں کا رش راجنپوری دیسی غلابی مکھی
10:14لاری نسل کے بکروں کے چرچے منامہ میں بیل اور بچھرے بھی آگئے ہیں
10:19حج کی نیت کی ہے حج کے لئے ضرور جاؤں گا
10:31ریبیا سے حج پر جانے والے آمیر گزافی المہدی کی حیران کن داستان
10:35سوشل میچیا پر وائرل
10:36پاسپورٹ پر نام میں غلطی کے باعث آمیر گزافی کو میگریشن حکام نے
10:40تیارے میں سوار ہونے کی اجازت نہ دی تو جہاز میں فنی خرابی ہو گئی
10:44دوبارہ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی
10:46جہاز ٹیک آف کرنے کے باوجود آزمین حج آمیر المہدی مایوس نہ ہوئے
10:50ائرپورٹ سے واپس گھر جانے سے انگار کرتے رہے
10:53دوسرے بار ہنگامی لینڈنگ کے بعد پایلٹ نے آمیر المہدی کو جہاز میں سوار کر لیا
10:58جنوبی پنجاب میں نہروں کی نبز دوبنے لگی
11:10جنوبی پنجاب میں خوش کسالی پانی نایاب
11:12انسان اور جانور بوند بوند کو ترسنے لگے
11:15پانی کی شدید قلت سے زرخیز زمینے بنجر ہونے لگی
11:18پانی نہ ملنے سے برباد ہوتی
11:20فصلوں نے کسانوں کو پریشان کر دیا
11:22جنوبی پنجاب کے ہنگامی طور پر پانی کے انتظامات کرنے کی مٹھانے لگا
11:26پانگلہ دیش میں جماعت اسلامی کی رہنمہ عزر الاسلام کی سزائے ماتم قرار
11:34پانگلہ دیش کی سپریم کورڈ نے عزر الاسلام کی رہائی کا حکم دے دیا
11:37حلت نے عزر الاسلام کو انسانیت کے حلاف جنم کے الزام سے بری کر دیا
11:41عزر الاسلام کو حسینہ واشت کی حکومت میں سزائے موت سنائی گئی تھی
11:46پاکستان اور منگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے
11:56ٹرافی کی رونمائی دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں
11:59پاکستان اور منگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل قضافی سٹیلیم میں کھیلا جائے گا

Recommended