Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
Babrik Shah spills his marriage plans with Veena Malik

Category

😹
Fun
Transcript
00:00وینہ ملک نے مجھے کوئی جہداد تفہے میں نہیں دی بلکہ ہم نے مل کر ہری دی تھی
00:05ہمارا شادی کا ارادہ تھا لیکن شادی اس لیے نہیں ہو سکی کہ وینہ کسی اور کو پسند کرنے لگی تھی
00:12ببرک شاہ کا انکشاف
00:14حال ہی میں ببرک شاہ ایک ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر گفتگو کی
00:21ایک سوال کے جواب میں ببرک شاہ نے اداکارہ وینہ ملک سے اپنے تعلق کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ہماری شادی اس لیے نہیں ہو سکی
00:29کیونکہ وینہ کسی اور کو پسند کرنے لگی تھی
00:32یہی وجہ تھی اور پھر مجھے بھی کوئی اور مل گیا تھا
00:35اداکار کے مطابق وینہ ملک نے مجھے کوئی جائداد تفہے میں نہیں دی تھی
00:40دراصل ہم نے ماضی میں ایک زمین مشترکہ طور پر خریدی تھی
00:44کیونکہ ہمارا شادی کا ارادہ تھا
00:46انہوں نے مزید کہا کہ میں محمد علی اور زیبہ کے گھر کی طرح ایک علی زیب گھر بنانا چاہتا تھا
00:52کیونکہ میں ان دونوں کو بہت پسند کرتا ہوں
00:55ان کا کہنا تھا کہ اسی سوچ کے تحت ہم نے مل کر زمین خریدی لیکن پھر گھر میں نے تنہا تعمیر کروایا
01:02کیونکہ ہمارا تعلق برقرار نہ رہ سکا اور ہمارا بریک اپ ہو گیا
01:06اداکارہ نے مزید کہا کہ اس گھر کو مکمل ہونے میں دس سال لگے
01:10لیکن آج بھی اس زمین کا آدھا حصہ ان کا ہے اور آدھا میرا
01:14برک شاہ ایک ورسٹائل پاکستانی ٹیلی ویجن اور فلمی اداکار ہیں
01:18بے شمار کام یا پاکستانی فلموں اور ڈراما سیریلز میں کام کیا
01:22وہ ان کے مشہور ڈراموں میں باغی داستان پانی جیسا پیار گھر اور دیگر شامل ہیں
01:28جبکہ ان کی نمائیں فلموں میں سرکار کوئی تجھ سا کہاں
01:32کیوں تم سے پیار اتنا ماہی آوے گاہ تڑپ زمین کے خدا اور پیارے سچیاں شامل ہیں
01:37ببرک شاہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ویڈ ہو رہی ہے
01:40اور صارفین وینا ملک اور ببرک شاہ دونوں کی امانداری اور وفاداری کی تعریف کر رہے ہیں
01:46ایک صارف نے لکھا کہ ببرک شاہ ایک اماندار آدمی ہے
01:49جنہوں نے جائیداد کے بارے میں کبھی جھوٹ نہیں بولا
01:52اور نہ ہی یہ دعویٰ کیا کہ وہ مکمل ان کی ہے
01:55ایچ لین کھاری

Recommended