Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/27/2025
Welcome to the official ARY news channel on dailymotion, you trusted source of the latest news, analysis, and update from Pakistan and around the globe. ARY news is renew renowned for its commitment to delivery breaking news political coverage, and real time updates on a wide range of topics, including current affairs, in entertainment, sports, and more inter on this channel you will find a variety of content designed to keep you informed and engaged.
On this channel, you will find a variety of content designed to keep you informed and engaged daughter from live news broadcast to in-depth reports and exclusive interviews with key figures, we bring you comprehensive coverage of the stories that matter most. Weather it's the latest political developments, major national events, or global affairs, ARY news is dedicated to providing timely and accurate information our content includes.
ARY news is known for its credibility, and we take pride in being an impartial source of information dot our mission is to ensure that you have access to the facts, so you can make informed the season and stay connected to the world around you.
Don't forget to subscribe and turn on notification to never miss out on breaking news and special updates. Thank you for choosing ARY news - your trusted partner in staying informed!

Category

🗞
News
Transcript
00:00دنیا کے 18 کروڑ افراد کا حساس ڈیٹا چوری ہو گیا
00:03پاکستانی بھی خطرے میں پاکستان کی نیشنل سائبر امرجنسی ٹیم نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے
00:09عوام کو ہوشیاب رہنے اور اپنے اکاؤنٹس کے پاسفورٹ فوری تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیا ہے
00:14ایڈوائزری میں کہا گیا حکومت اور حساس اداروں کے نظام بھی خطرے میں پڑھ سکتے ہیں
00:20فوری اقدامات نہ کیے گئے تو قومی ڈیجٹل نظام بھی متاثر ہو سکتا ہے
00:25مزید جان لیتے ہیں اسلام آباد سے ساما کے ڈیپٹی بیورو چیف بیضا سلیمی ہمارے ساتھ موجود ہے
00:30بیضا سلیمی ایڈوائزری میں مزید کیا کہا گیا ہے
00:32دنیا بر میں انٹرنیٹ سارفین کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے
00:38کیونکہ عالمی سطح پر اٹھارہ کروڑ سے زائد سارفین کے پاسورڈ اور جو ان کا ڈیٹا ہے وہ لیک ہونے کا اور چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے
00:48اس حوالے سے جو نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم ہے
00:52اس کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر اٹھارہ کروڑ سے زائد سارفین کا ڈیٹا چوری ہوا ہے
00:59نہ صرف یہ ڈیٹا ای میلز بلکہ جو مختلف سوشل میڈیا ویب سائٹس ہیں ان کے حوالے سے بھی ہے
01:06گوگل اس طرح مائکرو ساوٹ فیس بک انسٹراغرام سنیپ چیٹ اور جو دیگر سائٹس ہیں ان کے پاسورڈ اور جو ڈیٹا ہے وہ ایک غیر محفوظ فائل میں انٹرنیٹ پر موجود ہے
01:19نیشنل ایڈوائزری میں یہ انکشاف کیا گیا ہے اور یہ بھی سارفین کو ہدایت کی گئی ہے
01:25کہ یہ ڈیٹا جو ہے وہ سامنے آنے سے نہ صرف سارفین کی جو ذاتی شناخت ہے وہ ظاہر ہونے کا خطر ہے
01:33بلکہ ان کے بینک آکاؤنٹس جو ہے وہ ان کو استعمال ہونے کا خطر ہے بلکہ سائبر اٹیکس بھی بڑھ سکتے ہیں
01:39تو اس لیے سارفین کو یہ نیشنل سٹ کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے
01:43کہ وہ فوری طور پر جو ہے وہ اقدامات اٹھائیں اور نہ صرف اپنے ڈیٹا کے تحفظ
01:48بلکہ جو سیشل میڈیا آکاؤنٹس ہیں ان کے تحفظ کے لیے اپنے تمام پاسورڈز جو ہیں وہ فوری طور پر تبدیل کریں
01:55اس کے ساتھ ساتھ جو سیکیورٹی کی ڈبل لیر ہے اس کو اپنایا جائے جو انٹی وائرس ہیں وہ انسٹال کیے جائیں
02:02اور سائبر سیکیورٹی کے تحفظ کے لیے جتنے بھی اقدامات ہیں ان کو ممکن بنایا جائے
02:08اور اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے کہ سارفین اپنے اکاؤنٹس کی جو ایکٹیوٹی ہے
02:12اس کی سلسل منیٹنگ کریں تاکہ ان کا جو ڈیٹا ہے وہ نہ تو چوری ہو
02:18اس کے ساتھ یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ ای میلز میں جو مختلف لوگ اپنے پاسورڈز اور دیگر حساس معلومات ای میلز میں رکھتے ہیں
02:26تو وہ بھی وہاں سے ختم کریں