Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/25/2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:01انہا صلاتی و نسوکی و مہیایا و مماتی للہ رب العالمین
00:08بس یہی تعلق باللہ ہے کہ میرا جینا اس کے لیے میرا مرنا اس کے لیے
00:15میری نماز اس کے لیے میری قربانی اس کے لیے میرا وجود اس کے لیے
00:20میرا تحرک اس کے لیے میرا جوش و جذبہ اس کے لیے میرا اول و آخر اس کے لیے
00:27کس کے لیے وہ جو ملجا اور مابا ہے
00:30اللہ رب العالمین وہ جو سمیع و بصیر ہے
00:33وہ جو علیم و خبیر ہے
00:35وہ جو اول و آخر ہے
00:37وہ جو ملجا اور مابا ہے
00:39وہ جو شہرق سے زیادہ قریب ہے
00:41وہ جو حی و قیوم ہے
00:43لا تاقضہ سنتم ولا نوم
00:46وہ جس کو نین نہیں آتی
00:48وہ جس کو اونگ نہیں ستاتی
00:50وہ رب جب میرے اور آپ کے ساتھ ہے
00:53تو اسلام انقلاب آ کر رہے گا
00:55چینلز کے مالکان
00:59وہ دیکھتے رہ جائیں گے
01:01امریکہ اور اس کے ہماری
01:03افغانستان میں شک سکھا چکے ہیں

Recommended