Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/25/2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ہر چیز کا مقصد ہے تیرہ کوئی مقصد نہیں ہے
00:01فیصلے کا دن ہوگا
00:03تو اللہ کے سامنے کھڑا ہوگا
00:05یعنی یہ جو
00:07اللہ کی تخلیق ہے
00:09یہ گوائی دے رہی ہے کہ تیرہ بھی کوئی مقصد ہے
00:12ہم کہتے ہیں پہاڑوں کا ایک مقصد ہے
00:14بارش کے برسنے کا ایک مقصد ہے
00:16رین فورس کا ایک مقصد ہے
00:18یہ جو اس میں سے پلانٹس ہو گتے ہیں
00:20ان کا ایک مقصد ہے
00:20زمین جس طرح بچھی ہوئی ہے اس کا ایک مقصد ہے
00:23تو ان ساری چیزوں کا مقصد ہے
00:25تو تو اشرب المخلوقات ہے تیرا کوئی مقصد نہیں ہے
00:27تو یہاں پہ صرف انجوائمنٹ کے لیے بھیجا کے ہے
00:30تیرا کام صرف انٹینمنٹ ہے
00:31تیرا کام صرف سوشل میڈیا کی اوپر بیٹھے رہنا سارا دن
00:35اور کھاتے پیتے رہنا بس یہ تیرا کام ہے
00:37نہیں
00:37جو فیصلے کا دن ہے وہ آ کر رہے گا
00:42جس میں فیصلہ کیا ہوگا
00:43صحیح اور غلط میں فیصلہ ہو جائے گا
00:45اچھے اور برے میں فیصلہ ہو جائے گا
00:47جو لوگ کامیاب ہیں
00:49ان میں اور ناکام میں فیصلہ ہو جائے گا
00:50ابھی تو دنیا میں کیا فیصلہ ہو رہا ہے
00:52دنیا میں تو آپ کو لگتا ہے ہر ناچنے گانے والا
00:53ہر بندہ جو اللہ کا نافرمان ہے وہ بڑا کامیاب ہے
00:56لیکن اس دن جو فیصلے کا دن ہوگا
00:58اس دن سے ہی پتا چلے گا کہ اصل کامیاب کون ہے

Recommended