Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/25/2025
Follow me on Instagram

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Wow!
00:30ڈالیسے رحمت ہے
00:30ورنہ یہ مشرق دشمن
00:32تمہارے گھروں سے آکے
00:33تمہاری بچیاں اٹھا کر لے جائے
00:34آج تم دیکھ رہے ہو
00:35کہ اللہ تعالیٰ کس طرح
00:36تمہاری حفاظت کر رہا ہے
00:37تم سکون سے سوتے ہو گھروں میں
00:39چونکہ تم کو پتا ہے
00:40کہ پاک فوج
00:40ہماری سٹیٹیجک فورسز
00:42اور پاک فضائیہ
00:42جو ہے وہ جاگ رہی ہے
00:44اگر یہ سب نہ ہوتا
00:45یہ پاک فوج
00:46الموجود نہ ہوتی
00:47اس کا ہونا ہی
00:48اللہ کی رحمت ہے
00:48تمہارے لیے
00:49آئندہ قسم کھاؤ
00:50کبھی اس پاک فوج
00:51کے خلاف بات نہیں کرو گے

Recommended