Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/24/2025
Join us for an eye-opening exploration of a unique dance party held at Government School Khanewal, where the vibrant energy of girls dancing is juxtaposed with the unsettling backdrop of alcohol consumption and gunfire. This video captures the essence of youth culture in a challenging environment, showcasing the resilience and spirit of the participants. We delve into the social dynamics at play, the significance of such gatherings, and the implications of the surrounding atmosphere. Don't miss this captivating look into a night filled with both celebration and controversy.
Anchor: Salman Saim

#KhanewalSchoolScandal #DanceParty #NightParty #DanceInSchool #ViralVideo #Khanewal

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00خانوال کے نواحی علاقہ کے سرکاری سکول میں برثنے پارٹی میں مجرہ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
00:07رات کا ٹائم تھا شدید فائرنگ ہوئی اچانک اندر جا کر جیسے ہی سین دیکھا تو مجرہ ہو رہا تھا
00:13چالیس سے پنتالیس لڑکے تھے پریان جو تھی وہ دو تھی
00:16اب ایسا یہ پورا معاملہ کیا تھا کہ حکومت پاکستان کی ایک پنجاب کی ایک تعلیمی ادارہ جہاں پر بچوں کے روشن مستقبل کا تیین کیا جاتا ہے
00:27اور وہاں پر اب پرائیوٹ پارٹی اور سالگیرہ کے دوران مجرہ بھی اور ہوای فائرنگ بھی کی جا رہی تھی
00:34جی بلکل یہ ایسے ہوا نا کہ رات کا ٹائم تھا تو کافی شدید فائرنگ ہوئی اچانک نو ساڑھے نو تس بجے
00:42تو میرا ڈیرہ بلکل سکول کے ساتھ ہے تو میری ٹیم نے دیکھا اور سنا فائرنگ کی آواز
00:47تو فوری روانہ ہوئے وقوعہ کی جانب تو جیسے ہی نزدیک آ کر دیکھا تو فائرنگ شدید اور زیادہ ہونے لگ دی
00:55تو پھر میں نے لڑکوں کو کہا آپ ایسا کریں آپ دیواریں فلانگیں اندر چیک کریں جا کے کیا ہے
01:02اندر جا کر جیسے ہی سین دیکھا تو مجرہ ہو رہا تھا
01:04کلین بچھی ہوئی تھی کرسیاں لگی ہوئی تھی برتڑے کیک پڑے ہوئے تھے میز کے اوپر
01:10تو شراب کی بوتلیں بھی تھی
01:12تو وہاں پہ تو ہماری ٹیم نے دیکھا تو سین ہی کچھ اور تھا
01:17کہ وہاں پر تو بجائے کوئی تلیمی ایکٹیویٹی ہو وہاں پر تو پرائیویٹ گجرا کروایا جاتا
01:22تو اس میں سب سے زیادہ قصور وار کون تھا زہرک ہے
01:25اگر ایک چوکی دار یہ سب کچھ کروا رہا ہے تو زہرک اس نے بھی کسی نے کسی سے اجازت تو لیا ہوگی
01:29جی بالکل آپ کی بات ٹھیک ہے جیسے ہی اس چوکی دار کو پکڑا ہماری ٹیم نے
01:35تو پیچھے سے ایک لڑکا آواز دینے لگا کہ چوکی دار گنات
01:40یار وہ آپ فون کریں
01:43تو جیسی لڑکے نے پیچھے آواز دی ہم نے سوچا شاید کوئی پولیس آفیسر ہے
01:48تو وہاں پہ یہ بھی ایک نیا ٹویسٹ آیا تو ہم نے پوچھا اس لڑکے کو پکڑ لیا
01:55بتائیں وہ کون ہے کون سو آفیسر ہے
01:57اس نے بتایا
01:58تو اس سے اجازت لیئے ہم نے
02:02تو اب اس پورے معاملے میں کتنے لوگ شامل تھے
02:06اور کتنی وہ پرییں بھی جن کا کہا جا رہا ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے
02:10کہ بڑھی تعداد میں لوگ بھی وہاں پر بیٹھے ہوئے تھے
02:12لوگوں کی تعداد تقریبا چالیس سے پنتالیس لڑکے تھے
02:16تماشبین پریان جو تھی وہ دو تھی
02:19پولیس نے جو ہمارے لوگوں نے تو بندوں کو پکڑ لیا سب کو
02:22پکڑ کر اکٹھا کر لیا پولیس کو اطلاع بعد میں دی
02:26کہ یہاں پہ یہ کام ہو رہا ہے
02:28تو پولیس کے کام دیکھیں پولیس نے کیا کیا
02:31پولیس نے ایسا کیا کہ جس بندے نے اطلاع دی
02:35جس بندے نے سارا معاملہ اکٹھا کیا
02:37اسی کے اوپر پی گیا اپنا پلو بجانے کے لئے
02:41تو اب تک کیا ہو سکا اس پورے معاملے میں
02:44کیا دیکھا آپ نے کیا یہ جو انکوائری ہو رہی ہے
02:47یہ قانون کے مطابق کیا درست سمت کی طرف ہے
02:50انکوائری تو بلکل ٹھیک ہو رہی ہے
02:53چوکی دار جو تھا اسے سسپینڈ کر دیا گیا
02:55پرنسپل کی جانب سے
02:57کیونکہ پرنسپل صاحب کو اس معاملے کا بلکل علم نہیں تھا
03:02کیونکہ رات کا چوکی دار تھا وہ رات کو کیا ہو رہا ہے
03:05کچھ بھی ہو رہا ہے اسے کیا پتا ہے
03:07ملازمت والا بندہ سارا دن جوب کرتا ہے
03:10رات کو سوتا ہے گھر میں
03:12سوپہ پھر ڈیوٹی پہ آنا ہوتا ہے
03:13پرنسپل صاحب کو اس بارے میں علم نہیں تھا
03:16اس وجہ سے یہاں پہ یہ کام ہو رہا تھا
03:18لوگوں کی طرح یہی تھی کہ ان کو جس طرح ہمارے گاؤں کا نام بدنام پورے پاکستان میں پورے ملک میں کیا گیا
03:26اس ذمہ داران کو ہمارے چوک میں لے کے ہیں
03:30تو ادھر کڑی سے کڑی سزا دیں تا کہ ہمارے جو گاؤں کی بدنامی ہوئی ہے وہ اسی طرح دو چکے ہیں
03:36یہ سکول پریمری ہے یا ہائی سکول ہے یہ ہائی سکول ہے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہے
03:42یہ سیٹی میں یاد آتا ہے کہ یہاں کسی چکوک کا یہ حصہ ہے
03:46یہ چک ہے پانچ کسی پانچ کسی
03:48تو اس پانچ کسی کے عبادی کافی زیادہ ہے
03:52اور الحمدللہ یہ ہمارا گاؤں ہے
03:55ہمارے گاؤں میں کافی لوگ زیادہ طبقہ پڑا لکھا طبقہ ہے
03:59ٹھائیں

Recommended