Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/23/2025

Python's functools module includes the reduce() function, which is used for applying a function cumulatively to the items of an iterable, from left to right, to reduce the iterable to a single value. It's considered "special" because it's not a built-in function like map or filter and requires explicit importing from functools.
The reduce() function takes two arguments:

A function of two arguments (the accumulator and the next element)
An iterable (e.g., list, tuple)

It applies the function to the first two items in the iterable, then applies the function to the result and the next item, and so on, until a single result is obtained.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00function
00:00to learn
00:02reduce function
00:04this is advanced level
00:05concept
00:06and in Python
00:08in older versions
00:09you will not get
00:10this reduce function
00:11exists in the same way
00:12this is new version
00:13introduced
00:13this is a new concept
00:15but I have to
00:16fresh concept
00:17which is fresh
00:18to deliver
00:19you will see
00:20map
00:21what do you do
00:23is map
00:24single entry
00:25and process
00:26to put it
00:28filter function
00:29filter function
00:30what do you do
00:33reduce
00:34what do you do
00:34basically
00:36entries
00:37which list
00:37you give us
00:39list
00:40to reduce
00:41in form of entries
00:43you have to
00:441,2,3
00:45list
00:45you have to
00:47reduce
00:49what do you do
00:50reduce
00:51what criteria
00:53you have to
00:53tell us
00:53you have to
00:55do
00:56you have to
00:56do
00:57you have to
00:58do
00:58negative کر دو
00:59یا اس کی سارے انٹری کو
01:00multiply by 2 کر دو
01:01تو وہ سارے انٹری کو
01:02multiply by 2 کر کے
01:02ایک single entry
01:03ایک single value
01:04آپ کو return کرے گا
01:05اس کی مثال
01:06ایسے ہی سمجھ لیں
01:06reduce function یہی کرتا ہے
01:08بارش ہو نا بارش
01:09تو آپ کے گھر میں
01:10پانی بھر جاتا ہے
01:11example ہے
01:11پانی بھر جاتا ہے
01:13پھر آپ نے یہ پانی
01:14سارا collect کر کے
01:14ایک balty میں ڈالنا ہے
01:16تو پھر آپ کیا کریں گے
01:17reduce کا function
01:19call کریں گے
01:20reduce function کیا کرے گا
01:21سارا پانی collect کرے گا
01:28اب collect function کے خاص یہ ہے
01:31خاصیت یہ ہے
01:32کہ یہ دو چیزیں لیتا ہے
01:34ایک تو یہ لے گا
01:36یعنی کہ وہ bucket
01:37وہ balty
01:38جس کے اندر
01:39آپ کا پانی آئے گا
01:41تو میں اس کو کہہ دیتا ہوں
01:42let's say
01:42function collector کہہ دیتا ہوں
01:45collector
01:45تاکہ differentiate
01:46اور یہ آ جائے گا collect
01:48ٹھیک ہے
01:49صحیح ہوگی بات
01:50اس میں تو کوئی problem نہیں
01:51چلے
01:52میں نے آپ کو بارش
01:53اور balty والی مثال دی نا
01:54تو میں اس کو کہتا ہوں
01:55bucket
01:56اب bucket میں کیا آئے گا
01:59item
01:59ہمارے case میں water
02:01ٹھیک ہے
02:02اب یہ کیا کرے گا
02:03سارا water اٹھائے گا
02:04bucket میں ڈالے گا
02:04اب ذرا آپ نے غور کرنا ہے
02:05اب میں اس کو کہتا ہوں
02:07بھئی تم نے مجھے return کرنا ہے
02:09کیا
02:09bucket
02:11plus water
02:14یہ دونوں کٹھے کرنا ہے
02:16میرے گھر بارش آئی
02:17ہر جگہ پانی تھل تھل
02:19میرے گھر بارش آئی
02:21ہر جگہ پانی تھل تھلہ ہو گیا
02:23اب میں نے کیا کرنا ہے
02:24پانی سارے کو کٹھا کر کے
02:25ایک بالٹی میں ڈالنا ہے
02:26تو میں کیا کروں گا
02:28reduce کا function call کروں گا
02:29reduce function کیا کرے گا
02:30reduce function کو
02:31ایک بالٹی دوں گا
02:32پانی دوں گا
02:32وہ کیا کرے گا
02:33بالٹی اور پانی کو
02:34ایک bucket میں ڈال دے گا
02:35اب ذرا آپ نے غور کرنا ہے
02:37میرے پاس imagine کریں
02:38ایک list ہے
02:39ٹھیک ہے
02:40اور
02:41اس list کا نام ہے
02:43water
02:43صحیح ہے
02:45water
02:47ٹھیک ہے
02:48سیرف differentiate کرنے کے لیے کہہ رہا ہوں
02:53اور اس میں drop let پڑے ہو ہیں
02:553,4,5 drops پڑے ہو ہیں
02:56ٹھیک ہے
02:58rain water ہے میرے پاس
02:59rain water آیا
03:00صحیح ہے نا
03:01اچھے good
03:02اب ذرا آپ نے غور کرنا ہے
03:04اب میں reduce کا function call کرنے لگا ہوں
03:06میں کہتا ہوں reduce
03:07صحیح ہے
03:09reduce کو کہتا ہوں
03:10یار
03:10collector function call کرنا ہے تم نے
03:13اب reduce تین
03:15argument لیتا ہے
03:17collector
03:17وہ جو process perform کرنا ہے
03:19کرنا کیا ہے بھی
03:19پانی کو بالٹی میں ڈالنا ہے
03:20تو وہ کیسے بتائے گا
03:22collector بتائے گا
03:23کہ پانی کو بالٹی میں ڈالنا ہے
03:24یہ تو action میں نے بتا دیا
03:25اب اس کو یہ بھی بتانا ہے
03:27کہ پانی ہے کہاں
03:28تو یار یہ rain water یہ پڑا ہوگا
03:30rain water کے ساتھ کیا کرنا ہے
03:32پکڑنا ہے water کو
03:34bucket میں ڈالنا ہے
03:34add کر دینا ہے
03:35صحیح ہے
03:36اور
03:37شروع کہاں سے کرنا ہے
03:39let's say zero
03:40تیسرا argument جو ہے نا
03:42وہ ہے start point
03:43start point
03:44کہ کہاں سے شروع کرنا ہے
03:45تو یہاں سے میں کہہ رہا ہوں zero سے
03:47ٹھیک ہے
03:47اب بھی اگر میں اس کو execute کرتا ہوں
03:50تو یہ ہمیں error دے گا
03:51اور وہ error میں نے جان کے آپ کو دکھانا ہے
03:54اس کی reason یہ ہے
03:55کہ اس کا connection میری first
03:57line
03:58اس lecture کی جو ہے نا اس سے چھوڑتا ہے
04:00کہ میں نے کہا یہ relatively new ہے
04:02اس کا مطلب یہ ہے
04:02کہ یہ standard python کی library نہیں ہے
04:04کہ جب آپ python install کرے
04:06تو automatically pre-installed آئے
04:07یہ pre-installed نہیں آتا
04:08میں اس کو execute کرتا ہوں
04:09کبوم شاہ کا
04:10reduce is not defined
04:12اس کا مطلب یہ ہے
04:14کہ یہ basically
04:15ہمیں import کرانا پڑے گا
04:17however یہ جو import کا concept ہے
04:19یہ ہم نے ابھی نہیں سیکھا
04:21یہ ہم نے نہیں سیکھا
04:22تو کیونکہ یہ advance level کا function ہے
04:25تو ہمیں تھوڑا سا limits کو توڑنا پڑے گا
04:27تھوڑا سا uncomfortable ہونا پڑے گا
04:29تھوڑے سی unknown concept کو بھی touch کرنا پڑے گا
04:31آپ نے یہ فکر نہیں کرنی
04:33ان کی تفصیل میں آپ کو سکھاؤں گا
04:35at the moment اس کی face value لیں
04:37اور یہ اڈ لے لیں
04:39اور یہ سمجھیں
04:41کہ یار reduce آیا نہیں ہمارے پاس
04:43ہم نے گاڑی خریدی
04:44اس کے اندر reduce کا option نہیں تھا
04:46اس کے اندر وہ 7 inch والا rim نہیں تھا
04:49ویل نہیں تھا
04:50اس کے اندر یار وہ music system نہیں تھا
04:52ہم نے گاڑی جو خریدی
04:53اب music system ہم نے باہر سے لگوانا ہے
04:55تو باہر سے لگوانے کے لیے ایک syntax ہوتا ہے
04:57python میں
04:58وہ import کرتے ہیں
04:59میں کہتا ہوں
05:00from
05:00باہر کے دکان کا نام ہے
05:02fun
05:03see tool
05:04import
05:05کیا چاہیے مجھے
05:06reduce
05:07ٹھیک ہے
05:09اب reduce میں نے خرید لیا ہے دکان سے
05:11اور اب میں اس کو use کر سکتا ہوں
05:13ٹھیک ہے
05:14یہ tools ہے دکان کا نام
05:16آپ نے یوں سمجھنا ہے
05:18کہ ہم نے ایک گاڑی خریدی
05:19گاڑی خریدی
05:20نیا model تھا
05:21لیکن اس کے اندر ایک فیچر ہے
05:24reduce کا
05:24جیسا ہیوں سمجھ لیجئے
05:25گاڑی میں ایک stereo system ہوتا ہے
05:27لیکن وہ stereo system ہمیں نہیں ملا
05:29جب ہم نے گاڑی خریدی
05:30ٹھیک ہے
05:31وہ option
05:31وہ نہیں ملا ہمیں
05:32اب اگر ہمیں وہ stereo system چاہیے
05:34تو ہم نے دکان سے خریدنا ہے
05:36python کے اندر اگر کوئی چیز
05:38جو built in نہیں آتی
05:40اور آپ نے باہر سے لانی ہو
05:41تو اس کے لیے آپ کہتے ہیں
05:43from
05:43shop
05:44import
05:45this product
05:46یہ چیز
05:47تو وہ چیز اب آپ کے پاس آگئے
05:49اب آپ function میں use کر سکتے ہیں
05:50اب میں اس کو execute کرتا ہوں
05:51result لے دکھاتا ہوں آپ کو
05:5215
05:54اب اس نے کیا کیا
05:55پہلا droplet
05:57دوسرا droplet
05:58add کر دیا
05:59یہ کیا ہوگے
06:003
06:01پھر اس کے اندر
06:02تیسرا droplet
06:03add گیا
06:033
06:043
06:046
06:04ہوگے
06:044
06:054
06:06droplet
06:06add گیا
06:066
06:074
06:0810
06:08ہوگے
06:08اور اس کے اندر
06:105
06:10droplet
06:10add گیا
06:1015
06:11ہوگے
06:11total water
06:12جو ہے
06:12bucket کے اندر آگیا
06:13isn't it cool
06:15it's very cool
06:15اب میں آپ کو دکھاتا ہوں
06:16یہ کر کیا رہا
06:17اگر آپ یہاں پہ کریں
06:19print
06:20اور آپ کہیں
06:21print میں
06:22سب سے پہلے
06:23آپ imagine کریں
06:24کہ
06:25آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں
06:27کہ یہ
06:27mechanism چل کر رہا ہے
06:28تو bucket اور water
06:30میں یہاں پہ ڈال دیتا ہوں
06:30print کرتا ہوں
06:31bucket اور water
06:32ٹھیک ہے
06:33just to show you
06:34کہ چل کیسے رہا ہے
06:35اب ذرا آپ نے
06:37غور کرنا ہے
06:38پہلے پہلے
06:39zero سے یہ شروع ہوا
06:40ٹھیک ہے
06:41اور اس نے
06:42پہلا
06:43water rain کا
06:44droplet اٹھایا
06:45اور ان دونوں کو
06:46add کر دیا
06:46تو zero اور one
06:49کتنے ہو گئے
06:49one ہو گئے
06:51تو اب
06:51bucket کے اندر
06:54one droplet پڑا ہوا ہے
06:55bucket کے اندر
06:56one droplet پڑا ہوا ہے
06:57first go میں
06:58zero اور one
07:00one ہو گئے
07:01تو ایک کترہ
07:01جمع ہو گیا پانی کا
07:02اب یہ دوبارہ گیا
07:04اس function کے اوپر
07:05اور اس نے دیکھا
07:06کہ bucket کے اندر
07:07ایک کترہ
07:07already پڑا ہوا ہے
07:09اب میں نے
07:10پانی کا
07:10دوسرا element
07:11اٹھانا ہے
07:12پانی کا دوسرا element
07:13میں کون سا ہے
07:14دو
07:14تو اب ایک کترہ
07:15balty کے اندر ہے
07:16دو کترے rain
07:17کے باہر پڑے ہوئے ہیں
07:18یہ دونوں کو
07:19add کرے گا
07:19تو اب کترے ہو گئے
07:21تین کترے balty کے اندر
07:22دوسرے run میں
07:24تیسرے run میں
07:24تین کترے ہو گئے
07:25balty کے اندر
07:26اب یہ دوبارہ جائے گا
07:27تین کترے
07:29بارش کے
07:29اٹھائے گا
07:30تین کترے balty میں
07:31already پڑے ہوئے ہیں
07:32دونوں کو جمع کرو
07:33یہ six ہو گئے
07:35ٹھیک ہے
07:35and
07:3610 ہو گئے
07:37and 15
07:38is this the cool
07:40is the very cool
07:41i hope کہ آپ لوگوں کو
07:42یہ سمجھ آگئی ہوگی
07:42example
07:43نہیں آئے تو
07:43please give it a go
07:44اور ایک اس کو
07:45ایک دو دوارہ
07:46try کریں گے
07:46نہیں آئے تو
07:47please give it a go
07:48اور ایک اس کو
07:49ایک دو دوارہ
07:49try کریں گے
07:50it's very easy
07:50you will grab it

Recommended