Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/20/2025
Functions in Python are fundamental building blocks that enhance code organization, reusability, and readability. They allow you to encapsulate a set of instructions, perform specific tasks, and return results. Essentially, functions make your code more modular and easier to understand.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00last lecture کے اندر ہم نے function کو define کرنا سیکھا
00:02اس کے اندر میں اسی lecture کو revisit کرنے لگا ہوں
00:05اور ایک comprehensive overview دینے لگا ہوں آپ کو function کا
00:08کیونکہ میں یہ چاہتا ہوں کہ function کا concept آپ کو crystal clear ہونا چاہیے
00:13ٹھیک ہے
00:14اب دیکھیں last lecture کے اندر میں نے function define کیا
00:17میں نے کہا یار function کو def سے represent کرتے ہیں
00:19def keyword کہتے ہیں اور پھر name رکھتے ہیں function کا
00:21parenthesis ڈالتے ہیں close کرتے ہیں loop کو
00:23اور پھر ایک block of code لکھتے ہیں
00:25block of code
00:27اور یہ block of code basically can go for hundred lines
00:30totally no problem
00:31اور function will execute
00:32اس code کو
00:34ٹھیک ہے
00:34جب بھی
00:35اس function کو call کیا جائے گا
00:38like this
00:39this is function call
00:40ٹھیک ہے with this parenthesis
00:41make sure
00:42کہ یہ جو parenthesis ہیں یہ exist کرتی
00:43اب
00:46سوال یہ پیدا ہوتا ہے
00:49کہ function
00:50آخر وہ کون سا gap ہے
00:53جس کو fill کرتا ہے
00:54دیکھیں
00:55if loop تو پہلے بھی use کر رہے تھے
00:56for بھی پہلے use کر رہے تھے
00:58while بھی use کر رہے تھے
00:59تو
00:59why the hacker
01:00we need a function
01:01right
01:03تو تین وہ basic components ہیں
01:06تین وہ basic چیزیں ہیں
01:07جن کی وجہ سے ہمیں function چاہیے ہوتا ہے
01:09پہلی جو چیز ہے
01:10وہ یہ کہ
01:11آپ ہمارا code جو ہے وہ wrap
01:13ہوا ہو ہے
01:14block of code جو ہے
01:15ایک function کے اندر wrap ہوا ہو ہے
01:17اب مجھے
01:18اس basically function کو دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے
01:21جب بھی میں اس function کو call کروں گا
01:22use کروں گا
01:23تو وہ block of code execute ہو جائے گا
01:26right
01:26تو یہ آسان ہو گیا نا
01:27simple ہو گیا نا syntax
01:28اب مجھے function نہیں نظر آ رہا
01:31آپ کو بھی نہیں نظر آ رہا
01:32لیکن صرف آپ کو function کا نام پتا ہے
01:34اب جو ہی اس function کو آپ call کرتے ہیں
01:36یا پھر
01:37اس کو دوسری الفاظ میں invoke بھی کہتے ہیں
01:40function کو execute کرنا بھی کہتے ہیں
01:42اگر آپ اس طرح کے word سنیں
01:43تو آپ سمجھیں کہ function call آ رہی ہے
01:45ٹھیک ہے
01:45تو function call کرتے ہیں
01:47وہ no problem
01:48پہلا کام تو اس نے یہ کیا
01:49کہ
01:50it's acting as a rapper
01:52ٹھیک ہے
01:53جیسے کہ ایک rapper ہوتا ہے نا gift کو wrap کرنے کے لیے
01:55as a rapper use ہو رہا ہے
01:57code کو wrap کر رہا ہے
01:58encapsulate کر رہا ہے
02:00right
02:00encapsulate
02:04ٹھیک ہے
02:05جس طرح دوائی capsule کے اندر ہوتی ہے نا دوائی
02:07تاکہ دوائی محفوظ رہے
02:09تو function بھی یہی کام کر رہا ہے
02:12دوسری چیز
02:12important
02:13very important
02:14دوسری چیز یہ
02:17کہ ایک code جو
02:18ایک جو function ہے نا
02:19وہ ہمارے code کو
02:21departmentalize کرتا ہے
02:25how is it that
02:27مثال کے طور پہ
02:29اب
02:30آپ کالج کی مثال لے لیں
02:33ایک کالج کے اندر
02:34let's say
02:3510,000 student پڑھتا ہے
02:36اب اگر اس
02:3810,000 student میں
02:40کوئی physics پڑھ رہا ہے
02:41کوئی chemistry پڑھ رہا ہے
02:42کوئی math پڑھ رہا ہے
02:43ٹھیک ہے
02:44لیکن اس کالج کو
02:45کوئی department نہیں ہے
02:46تو آپ مجھے بتائیے
02:48کہ کتنے confused
02:49بچارے student ہوں گے
02:51math کا teacher کو ملنا ہے
02:52تو وہ کہاں جائے گا
02:53بچارا
02:53ٹھیک ہے
02:54وہ کہے گا
02:56یار math کا teacher ہے
02:57department تو ہے نہیں
02:58بس ادھر ادھر
02:59کہیں پھر رہا ہوگا
02:59بچارا
03:00وہ ویسے بھی math کے teacher
03:01ایسے ہی پھر رہے ہوتے ہیں
03:02تو
03:02confusion پیدا ہو گئی نا
03:06دوسری example
03:07میں آپ کو دینے لگا ہوں
03:08imagine کریں
03:08ایک game بنا رہے ہیں
03:10اب game کے
03:10different features ہوتے ہیں
03:11game میں
03:13ایک zombie ہوتی ہے
03:14game میں
03:15ایک hero ہوتا ہے
03:16game میں hero کی life ہوتی ہے
03:17hero کا weapon ہوتا ہے
03:18health ہوتی ہے
03:19ٹھیک ہے
03:20اور
03:20depend ہوتا ہے
03:22تو یہ جو ساری چیزیں ہیں
03:23یہ ایک
03:25department کو
03:26represent کر رہی ہیں
03:27اور
03:27each functionality
03:28کو execute کرنے کے لیے
03:30the best method یہی ہے
03:31کہ ہارا functionality
03:32کو ایک function
03:33کے اندر ڈال دیا جائے
03:34اور جب بھی
03:35use کرنا پڑے
03:35تو وہ function
03:36call کر لیا جائے
03:36isn't it cool
03:38it's the very cool
03:39ٹھیک ہے
03:40ایک چیز آپ نے یہ ذہن میں
03:41رکھنی ہے
03:41کہ یہ departmentalization
03:43کے لیے use ہوتا ہے
03:44اور
03:45اگر آپ
03:46دوسری طرف جائیں
03:48آپ کہیں
03:48نہیں یار
03:49میں
03:49ایسا کرتا
03:50بنانی ہے
03:50ساری ساری
03:51functionality
03:51ڈال دے
03:52تو
03:52function define
03:52کرنے کی
03:52ضرورت ہی نہیں ہے
03:53that will be
03:54a disaster
03:55for a guy
03:56who is going
03:56to debug that code
03:57جو بھی
03:58اس code کو
03:58debug کرے گا
03:59وہ بیچارہ
04:00سمجھ لو
04:00اس کا کام
04:01تمام ہو گیا
04:02کیونکہ وہ
04:02اپنا سر
04:03کھجا کھجا
04:03گنجا ہو جائے گا
04:04کہ یار
04:04میں اب اس میں سے
04:06کہاں سے دیکھوں
04:07کہ life
04:07کہاں شروع ہو رہی ہے
04:08death
04:08کہاں شروع ہو رہی ہے
04:09zomby
04:09کدھر سے آ رہی
04:10تو he will be
04:10very confused
04:11تیسری چیز
04:12جو کہ
04:13function
04:14ہمیں help out
04:14کرتا ہے
04:15وہ ہے
04:15dry کے concept
04:16میں
04:16do not repeat
04:17yourself
04:18ایک دفعہ
04:18آپ نے
04:19hero کی health
04:19declare کر دی
04:20تو
04:21بار بار
04:22اگر hero کی
04:22health کو
04:22renew کرنا ہے
04:23تو آپ
04:23اس function
04:24renew
04:24کو call
04:25کریں
04:25بجائے
04:25اس کے
04:25کہ وہ
04:26renew
04:26کو
04:26copy
04:27paste
04:27کر کے
04:27code
04:28دوبارہ
04:28run
04:28کریں
04:28ٹھیک ہے
04:30تو یہ
04:30آپ نے
04:31اپنے
04:32ذہن میں
04:32رکھنا ہے
04:32تین
04:33چیزیں
04:33ہیں
04:33very
04:34اپنے
04:34ذہن میں
04:35رکھنا ہے
04:35تین
04:36چیزیں
04:36ہیں
04:36very
04:37important
04:37next
04:38lecture
04:38کے
04:38اندر
04:38ہم
04:38function
04:39کے
04:39concept
04:40کو
04:40ایک
04:40step
04:40اوپر
04:41لے
04:41کر
04:41جائیں
04:41بگر
04:42بگر
04:43تنیز
04:44جائے
04:45دیو
04:46بگر
04:47کنیز
04:48ترین
04:49بگر
04:49کنیز
04:50بگر
04:50اپنیز
04:55کی
04:55بگر
04:56تنیز
04:57آمد
04:57بگر
04:58اندر
04:59سیچنیز
04:59تنیز
05:01دیو
05:01بگر
05:02نہیں
05:02بگر
05:03تنیز
05:04بگر
05:06کنیز
05:07اندر
05:08اچیم
05:09بگر
05:10تنیز

Recommended