Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/22/2025
Dastakhat - Episode 06 - 22th May 2025 [ Amar Khan, Affan Waheed & Ali Ammar ]

Category

📺
TV
Transcript
00:00دیکھی کرو
00:16یہاں رکھیاں باپس
00:17ہرے کیونہ جائے گی بھلا وہ
00:20لڑکیوں کو تو ایسا موقع چاہیے ہوتا ہے گھوم نے پیڑنے کا
00:23آپ کو پتہ تو ہے دادو
00:26باقی لڑکیوں جیسی نہیں ہے آپی
00:27تمہارا دماغ خراب ہو گیا نا تمہارا
00:32آپی؟
00:33ارے بیٹا نام لیا کرو اس کا
00:38سشتہ بدل گیا تمہارا بیوی ہے وہ تمہاری ہاں
00:44کیوں کیا ہوئے؟
00:45تم تو چھپی ہو گیا
00:47کچھ نہیں
00:49ارے ہوتا ہے بیٹا
00:51شروع شروع میں ہوتا ہے جب قزنوں میں شادی ہوتی
00:53کوئی بات نہیں
00:54مدر آئندہ خیال رکھنا تم
00:58اچھا چلو جاو
00:59جا کر اسے کہو تیار ہو جائے
01:28وہ
01:30دادی نے کہا ہے کہ ہمیں باہر جانا چاہیے
01:38لیکن میں نہیں جانا چاہتا
01:43تو بتا دو ان کو
01:45آپ کہہ دیں
01:47منع کر دیں کہ آپ نہیں جانا چاہتی
01:49کیوں؟
01:51انہوں نے مجھ سے تو کوئی ایسی بات نہیں کی
01:58تم سے کی ہے نا بات
02:00تو تم منع کرو
02:03تو مطلب آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہے
02:05ہاں مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے
02:08کیوں؟
02:10آپ کو میرے ساتھ جانے میں
02:12کیوں کوئی مسئلہ نہیں ہے؟
02:14کیا یہ بات مجھے نہیں decide کرنی چاہیے؟
02:18ہم پہلے بھی جاتے رہے ہیں باہر
02:21بہت بار گئے ہیں کبھی کسی
02:23کام کے لیے
02:24کبھی ایسی تفریہ کے لیے
02:26وہ پہلے کی بات تھی اب
02:28اب کیا؟
02:29اب کیا ہوا ہے؟
02:32اب کیوں نہیں ہم ایک ساتھ باہر جا سکتے ہیں؟
02:35غصہ آتا ہے مجھے
02:36مجھ پر؟
02:37خود پر
02:42منع کر تو دادو کو
02:44کوئی بہانہ کر دو
02:46میں نے اس وقت انکار نہیں کیا
02:49اب کیسے کر دوں؟
02:50سمجھ جائیں گی وہ
02:51میں منع نہیں کر سکتی
02:53آپ کہیں گی تو وہ
02:55منع ہو جائیں گی یار
02:57آپ کی بات تو وہ مانتی ہیں
02:59اس طرح تو پھر مجھے بھی
03:01ان کی بات ماننی چاہیے
03:04وہ چاہتی ہیں کہ
03:04ہم دونوں باہر جائیں
03:06تو مجھے انہیں انکار نہیں کرنا چاہیے
03:13بدل گئی ہو آپ
03:17اس طرح تو کبھی نہیں کیا آپ نے میرے ساتھ
03:20سب کچھ بدل گیا ہے حمزہ
03:24تو میرے بدلنے پر
03:25اتنی حیرت کیوں ہو رہی ہے تمہیں
03:27میں نہیں بدلا
03:29بالکل نہیں بدلا
03:31میں آج بھی ویسے ہوں جیسے پہلے تھا
03:33تم نہیں بدلے تو پھر بحث کیسی؟
03:38آج سے پہلے تو تم نے بھی کبھی نہیں ایسا کیا
03:49اچھا ٹھیک ہے
03:52ہو جائیں تیار
03:54چلتے ہیں
04:20آیا
04:38کہا جا رہے ہو
04:41مجھے گھر جانا ہے
04:43اتنی جلدی
04:45ابھی تو دس منٹ ہوئے ہیں
04:47اتنی جلدی جائیں گے تو
04:51گھر والے پوچھ رہیں گے
04:52تو کہہ دوں گا مجھ سے برداشت نہیں ہوتا
04:56شرم آتی ہے مجھے
04:57تم ایسا کسی سے کچھ نہیں گاؤ گے حمزہ
05:00کیوں؟
05:01آپ کو شرم نہیں آتی؟
05:03یہ سب ٹھیک نہیں ہے حمزہ
05:05اس طرح مت کرو
05:09گاری میں بیٹھو
05:17ہے
05:38مجھے تمہاری تکلیف کا اندازہ ہے غامanda
05:42مجھے پتاح ہے تمہارے ساتھ بہت برا ہوا ہے
05:44میرے ساتھ بھی بہت برا ہوا ہے
05:46لیکن اگر اسی طرح کرتے رہے تو سب کچھ مزید برا ہو سکتا ہے
05:53شادی کے بعد ایمان کو کہاں رکھو گے؟
05:59اگر ہم تمہاری شادی ایمان سے کر دیں تو تم اس کو کہاں رکھو گے؟
06:03آپ ایک ہی بار کیوں نہیں کہہ دیتی کہ مرے جاؤ حمزہ
06:06بلکہ میں مر بھی گیا لیکن تب بھی آپ نے کہہ دی کہ ٹھیک طرح سے نہیں مرے ہو
06:10اس طرح مرے ہو براہ لگ رہا ہے
06:12اس طرح سے مرتے تاکہ لوگوں کو اچھا لگتا
06:14اور لوگوں کو اچھا لگنے کے چکر میں زندگی برباد ہو گئی ہے
06:20اللہ لا کرے تم اس طرح مرنے کی باتیں کیوں کر رہے ہو؟
06:24اچھا تو اب میں بات بھی آپ سے پوچھ کے کروں
06:31بس کچھ دیر کے لیے خاموش ہو جاؤ اور مجھے گھر لے جاؤ
06:35نہیں جانا مجھے گھر
06:37ابھی تو تم کہہ رہے تھے کہ تمہیں گھر جانا ہے
06:40ابھی تو تم کہہ رہے تھے کہ تمہیں گھر جانا ہے
06:42اب نہیں جانا
06:43تو پھر کہاں جانا ہے؟
06:45پتہ نہیں مجھے
06:48تو ٹھیک ہے
06:49پھر گاڑی روکو اور مجھے یہیں نیچے اتار دو
06:52میں تمہیں ایسا سڑکیں نہیں ناپ سکتی
06:56اچھا ٹھیک ہے جا رہا ہوں گھر
06:59مجھے تھوڑا وقت چاہیے ہوگا
07:02میں سب کچھ مانج کر لوں گا
07:04تو کیا جب تک کچھ مانج نہیں ہو جاتا
07:06تم کیا یہیں رہو گے؟
07:08اسی گھر میں
07:10میں جانا چاہتا ہوں یہاں سے
07:14تو پھر تم کہاں جاؤ گے؟
07:19پتہ نہیں
07:20لیکن
07:23اپنے گھر تو نہیں جاؤں گا
07:26کتنا وقت چاہیے تمہیں؟
07:27اس بات کا اندازہ تو مجھے نہیں ہے کہ کتنا وقت چاہیے ہوگا
07:31اور اگر ہم نہ ویٹ کریں تو؟
07:34مجھے پتہ ہے حمزہ
07:35تمہارا چڑھنا بلا وجہ نہیں ہے
07:40لیکن کیا
07:42ہم سمجھداری سے
07:43دو منٹ آرام سے بیٹھ کے کہیں بات کر سکتے ہیں؟
07:47مجھے کوئی بات نہیں کرنی آپ سے
07:59اگر آپ کو ٹھیک نہیں لگتا تو آپ
08:01مجھے اجازت دیتے
08:04میں چلا جاؤں گا
08:06اور ایمان کا کیا ہوگا؟
08:07ایمان میرا انتظار ضرور کرے گی
08:10اس سے رابطے میں رہوں گا
08:12جب تک میں اس کے لیے گھر نہ بنا لوں
08:16اسے میرا انتظار کرنا چاہیے
08:18اگر میں تمہیں یہ کہوں کہ
08:20شادی کر کے تم
08:21اسی گھر میں رہو
08:23تو؟
08:26ایسا تو مشکل ہوگا
08:28کیوں اس میں ایسی کیا بڑھائی ہے؟
08:29اس میں بہت سی کبادیں ہیں سر
08:32اور مجھے یقین ہے کہ آپ سمجھ سکتے ہیں
08:34جو آپ کو ایکسپلین نہیں کرنا پڑے گا
08:37اور اگر ایمان سے شادی کی
08:39صرف ایک یہ ہی شرط ہے تو؟
08:44پھر میں آپ سے کہوں گا کہ
08:47آپ اپنی شرط پر گوھر کریں
08:50کیونکہ
08:53یہ ٹھیک نہیں ہے
08:54ٹھیک تو یہ بھی نہیں ہے
08:55کہ اسی بنیاد پر تم دونوں کی شادی کر دی جائے
08:58جس بسیار کہ آپ اسے چاہتے ہیں
09:02اچھا مجھے یہ بتاؤ
09:03تمہارے شادی کے حوالے سے کس سے بات کی جائے؟
09:05یہ اپی سینٹر ہے
09:07جہاں نیچر کے بڑے ہنٹرز
09:09بیٹھنے کے لئے بیٹھتے ہیں
09:12جہاں نیچر کے بڑے ہنٹرز بیٹھنے کے لئے بیٹھتے ہیں
09:14کلسوم
09:15جی
09:17بیٹھو
09:26ایک بات بتاؤ کلسوم
09:28جی پوچھے
09:30سچ بولنا مجھ سے
09:33جھوٹ نہیں سننا مجھے
09:35میں نے آج سے پہلے کبھی آپ سے جھوٹ بولا ہے
09:37جو اب بولوں گی
09:45اس میں اتنے سوچنے والی تو کوئی بات نہیں ہے
09:48شادی کے بات تو کرنی ہوگی نا تمہارے ماں باپ سے
09:52نہیں وہ
09:55وہ اس بارے میں بات نہیں کریں گے
09:57تو پھر تمہارے خاندان میں کوئی تو ایسا ہوگا نا
09:59جسے بات کی جائے
10:00یا وہ بھی نہیں ہے
10:02نہیں
10:03ایسا کوئی نہیں ہے
10:05چلو کوئی تو لاؤ
10:06کوئی تو ہوگا نا تمہاری فیملی میں
10:09جو اس فیصلے سے خوش ہوگا
10:10بشکو تمہارے ماں باپ نہ ہو
10:12انہی کو لے آو
10:15اگر تم واقعی ایمان سے محبت کرتے ہو
10:17شادی کرنا چاہتے ہو
10:18اور اس کے ساتھ رہنا چاہتے ہو
10:20تو پھر جاؤ اپنے گھر والوں کو مناؤ
10:23ان سے کہو وہ ہم سے آکر بات کریں
10:26رشتہ مانگے باعظت طریقے سے
10:29ہمارے لیے بہت مشکل ہوگا
10:30کہ ہم اس طرح بغیر خاندان کے
10:32بغیر کسی زامن کے
10:34شادی کردے
10:36سر
10:38میں نے آپ سے کہا ہے یہ
10:40ممکن نہیں ہے
10:43وہ لوگ نہیں آئیں گے
10:45تو پھر ہماری طرف سے انکار
11:01ہمزہ کو تم نے سلمان سے ملنے کے لیے بھیجا تھا
11:05تم نے اسے کہا تھا کہ اسے گھر لے کر آئے
11:07یہ آپ پوچھ رہے ہیں مجھ سے
11:10ساری زندگی گزر گئی ہماری ایک ساتھ
11:15آپ سے پوچھے بغیر میں نے دال چاول نہیں منایا ہج تک
11:20اور آپ پوچھ رہے ہیں کہ
11:22میں نے ہمزہ کو بھیجا سلمان کے پاس
11:24ہاں تو کیوں نہ پوچھ رہے
11:26ہمزہ کو بھیجا سلمان کے پاس
11:28ہاں تو کیوں نہ پوچھ رہا ہوں
11:30ماں ہو تو اس کی
11:33بات دال چاول کی نہیں ہے
11:36تمہارے بیٹے کی ہے
11:38ہو سکتا ہے تم اپنے ممتہ کے ہاتھوں مجبور ہو
11:41آپ شاید بھول رہے ہیں عبدالرحیم صاحب
11:45میں صرف سلمان اور ہمزہ کی ماں نہیں ہوں
11:50میں تارہ کی بھی ماں ہوں
11:54اگر سلمان کی محبت مجھے اس کی طرف کھیشتی ہے
11:57تو تارہ کی آنکھیں روک لیتی
12:01آپ نے اس کے ہاتھ نہیں دیکھے
12:07وہ اپنی ہتیلی چھیل کر اپنی نئی قسمت لکھنا چاہ رہی ہے
12:12میری لئے تو دورہ امتحان ہے
12:17آپ نئی کہانی میں شروع کریں
12:23معافی چاہتا ہوں کل صومبے کا
12:25معافی چاہتا ہوں کل صومبے کا
12:29لیکن یہ بات تنگ کر رہی ہے مجھے
12:34اگر حمزہ کو تم نے مجبور نہیں کیا تو وہ وہاں کیوں کیا
12:41کہیں
12:44ایسا تو نہیں کہ وہ تارہ کے ساتھ خوش نہیں ہے
12:47وقت لگے گا
12:50کچھ بھی اچانک سے تو نہیں ہوتا نا
12:55پھر ہوتا ہو کہ تارہ اور حمزہ ابھی تک آئی نہیں
13:00نہیں
13:02ابھی تک تو نہیں آیا
13:04چلو چھیک ہے مجھے
13:08تارہ سے ملنا تھا
13:09صبح ملوں گا اس سے
13:24آر Weihnachten
13:45بری بات ہے پیتا
13:47یہوں ضق طرح نہیں کرتے ہیں ب کل بھی
13:50تم بڑے بیٹے ہو گھر کے
13:52تو ظاہر اومید بھی تو تمہیں سے زیادہ ہو گی نا
13:54اور اچھی طرح جانتے ہو تم
13:56کہ اپو تمہارے سب سے زیادہ تم سے پیار کرتے
14:00یوں انکار کروں گے نا
14:02اچھا نہیں لگے گا انہیں
14:04وہ تو ٹھیک ہے دادو
14:05لیکن کوئی مجھ سے نہیں پوچھتا کہ میں کیا چاہتا ہوں
14:08کوئی مجھ سے بھی تو پوچھے کہ میری کیا مر رہی ہے
14:11اللہ اللہ یہ کیسی بات کی تم نے
14:13کہ تم اپنے باپ سے زیادہ جانتے ہو کیا
14:16بیٹا ماباپ نے زیادہ زندگی گزاری ہوتی ہے
14:20زیادہ زندگی دیکھی ہوتی ہے
14:21ان کو زیادہ پتا ہوتا ہے
14:23کر رہی ہوں کر رہی ہوں
14:26تمہیں سمجھانا بھی تو ضروری ہے نا
14:29تو بچے
14:30اگر تمہارے اببا تم سے یہ کہہ رہے ہیں نا
14:33کہ تم کومیٹس میں داخلہ لے لو
14:35تو لے لو
14:36اس کی پیچھے بھی کوئی وجہ ہوگی
14:38اور دیکھنا
14:39آئندہ یہ تمہارے کتنا کام آئے گا
14:45اور ویسے بھی بیٹا
14:47جو ماباپ کا کہاں نہیں مانتے نا
14:50زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہوتے
14:52چاہے جتنی مرزی محنت کر لے ہو
14:56ماباپ تو زمین پر خدا کا روپ ہوتے ہیں
15:00انہیں ناراض نہیں کرنا ہوتا
15:03اچھا بس کریں نا دادو
15:05کب سے کر رہی ہیں آپ
15:06تو چپ کر کے بیٹھو
15:08کبھی کبھی تو ہاتھ لگتے ہو میرے
15:17بڑی کوشش کی تمہیں ہاتھ میں رکھنے کی
15:22تم ہاتھ چھڑا کر چلے گئے
15:27اتنے بڑے ہو گئے ہو
15:31کہ اب ہماری یاد تک نہیں آتی تمہیں
15:38ہماری یاد تک نہیں آتی
15:40تمہاری یاد تک نہیں آتی
15:42تمہاری یاد تک نہیں آتی
15:46تمہاری یاد تک نہیں آتی
15:48تمہاری یاد تک نہیں آتی
15:50تمہاری یاد تک نہیں آتی
15:52تمہاری یاد تک نہیں آتی
15:54تمہاری یاد تک نہیں آتی
15:56تمہاری یاد تک نہیں آتی
15:58تمہاری یاد تک نہیں آتی
16:00تمہاری یاد تک نہیں آتی
16:02تمہاری یاد تک نہیں آتی
16:04تمہاری یاد تک نہیں آتی
16:06تمہاری یاد تک نہیں آتی
16:08تمہاری یاد تک نہیں آتی
16:10تمہاری یاد تک نہیں آتی
16:12تمہاری یاد تک نہیں آتی
16:14سنو تم
16:28خانہ نیکھایا تمہیں بھوک لگی ہوگی
16:30میں خانہ گرم کر دیتی ہوں
16:34نے ہی کھانا مچھل
16:36بھوک نہیں ہے
16:38یا میری وضع سے نے کھانا چاہتے
16:40تم اندھر جا کے موہا
16:42چلو میں کھانا گرم کر دیتا ہوں
16:44اوکے
16:46کھالوں گا لیکن ایک کام کرو
16:49کھانے میں زہر ڈال کر لا دو مجھے
16:51ایک ہی بار میں قصہ تمام ہو جائے میرا
17:12بالکل ایک جیسے ہیں دونوں بھائی
17:43ہلو ہمزہ
17:44کیسے ہو؟
17:45یہاں میں تمہارا نمبر ٹرائی کر رہے تھے لگ نہیں رہا تھا
17:48ہر جگہ پر تم آف لائن ہو سب ٹھیک ہے نا
17:52ہاں سب ٹھیک ہے بس تھوڑا بیزی تھا تو اس لئے دیکھ نہیں سکا
17:56تم ٹھیک ہو؟
18:02آج ضرور ٹھیک ہے
18:03اگر فری ہو تو مجھے کال کرو
18:05میں نے بات کرنی ہے تم سے کچھ ضروری
18:11رمشا
18:12ابھی گھر میں تھوڑے گیست ہیں
18:13تو میں تھوڑی دیر میں تمہیں فریش ہوکے کال کرتا ہوں
18:15ٹھیک ہے
18:18عیمان تم نے مجھے یہ کہا تھا
18:20کہ تمہارے گھر والوں کو اس شادی پر کوئی اطراز نہیں ہے
18:23تو تمہارے مامو نے جو شرط رکھی ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
18:27کیا مطلب ہے؟
18:29مطلب انہوں نے جانبوش کے ایسی شرط رکھی ہے نا
18:31وہ جانتے ہیں میں پوری نہیں کرسکوں گا
18:33کیوں تم نہیں پوری کرسکتے ہو یہ شرط؟
18:36اب تو تمہاری کزن کی شادی بھی ہو چکی ہے
18:39اب کیا وجہ ہے کہ تمہارے گھر والے میرے گھر والوں سے ملنا نہیں چاہتے؟
18:42عیمان تم واقعی اتنی سٹوپڈ ہے یا بنتی ہو؟
18:45یا مجھے پریشان کرنے کے لیے یہ سب کچھ کرتی ہو؟
18:48ہاں سلمان میں واقعی اتنی سٹوپڈ ہوں
18:52اگر نہ ہوتی تو تم جیسے کمزور انسان سے کبھی محبت نہ کرتی
18:57تو نہ کرو محبت
19:00میں تمہیں لکھ کے تو نہیں بھیجا تھا کہ مجھ سے محبت کرو
19:02بھئی عیمان مجھ سے محبت کرنا
19:07ہاں ٹھیک کہہ رہے ہو تم
19:09تم صحیح ہے
19:11یہ میں تھا
19:11میں نے ہی تو تمہیں پروبوز کیا تھا
19:15وہ بھی تمہارا اتنے دن ویٹ کر کے
19:17تم میں تو اتنی جرات بھی نہیں تھی کہ تم مجھے پروبوز کر دو
19:23لیکن اس کے بعد کیا ہوا تھا؟
19:26تم نے کہا تھا کہ تم اپنے بیرنٹس کو مناوگے
19:29کہا تھا لیکن
19:30لیکن کیا سلمان
19:32سبدر مامو یہی تو بوچھنا تھا تم سے
19:35کہ جو کر نہیں سکتے وہ وعدہ کیوں کیا مجھ سے
19:38کیوں میرے یقین اتنا مضبوط کیا
19:41نہیں سلمان بتاؤنا یہ سب مزاق تھا تمہارے لیے
19:43دل لگی تھی
19:45یہاں پہ ٹائم پاس تھا
19:47اور اگر ایسا ہی تھا
19:49تو کیوں آئے تھے ہاسپیٹل میرے لیے
19:51کیوں آئے تھے اپنی شادی چھوڑنے کے
19:53کیوں آئے تھے اپنی شادی چھوڑنے کے
19:54اور اگر ایسا ہی تھا
19:56تو کیوں آئے تھے ہاسپیٹل میرے لیے
19:58کیوں آئے تھے اپنی شادی چھوڑنے کے
19:59اللہ سبحانہ وتعالی
20:00آپ کے ساتھ کیا غلط ہے
20:02میں نے ایسا کچھ نہیں کہا
20:04میں نے صرف یہ کہا تھا کہ
20:05اپنے گھر والوں کو تمہارے گھر لانا
20:06میرے لیے ناممکن ہے
20:09اور وہ بھی تمہاری وجہ سے
20:25بہت ہو گیا نازو
20:26مجھ سے اب برداشت نہیں ہوگا
20:28میں نے تمہیں کہا ہے نا
20:29کہ اس لڑکے کا ہمارے گھر پر رکنا
20:31ٹھیک نہیں ہے
20:33لیکن تم نے اور تمہاری بیٹی نے
20:34میری ایک بات نہیں سنی
20:36کیا بات ہے تیمور صاحب
20:37آپ اتنے مصر میں کیوں آئے
20:39نازو وہ لڑکا جھوٹا ہے
20:42میرے پیسے پر نظر ہے اس کی
20:44تمہیں یہ بات کیوں سمجھ نہیں آتی
20:45وہ بے بکوف مانا رہا ہے ہماری بیٹی کو
20:47ہوا کیا ہے
20:47وہ بے بکوف مانا رہا ہے ہماری بیٹی کو
20:49ہوا کیا ہے
20:50پتا تو چلے
20:51بات کیا ہوئی ہے
20:52جب صفدر نے اسے کہہ دیا ہے
20:54کہ وہ رشتے کے لیے
20:55اپنے ماں باپ کو لے کر آئے
20:56تو وہ کیا کر رہا ہے میرے گھر میں
20:58he should leave
20:59وہ نیچے کھڑا واں
21:00ایمان کو پٹیاں پڑھا رہا ہے
21:04تمہیں کیوں سمجھ نہیں آتی
21:05وہ سنسیر نہیں ہے ایمان کے ساتھ
21:07آپ کو کیوں یہ سمجھ نہیں آرہی تیمور صاحب
21:09وہ یہاں اپنی وجہ سے نہیں ہے
21:12آپ کی بیٹی کی وجہ سے ہے
21:14وہ یہاں پہ
21:16کیوں بھول جاتے ہیں
21:16بار بار آپ یہ بات کہ
21:18آپ کی بیٹی نے
21:19سو سائیڈ اٹیمٹ کی ہے
21:20اس کی خاطر
21:23کیا گیرنٹی ہے اس بات کی
21:25کہ وہ یہاں سے چلا جائے گا
21:26تو وہ دوبارہ پھر ایسا نہیں کرے گی
21:28ہاں تو میں
21:29یہاں بیٹھ کے
21:30تماشاں دیکھتا رہوں سر
21:31ہاں دیکھیں
21:33اسے کہ خود بیٹھ کر
21:34تماشاں دیکھیں گے
21:35یہ تماشاں نہیں بنیں گے تیمور صاحب
21:37بنا دنیا تماشاں دیکھے گی آپ کا
21:42ادھر دیکھیں تیمور صاحب
21:48شادی کرا دیا ہم دونوں کی
21:51میں ہاتھ چھوڑ دیوں
21:52تو میں کون سا فارسی بول رہا ہوں
21:55میں راضی ہوں ان کی شادی پر
21:57لیکن ناصر
21:58try to understand
21:59ہر کام کا کوئی قائدہ قانون ہوتا ہے
22:02اس کے گھر والے
22:03ایمان نے اپنی جان پر کھیل کر
22:05بلایا ہے سلمان کو یہاں
22:07اور آپ اس کے گھر والوں کی آنے کی شرط لگا رہے ہیں
22:11میرے لیے صرف یہ مطلب کرتا ہے
22:13کہ تم میرے لیے کیا کر رہے ہو
22:17please یا سلمان کچھ تو ایسا کرو
22:19جس سے مجھے یہ پتا چلے کہ
22:21صرف میں تمہارے بیچے خوار نہیں ہوں
22:25تم بھی مجھ سے اتنی محبت کرتے ہو
22:27میرے لیے اتنی کوشش کرتے ہو
22:30ایمان
22:31تمہیں اب بھی یہ لگتا ہے
22:32کہ میں نے تمہارے لیے کچھ نہیں کیا
22:34اپنا گھر والا سب کچھ چھوڑ کر آ گیا
22:37تمہارے لیے ایمان
22:39چھوڑ آیا ہوں انہیں میں
22:42اب واپس کیسے جاؤں
22:44کس مو سے انہیں کہوں کہ
22:45یہاں آ کر تمہارے اور میرے رشتے کی بات کریں
22:50وہ ماباب ہیں تمہارے
22:53انہیں مناؤں وہ مان جائیں گے
22:55ان سے ایک بار بات تو کر کے دیکھو
22:58کہتے ہو تو میں ساتھ چلوں گی تمہارے
23:00ناممکن ہے ایمان یہ
23:01یہ نہیں ہو سکتا
23:03وہ میرے والد ہیں
23:06میں انہیں بہت اچھی طرح جانتا ہوں
23:07وہ نہیں مانیں گے
23:10اور تیمور صاحب قائد کانون کی تو بات ہی نہ کریں
23:12نہ میرے سامنے
23:14اس کے بچپن سے لے کر اب تک میں آپ کو کہتی رہی
23:17کہ آلاد ایک ذمہ داری ہوتی ہے
23:19اس کی ہر ناجائز زد نہ مانے
23:21کیونکہ اس وقت تو میں آپ کو جاہل نظر آتی تھی نا
23:25میڈل کلاس ہونے کا تانہ دے کے چھپ کروا دیتے تھے
23:28خود ہی سر چڑھایا نا آپ نے
23:30تو اب سر چڑھ کے ناچنے دے
23:34اب کس بات کی پریشانی ہے آپ کو
23:36اب تو کوئی مسئلہ نہیں ہونا شاید
23:39ہاں
23:42غلطی ہوئی تھی مجھ سے
23:46ہو گئی ہے نا غلطی
23:48تو دوبارہ غلطی نہ کریں
23:52تیمور صاحب یاد ہے آپ کو
23:55بچپن میں اپنی پسند کا کھلانا نہ ملنے پہ
23:58وہ باقی سارے کھلانے بھی توڑ دیا کرتی تھی
24:01بڑی ہو گئی ہے اب وہ
24:04اور اب اپنی پسند کا کھلانا نہ ملنے پہ
24:08وہ خود کو توڑ رہی ہے
24:13ہم دونوں کو توڑ دے گی
24:16سب کچھ توڑ دے گی وہ
24:20بہت ملگتا ہے مجھ سے
24:23کیلز
24:24کیلز
24:26آپ سے ملگ
24:28کیلز
24:34ہماری مرڈل کلاس میں یہ ہوتا ہے
24:36ہمارے والدین ہمارے اوپر حکومت کرتے ہیں
24:39اور ایکسپیکٹ کرتے ہیں کہ ہم ان کی اس حکومت کو محبت مانیں
24:43اور ہمیں ماننا پڑتا ہے
24:46کیونکہ ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہوتا
24:49ہمارے کھانے پینے سونے جاگنے پڑھنے لکھنے سے لے کے شادیوں تک کے فیصلے
24:53انہی کی مرضی کے مطابق ہوتے ہیں
24:56لیکن تم نہیں سمجھے
24:58آپ نے ایک دوسرے زندگی کیا
25:00لیکن بھائی
25:02میری بات کو سمجھنے کی کوشش کرو ایمان
25:05ایسا کیسے ہو سکتا ہے زرمان
25:08وہ تمہارے ماں باپ ہیں
25:10کوئی تو ایسا ہوگا تمہارے گھر میں
25:13جو تمہاری خوشی سے خوش ہو
25:15لیکن تمہاری امی
25:16ان کو تو آنا چاہیے نا
25:18اور تمہارا بھائی
25:19مجھے یقین ہے کہ وہ سمجھے
25:22ایک بار اپنے کسی فیملی ممبر سے کہہ دو کہ وہ آ جائے
25:26میں اپنے باپ کے ساندھے سر اٹھا کے بات تو کر سکوں
25:30ایک بار اپنے کسی بھی ایک فیملی ممبر کو بلوا لو پلیز
25:35پھر جاہے وہ دوبارہ کبھی نہ آئے
25:37ایمان
25:38بہت رات ہو گئی
25:40چلو سو جاؤ
25:42آپ بھی سو جاؤ بیٹا
25:44میں آسکتا ہوں اکشن
25:45ایمان کو بات کرنی تھی
25:46سنیر ہوگئے
25:47گھنائٹ
25:56ہاں ہاں
25:56میں نے بھی یہی کہا تھا کہ
25:58شادی بھائی بھابی کی ہوئی ہے
26:00ان کو بلائیں نا دعوت پر
26:02لیکن نہیں
26:03ہمارے رسم العباج کچھ نہیں ہو سکتا یہاں
26:06تو ٹھیک ہے پھر
26:07تمہیں نہیں بلاؤں گی
26:08صرف تمہارے بھائی اور بھابی کو ہی بلاؤں گی دعوت پر
26:11نہیں نہیں
26:12تم کیوں بلاؤں گی دعوت پر
26:15دعوت تو رشتے دار کرتے ہیں نا
26:17تو دوسری رشتہ نہیں ہوتا کیا
26:19ہاں ہاں ہاں
26:19ہاں ہاں
26:20نہیں
26:21یہ مطلب نہیں تھا میرا
26:22وہ بس میں کہنا چاہتا تھا کہ تم چھوڑو نا بس
26:26تمہیں تغلیف کرنے کی کیا ضرورت ہے
26:28جانے دو بس
26:31ارے بھائی تمہاری آپا کے ہاتھ کے
26:32تنے پراتھیں کھائیں ہیں
26:34ایک دفعہ ان کو تو کھلانا بنتا ہے نا
26:36چھوڑو نا تم
26:38ان کے اسے کا مجھے کھلا دینا
26:40ٹھیک ہے
26:42اچھا صدو انہی آ رہی ہے
26:44مجھے دیکھنے دیکھنے دیکھنے دیکھنے
26:45ٹھیک ہے
26:48اچھا صدو انہی آ رہی ہے
26:49انہی مجھے دانتے گی کہ میں ابھی تک چاہاں کیوں رہی ہوں
26:52آکے
26:53آہ سنو
26:55کھانا کھا لینا یاد سے
26:56تم نے دعوت پر بھی کچھ نہیں کھایا
26:58مجھے فکر ہو رہی ہے تمہاری
27:02تم نے کہا تو اب کھانے ہی پڑے گا
27:04آکے
27:05خدا حافظ
27:15آہ
27:38پڑی امی کو یقین تھا
27:40کہ ہم کھانا کھا کر آئیں گے
27:42اس لیے انہیں ہماری روٹی نہیں بنائی
27:45پلیس تم بھی یہی کہنا
27:48بڑی بات ہے
27:51سچائی سکھانے والے اب جھوٹ سکھا رہے ہیں
27:55وہ بھی دھٹائی سے
27:58بغیر کسی شرم کے
28:00تم چھپ کر کے کھانا کھاؤ
28:04میں نے منع کیا تھا نا
28:06نہیں کھاؤں گا
28:08منع نہیں کیا تھا
28:09کہا تھا کہ زہر ڈال کے لاتے
28:12اب وہ تو ملا نہیں
28:14لیکن ٹینشن مت لو
28:16آج کل تمہاری زبان بھی کافی زہر ڈبکا رہی ہے
28:22اس لیے تمہیں کھانے میں
28:23بالکل بھی کمی محسوس نہیں ہوگی
28:26ایک بار بولا نا
28:28نہیں کھاؤں گا تو نہیں کھاؤں گا
28:29ہم سو چھپ کر کے کھانا کھاؤ
28:32مجھے پتہ ہے کہ تمہیں بھوک لگی ہوئی ہے
28:34چلو کھاؤ
28:44حمزہ پلیس کھانا کھا پھر سونا
28:46کیونکہ میری نانی یوں بھی کہتی ہے
28:48اگر رات کو بھوکے پھٹ سو جاؤ
28:49تو ڈرانے خواب آتے ہیں
28:52اس لیے پلیس تم کھانا کھا پھر سونا
28:57ٹھیک ہے میں کھا لوں گا
28:58لیکن تم وعدہ کرو کہ پھر خواب میں آوگی
29:14کیا مصیبت ہے یار
29:17کسی سے بات بھی نہیں کر سکتے اب
29:43مجھے پیسہ کھانا کھا پھر سونا
30:11ہیلو
30:12السلام علیکم امی
30:13وعلیکم السلام
30:17امی
30:19امی مجھے آپ سے بات کرنی ہے
30:20پلیز میری بات سنیں
30:22تم کہاں پہ ہو اس وقت سلمان
30:26آپ جانتی ہیں میں اس وقت کہاں پہ ہوں
30:29مجھے
30:31مجھے آپ کی مدد چاہیے
30:33ایمن کے گھر والے چاہتے ہیں کہ آپ
30:36آپ یہاں آ کر ان سے ملیں
30:38اس کا نام ایمن ہے؟
30:40جی
30:41کیوں ملنا چاہتے ہیں وہ لوگ مجھ سے؟
30:43امی وہ چاہتے ہیں کہ آپ
30:46ان سے
30:47ایمن کا رشتہ مانگیں
30:50چھا
30:51مجھے تو لگا تھا کہ ابھی تک شادی ہو چکی ہوگی
30:56امی
30:58آپ کا
30:58وہ اصحاب اپنی جگہ بالکل ٹھیک ہے لیکن
31:02امی میں بھی مجبور ہوں
31:03آپ لوگ یہی چاہتے تھے نا کہ تارہ آپ لوگ ان کی بہو بنیں
31:06وہ تو بن گئی ہے
31:08سلمان تو آپ نی بات کرو
31:10تم نے اتنے دنوں کے بعد فوند کیا
31:12وہ بھی اپنے غرض کے لیے
31:15امی
31:16میں آپ سے مافی مانگ رہا ہوں
31:18اور مجھے پورا یقین ہے کہ آپ مجھے ماف کردیں گے
31:21ماں تو اپنے بچوں کی بڑی سے بڑی خطائیں ماف کر دیتی ہیں نا
31:24میں جانتا ہوں امی آپ مجھے ماف کر دیں گے
31:27پلیس مجھے ماف کر دیں
31:28مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے
31:30سلمان مجھ سے وہ مات مانگو جو میں تمہیں دی نہیں سکتی ہوں
31:33بات اگر صرف میری ہوتی تو شاید میں سوچ بھی لیتی
31:36لیکن تم نے اپنے باپ کو دھوکہ دیا
31:38تمہیں ان سے مافی مانگنی ہوگی
31:40اگر ان کے ماف کرنے سے پہلے میں نے تمہیں ماف کر دیا
31:43تو وہ مجھے کبھی ماف نہیں کریں گے
31:57کہتے ہیں کہ ماں اپنی اولاد کیلئے آدمی بھی گھوچتی
32:03پتہ نہیں کہا ہوتی ہے سی باہر
32:33رابیا
32:36سیدہ
32:39فرد
32:41ماما کہاں ہے
32:45کیا ہوا امی کیوں شوے میں جا رکھا ہے
32:47کہاں ہے سلمان
32:49مجھے کیا پتا آپ نے کمر میں بہت سے اچھے زمین پہنچا
32:52تاکہ میں جس کے بارے میں بات کر رہا ہوں
32:55اگر آپ میں خود سنیتا ہوں پر
32:56دیکھنے کے اب مجھے محبوب ہوں
32:58مجھے محبوب ہوں
32:59کہاں ہے سلمان؟
33:01مجھے کیا بتا آپ نے کمرے میں ہوگا؟
33:03دیکھا ہے وہاں؟
33:03نہیں میں تو بغیر دیکھہ ہی پینک کر رہی ہوں
33:05میں تو ہوں ہی پاگل
33:06مجھے تو عادت ہے شو مچانے کی
33:08کیوں بات کا بتنگڑ بنا رہی ہو؟
33:10فون کر لو نا اسے
33:11پوچھ لو
33:12کسی کام سے گیا ہوگا
33:15اوہ نہیں اٹھا رہا وہ میری
33:17ضرور وہ اپنی اس کزن کے پاس چلا گیا ہوگا
33:20اس کی ماں نے اسے کال کی ہوگی
33:21اور emotionally blackmail کیا ہوگا
33:24اس لئے وہ میرا فون نہیں اٹھا رہا ہے نا
33:26اس لئے وہ میرا فون نہیں اٹھا رہا
33:27calm down
33:28امی
33:31خود سے اس طرح سے اندازے تو مت لگاؤ نا
33:34آو بیٹھو
33:42امی سانس لینے دو اس بیچارے کو
33:44یہی کیا تھا تم نے اس حسن کے ساتھ بھی
33:46ایک بری experience کے بعد بھی
33:47اکل نہیں آئی تمہیں
33:49اس کمینے کا نام مت لیں آپ
33:52وہ جھوٹا مکار فریبی ہے
33:54اور آپ کی جھرت کیسے ہوئی
33:55کہ آپ اسے سلمان کے ساتھ compare کریں
33:57I am sorry
33:58I don't mean that
34:00میرا مطلب یہ نہیں تھا
34:02میں صرف یہ کہہ رہی ہوں کہ
34:03ایسے نہیں ہوتا امی
34:05ایسے نہیں کرتے
34:08تمہارا اتنا overly possessive ہونا
34:09اگلے بندے کو پریشان کردیتا ہے
34:12suffocate کردیتا ہے اسے
34:14باہر گیا ہے کسی کام سے گیا ہوگا
34:16آ جائے گا
34:18فون نہیں اٹھا رہا تو busy ہوگا
34:19جب free ہوگا call back کر لے گا
34:22کیوں پریشان ہو رہی ہو
34:24بس
34:26اسے مجھے بتا کے جانا چاہیئے تھا
34:32رات ہماری بحث ہوتی دی
34:35اور میں صبح اٹھی تو میں نے دیکھا کہ وہ گھر پر نہیں ہے
34:41اور آپ کہہ رہی ہیں کہ میں جان بوجھ کے پریشان ہو رہی ہوں
34:44ہاں ہو رہی ہوں میں جان بوجھ کے پریشان
34:47اس کو بھی ہونا چاہیئے
34:50اس کو پتا ہونا چاہیئے
34:51کہ جب میں اٹھوں گی اور دیکھوں گی کہ وہ گھر پہ نہیں ہے
34:55تو مجھے کیسا لگے گا؟
34:58اسے پتہ ہونا چاہیے تھا.
35:01اسے پتہ ہونا چاہیے تھا.
35:07اینی بس کھا.
35:08آ جائے گا وہ.
35:11ریلیکس.
35:12ڈرائیگر ریلیکس.
35:21ڈرائیگر ریلیکس.
35:43السلام علیکم.
35:45وعلیکم السلام.
35:48بابا نے تمہیں بھائی کے جازت نہیں دیا یوز کرنے کے.
35:52گاڑی پہ آ جائے کرو.
35:54خیال ہے اب بھی آپ کو اس بات کا
35:57کہ بابا نے کس چیز کی جازت دی تھی اور کس کی نہیں.
36:01اس لحظے میں بات مات کیا کرو مجھ سے.
36:04سادھی تمیز لحاظ بھولتے جا رہے ہو تم.
36:07کیوں ملایا ہے مجھے آپ نے؟
36:12تم نے مجھ سے کہا تھا کہ
36:15میں تمہاری مدد کروں
36:17تارا سے شادی ختم کروانے میں.
36:21میں تمہاری مدد کروں گا.

Recommended