Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/8/2025
Dastakhat - Episode 04 - 8th May 2025 [ Amar Khan, Affan Waheed & Ali Ammar ]

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:16تم نے منع کیوں نہیں کیا
00:17کیوں کیے نکانامے پر دستخط
00:21دستخط تو آپ نے بھی کیا تھے
00:25کیوں کیے
00:26نہ کرتی
00:30اسی لئے میں نے امنی سے کہا تھا کہ آپ سے پوچھ لیں
00:36لیکن آپ مان جائے تو میں بھی راضی ہوں
00:41لیکن آہ
00:44آپ نے
00:45بات یکین تھا بڑے مکلیش میں
00:58بہت مان تھا
01:00پوری زندگی بڑے ابو نے مجھے صرف
01:04دیا ہے
01:06آج پہلی بار کچھ مانگ رہے تھے
01:12بہت کار نہیں کر سکی
01:18اور پھر دادی نے کہا کہ
01:23اگر تم نے یہی نکانا ہی کیا
01:27تو سلمان کا انتظار کرنا
01:31وہ جب واپس آئے گا تو
01:33تو کر لینا تھا نا انتظار
01:35پول دیتی کہ جب سلمان بھائی واپس آئیں گے تو کر لیں گی آپ ان سے شادی
01:41موسیقی
01:51موسیقی
01:53موسیقی
02:03موسیقی
02:14موسیقی
02:16میں نے کہا دانا سلمان
02:18میں تمہیں کہیں نہیں جانے دوں گی
02:22تم میرے ہو
02:24صرف میرے
02:27کیوں کیا تم نے یہ سب
02:29نہ کرتی تو تم ہوتے اس وقت میرے پاس یہاں
02:36لیکن کیا ضرورتی ہے بھی
02:38اگر خدا نقاستہ تمہیں کچھ ہو جاتا تھا
02:42ہو جاتا تو اچھا تھا نا
02:48محبت ایسی ہوتی ہے سلمان
02:51محبت میں بیچ کا راستہ نہیں ہوتا
02:56آر ہونا بڑھتا ہے یا بار
03:00جینا ہوتا ہے یا مرنا ہوتا ہے
03:06کچھ ہوتے ہیں بے وکوف
03:09جو مر مر کر جیتے ہیں
03:13میں ان بے وکوفوں میں سے نہیں
03:15موسیقی
03:19موسیقی
03:29موسیقی
03:33موسیقی
03:35موسیقی
03:39ہماری کازن گئے
03:54نہیں
03:56ہم جا کی کول ہے
03:57میں بات کر کے آتا ہوں
03:58یہی نیکے بات کر لو
04:00پانچ جانے کی کیا ضرورت
04:02روات ہے امی
04:04بات کر کے آنکھ
04:09موسیقی
04:34موسیقی
04:35موسیقی
04:36موسیقی
04:38میں ابھی ہسپیٹل میں ہوں کیوں
04:41میں ملنا چاہتا ہوں آپ سے
04:43کیوں موسیقی
04:44کیوں ملنا چاہتے ہو تمہیں
04:46یہ میں آپ کو ملکے بتاؤں گا
04:48آپ بتائے آپ ملے گے نا مجھ سے
04:49بتائے نا سلمان بھائی
04:52کب ملیں گے آپ مجھ سے
04:54بتائے نا سلمان بھائی
04:57میں نے کہا نا میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں
04:59بتائے کب ملے گیا آپ مجھ سے
05:00اگر آپ نہیں ملنا چاہتے
05:02تمہیں موسیقی
05:02ایسی بات نہیں ہے
05:03میں کیوں نہیں ملنا چاہوں گا تمہیں
05:05اچھا میں تمہیں بعد میں بتاؤں گا کہ ہم کب اور کہاں مجھ سکتے ہیں
05:12مجھے کل صبح ہی ملنے آپ سے
05:14یا آپ نے بتائیں گے کہ کب ملنے
05:15میں آپ کو بتاؤں گا آپ بتائیں کہ کہاں ملیں گے آپ مجھے
05:20میں صبح بتاتا ہوں گا
05:21صبح کیوں ہم ہی کیوں نہیں بتا سکتے
05:24حمزہ یہ کس لہجے میں بات کر رہے ہو تم اس سے
05:26تو آپ بتاؤ نا میرا آپ سے ملنا بہت ضروری ہے سلمان بھائی
05:30آپ بتاؤ نا کہاں پہ ملو گے آپ مجھے
05:33حمزہ
05:34سب ٹھیک ہے نا
05:37تم جو اتنے ملنے کی عزت کر رہے ہو
05:40گھر میں سب خیریت ہے
05:42یہ میں آپ کو کل ملکے بتاؤں گا
05:45خدا حافظ
05:46آمزہ میرے
05:48بہت در گئی
05:58ہمیں کچھ کرنا پڑے گا
06:04پلیز
06:08آپ کچھ کرتے کیوں نہیں ہے
06:11جیسے کہ کیا
06:12ہم کیا کر سکتے ہیں
06:14ہم کچھ نہیں کر سکتے
06:17بات کر رہے اس لڑکے سے تیمور صاحب
06:20لڑکا برا نہیں ہے
06:22بلکہ ہمیں تو نہ اس کے پیرنٹ سے بھی بات کرنی چاہیے
06:26بات کرنی چاہیے
06:28ایمی کی خوشی کی خاطر
06:32آپ کو کیا لتا ہے
06:34ایمی نے جو کچھ کیا ہے
06:36وہ دوبارہ نہیں کرے گی
06:38اس لئے میں کہتی ہوں کہ
06:40ہمیں وقت نہیں ضائع کرنا چاہیے
06:42بس جلدی سے ایمی کی شادی کر دیتے ہیں نا سلمان کے ساتھ
06:44کیا خوش نہیں کیا
06:46میں نے آج تک اپنی بیٹے کی خوشی کے لئے
06:48پھر بھی یہ سب دیکھنا پڑ رہا ہے
06:52مجھے اندازہ ہے تیمور صاحب
06:54جتنا آپ کو برا لگ رہا ہے
06:56مجھے بھی اتنا ہی برا لگ رہا ہے
06:58میں بھی ہر ٹوئی ہوں
07:00لیکن اس وقت
07:02سب سے زیادہ ہرڈ اور ڈسٹرب ہماری بیٹی ہے
07:06ہمیں اس کے لئے سوچنا ہے
07:08پیس
07:10السلام علیکم
07:12السلام علیکم
07:14یہ چھوٹی میڈم نے بک کر میں ہوگا ہے تھی
07:16کپڑے ہی
07:20کپڑے ہی
07:22کپڑے ہی
07:28جی کیا
07:30میڈم جی کس چیز کی ضرورت ہے
07:32گھر سے میرا چارجر نے آلو
07:34جی
07:36ایکسکیوز می سیر
07:38آپ آئیے گا پلیز
07:40آپ
07:44مجھے
07:46ڈاکسا بلائے ہیں
07:48جی
07:50ملتا ہے
08:03ملتا ہے
08:05یہ کپڑے مگوا ہے میں نے تمہارے لیا
08:07پلیز چینج کر لو
08:11تینک یو نہیں بولو گے
08:13اس وقت کتنی مشکل سے رینج کیا ہے میں نے
08:16تینک یو
08:20اچھا چلو اب جاؤ نا جلدی سے جا کے چینج کر لو
08:24پلیز
08:26اور ہاں یہ شادی کے کپڑے واپس اسی بیگ میں رکھ جینا
08:32کیوں
08:35مجھے چاہیئے
08:46مسر Sow타� разные
08:48مجھے دیں
08:50��ان
09:04یو
09:08جیو
09:10جیو
09:12رب تارا
09:14کچھ چاہی ہے تھا بٹا
09:17بڑی امی سر دکھ رہا تھا
09:20چاہے بنانے آئی ہوں
09:22ہاں
09:24میں بھی تمہارے بڑے اببو کے لئے چاہے بنا رہی تھی
09:27ساری چاہے جل گئی
09:30آپ رہنے لی جیم
09:34میں چاہے بنا کے آپ کو کمرے میں پہنچا دیتی ہوں
09:36یہ ایک دن کی دھولن ہو
09:41تم سے چاہے بن مانگی مدر
09:46تم چاہے ملے گراتیو
10:11موسیقی
10:20موسیقی
10:21موسیقی
10:23موسیقی
10:53موسیقی
11:23موسیقی
11:25موسیقی
11:27موسیقی
11:29موسیقی
11:31موسیقی
11:33موسیقی
11:35موسیقی
11:37موسیقی
11:39موسیقی
11:41موسیقی
11:43موسیقی
11:45موسیقی
11:47موسیقی
11:49موسیقی
11:51لڑنے دے
11:53چھ خود سے لڑنے دے
11:56میں نہیں لڑی
11:59کیا میں نہیں لڑی خود سے
12:03چھپ جاپ شرافہ سے اندر چلو
12:06پہلی بہت تماشا بن چکا ہے
12:08باقی بات سکون سے بیٹھ کے اندر کریں گے
12:12میری بات ہوئی ہے سلوان بھائی سے
12:14کل ملنے جاؤں گا ان سے میں
12:17اب بھی
12:21ہمیں دل سے نکالے بیٹھ کے اندر چکا ہے
12:27ہمارا
12:28آپ ہی نہیں کیا سکتا ہے
12:51اور آنکھیں بھرک جاتے ہو
12:54ہم تم کو جیتنے آئے تھے
12:57لو مانا اب ہم ہار گئے
13:01ہم نے جو ساتھ گزارا ہے
13:06ہم نے جو ساتھ گزارا ہے
13:12وہ وقت بھلا کے مت جاؤں
13:18مجھے دل سے مٹا کر مت جاؤں
13:24جاؤں
13:26کر دردان تا کوئی خلا ساور
13:30کر دردان تا کوئی خلا ساور
13:36کول بے کے تو دے جا بلا ساور
13:40جائے دل مرة مسagers
13:49کوئی خلا ساور
13:50کر دیکھ کے تو دے جا بلا ساور
13:55کر درس
13:56کر دیکھ
13:57کر دیکھ
13:58کر دیکھ
13:59کرد
14:04کرد
14:06کرد
14:08موسیقی
14:29موسیقی
14:31موسیقی
14:38موسیقی
14:43موسیقی
14:44تارا
14:45مانا نہیں کیا تھا تم کو
14:47ایک دن کی دولن ہو
14:48کیوں گام کری ہو
14:49چھوڑ اس کو رکھو نیچے
14:50دیکھو
14:51امی اٹھ گئی ہے
14:52تو امی کے پاس جا کے بیٹھو
14:53چی ٹھیک ہے
14:54اور وہ حمزہ اٹھ گئے
14:56نہیں اٹھا تو اٹھا اس کو
14:58میں ناشتہ بنا رہی
14:59وہ گھر پر نہیں ہے
15:00کیا مطلب ہے گھر پر نہیں ہے
15:03ابھی زبا زبا کہاں گیا ہے
15:04پتہ نہیں
15:06کہہ رہا تھا کہ اپنے بڑے بھائی سے ملنے جائے گا
15:09شاید وہیں گیا ہو
15:12سلمان سے ملنے کے لئے
15:14اسے پتا ہے کہ سلمان کھا ہے
15:16کیوں بڑی امی آپ کو نہیں پتا
15:19نہیں دارا مجھے نہیں پتا
15:21تو کل سے کالز کر رہی ہوں اسے وہ اٹھا نہیں رہا
15:23اسے خیر
15:25تم جاؤ بڑی امی کی پاس
15:27جی
15:28موسیقی
15:38موسیقی
15:40موسیقی
15:45موسیقی
15:46موسیقی
16:00یہ کیا طریق ہے
16:06سوری
16:07پتھر کیوں بھارا تم نے مجھے
16:09گلتی سے لگ گیا
16:11سوری
16:11سوری
16:14گلتی سے لگ گیا
16:30گلتی please
16:35گلتی
16:36گلت got
16:38گلتی
16:41گلتی
17:00موسیقی
17:30تارہ
17:35ایک کس حلیہ میں پورے گھر میں پھر رہی ہو تم
17:37میں کہا تھا نا کہ تیار ہو جانا
17:40سارے مہمان آگیا اس پروز سے
17:42اور تمہارے ممانی وغیرہ بھی آنے والے
17:44جو جلک کے جلدی سے تیار ہو جاؤ
17:48جی بڑی امی میں بھی تیار ہو جاتی ہوں
17:50حفظ سے بات ہوئی تمہاری کب آ رہے وہ
17:54فون نہیں کیا میں نے اسے
17:56اسے فون کرو اور اسے بولو کہ جلدی گھر آئے
17:58انا تو فون ہی نہیں اٹھا رہا ہوں
18:02جی
18:15کہاں جا رہے ہو
18:17ایک کام سے جا رہا ہوں
18:19مجھے بتاؤ گے نہیں کہ کہاں جا رہے ہو
18:23ایک ضروری کام ہے کسی جو ملنے دوست ہے
18:26اسے کہاں میں
18:32کیسے جاؤ گے؟
18:34کیا مطلب کیسے جاؤں گا؟
18:36کیاب لوں گا اور چلا جاؤں گا؟
18:38فرد فرد
18:40ڈرائیور سے کہاں گاڑی نکالے
18:42ساپو کوئی جانا ہے
18:44جی ٹھیک کامرہ
18:46میں چلا جاؤں گا کوئی مسئلہ نہیں ہے
18:48کب تک واپس آو گی؟
18:52جانے سے پہلے
18:54کیسے بتا سکتا ہوں؟
18:56اچھا چلو
18:58کوشش کرنا کہ لنچ سے پہلے واپس آجا
19:02ہم لنچ ساتھ کریں گے
19:04ٹھیک ہے
19:06اچھلی ہم لنچ باہر کریں گے
19:10پھر شاپنگ پہ بھی تو جانا ہے نا؟
19:12نہیں تمہاری طبیعت ٹیک نہیں ہے
19:14آج ہم گھر پہ رہیں گے
19:16کچھ نہیں ہوا میری طبیعت کو
19:17I'm fine
19:18تم بس جلدی آجانا
19:20ہم جائیں گے شاپنگ پہ
19:22اب یہاں کیوں کھڑے ہوئے ہو؟
19:24تمہارا دوست تمہارا انتظار کر رہا ہے
19:26کسی کو اس طرح انتظار نہیں کرواتے
19:28مجھے بھی انتظار کرواؤ گے نا؟
19:34اوکے میں جاتا ہوں
19:36جاتا ہوں نہیں کہتے
19:38ہو کر آتا ہوں کہتے ہیں
19:40اچھا ہو کر آتا ہوں
19:42بائی
19:46کب جائے گیا لڑکا یہاں سے؟
19:48جی
19:52میں پوچھ رہا ہوں یہ لڑکا
19:54جس سے تمہاری بیری زبردستی یہاں میرے گھر میں لے آئی ہے
19:56میں پوچھ رہا ہوں یہ کب جائے گا یہاں سے؟
20:02مجھے نہیں معلوم
20:04بغیر کسی رشتے بغیر کسی تعلق کہ میں اس اپنے گھر میں نہیں رکھ سکتا
20:10شام کے جب میں واپس آؤں
20:12تو اس سے کہو وہ یہاں سے جا چکا ہو
20:14ورنہ میں اس سے خود بات کروں گا
20:16اپنے طریقے سے
20:26موسیقی
20:32موسیقی
20:34موسیقی
20:40موسیقی
20:44موسیقی
20:48موسیقی
20:50بھئی ہم نے سوچا ملے ہیں تارہ کو شادی پرتم مبارک بات دی نہیں تو اب سے ہی
21:06تینکیو بہت شکریہ
21:08کہا ہے تارہ اب بلائے نا تارہ کو
21:10وہ پڑوس سے بچے آئی ہوئے ہیں تو ان کے ساتھ ہو
21:12بھرا مت مانے کلسون
21:14فرزانہ بھائی جی بتا رہی تھا یہ حمزہ نے اچھا نہیں کیا ان کے ساتھ شادی والے دن
21:18بس جوتے مارنے کی قصر رہ گی تھی اور آپ لوگوں نے کچھ نہیں کہا اسے
21:23ہاں تو کیا کہتے ہم
21:25اس وقت محولی ایسا تھا سب پریشان تھے
21:28آپ تو اب بس معافی ہی مانگ سکتے ہیں
21:32کہہ دینا تم فرزانہ سے
21:34ارے جگن آپا کیوں گناہگار کر رہی ہیں
21:36بچے کی تو بات تھی بچہ سمجھ کے گلہ کر لیا فرزانہ بھائی نے
21:40میں آپ نے انگلے چائے بنا کے لانتی ہوں
21:43میں بناتی ہوں آنٹی آپ بیٹھیں
21:44نہیں بیٹا اچھو کے میں بنا لوں گی
21:45میں تارہ اپی کے کمڑے میں سری جاؤں ہاں جا
21:48صدرہ تارہ کو بلاؤ مہمان آئے بیٹھے ہیں یہاں
21:53مو دکھائی کے دن ہے
21:55مو چھپائی کے دن تھوڑی
21:56بیسے برا نہیں ماننا تم رکسانہ
21:59تمہارا یہ بات کرنے کا انداز مجھے بکل پسند نہیں آیا
22:03کم سے کم تم سے ہی امید نہیں تھی مجھے
22:06کہ تم بھی وہ فرزانہ کی طرح ٹھونگے مارو گی
22:08اللہ معاف کرے جو گناپا
22:10میں تو مزاگ کری تھی
22:12شادی پہ آکے موقعوں پر
22:14مزاگ نہ ہو تو کیا موت میت پر ہوگا
22:16خام خام آپ تو دل پر لے گئے
22:18بھائی مجھ سے پوچھو تو میں یہ تک بتا دوں گی
22:24کہ میرے کون سے بوائی فریڈ نے مجھے کس موقع پر کیا گیو دی
22:27اور ان سب کبھی دن سے سالوں پہلے بریک اپ ہوئے
22:30اور ایک ہے ہمارے دھولن صاحبہ یہ تک نہیں بتا رہی نے مو دکھائی پہ کیا میں
22:35یار بھائی اتنا کیا ترانہ یار
22:39اور میں نے تو کہہ دیا ہے اپنے منگیتر کو
22:41شادی وادی بعد بھی ہوتی رہے گی
22:43مجھے میرے مو دکھائی کا توفہ پہلے دے دو
22:45کیا عجیب بے گوکو والی باتیں کر رہے ہو
22:49مو دکھائی کا توفہ تو بھائی سلمان نہ لیا ہوگا
22:51اور بیچارے حمزہ کو کیا پتا تھا
22:53مو دکھائی جو بھائی سلمان کے بجائے اس کو دینی پڑ جائے گی
22:56اسلام علیکم والیکم مزریاں
22:58سلام
22:59مہمار آئے وہ کہہ رہے کہ اگر آپ لوگ کی رازداریاں ختم ہوگئے تو درہن کو لے کے آسے ہیں
23:03نہیں نہیں ہم بس جا رہے تھے
23:06آپ کو درہن کو لے جائیں
23:07اور ویسے بھی ہمیں کوئی شوق تھیں آنٹیوں کی باتیں سننے
23:10اوکی طہرہ اللہ حافظ
23:12اللہ حافظ
23:14اوکی اللہ حافظ
23:23تیار کینے ہوئی دارا پی آکھ
23:25ہوئی دون تیار
23:27ایسے ہو دین دونے تیار
23:29تھوڑا تو تیار ہو جن
23:53کیا وہ ہے مزر؟
24:07کیا کیا تم نے؟
24:08انہوں نے کیوں پکڑا ہے تمہیں؟
24:10چھکڑا ہو گیا تھا
24:14اب اب پریشان نہیں کرنا چاہتا تھا اس لئے آپ کا کال کی
24:18چھو
24:20چھو میں بات کرتا ہوں انساں
24:23چھو میں بات کرتا ہوں انساں
24:41nu
24:44موسیقی
25:14میڈم جی سلمان صاحب سے بات کرو آپ کی
25:16کسی اور سے پوچھ کے بتاؤ امک آدمی
25:19تھانے کا نام پتا کراؤ بس
25:21سلمان صاحب سے کچھ پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے
25:23جی بیڈم جی
25:26بس میں کرتا ہوں
25:26میں کرتا ہوں
25:44ایمل
25:45بیٹا جوس کے لئے کیوں منع کیا ہے
25:48آپ اگا ہے
25:48آفس گئے ہے
25:51میٹنگ تھی ایک ضروری
25:52آ جائیں گے جندی
25:53تم جوس لو
25:54مجھے سب درمامو سے بات کرنی ہے
25:56تو کر لیں نا
25:58باپ پہلے جوس تو پی لو
25:59موسیقی
26:00موسیقی
26:05موسیقی
26:07موسیقی
26:08موسیقی
26:09موسیقی
26:10موسیقی
26:11ان سے کہیں کہ سلمان پولیس ٹیشن میں ہے کسی
26:13وہ کسی پرابلم میں ہے
26:14آپ پتہ لگائیں کیا پرابلم میں
26:15اور صالو رہے ہوں سے
26:16سلمان پولیس ٹیشن میں ہے
26:19کیوں کیا ہوا ہے
26:21مجھے کیا پتہ کے کیا ہوا ہے
26:23آپ سب درمامو کو فون کریں
26:25اور ان سے بولیں کے پتہ لگائیں
26:26کہ کیا ہوا ہے
26:26آئی
26:28آئی تنک
26:29ہیس ان سم پرابلم
26:30ار سمتھنگ
26:30اچھا میں کرتی ہوں
26:33یہ لئے جلدی کریں
26:34بلکہ نہیں
26:35آپ اپنے فون سے
26:37انہیں کال کریں
26:38اور مامو کو یہ نہیں کہنا
26:39کہ میں نے کہا ہے
26:40پناہ لگتا ہے ان کو
26:41آپ اپنے دور پر بات کریں
26:43کرتی ہوں میں
26:46مجھے کچھ بتانے کی سرورت نہیں ہے
27:10اس کے بارے میں
27:11امی کو فون کرو
27:12انہیں بتاؤ گے
27:13کہ کہاں ہے وہ
27:13کیا بتاؤں
27:35فرزانہ تو نراست تھی
27:37آئی نیری تھی
27:37میں نے سوچا
27:38میں ہی آجوں
27:38آپ کی محبت میں
27:39اسلام علیکم
27:41و علیکم السلام
27:42اللہ اچھے نصیب کریں
27:47تمہارے رشتے میں
27:48اللہ پاک برکت دے
27:49آمین
27:53اور اللہ حاسدوں کے حسد سے
27:57بچا کے رکھے
27:58میرے گھر کو
27:58ہمشہ
27:59جو کن اپا ایسا لگ رہے ہیں
28:00آپ تو ہمیں سنا رہی ہیں
28:01کیوں رکسانہ ایسا نہیں لگ رہا
28:04تمہیں
28:05ارے چھوڑو
28:07لگنے کا کیا ہے
28:08کچھ بھی لگ سکتا ہے
28:09تم یہ دیکھو
28:10کہ مہندی کا رنگ
28:11کتنا زیادہ گہرا ہے
28:13دکھانا زیادہ تارہو
28:14ارے یہ کیا
28:19سلمان کے نام کی مہندی
28:22ہاتھ کو سادہ مہندی سے بھر دیتی
28:24تو کم از کم
28:24سلمان کا نام تو
28:25چھپ جاتا
28:26رکسانہ
28:28تم جب سے آئی ہو
28:29فضول باتیں کر رہی ہو
28:30اور میں چھپ کر کے برداشت کر رہی ہوں
28:31کیونکہ تم میرے گھر میں مہمان ہو
28:33لیکن اب بہت ہو گئی ہے
28:37بس
28:37اٹھو اور اپنے گھر جاؤ
28:39اللہ اللہ شادی والے دن
28:41بیٹے نے گھر سے سب مہمانوں کو نکال دیا
28:43اور آج
28:44مجھے کہہ رہی ہو گھر سے نکلنے کو
28:46چھلے اسے تو بچہ سمجھ کر
28:48ہم نے بھولا دیا
28:49تم بتاؤ کلسون
28:50کیا ہم نے کوئی غلط بات کہہ دی
28:52اور آپ بتائیں جو گناپا
28:55اچھا لگتے ہیں
28:57دھولن کے ہاتھ پہ جیٹ کے نام کی مہندی
28:59یہ کوئی اچھی بات ہے
29:00شرم نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے
29:03ہوش میں تو ہو تم
29:05کس قسم کی بےہودہ باتیں کر رہی ہو
29:07اچھا تم کرو تو بےہودگی نہیں
29:12ہم کرے تو بےہودگی
29:13واہ بھئی واہ
29:14اکل کوئی کوئی بات کرے
29:18تو وہ برا
29:18اٹھو اور جاؤ یہاں سے
29:20ہمیں کسی کی اکلمندی کی ضرورت نہیں ہے
29:22نکلو چلو
29:23ہاں چلی جاؤں گی
29:25لیکن ایک بات تو بتاؤ
29:27کیا ساری تربیو تم نے اس بیٹی پہ لگا دی
29:30اپنے بیٹوں کو کچھ نہیں سکھایا سمجھایا
29:32بولنے والے تو ہمیشہ ہی بورے لگتے ہیں
29:36پر بولنے والوں کو موقع گون دیتا ہے
29:38یہ نہیں سوچا آج تک آپ نے
29:40اچھا بس
29:40لوگوں کی بات سناو ہم کو
29:43نکلو باہر یہاں سے
29:45اور کلسون
29:47تم کھڑے کھڑے کیا دیکھ رہی ہیں
29:49جاؤ ان کو دروازے تک چھوڑ کر آؤ
29:51رخصانہ چلو اور کتنا سلیل ہونا ہے تمہیں
29:54ان کے تو کام ہی انوکھ ہیں
29:55لوگ ان کے لڑکے بھاگ گیا
29:57ان کا تو لڑکا بھاگ گیا ہے
29:58اور تو اور چھوٹا بھی غائب ہے
30:00بتا کرو کلسون
30:01بھاگ تو نہیں گیا
30:02کسی کے ساتھ
30:03ہم
30:03چھوڑا میں تمہیں ڈراب کر دوں
30:23مجھے بات کر نہیں ہے آپ سے
30:25تو آپ
30:28گاڑی میں بیٹ کے بات کرتے ہیں
30:31اچھا
30:32تو یہ وجہ تھی آپ کے گھر سے جانے کی
30:35لگتا ہے تمہیں ایسا
30:37بہل سمی رہے ہو
30:39ہاو
31:02اور آپ میں تائیں جو گناپا
31:11اچھا لگتے ہیں
31:12دولن کے ہاتھ پہ جیٹ کے نام کی مہندی
31:14یہ کوئی اچھی بات ہے
31:16شرم نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے
31:18تیرے نام کے دست خط دل پر
31:24تیرے نام کے دست خط دل پر
31:30انہیں دل سے مٹھا کے مت جاؤ
31:36انہیں دل سے مٹھا کے مت جاؤ
31:43تیرے بین کا ہی مر ہی نہ جاؤ
31:48ہم تیرے بین کا ہی مر ہی نہ جاؤ
31:54ہم اتنا تو ستا کے مت جاؤ
32:01مجھے دل سے مٹا کے مت جاؤ
32:07نہ بنا میں نو دنیا دا حاصر
32:13نہ بنا میں نو دنیا دا حاصر
32:18ہمزہ کائے
32:19کس کو بتا کر گیا
32:20تارہ کو بتا کر گیا
32:23کسی کام سے باہر گیا
32:24پھون کر اس کو اور بولو کہ فوراں گھر واپس آئے
32:27جی کرتی ہوں
32:29بیٹا
32:30بیٹا سلمان کا بھی تو بتا کرو
32:33اس کو پوچھو تو صحیح کہ وہ ہے کہاں پر
32:37اسے بھی تو بلاؤ
32:39سلمان کا اس گھر سے اب کوئی تعلق نہیں ہے
32:43میرے جیتے جی اب اس گھر میں نہیں آ سکتا
32:46میں اسے آگ کر رہا ہوں
32:51موسیقا
33:03موسیقا
33:06موسیقی
33:36موسیقی
33:38دیکھو مجرد
33:40میری بات سمیڑنی کی کوشش کرو
33:42کچھ نہیں سننا مجھے
33:44نہ ہی کچھ سمجھن ہے
33:46آپ کو میرے ساتھ
33:48گھر جانا ہوگا واپس اور ابھی کے بھی
33:50یہ سب تماشیاں آگ کا لگ آیا ہوئے
33:54نا
33:56آپ کی وجہ سے لگی یہ سب آگ
33:58اب آپ ہی اسے بجائیں گے
34:00گھر چلے میرے ساتھ
34:02میں تارا کو تلاک دوں گا اور آپ اس سے
34:04شادی کریں گے اور آج ہی ہوگا یہ سب
34:12کیا ہوا رمسو
34:20طبیت تو ٹھیک ہے نا تمہاری
34:24ہاں طبیت ٹھیک ہے میری
34:26ٹھیک ہو
34:28لگ تو نہیں رہا
34:30صبح سے دیکھ رہا ہوں
34:32بہت اپسٹ دیکھ رہی ہو
34:34اگر کوئی بھی ایسی بات ہے
34:36تو تم مجھ سے شیئر کر سکتی ہو
34:38تانے یار کچھ کرنے
34:40کو دل نہیں چاہ رہا ہوں
34:42بار پر خرادہ تیکھا ہی
34:44چلی جاؤں
34:46پھر سوچتے ہیں کہ گھر جا کے بھی
34:48کیا کروں گے
34:50ایسی بوریت پر آتے ہیں نا آج کا
34:52کہ یہ وجہ وہ ہی تو نہیں
34:54جو مجھے لگ رہی ہے
34:56کیا کیا موقع
34:58ایسی کی وجہ نہیں ہے
35:00اچھے چلو مان دیتے ہیں
35:02کہ کوئی وجہ نہیں ہے
35:04لیکن تم میری مانو
35:06تو ایک بار اسے فون کر لو
35:08ہوں سکتا کہ حمزہ سے بات کر کے
35:10تمہیں اچھا فیلو
35:12اچھے چھے پھال لی باتیں کر رہے ہو تو
35:24کیا بکواسے ہیں
35:26مزاق ہے کوئی
35:28تمہیں پتہ بھی ہے تم کیا کہہ رہے ہو
35:30کیوں
35:32آپ نے فسایا ہے نا مجھے
35:34آپ کی جگہ میری شادی کروا دی گئی
35:36اب آپ بھی نکالیں گے مجھے اس مس میں سے
35:40گھر چلیں میرے ساتھ اور جا کر کہیں
35:42کہ کچھ غلط پہمی تھی
35:44یا کچھ امرجنسی
35:46جو آپ کا دل کا کہیں
35:48مجھے سب سے آزاد کروایا

Recommended