00:30اور جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور بالکل خالی ہو جائے گی اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی یہی ہے تو قیامت قائم ہو جائے گی
00:51اے انسان تو اپنے پروردگار کی طرف پہنچنے میں خوب کوشش کرتا ہے سو اس سے جا ملے گا
01:08تو جس کا نام آئے عمال اس کے دہنے ہاتھ میں دیا جائے گا
01:17اس سے حساب آسان لیا جائے گا
01:24اور وہ اپنے گھر والوں میں خوش خوش آئے گا
01:33اور جس کا نام آئے عمال اس کی پیٹ کے پیچھے سے دیا جائے گا
01:44وہ موت کو پکارے گا
01:48اور دوزخ میں داخل ہوگا
01:52یہ اپنے اینو آیال میں مست رہتا تھا
02:01اور خیال کرتا تھا کہ اللہ کی طرف پھر کرنا جائے گا
02:09ہاں ہاں اس کا پروردگار اس کو دیکھ رہا تھا
02:17ہمیں شام کی سرخی کی قسم
02:21اور رات کی اور جن چیزوں کو وہ اکٹھا کر لیتی ہے ان کی