Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
فرمان محمد رسول اللّٰہ صلی علیہ وآلہ
TravelwithQuran
Follow
5/15/2025
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث لاظمی سن
Category
🏖
Travel
Transcript
Display full video transcript
00:00
and then
00:29
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:31
اللہ کے ساتھ بدعانتی اور خیانت کیا ہے
00:33
لوگوں کے ساتھ تو معاملہ سمجھ میں آتا ہے
00:35
کہ کسی نے کوئی رکم رکھوائی
00:37
کوئی ڈیوٹی دی
00:37
کوئی ذمہ لگایا
00:38
اور پورا نہ کیا
00:39
تو بدعانتی ہوگئی
00:41
اللہ کے ساتھ بدعانتی کا معنی کیا ہے
00:43
تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
00:45
فرمانے لگے
00:46
وہ کام
00:47
جو تمہیں خالص
00:49
اپنے رب کی رضا کے لیے
00:51
کرنے چاہئے تھے
00:52
If you look at this, if you look at this, you will see it.
00:56
غير کا بھی تم以رادہ کر لیا.
00:58
He did Allah, Rasulul.
01:00
Allah Rasulul.
01:01
And when you are in God, you will see it.
01:05
I am a prophet, I am a prophet, I am a prophet, I am a prophet, I am a prophet.
01:12
When you get this, you will be able to make it.
01:14
Then you will be able to make it.
01:17
Then you will be able to make it.
01:18
Then you will be able to make it.
01:19
جب تم نے یہ ذہن بنا لیا کہ لوگوں کو پتہ چل جائے
01:22
حضرت شاہ منصور رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
01:25
کہ میرا ایک شخص سے بڑا قریبی تعلق تھا
01:27
اور میں اسے بڑا نیک سمجھتا تھا
01:29
اور اچھے الفاظ میں اس کا لوگوں کے ہاں ذکر تھا
01:32
لوگ اسے نیک ہی سمجھتے تھے
01:33
لیکن مجھے کسی نے بتایا کہ وہ بہت زیادہ بیمار ہے
01:36
میں تیمارداری کرنے گیا
01:38
میں نے اسے جا کے دیکھا تو وہ بڑی عذیت میں تھا
01:40
میں نے کہا کیا ہوا
01:41
کہنے لگا حضور
01:42
اپنے گناہوں کی پاداش میں ہوں
01:44
میں نے کہا تو تو بڑا نیک تھا
01:47
کہنے لگا حضرت جی میرا منصب نیکی کا تھا
01:50
میں نے تحجد پڑی
01:51
تاکہ لوگوں کو پتہ چل جائے
01:52
میں نے تسبیح پھیری
01:54
تاکہ پیری مریدی میں اضافہ آؤ
01:56
میں نے سنت شریعت کے لبادہ اڑا
01:59
تاکہ میرے عقیدت مند بڑھ جائیں
02:01
وہ کام جو اللہ رسول کے لئے کرنے تھے
02:03
انہی کاموں پر میں نے یہ نظام بنایا
02:06
کہ جس سے خرابی واقعہ ہونے لگی
02:08
حضور پھر میں بیمار ہوا
02:10
اتنا بیمار ہوا
02:12
کہ اٹھا نہیں جاتا تھا
02:13
ایک دن پھر میں نے قرآن شریف مگایا
02:15
اور مگا کر کے
02:17
اپنے سہن میں بیٹھ کر
02:19
قرآن بلند کر کے
02:20
کہا اللہ مجھے اس کے صدقے شفاہ دے دے
02:22
آج کے بعد ایسا کام نہیں کروں گا
02:25
رب نے تو شفاہ دے دی
02:26
پر میں نہیں باز آیا
02:27
میں گویا بیشتا رہا تھا
02:28
جد کو
02:29
میں سیل کرتا رہا
02:30
اپنی وظیفوں کو
02:31
میں نے وہ جملے
02:32
وہ الفاظ
02:33
وہ تلاوتیں
02:34
وہ ناتیں
02:35
وہ میں کرتا رہا
02:36
سیل کرتا رہا
02:37
پھر بیمار ہو گیا
02:38
پھر دعا مانگی
02:39
قرآن شریف شروع کیا
02:40
پڑا
02:41
سورہ یحسین تک پہنچا
02:42
پھر بلند کیا
02:43
اللہ اس کے صدقے شفاہ دے دے
02:45
وہ بڑے میربان ہے
02:46
اس نے پھر ماف کر دیا
02:47
لیکن حضور
02:49
اس کی بار یہ ہوا ہے
02:50
کہ میں نے کئی دفعے
02:51
مافی مانگی
02:52
کئی دفعے توڑی
02:53
اب میں نے پھر
02:53
وہی کام کیے
02:54
لوگوں کو دکھانے کے لئے
02:56
لوگوں کو رازی کر دیں
02:57
ہمارے پلے
02:59
کچھ بھی نہیں بچتا
03:00
جو کچھ ہے
03:01
وہ دوسروں کو دے ڈالا
03:02
اس لئے
03:03
نبی پاک علیہ السلام
03:04
فرماتے ہیں
03:05
قیامت کے جن
03:05
اللہ تعالیٰ
03:06
کچھ لوگوں سے فرمائے گا
03:08
جن کو دکھانے کے لئے
03:09
نمازیں پڑھتے تھے
03:10
جاؤ ان سے جا کے عجر مانگو
03:11
جن کو دکھانے کے لئے
03:13
تم نے صدقات کیے
03:14
ان سے کہو تمہیں عجر دیں
03:16
ان کو دکھانے کے لئے
03:17
تم نے روزے رکھے
03:18
ان سے کہو تمہیں عجر دیں
03:20
وہ جو تم نے لبادے اڑے نا
03:21
اور بڑا کچھ تم بنے
03:22
کہ میں داڑی والا
03:23
میں پگڑی والا
03:24
میں جبے والا
03:25
جن کو دکھانے کے لئے کیا
03:26
جاؤ جا کے ان سے عجر لو
03:28
میں تو تمہیں اس چیز کا عجر دوں گا
03:30
جو تم نے خالص میرے لئے کیا
03:32
تو وہ شخص کہنے لگا
03:33
حضور اب میری یہ کیفیت ہے
03:35
کہ اس دفعہ میں قرآن مگھاتا ہوں
03:37
پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں
03:38
پر میری زبان پہ جاری نہیں ہوتا
03:40
ہم میرے لئے دعا فرما دیں
03:43
کہتے ہیں میں بھی رویا وہ بھی رویا
03:45
ابھی میں اس بستی سے باہر نہیں نکلا تھا
03:48
کہ اس شخص کا انتقال ہو گیا
03:49
وہ چلا گیا
03:50
آج تک پریشان ہوں
03:52
کہ مالک بندہ نوازی فرما
03:53
تھوڑا سا
03:54
اپنے لئے بھی ہمیں کچھ کرنا
03:56
ہمیں غور کرنا ہے
03:59
کہ یہ کام کرتے وقت میرا ارادہ کیا ہے
04:01
اس کام سے میرا مقصود کیا ہے
04:03
اور جس ارادے سے میں کر رہا ہوں
04:05
پھر اس کا نتیجہ کیا ہے
04:07
اگر اسی طرح علج گئے
04:09
میں کہتا ہوں کہ ہم نے
04:10
دعوتیں ولی میں بھی کھائے
04:12
اور ہم منگنی میں بھی گئے
04:13
اور ہم بارات میں بھی گئے
04:15
اور ہم جناب سیاسی میٹنگ میں بھی گئے
04:17
کس لیے کہ دنیا داری ٹھیک رہے
04:19
یہ سارے کام دنیا کے لیے کر لیے تھے
04:21
تو اب نمازیں تو نہ دنیا داری کے لیے پڑھیں
04:23
یہ سارا کچھ ہو گیا تھا نا
04:25
دنیا داری کے لیے
04:26
تو اب داری حاج زکاة کا معاملہ
04:28
تو دنیا داری کے لیے نہ کریں
04:29
اب اس پر تو نہ دھبا ڈالیں
04:31
اس پر تو نہ وہی لیبل لگا لیں
04:33
کہ یہ اوپر بڑا اچھا خوبصورت پیکٹ
04:35
اور اندر سے نکلے ہی کوئی شائع نہ
04:37
خرابی ہو جائے
04:38
اور صبح قیامت جب راز کھلیں
04:40
تو پھر ہم سے چھپنے کو جگہ ہی نہ مل سکے
04:42
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:44
نے ہماری تربیت فرمائی
04:46
حضور فرمانے لگے مخلص ہو کے عمل کرنا
04:48
اگر تھوڑا بھی ہوا
04:50
تو تمہیں کفائیت کر جائے گا
04:51
تمہارے لیے کافی ہو جائے گا
04:54
تھوڑا بھی ہوا
04:55
شرط یہ کہ وہ خالص ہو
Recommended
0:48
|
Up next
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل کب دیکھا
Zulkarnain Pitala
1/18/2025
4:29
حضرت مُحمدﷺ کی بے حرمتی کرنے پر عورت کو شو سے دھکے دے کر باہر نکال دیا
High Definition
4/16/2016
0:43
بارش میں یہ تین کام ضرور کریں #فرمان رسول ﷺ
Mehak Mehak
8/31/2024
0:59
Beautiful girl |Ya mera mola|
TravelwithQuran
4 days ago
0:17
Beautiful recitation of Quran
TravelwithQuran
6/7/2025
0:21
Allah hu Akbar
TravelwithQuran
6/7/2025
0:19
Kabea ki Ronak _naat
TravelwithQuran
6/2/2025
0:29
Beautiful recitation of Quran surah al-kusar
TravelwithQuran
6/2/2025
0:18
Madina Shareef
TravelwithQuran
6/1/2025
0:32
Labiak Allah huma labiak
TravelwithQuran
6/1/2025
0:15
Beautiful view of Madina
TravelwithQuran
5/31/2025
0:15
Ar Rahman
TravelwithQuran
5/22/2025
0:28
Azan in Madina
TravelwithQuran
5/20/2025
0:13
Makkah beautiful view
TravelwithQuran
5/20/2025
1:49
Beautiful mountain and road view
TravelwithQuran
5/17/2025
1:01
Mufti Tarik Masood
TravelwithQuran
5/17/2025
1:00
Create wood things
TravelwithQuran
5/17/2025
3:26
Creative video
TravelwithQuran
5/17/2025
1:52
Ahadees
TravelwithQuran
5/17/2025
0:09
Beautiful recitation of Quran
TravelwithQuran
6/2/2025
0:37
Beautiful recitation of Quran
TravelwithQuran
5/29/2025
0:24
Beautiful recitation of Quran
TravelwithQuran
5/29/2025
0:58
Beautiful recitation of Quran
TravelwithQuran
5/29/2025
0:15
Beautiful recitation of Quran
TravelwithQuran
5/29/2025
52:14
Beautiful recitation of Quran
TravelwithQuran
5/31/2025