Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/20/2025
Listen to the heart-touching Naat-e-Rasool-e-Maqbool (S.A.W) that beautifully expresses deep love, respect, and devotion for our beloved Prophet Muhammad (S.A.W). Let your heart be filled with peace and spiritual warmth.

Category

📺
TV
Transcript
00:00حضرت علی فرمانے لگے
00:01اپنے رب کے علاوہ کسی سے امید و بستہ نہ کرنا
00:06آپ فرمایا اگر ڈرنا ہوا نہ کبھی تو اپنے گناہوں سے ڈرنا
00:11امیدیں اپنے رب سے
00:14اس سے مانگو اس کے حضور بیٹھو
00:17اس کی ذات پر تم اپنی امیدیں و بستہ کرو
00:21وہ تمہیں نوازے گا وہ تمہیں دے گا
00:24اور اپنے گناہوں سے ڈرو
00:26حضرت علی فرمایا کرتے تھے تجھے جو چیز تباہ کرے گی وہ تیرے گناہ ہے
00:31ڈر اپنے گناہوں سے ڈر اپنی غلطیوں سے