Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/19/2025
Parwarish Episode 13

Category

😹
Fun
Transcript
00:00محسوس
00:19مرحبا
00:24مایا نے وجدنا ہے تمہارے لی لے لو
00:26اوہ! شکریہ! یہ...
00:29تم نیچے سے آرہے تھے کسی نے ہاتھ میں دیکھے تو نہیں تمہارے؟
00:33دیکھے تو کسی نے بھی نہیں لیکن میں پھر بھی سوچ رہا تھا کہ میں کھانے کیسے دیتے ہیں سب؟
00:37ایک چیز تو شوق سے کھاتی ہوں
00:39آہ! مایا بھی یہی کہہ رہی تھی
00:42پہلے تو میں نے منع کر دیا میں نے کہا کہ کہاں سے لے کے جاؤں گا میں لے آیا
00:47اچھی بات ہے کہ اس نے تمہاری بات نہیں سنی
00:50ٹرائے کرو گے؟
00:51نہیں بھائی میں اچھا ہوں
00:53کچھ بھی میں کیوں بلایا ہے تم نے
00:56مایا تو بہت سویٹ ہے کہ اس نے تمہاری لئے فریز بجوائے
00:59بجوانا تو زہر چاہیے تھا
01:02کیوں؟
01:03کیا مطلب کیوں یار عجیب ہے
01:04ضبطستی بلوا دیا مجھے گھر پہ
01:06اما ابھی سو رہی ہے
01:07ابھی تو نہیں اٹھیں گی وہ شام سے پہلے
01:09کیا کروں اپنے گھر میں بتاؤ
01:12وہ...
01:15ولی اچھلی ایک بات
01:18ایک بات
01:19پلیس بیٹا یہ
01:22ولی سے بات مت کرنا
01:26ایک بات بتاؤ یہ تم
01:29مایا کی پیچھے کیوں پڑے رہتے ہو
01:31تمہارے اور بھی تو کلاس میٹس ہیں نا
01:35پہلی بات تو یہ ہے کہ وہ انوائنگ نہیں ہے
01:38اور
01:40سیکنلی
01:43مجھے دیکھتا ہوں کہ مجھے اچھلی اٹریکٹر ہے
01:46یہ ہمیشہ کہہ سکتا ہوں
01:55یہ اپنی اٹریکشن نا تھوڑی کم کر لو
01:58ہو سکتا ہے وہ تمہیں پوچھے بھی نا
02:01ہر کوئی نا آپ کی طرح نہیں ہوتا
02:04وہ مجھے کمپنی پسند کرتا ہے
02:06مجھے دیکھتا ہوں کہ
02:07وہ اچھلی اٹریکٹر ہے
02:10وہ اچھلی اٹریکٹر ہے
02:14اس سے ایک بار پوچھ تو لو
02:16کہ وہ اٹریکٹر ہے بھی ہی نہیں ہو سکتا
02:17اس کی زندگی میں کوئی اور ہو
02:18میں ولی ہوں
02:20تو آخر آپ نہیں سمجھ پائیں گے
02:22کیونکہ اس پرفیکشن کو سمجھنا
02:23تھوڑا سا مشکل ہے
02:24تو آنی ویس
02:25آپ کے بس کی بات نہیں ہے
02:29کیا مطلب؟
02:30مطلب یہ ہے کہ
02:31میں پوچھ چکا ہوں اس سے
02:33اور ایسا کچھ بھی نہیں ہے
02:39کچھ بھی نہیں ہے
02:50آپ کے لئے جمال
02:51تھوڑا سا شکریہ
02:59تو بچپس کھانا ہے
03:00نہیں
03:02کچھ کام ہے
03:04نہیں
03:05تو پھر جاؤں یہاں سے
03:09مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مج
03:39کیا کیا مطلب آج کل اتنی خوش یو جولی تو یہ نہیں ہوتا اور دو تین دن
03:47سٹریٹ تو بلکل بھی نہیں ہوتا کیونکہ میں ساس لے باریوں کافی دن بعد
03:53اور ڈیو مین بائی تاٹ میں ازاد ہوں کم اس کم تب تک جب تک ولی جات چکا ہے
04:00تو پتہ نہیں کچھ نہ کچھ ہوتا ہی رہتا تھا
04:03ہاں میں مطلب ہے کہ کچھ دنوں یہ شادی کا معاملہ تو ڈالا
04:10سیم
04:11چلو اب مجھے پڑھنے تو
04:19وے امشی پانی ختم ہو گیا ہے
04:21لیز لیاو تبارہ
04:22میں بہت بیسی ہوں ابھی
04:25بیسی نہیں کام چور ہو تم
04:27کاہل عورت
04:29سونے بھی
04:34مہینہ بھر ہو گیا ہے یہ ایک چھوٹا سا کام نہیں ہوتا ان سے
04:40دوبارہ نکل دیا ہے
04:42ہاں بھائی توارے اببا سے ایک اسکرون ہی لایا جاتا ہے
04:45دھنکا کے جہ لکا دیا جائے
04:47دائیں مجھے دیں میں کرتی ہوں
04:49ابھی رہنے دو
04:50تو مجھے بتاؤ کیسے آئیوں گھر
04:52وین سے آئیوں میں اور کیسے ہوں
04:54کیوں
04:55جلدی آگئیوں نا اس کی پوچھ رہی ہوں
04:57ہاں کلاس نہیں تھی میری آپ کیوں پوچھ رہی ہیں
04:59لایا مجھے دے دینا
05:01یہی رہی ہوں ایک منٹ ٹھیک رہو
05:03پہلے میری بات سنو
05:05دیکھو اب نا تھوڑا سا دھیان رکھا کرو
05:07ہاں
05:08یونیورسیٹی آنے جانے لگی ہو
05:10چھوٹی چھوٹی چیزوں کا آنے جانے کا
05:12خیال کیا کرو
05:14اچھا
05:16اچھا یہ تو تھوڑا بات ہوئی گیا
05:18تم نا یوں والا بھی لٹک رہا ہے نکل رہا ہے
05:20اس کو صحیح کر دینا
05:21میں کرتا ہوں
05:23اس کو بند کریں
05:27یہ جو پنجیری کے لڈو ہیں نا
05:29یہ تیرے آبا اتنی شوق سے
05:31کھاتا تھا چھوٹا تھا جب
05:33کہ میں کیا بتاؤ
05:35یہ خاص سردیوں میں کھائے جاتے ہیں
05:37سہد کے لئے بہت اچھے ہوتے ہیں
05:39جلدی سے کھا دو
05:41کیا بن رہا ہے
05:43ارے کچھ بھی نہیں
05:45بس ایسے ہی
05:47کاجر کا علوہ مجھے بھی ملے گا
05:49مجھے پتہ ہے
05:51رال تپک رہی ہے نا تیری
05:53تو دادو آپ اتنا اچھا کاجر کا علوہ بنا دیں
05:55کیسے نہیں ٹکی گی یار
05:57یہ تیرے لیے نہیں ہے
05:59یہ میری چھوٹی آنیا کے لیے ہے
06:01کہاں کھاتی ہے
06:03وہاں ایسے چیزیں
06:05یہ دیکھ
06:07یہ لو بیٹا
06:09یہ لو جلدی سے کھاؤ
06:11مجھے نماز بھی پڑھنا ہے
06:13یہ پنجیری کے لڈو تو
06:15تیرا باتتے شوق سے کھاتا تھا
06:17دادو آپ تو
06:19اس روٹی میکر سے ایسے ناراض ہوئیں
06:21ایسے دددہ کی دوسری بیوی ہو
06:23ارے اس سے بھی میں اتنی ناراض نہ ہوتی
06:25کیوں اس کو آپ مار دیتی
06:27بات مز کر اپنی
06:29کھاؤ کھاؤ کھاؤ
06:31ایک منٹ یہ کیا کر رہی ہو
06:33اس میں اینیمل بیس فیٹ ہے
06:35اس کے لیے ٹھیک نہیں ہے
06:37ارے کچھ نہیں ہوتا
06:39کچھ نہیں ہوتا بیرا بچہ
06:41کھا کھا
06:43خاص تیرے لیے بنایا
06:45بھلوے کی طرح تھوڑی ہے جو کہ جالی گھی سے بنا ہوتا ہے
06:47یہ اصلی دیسی گھی سے بنایا ہے
06:49وہ جمی بھائی گئے تھے نا اپنی زمینوں پہ
06:51وہاں سے میں نے اس سے مانگوایا تھا
06:53کھا میرا بچہ
06:55مار کھائے گا مجھ سے
06:57مجھے پتہ
06:59اس کو چاہئے
07:01تیرا کیا خالے میں تیرے لیے نہیں بنایا ہے
07:03تیرے کیا خالے میں
07:05تجھے نہیں بنایا کرتا
07:07بدماش
07:09تیرے لیے بھی بنایا ہے
07:11تیرے لیے بھی دینا بس
07:13بھلوے ہوتی نا تجھ سے
07:15تو بھی تو میرا پوتا ہے
07:17کیا خیال ہے تیرے
07:19حلوہ بناوں گے
07:21اور تجھے نہ دوں میں
07:23آجا کھا لے
07:25چل یہ لے
07:27چل آجا
07:29چل آجا
07:33ہاں
07:35بدمش گھنگا دے گیا اس کو
07:40یار امل
07:42تمہیں کب سے بلارا ہوں یار کدھر ہو تم
07:44تین کال جا چلی مجھے مایا کی
07:45جلدی کرو نا نکلے یار چلو
07:49ددہ
07:51کٹوریاں بدلنی پڑیں گی
07:53پرانی ہو گئی ہیں
07:55ہاں ہاں
07:57ددہ
07:59گوڑ مارنگ
08:01کسی آئیو کیسے ہیں
08:03گوڑ سیٹ
08:05اس کی دوست اس کو ہم پک کرنے کے لیے جاتے ہیں
08:07ظاہر ہے
08:09لیٹ ہو جائیں گے اس لیے گھنٹا پہلے نکلنا پڑتا ہے
08:11تو بس وہیں جا رہے ہیں
08:13بڑی اچھی لڑکی آپ سے کبھی ملواؤں گا
08:15تم بھی تو بہت اچھی لڑکی ہو
08:17دیکھو نا
08:19تم کہا تو میڈیسن پڑھنا ہی نہیں چاہتے تھے
08:21اور اب وہاں کی ایک
08:23مرن کو گھنٹا پہلے لینے جا رہے ہو
08:25مدد کرنی چاہیئے
08:27دو کی کام آنا چاہیئے
08:29بالکل
08:31چلو میں کرلوں گا
08:33میں باگ لے کر آتا ہوں
08:35میں باہر جارہا ہوں
08:37جلدی آدھا نا
08:39بائی
08:43چلتی ہوں دادا
08:45چلو
08:52بہت ہی بدتمیز ہو تم
08:54نا ہوں
08:55کیا?
08:56کیا?
08:57بیٹا میں ناراض ہوں آپ سے
08:59تو میں کیا کروں?
09:01تمہاری وجہ سے ہی ناراض ہوں
09:03میں نے کیا کیا ہے?
09:05تم خود ہی دادا کے سامنے آ کے مایا کی باتیں کرنے لگ گئے
09:07میں کیا کرتی?
09:09ہاں تو بھئی at least تم
09:11مجھے بچا لی تھی
09:13تم مجھے at least support تو کرتی ہیں
09:16تمہیں ضرورت ہے support کی?
09:18بہت اناہی ہوں تم
09:20thank you
09:22خلطی ہوئے میں نے
09:24help لینے
09:26چاہتی ہے کہ
09:28rejection ملے مجھے maya کی طرف سے
09:31maya کا rejection?
09:33ہاں تو
09:35بات کر رہی ہیں اب آپ اُن سے
09:37مجھے پہلے یہ بتاؤ
09:39کس بارے میں rejection
09:41examz کے بارے میں
09:43obviously
09:45last cut out تو اس لیے بول رہا ہوں
09:50بجئے
09:51ابھی کاموش ہو جاؤ
09:53maya کو ابھی pick کرنے جا رہے ہیں
09:55اس کے سامنے کو پٹانگ بات نہیں کرنا
09:57سمجھ آ رہی ہے?
09:59سامیر
10:09سامیر
10:11تم آنیا کے cousin ہونا
10:13آہ نہیں کیوں
10:15وہ تمہیں ma'am بلا رہی ہیں
10:17کچھ ہوا ہے کیا?
10:19اوے بس چلو یار
10:21میں وہ سامیر نہیں ہوں تمیز سے بات کر
10:23تو پھر کون ہے تو
10:25آپ مجھے بتا دو جو بھی ہوا ہے اُس کے ساتھ
10:28میں اُس کو inform کرتا ہوں
10:30بے یار وہ آنیا بیوش ہو گئے ہے
10:32ابھی کہاں ڈونگو میں اُس کو
10:34ma'am میری بینٹ بجا دے گی
10:36بجا دیں گی
10:38میری آنیا میری بینٹ بجا دے گی
10:48hi hello
10:50کیسے ہو?
10:52کلاس ختم ہو گئی تمہاری
10:54ہاں وہ laboratory تھی وہ ختم ہو گئی
10:56اچھ
10:58اور وہ ولی
11:00ولی نیچے کہا
11:01اُس کو guard کی call آئی تھی میرے خیال سے وہ
11:03گاڑی کا کچھ کہہ رہے تھے وہ دیکھنا گیا
11:05okay
11:11ایک بات پوچھ میاں
11:13پوچھو
11:16تمہاری انگیجمنٹ کا کیا سینہ ہے
11:22کیا مطلب
11:25جو میں نے تمہاری بتایا تھا وہی ہے
11:28ابھی family کے pressure میں کی ہوئی ہے انگیجمنٹ
11:30جب graduate ہو جاؤں گی تو پھر
11:32دھوڑ دوں گے
11:36اور تب تک
11:37سب ایسی چلے گا
11:40نہیں
11:46تم نے ولی کو اس بارے میں کچھ بتایا ہے کیا
11:48کیا
11:52جب کچھ بتانی کا ہے نہیں تو کیا بتاؤ
11:54کیوں
11:56نہیں
11:58کچھ خاص نہیں بس
12:00تمہیں تھوڑی زیادہ attention دے رہا تھا
12:02I was just concerned
12:04concerned
12:08for what
12:12کیا
12:14ولی کے personality actually unpredictable
12:16اب US میں اس کی کوئی girl friend تھی
12:18کوئی گری girl friend تھی
12:20break up بھی ہو گیا
12:22but
12:24he got over it very quickly also
12:26I just don't want
12:28کہ اس کی immaturity سے تمہیں
12:30کوئی نقصان ہو
12:32don't worry
12:34mama
12:36ایسا کچھ نہیں ہوگا اور ویسے بھی
12:38میں اور ولی تو صرف دوست ہیں
12:42don't over think it okay
12:46how
12:50how
12:54what
12:56you tell me when I will have asked mother not to
12:58I don't know
13:00you know that she
13:02keeps on feeding me when not I
13:04don't know what to do
13:08mom is also doing such experiments on Hania
13:10this is not right
13:12I snatched it yesterday
13:14میرے آنے سے پہلے اس نے بشاری نے ایک دو بائٹس کھا دیا
13:17اور اس کی وئیسے تو
13:21تنبی بھی نراض ہو جائیں گے
13:25دیکھ لیں گے
13:27مجھے مجھے معذرت
13:28نیز سر
13:28یہ انہیں لے جا سکتے ہیں
13:30جی
13:31شکریہ
13:33ولی
13:33کٹ مس کر دی ہے تم نے
13:36جانوچہ کے کیا ہے میں نے
13:37کیوں
13:40تمہیں کڈناپ کروں میری فرصی
13:44مجھے مضبوط گزر
13:45کہاں جا رہے ہیں
13:46جانوں میں
13:49مال جا رہے ہم
13:50کیوں
13:52یار وہ میاں لے گفت لےنا ہے میں نے اس لیے
13:56تم واقعی سریوس ہوں
13:58تم کیا لگتا ہے کہ میں جوک کروں گا اس بار میں
14:02ولی
14:03سنو
14:04مجھے لگتا ہے تمہیں یہ اپنے ساتھ نہیں کرنا شاید تم
14:07تم اپنا تائم بیسٹ کر رہے ہو
14:10مطلب
14:12مطلب یہ کہ
14:13مطلب نہیں پتا مجھے بس
14:15مط کرو
14:25ارے کیا ہوا اس سے
14:27ارے کچھ
14:28کچھ نہیں ہوا
14:29سکول میں تبیت خراب ہو گئی
14:31بے ہوش ہو گئی
14:32بے ہوش
14:33کیا ہو گیا
14:34کلتا سیدھا کھا لیا ہو گا کچھ اور کیا
14:38دادا وہ لڈو کھا لیا تھا اس نے
14:40میں نے آپ کو بولا بھی تھا
14:41وہ یہ سب نہیں کھا سکتی ہے
14:45کیا ہوا ایسا
14:47جے بی
14:48بیٹا
14:50ہلو
14:51جے بی وہ
14:52تبیت خراب ہو گئی تھی سکول میں
14:54کیا کچھ لڈو کھایا
14:55بھائی کوئی لڈو بنا دیئے تھے گھی
14:57اور تازہ دودھ میں شاید
14:59وہ سوٹ نہیں کئے
15:01وہ تو ایک آدھ نوالا کھایا ہو گا
15:02اس نے مشکل سے
15:03اس نے تھوڑی تبیت خراب ہوئی ہے اس کی
15:05ارے دادا جب کسی کو الرژی ہوتی ہے
15:07ارے جو الرژی ہوتی ہے
15:09سوٹ
15:14ارے جو سوٹ
15:15ارے جو سوٹ
15:16ارے جو سوٹ
15:18ارے جو سوٹ
15:20ارے جو سوٹ
15:32کیا ضرورتی کیا نہیں
15:33کہ میری لڈووں کے wajah
15:34اس کا تبیت خراب ہوئی ہے
15:35خالص گھی کے
15:36جی کے بنے وے تھے وہ
15:37ہمارے بچوں نے تو کھائے
15:38وہ تو کبھی بیمار نہیں
15:39وہ تو کوئی الرژی نہیں ہوئی کبھی
15:41آپ کو کیا ضرورت تھی لڈو اس کو کھلانے کی
15:43باہر سے آئے وہ ہیں
15:44لڈو کھلانے کی
15:45لڈو کھلانے کی
15:46دیکھیں
15:46حالت دیکھیں اس کی کتنی کمزور ہے
15:48جب تک یہ اصطیح چیزیں نہیں کھائے گی
15:50صحت مند کیسی ہوگی وہ
15:51بیٹ خراب ہو گیا نا
15:52وومیٹنگ ہو گئی اس کو
15:54دادو کو پتہ نہیں تھا
15:56بھئی آپ لو خیال رکھا کریں
15:58جاؤ آپ
16:24ہلو
16:24مجھے کہتا ہوں کہ میرا جو دن نو چلو میں حال دے تم سے
16:38میں رہوں تیرا یوں کیوں چلوں
16:45تم سے دور میں تو تھا
16:49تیرا ہی ہوں
16:53ہلو
16:55ہاں ہلو
16:57where were you?
16:59شاپپنگ
17:01تو ادھر سیلون چلے گئی تھی کیوں
17:03اب میں کہیں باہر بھی نہیں جا سکتی
17:05ایسا تھوڑی کہا ہے میں نے کچھ
17:07ایک تو تم ہر وقت
17:09جھگڑے کیلئے تیار ہی ہوتی
17:11اچھا سنو وہ
17:13اپنی
17:15انو کی تبیت کچھ ٹھیک نہیں ہے
17:19کیا ہو
17:21کچھ نہیں بس
17:23I am sure کہ اس نے کچھ
17:25سکول میں اُٹھا سیدھا کھا لیا ہوگا
17:27and she just started throwing up
17:29جانگیر مجھے فون کیوں نہیں کیا
17:31مجھے بتانا چاہیے تھا فورا
17:33ایسے بتاتا
17:35دھائی ازار فون کیا ہے تمہارے فون پہ
17:37چیک کرو
17:39بیٹری ڈیڈ ہے
17:41پھر ڈاکٹر نے کیا کہا
17:43کچھ نہیں ڈاکٹر نے کچھ بھی نہیں کہا
17:45بس ایک دو چیزیں لگ دی تھی
17:47بہت بہتر نہ
17:49اب وہ سو گئی ہوئی ہے
17:51اُس کو اُٹھا کے انٹیروگیشن میں شروع
17:53نہیں کروں گے ہے کہاں
17:55نیچے اپنی عمل کے کمر میں
17:57کیا کیا کھایا اُس نے
17:59وہ تو کبھی بھی کوئی بدھ پھریزی نہیں کرتی
18:01اُس کو پتا ہے اپنی
18:03I have no idea
18:05لیکن please just leave it now
18:07let her relax
18:17مومنی نیلیبر
18:37نین نہیں آرہی
18:41تبہیر ٹھیک ہے
18:43کچھ چاہیے
18:47پکا
19:03بتا
19:05کیا ہے
19:07عمل
19:09سوچو
19:11اگر میں
19:13نہیں بیٹھا تو
19:15میری عائلہ بہت بہتر ہوگئی
19:21ایسا کیوں سوچتے ہو تم
19:23مام ڈاڈ کی
19:25لڑائی ہوئی
19:27میری وجہ سے
19:29والی اس ٹک ان پرابلم
19:31دادی نے
19:33میری مدد کرنے کی کوشش کی
19:35وہ بھی پرابلمیٹک ہو گیا
19:37دادو اور مدر
19:39وہ دو سوچیں گے
19:41یہ میری وجہ سے ہونے والی ہے
19:43میری وجہ سے
19:45اگر یہ
19:47پھریڈیو فیمیل میں میں نہیں ہوتی نا
19:49یہ بہت بہت
19:51محسوس ہوگئی
20:01شاید تجربہ
20:03اور پرابلمیٹک ہو جاتی
20:05وہ مجھے کبھی نہیں جانتا
20:07دیکھو,
20:09I understand Ania کہ اس وقت تم بہت stressed ہو,
20:13بہت زیادہ.
20:15اس کو ایک منٹ کے لیے کسی اور طریقے سے دیکھنے کی کوشش کرو.
20:21دیکھو سب تمہاری کتنی فکر کرتے ہیں,
20:24تم سے کتنا پیار کرتے ہیں,
20:25کتنی پرواہ کرتے ہیں تمہارے.
20:27ہاں, اتنا طریقہ تھوڑا مختلف ہے,
20:30لیکن ہے تو پیار نا.
20:31But I am still the problem.
20:33Ania,
20:35تم نہیں پریشان ہے,
20:38تم صرف مختلف ہیں,
20:40میں کیوں مختلف ہوں؟
20:42امیر, تاکہ آپ دیکھو,
20:43تم پیار ہیں
20:44اور میں نہیں ہوں.
20:47میں امیر چاہتا ہوں
20:49میں ایسا نہیں ہوں گے.
20:55پیار.
20:59پیار کوئی نہیں ہوتا,
21:01دنیا میں کوئی پیار نہیں ہوتا.
21:03پیار کوئی صرف ایک ایڈیا ہے,
21:05ایک غیر حقیقی ایڈیا ہے.
21:09تمہارے پاس پتہ ہے انسان کو دب میں بند کردیا جاتا ہے نا تو,
21:17خود سے زیادہ وہ دوسروں کی امید پر اترنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے.
21:23اس کے پاس کوئی آپشن ہی نہیں ہوتا.
21:27میری وہ کچھ کر ہی نہیں سکتا.
21:29لیکن تاکہ آپ کو دیکھیں,
21:31تاکہ آپ کو دیکھیں, تم سب کچھ کر سکتے ہو.
21:34تمہارے اندر اتنے گٹس ہیں کہ تم دوستوں کے ساتھ ہینگ آؤٹ کرنے جا سکتے ہو.
21:40اب دیکھو تمہاری طبعہ خراب ہوئی, تمہیں پتا تھا کہ تمہیں الیرژک ریاکشن ہوگا
21:45بھر بھی تم نے ایک نیا فوڈ آئیٹم ٹرائی کیا,
21:48اس کے بعد تمہیں الٹیاں ہوئی.
21:52وہ بھی تم نے تائیں امی سے چھپایا اور تم کو سکول پہنچ گئے,
21:55وہ بھی تم نے تائیں امی سے چھپایا اور تم کو سکول پہنچ گئے,
21:58اگر میرا مطلب ہے کہ تم حقیقی خوشگزار ہوگئے.
22:02پتہ ہے نیا تم نا پرفیکشن کی پیچھے نہیں بھاگتے ہیں,
22:08تم اپنا راستہ خود ڈھونڈ تھی.
22:11جو بہت خوبصورت ہے.
22:14تو اب سمجھے؟
22:18میرے جیسے بننے کا کوئی فائدہ نہیں ہے, کوئی ضرورت ہی نہیں ہے تمہیں.
22:24تم جیسی ہو بالکل ٹھیک ہوں.
22:28ہمیں؟
22:44حامد!
22:54کیا ہوا ہے؟
22:55چلو نا یہاں, چلو.
22:56ادھر باہر.
22:56چلو باہر, باہر چلو.
22:58باہر چلو.
23:02چلو چلو چلو چلو.
23:05کیا ہو گیا ہے؟
23:07ادھر آونا.
23:09یہ لو.
23:11کیا ہے یہ؟
23:12ادھر آونا, دیکھ لے کہاں سے.
23:14یہ ابھی میں دینے سے لے کے آؤں تمہارے لئے.
23:19کیا کام ہے؟
23:21ضروری ہے کوئی, ہمیشہ مجھے کام ہی ہوگا تم سے.
23:26مایا کو کال کر کے پوچھو گی,
23:29اس کو ادھر بلالو نا.
23:30کیوں؟
23:31اس کی گھر میں ابھی لائٹ نہیں ہے,
23:33تو وہ پڑھنے میں اس کو تھوڑی سی مشکل ہو رہی تھی.
23:36میں نے کہا یہاں پہ آگے پڑھنے کی تو ایزی ہو جائے گا نا,
23:38ٹیسٹ بھی ہمارا.
23:39تم کب سے تب سوچنے لگے کسی کے لئے؟
23:43اور تب مایا کو یہاں پہ بلانا چاہتا.
23:45نیا دیکھو, مایا ایک بہت اچھا لڑکی ہے.
23:47واہ! میں برا لڑکا ہوں کوئی.
23:50اب تم کیا ہو کیا نہیں ہو مجھے نہیں پتا.
23:51لیکن یہاں پہ لڑکیوں کی سیچویشن بہت کامپلیکیٹڈ ہوتی ہے.
23:55اور تم اس کو کسی مشکل میں ڈال سکتے ہیں.
23:58یار میں اس کی ہلپ کرنا چاہ رہا ہوں نا,
24:00جنونلی ہلپ کرنا چاہ رہا ہوں.
24:02تم اچھا ہے جب یہاں پہ آگے پڑھ لیکن ابھی اس کا فون بھی ڈیڈ ہونے والا ہے.
24:05تم اس لیے چاہ رہا تھا یہاں پہ آجائے.
24:06اور تم مایا کیا ہے یار,
24:07تم ہمیشہ کیوں ورش کے سینیریو کے بارے میں سوچتے ہو؟
24:09کیونکہ میں پراکٹیکل ہوں.
24:11تمہیں ہی تیرا جذبات سے کام نہیں لیں.
24:13دماغ کا بھی نہ کبھی استعمال کا گیا ہے.
24:14تم تھوڑا دل کا استعمال کا لیا کرو.
24:17ہیلو.
24:18ہیلو, عمل.
24:19ہاں مایا بولو.
24:22یار, اگر تم برا نہ مانو تو میں تم سے ایک بات کرسکتی ہوں.
24:25میرے نا گھر پہ لائٹ نہیں ہے اور وہ کہہ رہا ہے کہ لمبی گئی ہے.
24:28تو میں تمہارے گھر آ کے ٹیس کی تیاری کرسکتی ہوں.
24:31یا, شور.
24:32آجاؤ.
24:38آرہی ہے؟
24:40آرہی ہے.
24:41شکریہ.
24:49ماما.
24:50ہاں.
24:51دیکھیں نا ابھی بھی لائٹ نہیں آئی.
24:53میں جاؤں گا عمل کیاں پڑھنے.
24:55بیٹا کون سے پہلی مرتبہ گئی ہے.
24:57ایک آدھا گھنٹا گزارا کرلو ابھی آ جاتی گھر میں پڑھ لینا.
25:00میں کل میرا ٹیس رہنا.
25:01پلیز.
25:02باس سنو.
25:04اتنی دور ہے اس کا گھر.
25:06آنے جانے میں جو خواری خرچہ ہوگا وہ.
25:08کوئی بات نہیں, گھر میں پڑھ لو.
25:09بیٹا چھوٹی کے ایک دن ملتا ہے.
25:10گھر میں رہا کرو.
25:12ابھی شام کو تمہارے اببہ آ جائیں گے.
25:15سمجھ میں نہیں آرہی.
25:16کیا کرتے ہو تم لوگ.
25:17گھر میں بیٹھ کے پڑھو.
25:18ویسے بھی
25:19یوں کسی کے گھر میں جا کے بیٹھنا.
25:20اچھی بات نہیں ہوتی.
25:21ماما کچھ بھی نہیں ہوتا.
25:23عمل دوست ہے میری.
25:24اگر اس کے گھر جا کے میں ایسے بیٹھوں گا.
25:26مجھے بیٹھوں گا.
25:27مجھے بیٹھوں گا.
25:29اس گھر میں ایسے کیا ہے جے میں یہاں بیٹھوں.
25:31ابھی دیکھیں گے.
25:32اب آباء آئیں گے.
25:33کسی چیز پر ناراض ہوں گے.
25:34ہوگیا نا ڈرامر شروع
25:36آج میں جاؤں.
25:37بلیز.
25:38شام تک آجاؤں گی بلیز.
25:39بلیز.
25:41جاؤں.
25:42تکیہ ماما.
25:44باہر سنوں.
25:45باہر سنوں.
25:46باہر سنو سو.
25:47باہر سنو.
25:48یہ ایک نشاند ہے.
25:49انگیز ہے.
25:50انگیز ہے.
25:58جلدی آ جائے نا
25:59صحیح
26:07Walking on the way to a...
26:11ارے آج تو بڑے خوش لگ رہے ہو
26:15خوش نہیں لگ رہا
26:16پڑھائی کرنے جا رہا ہوں
26:19اچھا
26:20تو پڑھائی میں دل لگیا ہے
26:23ایہ ایسا نہیں ہے بھائی
26:25وہ
26:26اب پڑھوں تو مسئلہ آپ لوگ
26:28نہیں پڑھوں تو بھی مسئلہ
26:29نہیں نہیں
26:31ادھر آؤ
26:35یپ
26:37ہم تو بہت خوش ہیں
26:39کہ تم سیریوس ہو گئے ہو
26:42پال تو نہ کراب کریں
26:44Well done
26:45Thank you
26:50یہ لو
26:55Thank you Amal
26:57اگر میں یہاں نہیں آتی نا
26:58تو سچ میں میں نے کل فیل ہو جانا تھا
27:00No problem یار
27:02ولی بڑا پریشان تھا
27:04تمہارے ٹیسٹ کو لے کے
27:06مجھے اسے نہیں بتانا چاہیئے تھا نا
27:09جا کرتی
27:10لائٹ چلی گئی تھی اس کی وجہ سے
27:11میرا فون ڈیٹ ہو گیا
27:12تو پھر مجھے اسے بتانا پڑا
27:16اہم
27:18Hello
27:20کیا حال ہے؟
27:21ایسے یہاں
27:22چکا تم کیسے رہتے ہیں؟
27:23Great
27:25تم پڑھائی کرو گے
27:27No
27:27Cake کھاؤں گا
27:29ولی
27:31تمہیں پتہ
27:33ولی نے پڑھنا شروع کر دیا
27:34اپنے ہر ٹیسٹ کے لیے
27:35اپنے ہر ایگزام کے لیے پڑھتا ہے
27:36I think that's really good
27:38Thank you
27:39تمہارے ساتھ
27:40مطلب
27:41گروپ سٹیڈیز کرتے ہو گے نا تم دو
27:44ولی تم نے یہ والے چاپٹر کی ہے
27:45ولی کا نیا گانا سنا تم نے
27:48بلکہ نیا نہیں پرانا
27:49میری ہو
27:52کیا نہیں سنا
27:54اپنے
27:55گلفیند کے لیے لکھا تھا نا اس نے
27:57کیا نام تھا اس کا
27:59ہاں
28:00گریس
28:00گریس نام تھا
28:02He was in love with her
28:04کچھارہ کافی heart broken بھی ہو گیا تھا
28:06پھر ان کا
28:06جب break up ہوا نا تو
28:10It must have been hard for you
28:13Yeah
28:14really was
28:16تمہیں تو پتہ ہی ہے کہ
28:17میں جب یہاں پہ آیا تھا
28:18تو تھوڑی سی چیزیں difficult تھی
28:21Obviously
28:21سب چھوڑ کے آیا تھا
28:23لیکن I'm glad
28:24I got your support over here
28:26وہاں تو نہیں ملتا
28:27تو یہاں
28:28مل جاتا ہے
28:29I'm glad
28:31تم نے گانا سنایا
28:32میری ہو
28:33پتہ نہیں کس لڑکی کے لیے
28:34لکھا ہوگا اب تم نے
28:36سنا دے گا
28:37یا سنا لیا ہوگا
28:38اور مجھے یاد نہیں پڑھنا
28:39اچھا ہی ہم دونوں کے
28:39time ہی نہیں مل رہا
28:40medical is driving us crazy
28:42ہاں یار
28:43پڑھائی نے تو سب کو ہی
28:43فاغل کیا گیا ہے
28:44چلو
28:45پڑھو
28:49کھو چاہتے تھا
28:50دیکھو
28:51تم تمہیں بتاتیوں
28:53بیٹا
28:54میری ہو میری ہو
28:55میری رہو گی تم
28:57مومن
28:58ہاں
28:59اوہ sorry وہ
29:01تم نے اتنا دل سے لکھا ہے
29:02گانا تو اچھا بن گیا ہے
29:03اس لئے بس
29:04بنا رہا ہوں
29:22یہ
29:23لڑکی کون آئی ہوئی ہے
29:26عمل کی صحیحی ہے
29:27اس کے گھر میں بجلی نہیں تھی
29:28تو یہاں آگئی پڑھنے کے لئے
29:31یہ اپنا
29:32ولی کیوں اتنا flank ہو رہا ہے
29:33اس کے ساتھ
29:34کلاس فیلو ہے ولی کی
29:40مانور اب آنیہ کی تبیت کیسی ہے
29:42بہتر ہے شکر
29:43مانور
29:44مانور
29:45مانور
29:46مانور
29:47مانور
29:48مانور
29:49مانور
29:50بہتر ہے شکر ہے
29:53بس جتنے لڈو بچے تھے نا
29:55سمیر نے سارے کے سارے کھا لیا ہے
29:57خدا کرے اس کی تبیت نہ خراب ہو جائے
30:00کونسے لڈو
30:01وہی
30:02جو امی نے بنائے تھے
30:04دیسی گھی اور پنجیری وارے
30:06غالباً ان میں
30:07دیسی دود بھی ڈر آوا تھا
30:09بس سارے بچے کھا رہے تھے
30:10تو آنیہ نے بھی
30:11ایک اٹھا کے کھا لیا
30:20امی
30:22مجھے آپ سے بات کرنی ہے
30:24کہو
30:26دیکھیں جہاں تک
30:27میرے بچوں کی بل بین کا سوال ہے
30:28آپ پلیس مجھے
30:29ہینڈل کرنے دیا کریں
30:31میں بہتر جانتی ہوں
30:32انہیں کس چیز کی ضرورت ہے
30:34میں آپ کو پہلے بھی بتایا تھا
30:35کہ آنیہ کو
30:36شدید قسم کی ایلرجیز ہیں
30:37اور وہ
30:38سپیسیفک ڈائیٹ لیتی ہے
30:40ہم
30:41تب ہی
30:42جوان بچی کی سہت
30:43دھائی پسلی کی ہے
30:44اچھا مجھ سے بحث نہ کیا کھو
30:46جہاں تک
30:47اس کی زندگی کا سوال ہے
30:48مجھے کہنا پڑے گا
30:49کچھ امی
30:51ایسا زندگی ڈائیٹ لیتی ہے
30:53اور
30:54آپ
30:55آپ مجھے بتائے بغیر
30:56پلیس اسے
30:57کچھ مت کھلائیے گا
30:58مجھے کسی سے
30:59اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے
31:02ہاں جانگی
31:03جانا ادھر
31:04اوپر کمرے میں آنا
31:07دیکھو
31:08وہ ہمارے بچے بھی ہیں
31:10ان کی پرورش میں
31:11میں اپنا
31:12تجربہ استعمال کروں گی
31:14اور بار بار استعمال کروں گی
31:16چاہے تمہیں اچھا لگے یا برے
31:18ہاں بس میں بتا رہی ہوں
31:21جہاں آپ نے
31:22شکایت کیلئے بلا لیا ہے
31:23جانگیر کو ادھر
31:25شکایت تو نہیں
31:27مطلب
31:30کیا ہوا
31:32مجھ پر الزام لگانا ہوتا ہے
31:33تو بڑی جلدی ہوتی ہے تمہیں
31:36اور کسی کی باتوں میں
31:37پردہ ڈالنا ہوتا ہے
31:38تو بڑی خوبصورتی سے
31:39ڈال دیتے ہو
31:40خاموشی سے
31:41کہ مجھے پتا نہ چلے
31:44آج چلو ٹھیک ہے
31:45یہ تو کوئی طریقہ نہیں
31:46بات دینے کا
31:48چاہتے ہیں
31:49یہ زندگی کی ضرورت ہے
31:50آپ جانتے ہیں
31:51اس کی سریوس علیجیز ہیں
31:52یاں وہ
31:53انہوں نے موت کرنا چاہیئے
31:54انہوں نے سریوس طور پر
31:55مرد کرنا چاہیئے
31:56خدا کا واسطہ ہے
31:57میرے لیے نہیں
31:58تو اس کے لیے تو
31:59سٹینڈ لے لیا کرو
32:00کچھ بول دیا کرو
32:01آج چلو ٹھیک ہے
32:03چلو ٹھیک ہے
32:08یہ ہم نے بھی بچے پال کے بڑھے کی ہیں
32:12ارے اممہ
32:14just ignore
32:15کچھ نہیں ہوتا
32:16چلو
32:18sorry
32:19دیکھ لیتا ہوں
32:25یہ کیا حرکت تھی امل
32:26کونسے حرکت
32:28stop playing around
32:30ہاں I'm playing around
32:31ask out
32:32کرنے والے تھے
32:33تم maya ko
32:34اور اس کو ابھی تک
32:35اپنی ex girlfriend
32:36کے بارے میں
32:37نہیں بتایا تم
32:38تمہیں کیا لگتا ہے wali
32:39وہ کوئی
32:40انگریز لڑکی ہے
32:41کہ تم اس سے
32:42break up کرلو گیا
32:43وہ move on
32:44کر جائے گی
32:45تمہارے اس مذاق
32:46سے نا
32:47اس کا career
32:48تباہ ہو سکتا ہے
32:49اس کی زندگی
32:50تباہ ہو سکتی ہے
32:51تم کون ہوتی ہو
32:52decide کرنے والی
32:53کہ میں اس کے ساتھ
32:54serious
32:55ہوں یا نہیں
32:56اپنی reaction دیکھا تھا
32:57اس کا جب ہم نے
32:58میری ex girlfriend
32:59کے بارے میں
33:00اس سے بات کی تھی
33:01تمہاری طرح
33:02وہ close minded
33:03لڑکی نہیں ہے
33:04اور سنو میری بات
33:05ہم جو بھی
33:06آپ decide کرتے ہیں
33:07it's none of your business
33:08stay out of it
33:09honestly wali
33:10I was trying
33:11to look out
33:12for you too
33:13but you are
33:14thankless
33:15تم دونوں کا
33:16business ہے نا
33:17ٹھیک ہے
33:18مجھے involve
33:19مت کرنا ہو
33:20کیونکہ جب
33:21maya کو
33:22گھر بلانا ہوتا ہے
33:23میرا نام آتا ہے
33:24جب اس کو
33:25نام دیتی ہوں
33:26تب تم مجھے بتاتے ہو
33:27it's none of my business
33:28because I expected
33:29some sort of decency
33:30from you yaar
33:31about what?
33:32تمہاری girlfriend
33:33بناو چھوڑو
33:34بناو چھوڑو
33:35کے adventure میں
33:36بس چھپ ہو جاؤ
33:37بھی تم چھپ ہو جاؤ
33:38تم گاڑی رو
33:39side میں لگاؤ
33:40گاڑی روکھا
33:41گاڑی نہیں روکھا
33:42میں سمجھ آرہی تمہیں
33:43عجیب
33:44گاڑی روک دوں گا
33:45اتر کے
33:46کھڑی ہو جاؤ
33:47گی ناراض ہو جاؤ
33:48اتر گاڑی
33:49جاؤ اتر جاؤ
33:50گر جاؤ
33:53ایک بڑی
33:54گاڑی کھو
34:03رانی
34:04صفائی ختم کر کے
34:05اس طرف آئیے گا
34:06برطن بہت دھیان سے دھونے
34:08کل بھی چکنائی رہ گئی تھی
34:13دادی کا تو پتہ ہے نا آپ کو
34:18کی نصف
34:32ممی
34:34قہوہ
34:36نہیں چاہیے
34:37کیوں
34:38مرضی ہماری
34:39امی
34:40پھر حازما
34:41رہنا دو
34:42اچھا
34:43سب جانتے ہیں
34:44ام
34:45پیچ پیچ
34:46اور اب موں کے سامنے اتنا معصوم ہونے کی ضرورت نہیں ہے
34:50ماما کیا بات کر رہے ہیں?
34:52کیا کر دیا میں نے پیٹ پیچھے?
34:56مہنور کو وہ لڈو والی بات نہیں بتائی تھی تم نے
34:59جمع جمع آٹھ دن نہیں ہوئے
35:01دیورانی جیتھانی کی دوستی کو
35:04اور شروع ہو گئی ہو تم
35:05گھر میں لگائے بجائے کرنے کے
35:07اے نہیں ماما جان
35:08اے چھوڑو بھائی
35:10بے وقوف سمجھ رکھا ہے ہمیں
35:12ہماری آنکھیں بند نہیں رہتی
35:13اچھا سب دیکھ رہے ہم
35:44ماما
35:49چانچی
35:52کچھ چاہیئے بیٹا
35:55جی وہ میں
35:57موٹل ڈھونڈ رہا تھا اپنی وہ
35:59باہر ہوگی میں دیکھ لیتا ہوں جا کے
36:09کچھ ہویا ہے آرہی ہوکے
36:10ہاں بیٹا
36:11کبھی کبھی تھوڑی
36:12ایموشنل ہو جاتی ہیں
36:13کوئی بات نہیں ہے
36:15ایموشنل تو ہو جاتی ہیں
36:16بٹ
36:17کچھ چاہیئے ہوگی
36:18کوئی نہ کوئی تو بات ہوئی ہوگی
36:19تو دیکھ لیتا ہوں
36:20مجھے بتائیں
36:24نہیں
36:25میں ٹھیک ہوں
36:26شکریہ
36:27کیونکہ آپ جانتے ہیں
36:28مجھے یقین ہے
36:29ایک بہت ساری چیزیں
36:31آئیے
36:32ادھر آئے
36:42شکریہ
36:43آپ اتنا کرتی ہیں
36:44ہم سب کے لئے
36:46ہمارے آنے کے بعد
36:47بسیاری آپ کے اوپر
36:48اتنا پریشن آیا ہے
36:49اور آپ نے
36:50بلکل بھی فیل نہیں ہو لے دیا
36:51شکریہ
36:52بیٹا
36:53یہ ہمارا اپنا گھر ہے
36:57بس میں اس روٹی میکر
36:58کے فیور میں ہوں
36:59تو آپ کہیں
37:00تو میں دادی سے بات کر سکتا ہوں
37:01نہیں
37:02اس
37:03ٹاپک کے بارے میں
37:04مزید کوئی بات نہیں
37:05ہونی چاہیئے دیکھو
37:06تم نے
37:07سوچا اس کے بارے میں
37:08شکریہ
37:09بس اتنا ہی کافی ہے
37:10ٹھیک ہے
37:11میں واپس آتا ہوں
37:12تو آپ کے لئے
37:13اپنے ہاتھ سے کافی بناتا ہوں
37:14ٹھیک ہے
37:15کافی بناوگے
37:16دادی کو پتا شل گیا
37:17تو مسئلہ ہو جائے گا
37:18کچھ نہیں کہتی
37:19میں اُن کا فیورٹ ہوں
37:20مجھے کچھ نہیں کہیں گے
37:21آج ہاں نے پیٹ
37:22خلال رکھیں
37:23اور میں اپنے پیچھوں میں
37:24سمجھتا ہوں
37:25اپنے رسٹ پر کافی بنانا
37:27چلے
37:28سی وی
37:38موسیقی
38:00موسیقی
38:29موسیقی