Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/18/2025
Guidelines for regarding Hajj and Umrah

Category

📚
Learning
Transcript
00:00This is the sign of King Abdul Aziz Gate.
00:07We are watching the temple of King Fahar Gate, King Abdul Aziz Gate and Bapha Sifah.
00:15We are looking for the temple of King Abdul Aziz Gate.
00:21The temple of Green Light is close to the temple of King Abdul Aziz Gate.
00:25If you want to open the temple , you will go through a whole.
00:31After you go into the temple, you will go to the temple.
00:37The temple of the temple is at the temple.
00:40I will call it the temple at the temple.
00:44It is because you are able to carry your door.
00:49That's why we will come to our own eyes.
00:52In this case, we will come to our eyes.
00:54We will come to our eyes.
00:56We will come to that because of the time we do not want to be able to meet and go up,
00:59then you will come to our eyes.
01:02And, as far as possible, you will be able to travel with one place,
01:08where you should be seated and sit down in an area where you can have a seat and sleep.
01:12Customize the eye, you will see that you will see your eyes and your eyes.
01:14Now, this direction is visible.
01:17You are very safe.
01:18You will stay here.
01:20You will stay there.
01:23And before you see that you will see
01:26that you will been going to run through.
01:29There are always you will sit here.
01:32You will stay there and that will be your eyes.
01:37And then you will see that you will not be able to read.
01:41This is what you do.
01:42Allah, Allah, Allah, Allah, Allah says.
01:45and then the following the following
01:46thirdly you will've been
01:48without Allah, without Allah, without Allah, without Allah
01:49and then you will give up to us
02:08ुمرے کے دو واجبات ہیں صفا و مروہ کی صحیح کرنا اور حلق یا قصر کرنا
02:15سنت کے مطابق حرم پاک میں داخل ہوں اور خانہ کعبہ پر پہلی نظر پڑھتے ہی
02:22ہاتھ اٹھا کر خوب دعائیں مانگیں کیونکہ یہ دعاؤں کی قبولیت کا خاص موقع ہے
02:28اس کے بعد حجرِ اسفت کی سیدھ میں آئیں جس کی نشاندہی سبز ٹیوب لائٹ کے ذریعے بھی کی گئی ہے
02:35یہاں تلبیہ پکارنا بند کر دیں
02:39مرد احرام کے اوپر والی چادر سیدھے ہاتھ کی بغل سے نکال کر بائی کاندھے پر ڈال دیں
02:47یوں ان کا دایاں کندھا کھلا ہو جائے گا
02:50اسے استباہ کہا جاتا ہے
02:53یہاں کھڑے ہو کر خانہ کعبہ کی طرف مو کر کے تواف کی نیت کریں
02:58اے اللہ میں آپ کی رضا کے لیے عمرے کے تواف کی نیت کرتا یا کرتی ہوں
03:04اسے میرے لیے آسان فرما دیجئے اور قبول فرما لیجئے
03:09اس کے بعد بسم اللہ ہے
03:14اللہ اکبر کہتے ہوئے حجر اسفت کی طرف ہتھیلیاں کر کے چوم لیں
03:18اسے حجر اسفت کا استلام کہا جاتا ہے
03:22اس کے بعد تواف شروع کر دیں
03:25اور دورانے تواف مسنون دعائیں زبانی یا دیکھ کر پڑھیں
03:29اور صرف پہلے تین چکروں میں سینہ تان کر
03:33تیز تیز چلیں گے جسے رمل کہا جاتا ہے
03:36تاہم بھیڑ کی صورت میں تیز چلنا ضروری نہیں
03:39یہ دعا رکنے یمانی اور حجر اسفت کے درمیان پڑھنا سنت ہے
03:45نیت تواف یا دیگر مقامات پر پڑھی جانے والی دعاوں کے عربی الفاظ
03:51اگر یاد نہ ہوں تو جو بھی دل میں آئے مانگیں
03:54جس زبان میں جی چاہے مانگیں
03:56آپ کو خانہ کعبہ کے گٹ سات چکر پورے کرنے ہیں
04:04اور ہر چکر کے بعد استلام کرنا ہے
04:07تواف کے بعد دورکات نماز واجب تواف مقام ابراہیم کی سیدھ میں ادا کریں گے
04:14اگر یہاں موقع نہ ملے تو یہ حرم میں کہیں بھی ادا کیے جا سکتے ہیں
04:19مطاف کے چاروں طرف تھنڈے اور سادہ زمزم کی ٹوٹیاں اور کولر لگے ہوئے ہیں
04:25قبلہ رخ کھڑے ہو کر چی بھر کر زمزم پیئیں اور کوب دعائیں مانگیں
04:32زمزم پینے کے بعد صفہ پہاڑی کی طرف سعی کے لیے روانہ ہو جائیں
04:37جس کی نشاندہی کے لیے عربی اور اردو میں بورڈ لگے ہوئے ہیں
04:42صفہ کی طرف جاتے ہوئے حج اصفت کا استلام کرنا سنت ہے
04:49صفہ و مروع کی صحیح
04:54صفہ پہنچ کر آپ صحیح کی نیت کریں اور مروع کی طرف چلیں
05:00راستے میں جہاں سب سلائٹ شروع ہو تو وہاں سے مرد اس وقت تک بھاگیں
05:05جب تک سب سلائٹ ختم نہ ہو جائے
05:08تاہم خواتین اپنی معمول کی رفتار سے چلیں
05:11مروع پہنچ کر آپ کا ایک چکر مکمل ہو جائے گا
05:15یہاں قبلہ روح ہو کر خوب دعائیں مانگنے کے بعد دوبارہ صفہ کی طرف روانہ ہوں
05:22سب سلائٹوں کے درمیان بھاگ کر اور باقی مقام سے معمول کی رفتار سے چل کر
05:28آپ دوبارہ صفہ پہنچ جائیں گے
05:31اس طرح آپ کے دو چکر مکمل ہو جائیں گے
05:35اسی طرح سات چکروں کے بعد آپ کی صحیح مروع پر مکمل ہوگی
05:41حلق یا قصر
05:47صحیح کے بعد مرد حضرات حلق یعنی سر کے بال منبا کر
05:54یا قصر کروا کر حالت احرام سے باہر آئیں گے
05:58عورتیں قصر یعنی ساری چٹیا پکڑ کر
06:02سر کے دائیں بائیں اور پیچھے تین حصے کر کے
06:06ہر حصے سے انگلی کی ایک پور کے برابر
06:09یا کچھ زیادہ بال کٹ کر حالت احرام سے باہر آ جائیں گی
06:13اور یوں آپ کا عمرہ مکمل ہو جائے گا

Recommended