Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/21/2025
NABI Kareemﷺ Ne Farmaya | New Islamic Bayan | Peer Ajmal Raza Qadri #muhammadﷺ #muhammadsaqibrazamustafaiemotionalbayan ﷺ #podcast #ajmalrazaqadri #education #ajmalrazaqadri #bayan #education #islamicvideo #islamicstatus #shortsfeed #shortsviral #shortvideo #shorts #whatsappstatus

Muhammad Saqib Raza
Mustafai Peer Ajmal Raza Qadri

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
00:02تین بندے اللہ کی بارگاہ میں
00:04کھڑے کیا جائیں گے خیامت والدے میں
00:06کتنے بندے جی
00:07اور تینوں بادہ کریں گے
00:10کہ یا اللہ ہم عبادت نہیں کر سکے
00:11تین بندے
00:13شاہب العیمان میں امام بحکی نے نقل کیا
00:16رسول پاک
00:17صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
00:20سب سے پہلے ایک غلام کھڑا کیا جائے
00:22جو کسی کا غلام ہے
00:23کھڑا کیا گیا اللہ کی بارگاہ میں
00:26اللہ پاک نے فرمایا تو نے میری عبادت کیوں نہیں کی
00:28نماز کیوں نہیں پڑھی
00:30تو کہتا
00:32یا اللہ میرے اوپر
00:34بندوں کے آنکھی بڑھے تھے میں کسی کا غلام تھا
00:36تو خدا بندہ
00:38میں کیسے تیری عبادت کرتا
00:40میں تو غلامی کی زندگی کی گزار رہا تھا
00:42مالک کی بات مانتا کہ تیری مانتا
00:44میرے نبی پاک
00:46صلی اللہ علیہ وسلم
00:48کے صحابی فرماتے ہیں
00:49اللہ کریم حضرت یوسف علیہ السلام کو بلائے گا
00:52اور جناب
00:54یوسف کو اس کے سامنے کھڑا کر کے کہا
00:56یوسف اسے بتا تو نے کتنی قید کاٹی ہے
00:58اسے بتا تیرے بھائیوں نے
01:00تجھے کونے میں پھینکا ہے
01:01اسے بتا تو نے کتنی تکلیفیں صحیح ہیں
01:04حضرت یوسف جب
01:06بات کر رہے ہوں گے
01:08تو اب اس سے کہے گا میرے یوسف نے
01:10تکلیفیں بڑی صحیح ہیں پر سجدہ ایک بھی
01:12قضاء نہیں کیا
01:12سجدہ ایک بھی
01:14تو بتا تو زیادہ غلامی میں تھا
01:18کہ یوسف زیادہ پریشانی کے عالم میں تھا
01:20وہ کہیں گے نہیں یا اللہ یوسف ہی تھے
01:22فرمایا پھر تو میری بھارگاہ میں بانے کرتا ہے
01:24میری بھارگاہ میں بانے کرتا ہے
01:27اللہ اکبر
01:28میرے نبی کریم
01:29صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
01:31رب کریم فرمائے گا
01:33اس سے جو تاجر تھا
01:35بھئی تو نے نماز نہیں پڑی عبادت نہیں کی
01:37میرا ذکر شکر نہیں کیا
01:39تو ارس کرے گا یا اللہ میں تاجر تھا
01:41میری ڈیوٹیاں بڑی تھی
01:42کاروبار بڑا پھیلا ہوا تھا
01:44یا اللہ خیر کرے آپ کے چیزے پوچھ لیں
01:45میاں صاحب
01:46نماز نہیں پڑھتے کہا
01:47تو میرے ٹائم کوئی نہیں
01:48نماز پڑھنے کا
01:50تو میں نے کہا بڑی اچھی بات ہے
01:53اللہ خیر فرمائے
01:54اللہ معاف فرمائے
01:55اللہ اپنی رحمت کرے
01:57ٹانگ ٹوٹ جائے نا آج
01:58تو پھر لٹا لیں گے ڈاکٹر صاحب
02:01تین چر پلیٹیں ڈالیں گے
02:02چھ مینے کام کو نہیں کرنے دے گے
02:04تو پھر آپ کا کیا خیال ہے
02:06آپ کے بچوں کی روٹی عرش سے گرے گی
02:07کھائیں گے کھانا کے نہیں
02:09نظام روک جائے گا دنیا کا میرا کیا
02:12لتنے تاجر فوت ہو گئے
02:14اس کے بعد
02:14تجارت ختم ہو گئی دنیا میں
02:16بھانا کرتے ہم
02:18میرے نبی کریم
02:19صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
02:21تاجر سے پوچھا جائے گا
02:23تو نے عبادت کیوں نہیں کی
02:24عبادت کیوں نہیں کی
02:26تو اس کرے گا
02:27یا اللہ کام بڑھے تھی
02:29تجارت لمبی چھوڑی تھی
02:30پھیلی ہوئی
02:30ادھر بھی ڈیوٹی
02:32ادھر بھی ڈیوٹی
02:33وہاں بھی جانا
02:33یہاں بھی جانا
02:34اللہ حضرت سلمان علیہ السلام کو بلائے گا
02:38اور بلا کے کہے گا
02:40سلمان تو پوری دنیا کا حکمران تھا
02:42اور پوری دنیا کی تجارت کرنے والا تھا
02:45تو زیادہ مظروف تھا
02:46کہ سلمان زیادہ مظروف تھے
02:48حضرت سلمان علیہ السلام بتائے گے
02:51کہ میری کتنی ڈیوٹی تھی
02:52صرف ایک گھر کی نہیں
02:54ایک وطن کی نہیں
02:55ایک صوبے کی نہیں
02:56پوری دنیا کی
02:57اور ساتحال یہ ہے
03:00کہ صرف انسانوں کے نہیں
03:01جنوں کے duty بھی میری ہے
03:03زمین پر بسنے والے جانوروں کے
03:06duty بھی میری ہے
03:06اللہ فرمائے گے یہ اتنی
03:08مسروفیت کے باوجود
03:09ہر وقت میری بارگاہ میں
03:11جھکا رہتا تھا
03:12تو ہی زیادہ مسروف تھا
03:14تیسرے ایک بندے کو بلایا جائے گا
03:16جو مجبور تھا بیمار تھا پریشان تھا
03:19اس کو بلا کہ اللہ فرمائے گا
03:21تو نے عبادت کیوں نہیں کی
03:22یا اللہ میں بیمار رہتا تھا
03:23یا اللہ میں پریشان رہتا تھا
03:25میں مسئیبت میں رہتا تھا
03:27تو نے گودی آزمائش میں ڈالا تھا
03:29میرے عبیب فرماتے
03:30اللہ کریم حضرت عیوب علیہ السلام کو بلائے گا
03:33حضرت جن کے پورے مجود میں درد رہتی تھی
03:37پورا مجود نقلیف کا شکار
03:40سات بیٹے ایک دن میں انتقال کر گئے
03:43کھیت کھلیان باگ گجڑ گئے
03:44مجنوبان کے ویچ بزارہ
03:47قدی ککھا وانگ رولائے
03:49تے قدی کوہیا کمبہ سارا
03:51سر نیزے اتے چڑھائے
03:54آزم یار ملون بخاطر اسا کی کی پیز بٹائے
03:58فرمایا
03:59حضرت عیوب کو کھڑا کر کے
04:01اللہ فرمائے گے
04:01تو زیادہ بیمار تھا کی عیوب
04:03تو زیادہ تکلیف میں تھا کی عیوب
04:07یا اللہ نہیں درد تو انہیں زیادہ تھا
04:09تکلیف تو انہیں زیادہ تھی
04:10تو اللہ فرمائے گے
04:11اس کا تو ایک سجدہ بھی قضا نہیں ہوا
04:13ایک سجدہ بھی قضا نہیں ہوا
04:16اور تو کہتا تھا جناب بندہ ٹینشن میں ہو
04:18تو نماز تو نہیں نہ پڑھی جائے
04:19بندہ پریشان ہو
04:21تو تنخواہ پکڑی جاتی ہے
04:24بندہ پریشان ہو
04:25تو دنیاوی باتیں ساری ہوتی ہیں
04:27میرے دوستو
04:28اتنی ازمائشیں نہیں
04:30جتنا اپنے وجود پر بوجھ رالہ ہے

Recommended