Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/18/2025
May 05, 2025 #youtubeshorts #imranriazkhan #imrankhan
Big Surprise to Come || India Blocks Chenab River Water || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #MohsinNaqvi #AhmedSharif #Balochistan #JaffarExpress #Bolan #YahyaAfridi #AsimMunir #ShehbazSharif #DonaldTrump #MohammedBinSalman #Bannu #VolodymyrZelenskyy #US #Ukraine #AminuddinKhan #MansoorAliShah #ImranKhan #MaryamNawaz #HamidMir #PECA #Pattan #SarwarBari #Barkhan #MohsinAkhtarKayani #SarfrazDogar #MuhammadAsif #KhadimHussainSoomro #JamalKhanMandokhail #9thMay #JinnahHouse #PTI #MusarratJamshedCheema #AlQadirTrust #AliQadirUniversity #190MillionPound #NEPRA #Kurram #Parachinar #NawazSharif #FaizHameed #AhmedSharifChaudhry #ManzoorPashteen #RichardGrenell #Islamabad #BilawalBhutto #November26 #MunibAkhtar #US #ImaanMazari #QaziFaezIsa #NaeemAkhtarAfghan #AliAminGandapur #AtharMinallah #AyeshaMalik #ReservedSeats #MalikShahzadAhmadKhan #AamerFarooq #ArshadSharif #ECP #TariqMehmoodJahangiri #FaisalVawda #MustafaKamal #BabarSattar #MuhammadAliMazhar #WorldPressFreedomDay #NadeemAhmedAnjum #FaisalNaseer #AsifGhafoor #CommissionerRawalpindi #ZulfiqarAliBhutto #MaulanaFazalurRehman #MazaharAkbarNaqvi #PPP #BushraBibi #KhawarManeka #MusarratHilali #NA130 #Lahore #YasminRashid #ShahMahmoodQureshi #SardarTariqMasood #SaqibNisar #QamarJavedBajwa #ShaukatAzizSiddiqui #ZulfiqarAliBhutto #Sindh #Karachi #Quetta #MahrangBaloch #AnwaarulHaqKakar #PervezMusharraf #MiangulHassanAurangzeb #BushraBibi #FarahGogi #HussainNawaz #SadaqatAbbasi #SadaqatAliAbbasi #DawnNews #AdilShahzeb #UsmanDar #KamranShahid #Cipher IMF #SadiqSanjrani #KamranKhan #UmarAtaBandial #AmerFarooq #MaqboolBaqar #HassanNiazi #Toshakhana #ChaudhryPervaiz #Dubai #SaqibNisar #MalikRiaz #KhadijaShah #ChaudhryPervaizElahi #IjazUlAhsan #AbsarAlam #SahirShamshadMirza #AzharAbbas #ShaukatTarin #ImranRiazKhan #VeenaMalik #PervezMusharraf #PunjabAssembly #MohsinDawar #AdilRaja #KubraKhan #MehwishHayat #SajalAli #MahiraKhan #MeeshaShafi #AliZafar #ArshadMalik #JavedChaudhry #AhmadNoorani #FactFocus #NasirButt #AylaMalik #RehamKhan #NajamSethi #ADB #WorldBank #SaqibNisar #RanaSanaullah #KhawajaAsif #Toshakhana #MudassarNaaru #Sachal #ImaanMazari #ArshadSharif #MustafaNawazKhokhar #ArshadShareef #Kenya #Nairobi #Magadi #SalmanIqbal #Faheem #ImranRiazKhan #SheikhRasheedAhmad #UmarAtaBandial #YahyaAfridi #ShahidWaheed #HasanAzharRizvi #ShafiSiddiqui #SarmadJalalOsmany #AzamNazeerTarrar #SikandarSultanRaja #SheikhRasheed #UsamaKhawar #MQM #AltafHussain #USA #JoeBiden #UnitedStates #America #PervezKhattak #JunaidSafdar #NaumanZakria #MohammadZafarIqbal #AhsanGulrez #SyedAamerRaza #ShahidImtiaz #BabarIftikhar #YousafJamal #KashifNazir #MalikAhmadKhan #FarooqSattar #JahangirTareen #JehangirTareen #KamranKhan #DunyaNews #Trangender #TransgenderRights #AishaMughal #FarhatullahBabar #AyazAmir #SarahInam #SaraInam #Sara #Sarah #ShahnawazAmir #NoorMukadam #ZahirJaffer #AvenfieldApartments #PanamaPapers #AzamKhan #DonaldLu #MolanaTariqJamil#MiangulHassanAurangzeb

Category

🗞
News
Transcript
00:00You can see YouTube channel, I'm Amrani Khan.
00:02Amrani Khan Khan is the one that is Pakistan's biggest issue.
00:06You can understand that Pakistan's biggest issue is Amrani Khan.
00:10You can see Pakistan's biggest political political leaders.
00:13So, people want to say that he is going to be able to get rid of them.
00:15Every person is talking about this, two things are going to be very viral.
00:20And these are the establishment of the platform.
00:23It's not that Amrani Khan has been able to get rid of them.
00:25Or they have been able to get rid of them.
00:27weekend.
00:30And when people like me channels they start running from them and they start İstanbul,
00:34they have been around the forever.
00:36And they still leave me in the whole room.
00:37Or that there are other people like you,
00:39Or these people like you are still trying to get rid of them.
00:42They say that we have 필요 organised them for their time being.
00:48And this is what happens.
00:50Or what unfortunately happened.
00:52Or any other people like you and other people like you.
00:54Or sort of content.
00:56This is the case.
01:56so when Weko Jynab would be dead or we go to a minute we go to a broader
01:58question too.
01:58So there are so many 간�ancing that is nothing So Nosfer
02:00say that more This is doesn't matter how we go out
02:03You know we will have a look at that Kar border
02:08.
02:09一ب see you two different
02:15.
02:19But the automation this is a
02:20administrated process
02:20In Prat to buy her
02:24.
02:24عمران خان کو اصولی طور پر جیل میں ہونے ہی نہیں چاہیے
02:27کیونکہ ان کے تقریباً سارے کیسز
02:29فارغ ہو گئے ہیں
02:30اگر یہ معاملات عدالتوں کے ہوتے تو دو سو مقدمات
02:32بنا کر عالمی ریکارڈ نہ بنایا جاتا
02:34عدالتوں کا معاملہ ہی نہیں ہے
02:36یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ ہے
02:38کہ عمران خان صاحب کو جیل میں لکھنا ہے
02:40جس وقت ملٹری اسٹیبلشمنٹ عدالتوں کے اوپر سے
02:42اپنا دباؤ اور کنٹرول ہٹا لے گی
02:44عمران خان صاحب ایک ہفتے میں باہر آ جائیں گے
02:46اس سے زیادہ ٹائم لگے گا بھی نہیں
02:47اب جو لوگ یہ خبر دیتے ہیں نا کہ کوئی باتچیت چل رہی ہے
02:50یا عمران خان صاحب کوئی ملاقات ہوئی ہے
02:52ان پر الزام لگ جاتا ہے کہ یہ تحریک کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
02:55سادش کر رہے ہیں
02:56تو کیا کوئی اتنی بڑی تحریک کا مومنٹم بن چکا ہے
02:59جس کو ناکام بنانے کی سادش ہو رہی ہے
03:00تو دیکھیں اس سے پہلے دو دفعہ مومنٹم بنا دو دفعہ تحریک خراب ہو گئی
03:04اور ہر مرتبہ جب تحریک کا مومنٹم بنتا ہے
03:06تو اس وقت یہ خبر ضرور دی جاتی ہے
03:08کہ کہیں نہ کہ عمران خان کی رہائی کا کوئی مکان پیدا ہو گیا
03:10یا مذاکرہ چل رہے ہیں باتچیت ہو رہی ہے
03:12تو اس سے بظاہر ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے
03:15کہ کچھ نہ کچھ کر کے تحریک کو ڈاؤن کیا جائے
03:16نمبر دو جو لوگ یہ خبر دے رہے ہیں
03:19کہ یہ ٹرک کی باتتی ہے بالکل ہی
03:20تو ان کے اوپر الزام یہ لگا دیا جاتا ہے
03:22یہ چاہتے ہی نہیں ہے عمران خان باہر آئے
03:24تو وہ والی خبر دینے والے بھی پھل جاتے ہیں
03:25اور یہ والی خبر دینے والے بھی پھل جاتے ہیں
03:27دیکھیں اگر رہائی ہونی ہے عمران خان کی
03:29تو منٹری اسٹیبلشمنٹ نے یہ فیصلہ کرنا ہے
03:31کہ وہ دباؤ بند کر رہے ہیں عدالتوں پر
03:33اور سسٹم کے اوپر
03:34ادربائی دیسے تو عمران خان سب باہر نہیں آتے
03:36پھر ایک ہی طریقہ ہے
03:37کہ کوئی عوامی انقلاب آ جائے
03:39بہت بڑی تعداد میں لوگ نکل آئے
03:40لاکھوں لوگ سڑکوں پہ ہوں
03:41اور سڑکوں پہ فیصلہ کر لیں
03:43اور اپنے لیڈر کو شروعا لیں
03:44دباؤ ڈال کے
03:45ایک تو طریقہ یہ ہو سکتا ہے
03:46اور دوسرا طریقہ یہ ہے
03:47کہ عدالتوں سے چھوٹ جائیں
03:48عدالتوں کے اوپر جتنا دباؤ ہے
03:50جیسے انہیں کنٹرول کیا جا رہا ہے
03:51وہاں سے تو اس حالت میں نہیں چھوٹتے
03:53عمران خان صاحب
03:54جب تک یہ اسٹیبلشمنٹ
03:55یہ دباؤ ختم نہیں کرتی
03:56اب سوال یہ ہے
03:57کہ وہ کون سے کردار ہیں
03:59جو نہیں چاہتے کہ عمران خان صاحب باہر آئے
04:00یا جنہوں نے یہ فیصلہ کرنا ہے
04:03کہ عمران خان نے باہر آنا یا نہیں آنا
04:04پہلا کردار تو خود عمران خان ہے
04:05عمران خان کا اپنا ایک کریکٹر ہے
04:08اور وہ یہ کہتے ہیں
04:09وہ نواز شریف نہیں بننا چاہتے
04:11یعنی وہ نواز شریف اتنا باہر نہیں آئیں گے
04:13وہ اپنے طریقے سے باہر آئیں گے
04:14اب یہ سب سے بڑی رکاوٹ ہے
04:15کیونکہ نواز شریف بنا کے ہی
04:17عمران خان کو باہر لانا چاہتا ہے یہ سسٹم
04:19عمران خان یہ نہیں چاہ رہے
04:20دوسرا اس کے اندر کردار آ جاتا ہے
04:22ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا
04:23اب ملٹری اسٹیبلشمنٹ جو ہے
04:25وہ ایک طاقتور اور مقبول لیٹر
04:27عمران خان کا کھلے آن مقابلہ نہیں کر سکتے
04:29اور اپنے مفادات کے لیے عمران خان صاحب کو خطرہ سمجھتے ہیں
04:32تو وہ کیوں چاہیں گے
04:33کہ عمران خان صاحب اپنی پوری طاقت کے ساتھ
04:36فل سوئنگ میں باہر آجیں
04:37نمبر تین سیاسی اشرافیہ
04:39یہ جو آپ کی پی ڈی ایم کی جماعتیں ہیں
04:41سٹیٹس کو جو پرانی جماعتیں چلتی آ رہی ہیں
04:43اب یہ ساری جماعتیں کیوں چاہیں گے
04:45عمران خان باہر ہے ان کی تو بقائی اس میں ہے
04:47اس وقت کہ ملیٹری اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کی جنگیں چلتی رہے
04:49عمران خان اندر رہے یہی سٹیٹس کو یہ جانی رہے
04:52اسی طرح چیزیں چلتی رہے
04:53اسی میں ان کی بقائی
04:54عمران خان کے بجود کے ساتھ ان کا سیاسی بجود نہیں چل سکتا
04:58نوازشریف صاحب کی سیاسی لاش پڑی ہوئی ہے
05:00اس سے تافون اٹھا ہے
05:01حالات یہ ہو گئے ہیں کہ نوازشریف صاحب نے
05:03جنگ ڈیزائن کرنے کا دعویٰ کروایا
05:05کہ جنگ میں نے ڈیزائن کی ہے
05:07کئی ٹاؤٹ سے یہ خبریں دیتی ہیں
05:09کہ میاں صاحب تو جناب اسلامباد میں پتہ نہیں
05:10نقشے بنانا رہے تھے کیا کر رہے تھے کیا کچھ کر رہے تھے
05:12دو راتیں جاکتے نہیں اور پتہ نہیں کیا کچھ کرتے نہیں
05:14حالانکہ پانچ دن تک ان کے موں سے اوف تک نہیں نکلی
05:16بلکہ مودی کے خلاف یا رسس کے خلاف
05:18یا بھارت کی جو دھمکی ہیں ان کے خلاف
05:21ابھی تک انہوں نے ایک لفظ نہیں بولا
05:23نواز شریف نے اور اس کے پوری خاندان نے
05:25تو معاملہ یہ ہے کہ
05:27جنہوں نے یہ کہانیاں سنائی ان کو یہ نہیں نظر آ رہا
05:29کہ جہاں سیلیبریشن ہو رہی ہیں وہاں نواز شریف ہر جگہ سے غائب ہے
05:32کہیں آپ کو نواز شریف نظر ہی نہیں آتے
05:35نہ اخباروں کے در جو اشتیارات لگائے گئے
05:37اس میں نواز شریف غائب
05:38جہاں یوم تشکر کی تقریبات بنائی گی
05:41وہاں پہ بھی نواز شریف غائب
05:41تو جہاں پہ جو چیز بھی کی گئے
05:43نواز شریف نے آپ گوھر کریں کسی جگہ پہ سیلیبریشن نہیں کی
05:45یہ جو پاکستان نے ایک لڑائی جیتی ہے
05:48ائر فورس کی
05:48اس میں کسی جگہ پہ سیلیبریشن نہیں کی
05:51نواز شریف نے
05:52وہ بڑی خاموشی کے ساتھ رہے ہیں
05:53بسٹریٹمنٹ جاری کر دیتے ہیں
05:54اس میں بھی نردرمودی کا کسی قسم کا کوئی حصہ نہیں ہوتا
05:57اب ناظرین پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو بڑا ریریف ملا ہے
06:00یہ جو موجودہ حالات پیدا ہوئے ہیں
06:02اسٹیبلشمنٹ کو بڑا ریریف ملا ہے
06:10تین سال سے اسٹیبلشمنٹ انتہائی غیر مقبول تھی
06:13اور ان کی ایسی تیسی ہوگی تھی
06:14عوام کی اور ان کے بیچ میں بہت زیادہ فاصلے بڑھ گئے تھے
06:17وہ کچھ حد تک کور ہوئے ہیں
06:18اب یہاں پہ جو ہے وہ
06:20بھارت کے ساتھ جو مڈ پھیر ہے
06:22اس کا فائدہ ہوا آرمی چیپ گئے
06:23میچ دیکھنے کے لیے
06:24وہاں نے منادر دیکھے
06:25وہ خوش عورتے میچ دیکھ رہے تھے آرمی چیپ
06:27اسٹیبلشمنٹ اس سے پہلے بھی غلط اندازے لگا کر پھنس گئی تھی
06:32دو ہزارے بائیس میں اسٹیبلشمنٹ کے غلط اندازوں نے
06:36تین سال تک انہیں نکلنے نہیں دیا
06:37اس دلدل سے
06:38اور اب مجھے ایسا لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ایک مرد بہ پھر غلط اندازے لگا رہی ہے
06:42اور یہ اندازہ میں نے لگایا
06:44ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات چیت سے
06:46ڈی جی آئی ایس پی آر نے جو بات کیا
06:48اس سے مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ معاملہ تھمے گا نہیں
06:50معاملہ ابھی آگے بڑھے گا
06:52وہ کہتے ہیں جو کہتے تھے فوج اپنا کام نہیں کرتی
06:54ان سے سوال کریں فوج نے اپنا کام کیا یا نہیں کیا
06:56پھر انہوں نے کہا
06:58کہ بچوں سے بات کرتے ہوئے وہ کہہ رہے تھے
07:00کیا آج آپ ان کو ذمہ دار نہیں چھڑائیں گے
07:02کہ تم کون ہوتے ہو
07:03جو افسروں اور جوانوں کے خلاف باتیں کرتے تھے
07:06ملک میں ہونے والی دہجتگردی کے پیچے بھارت ہے
07:08پھر یہ ساری بات کی لیکن مجھے ان کی بات سے یہ اندازہ ہوا
07:10کہ ابھی بھی اسٹیبلشمنٹ کو بڑا غصہ ہے
07:12ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بڑا غصہ ہے
07:14اور وہ پاکستان تحریکین صاحب سے
07:15ابھی تک ان کا دل بھرا نہیں ہے
07:17یہ جو سٹیٹمنٹ ہے اس سے پہلے تو وہ شکریہ دا کر چکے ہیں
07:20پاکستان تحریکین صاحب کا یا
07:21سوشل میڈیا کے نوجوانوں کا لیکن اب ایک اور رکھ دیا ہے
07:24دیکھیں میں ایک چیز کلیر کرنا چاہتا ہوں
07:26جن لوگوں نے تنقید کی ہے
07:28انہوں نے فوج کی لڑائی کے اوپر کبھی تنقید نہیں کی
07:31فوجی بارڈر پر کھڑے ہو اس کے اوپر کبھی تنقید نہیں کی
07:33فوجی اپنی فوجی ٹریننگ کر رہے ہو اس کے اوپر کبھی تنقید نہیں کی
07:36فوجی قیادت جو ہے وہ جنگ کی تربیت کر رہی ہو
07:38یا جنگ کے میدان میں ہو
07:39یا جنگ کے حوالے سے پلاننگ کر رہی ہو
07:41منصوبہ بندی کر رہی ہو
07:42جنگی دفاعی تیاریاں کر رہی ہو
07:44مشکے ہو رہی ہوں
07:45اس کے اوپر کبھی تنقید نہیں کی
07:46تنقید یہ
07:47آپ کا اصل قامت پر تنقید ہوئی نہیں سکتی
07:49کوئی کرتا ہی نہیں ہے
07:49تنقید ہوتی ہے
07:51جب چار مرتبہ مارشلہ لگایا جاتا ہے
07:52تنقید ہوتی ہے
07:54جب military establishment
07:55حکومتیں بناتی ہیں
07:55اور حکومتیں گراتی ہیں
07:56جو ان کا کام نہیں ہے
07:57میڈیا اور عدلیہ
07:58اور پاردیمان کو
07:59جب کنٹرول کیا جاتا ہے
08:00تب تنقید ہوتی ہے
08:01جب جبری طور پر
08:02انسانوں کو لاپدہ کیا جاتا ہے
08:03تو تنقید ہوتی ہے
08:03جب عوامی mandate کی توہین کی جاتی ہے
08:06تو تنقید ہوتی ہے
08:06جب آئین کی دھجیاں اڑائی جاتی ہیں
08:08بار بار اڑائی جاتی ہیں
08:09وقت پہ election بھی نہیں کروایا جاتا
08:10تب تنقید ہوتی ہے
08:12جب اپنے حالف سے بے وفائی کی جاتی ہے
08:14تو ان باتوں پر تنقید بالکل درست ہے
08:15اچھی ہے
08:16یہ تنقید جو جائز ہے وہ ہونی چاہیے
08:18اور جب بھی کوئی بھی ادارہ
08:20اپنی آئینی حدود سے تجاوز کرے
08:21تو اس کا محاسبہ ضرور ہونا چاہیے
08:23بی جی ایس پی آر بتائیں نا
08:26کہ کس جگہ پہ کوئی ایسی تنقید
08:28پاکستانیوں نے کی ہے
08:29یا پاکستان کے نوجوانوں نے کی ہے
08:30جہاں پہ فوج اپنا کام کر رہی تھی
08:32اور نوجوانوں نے اور پاکستانیوں نے
08:33ان کے اوپر تنقید چنو کر دی
08:35ایسا تو نہیں ہوا
08:36وہ تو بہت آٹے میں نمک کے برابر
08:38کچھ لوگ ہو سکتے ہیں
08:39وہ ہر وہ آشلے میں ہر ملک میں ہوتے ہیں
08:40انڈیا میں بھی ہیں
08:41امریکہ میں بھی ہیں
08:41یورپ میں بھی ہیں
08:42آٹے میں نمک کے برابر
08:43لیکن وہ نمائندگی نہیں کرتے
08:44پورے پاکستان کی
08:45یہ تو پاکستانیوں نے تنقید کی ہے
08:47وہ ایک غیر آئینی کردار کے اوپر تنقید کی ہے
08:49وہ تنقید کی ہے
08:51بند کمروں کے ان فیصلوں پر
08:52جو عوامی منڈیٹ کے خلاف گئے
08:54یا عوامی رائے کے خلاف گئے
08:56تو وہ تنقید تو ملکل جائز تھی
08:57اور بلکل درست تنقید تھی
08:58اور اسی تنقید سے پاکستان آگے بڑھے گا
09:01ناظرین نیو ایک ٹائم نے ایک خبر دی ہے
09:03وہ خبر میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
09:05لیکن اس سے پہلے نجم سیٹی صاحب نے
09:06انڈیا اور پاکستان کی جنگ کے حوالے سے
09:08کچھ دعویٰ کیا
09:10اب انہوں نے یہ کہہ دیا
09:11کہ یہ جنگ کا جو آغاز تھا
09:13یہ ایک فریب تھا اور ایک ڈراما تھا
09:15بھارت نے پاکستان کو پہلی بتا دیا تھا
09:17اور آنکھ مار دی تھی
09:18کہ جناب ہم فلا فلا جگہ آٹیک کرنے آ رہے ہیں
09:19تو اسی در اپنا بندبست کر لو
09:21اور پاکستان نے ان ساری جگہوں کو خالی بھی کروا دیا تھا
09:24یہ خبر میں نے آپ کو دے بھی دی تھی
09:25کہ ایک ہزار مدرسے دو
09:26آزاد کشمیر میں خالی کروایا گئے تھے
09:28پھر جو یہاں پتہ مرید کے والا
09:31وہ بھی خالی کروایا گیا
09:32باولپور والا وہ بھی خالی کروایا گیا
09:33باقی جہاں جہاں پہ انڈیا نے آٹیک کیا
09:35وہ تمام مدارس اور وہ جگہ ہیں
09:37وہ مسجدیں پہلے سے خالی کروا لی گئی تھی
09:39وہاں شہادتیں اسی لئے کم ہوئی ہیں
09:41ورنہ ہزاروں لوگ وہاں پہ موجود ہوتے ہیں
09:43تو انڈیا نے پہلے پاکستان کو آگاہ کیا
09:45کہ ہم یہ کرنے جارے ہیں
09:45وہ تو اپنے لوگوں کو اس کا مطلب بے حکوم بنانا رہا تھا
09:48وہ تو صرف اور صرف
09:49چند امارتیں گرا کے
09:50بھارت کے اندر اپنی سیاست کھڑی کرنا چاہ رہے تھے
09:53اور پاکستان کو آئیڈیا تھا
09:55کہ یہ کہاں پہ آ کر اٹیک کریں گے
09:56اس کے موجود انہوں نے اٹیک کر دیا
09:57اب یہ دونوں ملکوں کی قیادت کے اوپر
09:59ایک بڑا سنگین قسم کا معاملہ بن جاتا
10:00اس پہ راہل گاندی نے ایک ٹویٹ کیا ہے
10:02اور یہ جو سٹیٹمنٹ ہے
10:04یہ ان کے فورن منسٹر نے دیا ہے
10:06بھارت کے
10:07راہل گاندی کہتے ہیں
10:09یہ ایک جرم تھا
10:15کہ حملے کے آغاز سے پہلے
10:17پاکستان کو آگاہ کیا جائے
10:19اور جناب یہ وہ کہہ رہے ہیں
10:21کہ منسٹر نے پبلکلی ایڈمیٹ کر دیا
10:23اس بات کو
10:24کہ گورنمنٹ آف انڈیا نے یہ کیا ہے
10:26کہ بھارتی حکومت نے یہ کیا ہے
10:28یہ بات جو ہے
10:29وہ فورن منسٹر نے بقاعدہ
10:31اس کو ایگری کر دیا ہے
10:33اس کو مان لیا ہے
10:35اور یہ بات جو ہے ایڈمیٹ کر دیا ہے
10:37اب دو سوال اٹھائے راہل گاندی نے
10:39یہ بڑے اہم سوال ہے
10:40نمبر ایک انہوں نے کہا
10:41کہ یہ کرنے کے لیے
10:42آپ کو آتھورائیز کس نے کیا تھا
10:43یعنی یہ کرنے کی آتھورٹی
10:46آپ کو کس نے دی تھی
10:47کہ آپ پاکستان کو آگاہ کریں
10:48کہ ہم فلا فلا جگہ آٹیک کرنے آ رہے ہیں
10:49لہٰذا آپ اپنا بندبست کر دیں
10:51یہ آتھورٹی پاکستان کو بتانے کی
10:54بھارت کی حکومت کو کس نے دی تھی
10:56راہل گاندی نے پہلا سوال اٹھایا
10:57دوسرا سوال راہل گاندی نے جو اٹھایا
11:00وہ یہ ہے
11:00کہ
11:01اور اس کے نتیجے میں
11:07ہماری ائر فورس نے
11:09اپنے کتنے تیارے کھو دیئے
11:13دیکھیں پہلے وہ کہہ رہا ہے
11:15کہ یہ انفرمیشن پاکستان کو کس نے دی
11:17اور کیونکہ آپ نے پہلے پاکستان کو یہ انفرمیشن دی تھی
11:19لہذا جب آپ کے تیارے گئے
11:21اور جا کر انہوں نے مختلف جگہوں پر اٹیک کیا
11:23تو یہ انفرمیشن کیونکہ پاکستان کے بعد پہلے سے تھی
11:26تو اس کے نتیجے میں ان کی ائر فورس نے
11:28فوری طور پر رد عمل دی اور آپ کے تیارے تباہ کر دی
11:29اب آپ یہ بتائیں کہ کتنے تیارے
11:32پاکستان نے تباہ کیے
11:33اس انفرمیشن کو دینے کے نتیجے میں
11:34اور یہ ایک جرم ہے جو آپ نے کیا ہے
11:36یہ بھارت میں مقدمہ بنا کے
11:37راہل گاندی نے بھارتی حکومت کے گلے میں ڈھال دیے
11:40اب اگر وہاں کی حکومت اس ماملے کو
11:43ٹھیک طریقے سے ٹیکل نہ کر پائی
11:44اور وہاں کی اپوزیشن نے اس ماملے کو
11:46تگڑے طریقے سے اٹھا لیا
11:48تو یاد رکھئے گا بھارت جیسے ملک میں
11:50یہ بہت بڑی مسئیبت بننے جا رہی ہے
11:52بی جے پی کے لیے
11:52پاکستان کے ادر بھارت کچھ نہیں ہوگا
11:54پاکستان کو بتایا اسٹیبلشمنٹ جو چاہتی ہے
11:56جہاں چاہتی ہے ماملہ لے جاتی ہے
11:57نجم سیٹی صاحب نے کھل کر بتا دیا
11:59کہ یہ لڑائی شروع میں ایک ڈراما تھی
12:00اور جس طریقے سے یہ ڈراما ہوا ہے
12:02اور وہ یہ بھی کہہ چکے ہیں
12:03کہ پاکستان نے کوئی جواب نہیں دینا تھا
12:05یہ فیصلہ بھی ہو چکا تھا
12:06لیکن پھر مجبوراً بعد میں پاکستان کو جواب دینا پڑا
12:16کیونکہ ائر فورس کو کھڑے کھڑے ہی
12:17وہ تباہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے
12:18تو اس سے اچھا ہے کہ ہوا میں جائے
12:20اور جا کر مقابلہ کریں
12:20اور شاندار مقابلہ کیا پاکستان ائر فورس نے
12:23اب ناظرین میں یہ جو آپ کو کہہ رہا ہوں
12:25کہ کسی قسم کا کوئی مفامت نہیں ہونے چاری
12:27مجھے جو دکھائی دے رہا ہے
12:28کیونکہ مسلمی قنون کا ایک خاص میڈیا سل ایکٹیو کیا گیا ہے
12:31اس کی بڑی زبردست کوارنیشن
12:33ادارے کے لوگوں کے ساتھ بھی ہے میری انفرمیشن کے مطابق
12:36اور ایک مرد میں پھر سے غداری کا چورن بیچنا شروع کر دیا گیا ہے
12:39عمران خان صاحب
12:40ان کی پارٹی پاکستان طریقہ انصاف اور اس کے لوگ
12:42اور میڈیا کی وہ آوازیں
12:44جنہیں نواز شریف اور اس کے سہولتکار
12:46کابو نہیں کر پائے
12:47خرید نہیں پائے
12:47درا نہیں پائے
12:48ان کے خلاف غداریوں کے فتوے اب جاری کیا جارے ہیں
12:51اور اس نفرت کو پھیلانے میں
12:52وہ اکاؤنٹس پیش پیش ہیں
12:54جنہیں مریم نواز فالو کر دی ہے خود سے
12:56تو دھڑا دھڑ جو ہے وہ غداریوں کے بغاوتوں کے
12:59ان کے فتوے پھیلائے جارے ہیں
13:00ملک دشمنی کے ٹائٹل پانٹے جارے ہیں
13:02لوگوں میں
13:02اور اس میں اس ناچیز کا نام بھی ہے
13:04بہت سارے اور لوگوں کے نام بھی ہے
13:05اور یہ ڈیلیبریٹلی کیا جارہا ہے
13:08تمام اقتلافی آوازوں کو دبانے کی پوری کوشش کی جارہی ہے
13:10یہ سارے اکاؤنٹس نواز شریف اور اس کے خاندان سے
13:12اب تک یہ پوچھنے میں مکمل طور پر ناکام ہے
13:14جو یہ پرپاگنڈا کر رہے ہیں
13:15کہ بھی پانچ دن تک تمہیں کیا ہو گیا تھا
13:17تم کیوں چپتے پانچ دن تک
13:18تم نے ایک لفظ کیوں نہیں بولا
13:19تم نے مودی کو جواب کیوں نہیں دیا
13:21تم نے ابھی تک رسس کا
13:23یا جو بھارت کی دشمنی ہے
13:24یا ان کی للکار ہے
13:25اس کا جواب تم نے ابھی تک کیوں نہیں دیا
13:27یہ گھداری کا سیڈیفیکیٹ بانڈا ہے تو ان کو بانٹو
13:29یہی سارے اکاؤنٹ اس سیل کے
13:31یہ مکمل طور پر خاموش تھے
13:33جب انڈیا پاکستان کے خلاف پرپاگنڈا کر رہا تھا
13:35اور اس وقت جن لوگوں نے اس پرپاگنڈا کا جواب دیا
13:37آج یہ سارے اکاؤنٹ ایکٹیو ہو کر
13:39ان لوگوں کے اوپر فتوے لگا رہے ہیں
13:41ان لوگوں کو دیوار کے ساتھ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں
13:43لیکن یہ پہلے بھی انہوں نے یہ کھیل بہت کھیلا ہے
13:46یہ ابھی بھی بہت یہ کھیل کھیلیں گے
13:48کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے
13:49یاد رکھئے گا
13:50کہ یہ ہمیشہ اپنے مخالف کو غدار ڈیکلئر کرتے ہیں
13:53کسی معلومی کے مفاد کے خلاف آپ آجائیں
13:55تو وہ آپ کا اسلام خطرے میں ہو جاتا ہے
13:56آپ گستاخ ہو جاتے ہیں
13:58سیاستدار کے خلاف آپ ہو جائیں
14:00تو آپ فوری طور پر ہو جاتے ہیں
14:01وہ آپ کو کرپٹ کہہ دے گا
14:02بے ایمان کہہ دے گا
14:03لیکن اگر آپ اسٹیبلشمنٹ کے مفاد کے خلاف ہو جائیں
14:06تو آپ کے پر سب سے پہلا فتوہ لگتا ہے کہ غداری کا ہے
14:08تو یہاں پہ جو ہے وہ غداری والا کام جو ہے
14:10وہ اسٹیبلشمنٹ کی بدلتی بغیر ہے
14:11یا ان کی منچہ کے بغیر تو ہو نہیں رہا
14:14اور یہ کام اب سے بھی نہیں ہو رہا
14:16بہت پرانا ہو رہا ہے
14:17ہمیشہ کردار بدل جاتے ہیں
14:18کبھی عبران خان گدار ہوتا ہے
14:19کبھی نوازشنیف گدار ہوتا ہے
14:20کبھی بیندیر گدار ہوتی ہے
14:21کبھی کوئی سیکیورٹی رسک ہوتا ہے
14:22کبھی زرداری گدار ہوتا ہے
14:23کبھی ذلفقار دی پھٹو گدار ہوتا ہے
14:25کبھی فاطمہ جناح گدار ہوتا ہے
14:26کبھی لیاقت علی خان گدار ہوتا ہے
14:27کبھی شیخ مجیب گدار ہوتا ہے
14:28کبھی کوئی کوئی کوئی
14:29تو یہ گدار بدلتے رہتے ہیں
14:31لیکن جنون نے آئین سے گداری کی
14:33ان کے اوپر گداریوں کے معاملات نہیں چلتے
14:35یہ ایک افسوسناک بات ہے
14:37ناظرین نیوئرک ٹائم نے ایک دعویٰ کیا
14:39اور انہوں نے ثبوتوں کے ساتھ یہ بتایا
14:41نیوئرک ٹائم نے بتایا
14:42کہ جناب جو بھارتی میڈیا نے کیا
14:45یہ بہت بڑی زیادتی تھی
14:46جنگی جنون میں بھارتی میڈیا نے
14:49بر چڑھ کر جھوٹ کو پھیلایا
14:51جن میں بھارت کے میڈیا کے وہ گروپ بھی
14:53پیش پیش ہو گئے
14:54جن کی کوئی کریٹیبلیٹی تھی
14:55جن کے بارے میں کہا جاتا تھا
14:56یہ ٹھیک خبر دیتے ہیں
14:57بیلنس خبر کرتے ہیں
14:58لیکن اچھی ساکھ تھی انہوں نے بھی
15:00اپنی ساکھ تباہ کر دی
15:01اس پاکستان اور بھارت کی لڑائی کے بیچ میں
15:04بھارتی میڈیا جو ہے پورا کا پورا
15:06ایک ہی لہے میں بہ گیا
15:07اور انہوں نے وہ کچھ کر دیا
15:09جو میڈیا کو کبھی سوٹ نہیں کرتا
15:10اور ایک اور مدے کی بات یہ ہے
15:11کہ بھارتی میڈیا کو ایک اور بڑا شوق ہے
15:12کہ وہ اپنے اردو پروگراموں میں بھی
15:14پورا پورا سینگمنٹ انگریزی میں کر دیتے ہیں
15:16جانبوچ کر
15:17اور وہ اس لیے کرتے ہیں
15:18تاکہ انٹرنیشنل ہی پروپگنڈا کر سکیں
15:20مدے کی بات یہ ہے
15:21کہ اس مردموں نے اتنا بھونڈا پروپگنڈا کیا
15:23اور اس کا نتیجہ اتنا اُلٹ نکلا
15:24کہ پوری دنیا کو پتا چل گیا
15:26کہ بھارت کیا کر رہا تھا
15:27جھوٹ بھی بولا
15:29فراڈ بھی کیا
15:29اور انٹرنیشنل لیگویج میں کیا
15:31تاکہ ساری دنیا کو پتا چل گیا
15:32بھارتی میڈیا جھوٹ بولتا ہے
15:33آج بھارتی میڈیا کے اوپر پوری دنیا میں
15:35تو تو ہو رہی ہے
15:35پاکستان کے میڈیا کے اندر بھی
15:37بہت سارے عجیب و غریب قسم کے کریکٹر تھے
15:38بہت سارے ٹاؤٹس نے بڑی عجیب جیب چیزیں کیے
15:40بہت سارے رنگرونڈ یہاں پہ ہم نے دیکھے
15:42پاکستان کے میڈیا میں
15:43ایسے عجیب و غریب زمین آسمان کے دعوے ملا دیئے
15:45کلابے ملا دیئے
15:46لیکن ان کی تعداد کم ہے
15:48شکر ہے اللہ کا
15:49پاکستان کے میڈیا نے جو ہے
15:50سپیشلی جو سوشل میڈیا ہے
15:51اس نے رسپونسیبیلٹی کا ثبوت دیا ہے
15:54اور اس طرح کی ارکتیں نہیں کی
15:55جیسی ارکتیں بھارتی میڈیا نے کی ہے
15:57بھارت کے مقابلے میں پاکستان نے
15:59اپنی ٹیم بنا دی ہے ناظرین
15:59اور اس میں بلاول کی قیادت میں
16:02کچھ پارٹیمنٹ ایڈینز کو
16:03کچھ ایسے لوگوں کو
16:04جو سیاست دانوں نے اکٹھا کیا ہے
16:05خورم دستگیر ہیں
16:06ایک دو لوگ آر ہیں
16:06انہر بانی کھا رہے ہیں
16:07ان لوگوں کو اکٹھا کیا ہے
16:09کہ یہ جائیں گے
16:09اور جا کے دنیا کے ممالک میں
16:10بات چیت کریں گے
16:11اور پاکستان اور بھارت کی جو
16:12مٹبیر ہوئی ہے
16:13اس بارے میں دنیا کو آگاہ کریں گے
16:15پاکستان کا مقدمہ لڑیں گے
16:16بلاول کا تجربہ کم ہے
16:17لیکن کچھ تجربہ کار لوگ ان کے ساتھ ہیں
16:19امید کرتے ہیں
16:20بلاول لڑ سکیں گے
16:21بلاول نے کہا
16:21میں بڑی خوشی کے ساتھ یہ کرنے جاؤں گا
16:23تو اب بلاول کا جو ہے
16:24وہ ورلڈ ٹوئر شموع ہوتا ہے
16:25وہ دنیا میں جائیں گے
16:25اور جا کر بتائیں گے
16:26دنیا کو کہ پاکستان اور بھارت کی بیچ میں
16:28کیا چل رہا ہے
16:28اور پاکستان کا اس پہ
16:29موقف کیا ہے
16:30حیرت انگیز طور پر
16:31اپوزیشن کا کوئی بندہ شامل نہیں کیا گیا
16:32جبکہ بھارت نے جو کمیٹی بنائی
16:34اس میں اپوزیشن کے لوگوں کو
16:35زیادہ شامل کیا گیا ہے
16:36لیکن یہاں پہ جو اسٹیبلشمنٹ ہے
16:38وہ اپوزیشن کو سمجھتی نہیں کچھ
16:40یہ یہاں کی حکومت جو ہے
16:41وہ اپوزیشن کو دیوار کے ساتھ لگانا ہی
16:42اپنی ڈیوٹی سمجھتی ہے
16:44جو قومی کام ہے
16:45اس کے دن تو اپوزیشن کو شامل کر دی
16:46اپوزیشن کا تو ساروں کا نامی ہے
16:47ایسیل میں
16:48کون جائے گا اور جاگر
16:49کون مقدمہ لڑے گا پاکستان کا
17:04عرب ڈالرز کے معایدے کر کے
17:06ایک ہفتے میں نکل لیے
17:07اتنا تو آج تک نہیں ہوا
17:09دنیا کے بڑے بڑے فاتحین نے
17:10بڑی بڑی جنگیں لڑی
17:11اور اتنا مال نہیں بنا سکے
17:12آج تک تاریخ میں کوئی حکمران
17:15اتنی جلدی اتنا مال لپیٹ کے
17:17اپنے ملک میں لے جانے کا سودا نہیں کر سکا
17:18یہ ایسا نہیں ہے کہ
17:19امریکہ میں چلا گیا
17:20لیکن اگر اس سے آدھا بھی ہو گیا
17:22تو یہ امریکہ کی بہت بڑی کامیابی ہوگی
17:23اور اتنا پیسہ اگر یہ
17:25عرب کے ریگستانوں سے پہنچ جاتا ہے
17:27امریکہ میں انویسپنٹ کے طور پر
17:28تو یاد رکھیے گا
17:29پھر امریکہ کابو نہیں آتا
17:30اس کی اکانومی کو بہت سپورٹ مل جائے گی
17:32اور ڈانلڈ ٹرمپ کا یہ بہت بڑا کارنامہ
17:34بڑے لمبے عرصے تک پھر یاد رکھا جائے گا
17:36لیکن ان تینوں مسلمان ملکوں نے
17:38فلسطین کی بات ضرور کی
17:39اور ڈانلڈ ٹرمپ نے اب کچھ
17:41پوزیٹیو ایک دو سٹیٹمنٹ دی ہیں
17:42لیکن اس بیچ میں بھی
17:44گزشتہ چوبیس
17:44چتیس گھنٹوں میں جو اطلاع آئی ہے
17:46دو سو پچاس مزید فلسطینی شہید ہو گئے ہیں
17:48وہاں غزا کی قلت ہے
17:50لوگ بھوکے ہیں پریشان ہیں
17:52اور دنیا ان کے بارے میں
17:53ابھی تک کچھ نہیں کر پا رہی
17:54لگاتار قتل عام ہو رہا ہے
17:56اب تک لیتنی اپنا خیال رکھی گا
17:57اپنے چینل کا بھی
17:57اپنے چینل کا بھی

Recommended