May 14, 2025 #Pakistan #India #Pahalgam
PAF operation: Inside Story- Imran Khan’s Sons’ First Interview:Khan’s Life in Danger
#Pakistan #India #Pahalgam #AsimMunir #Anantnag #YahyaAfridi #HashimKakar #ShehbazSharif #NawazSharif #ImranKhan #IshaqDar #InaamAmeenMinhas #ImaanMazari #FactFocus #AsimMalik #PAKPAC #BushraBibi #AleemaKhan #FaizHameed #JavedSaeed #SardarAkhtarMengal #Katlang #Mardan #FarhanMalik #BabarSattar #SarfrazDogar #AhmedSharif #Balochistan #JaffarExpress #Bolan #DonaldTrump #MohammedBinSalman #Bannu #VolodymyrZelenskyy #US #Ukraine #AminuddinKhan #MansoorAliShah #MaryamNawaz #HamidMir #PECA #Pattan #SarwarBari #Barkhan #MohsinAkhtarKayani #MuhammadAsif #KhadimHussainSoomro #JamalKhanMandokhail #9thMay #JinnahHouse #PTI #MusarratJamshedCheema #AlQadirTrust #AliQadirUniversity #190MillionPound #NEPRA #Kurram #Parachinar #AhmedSharifChaudhry #ManzoorPashteen #RichardGrenell #Islamabad #BilawalBhutto #November26 #MunibAkhtar #US #QaziFaezIsa #NaeemAkhtarAfghan #AliAminGandapur #AtharMinallah #AyeshaMalik #ReservedSeats #MalikShahzadAhmadKhan #AamerFarooq #ArshadSharif #ECP #TariqMehmoodJahangiri #FaisalVawda #MustafaKamal #MuhammadAliMazhar #WorldPressFreedomDay #NadeemAhmedAnjum #FaisalNaseer #AsifGhafoor #CommissionerRawalpindi #ZulfiqarAliBhutto #MaulanaFazalurRehman #MazaharAkbarNaqvi #PPP #KhawarManeka #MusarratHilali #NA130 #Lahore #YasminRashid #ShahMahmoodQureshi #SardarTariqMasood #SaqibNisar #QamarJavedBajwa #ShaukatAzizSiddiqui #ZulfiqarAliBhutto #Sindh #Karachi #Quetta #MahrangBaloch #AnwaarulHaqKakar #PervezMusharraf #MiangulHassanAurangzeb #BushraBibi #FarahGogi #HussainNawaz #SadaqatAbbasi #SadaqatAliAbbasi #DawnNews #AdilShahzeb #UsmanDar #KamranShahid #Cipher IMF #SadiqSanjrani #KamranKhan #UmarAtaBandial #AmerFarooq #MaqboolBaqar #HassanNiazi #Toshakhana #ChaudhryPervaiz #Dubai #SaqibNisar #MalikRiaz #KhadijaShah #ChaudhryPervaizElahi #IjazUlAhsan #AbsarAlam #SahirShamshadMirza #AzharAbbas #ShaukatTarin #ImranRiazKhan #VeenaMalik #PervezMusharraf #PunjabAssembly #MohsinDawar #AdilRaja #KubraKhan #MehwishHayat #SajalAli #MahiraKhan #MeeshaShafi #AliZafar #ArshadMalik #JavedChaudhry #AhmadNoorani #FactFocus #NasirButt #AylaMalik #RehamKhan #NajamSethi #ADB #WorldBank #SaqibNisar #RanaSanaullah #KhawajaAsif #Toshakhana #MudassarNaaru #Sachal #ArshadSharif #MustafaNawazKhokhar #ArshadShareef #Kenya #Nairobi #Magadi #SalmanIqbal #Faheem #ImranRiazKhan #SheikhRasheedAhmad #UmarAtaBandial #YahyaAfridi #ShahidWaheed #HasanAzharRizvi #ShafiSiddiqui #SarmadJalalOsmany #AzamNazeerTarrar #SikandarSultanRaja #SheikhRasheed #UsamaKhawar #MQM #AltafHussain #USA #JoeBiden #UnitedStates #America #PervezKhattak #JunaidSafdar #NaumanZakria #MohammadZafarIqbal #AhsanGulrez #SyedAamerRaza #ShahidImtiaz #BabarIftikhar #YousafJamal #KashifNazir #MalikAhmadKhan #FarooqSattar #JahangirTareen #JehangirTareen #KamranKhan #DunyaNews #Trangender #TransgenderRights #AishaMughal #FarhatullahBabar #AyazAmir #SarahInam #SaraInam #Sara #Sarah #
PAF operation: Inside Story- Imran Khan’s Sons’ First Interview:Khan’s Life in Danger
#Pakistan #India #Pahalgam #AsimMunir #Anantnag #YahyaAfridi #HashimKakar #ShehbazSharif #NawazSharif #ImranKhan #IshaqDar #InaamAmeenMinhas #ImaanMazari #FactFocus #AsimMalik #PAKPAC #BushraBibi #AleemaKhan #FaizHameed #JavedSaeed #SardarAkhtarMengal #Katlang #Mardan #FarhanMalik #BabarSattar #SarfrazDogar #AhmedSharif #Balochistan #JaffarExpress #Bolan #DonaldTrump #MohammedBinSalman #Bannu #VolodymyrZelenskyy #US #Ukraine #AminuddinKhan #MansoorAliShah #MaryamNawaz #HamidMir #PECA #Pattan #SarwarBari #Barkhan #MohsinAkhtarKayani #MuhammadAsif #KhadimHussainSoomro #JamalKhanMandokhail #9thMay #JinnahHouse #PTI #MusarratJamshedCheema #AlQadirTrust #AliQadirUniversity #190MillionPound #NEPRA #Kurram #Parachinar #AhmedSharifChaudhry #ManzoorPashteen #RichardGrenell #Islamabad #BilawalBhutto #November26 #MunibAkhtar #US #QaziFaezIsa #NaeemAkhtarAfghan #AliAminGandapur #AtharMinallah #AyeshaMalik #ReservedSeats #MalikShahzadAhmadKhan #AamerFarooq #ArshadSharif #ECP #TariqMehmoodJahangiri #FaisalVawda #MustafaKamal #MuhammadAliMazhar #WorldPressFreedomDay #NadeemAhmedAnjum #FaisalNaseer #AsifGhafoor #CommissionerRawalpindi #ZulfiqarAliBhutto #MaulanaFazalurRehman #MazaharAkbarNaqvi #PPP #KhawarManeka #MusarratHilali #NA130 #Lahore #YasminRashid #ShahMahmoodQureshi #SardarTariqMasood #SaqibNisar #QamarJavedBajwa #ShaukatAzizSiddiqui #ZulfiqarAliBhutto #Sindh #Karachi #Quetta #MahrangBaloch #AnwaarulHaqKakar #PervezMusharraf #MiangulHassanAurangzeb #BushraBibi #FarahGogi #HussainNawaz #SadaqatAbbasi #SadaqatAliAbbasi #DawnNews #AdilShahzeb #UsmanDar #KamranShahid #Cipher IMF #SadiqSanjrani #KamranKhan #UmarAtaBandial #AmerFarooq #MaqboolBaqar #HassanNiazi #Toshakhana #ChaudhryPervaiz #Dubai #SaqibNisar #MalikRiaz #KhadijaShah #ChaudhryPervaizElahi #IjazUlAhsan #AbsarAlam #SahirShamshadMirza #AzharAbbas #ShaukatTarin #ImranRiazKhan #VeenaMalik #PervezMusharraf #PunjabAssembly #MohsinDawar #AdilRaja #KubraKhan #MehwishHayat #SajalAli #MahiraKhan #MeeshaShafi #AliZafar #ArshadMalik #JavedChaudhry #AhmadNoorani #FactFocus #NasirButt #AylaMalik #RehamKhan #NajamSethi #ADB #WorldBank #SaqibNisar #RanaSanaullah #KhawajaAsif #Toshakhana #MudassarNaaru #Sachal #ArshadSharif #MustafaNawazKhokhar #ArshadShareef #Kenya #Nairobi #Magadi #SalmanIqbal #Faheem #ImranRiazKhan #SheikhRasheedAhmad #UmarAtaBandial #YahyaAfridi #ShahidWaheed #HasanAzharRizvi #ShafiSiddiqui #SarmadJalalOsmany #AzamNazeerTarrar #SikandarSultanRaja #SheikhRasheed #UsamaKhawar #MQM #AltafHussain #USA #JoeBiden #UnitedStates #America #PervezKhattak #JunaidSafdar #NaumanZakria #MohammadZafarIqbal #AhsanGulrez #SyedAamerRaza #ShahidImtiaz #BabarIftikhar #YousafJamal #KashifNazir #MalikAhmadKhan #FarooqSattar #JahangirTareen #JehangirTareen #KamranKhan #DunyaNews #Trangender #TransgenderRights #AishaMughal #FarhatullahBabar #AyazAmir #SarahInam #SaraInam #Sara #Sarah #
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈران خان صاحب کا statement ہے
00:02یہ important statement ہے
00:04کیونکہ لمبے عرصے کے بعد
00:06عمران خان صاحب کو بولنے کا موقع دیا گیا
00:07ان کی بہنوں سے ملاقات کروائی گئی
00:09یہ statement عمران خان صاحب کے اپنے
00:11twitter account سے share کیا گیا ہے
00:13یہ official ہے اور یہی عمران خان صاحب نے
00:15کہا ہے اور یہ confirmation کے بعد دیا گیا ہے
00:18یہ statement کا پہلا عصہ ہے
00:20اور جب میری پاکستان طریقہ
00:21انصاف کے لوگوں سے بات ہوئی
00:23میں نے ان سے پوچھا کہ جو باقی باتیں
00:24تو انہوں نے یہ کہا کہ جو باقی باتیں
00:27وہ آپ کو کل پتا چلیں گی کیونکہ میرے سورسز کے مطابق
00:29عمران خان صاحب نے کچھ اور چیزیں بھی discuss کی تھی
00:31اور وہ چیزیں کل کے دن میں
00:33میڈیا پر public کر دی جائیں گی
00:35یا عمران خان صاحب کے twitter account کے اوپر آ جائیں گی
00:37اب عمران خان صاحب نے کہا کہ میں نے ہمیشہ کہا ہے
00:40کہ فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے
00:42جس طرح ہمارے نوجوانوں نے
00:43فضائی اور زمینی سردوں پر
00:45مودی کو شکست دی
00:46ویسے ہی پاکستانی عوام خاصوصاً سوشل میڈیا نے
00:49مودی اور ریس ایس کے بیانیے کو دنیا بھر میں شکست دی ہے
00:53مودی نے پاکستان میں سویلین بچوں عورتوں
00:55بزرگوں اور تنصیبات کو تارگٹ کر کے
00:56بزدلی کا مظاہرہ کیا
00:58جس کا ہماری فورسز نے بہترین جواب دیا
01:00ہم ان بزدلانہ حملوں میں شہید ہونے والے سویلینز
01:03اور ملٹری اوفیشنلز کی فیبلیز کے
01:05غم میں برابر کے شریک ہیں
01:06میں پاک فضائیہ سمیت
01:08تمام فوجی جوانوں کو پروفیشنلزم
01:10اور بہترین کارکردگی دکھانے پر
01:12خراج تحسین پیش کرتا ہوں
01:14جنہوں نے مودی کی طرح سویلینز اور سویل تنصیبات کو
01:16ٹارگٹ کرنے کی بجائے پاکستان پر
01:18حملے میں شامل تیاروں اور تنصیبات
01:20کو کامیابی سے تباہ کر کے کامیابی حاصل کی
01:23نرندر مودی
01:24پاکستان سے سخت نفرت کرتا ہے
01:26اور دورانے جنگ پاکستانیوں کے
01:28بے خوف رویہ مودی کے غصے کو
01:30اُبھارا ہوگا
01:30وہ سخت غصے میں ہوگا
01:32اور انتقام لینے کے لیے دوبارہ ویسا ہی
01:35فالس فلیگ آپریشن کرنے کی کوشش کرے گا
01:37جیسا جمہو کشمیر میں کیا
01:38جس کے لیے ہمیں محتاط اور تیار رہنا ہوگا
01:41میں 2019 میں بھی
01:43اس حوالے سے پیشنٹ کو ہی کر چکا تھا
01:45مودی کی پوری کوشش ہوگی کہ پاکستان کو معاشی سطح پر بھی
01:47نقصان پہنچائے
01:48کسی بھی نئے حملے کی صورت میں
01:49قوم کو تیار اور متحد رہنا ہوگا
01:52آپ اندازہ کریں جیل میں بیٹے ہوئے آدمی کو
01:54کتنا زبردست اندازہ ہے
01:56کہ مودی کیا کرے گا اور کیا کر سکتا ہے
01:57دیکھیں وہ آئی ایم اف کے بعد بھی گئے
01:58دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش بھی کی
02:00معاشی طور پر ضرب لگانے کی کوشش بھی کی
02:03اور جو کچھ انہوں نے کیا ہے
02:04عمران خان صاحب نے اسی طریقے سے بات کی
02:05اور انہوں نے کہا پہلے بھی بتا چکا ہوں ہی آپ کو
02:07دورانے جنگ فوری رد عمل دینا انتہائی ناگزیر ہوتا ہے
02:10جنگیں ساٹھ فیصد تک
02:12آساب سے لڑی جاتی ہیں
02:13اور اسی لیے ایسی لیڈرشپ کا ہونا انتہائی اہم ہے
02:15جسے قوم کی حمایت حاصل ہو
02:17اور جو فوری طور پر بڑے فیصلے کرنے
02:19اور کسی بھی حملے کا جواب دینے کی طاقت رکھتی ہو
02:22حالت جنگ میں فوج کو
02:23عوام کی حمایت کی بہت ضرورت ہوتی ہے
02:25اور قوم کا مرال بہت اہمیت رکھتا ہے
02:28جو فوج کا سہارا بنتا ہے
02:30اس لیے میں مسلسل اس بات پر زور دیتا آیا ہوں
02:32کہ ہمیں اپنے لوگوں کو آئیسولیٹ نہیں کرنا چاہیے
02:35اور نظام انصاف کو زندہ کرنا چاہیے
02:37اڈیالہ جیل میں ناحق قید
02:39سابق وزیراعظم عبران خان کی اپنے اہلے خانے سے مناکات میں
02:41بھارت کے پاکستان پر حملے اور پاکستانی قوم کے
02:43اجوابی رد عمل کے حوالے سے گفتگو
02:45باقی جو باتیں عبران خان صاحب نے کی ہیں
02:47وہ ان کو جاری کیا جائے گا عبران خان صاحب کے
02:49تو وہ چیزیں میں آپ کے سامنے رکھوں گا
02:51لیکن ناظرین یہاں عبران خان صاحب کا جو
02:53سٹیٹمنٹ ہے وہ نہایت پوزیٹیو سٹیٹمنٹ ہے
02:55پاکستان طریقہ انصاف کے لوگ
02:58جو ہے وہ شکوا کر رہے ہیں
02:59کہ جب عبران خان صاحب اتنی سخت صدا کاٹنے کے باوجود
03:01ایسا پوزیٹیو سٹیٹمنٹ دے رہے ہیں
03:03جب پاکستان طریقہ انصاف کے لوگ یا پاکستان کا
03:05سوشل ویڈیا مشکل وقت میں پاک فوج کے ساتھ
03:07کھڑا ہے
03:08تو اس وقت دوسری طرف سے بھی مصبت رد امال آنا چاہیے تھا
03:11یعنی اب سابدہ تھا حامد رضا صاحب کی بات
03:14اگر آپ سنیں تو وہ یہ کہتے ہیں کہ عبران خان نے
03:15مصبت پیغام دیا ہے
03:16مگر پاکستان زندہ باد ریلیاں نکالنے پر
03:19جو گیارہ مئی کو پاکستان طریقہ انصاف نے
03:21پلان کیا تھا کہ ریلیاں نکالنے ہیں پورے پنجاب میں
03:24اور پاکستان میں
03:24تو وہ کہہ رہے ہیں کہ اس پہ پنجاب پولیس نے
03:26خود جو کاروئیاں کی ہیں اور جو گرفتاریاں کی گئی ہیں
03:28وہ نہایت افسوسناک ہے
03:30یہ یکجیتی قائم کرنے کے لیے جو عملی اقدامات ہیں
03:33وہ بھی ہونے چاہیے
03:34زبانی کلامی یکجیتی نہیں ہوتی
03:36اور اگر یہ سلسلہ نہ رکھا تو آئندہ اس سے بھی زیادہ برے حالات ہو جائیں گے
03:39کہ جو تقسیم پیدا ہوتی جلی جاری ہے
03:41وہ مزید تقسیم پیدا ہو جائے گی
03:42یہ بات جناب سابدادہ حامد رضا صاحب نے گئی
03:45دوسری جانب نرندر مودی صاحب کے حالات یہ ہے
03:48کہ وہ جنگ ہارنے کے بعد
03:50بہت بڑی صورتحال میں
03:52یعنی ان کی ائر فورس کا رقصان ہوا ہے
03:54اگر نمبر دا آپ دیکھیں تو انہوں نے سیویلینز کو مارا ہے
03:56جو ایک شرمناک بات ہے
03:58اور ان کی فوج کو زیادہ مار پڑی ہے
04:00یہ بھی ایک شرمناک بات ہے
04:02تو دونوں طرف سے انہوں نے گھٹی آرکت کیے
04:04ایک تو فوج لڑنے ہی پائی
04:06ان کو مار پڑ گئی
04:07دوسرا جن کو مارا فوج نے وہ نہیں ہتتے تھے
04:10دیکن انڈین فوج نے کشمیریوں کو اتنا مارا
04:13کہ انہوں نے سیویلینز کو مارنے کی عادت پڑ گئی ہے
04:14نرندر مودی اب پہنچے
04:16اپنی ہاری ہوئی ٹوٹی ہوئی بوجل تھکی ہوئی
04:19مایوس ائر فورس کو حوصلہ دینے کے لیے
04:21کہ ان کا مرال تھوڑا بلند کیا جائے
04:23ائر فورس کو ہوش دلائی جائے
04:25تو وہ ائر فورس کے بعد پہنچے
04:26آدمپور ائر بیس میں
04:28یہ بھی انڈر اٹیک آئی تھی
04:29یہاں پہ نرندر مودی صاحب گئے
04:31تو پائیلٹس نے اور ائر من نے
04:32اور باقی جو انڈین ائر فورس کا دیکھیں
04:34ہے تو وہ پروفیشنل ائر فورس ہی ہے نا
04:36ابھی ہاری ہوئی ہے
04:37مایوس ہے
04:38بچارے بہت بری حالات کا شکار ہے
04:41پورے انڈیا میں ان پہ آوازیں اٹھ رہی ہیں
04:42انہوں نے رافیل سمیت دیگر قیمتی
04:45تیارے دایا کروائے ہیں
04:46لیکن پھر بھی ان کے ساتھ
04:47کھڑا تو ہونا پڑے گا
04:48ایڈیا کے پرائیم نیسٹر کو
04:49تو وہ گیا ان کا حوصلہ پڑھانے کے لیے
04:51تو وہاں جا کے جو نرندر مودی نے کہا
04:52یعنی وہاں جا کے جھوٹ بولنا پڑا
04:54اور ائر فورس والوں بھی پتا تھا
04:55کہ ہمارا لیڈر جھوٹ بول رہا ہے
04:56لیڈر کو بھی پتا تھا
04:58میں ان کو جھوٹی تسلی دے رہا ہوں
04:59لیکن پھر بھی دنیا کو فیس تو کرنا ہے
05:01فیس سیونگ تو چاہیے
05:02تو انہوں نے کہا
05:03آپ سب نے اپنے اہداف حاصل کیے ہیں
05:05مبارک باتیں دیئے انہیں
05:06پھر نرندر مودی نے کہا
05:07جی پاکستان میں دہشتگردی کے ٹکانے
05:08اور ان کے ائر بیسز
05:10ہی صرف آپ نے تباہ نہیں کیے
05:11بلکہ ان کے ناپاک ارادے
05:12اور غرور کو شکست دی ہے
05:13پھر نرندر مودی نے کہا
05:15اب پاکستانی فوج کو بھی
05:16آپ نے یہ بتا دیا ہے
05:17کہ پاکستان میں کوئی ٹکانہ
05:18ایسا نہیں ہے جہاں بیٹھ کر
05:19دہشتگردی کرنے والے
05:21چین کی سانس لے سکیں
05:22تو یہ جناب نرندر مودی صاحب کی
05:25سوچ ہے
05:25اور وہ ایک شکست کو
05:27ایک فتح قرار دے رہے ہیں
05:28حالانکہ ان کی ائر فورس جانتی ہے
05:31جو ان کے ساتھ ہوا ہے
05:31ان کی پوری فوج جانتی ہے
05:33ان کا پورا ملک سوال اٹھا رہا ہے
05:34جن لوگوں نے بھارت کو
05:36جنگی جنون میں مبتلا کیا
05:37وہ بھانے بنا رہے ہیں
05:39وہ ٹی وی پہ بیٹھ کر
05:40اپنی ہار کو جیت میں
05:41تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
05:43پاکستان کی جو سیلیبریشن
05:44انگلنڈ میں ہوئی ہیں
05:45امریکہ میں ہوئی ہیں
05:45دنیا بھر کے ممالک میں پاکستانی
05:47خوش ہوئے
05:47چاہے وہ اوبرسید پاکستانی ہیں
05:49جب وہ پاکستان کے اندر موجود ہیں
05:50پاکستان نے جو
05:51شکر ادا کیا
05:52اللہ کا اور جو جشن منایا ہے
05:53پاکستان زندہ باز ریلیاں ہوئی ہیں
05:55اور یہ سارا پاکستان
05:56طریقہ انصاف نے کیا ہے
05:57یعنی سیلیبریشن بھی
05:58پاکستان کی جو فتح ہے
06:00یہ جنوں کو لاکے
06:01اکوبت میں اٹھایا گیا
06:02وہ فتح کی سیلیبریشن بھی نہیں بنا سکے
06:03آپ اندادہ کریں
06:05کہ پی ایم ال این
06:06نے سیلیبریٹ بھی نہیں کیا
06:07پی ایم ال پارٹی نے
06:08سیلیبریٹ بھی نہیں کیا
06:10سیلیبریٹ کس نے کیا
06:11جس نے اس لڑائی کو جیتا
06:12وہ پاکستان طریقہ انصاف ہے
06:14جنہوں نے
06:15سوشل میڈیا کے بہاز کے اوپر
06:16اور پروپگنڈا کی وار میں
06:18انڈیا کو شکست دی
06:19اور ساتھی ساتھ جو ہے
06:21وہ قوم کا حوصلہ بھی
06:22بڑا بلند رکھا انہوں نے
06:23یعنی ایسی ایسی میمز بنائی
06:25پاکستان کے میڈیا نے
06:26کہ جنگ کا خوف ہی نہیں تھا قوم کو
06:27اور قوم جو ہے
06:29اپنی ڈٹ کے اس جنگ میں
06:30اپنی فوج کے ساتھ
06:31اور اپنے ملک کے ساتھ
06:32اپنے دفاع کے لیے
06:33کڑی ہوئی تھی
06:34اب بلومبرگ نے ایک ریپورٹ لکھی ہے
06:36یہ بڑی انٹرسٹنگ ریپورٹ ہے
06:37یہ جو آپریشن کیا پاکستان نے
06:40اس میں جو ریپورٹ ہے
06:41بلومبرگ کی
06:42وہ کیا بتاتی ہے
06:43وہ بڑا کلیر کہہ چکی ہے
06:44کہ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی ہے نا
06:47کہ پاک فضائیہ کے ہاتھوں
06:48بھارتی تیاروں کی طبعی سے
06:49جو ہے وہ پوری دنیا میں
06:51چینی ہتھیاروں کی دھوم مچ گئی ہے
06:52بلومبرگ میں شائع ہونے والی
06:54ایک ریپورٹ کے مطابق پاکستان کے شاہیروں نے
06:56چینی ساختہ جے ٹین سی لڑاکہ تیاروں کی
06:59ذہانت اور بہارت سے
07:01ان کا بہت خوبی استعمال کیا ہے
07:02جس کے باعث بھارت کے تین جدید
07:04فرانسیسی رافیل تیاروں سمیل
07:06پانچ بھارتی جنگی تیارے
07:08خزا رسیدہ پتوں کی ماننے ٹوٹ کر
07:10مکر گئے
07:10یعنی اب یہ تو بہت خالص اردو لکھ دی ہے
07:12لیکن دنیا یہ کہہ رہی ہے
07:14یہ بلومبرگ کی ریپورٹ ہے
07:15کہ چینی ہتھیالوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا
07:16جبکہ رافیل بنانے والی کمپنی جو ہے
07:18اس کی مانگ لگاتا
07:19نیچے جا رہی ہے
07:20نیچے جا رہی ہے
07:20یہ نرندر مودی صاحب کا برا وقت چل رہا ہے
07:23اب جو بھی ان کے ساتھ کڑا ہوگا
07:25اس کی مانگ نیچے جائے گی
07:26اس کے شیئرز گریں گے
07:28اس کا بھاؤ نہیں بڑھے گا
07:30ایک سٹیٹمنٹ جو ہے
07:31وہ بڑا پپولر ہو گیا آج کل
07:32اور بہت زیادہ وہ وائرل ہو گیا
07:34یہ سٹیٹمنٹ تو دو دار انیس کا ہے
07:36لیکن آپ ذرا یہ سٹیٹمنٹ کو تھوڑا سا سنیے
07:38یہ جو آواد آپ سننے جا رہے ہیں
07:41یہ راہل گاندی کی ہے
07:42یہ انڈیا میں جو کانگریس لیڈر ہیں وہ ہیں
07:44راہل گاندی
07:45اور یہ اپوزیشن میں ہیں
07:46اور ان کے بلکل پیچھے کھڑی ہیں
07:48ان کی بہن
07:49پڑی انکہ گاندی
07:50اب یہ جو راہل گاندی ہیں
07:52انہوں نے دو دار انیس میں
07:53جب نرندر مودی نے رافیل کا سودا کیا تھا
07:56تب انہوں نے کوئی بات کی تھی
07:57وہ بات اس وقت پورے بھارت میں نہیں
07:59پوری دنیا میں بارل ہو رہی ہے
08:00راہل گاندی نے کیا کہا تھا
08:02ذرا یہ آپ سنیے
08:02یہ غور کریں
08:08وہ کیا کہہ رہے ہیں
08:09وہ کہہ رہے ہیں میری بات غور سے سنو
08:10ہمارے وزیر اعظم نے تیس ہزار کروڑ
08:12چولی کر کے
08:14دیفنس فورسز کا
08:15انیل امبانی کو دیا ہے
08:17اور یہ جناب اس وقت کی اخبارات میں بھی چھپا ہوا ہے
08:19میری اسٹیٹمنٹ کی ڈیٹیلز نکالی
08:21تو اخبارات میں بقاعدہ چھپا ہوا ہے
08:23انڈیا ٹوڈے میں چھپا تھا
08:24کہ راہل گاندی نے کہا
08:25کہ جو راہل کی ڈیل ہو رہی ہے
08:26اس میں انیل امبانی کو فائدہ دیا
08:29نرندر مودی نے
08:30اور یہ بھارت کا رقصان کر رہا ہے
08:31پھر آپ نے راہل کی درگت بنتی ہوئی دیکھی
08:33تو اس لیے اس وقت
08:35یہ جو سٹیٹمنٹ ہے
08:36راہل گاندی کا
08:36یہ بہت زیادہ وائرل ہو گیا پوری دنیا میں
08:39ہر طرف دنیا میں جو ہے
08:40وہ اس سٹیٹمنٹ کی دھوم مچ گئی ہے
08:41اور ایک اور چیز
08:43جو اعتراف ہے جنب بھارت کی در سے ہے
08:44یہ بڑا انٹرسنگ ہے
08:44بھارت کے جو وزارت خارجہ کے ترجمان ہیں
08:47جیسے پاکستان میں وزارت خارجہ
08:48ان کے ترجمان ہیں
08:48وہ آتے آ کر بات کرتے ہیں
08:49تو اسی طرح بھارت میں بھی ان کی بات ہوتی رہتی ہے
08:52تو وہاں جو ہے ان کا نام ہے رندیر جسوال
08:54رندیر جسوال صاحب ہے
08:55اور ان سے ایک سوال پوچھا ہے
08:57کہ صاحبی نے
08:57کہ جناب جو پہل گام کا انسیڈنٹ ہوا دہشتگردی کا
09:00اس کی تحقیقات کہاں تک پہنچیں
09:01تو انہوں نے کہا جی اس کی تو تحقیقات کی جا رہی ہیں
09:04اب یہ اتنا بڑا اعتراف ہے جنب ہے
09:06کہ ایک واقعہ جس کی ابھی آپ تحقیقات کر رہے ہیں
09:08ابھی آپ کو پتا کرنا ہے
09:09کہ اس کے بیچے کون تھا
09:10کہاں سے آیا تھا
09:12کس نے بھیجا تھا
09:13اس واقعے کی تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے
09:15کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے
09:17آپ نے ایک غیر ذمہ دار ایٹمی قوت ہونے کا ثبوت دیا
09:20اور ایک دوسری ایٹمی قوت کے اوپر آپ نے جنگ مسلط کر دی
09:23یعنی آپ اندازہ کریں
09:25کہ ایک ایٹمی قوت ہے
09:26لیکن کوئی اتنا غیر ذمہ دار ملک ہوگا
09:29کہ ابھی تحقیقات بھی نہیں ہو اس واقعے کی
09:30اور اس واقعے کو بنیاد بنا کر
09:32پاکستان جیسے ایٹمی ملک کے اوپر حملہ کر دیا
09:34یہ اتنا غیر ذمہ دار کوئی نہیں ہو سکتا
09:36اب عالمی سطح کے اوپر بھارت کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی
09:39بھارت اور پاکستان کے بیج میں وہ ٹسل چل رہی ہے
09:41اس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت نے دونوں نے
09:43اپنے اپنے ملک کے اندر جو ان کے بندے موجود ہیں
09:46یعنی وہ سفارتی حملہ جو ہوتا ہے
09:48پاکستان کا بھارت میں اور بھارت کا پاکستان میں
09:50تو انہوں نے ایک ایک بندے کو ناپسندیدہ قرار دے کے
09:52وہ چوبیس گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا کہہ دیا ہے
09:54تو یہ وہاں پہ اس طرح کے گیمکس بھی چل رہے ہیں
09:57اور یہ چلتے رہیں گے
09:57لیکن ڈانلڈ ٹرمپ نے اس موقع پر پاکستان اور بھارت کے بارے میں بات کیے
10:00لیکن ڈانلڈ ٹرمپ ایک دورے پر ہے
10:02اور وہ سعودی عرب کے دورے پر ہے
10:04اور یہ بڑا امپورٹنٹ دورہ ہے سعودی عرب کا
10:06ڈانلڈ ٹرمپ کا
10:07کیونکہ سعودی عرب نے بہت بڑی انویسٹمنٹ امریکہ میں کرنی ہے
10:10اور اس کے بدلے میں
10:12سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعاون جو ہے وہ امریکہ بڑھائے گا
10:15اور میڈلیس کے لیے یہ بہت امپورٹنٹ دورہ ہے
10:17کیونکہ یہاں پہ پورے میڈلیس کے اوپر اس کی اثرات پڑھیں گے
10:20سپیشلی ڈانلڈ ٹرمپ یہ چاہتا ہے کہ غزہ کے حوالے سے
10:22وہ کوئی ایسا حل نکال لے
10:24جیسا کہ وہ یہ سوچتا ہے کہ غزہ کے رہنے والے
10:26تمام مسلمانوں کو وہاں سے شفٹ کر دیا جائے
10:27اور غزہ کا جو پلوٹ ہے یہ پروپٹی ہے
10:29غزہ جو ہے وہ دنیا کی بہترین لوکیشنز میں سے ایک ہے
10:32اس جگہ کے اوپر
10:34ڈانلڈ ٹرمپ یہ چاہتا ہے کہ وہ
10:35بہت شاندار قسم کی وہ چیزیں بنائے
10:37لیکن وہاں کے مسلمان کہاں جائیں گے
10:39وہ جو وہاں صدیوں سے رہتے چلے آرہے ہیں جن کا حق ہے
10:41اس زمین کے اوپر
10:42انہیں وہاں سے کیسے نکالا جا سکتا ہے
10:44اس کے بدل میں جو عرب ممالک ہیں
10:46انہوں نے کہا جی بلکل ٹھیک ہے
10:47ہم غزہ کو تعمیر کرتے ہیں
10:48شاندار تعمیر کرتے ہیں
10:49جیسا آپ کہہ رہے ہیں
10:50اس سے بہتر تعمیر کرتے ہیں
10:51لیکن غزہ کے رہنے والے غزہ میں ہی رہیں گے
10:53اس کا فنڈ ہم دیں گے
10:54اب ڈانلڈ ٹرمپ ان کے ساتھ
10:56کسی نتیجے پر پہنچتے ہیں نہیں پہنچتے ہیں
10:57لیکن پاکستان اور بھارت کی حوالے سے
10:58انہوں نے دوبارہ کہا
10:59کہ میں نے ان دونوں کو جنگ سے روکا
11:01اور میں نے کہا کہ آؤٹ ٹریڈ کرتے ہیں
11:03پہلے یہ کہا تھا کہ تھوڑا بہنے دمکھایا تھا
11:05لیکن اب انہوں نے ذوڑا الفاظ کو چینج کیا
11:06ڈانلڈ ٹرمپ نے
11:07اور انہوں نے کہا میں امید کرتا ہوں
11:09کہ پاکستانی اور بھارتی قیادت کے ساتھ
11:10مشترکہ ڈینر کر سکیں گے
11:12کیونکہ ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا
11:13کہ کشمیر کے معاملے پر میں سالسی کردنے کے لیے تیار ہوں
11:15تو پاکستان کے وزیراعظم نے فوراں کہا
11:17کہ جناب آپ کر دیں
11:18آپ کر دیں فیصلہ کشمیر کا ہمیں بٹھا کے دونوں کو
11:20لیکن سیم ٹائم میں انڈیا نے انکار کر دیا
11:23انڈیا نے کہا دی ہم جانے اور پاکستان جانے
11:25آپ کون ہوتے ہیں بیچ میں آگر فیصلہ کرنے والے
11:27یہ وجہ یہ ہے کہ پاکستان تو کہے گا
11:29دنیا کا کوئی بھی ملک بیٹھ جائے نیوٹرل بن کے
11:30اور کشمیر کا معاملہ حل کر دیں
11:32کیونکہ پاکستان اس میں گلٹی نہیں ہے
11:34انڈیا کیونکہ اس میں گلٹی ہے تو انڈیا کہتا ہے
11:36کوئی بھی نہ بیٹھے بیچ میں
11:37کیونکہ اسے پتا ہے کہ تیسری قوت بیٹھے گی
11:38تو فوراں ڈیسیجن لے لگی کہ پاکستان ٹھیک کہہ رہا ہے
11:41انڈیا غلط کہہ رہا ہے
11:42کشمیریوں کا حق مارا گیا ہے
11:43بارال ڈانلڈ ٹرمپ کچھ اور چاہتا ہے
11:46دنیا کے کچھ بڑے مسائل جو ابھی باقی ہیں
11:47ان میں ایک مسئلہ فلسطین ہے
11:48مسئلہ کشمیر ہے
11:49دیگر کچھ اور مسائل ہیں
11:50ادھر جو ہے ایران کے ساتھ بھی ایک ان کی تسل چل رہی ہے
11:53ایران کے اوپر پابنیاں لگانے کی بات کی
11:55ڈانلڈ ٹرمپ نے
11:56اور سیم ٹائم میں شام کے اوپر سے پابنیاں
11:58اٹھانے کی بھی بات کی ڈانلڈ ٹرمپ نے
11:59اچھا یہ جو شام کے اوپر سے پابنیاں اٹھائیے نا
12:02کیونکہ بشار چلا گیا ہے وہاں سے شام سے
12:04اور اس وقت شام میں جو حکومت بنی ہے
12:06وہ سعودی عرب کو بھی پسند ہے
12:08ایمن امریکہ کو بھی ہے وہ بری نہیں لگتی
12:10لہذا سعودی ولی حید جو ہیں
12:12محمد بن سلمان
12:12ان کے کہنے پر
12:14ڈانلڈ ٹرمپ نے یہ اعلان کیا اس تقریب میں
12:17کہ جناب ہم میں ابھی اعلان کرتا ہوں
12:20کہ شام کے اوپر سے ہم اپنی پابنیاں اٹھا رہے ہیں
12:22اس پہ بڑی تالیاں بچیں
12:24بڑی واواکاری ہوئی
12:25اور ڈانلڈ ٹرمپ کو پھر چھک کرنا پڑا تھوڑی دیر کے لیے
12:28کیونکہ لوگوں نے بہت اس کو اپریشیئٹ کیا
12:29حتیٰ کہ محمد بن سلمان تالیاں بجاتے بجاتے کھڑے ہو گئے
12:32اور باقی سب لوگ بھی کھڑے ہو گئے
12:34اور وہاں پہ بہت دیر تک
12:35ڈانلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا گیا
12:37کہ انہوں نے شام کے اوپر سے پابندیاں ختم کر دی ہیں
12:39لیکن دیکھیں جو یہ جتنے مرضی ممالک
12:41ایک دوسرے کے قریب آئے
12:42یہاں اپنے قومی مفادات یا اپنے ملکی مفادات
12:45سب سے آگے رکھے جاتے ہیں
12:46اور ڈانلڈ ٹرمپ کو جب ایک مشروب پیش کیا گیا
12:49یہ ایک ویجول ہے
12:50یہ بہت زیادہ وائرل ہویا ہے پوری دنیا میں
12:52ایک چھوٹا سا گلاس ہے
12:54ایک سعودی عملے کا شخص ہے
12:57جو آتا ہے اور ایک مشروب دیتا ہے
12:59ڈانلڈ ٹرمپ کو وہ مہمان ہے
13:00اور ایک مشروب دیتا ہے محمد بن سلمان کو
13:03ڈانلڈ ٹرمپ اپنے مشروب کو
13:05اپنے گٹنوں کے بیچ میں اپنے ہاتھ میں پکڑ کے بیڑھ جاتے ہیں
13:07جبکہ محمد بن سلمان جو ہے وہ اس مشروب کو پی لیتے ہیں
13:10محمد بن سلمان اس مشروب کو پیتے ہیں
13:12اور وہ گلاس واپس چلا جاتا ہے
13:15لیکن ڈانلڈ ٹرمپ نے کیوں کہ مشروب کو نہیں پیا
13:17تو مشروب ان کے ہاتھ میں تھا
13:18اور اس کے بعد وہ بڑے آرام سے تھوڑا جھکتے ہیں
13:21اس کی طرف محمد بن سلمان کو مخاطب کرتے ہیں
13:23محمد بن سلمان کے ساتھ بات چیز
13:25شروع کرتے ہیں اور بڑے غیر محسوس
13:26انداز میں اپنا ایک ہاتھ پیچھے لگا کے
13:28اور اس مشروب کو سائیڈ میں پھیک دیتے ہیں
13:30ڈانالڈ ٹرمپ نے وہ مشروب کیوں نہیں دیا
13:32بڑا سوال یہ ہے نا
13:35یہ تو نہیں ہو سکتا کہ ان کو کوئی ایسا
13:36مشروب دیا گیا ہو جس میں ان کی
13:39طبیعت کے خلاف کوئی چیز ہو
13:40اس بات کا تو خیال رکھا جائے گا نا
13:42تو جو مشروب دیا گیا ہوگا وہ صحت کے لیے
13:44برا بھی نہیں ہو سکتا لیکن
13:46کیونکہ یہاں پہ جتنے مرضی
13:48اچھے تعلقات ہوں ایک دوسرے پہ
13:50ٹرسٹ نہیں کیا جا سکتا
13:51ایسا پیز نہیں توڑے جا سکتے اور یہی
13:54دنیا کی بڑی طاقتیں کرتی ہیں
13:55تو ڈانالڈ ٹرمپ نے بتایا کہ آپ کے تعلقات جتنے مرضی
13:58اچھے ہو آپ کو اپنے آپ کو
14:00محفوظ رکھنے کے لیے بھروسہ نہیں کرنا
14:02آپ نے اپنے طریقے سے
14:04چلنا ہے اور اپنی شرائط پر چلنا ہے
14:06اس کو سوٹ بھی کرتا ہے نا
14:08وہ دنیا کے سب سے طاقتور ملک کا پریزیڈنٹ ہے
14:10اس کے کچھ ایسا پیز بھی ہے
14:11بارال ڈانالڈ ٹرمپ نے اس مشروب کو نہیں پیا اور بڑی چلاکی سے
14:14سائٹ بے ہاتھ لے جا کے پیچھے سے اس کو
14:16مشروب کو غائب کر دیا اور اس کو
14:18پینے سے گریز کیا
14:19تو یہ ایک ویجوال پوری دنیا میں بڑا وائرل ہو رہا ہے
14:22شاید سعودی لوگوں کو اچھا نہ لگے
14:23لیکن انہیں اچھا نہ لگے یا اچھا لگے
14:25اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
14:27کمل شہدب صاحبہ کا ایک جو ویڈیو ہے وہ وائرل ہو گئی ہے
14:29شاید یہ ایک لیک ویڈیو ہے جت میں وہ شاید کی بات کر رہی تھی
14:32وہاں سے وہ کلپ نکلا اور لگ گیا
14:33اور اس میں انہوں نے علیمہ خان صاحبہ پر تنقید کی ہے
14:36جو عمران خان صاحب کی بہن ہے
14:37کمل شہدب صاحبہ ہوں یا پاکستان تحریک انصاف کی دیگر خواتین ہو
14:40ان کے اوپر تحریک انصاف اکثر تنقید کرتی رہتی ہے
14:42اور وہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ پہ بھی تنقید کرتے رہتے ہیں
14:45تحریک انصاف کا سوشل میڈیا تو ایسا ہے
14:47کہ عمران خان صاحب پہ بھی وہ تنقید کر دیتے ہیں
14:49جب کبھی کوئی غلط فیصلہ وہ کر لیں تو
14:51تو اس پہ وہ غصے میں آئیں
14:52اور ان کی جو ویڈیو ہے اس میں انہوں نے کہا
14:54جی کہ عودوں کی عزت نہیں ہوگی تو کونسا ڈسپلن فالو کریں گے
14:56یہ بات تو انہوں نے کہا کہ
14:57ڈسپلن تو فالو ہونا چاہیے پارٹی میں
14:59پھر انہوں نے کہا بیریسٹر گوھر چیئرمن ہے
15:01ہم عزت کرتے ہیں اور وہ ہمیں بولنے کا موقع دیتے ہیں
15:04ہم بولتے ہیں عمران خان نے عودے دیئے ہیں
15:06ان کے فیصلے کی عزت ہم کر رہے ہیں
15:07کوئی کون ہوتا ہے اس کو یہ کہنے والا یہ تو منشی ہے
15:09فلانا ہے یا یہ باتیں کرنے والا
15:11ٹکے ٹکے کے لوگ جو اٹھ کر بتتمیدیاں کر رہے ہیں
15:13جو عمران خان کے گیٹ کے اوپر
15:15جو لوگ ڈیوٹیاں دیتے تھے وہ اٹھ کر
15:17پارٹی چیئرمن کو بے عزت کر رہے ہیں
15:19لیکن جو لوگ گیٹ کے اوپر ڈیوٹیاں دیتے تھے وہ تنخواہدار نہیں تھے
15:21یہ سارے وہ لوگ تھے جو
15:22اپنی جان پر کھیل کے عمران خان صاحب کی حفاظت کر رہے تھے
15:25میرے خیال میں یہاں تھوڑا سا
15:27اوبر ڈوز ہو گئی جو لوگ باہر کھڑے ہوئے تھے
15:29وہ بڑے قابل احترام لوگ تھے
15:30بڑے بڑے بزنس مین بڑے اچھے لوگ
15:32دگڑے پیسے والے لوگ بھی وہاں آ کر بیٹھے ہوئے تھے
15:34وہ بھئی پر آ کے باہر ڈیوٹی دیتے تھے
15:36اور وہ اپنی مرضی سے آ کر بیٹھتے تھے
15:37انہیں کو بلاتا نہیں تھا
15:38یا ان کی یہ ڈیوٹی نہیں تھی ہے
15:39سچ وہ آ کر کہتے تھے
15:40جی ٹھیک ہے ہم نے اپنے لیڈر کی حفاظت کرنی ہے
15:42پھر انہوں نے کہا جی کہ علیمہ خان نے کہا
15:44کہ گوھر کون گوھر
15:45عمران خان چیئرمین ہے
15:46تو میں علیمہ آپ پاسے لڑوں گی
15:48جس دن مجھے وہ نظر آئیں گی
15:50کہ یا تو آپ اعلان کریں کہ آپ سیاست میں آگئی ہیں
15:52اور اگر آپ خان صاحب کی فیملی ہیں
15:54تو پلیز آپ پارٹی کو پھر برباد مت کریں
15:56باہر سے بیٹھ کر
15:57اچھا اب یہ اس کے بعد بڑا زیریعتاب آگئی ہے
16:00خبر شہدف صاحبہ وجہ یہ ہے
16:02کہ اس سے پہلے بھی ان پر الزامات لگتے رہے گی
16:03یہ خواتین مقصوص تشستوں کے حوالے سے عدالتوں میں ضرور جاتی ہیں
16:06لیکن عمران خان کے کیسز ہوں
16:07اعتجاج ہوں
16:07یا عدالتی
16:08یا کوئی اڈیالا کی کاروائیاں ہو
16:09وہاں پہ ان کی حاضریاں
16:11جو ہے وہ اکثر نہیں لگتی
16:12تو اس وجہ سے ان کے اوپر جو ہے
16:14وہ پہلے بھی کافی
16:15پاکستان تریکی انصاف کے اندر سے
16:16جو ہے وہ آوازیں
16:17اعتجاج کی اٹھتی رہتی ہیں
16:18جب ایک پارٹی ایسی حالات میں ہوتی ہے
16:20تو یہ نارمل ہیں چیزیں
16:21میرے خیال میں ان چیزوں کو برداشت کرنا چاہیے
16:22اور عمران خان کی بہنیں جو ہیں
16:23وہ ایک مقصوص
16:25سٹیٹ آف مائنڈ سے گزر رہی ہیں
16:26جس کو سب لوگ سمجھ نہیں سکتے
16:28ان کا بھائی جو ہے
16:29وہ عمر کے سفرسے میں ہے
16:30وہ خود بھی
16:30اور ان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے
16:32ستر سال سے زائد ان کی عمریں ہیں
16:33بار بار وہ گرفتار ہو جاتی ہیں
16:34بار بار انہیں جو ہے
16:35وہ ٹورچر کیا جاتا ہے
16:36انہیں پریشان کیا جاتا ہے
16:38دو دو مہینے ان کے بھائی سے
16:39ان کی ملاقات نہیں ہونے دی جاتی
16:40تو اگر وہ کوئی سخت بات کر دیں
16:42تو میرا نہیں خیال جیسے
16:43فیصل چوہدری کی میں تعریف کروں گا
16:44آپ انہیں کچھ بھی کہیں
16:46لیکن جب ان کے اوپر علیمہ
16:47خان صاحبہ نے ان کے اوپر ترقید کی
16:49تو انہوں نے اس کو ویلکم کیا
16:50انہوں نے کہا
16:50جی عمران خان کی بہنیں پریشان ہیں
16:51وہ مجھے کچھ بھی کہہ سکتی ہیں
16:52اور ان کی پریشانی ہے
16:54ان کا کہنا چاہید ہے
16:55میں کسی قسم کا جو ہے
16:56اس کے اوپر عدی مل نہیں دوں
16:56تو فیصل چوہدری نے
16:57بڑے ظرف کا ثبوت دیا تھا
16:59جنہے دکبر صاحب نے ایک بات کی ہے
17:00انہوں نے کہا
17:01لوگ نکلنا چاہتے ہیں
17:01عمران خان کے لیے
17:02لیکن اگر میری جیب میں
17:04کھوٹے سکھے ہوں
17:04انقلاب کے لیے
17:06تو کیسے لوگوں پر نکالوں گے
17:07انقلاب کے لیے
17:07تو ایماندار لوگوں کی ضرورت ہے
17:08جن کی اپنے مقصد سے کمیٹمنٹ ہو
17:10جو اسٹیبلشمنٹ سے
17:11کمپرومائز لوگ
17:12ان کے اشاروں پر بیٹھے ہیں
17:13اور ان کے اشاروں پر کھڑے ہو
17:14وہ لوگ تو نہیں چاہیے
17:15اگر مجھے آپ قیادت ایسی دیں
17:17جو کمپرومائز بھی ہو
17:18ان پر الزامات بھی ہو
17:19پھر مجھے کہیں
17:20کہ سلاب لے کر آجیں
17:21تو میں نے کہا
17:22عوام سے گالیاں کھانی ہے
17:23یعنی ان کا کہنے کا مطلب یہ ہے
17:24کہ میں تو عوام کو نکال کر دیا ہوں گا
17:26لیکن یہ باقی لیڈرشپ
17:27کمپرومائز کر لیتی ہے
17:28جب یہ کمپرومائز کر لے گی
17:29تو پھر میں کیوں عوام سے گالیاں کھاؤں
17:31تو کمپرومائز نہیں ہونا چاہیے
17:33شاید وہ مزید اختیارات چاہ رہے ہیں
17:35پارٹی کے اندر
17:36اور کچھ عوضوں میں تبدیلیاں چاہ رہے ہیں
17:37ہو سکتا ہے
17:38عمران خان صاحب سے ان کی ملاقات ہو
17:39تو وہ کچھ باتیں کر پائیں
17:41ناظرین سرم جویز صاحبہ نے
17:42ایک مرتبہ پھر ثابت کیا ہے
17:43کہ وہ ایک مضبوط آساب کی خاتون ہے
17:45جب انہیں لائے گیا پیشی پہ
17:46تو جس طرح انہوں نے کھل کر بات کی
17:47نہ صرف آپریشن کے بارے میں
17:49انڈیا کے بارے میں
17:49مودی کے بارے میں
17:50نواز شریف کے بارے میں
17:51مریم کے بارے میں
17:52آرمی چیف کے حوالے سے سوال کیا گیا
17:53تو انہوں نے کہا
17:54جی آرمی چیف کو اگر میں نے کچھ کہا ہے
17:55تو ان کا نمائندہ آگئے
17:56یہ کیسے ہو سکتا ہے
17:58کہ آپ مجھے صرف زبانی کلامی کری جائیں
18:00تو بڑے مضبوط آساب کی خاتون ہے
18:02آئرن لیڈی ہے واقعی
18:03اور یہ خاتون مریم نواز کو
18:05آنکھوں میں چھپتی ہے
18:07اور اسی لیے ہر دفعہ
18:08انہیں نشان عبرت بنانے کی کوشش کی جاتی ہے
18:10کچھ نون لگی نواز شریف صاحب سے
18:12اتنے مایوس ہو گئے ہیں
18:12کہ وہ اب عمران خان کا موازنہ
18:13آرنگ زیب صاحب سے کر رہے ہیں
18:15یہ آرنگ زیب صاحب ائر فورس کے ترجمان
18:16عمران خان کا موازنہ ان سے کیا بنتا ہے
18:19بھئی ایک کا کام جہاد اڑانا ہے
18:20ایک کا کام ملک چلانا ہے
18:21ایک نے جنگ لڑنی ہے
18:23ایک نے جنگ کا سامان خرید کیا
18:25اور سہولت فرام کرنی ہے
18:26یہ تو موازنہوں کو بنتا نہیں ہے
18:28کیا آرنگ زیب صاحب نے
18:28الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے
18:29جو آپ عمران خان صاحب سے
18:31ان کا موازنہ کریں گے
18:31مسئلہ صرف اتنا ہے کہ
18:33نواز شریف صاحب
18:34اس حد تک نیچے جا چکے ہیں
18:35کہ اب ان کی پارٹی کے لوگ
18:36یا ان کے قریبی لوگ جو ہیں
18:37وہ بندے ٹونڈتے ہیں
18:38کہ کوئی مقبول آدمی ہو
18:39تو عمران خان کے کھاتے ڈال دیں
18:40وہ بچھا تھو پھینکنے والا آیا تھا ندیم
18:42اس کو اٹھا کے عمران خان کے سامنے
18:44کھڑا کر دیا
18:44یعنی ان کو جو بندہ
18:45تھوڑا سا بھی مقبول
18:46تھوڑا سا بھی مقبول ندر آتا ہے نا
18:47اس کو لاغے عمران خان کے سامنے
18:49کھڑے کر کے ٹیسٹ کرتے ہیں
18:50بھئی ہر ایک کا اپنا اپنا کام ہے
18:51عمران خان لیٹر ہے
18:52اس کا مقابلہ کرنا ہے
18:53آپ نے تو آرمی چیپ سے بھی نہیں کر سکتے
18:54آپ آسیم منیر سے ان کا کیا موازنہ
18:56یہ ریٹائر ہو جائیں گے وہ لیٹر ہے
18:57وہ فیصلے کرنے والا ہے
18:59یہ فیصلے فالو کرنے والے
19:00تو یہ موازنہ آپ صرف کر سکتے ہیں
19:02نواز شریف سے
19:03زرداری سے
19:03وہاں بچاروں سے ہو نہیں رہا
19:04تو وہ بندے ڈھونڈتے رہتے ہیں
19:06اب تک کے لئے اتنی اپنا خیال رکھیں گے
19:07اپنی چینل کبھی
19:07اللہ حافظ