Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/16/2025
#HUMTV #NaureenGulwani #IbrahimAliAlavi
👉 Subscribe To HUM TV - https://bit.ly/HumTvPK

Pehli Mohabbat - Episode 44 - 16th May 2025 - [ Noreen Gulwani & Ibrahim Ali Alavi ] - HUM TV

Pehli Mohobbat – When love meets chaos, whose side does destiny take?

Hania is a woman caught between duty and desire, navigating a world where every choice comes with a price. Just when life offers her a new beginning, an unexpected twist threatens to turn everything upside down…

🖋️ Written by Muhammad Asif | 🎬 Directed by Haseeb Ali | 🎥 A Momina Duraid Production

📺 Watch Pehli Mohabbat daily at 7 p.m. on HUM TV.

Cast:
Noreen Gulwani,
Ibrahim Ali Alvi,
Afraz Rasool,
Farhan Ally Agha,
Parveen Akber,
Munawwar Saeed,
Sabiha Hashmi,
Rafia Rehmani,
Elahi Bux,
Majida Hameed,
Faheema Awan,
Abdul Muqeet,
Hasha-Child Artist
Anas Khan

#HUMTV #NaureenGulwani #IbrahimAliAlavi #AfrazRasool #MuhammadAsif #HaseebAli #MominaDuraid

#pehlimohabbatep44
#humtvdramajudwaa

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تیرا محبت.
00:16یہ جو زندگی کے ہاتھ سے ہو تیرا,
00:19یہ اللہ پاک کی بہت بڑی آزمائش ہے.
00:23اور موت کا مزا ہر جاندار شخص کو ایک دفعہ چکنا ضرور ہے.
00:27دھوکہ تو تم دے رہے ہوں میری بیٹی کو,
00:30اس بات کی خبر تک نہیں ہے
00:31کیوں دھوکہ دی رہی ہے اپنے آپ کو بھی آپ؟
00:33یہ بات آپ بہت اچھے سے جانتی ہیں
00:36کہ آپ میری آئیڈل ہیں
00:38اور اگر آپ کو یاد نہیں تو ایک اور بات بتاؤں
00:41میری پہلی محبت بھی آپ ہے
00:42سید آپ
00:44آج تو میں بہت خوش ہوں
00:46میرے بیٹے نے مجھے خود کال کی ہے
00:49ورنہ ہمیشہ میں ہی تمہیں کال کرتی تھی
00:51ماما میں چاہ رہا تھا کہ میں آج
00:52اتنے بچپن کی یادوں کو دو رہا ہوں
00:54کہ میں کس کے ساتھ خوش تھا
00:56کس سے پیار کرتا تھا
00:58آپ کو زیادہ چاہتا تھا یا
01:00ڈاڈ کو؟
01:02تم نہ تو مجھے چاہتے تھے
01:03نہ ہی اپنے بابا کو
01:05تم تو ہمیشہ سے اپنی میم ہانیا کو ہی پیار کرتے تھے
01:08دنیا میں سب سے زیادہ
01:10آپ کو یاد ہے میم ہانیا؟
01:11ہاں اچھی طرح سے یاد ہے
01:13مجھے تو ان کا بس ایک
01:15اکس یاد ہے
01:16دللا سو
01:17داہر ہے
01:19اب نوری جو تمہارے دل میں بس گئی ہے
01:21ورنہ تم تو ہانیا کو
01:23جنون کی حد تک پیار کرتے تھے
01:25ہانیا آج بھی تمہارے سامنے آ جائے
01:27تو میں حل فیاء کہتی ہوں
01:28تم نوری کو بھول جاؤ گے
01:30حقیقت؟
01:31ہاں
01:32اپنے دل سے پوچھو
01:34مجھے یقین نہیں آتا
01:36وہ ان کا اتنا دیوانا تھا
01:38اچھا مجھے ایک بات بتائیں
01:40اگر مجھے میم ہانیا سے شادی کرنی ہوتی
01:42کیا آپ میرا ساتھ دیتی؟
01:44کیوں نہیں تمہارا ساتھ دیتی؟
01:47تمہیں اگر اس سے دوسرے شادی بھی کرنی ہوتی
01:48تو میں تمہارا ساتھ دیتی
01:52ماما مجھے یقین نہیں آتا
01:53کہ وہ ان کا اتنا بڑا دیوانا تھا
01:55اچھا یہ سب چھوڑیں
01:56مجھے ایک بات بتائیں
01:57میں شادی کرنا چاہتا ہوں
01:59میں یہ بھی چاہتا ہوں
02:00کہ آپ میرے پاس آجائیں
02:01کیا؟
02:02میں؟
02:04پاکستان آ جاؤں؟
02:06ہاں آپ
02:07آپ اپنے بیٹی کی خوشی میں
02:08شامل نہیں ہونا چاہتی اب
02:10میرا بیٹا مجھے اتنے پیار سے بلا رہا ہے
02:12تو کیسے منا کر سکتی ہوں میں؟
02:14تو بس
02:14آپ کو جو پہلی فلائٹ نظر آ رہی ہے
02:16وہ بگ کر آئیں
02:17اور فوراً میرے پاس آئیں
02:18اس کے آگے میں کچھ سن نہیں رہا ہوں
02:20چلو ٹھیک ہے
02:21میں بھی کوئی فلائٹ چیک کرتی ہوں
02:24ٹھیک ہے ماما
02:25خیال لگی گا
02:27لوویو
02:28لوویو تو
02:29والا فیس
02:39سریاف صاحب
02:40وہ حانیہ بی بی آئی ہے
02:42حانیہ
02:44اچھا آپ ان کو بٹھائیں
02:44میں آرہا ہوں
02:46مجھے؟
02:58سلام علیکم
03:00آپ ادھر
03:02سریاف
03:04ہاں
03:05ہاں
03:05ہاں
03:06ہاں
03:06ہاں
03:07ہاں
03:07ہاں
03:08ہاں
03:09میں تمہارے آگے ہاتھ جونے آئی ہوں
03:12خدا کے لیے اس خناس کو اپنے دماغ سے نکال دو
03:16میری عزت کا خیال کرو
03:18مجھے اس امتحان میں مت ڈالو
03:20امتحان میں مت ڈالو؟
03:22میرا امتحان جو کب سے چل لیا ہے
03:23جس کا مجھے انتاظہ بھی نہیں ہے
03:25اس کا کیا؟
03:27آپ کو ایک بات بتاتا ہوں
03:29پتہ میرے پیرنٹس کو کیا لگتا تھا؟
03:30کہ ان کی پرسنل پروبلمز کی واسطے
03:32میں اگنار ہو گیا
03:34تب ہی میں آپ سے کلوز ہو گئی
03:35لیکن وہ یہ بات نہیں جانتے تھے
03:37کہ اس عمر میں بھی
03:38میں آپ سے محبت کرتا تھا
03:40اور آج بھی کرتا ہوں
03:44کیا نام دو اس محبت کو میں؟
03:49زریعہ میں نہیں جانتی
03:51میں وہ ٹیچر نہیں ہوں
03:54اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے
03:56اپنے ٹیچر سے اپنے پیرنٹ سے
03:57اب باقی رشتوں سے زیادہ اٹیچ ہو جاتے
04:00لیکن
04:01میں وہ ٹیچر نہیں ہوں زریعہ
04:03مجھے پاگل بنا رہی ہے آپ خود کو
04:06مجھے کیسے گول سکتی آپ؟
04:08مجھے نہیں پتا تم کیا کہہ رہے ہو
04:10میں وہ انسان نہیں ہوں
04:11جس کا تم بات کر رہے ہو
04:12چل
04:13ٹھیک آپ وہ نہیں ہے نا
04:15یہ آپ کی سکنیچر ہے
04:16آپ کے ہینڈ رائٹنگ ہے نا
04:18دستخبر بھی آپ کے
04:19ریمارکز بھی آپ کے
04:20یاد نہیں آپ کو؟
04:22زریعہ مجھے نہیں پتا
04:24میں تمہیں کیسے یقین دلاؤں؟
04:26تم میرا یقین کیوں نہیں کرتے؟
04:29ایک بار ذرا سوچو
04:31لوگ کیا کہیں گے
04:33دامات کے ساتھ
04:34ایک سیکنٹ
04:35نوری آپ کی بیٹی نہیں ہے
04:36ٹھیک ہے نا
04:37وہ شخص کی بیٹی ہے
04:38جس نے دولت کے بلبوتے پر
04:39آپ کو حاصل کیا تھا
04:40سب یاد ہے مجھے
04:41کچھ بھی نہیں بولا میں
04:43نوری میری ہی بیٹی ہے
04:44اور یہ ایک گناہ ہے
04:48جب آپ نے نوری کو جدم نہیں دیا
04:50گناہ کیسے ہے؟
04:51تم پاگل ہو گئے ہو زریعہ
04:53نوری کا ہی سوچ لو
04:55وہ مر جائے گی
04:56اور اگر مجھے آپ نہیں ملی
04:57تو میں مر جاؤں گا
04:59یہ میرا قانونی حق ہے
05:00کہ میں اپنی مرضی کی شادی کر سکتا ہوں
05:03اس میں غلط کیا ہے
05:05زریعہ اب تم دیوانے ہو گئے ہو
05:07تم سوچ بھی سکتے ہو
05:07کہ لوگ کیا کریں گے
05:09جب نوری کی جگہ مجھے دیکھیں گے
05:11مجھے فرق نہیں پڑتا
05:14لیکن میں کسی اور کا سوچتے ہو
05:15کسی اور کے ساتھ تو نہیں ہو سکتا
05:17کیونکہ اس سے مجھے فرق پڑتا ہے
05:20اگر تم پر ایک ماں کی منت سماجد
05:22اس کی بے بسی کا کوئی اثر نہیں ہے نا
05:24تو نہ ہو
05:25لیکن تم یاد رکھنا
05:26میں اپنی بیٹی کو دھوکہ نہیں دوں گی کبھی بھی
05:28یاد رکھنا تم
05:29میری بات تو سمجھے
05:30شاڈ آپ
05:49اس عمر میں بھی
05:50میں آپ سے محبت کرتا ہوں
05:52اور آج بھی کرتا ہوں
05:54کیا نام دو اس محبت کو میں
05:56اگر مجھے آپ نہیں ملی
05:57تو میں مر جاؤں
06:07بولو
06:08ہلو
06:09آپ ٹھیک تو ہے نا
06:10نہیں میرا مطلب ہے
06:11میں نے آپ کو دیکھا
06:12خود آپ گاڑی ڈائف کر کے گئیں
06:13تو
06:14میں اتنی کمزور نہیں ہوں
06:16کہ تمہاری بلاک میلنگ کی وجہ سے
06:17اپنی گاڑی مار دوں کہیں
06:18اللہ نہ کرے
06:19کیسی باتیں کہہ رہی ہیں آپ
06:21میں تو دعا کرتا ہوں
06:21کہ میری عمر بھی لگ جائے
06:22شاڈ آپ زریعہ
06:25شاڈ
06:46تم دیکھنا زریعہ
06:47میں جب تمہارے گھر آنگی
06:48تو گھر کے کونے کونے کو
06:50اپنے ہاتھوں سے سجاؤں گی
06:52اچھا
06:53خوش نشید تم نہیں
06:54خوش نشید تو میں ہوں
06:56اسے چاہا اسے پا لیا
07:16زریعہ
07:17تم میری زندگی کی
07:18سب سے بڑی خوشی ہو
07:20اچھا
07:20زریعہ میں تم سے
07:21بعد میں بات کرتی ہوں
07:22ماما آگئی
07:23ہافز سے آئی ہے
07:24اور کہاں سے
07:26اچھا کہہ دوں گی تمہارے سلام
07:29زریعہ آپ سے بات ہو رہی تھی
07:31جی مام
07:32آپ کو سلام کہہ رہا تھا
07:35اچھا
07:36بہت فرمابردار لڑکا ہے
07:38بہت رسپیکٹ کرتا ہے آپ کی
07:40ہر وقت آپ کے بارے میں
07:41بات کرتا رہتا ہے
07:43وہ
07:44خوش ہے
07:46ہاں
07:47خوش تو بہت ہے
07:48لیکن
07:48پریشان بھی ہے
07:50اتنے سارے انتظامات
07:52اتنے کم ٹائم میں کیسے کرے گا
07:54لیکن پھر
07:55صدمہ بھی ہے اسے
07:58لیکن وہ تو خود آیا تھا
07:58اپنے گھر بسانے
08:00مام میں بھی اسے یہ ہی سمجھا رہی ہوں
08:02کہ بھائی
08:03ہم رخصتی
08:04سادگی سے کریں گے
08:05اور گھر پہ ولیمہ
08:06اگر گرین ڈیسپشن کرنا ہوگا
08:08ہم نے کسی بڑی جگہ
08:09بعد میں کر لیں گے
08:10ہاں
08:11یہ ٹھیک رہے گا
08:12یہ ٹھیک رہے گا
08:15اچھا
08:17ماما
08:18ابھی تک ناراض تو نہیں ہے نا
08:20میرا مطلب
08:21آپ نے جب صبح کہا تھا کہ
08:24اگر وہ فرائیڈے کو نہایا تو
08:26نہیں نوری
08:29میں کچھ سوچ رہی تھی
08:31لیکن
08:32ذریعہ آپ کے پاس
08:34وجہ نہیں ہے ایسا کرنے کی
08:36ایسا تو کمزرف لوگ کرتے ہیں
08:38کہ شادی کی تاریخ لیں
08:39اور مکر جائیں
08:41ذریعہ آپ تو ایک
08:42اچھے خاندان کا درگہ ہے
08:44اور پھر تم اس کی پہلی
08:45اور آخری محبت بھی ہو
08:48پھر ماما آپ نے
08:49مجھے دھمکی کیوں رہی تھی
08:51بس
08:53میں فکر مند تھی تمہارے لیے
08:55میری جان ہو نا تم
08:57میں نہیں چاہتی کہ تمہیں کبھی بھی
08:59کوئی بھی دھوکہ دے
09:00ماما
09:01جتنا یقین مجھے آپ پر ہے
09:03آپ کی محبت پر گروہ ہے
09:05جتنا ہی بھروسہ
09:06مجھے ذریعہ آپ پر ہے
09:08وہ
09:09اپنی جان تو دے سکتا ہے
09:11لیکن مجھے دھوکہ نہیں دے سکتا
09:15اللہ کرے ایسا ہی ہو
09:17اللہ نہ کرے کہ کبھی بھی
09:18تم دونوں کے درمیان
09:19کوئی بھی چیز آئے
09:39بات باہر
09:54دہائر دھیت انسان ہے یہ
10:02وہی اپنا فضول
10:03افسانہ سلانے کے لئے
10:04کال کی ہے مجھے
10:04بلکہ میں جانتا ہوں آپ بہت پریشان ہیں
10:07اور شاید میں نے آپ کو ایک بہت ہی غیر پوزیشن مارکیٹ کھڑا کر دی
10:10لیکن ہے تو یہ سچ
10:13ایسا کچھ بھی نہیں ہے
10:16مجھے بالکل خوف نہیں آرہا اب تم سے سمجھے
10:19میں بالکل ٹھیک ہوں
10:20اور اپنی بیتی کی شادی کی تیاریاں کر رہی ہوں
10:23بہتر یہ ہوگا کہ آپ میری اور نوری کی شادی کانسل کرتے ہیں
10:26مجھے بالکل خوف نہیں آرہا
10:27مجھے بالکل خوف نہیں آرہا
10:29اور اپنی بیتی کی شادی کی تیاریاں کر رہی ہوں
10:32بہتر یہ ہوگا کہ آپ میری اور نوری کی شادی کانسل کرتے ہیں
10:36ونہ اب ہم دونوں کی زندگی خراب کر دیں گی
10:39تم خود چل کر آئے تھے میرے پاس اپنا گھر بسانے
10:43اب جب گھر بس رہا ہے
10:45تو اسے بسنے سے پہلے ہی وجاڑ کیوں رہے ہو؟
10:47میں تو نوری کے پریشانیز کرنے پر آیا تھا
10:50مجھے توڑی پتا تھا کہ آپ مجھے دیکھ کر ہاں بول دیں گی
10:52مجھے لگا اب انکرنے والی ہے
10:54آپ نے تو الٹا دن ہی تیار کر دیا
10:57کتنی منافقت ہے تم میں
11:00ابھی کچھ دیر پہلے
11:01تم نوری سے اپنی محبت کے دعوے کر رہے تھے
11:05اسے یقین دلا رہے تھے
11:07اور اب مجھ سے کہہ رہے ہو کہ شادی منسوب کر دوں
11:09تو میں کیا کرتا؟
11:11مجھے آپ کی ممتہ کا بھرم بھی نہیں توڑنا تھا
11:14اور آپ کو بھی نہیں کھونا چاہتا
11:16بند کرو یہ رونا دھونا
11:18تم جمعہ کو برات لے کر آ رہے ہو
11:20اور اگر نہیں آئے نا
11:22تو تمہارے ساتھ میں وہ فلوک کروں گے
11:24کہ تم زندگی بھر نہیں بھولو گے
11:27ٹھیک ہے ٹھیک ہے
11:29تو کام کریں
11:30میری شادی اب نوری کے ساتھ کروا دیں
11:32لیکن یہ یاد رکھے گا
11:34کہ نوری کے ساتھ میں خوش نہیں ہوں گا کبھی
11:36خوش آپ کو پتہ ہے میں کس کے ساتھ ہوں
11:39تو پھر آپ کو شادی کرانی ہے نوری کے ساتھ
11:41کرائیں
11:42مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے
11:45لیکن آپ کو بھی پتہ ہے
11:47بہتر یہ ہے کہ شادی cancel کراتا ہے
11:49لیکن آپ کی مرضی
11:51شخص میری بیتی کے زندگی کو برباد کرنے کی کوشش کرے گا نا
11:54میں اسے برباد کر دوں گی
11:55اب مجھے call نہیں کرنا Zaryaf
12:09Zaryaf کو دھمکی تو دے دی
12:12لیکن اگر اب اس کے ہاتھوں نوری کے زندگی برباد ہو گئی
12:15تو میں کیا کروں گی
12:19Zaryaf please
12:21میں تمہارے آنکھیں ہاتھ جوڑتی ہوں
12:24تم لوگوں کا نکاح ہوا ہے آج
12:26please نوری کا ہاتھ تھام لو اور اسے اپنے ساتھ لے جاؤ
12:29اس رخصتی سے انکار مت کرو
12:31بہت محبت کرتی ہے تم سے وہ
12:33نکاح کی ضد نا
12:35آپ کی تھی میری نہیں
12:36اور آپ نے اپنی ضد پوری کر لی ہے
12:38میں تو آپ کو بول دیا تھا
12:40مجھے نوری سے نکاح نہیں کرنا
12:41میں نہیں کرنا چاہتا اس سے نکاح
12:43اگر تم مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتے تھے
12:47تو کیوں مراج لے کر آئے
12:49کیوں سب کے سامنے ہاں کیا
12:51کیوں مجھے کبھول کیا
12:52کیونکہ یہ تمہاری اممہ کی ضد تھی
12:54Zaryaf
12:55چھپ ہو جاؤ please
12:56میں چھپ ہو جاؤں
12:57آج میں چھپ نہیں ہو جاؤں گا
12:59آج میں آپ کو بتاؤں گا
13:01کتنی دفعہ میں نے آپ کے ہاتھ جوڑے
13:03گر گراتا رہا
13:04اپنا بچپن آپ کا مازی آپ کو یاد دلایا
13:07لیکن آپ نے کیا کیا
13:08پہچاننے سے انکار کر دیا نا مجھے
13:10میں نے آپ کو صاف صاف بولا
13:12کہ آپ اپنی بیٹی کی زندگی برباد کرنے جا رہی ہے
13:15اس لئے آپ کو فرق ہی نہیں پڑا
13:16یہ بات آپ اچھے سے جانتی تھی
13:18کہ آپ میری پہلی محبت ہیں
13:20بھوڑے نہیں
13:21Zaryaf خدا کے لیے
13:22خدا کے لیے چھپ ہو جاؤ please
13:25Zaryaf
13:26یہ تم کیا کہہ رہے ہو
13:27مام
13:28مام Zaryaf
13:30بتائیں نا اپنی بیٹی کو
13:31چھپ کیوں کھڑی ہیں
13:32بتائیں اسے
13:34مام
13:35مام خدا کے لیے کچھ تو بولیں
13:37Nooray ایسا کچھ بھی نہیں ہے
13:38یہ جھوٹ بول رہا ہے
13:39مکار ہے
13:41دھوکے باز ہے
13:42Zaryaf کچھ شرم کرو
13:43کچھ لحاظ کرو
13:45تم دونوں کا نکال ہوا ہے
13:46اس کا ہاتھ تھامو اور اسے اپنے ساتھ لے جاؤ
13:48قبول کیا ہے تم نے اسے تین لفظوں میں
13:51تین لفظوں میں
13:53جن تین لفظوں میں میں نے رشتہ جوڑے نا Nooray سے
13:56نہیں تین لفظوں میں میں یہ رشتہ ختم بھی کر سکتا ہوں
13:58مام
13:59نہیں نہیں Zaryaf
14:02میں تمہیں طلاق دیتا ہوں
14:04Zaryaf
14:05Zaryaf نہیں
14:06میں تمہیں طلاق دیتا ہوں
14:09نہیں Zaryaf
14:09نہیں
14:10رشتہ کی بربادی کی
14:12ذمہ دار صرف میں ماننی ہوں
14:14تمہاری ماں
14:16مام
14:17آپ ہی میری خوشیوں کی قاتل
14:18آپ
14:22اللہ
14:24یہ اتنا بیانا خواب
14:30Nooray
14:36Nooray
15:07مام
15:08آپ میری لئے پریشان ہیں نا بہت
15:11Nooray
15:13جب تم اپنی دیتی کو
15:14کسی غیر کے طرف رخصت کرو گی نا
15:16تو تم بھی میری طرح پریشان
15:18اور بیچائنی رہو گی
15:20لیکن مام
15:21Zaryaf کوئی غیر تو نہیں نا
15:23ہم دونوں کتنے اچھے سے
15:24ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں
15:27ہاں بیٹا
15:29لیکن تمہارے سمجھنے
15:30اور میرے سمجھنے میں فرق ہے
15:32ہاں بیٹا
15:33لیکن تمہارے سمجھنے
15:34اور میرے سمجھنے میں فرق ہے
15:37اور ویسے بھی بیٹیاں تو
15:39اللہ کے آسرے رخصت کی جاتی ہیں
15:41تو میں بھی یہی کروں گی
15:43مام
15:44آج شاید ناصر انکل کی
15:45ہسپٹل سے چھوٹی ہو جائے
15:47کتنا اچھا ہوگا نا
15:49کہ وہ اب ہماری خوشوں میں شریک ہوں گے
15:51ہاں
15:52میں بھی یہی چاہتی ہوں
15:54ہم سب مل کر تمہیں رخصت کریں
15:59میں بہت اچھے سے ریسیف کروں گی
16:01ناصر انکل کو
16:03مام
16:04سر یا آپ کو بلالو
16:05کیوں
16:07کیا ضرورت ہے نورے
16:08اچھا نہیں لگتا
16:13چنم
16:14ٹھیک ہے
16:26شادی کا مجھے روکنا ہوگا
16:29شادی کے بعد نورے پر انکشاف ہوا تو
16:31نورے کے ساتھ بہت کلت ہو جائے گا
16:34جانتے بوشتے نورے کے ساتھ میں
16:36دھوکا نہیں کرنا چاہتا
16:38وہ بہت معصوم ہے
16:41خاش میں مہنیا میرے سامنی نہ آئی ہوتی
16:43تو یہ سب نہ ہوا ہوتا
16:55السلام علیکم
16:56وعلیکم السلام
16:58تمہیں پتہ ہے
16:59فرائیڈے کو میری شادی ہے
17:01اوہ
17:02congratulations
17:03میں پوری کوشش کروں گا آنے کی
17:06sorry
17:07میں نے تمہیں invite کرنے کے لئے call نہیں کیا
17:10کیونکہ مجھے پتہ ہے
17:11کہ اگر تم میری دولہ کو دیکھو گے نا
17:14بہت jealous ہو گیا
17:15اچھا
17:17ویسے
17:18ایسی کیا بات اس کے اندر
17:20great personality
17:22handsome
17:23اور سب سے بڑھ کر
17:25میرا دیوانا
17:26اچھا
17:28نورے ویسے
17:29کیا پتہ ہو تو میں manipulate کر رہا ہوں
17:31اور دیوانا کسی اور کو
17:34سوال ہی نہیں پیدا ہو سکتا
17:35اس کی وفا پر مجھے پورا یقین ہے
17:38اچھا
17:39سنو
17:40تم میرے بہت اچھے friend ہو
17:42تو
17:43please مجھے
17:43gen shopping میں تھوڑی سی help کر دو
17:46کب کرنی ہے shopping
17:47آج شام کو
17:49اچھا سنو
17:50مجھے آج کھول گپے بھی کھلا دینا
17:53شادی کے بعد
17:54پتہ نہیں پھر موقع ملے نہ ملے
17:56بس بھی
17:57میرے ہونے والا job بہت کنجوس ہے
18:00اچھا اچھا
18:01کر لیں گے
18:02کھا بھی لیں گے
18:02اور بولو
18:04okay
18:04اللہ حافظ
18:15کیا کروں
18:16کیسے سمجھاؤں اس دیوانی کو
18:18شادی نہیں ہونے والی
18:26ارے تم ہوش میں تو ہو
18:28جمعہ کو تمہاری بیٹی کی شادی ہے
18:29اور تم اس بیماری کو گھر لے کے آ رہی ہو
18:31کیا جواب دو گئی اپنے دامات کو
18:33امی میں نے ایسا کچھ بھی نہیں کیا
18:35جس کی وجہ سے مجھے کسی کو بھی جواب دے ہونا پڑے
18:38ارے بھئی دیکھنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
18:41سب سمجھ جائیں گے
18:42کہ تم دونوں کی بیچ کیا چل رہا ہے
18:44تمہارے بیچ میں کچھ نہیں چل رہا امی
18:47نا صرف میرا کزن ہے
18:49بیمار ہے
18:50اور انسانیت کا تقاظہ ہے
18:51کہ میں اسے گھر لا کر
18:52اس کی تیمارداری کروں
18:54اور اس کے بعد
18:56اس کے بعد کچھ بھی نہیں
18:58وہ واپس چلا جائے گا
19:00آپ جو سوچ رہی ہے
19:01ویسا کچھ بھی نہیں ہوگا
19:03مام
19:03آپ ہسپیٹل جارہی ہیں ناصر انگل کو لینے
19:06ہاں میں جارہی ہوں
19:07تم سب دیکھ لینا ٹھیک ہے
19:09آپ پریشان نہ ہو
19:10میں نے سب کچھ ریڈی کر کے رکھا ہوا ہے
19:13بس آپ جلدی سے نا
19:14انہیں گھر لے کر آ جائے
19:22نورے
19:23تم اسے یہاں بھولا رہی ہو
19:24ارے وہ یہاں آ کے بسیرہ کر لے گا
19:26جائے گا نہیں یہاں سے
19:28تمہارے پاپا کی جگہ لے لے گا
19:30نانو
19:31میں یہ ہی تو چاہتی ہوں
19:32کہ ناصر انگل میرے پاپا کی جگہ لے لے
19:34کوا ہے بھئی
19:35یہاں تو آوے کوا ہی بگڑا ہوا ہے
19:47ہانیا ایک بار پھر سوچ لو
19:49ایسا نہ ہو کہ میرے جانے سے
19:50تمہارے لئے کوئی پروبلم کھڑی ہو جائے
19:52مجھے کسی پروبلم سے درنہیں یکتا ناصر
19:56اگر تمہاری عزت پر کوئی حرف آیا تو
19:58ایسا کچھ نہیں ہے ناصر
20:01مجھے در لگتا تھا تو صرف اپنی بیٹی کی بدخمانی سے
20:06اور وہ تو خود تمہارا استقبال کرنے کے لئے بے چین ہے
20:10نورے خود کیوں نہیں آئی
20:12تمہارے لئے تیاریوں میں لگی ہوئی ہے
20:15اچھو
20:17اور رزیہ خانہ
20:19وہ تو میرے ساتھ ہی رہتی ہے
20:20ان کی مجبوری ہے
20:22لیکن حانیہ میں اپنی بیماری سے لڑ سکتا ہوں
20:25یہ سرونز وغیرہ یہ سب میں افورد کر سکتا ہوں
20:27پلیز مجھے جانے دو یار
20:29میں جانتی ہوں ناصر
20:31لیکن نوکر تمہارا خیال نہیں رکھ سکتے
20:35ڈاکٹرز بھی یہی چاہتے ہیں
20:36کہ تم گھر پر ریسٹ کرو
20:39سو پلیز
20:41میں تمہارا ڈسچارج دیکھ کر آتی ہوں
20:43پھر ہم گھر چلیں گے
20:49کہاں لے آئی زندگی
20:54خود سے ہے شکویں کئے
20:58جو بل گیا تھا کھو گیا کھاں
21:02پوچھتے آنسوں میں
21:08ہلکم ناصر انکل
21:09آپ کو اندازہ بھی نہیں ہے
21:11میں کتنی خوش ہوں آپ کو یہاں پر دیکھ کر
21:14آپ کو بھی اندازہ نہیں ہے
21:15مجھے کتنی خوشی ہے
21:16اپنی بیٹی کے پاس آ گیا
21:18اندر سے لئے
21:19آ جائے
21:34نوری گھر تو آپ کا بہت خوبصورت ہے
21:37ناصر انکل یہ تو میری مام کا ڈالنٹ ہے
21:40انہوں نے اتنا اچھا مینٹین کر کے رکھا ہے
21:42اس گھر کو
21:43اوہ
21:44آپ کی مام کی پسند تو بہت اچھی ہے
21:49اچھا بیٹا یہ بتائیے کہ
21:51ذریعب سے آپ کب ملوا رہی ہیں
21:54ذریعب شام کو آئے گا نا
21:55تو آپ سے ضرور ملواں گے
21:57ضرور
21:58میں ایسے خوش نصیب انسان سے ملنا چاہوں گا
22:01جس کے نصیب میں میری اتنی پیاری بیٹی لکھی ہے
22:06نہیں انکل
22:07خوش نصیب تو میں ہوں
22:09جو ذریعب چیزا
22:10ہم سفر میری زندگی میں آ رہے ہیں
22:19جی دی رہو بیٹا
22:20اچھا انکل
22:21میں شام کو نا
22:22آپ کے لئے بہت ساری شاپنگ کر کر لاؤں گی
22:24ذریعب کے ساتھ
22:26اسکیوز می
22:43ہانیا
22:44تم نے ناصر کو گھر لانا ہی تھا
22:46تو کم از کم اپنی بیٹی کی رخصتی کا تو انتظار کر لیتی
22:49مممی
22:50آپ بار بار ایک ہی بات کیوں دھوراتی جانی ہے
22:53اب ناصر ہاسپل سے ڈسچارج ہو چکا ہے
22:55مہینوں سے لیٹا ہوا تھا بستر پہ
22:57اب ایک دم اچانک سے ٹھیک بھی ہو گیا
22:59کمال ہے بھئی
23:00نہیں مممی
23:01وہ ٹھیک نہیں ہوا ہے
23:03ابھی بھی بہت طویل بیڈ ریس کی ضرورت ہے اسے
23:07میرے سلوک کی
23:08شکایت تو کر رہا ہوگا تم سے
23:11کہ سگی خالہ برسوں بعد ملی اور
23:13مو پیر لیا
23:15مممی آپ تو شروع سے ہی ناصر کے ساتھ یہ سلوک کرتی آئی ہیں
23:20اس نے آپ کی شکایت کبھی نہیں کی ہے
23:22مگر ہانیا
23:23مممی پلیز
23:24معذرت کے ساتھ
23:26آپ کا وقت گزر چکا ہے
23:28یہ میرا گھر ہے
23:30اور یہاں صرف میں فیصلے کروں گی
23:32آپ پلیز پریشان مت ہوں
23:41کمال
23:48یہ
23:49یہ تم کیا کر رہے ہو ضریاب
23:52اب اگر دوسری مرتبہ
23:54تمہاری طرف سے جان بوجھ کر ایسا کچھ ہوا
23:56تو نوری مر جائے گی
23:58اور اگر یہ شادی ہوئی نا
23:59تو شاید میں مر جاؤں گا
24:01تو اس کا مطلب
24:03تم آج تک نوری کو دھوکہ دیتے آئے ہو
24:05میں نے دھوکہ کھاتے آیا ہوں
24:07میں نوری کے لئے برا نہیں چاہتا
24:09لیکن بلاج اگر میری اس سے شادی ہوئی
24:11تو وہ بہت پریشان ہو جائے گی
24:14اس کے اوپر قیامت کڑی ہو جائے گی
24:16سمجھو بات میری
24:19تو اگر یہ شادی کینسل ہو جاتی ہے
24:21تو کیا اس کو خوشی ملے گی
24:23کیوں وہ ایک معصوموں کی زنگی برواد کرنا چاہتا ہے
24:26بلاج میرا یقین کرو
24:27میں نہیں چاہتا اس کا کچھ برا ہو
24:29بات سمجھنے کی کوشش کرو میری
24:32ایک شریف اور بائیزد گھرانے کی عزت حراب کر کے
24:35یہ دعویٰ کر رہے گا تو اس کا برا نہیں چاہتا
24:37ہاں ناں نہیں چاہتا اس کا برا ہوئے
24:39کتنی دفعہ بتاؤں تمہیں یہ بات
24:42مجھے بس تمہاری مدد کی ضرورت ہے
24:46جب تک مجھے اصل بات کا بتا نہیں ہوگا
24:49میں تمہارے کوئی مدد نہیں کر سکتا
24:51تم ایک کام کرو
24:52صرف سالڑے تک ویٹ کر لو
24:54اس کے بعد تم خود فیصلہ کرو نا
24:56کیا صحیح کیا غلط
24:59کیا کرنا ہوگا آج
25:01بتاؤں گا میں
25:06محبتی
25:17یار ویسے تو
25:19مجھے سوپ اتنا پسند نہیں ہے
25:20لیکن یہ بہت مزے گا
25:22جی
25:23میں نے آپ کے لئے خود بنایا ہے
25:25اوہ
25:26ٹھیک کیو
25:27ٹھیک کیو سو مچ
25:29ارے
25:30ناصر انکل
25:31میں نے آپ کے لئے اتنے مزے مزے کے کھانے بنوائے
25:34کیا سوچ کر یہ سب بنایا تھا؟
25:36تمہیں پتہ نہیں ڈاکٹر نے نے صرف پرہیز ہی کھانے علاو کی ہیں
25:39وہ تو اچھا ہے میں آگئی اور ان کو سوپ بنا کے دے دیا
25:42یہ کھا لیتے تو بیمار ہو جاتے فضول میں
25:45تمہیں نہیں پتہ ہو تو مد کیا کرو نا
25:46سوچ لیا کرو ایک بار
25:48کیا ہو گیا یار؟
25:49اچھا ہے
25:55تم اب نراز ہو گئی؟
25:58تمہیں کیا ضرورت تھی اتنا اور ریاکٹ کرنے کی
26:01اُس بیچاری نے جو کچھ بھی کیا میری محبت میں کیا نا
26:04تم نے تنہیں باتیں سنا دیا اُس کو
26:35ہے ٹوٹے میرے سب سپنے
26:38ہے روٹے میرے سب اپنے
26:42دل بیچاراں ہائے مارا جائے نا
26:49سفر میں تو خوشیاں تھی
26:53پر منزل خالی تھی
26:57سب تھا دکھراں اور سمجھ ہم پائے نا
27:03کیسی ہے تنہائی ہائے اب میں کیا کروں
27:10ملی ہے رسوائی ہائے اب میں کیا کہوں
27:19کہاں لے آئی زندگی
27:22یہ میں کیا کرنے جا رہی تھی
27:25کوئی تعلق نہیں ہے میرا ناصر کے ساتھ
27:28کوئی نہیں
27:30سوال انسانی ہمدردی کے
27:32پوچھتے آنسوں بھی
27:35دے وفائی کیوں ملی
27:39یہ اداسی کیوں ملی
27:45چلو
27:46میں تمہیں ناصر انگل سے ملواتی ہوں
27:47بہت خوشی ہوگی تمہیں ناصر انگل سے مل کر
27:50ایک منٹ
27:51کیا نام لیا
27:52ناصر انگل
27:53اس کی یاد داشت بہت تیز ہے
27:56ہاں
27:57ناصر
27:59سب کو پتہ سننے سے یہ کیا تماشا ہو رہے ہیں
28:00ناصر چھوڑو
28:01چلو
28:02چھوڑا ناصر
28:02ہاں
28:04زریعہ
28:05میں تمہارا موت توڑ دوں گا
28:06چھوڑو
28:08کیا کر رہے ہو
28:08زریعہ
28:09یہ وہ ہی ناصر ہے نا
28:10جو آپ کو مجھ سے دور کرنا چاہتا ہے
28:13ہلو
28:15کس سوچ میں چلے گئے تم
28:17یہ
28:18ناصر صاحب تمہاری امی کے
28:19کزن ہوں گے
28:20ہاں نا
28:21اسی لئے تو میں انہیں گھر لے کر آگئی
28:23براہ کرم
28:24تم ان کو دیکھو گے نا
28:25تو حیران رہ جاؤ گے
28:26اتنی اچھی پرسنالیٹی ہے ان کی
28:28اتنے ہینسم ہے وہ
28:30جیسے تمہاری امہ
28:31ایک جوان بیٹی کے ماں لگتی نہیں ہے
28:37ہاں
28:37نور
28:39جی مام
28:40اسلام علیکم
28:42وعلیکم اسلام
28:44کہیں جا رہے ہو تم لوگ
28:46مام وہ
28:46سریعہ آپ کو ناصر انکل سے ملوانے
28:49لیکن
28:50ناصر انکل تو سو رہے ہیں
28:51ابھی ڈسٹراب مات کرو نا انہیں
28:53اچھا مام میں نے
28:55سریعہ آپ کو بلائے
28:56ناصر انکل کے لیے
28:56مجھے بہت ساری شاپنگ کرنی ہے
28:59تو
28:59آن لائن شاپنگ کرلو
29:01اس کے لیے بازار جانے کی کیا ضرورت ہے
29:04وہ بازار سے آپ
29:05ہر چیز دیکھ کر خرید سکتے ہو
29:07ٹھیک ہے
29:08تم لوگوں کی مرضی ہے
29:10بیٹھو میں چائے بنواتی ہوں
29:11ایک سینڈ
29:12آپ کہا جا رہی ہے
29:13چائے کے نورے کو بول دے
29:14وہ لے آئیں گی
29:16نورے
29:17پلیس
29:19رکھے
29:19میں چائے کا بول دیتی ہوں
29:20نہیں نہیں
29:22میں چائے بنواتی ہوں
29:23تم لوگ بیٹھو
29:28بس مام نا
29:29تمہیں چائے کے بغیر جانے نہیں دیں گی
29:31دماغ جو تم اس گھر کے
29:33ہم
29:42کیا اب رزب کی یاد داشت ہے اس کی
29:45ناصر کا نام اسے اب بھی یاد ہے
29:47اب بھی یاد ہے
29:49میرے ماضی کا گواہ ہے ضریعہ
29:52شکر ہے میں نے اپنا اور ناصر کا تعلق
29:54نورے سے کبھی چھپا کر نہیں رکھا
29:57مام
29:59ہاں نورے
29:59بولو
30:00مام
30:01ضریعہ چاہتا ہے کہ
30:03ہم نا دینر باہر کریں
30:05اگر آپ اجازت دیتی ہیں تو
30:07لیکن تم لوگوں کی شادی میں
30:08صرف دو دن رہ گئے ہیں
30:11مام
30:12یہ نا ضریعہ کو منع نہیں کیا چاہتا
30:15بھائی
30:16اس وقت تمہیں اسے
30:17تمہیں اسے اپنی انگلیوں پر نچانا چاہیے
30:19نہ کہ تم اس کی انگلیوں پر نچو
30:21میں ایک بار شادی تو ہو جانے دیں
30:23پھر دیکھیں
30:23کیسے نچاتی ہوں اسے اپنی انگلیوں پر
30:26جاؤں میں
30:27ٹھیک ہے بھائی چلی جاؤ
30:29ایسا نہ ہو کہ ناصر کو ملواتے ملواتے
30:31رات ہی ہو جائے
30:32جلدی آنا ہے لیکن
30:34ڈن
30:35بائی بائی
30:36بائی
30:41خالدہ یہ اب ناصر صاحب کمرے میں لے جائیں
30:44خالد دیرا آرام سے دروازے کھول لے گا
30:45وہ سو رہا ہے نا
30:46ڈسٹرگ نہ ہو
30:47ٹھیک ہے
30:49سر یاف
30:51تم ابھی تک یہی ہو
30:53وہ نورت چینج کر رہی ہے
30:56ٹھیک ہے
30:56سنیں
30:59یہ وہی ناصر ہے نا
31:00جس کا بچمن میں میں نے
31:02پتہ سے سر پھاڑ دیا تھا
31:05محبت تھی جس کو
31:06آپ سے
31:07کیا باتیں کر رہے ہو تم
31:09میں نہیں جانتی کس ناصر کا سر پھاڑا ہے
31:11یہ وہ ناصر نہیں ہے
31:12کوئی اور ہوگا
31:14اور تم زیرا خیال رکھو
31:15منٹلی ڈسٹرب لگ رہے ہو مجھے
31:17اگر میں منٹلی ڈسٹرب ہوں
31:19تو اپنی بیٹی کی شادی
31:20مجھ سے نہیں کر رہے ہیں نا
31:22اب یہ پاوسبل نہیں ہے سر یاف
31:26چھٹلا اس لیے رہی ہے نا کیونکہ
31:28ناصر پھر سا کے قریب آگے
31:30لیکن یہ بات یاد رکھیں
31:32بچمن میں نا
31:33پتہ سے سر پھاڑا تھا
31:35اس بار
31:45اگر کêu louty
31:45میں نہیں کوتا
31:48تو اگر میں نہیں کوٹتا
31:48آرہے میں
31:53وقت پر
31:53میں ہو گیا
31:55لڑکی
31:55مجھ کے نظر
31:56کے کچھ
31:57ا토ار
31:59مجھے بھی
32:01کولتا ہو جاتا ہے
32:04چلو
32:07مجھا
32:09میں
32:10beginner
32:13اس بار؟
32:23ویسے کیا لگتا ہے یہ سب جو شاپنگ کی ہے
32:26وہاں انکل کو پسند آئے گی؟
32:28میں ناصر انکل کے مزاج کو اور پسند کو اچھی طریقے سے جانتی ہوں
32:33ویسے ناصر انکل ادھر ہی رہیں گے تو
32:38میں تو یہی چاہتی ہوں کہ وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے یہی پر رکھ جائیں
32:42لیکن پتہ نہیں دیکھتا ہیں
32:45اور تمہاری مام کو اس سے اتراز نہیں ہوگا؟
32:48مام کو کیا اتراز ہوگا
32:49وہ تو خود چاہتی ہے کہ ناصر انکل کی اچھے سے کیر ہو
32:52اور وہ جلدی سے ریکورد کر جائیں
32:57بیسے مجھے ایسا پتہ نہیں کیوں لگا کہ
33:00تمہاری مام جان بھوچ کر کوئی بھانا کرے گی
33:02تاکہ میں ان سے نہ ملو
33:04اصل میں بات یہ کہ نانو نے نا مام کو بہت دراغ کے رکھا ہے
33:08کہ ناصر انکل اگر یہاں پر رکھیں گے تو لوگ کیا کہیں گے
33:12بیسے نوری مجھے یاد ہے کہ
33:13تم نے ایک دفعہ ذکر ضرور کیا تھا
33:15شادی کے بعد مہی مام اکیلی ہو جائیں گے
33:17تنہا رہ جائیں گے
33:18تو تم کیا چاہتی ہو
33:20کہ وہ تنہا نہ رہے
33:22میں تو اب بھی یہی چاہتی ہوں
33:24پتہ ہے ناصر انکل بھی یہی چاہتے ہیں
33:26لیکن مام بہت زدی ہے
33:29مطلب یہ کہ
33:31ناصر انکل بھائی مام کو پہلے سے جانتے ہیں
33:33مام کے پرس کزن ہے
33:35اور مام اور ناصر انکل
33:37بچپن سے ایک دوسرے کو چاہتے تھے
33:39لیکن وہی
33:39ظالم سماج بیچ میں آ گیا
33:41اور دونوں کو جدا کر دیا
33:43اسی لیے ناصر انکل نے ابھی تک شادی نہیں کی
33:47یہ حقیقت میں بہت سرد ہے
33:49تم
33:50تم بس دعا کرو زڑیاب کہ مام مان جائے
33:53ناصر انکل کی اتنی پری حالت
33:55مام کی وجہ سے ہی ہوئی ہے
33:57انہوں نے خود کو شوٹ کر لیا تھا
33:59مام کے لئے
33:59کیا؟
34:01چھپ
34:01تم مام سے ذکر مت کرنا
34:03کہ میں نے تمہیں سب کچھ بتا دیا
34:05نہیں نورے
34:06کسی سے ذکر نہیں کروں
34:08لیکن
34:08تمہاری مام بہت لیکی ہے بس
34:11محبت کرنے والے لوگوں
34:12اتنا ساتھ ہیں ان کے ساتھ
34:13لیکن زڑیاب
34:15ایسے ساتھ کا کیا فائدہ
34:17جیسے
34:18زمانے کے در سے ہم
34:19اپنا نہ سکیں
34:21شادی کرنا کوئی گناہ تو نہیں ہے نورے
34:23یہی بات
34:23میں مام کو سمجھا سمجھا کے تھک گئی ہوں
34:26لیکن مام صرف
34:27میری مام بن کے رہنا چاہتی ہیں
34:29ناصر انکل کی محبت کا
34:30اقرار تو کرتی ہیں
34:32لیکن انہیں اپنا نہ نہیں چاہتی
34:33ہی زد دی ہے مام
34:34بالکل بھی میری طرح نہیں ہے
34:36کیا مطلب
34:37تمہاری جیسی بالکل بھی نہیں ہے
34:38میں نے محبت میں
34:39ہارنے نہیں سیکھا زڑیاب
34:41سارا زمانہ ایک طرف ہو جائے
34:43پھر بھی میں تمہیں جیت لوں گی
34:55آج
34:55خوب سوئے ہو تم
34:56ہم
34:58بہت دنوں کے بعد پر
34:59سکون نیندہ ہیں جا
35:02گھر اور ہسپیٹل کی سکون میں فرق ہوتا ہے
35:07نہیں ہانیا
35:10تمہارے گھر میں بہت سکون ہے
35:12ورنہ گھر تو میرا بھی تھا
35:15لیکن وہاں
35:15سٹاف کا حجوم بہت زیادہ تھا
35:17اور ایسی جگہوں پر
35:18میں بہت گپراتا ہوں
35:20تم جانتی ہو
35:22راتیں جاک جاک کے گزاری ہے
35:24میں نے تمہاری یاد میں
35:26ناصر پلیز
35:30یار اب اپنا دکھ تو بیان کر سکتا ہوں نا
35:34دکھ تو ہر انسان کے دل میں ہوتا ہے ناصر
35:37لیکن ہمیں
35:38اسے اپنے سینے میں دبائی ہی رکھنا چاہیے
35:41ویسے بھی
35:44دکھ کے اظہار کا بھی ایک وقت ہوتا ہے
35:48اور اب وہ وقت گزر چکا ہے
35:50سوری یار
35:52وہ جب تم سامنے آتی ہو نا
35:53تو میرا دل کرتا ہے
35:55کہ اپنی ماضی کا ایک ایک دکھ
35:56تم سے شیئر کرو
35:57لیکن اب نہیں کروں نا
36:01نورے کہاں ہے؟
36:03زریعب کے ساتھ
36:05شاپنگ کرنے گئی ہے تمہارے لئے
36:07اوہ
36:08اچھا اچھا
36:09زریعب آیا تھا
36:11تو پھر تم نے مجھ سے کیوں نہیں ملوایا
36:13ملوا دوں گی
36:15نورے کے نکاح کے بعد
36:18نکاح سے پہلے کیوں نہیں؟
36:21کچھ نہیں ناصر
36:22تم مجھ سے کچھ چھپا رہی ہو

Recommended