Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/23/2025
👉 Subscribe To HUM TV - https://bit.ly/HumTvPK

Pehli Mohabbat - Episode 50 - 22st May 2025 - [ Noreen Gulwani & Ibrahim Ali Alavi ] - HUM TV

Pehli Mohobbat – When love meets chaos, whose side does destiny take?

Hania is a woman caught between duty and desire, navigating a world where every choice comes with a price. Just when life offers her a new beginning, an unexpected twist threatens to turn everything upside down…

🖋️ Written by Muhammad Asif | 🎬 Directed by Haseeb Ali | 🎥 A Momina Duraid Production

📺 Watch Pehli Mohabbat daily at 7 p.m. on HUM TV.

Cast:
Noreen Gulwani,
Ibrahim Ali Alvi,
Afraz Rasool,
Farhan Ally Agha,
Parveen Akber,
Munawwar Saeed,
Sabiha Hashmi,
Rafia Rehmani,
Elahi Bux,
Majida Hameed,
Faheema Awan,
Abdul Muqeet,
Hasha-Child Artist
Anas Khan

#HUMTV #NaureenGulwani #IbrahimAliAlavi #AfrazRasool #MuhammadAsif #HaseebAli #MominaDuraid

#pehlimohabbatep50
#humtvdramajudwaa

Category

😹
Fun
Transcript
00:00چما یہاں سے کرے گا
00:15سریاغ میں تمہیں اس حالت میں نہیں دیکھ سکتی
00:19سریاغ وہ جو کوئی بھی ہے
00:21تو مجھے اس کا نام بتا دو
00:23وہ اسے خود تمہارے پاس لے کر آگی
00:26کون ہے ہو سریاغ
00:30میم حانیہ
00:31پہلی محبت؟
00:33تو وہ تو ضریاب بھی یہی دعویٰ کر رہا ہے نا مجھ سے
00:36تو کیا میں بھی اس کی پہلی محبت کا مان رکھ لوں؟
00:39بلیز حانیہ
00:40برا لگا نا تمہیں
00:42ضریاب
00:44چلو بیٹا شباش
00:46کھانا کھالے
00:49کیوں آپ بار بار آ جاتی ہیں کبھی کھانا لے کر کبھی پانی لے کر
00:54آپ کو میری بات سمجھ کیوں نہیں آتی؟
00:55کہہ رہا ہوں مجھے نہیں کھانا ہے
00:56ضریاب کیوں خود کو عذیب دے رہا ہے؟
00:59اس سے عذیب دو جو تمہارے لئے عذیب بن گئی ہے
01:03آپ یہ دعویٰ کرے کہ میں مر جاؤں
01:05کیسی باتیں کر رہے ہے بیٹا؟
01:06یہ حالت تو دیکھو تم نے کل سے کچھ بھی نہیں کھا ہے
01:09چلو
01:10اٹھو کھانا کھاؤ
01:11حانیہ نہیں آئے گی تمہارے موں میں نوارے ڈالنے کے لئے
01:14نہیں کھانا کہہ تو چکا ہوں آپ کو میں
01:17یہ لو
01:19بسم اللہ کرو ادھر آو
01:21آاا
01:21دے میں کھانوں گا
01:22میں کھلاتی ہوں
01:24مجھے نہیں کھانا اور پھر صحیح کافی ہے
01:35ارے حانیہ موقع بہت اچھا ہے
01:38دونوں ماں بیٹے کو
01:40مورے بہت پسند آ گئے
01:42ارے
01:43بات مان لو میری
01:45ہم
01:46دیکھو
01:48اچھی فیملی ہے
01:49ان سے راورسن بڑھاؤ
01:50کھانے پر بہت اچھا
01:51بڑھاؤ
01:52کھانے پر بلاؤ
01:54اب نورے اور
01:55اصد جو ہے
01:56ان دونوں کو
01:57آپس میں بات کرنے کا موقع دو
01:59ارے ایک دوسرے کو سمجھیں گے
02:00تب ہی تو بات آگے بڑھے گی
02:02امی لیکن نورے مانے تب نا
02:04ارے جب ایک دوسرے کو سمجھ لیں گے
02:06تو کیوں نہیں مانے گی
02:08ہو سکتا ہے نورے کی سوچ بدل جائے
02:11نہیں
02:11یہ ممکن ہے امی
02:14بھئی
02:15بات کرنے بھی
02:16کیا حرج ہے
02:17میں تمہیں بتاؤں
02:18وہ جو لڑکا تھا نا
02:20وہ چوری چوری
02:21نورے کی طرف دیکھ رہا تھا
02:23اور اپنی ماں کو
02:24اپنی پسند کا بھی بتا رہا تھا
02:26مان جاؤ میری بات
02:28ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ
02:30اصد ہے تو بہت اچھا
02:32لیکن نورے
02:34چلیں
02:35میں کوشش کرتی ہوں
02:35نورے سے بات کرنے کی
02:37آپ دعا کریں
02:39ساللہ میاں اس کا گھر بسا دے
02:40ہماری تو ہمیشہ یہی دعا ہوتی ہے
02:42تم بھی تھوڑی سی کوشش کر کے دیکھ لو
02:47نہیں امی
02:49یہ ممکن نہیں ہے
02:54میں تو اپنا دل
02:56وہی چھوڑ آئی ہوں
02:58نورے کے باس
02:59ایک تو اممہ
03:00آپ جہاں حسین لڑکی دیکھتی ہے
03:01اپنا دل ہی گھوما بیٹھتی ہیں
03:03سب نہیں
03:05نورے کی تو بات ہی الگ ہے
03:07اتنا شاندار بیک گرون
03:10بہت بڑی قربانی دی
03:11حانیہ نے اپنی بیٹی کے لئے
03:13ایسا بہت کم ہوتا ہے
03:15ہم
03:17تو پھر کام کریں نا
03:19خانے بلالیں ان لوگوں کو
03:20اوہ
03:21اس کا مطلب خود بھی اپنا دل آرہے ہو
03:24ظاہر سی بات ہے اممہ
03:25آپ کا بیٹا ہوں
03:27آپ کا ہی نظریاں رکھتا ہوں
03:29اور آپ کی ہی پسند کو پسند کرتا ہوں
03:32ایک دو دن کے بعد کال کروئی
03:35دعا کرو
03:36حانیہ مان جائے
03:38بہت بڑے دل کی خاتون ہیں
03:41اتنا ڈونیٹ کر دی ہیں
03:42لیکن اپنا نام تک نہیں آنے دیتی
03:45آپ دیکھیں گا
03:45وہ آپ کی دعویٰت ضرور قبول کریں گے
03:47آخر
03:49انہیں بھی میرے جیسے دماغ کی تلاش ہوگی
03:51ہاں ہاں ہاں
03:52میرا بیٹا کونسا کام ہے کسی سے
03:58چانے ضریاب کی تبیت کیسی ہوگی
04:02میں آنٹی کو کال کرتی ہوں
04:03ان سے پوچھتی ہوں
04:06نورے
04:08ضریاب کو کال کر رہی تھی
04:11کیا فائدہ ماما
04:13ہاں بیٹا
04:15تھیک کہہ رہی ہو
04:16جو تمہارے جذبات کی قدر نہیں کرے
04:19اس سے رابطے کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
04:24ویسے بھی
04:26بہت بڑا لوز کیا اس نے تمہیں کھو کر
04:29خوش نہیں رہے گا وہ
04:31ایسا تو نہ کہے ماما
04:32اللہ کرے جسے وہ چاہتا ہے
04:34وہ اسے مل جائے
04:36اسے جدائی کا گم نہ اٹھانا پڑے
04:39ایسا کبھی نہیں ہوگا نورے
04:41مجھے یقین ہے
04:43وہ مر کر بھی وہ حاصل نہیں کر سکتا
04:45جو وہ چاہتا ہے
04:48ہر
04:51نگت سے مل کر مجھے بہت اچھا لگا
04:54مجھے اتمنان ہوا کہ تم
04:55غلط لوگوں کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ کر نہیں آئیں تھی
04:58ماما
04:59مجھے بھی نہیں پتا
05:00میں نے کیسے ان کی بات مان لی
05:03ویسے نورے
05:04میں سوچ رہی ہوں
05:06ان کو کھانے پر بلاؤں
05:08کیا خیال ہے تمہارا
05:09چاہتا ہوں
05:11جیسا آپ چاہیں ماما
05:13خوبصورت
05:14چلو ہم بھی باہر چلتے ہیں کہیں
05:16کھوری شفرش حوال لیتے ہیں
05:17دل بھیل جائے گا
05:19صرف ہم دونوں
05:21ناصر انکر
05:22نہیں ناصر نہیں
05:23آج صرف ہم دونوں چلتے ہیں
05:25مجھے تمہارے ساتھ جا کر اچھا لگے گا
05:28جی
05:29جیسا آپ چاہیں ماما
05:33شکریہ بہت سے
05:34جی
05:35جتنا جلدی ہو سکے آپ سارے پروپرٹی بیچتے ہیں
05:38اوکی
05:39بس ایک بات کا خیال لکھے گا
05:41آپ نے ساری پیمنٹ
05:42میری اکاونٹ پر ٹرانسفر کرنی ہے
05:44زریاب کو تو آپ کو پتا ہی ہے
05:46اسے تو خود کا ہوش نہیں ہے
05:48جی جی جی
05:49تینکیو سو مچ
05:50چلیں آپ سے بعد میں بات ہوتی ہے
05:52زریاب
05:54کہا جا رہا ہے
05:56ماما وہ
05:57ہم
05:58تمہاری سگرٹ ختم ہو گئی ہوگی نا
06:00زریاب
06:01کیوں یہ زہر اپنے اندر ڈال رہا ہے
06:05زہر سگرٹ نہیں
06:07زہر لوگ ہیں
06:09تنہائی, چتائی
06:11یہ رشتے
06:12یہ زہر ہے میری زندگی میں
06:15زریاب اپنے آپ کو کیوں جلا رہا ہے
06:18اگر بات ہی کرنی ہے نا
06:19نورے کے سامنے ہانیا سے بات کھو
06:22ماما
06:23زریاب یک طرفہ محبت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
06:27ورنہ مجھے اجازت ہو
06:28میں جا کے خود بات کرتی ہوں اس سے
06:30حالت تو دیکھو اپنی کیا کر لی ہے تم نے
06:33میں ٹھیک ہوں
06:34بالکل ٹھیک ہوں میں
06:38چلدی سے یہ سب کچھ پہ کروں میں جاؤں یہاں سے
06:42یہاں تو ہر بات ہر کوئی روتا ہی رہتا ہے
06:44کوئی پراتیکال ہی نہیں ہے
06:52نورے
06:53آج اتنے دنوں بعد ہم دونوں ماں بیٹی ساتھ آئے ہیں
06:57کتنا اچھا لگ رہا ہے نا
06:59ہاں ماما
07:00مجھے بھی آپ کا ساتھ بہت اچھا لگ رہی ہے
07:03آپ مجھے دونوں مانوں پر اچھا لگ رہی ہے
07:05ہاں مومن
07:06مجھے بھی آپ کا ساتھ بہت اچھا لگ رہا ہے
07:09مومن
07:10کتنا اچھا ہوتا نا
07:11اگر میری زندگی میں
07:13کوئی بھی نہ ہوتا
07:15صرف میری زندگی آپ تک ہی محدود رہتی
07:18نور اے
07:20ایسا کیسے ہو سکتا ہے
07:22اور لڑکیوں کے لئے تو یہ خاص طور پر ممکن ہے
07:25ان کی زندگی میں تو
07:27کوئی نہ کوئی مرد آتا ہی ہے
07:29کبھی زندگی حسین بنانے کے لئے
07:31اور کبھی بیاناک
07:33لیکن آج ہم ان مردوں کی بات
07:35بالکل نہیں کریں گے
07:37آج صرف اپنی بات کریں گے
07:41مگر مومن
07:43دل میں جب
07:44ایک دفعہ پھانس چھپ جائے نا
07:47بہت عذیب دیتی ہے
07:48دیکھو نور اے
07:50زندگی میں تو کئی لوگ آتے ہیں
07:53کچھ ہمارا ساتھ دیتے ہیں
07:55اور کچھ ساتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں
07:58لیکن جو چلے جاتے ہیں
07:59ان کے لئے ہم اپنا سفر تو نہیں روک لیتے نا
08:03سفر تو جارہی رہتا ہے
08:05منزل تک تو پہنچنا ضروری ہے
08:07اور اگر مومن منزل خود قریب آ کر
08:11آپ سے دور چلی جائے
08:13سفر
08:15سفر کرنے کی ہمت ہی نہ رہا
08:18پھر منزل تک کیسے پہنچا ہے
08:20تم آج یہ سب باتیں مت سوچو نور اے
08:23تم اپنی مرضی کا کچھ اچھا سا آرڈر کرو
08:26میں دو منٹ میں واشروم سے آتی ہوں
08:32مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے م
09:02ہاں ضرور کسی سے ملنے آیا ہے جو ہے سامنے آ جائے گا
09:09میرے دن نے مجھی کیا ہے
09:10زریاب
09:12وہ میرے دن نے مجھے یہ بھی بتایا تھا
09:13کہ ہم پھر ملیں گے
09:15کیوں کہوں گا
09:17میں…
09:18ہو بلکہ
09:21میں...
09:22میں
09:26ہو ب술 گا
09:28تم یہاں؟
09:31تمہیں کس نے بتایا میں یہاں ہوں؟
09:32میرے دل نے.
09:34ضریاب.
09:35وہ میرے دل نے مجھے یہ بھی بتایا تھا کہ ہم پھر ملیں گے
09:39اور دیکھ لیں.
09:40فظول باتیں مد کرو ضریاب.
09:43یہی میری زندگی کا فسان ہے.
09:46آپ رہم کریں میرے اوپر تھوڑا.
09:49بچپن سے آپ کے تصور کے ساہرے زندگی گزاری ہے.
09:52وہ تصور
09:54چھوڑ آپ کی بیٹی نورے بھی نہیں مٹا سکی.
09:56کیا مسئلہ تمہاراں؟
09:58کیوں بخواص کر رہے ہو؟
09:59دنیا کے سامنے مزاق بنانا چاہتے ہو میرا؟
10:01نورے کے ساتھ آئے گی ہوں میں یہاں پہ.
10:03آپ کو لگتا ہے مجھے اس بات سے فرق پڑتا ہے؟
10:05آپ کے بغیر نا میری زندگی ادھوری ہے.
10:08آپ وہ ہے
10:09جس کی وجہ سے نورے کی محبت میں نے اپنے دل سے نکالی.
10:12آپ میری پہلی اور آخری محبت ہے.
10:14ضریاب.
10:19نورے.
10:20آٹھو یہاں سے.
10:22نورے.
10:27نورے پلیز میری بات سنو.
10:30ہد شوڑے میرا.
10:31آج مجھے پتا چل گیا
10:32کہ آپ میری مام نہیں ہے.
10:34کیا ہو گیا ہے نورے؟
10:36کیسی باتیں کر رہی ہو?
10:37پلیز میری بات سنو دو منٹ کے لیے.
10:39کیا بات سنو میں آپ کی؟
10:41یہی بات سنو
10:42کہ آپ ضریاب کی وہ محبت ہے
10:44ضریاب نے جس کی خاطر مجھے چھوڑ گیا میری محبت کو چھوڑ دیا.
10:48نورے پلیز دو منٹ.
10:49ہم گاڑی میں بیٹھتے ہیں
10:50گھر چل کے بات کرتے ہیں پلیز.
10:52مجھے آپ سے کوئی بات نہیں کرنی ہے.
10:55آپ
10:56آپ میرے پیٹ پیچھے
10:58ضریاب کو یقین دلاتی رہی ہے نا اپنی محبت کا
11:01اور مجھے
11:02مجھے دوسرے رشتے دیکھنے کا بولتی رہی ہے.
11:06صرف اپنے لئے
11:07صرف اپنا راستہ صاف کرنے کے لئے
11:10پھر کیا ہو گیا ہے تمہیں؟
11:13مجھے دوسری رشتے دیکھنے کا بولتی رہی ہے.
11:15مجھے دوسری رشتے دیکھنے کا بولتی رہی ہے.
11:16مجھے دوسری رشتے دیکھنے کا بولتی رہی ہے.
11:17پھر کیا ہو گیا ہے تمہیں؟
11:21آج مجھے پتہ چل گیا
11:22کہ آپ میری مام نہیں ہے
11:24آپ میری محبت کی قاتل ہے.
11:26نورے فر گوڑ سیکھ
11:27تمہارا وہم ہے یہ.
11:28نورے
11:30نورے
11:32مل گیا تمہارا دل کو سکون؟
11:33آج میری بیٹی نے مجھے
11:34مات اسکریم کرنے سے منع کر دیا ہے.
11:36تو یہی تو حقیقت ہے.
11:38آپ نورے کی ماں تھوڑی ہے
11:39میری پہلی محبت ہے.
11:41آگ لگے تمہاری محبت کو
11:42سیکنڈ
11:44آج تو میری محبت کی جیت ہوئی ہے
11:46کتنے آسانی سے نورے کو سب پتہ چل گیا
11:48اس بار میں اپنی محبت کو دور نہیں جانے دوں گا
11:50جتنے میں اسے حاصل نہیں کر لیتا.
11:52اپنی بقوات بند کرو
12:08اوہ
12:20تمہاری جرات کیسے ہوئی?
12:22تم فالو کر رہے ہو مجھے
12:23مجھ سے فکر تھی آپ کی کہ آپ گھر خیالیت سے پہنچی یہ نہیں
12:25لیکن
12:26گھر کو تو تم نے تباہ کر دیا ہے
12:28اور مجھے اپنی بیٹی کی فکر ہے
12:30کی وہ گھر میں آئی بھی ہے یا نہیں
12:32نورے کافی سمجھدہ لڑکی ہے
12:33اگر نورے کو کچھ ہوا نا
12:35تو میں تمہارے چیز کار دوں گی سمجھے
12:36جاؤ یہاں سے
12:41کافی خوش نصیب ہوں گا
12:44پھر آپ مجھے مانو
12:50ناصر
12:56نانیہ
12:58نورے مجھے چھوڑ کر چلی گئی ہے ناصر
13:01کیا بات ہے؟
13:02میری ممتہ کا بھرم بکھر چکا ہے
13:05ایک لمحہ میں میں نورے کی مجرم بن گئی ہوں
13:08کیا؟
13:11دروازہ کھولو کیا بات ہے؟
13:13کیا ہو گیا ہے مجھے بتاؤ تو
13:14اے یہ گھر پر ہے؟
13:17نورے
13:24نورے
13:26دروازہ کھولو کیا بات ہے؟
13:28کیا ہو گیا ہے مجھے بتاؤ تو
13:30نورے
13:32ارے بھئی کھولو دروازہ
13:34ارے کھولو نا
13:36کیا ہو گیا ہے بتاؤ تو سہی
13:39نورے
13:43کیا کر رہی تھی تم اندر؟
13:44اے؟
13:45دروازہ کیوں نہیں کھول رہی تھی؟
13:47آپ کو کیا لگا؟
13:48میں پنکے سے لٹک جاؤں گی؟
13:51اتنی بوزدل نہیں ہوں میں
13:54نورے
13:57کہا جا رہی ہو میری بات تو سنو
13:59سب کچھ میں نے سن لیا
14:01اور مزید کچھ اور نہیں سننا چاہتی ہوں
14:03نورے کیا ہو گیا ہے
14:04تم مجھے ایسے الزام کیسے دے سکتی ہو
14:07پلیز میری بات سنو
14:09آپ کو الزام نہیں
14:10آپ کو دعا دوں گی
14:12آپ کو آپ کی محبت پیاری ہو
14:13مجھے جانے دیں
14:15تم کہیں نہیں جاؤ گی یہ گھر چھوڑ کے سمجھی
14:17اب میں آپ کی فرم و بداری نہیں کروں گی
14:19نورے
14:20تمہیں گارڈز کہیں نہیں جانے دیں گے
14:23گارڈ کے ساتھ ساتھ
14:23سارے ملازموں کی تنخواہ میرے پاپا دیتے ہیں
14:26آپ مجھے نہیں روک سکتی
14:28مگر جا کہاں رہی ہو یہ تو بتا دو
14:31نورے میری بات سنو پلیز
14:33تم مجھے ایسے کیسے الزام دے سکتی ہو
14:35امی
14:38بیٹا بات سنو نورے
14:50تم گھر چھوڑ کر جانا چاہتی ہو
14:53اس سے کیا حاصل ہوگا
14:55اس سے کیا حاصل ہوگا
14:57بہتر یہ نہیں ہے کہ
14:57ایٹلیست حقیقت کو فیص کرو
15:00سر یا آپ
15:01میں حقیقت کو تسلیم کر چکی ہوں
15:04لیکن
15:05لیکن مجھے اس گھر میں رہ کے
15:07اپنی مام کی شکل بھی نہیں دیکھنی
15:11ٹھیک ہے
15:12تمہیں جہاں جانے مجھے بتاؤ
15:14میں تمہیں ڈراب کر دیتا ہوں
15:16لیکن نورے دیکھو پلیز
15:17تم مجھے بے وفا سمجھ لو
15:19لیکن میرے کردار پر شکت مت کرنا
15:25چلو ذریعہ
15:44نورے میں آج سوچ بھی نہیں سکتا تھا
15:47تمہیں ساری باتیں بتانے کا موقع
15:48مجھے آج اس طرح مل لینا
15:51لیکن نورے میں تمہاری فیلنگس کی
15:52بہت والیو کرتا ہوں
15:53میں تمہاری بہت عزت کرتا ہوں
15:55لیکن میم حانیہ
15:58میم حانیہ میرے بچمن کا وہ خواب ہے
16:00جس کی تعبیر میں شروع سے حاصل کرنا چاہتا ہوں
16:04میری پہلی محبت
16:09تمہیں پتہ ہے
16:10جس دن مام کی دیت ہوئی تھی
16:11میں نے میم حانیہ کو دیکھا تھا
16:13مجھے کوئی کوئنسینڈنس نہیں لگا
16:15مجھے لگا اللہ کی درستو وہ ایک سائن ہے
16:17ان کا اور میرے ساتھ ہونے کی
16:20تمہیں تمہاری محبت مبارک ہو ذریعہ
16:22ذریعہ
16:23لیکن آئندہ کے بعد سے
16:24مجھے کوئی کونٹاک رکھنے کی کوشش مات کرنا
16:27میں بھی تو یہی شاید ہوں
16:29لیکن تم مجھے پرومیس کرو کہ تم
16:31جلد بازی ماں کے کوئی غلط قدم نہیں اٹھاؤ گی
16:33تمہاری مام تم سے بہت پیار کرتی
16:36نہ میں مروں گی نہ ہی میں خود کشی کروں گی
16:39پلیز تم گاڑی سائید پر لگا دو
16:42ماما
16:44ہزمہ کا گھر ہے
16:46اور یہ یاد رکھنا
16:47میں تمہاری ساتھ صرف اسی لیے آئی ہوں
16:48کیونکہ ماما نے ہمیں دیکھ لیا تھا
16:50تو وہ مجھے کوشش کرتی روپنے کی
16:53روپو گاڑی
17:14تم خود بتاؤ
17:16میں اس گھر میں کیسے رہ سکتی تھی
17:19یہ سب
17:20یہ سب کیسے ہو گیا
17:22میں تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتی تھی
17:25مگر نورے
17:26تمہیں اپنی مام سے بات کرنی شاید تھی
17:29ہو سکتا ہے وہ بے قصور ہوں
17:31ایسا نہیں ہزمہ
17:34وہ ہمیشہ
17:35ضریاب اور مجھے دور کرنا چاہتی تھی
17:38مجھ پر پابندیاں لگائیں
17:40ضریاب کے خلاف مجھے بھڑکایا
17:44کبھی نہیں چاہتی تھی کہ میں اور ضریاب ایک ہوں
17:46یا اللہ
17:47یہ کیا ہو گیا
17:49یہ تو شکر ہے
17:51میرے گھر والی گھر میں نہیں ہے
17:53ایک دو دن میں واپس آ جائیں گے
17:56میں انہیں کیا بولوں گی
17:57کیوں آئی ہو تم یہاں
18:00تم فکر نہیں کرو
18:02میرے بہت سارے فلیٹس ہیں
18:04میں کل اپنے مانجر کو کال کروں گی
18:06اس سے بات کروں گی
18:06اور کہیں بھی شفت ہو جاؤں گی
18:08یقین نہیں آتا
18:09ان دونوں کے درمیان
18:11یہ سب چل رہا تھا
18:14اچھا بتاؤ
18:15تم نے کچھ کھایا
18:16یا نہیں
18:18نہیں
18:20میں تمہارے لیے کچھ کھانے کے لیے دے کر آتی ہوں
18:22ٹھیک ہے
18:23تم پریشان مت ہو
18:27میں بھی آتا ہوں
18:41نہیں اٹھا رہی ہے فون امی
18:43تو ضریاب کے ساتھ گئی ہے
18:44تو اس کی گھر ہی گئی ہوگی نا
18:45نہیں
18:47ضریاب نے تو آج میرے اور نورے کے درمیان
18:50جو بد گمانی کی دیوار کھڑی کی ہے
18:53وہ زندگی بھر نہیں ختم ہو گی
18:56اس نے نورے کو یقین دلایا ہے
18:57کہ میں ضریاب سے محبت کرتی آئی ہوں
19:01اور ہم دونوں کے بیچ رکاوٹ صرف نورے ہے
19:05آئے میں مر گئی
19:07امی ضریاب نے تو میرے کردار
19:10میری شرمت کردی
19:12میری شرمت کو جیسے اپنے پیروں ترے رونٹ ڈالا ہے
19:15تو مدد نورے اس کے ساتھ چلی کیوں گئی
19:28ہلو
19:29آنٹی میں اسما بات کر رہی ہوں
19:33آنٹی نورے میرے گھر پر ہے
19:36لیز آپ پریشان مت ہوئیے گا
19:39اچھا تمہارے ساتھ ہے
19:40تو ایک کام کرو
19:42مجھے اپنی لوکیشن اور ایڈریس بھیج دو
19:44میں فوراں آتی ہوں
19:46آنٹی نورے اس ٹائم بہت جذباتی ہو رہی ہے
19:49لیز آپ پریشان مت ہوئیے گا
19:51اور ابھی نہ آئیں
19:53کیونکہ ابھی نورے سے بات کرنا
19:55بلکل فضول ہوگا
19:57اچھا ٹھیک ہے
19:57پھر تم خیال رکھو اس کا بیٹا
20:00اور اس نے کچھ کھایا بھی ہے یا نہیں
20:02اسے کچھ کھلا دو لیز
20:04جی آنٹی آپ پریشان مت ہو
20:06میں سب دیکھ لوں گی
20:08اور آپ سے رابطے میں رہوں گی
20:11اچھا ٹھیک ہے
20:13جیتے رہو تم
20:14آنٹی اللہ حافظ
20:18امی
20:20نورے اسماں کی گھر ہے
20:23چلو ٹھیک ہے
20:24تم زیادہ پریشان نہیں ہو
20:26حقیقت ایک دن خود نورے کے سامنے آ جائے گی
20:30پتہ نہیں وہ دن کب آئے گا
20:33میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتی
20:35پیدا کر کھو اس ذریعات کا
20:37ماں بیٹی کے بیچ میں
20:39بدگمانی کا ایسا بیچ بویا ہے
20:41یہ ماں بیٹی کا رشتہ ہی بدنام ہو جائے گا
21:06ماما آپ کو پتہ ہے
21:07آج میں بہت خوش ہوں
21:09چاہے؟
21:10وہ کیوں؟
21:11آج
21:12آخری طور پر
21:13نورے کی ذمہ داری میرے سر سے ختم ہو گی
21:16نورے کو پتہ چل گیا
21:17میں اس سے نہیں
21:19حانیہ سے محبت کرتا ہوں
21:21چاہے؟
21:22تمہارے اندر اتنی جرد کہاں سے آگئی؟
21:24سمجھے یہ موقع محبت نے اطاع کیا
21:27اور قسمت نے ساتھ دیا
21:29ان فاکٹ
21:31نورے خود راستے سے بھی ہٹ گئی
21:33کیا مطلب راستے سے ہٹ گئی؟
21:35مطلب یہ کہ اس نے گھر چھوڑ دیا
21:37وہ اپنے دوست کے گھر گئی ہے
21:39ان فاکٹ میں نہیں ڈراپ کرتا اس کو
21:41زریعہ
21:43وہ تمہارے ساتھ چلی گئی؟
21:44ہاں
21:45صرف کوئی اور آپشن نہیں تھا نا
21:48اگر رک جاتی تو
21:49حانیہ اسے کبھی جانے نہیں دیتی
21:53تمہیں کیا لگتا ہے؟
21:55حانیہ بیٹی کے بغیر رہنے کی؟
21:56میں نے آپ کو کتنی دفعہ بولا
21:58وہ ان کی بیٹی نہیں ہے
22:00آپ کیوں اپنی مرضی سے رشتہ بناتی ہیں؟
22:01زریعہ آپ حقیقہ سے نظریں نہیں چُرائی جا سکتی
22:05میری محبت ہی میری حقیقت ہے
22:07سمجھئے آپ؟
22:13چل یہ بتائیں
22:15کھانے میں کیا بنایا ہے؟
22:17بہت بھوک لگ رہی ہے
22:18شکر ہے تمہیں بھوک تو لگی
22:20چاہے کھانا بنائے
22:22لگاتی ہوں آجاؤ
22:30مجھے نورے کے بغیر ایک پل بھی نہیں گزار سکتی ناصر
22:34یہ رات میرے لئے بہت لمبی ہو گئی ہے
22:37مجھے جانا ہوگا
22:39حالات کی نذاقت کو سمجھنے کی کوشش کرو
22:42شکر کرو کہ نورے اپنی دوست کے گھر پہ ہے
22:46دعا کرو اللہ پاک تمہیں مضبوطی دے
22:48حمد دے
22:50مگر ناصر میرا دل ڈوب رہا ہے
22:53اسی وقت سے تو میں ڈرتی تھی
22:56مجھے دوست دیتا ہوں
22:58مجھے
23:00مجھے معلوم تھا کہ اگر نورے کو میرا راست پتا چل گیا
23:04تو میں اس کی مجرم بن جاؤں گی
23:07وہ
23:08وہ بہت محبت کرتی ہے ضریاب سے
23:13میری جگہ کوئی اور ہوتا نا
23:15وہ شوٹ کر دیتی اسے
23:17تم
23:18تم دعا کرو
23:19جلد از جلد نورے کی یہ بدقمانی ختم ہو جائے
23:23یہ بدقمانی اگر ختم بھی ہو گئی نا
23:25تب بھی وہ مجھے معاف نہیں کرے گی
23:28ضریاب کو وہ کبھی بھلا نہیں پائے گی
23:31ضریاب نے جو کھیل کھیلا ہے نا ہم دونوں ماں بیٹیوں کی زندگی سے
23:36تم دیکھنا
23:38اللہ کرے گا کہ وہ
23:39زندگی بھر محبت کو ترسے گا
23:43نہیں ہانیا
23:45دعا کرو کہ نورے کو اس کی محبت مل جائے
23:48کیا فائدہ ایسی محبت کا جس میں خوط ہو
23:56ناصر تم جاؤ
23:57تم جا کر آرام کرو
23:59رات بہت گزر گئی ہے
24:01ہم بعد میں بات کرتے ہیں
24:03اچھا ٹھیک ہے لیکن
24:05لیکن پلیز
24:07تم بھی سونے کی کوشش کرو
24:09ناصر
24:11میری ممتد آگدار ہوئی ہے
24:13مجھے کیسے نیند آئے گی
24:16تم جاؤ
24:19کاش نورے میری بات سن لیتی
24:25تم جاؤ
24:39نورے
24:40تم پوری رات سوئی بھی نہیں ہو
24:44نیند نہیں آرہی تھی
24:46تم یونیورسٹی جاؤ گی
24:48ہاں جاؤں گی تو
24:49لیکن تم
24:52میں بھی جاؤں گی
24:53تم کیسے جاؤگی
24:54پتہ ہے؟
24:56میں جب بھی پریشان ہوتی ہوں تو مام..
24:58نورے تمہیں یہ سب اپنی مام کے ساتھ نہیں کرنا چاہیئے تھا
25:02تم اپنی مام سے بات تو کرتی
25:04کیا بات کرتی میں عصمہ؟
25:07ان دونوں کی بیچ
25:08یہ سب کچھ جو چل رہا تھا
25:11اب مجھے پتہ چلا
25:12کہ میری شادی بار بار کیوں گینسل ہو رہی تھی
25:16ان کے راستے کا کانٹا تھی نا میں
25:18ہٹانا چاہیئے تھی مجھے
25:19پلیز نورے
25:20خدا کا خوف کرو
25:22نورے تم
25:23تم وہ نورے نہیں ہو
25:25جو کسی معصوم پر شک کرو
25:28تم ایسی بیٹی بن گئی ہو
25:30جو اپنے لیے جہنم کا انتخاب خود کرتی ہے
25:33مر تو میں گئی ہو نا
25:35یہ زندگی کیا جہنم سے کم ہے؟
25:39مجھے کیا پتا تھا کہ مجھے یہ سب بھی دیکھنا پڑے گا
25:44زریعہ کے بغیر نہیں رہ سکتی ہو
25:46جو اپنی مام کے بغیر رہ سکتی ہے
25:48وہ زریعہ کیا سب کے بغیر رہ سکتی ہے
25:52ذرا سوچو
25:53حانی آنٹی نے کیا کچھ نہیں کیا تمہارے لیے
25:56اپنی پوری زندگی برواد کر دی
25:58بغیر کسی لالچ کے
26:00اگر انہیں لالچ ہوتا
26:02تو وہ تمہارے بزنس اور پروپرٹی پر قبضہ کر لیتی
26:05لیکن انہوں نے ایسا کچھ نہیں کیا
26:09نورے
26:10تم بالکل بھی ایک اچھ بیٹی نہیں ہوں
26:23اکرم انکل
26:24میں آپ کو لوکیشن بھیج رہی ہوں
26:25پلیز آپ مجھے پک کرنے آجائے
26:41کیا نورے نے گاڑی منگوا ہی ہے؟
26:43جی بیگم صاحبہ انہوں نے لوکیشن بھی بھیجی ہے
26:45تو آپ وہ مجھے سینڈ کریں نا
26:46میں جا کر اسے لے کر آتی ہوں
26:48ایسا نہ ہو کہ وہ آپ کو دیکھ کر گاڑی مانگے
26:50ہاں، ٹھیک کہہ رہے ہیں
26:51آپ ایک کام کریں
26:52آپ دوسری گاڑی میں نکلیں
26:53میں اپنی گاڑی میں پیچھے آتی ہوں
26:55جی بہتر
27:02نورے
27:05نورے
27:06تم ایسے کیسے جا سکتی ہو؟
27:08اکر تم کہاں جاؤ گی؟
27:11ہاتھ چھوڑو میرا
27:12میں جا رہی ہوں
27:13ڈرائیور میرا باہر ہے
27:14کبھی تو کسی کی بات سن لیا کرو
27:16دیکھو
27:17میں نے جو کچھ تم سے کہا
27:19وہ حقیقت ہے
27:21گلتی ضریعت کی ہے
27:23تمہاری مام کی نہیں
27:25وہ تو
27:26وہ تو شاید جانتی بھی نہیں ہوں گی
27:29تم پر کیا مصیبت آ گئی؟
27:31پلیز اسما
27:32میرے معاملوں میں نا
27:33انٹرفیر کرنا بند کرو
27:35میرا ڈرائیور آگئی
27:36میں جا رہی ہوں
27:37نورے پلیز
27:47یہ آپ نے ٹھیک نہیں کیا
27:49ایک اور بار مجھے دھوکہ دیا
27:51مجھے یوں کڈناپ کر کے
27:52آپ نے اچھا نہیں کیا
27:54آپ کو بہت مہنگا پڑے گا
27:56اور میں اس گھر میں تو
27:57بالکل نہیں جاؤں گی
27:59نورے یہ تمہارا گھر ہے
28:01اگر تم چاہتی ہو
28:02تو میں اس کو چھوڑ دیتی ہوں
28:03میں کہیں اور چلی جاؤں گی
28:05کس کے گھر جائیں گی؟
28:07ضریعت کی گھر
28:08بکواس بند کرو اپنی
28:11کس کس کو دھوکہ دیتی ہو
28:13مجھے ناصر انکل کو
28:15دوسروں کی زندگیوں سے
28:16کھیلنے کا کیوں شوق ہے آپ کو
28:18میں نہیں کھیل رہی
28:19کسی کی زندگی سے نورے
28:21میری تو خود زندگی
28:22ایک گالی بن چکی ہے
28:24صرف تمہاری وجہ سے
28:26تمہیں میری بات
28:27سننی ہوگی نورے
28:29کیا بات سنوں میں آپ کی
28:31آپ کو پتہ ہے
28:33میری زندگی
28:34ضریعت سے شروع ہوتی ہے
28:35ضریعت پر ختم ہوتی ہے
28:37لیکن
28:38لیکن اس کے باوجود
28:39میری زندگی
28:40ضریعت پر ختم ہوتی ہے
28:42لیکن اس کے باوجود
28:44اس کے باوجود
28:45آپ نے اس کے دماغ پر
28:46قبضہ کر لیا
28:48نورے اتنا زیادہ
28:49مت بولو
28:50تمہارے ہر سوال
28:51کا جواب دوں گی میں
28:53ضریعت تو پرایا تھا نا
28:55تم تو میری
28:56اپنی اولاد تھی
28:57پھر بھی تم نے
28:58مجھے اپنی نظروں میں
28:59گرا دیا
29:00کس لیے
29:01کیونکہ اندھی ہو چکی ہوں
29:02میں
29:05مجھے
29:06مجھے ایسی
29:07ٹھوکر لگی ہے
29:09آپ مجھے یہاں پر
29:10کیوں لے کر آ گئی ہے
29:11نورے بس
29:12اب خاموش رہو گی تم
29:22میں جانتی ہوں
29:23دل پر چوٹ لگی ہے
29:24اس لیے آہا تو نکلے گی
29:27لیکن میرا
29:28کوئی خصور نہیں ہے نورے
29:29ہے آپ کا خصور
29:30آپ اس کی
29:31یادوں میں زندہ تھی
29:32آپ کی سامنے آتے
29:33اس نے
29:34میری محبت کو
29:35ٹھوکرا دیا
29:36اگر میں
29:37اس کی یادوں میں
29:38زندہ تھی
29:39تو اس میں
29:41میں تو صرف
29:42اس کی تیویشن تیچر تھی
29:43پڑھاتی تھی
29:44اسے
29:45وہ ایک
29:46ایسا بچہ تھا
29:47جو اپنے پیرنٹس
29:48کے صلوب کی وجہ سے
29:49منٹلی انسٹیبل
29:50ہو چکا تھا
29:52میں نے صرف
29:53اس کو سپورٹ دی ہے
29:55مجھے نہیں معلوم تھا
29:56کہ میری
29:57اس سپورٹ کا
29:58وہ اتنا غلط
29:59مطلب لے گا
30:00تم جانتی ہو
30:01تمہارے
30:02پاپا سے
30:03شادی کے بعد
30:04میں اپنے پاست
30:05کو پیچھے
30:06چھوڑائی تھی
30:07اس لیے
30:08آپ پاپا کی بات
30:09یاد رکھو
30:10اور یہ گھر
30:11چھوڑ کر مت جاؤ
30:12آپ جتنا چاہیے
30:13صفائی پیش کر لیں
30:15لیکن یہ یاد رکھیں
30:16کہ آپ کی وجہ سے
30:17میری محبت چھن گئی ہے
30:20میں یہاں پر نہیں رہوں گی اب
30:21تمہارا مسئلہ
30:22میں ہوں نا
30:23تو میں چلی جاتی ہوں
30:25یہ تمہارا گھر ہے
30:27تم رہو یہاں پر
30:29آپ نے
30:30ناصر انکل سے
30:31شادی سے اسی لیے
30:32انکار کیا تھا نا
30:33کیونکہ آپ کے دل میں
30:34بھی چوڑ تھا
30:35نہیں نورے
30:37میں ناصر
30:38سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی
30:40میں کسی سے بھی
30:41شادی نہیں کرنا چاہتی تھی
30:42میں صرف
30:43تمہاری مام
30:44بن کے رہنا چاہتی تھی
30:46لیکن اب
30:47تم نے اگر مجھے
30:48مام ماننے سے
31:01آپ تو نہیں جائیں گے اس گھر سے.
31:03آپ میری ماں ہونے کا دعویٰ کرتی ہے نا.
31:06دیکھئے گا,
31:08آپ کی ممتہ سے میں ایسا بدلہ لوں گی, کہ آپ زندگی بھر یاد رکھیں گی.
31:13Please,
31:14جائیں یہاں سے.
31:17جائیں یہاں سے.
31:24஌லہ سے بولا جاؤں گا,
31:32ہانیہ کیا بات ہے بیٹا, کچھ بتاؤ تو.
31:35امیر,
31:37نا جانے میرے گھر کو کس کی نظر لگ گئی ہے.
31:42میری پرسوں کی محنت پر خاک ڈال دی ہے کسی نے.
31:49دیکھو بیٹا یہ محبت کی رقابت ہے,
31:53دامن کو داخدار تو کری تھی.
31:56میں کیا کروں امیر, میری سمجھ میں کچھ نہیں آرہا.
32:00مجھے تو ایک ہی حل دکھائی دیتا ہے
32:03کہ میں یہاں سے…
32:11جس کی خاطر میں نے اتنی محنت کی,
32:15ہر چیز سے لڑتی آئی,
32:18آج اسی کی نظروں میں گر گئی.
32:21میری عزت اس کے سامنے ریزہ ریزہ ہو گئی امیر,
32:25کیا کروں امیر.
32:27اپنے دامن پر لگیا داگ کیسے مٹاؤں.
32:31میں خود کو نورے کی نظروں میں اٹھانا چاہتی ہوں.
32:53تم رو رہی ہو?
32:57رونے کے علاوہ اور کر ہی کیا سکتی ہوں امکر.
33:02اپنی ماں کی حالت دیکھو جا کے,
33:05اتنا کوئی اپنی ماں سے بدگمان ہوتا ہے.
33:08اس کے پاس جاؤ, اس کو گلے لگاؤ.
33:14امکر, ایک شرط پر.
33:16کیسی شرط؟
33:20آپ انہیں کہہ کہ وہ ذریعہ آپ کی محبت کو اپنا لے.
33:24یہ کیسے ہو سکتا ہے, نورے?
33:27امکر, میں ذریعہ کو برباد ہوتا نہیں دیکھ سکتی.
33:31ہانیا ایسے کیسے کر سکتی ہے?
33:33یہ سب کچھ ہانیا کے لئے ممکن نہیں ہے.
33:35اور اس نے کبھی اس بارے میں سوچا بھی نہیں.
33:37نہیں امکر.
33:39انہوں کو ذریعہ کی محبت کا قرض شکانا ہوگا.
33:42کیسا قرض?
33:43اپنے ماں باپ کی ٹھکرائے ہوئے بچے کا سہارہ بننا,
33:46قرض نہیں ہوتا.
33:47امکر,
33:49امکر, وہ مر جائے گا.
33:50وہ مر جائے گا.
33:52وہ بہت زیادہ پیار کرتا ہے ان سے.
33:54تم ہوش میں تو ہو.
33:57تم اپنی ماں کا قرض شکا سکتی ہو.
34:00جو تم ذریعہ کے لگائے ہو آگ میں اس کو جھوک رہی ہو.
34:03امکر,
34:04محبت غلط فہمی نہیں ہوتی ہے.
34:08تم نے بھی تو غلط فہمی کے تحت ذریعہ سے محبت کی.
34:12تو پھر اس نے تمہاری محبت کی قدر کیوں نہیں کی?
34:14کیونکہ امکر, میں اس کی پہلی محبت نہیں.
34:16تم سب سے پہلے پرسکون ہو جاؤ.
34:19اور یک طرفہ سوچنا چھوڑ دو.
34:21ایک ماں کی بیٹی بن کے سوچو پہلے.
34:24پھر ذریعہ کی محبت کے بارے میں سوچنا.
34:27اور خدا کیلئے,
34:29خدا کیلئے میں تمہارے آگے ہاتھ جھوڑتا ہوں.
34:31یہ لفظوں کی تیر اپنی ماں پر مد برساؤں, مر جائے گی وہ.
34:49بچہ, یہ, یہ تمہارا اپنا گھر ہے.
34:53اسے چھوڑ کے کہاں جاؤ گی؟
34:55میں نہیں جانتی امی.
34:58لیکن بس,
34:59اب مجھ سے یہ سب برداشت نہیں ہو رہا.
35:01اسی دن کے لیے کہا تھا,
35:02کہ کچھ نہ کچھ اپنے لیے کر کے رکھو.
35:05برائی اولاد میں کہاں لاکر حقیق کر دیا.
35:08نہیں امی, اس پر نورے کا کوئی خوصور نہیں ہے.
35:11وہ تو ذریعہ آپ کو دل و جان سے چاہتی تھی.
35:15لیکن,
35:16تقدیر نے اس کے ساتھ مزاگ کیا ہے.
35:19یہ تو نورے کو سوچنا سمجھنا چاہیے تھا نا.
35:22لیکن ہانیا,
35:24تم ایسی غلطی کبھی نہ کرنا.
35:26دنیا میں رشتے ہی سب کچھ نہیں ہوتے.
35:29کچھ اپنے عشق و آرام کا بھی خیال کرنا پڑتا ہے.
35:33بیغم صاحبہ,
35:34وہ اینی بی بی آئی ہے.
35:37آئی ہے؟
35:38تو چلو جاؤ بٹھاو ان کو.
35:43تم آؤ میرے ساتھ.
35:44آؤ.
35:59السلام علیکم.
36:00وعلیکم السلام.
36:04آپ,
36:05جتنا حیرانگی سے کیوں دیکھ رہے ہیں؟
36:09ہانیا,
36:10کیسی ہو تم؟
36:13آپ یہاں
36:15اور یہ کیا ہے؟
36:19یہ میں شگن کے طور پر تمہارے لیے لے کر آئی ہوں.
36:22شگن؟
36:23کیسا شگن؟
36:25آپ کے بیٹے نے تو تمام خوشیوں پر پانی پھیڑ دیا ہے.
36:28اللہ نہ کریں, کیسے باتیں کر رہی ہیں؟
36:30اللہ سلامت رکھے میرے بیٹے کو اور اس کی محبت کو.
36:34میں ذریعہ آپ کے لیے ہانیا کا ہاتھ مانگنے آیا ہوں.
36:37وہ بھی ہانیا سے.
36:39کیا؟

Recommended