Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/16/2025
Welcome to Daily Unfold!
In this exciting vlog, I explore the busy streets of Shenzhen, China, and to my surprise, I found Halal Lamb Tikka Kabab at a local spot — full of authentic flavor and grilled perfection! 🍢🔥
But that’s not all… I also discovered something surprisingly convenient for travelers — public mobile phone charging stations available in open areas! 📱⚡

This video is packed with delicious halal food, local insights, and an unexpected facility that shows how advanced and traveler-friendly China is becoming!

🎥 If you’re a Muslim traveler, food lover, or just curious about hidden gems in China, you don't want to miss this one.

🔔 Don’t forget to LIKE, COMMENT, SHARE, and SUBSCRIBE to Daily Unfold for more travel, food, and life-in-China videos.

📍 Location: Shenzhen, China

#ShenzhenHalalFood #HalalTikkaChina #DailyUnfold #HalalLambKabab #ChinaHalalEats #MuslimTravelChina #HiddenFoodChina #ShenzhenStreetFood #PublicChargingStations #HalalInShenzhen #LambKababChina #HalalChineseCuisine #HalalLifeChina #HalalStreetFood #ChineseMuslimFood #HalalTravelVlog #HalalFoodTour #MuslimFriendlyChina #TravelShenzhen2025 #VlogFromPakistan #DailyUnfoldVlog #HalalMeatChina #ChinaTechnology #ChinaPublicFacilities #MuslimInChina #FoodieChina #HalalLambSkewers #HalalDiscoveries #TechInChina #ChinaSurprises
Transcript
00:00اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب ٹھیک ہیں اچھا میں نا صبح سے کھانا ٹونڈ رہا ہوں صبح سے مراد جب سے اٹھا ہوں حلال فور کی تلاش میں یہ ساتھ ہی بلکل
00:19ایک شاپ اس کے ساتھ یہ اپارٹمنٹس ہیں اوپر پچیس میں فلور کے اوپر اپارٹمنٹ لیا ہے میں ریش لی ہے
00:28اچھا میں وہ سامنے اس طرف جانا بلڈنگز ہیں مارکیٹ بھی ہے ادھر کی پیچھے بھی میرے مارکیٹ ہے
00:37ادھر گیا ہوں کھانا دوننے کے لیے سارا دن کھانا دونتا رہا ہوں نہیں ملا
00:41حلال فور نہیں ملا
00:43اچھا بڑا پرشان ہو کہ ادھر ایک فروڈ کی دپان ہے
00:47وہاں سے میں نے فروڈ لیا
00:49فروڈ لے کے جا کے فروڈ چھوڈ کھا لیا
00:51ابھی گیا تھا کہیں پہ کام کسی سے ملنا تھا
00:54مل کے واپس آیاں پہ یہ ساتھ اپارٹمنٹ کے اوپر جانے لگا ہوں
00:58میں نے سوچ رہا تھا کہ سامن سمون رکھ کے نہ نکلتا ہوں باعث دوبارہ
01:03کھانا دوننے کے لیے
01:04ساتھ ہی ایک شاپ دیکھی میں نے پیچھے دیکھاتا ہوں آپ کے
01:08ادھر سے حلال فور ملے گیا بلکل ساتھ
01:17یہ آپ دیکھ رہے ہیں اس ٹیبلز کاؤنٹر کے اندر
01:23یہ چیزیں پڑی ہوئیں
01:25یہ بسیکلی باربیکیو بنا کے دے رہے ہیں
01:31سامنے ان کا باربیکیو سیٹ اپ ہے وہ کاؤنٹر کے ساتھ
01:34وہ لڑکے اندر بنا رہے ہیں باربیکیو
01:38اور یہ ان کا کاؤنٹر ہے
01:40اور یہ ساتھ ایک فیمیل اس کو دیکھ رہی ہے
01:43سارا سیٹ اپ
01:44اچھا یہ کچھ ویجیٹیبلز ہے وہ بھی فرائی کر کے دے رہے ہیں
01:47اور یہ والے جو ہیں
01:48حلال فوڈ ہے سارا
01:50اور یہ باربیکیو بنا کے دیئے ہیں
01:52میں نے مگوایاں کچھ کبریں کھانے کے لیے
01:55اچھا میں نے آپ لوگ کو ایک چیز دکھانی تھی
01:58بڑی انٹرسٹنگ مجھے لگی کھانا کھانا کھانا کھانے کے لیے بیٹھا
02:01بڑی انٹرسٹنگ چیز تھی
02:03وہ دکھانے لگا ہوں
02:05بیسیکلی ویڈیو ریکارڈ کرنے کا مقصد وہ دکھانا ہے
02:07یہ دیکھیں
02:09چینہ اس طرح کے بوت سے آپ کو نظر آئیں گے
02:11اگر آپ چائنہ میں کبھی چکر لگے تو
02:15مختلف شہروں کے اندر یہ لگے ہوتے ہیں
02:17مختلف جگہوں کے اندر
02:19مارکیٹس کے اندر
02:21ایون کے جو مالز ہوتے ہیں
02:23ان جمبر بھی لگے ہوتے ہیں
02:25یہ اس کے اندر یالو یالو سے آپ کو نظر آ رہے ہیں
02:27سارے کے سارے پاور بینکس ہیں
02:29یہ دیکھیں اس میں بھی ہیں
02:31اس میں بھی ہیں اور یہ اوپر ہیں
02:33یہ چارج ہو رہے ہیں ساتھ
02:35اچھا یہاں پہ نا
02:37کچھ ایماؤنٹ ڈپوزٹ کر دیتے ہیں
02:39یہ کیو آر کوڈ
02:41ایک نظر آ رہا ہے
02:43علی پی کے تھرہو اور ویچ اٹ کے تھرہو اس کو سکین کرتے ہیں
02:45اس کے تھرہو پیمنٹ ہو جاتی ہے اور یہاں سے پاور بینک جو آئے وہ باہر نکلاتا ہے
02:49اس کے اندر وہ پن ہے
02:51ساری سی ٹائپ
02:53اپنے موبائل کو
02:55یا جو بھی اپنی ڈیوائس ہے اس کو چارج کرنا چارج کر کے
02:59جب آپ کا دل کرے
03:01واپس یہاں پہ لگا دیں
03:03یا کسی اور بوت میں بھی لگا سکتے ہیں
03:05میرا خیال شاید
03:07اس کے بارے مجھے کنفر نہیں
03:09کسی اور بوت میں لگا سکتے ہیں
03:11لیکن یہاں پہ واپس
03:13کر دیتے ہیں
03:15اس کے کچھ پیسے چارج کرتے ہیں
03:17مطلب کہ برڈن نہیں ہے
03:19کہ موبائل چارج کرنے والا تھا
03:21چارجنگ نہیں ہے
03:23اس طرح کا کوئی سینیریو نہیں
03:25اچھا یہاں پہ آپ دیکھیں
03:27یہ
03:29وہ کہہ رہا جی کہ
03:31اگزیمٹک ڈیپوزٹ
03:33جس کو میں نے ہاتھ لگایا ہے
03:35کہ اس کے اوپر آپ نے کوئی رقم نہیں جمع کروانی
03:37اس کو لینے کے لیے
03:39یا لے سکتے ہیں
03:41ایسا ہی
03:43اور سکین کرنا ہے
03:45یہ والا کوڈ
03:47یہ والا کوڈ سکین کریں گے
03:49اور پیمنٹ ہو جائے گی
03:51جو بھی آپ ان میں سے ایک پاور بینک لینا چاہیں
03:53سکین ہو جائے گا
03:55اور اس کے بعد انڈ والا انٹرسٹن چیز
03:57ریٹرن اینی ٹائم
03:59یہ نیچے لکھا بھی ہویا
04:01پاور بینک سے
04:03وہ کہہ رہا ہے کہ کسی بھی وقت آپ ریٹرن کر سکتے ہیں
04:05اچھا آپ ریٹرن کرنے کا مطلب یہ ہے
04:07کہ اس کو ریٹرن کرنا ہے
04:09پاکستان ہو
04:11تو
04:13میرا نہیں خیال کہ
04:15جو ہے
04:17یہ لوگ ریٹرن کریں
04:19وہ اس کو کسی نہ کسی طریقے سے جھوار لگائیں گے
04:23چارج کرنے کا اور خود استعمال کرنے کا
04:25اور اس کو رکھنے کا ہمیشہ آپ نے پاس
04:27لیکن یہاں پہ ایمانداری چیک کر لیں
04:29بہترین طریقے سے چیزیں چل رہی ہیں
04:31بہترین طریقے سے چیزیں چل رہی ہیں
04:33لوگ جو ہے وہ سرفسز کو استعمال کرتے ہیں
04:35اس کا گینس جو ہے وہ
04:37پیمنٹس کرتے ہیں
04:39پی کرتے ہیں اور سرفسز لے لیتے ہیں
04:41لیکن کوئی دو نمبری
04:43دوخہ
04:45فراد
04:47لڑائی
04:49کوئی ایسی چیز نہیں
04:51یہاں پہ کسی بھی قسم
04:53یہاں پہ
04:55کسی بھی قسم
04:57یہاں پہ چھوڑ کے بھی چلا جاؤں
04:59کسی کام باپس آ کے
05:01یہاں پہ پڑی ہوں گی
05:03کوئی نہیں اٹھائے گا
05:05چاہے وہ موبائل ہوں
05:07کچھ بھی ہو رات کو
05:09میں گیا تھا کسی فیکٹری میں
05:11کھانا کھانے کے لیے گئے
05:13تو ان کا سٹاف بھی ساتھ چلا گیا
05:15بیسکلی وہ لے کے گئے تھے
05:17تو ان میں ایک فیمیل تھی
05:19اس نے اپنا بیگ
05:21اور موبائل اور اس کی ایک ڈائری تھی
05:23وہ ٹیبل پہ رکھ دی
05:25ساتھ ایک دو دکانیں
05:27چھوڑ کے آگے ایک دکان تھی
05:29وہاں سے کچھ چیز لینے کے لیے چلی گئے
05:31اور میں نے اس کو کہا کہ
05:33یہ تو اٹھا لو
05:34وہ کہتی کہ کوئی مسئلہ نہیں ہے
05:35یہاں پہ
05:37مطلب میں
05:39بتانے کا مقصد یہ ہے کہ
05:41ان چیزوں سے کچھ نہیں ہوتا
05:43یہ اگر فرزگرہ کو لے بھی جائے
05:45تو وہ کیا کر لے گا
05:47لیکن ایمان تاری
05:49ایمان تاری
05:51وہ بڑی چیز ہے
05:52میٹر کرتی ہیں
05:53تو بڑے اچھے طریقے سے
05:55ان کو ہینڈل کرنا چاہیے
05:57میں آپ کو تھوڑا سا
05:59ویو دکھا دیتا ہوں
06:01باقی بھی
06:03سائیڈ کا
06:05یہ شینزن
06:07شینزن سٹی ہے بسیکلی
06:09اور یہ بڑی بڑی امار پہ
06:11آپ دیکھ رہے ہیں یہ ساری کی ساری
06:13ریزی ڈینچل امار پہ ہیں
06:15بہت بڑی بڑی ہیں
06:17تیس پین تیس فلور چالیس فلور
06:19اس طرح نا
06:21اپارٹمنٹس ہیں ان کے اندر
06:23اور
06:25مارکیٹس دیکھیں
06:29یہ سارا سسٹم ہے یہاں پہ
06:31آپ آن لائن اس کو جو ہے
06:33وہ بوکنگ شکنگ اس کی ہو جاتی
06:35اپارٹمنٹس کی ہوتلز کی
06:37سٹے مل جاتا ہے
06:39تو لے کے آپ اپنا اچھے طریقے سے
06:41انجوائے کر سکتے ہیں
06:43کوئی کسی کی چیز نہیں تھاتا
06:45کوئی کسی سے مس کمیٹمنٹ نہیں کرتا
06:47اور
06:49کوئی دو نمبری نہیں
06:51جو بات کہیں گے وہ سالڈ بات ہوگی
06:53یہ نہیں ہوگا کہ کہا کچھ اور ہے
06:55اور ہوگا کچھ اور
06:57ایسی کچھ چیز نہیں
06:59یہ ساری مارکیٹ کے اندر
07:01دکانیں بغیرہ اور یہ وہ بڑا سسٹمیٹک چیزیں ہیں
07:03یہاں پہ
07:05یہ دیکھ رہے ہیں آپ
07:07یہ پیدل چلنے کے لیے
07:09اور سسٹم ہے ساتھ
07:11اس کے گاڑیوں کے لیے
07:13پارکنگ کا سسٹم موٹسائیکل
07:15لگی ہوئی ہیں
07:17بڑا ویل منیجڈ سسٹم ہے
07:19اور یہ پارکنگ کے انٹرس
07:21اس کمرشل بیڈنگ کے لیے
07:23اور ریزیڈنچل بیڈنگ کے لیے
07:25پارکنگ اس طریقے سے دی ہوئی ہے
07:27ساتھ موٹسائیکل لگی ہوئی ہیں
07:29اچھا لوگ ایک اور بھی چیز میں نے دیکھتی ہے
07:31ہیلمٹ لگے ہوئے ہیں
07:32چیزیں ان کی لٹکی ہوئی ہیں
07:34یہ دیکھیں یہ
07:35ایک موٹسائیکل کھڑا سامجھ
07:36جہاں پہ یہ دو لوگ آ رہے ہیں
07:37اس کی بیک سائٹ پہ وہ
07:38وائٹ
07:39وائٹ والا
07:40موٹسائیکل کے پیچھے ہیلمٹ لگا ہوا ہے
07:41ہیلمٹ چھوڑ کے چلے گئے ہیں
07:43آپ یہاں پہ چھوڑ کے پتہ نہیں
07:45صبحوں سے موٹسائیکل کھڑی ہوگی یہاں پہ
07:47اپنا کام شام کریں گے
07:49جب بھی واپس آئیں گے
07:50موٹسائیکل لیں گے
07:51اور چلے جائیں گے
07:52کوئی مطلب نہیں
07:53ہیلمٹ اٹھاتا
07:54کوئی نشائی نہیں ہے
07:55کہ ہیلمٹ اٹھا کے لے جائے
07:56بعد میں آپ ہیلمٹ ہونٹے رہے ہیں
07:58ایسا کوئی سلسلہ نہیں ہے
07:59بہرحال بہت مینجڈ چیزیں ہیں
08:01آپ لوگوں کو دکھانے کا مقصد یہ تھا
08:04کہ ہمیں کچھ سبق سیکھنا چاہیے ان سے
08:07بہت شکریہ آپ لوگوں کا
08:09تینکیو سو مچ
08:10میرا کھانا جو ہے
08:11وہ آلموسٹ
08:12تھنڈا ہو چکا ہے
08:13میں ذرا
08:14بھوک لگی ہوں
08:15یہ بہت زیادہ
08:16تینکیو سو مچ

Recommended