- 5/15/2025
Kitaabut Tawheed Part 3, by Shaikh Abu Zaid Zameer
Category
📚
LearningTranscript
00:003.
00:014.
00:025.
00:036.
00:047.
00:058.
00:068.
00:079.
00:089.
00:0910.
00:1010.
00:1111.
00:1211.
00:1311.
00:1412.
00:1512.
00:1613.
00:1714.
00:1814.
00:1915.
00:2015.
00:2115.
00:2215.
00:2315.
00:2416.
00:2516.
00:2616.
00:2716.
00:2816.
00:2916.
00:3016.
00:3117.
00:3217.
00:3318.
00:3418.
00:3518.
00:3619.
00:3719.
00:3819.
00:3920.
00:4020.
00:4120.
00:4220.
00:4321.
00:4421.
00:4521.
00:4622.
00:4722.
00:4822.
00:4922.
00:5022.
00:5122.
00:5222.
00:5322.
00:5422.
00:5522.
00:5622.
00:5722.
00:5822.
00:59جسم کی راحت کے ساتھ حاصل
01:00نہیں کیا جاتا ہے
01:02آرام بھی ملے
01:04علم بھی ملے
01:05دونوں جمع نہیں ہوتے ہیں
01:08علم کے حصول کے لیے
01:10جسم کی راحت کو چھوڑنا پڑتا
01:12صبح سے کرسی پہ بیٹھا ہوں
01:14اور تھک گیا
01:16ایک وقت آئے کہ ابھی تو نہیں
01:18آپ تو فریش ہیں ابھی الحمدللہ
01:19لیکن زوال کا وقت شروع ہوتا ہے
01:21زہر کے بعد
01:22زہر کا جو وقت ہے
01:25اس سے پہلے زوال ہوتا ہے
01:26نماز کی حساب سے
01:27alakal ki hesap se
01:28doopahar ka khana khane ke baad
01:32hapoghubar paet ka
01:33johye yaan aa jata
01:34ar admi
01:36nid aati hai ukta atata hai
01:38phth suchta hai niche badeh jata hon thoi
01:40niche badeh ke tik lagaa
01:42taik laga lieta hoon
01:44phth take lagaa tao
01:45admi badehhe badehhe soa bhi jata hai
01:48thoda sa mehnat
01:50kar lye in shahallah
01:51ya chiz hama alayhi mufid ثabit hoghi
01:54Allah taala hai ham sab ko
01:56شام تک جمع رہنے کی
01:59توہی قدہ فرمائے
02:00دیکھیں کتنے بھاگتے ہیں
02:02یہ ترمیدی کی حدیث ہے
02:07حدیث نمبر
02:084338
02:11حدیث کیا ہے حسن
02:12اگر کوئی آدمی بتا دے
02:16ہم کو شام تک کھڑے رہو دھوپ میں
02:18ایک ملین ملیں گے
02:20تو ایک ملین لوگ جمع ہو جائیں گے
02:23صحیح
02:24کیونکہ ہم کو ملین معلوم ہے
02:27ملین کس کو کہتے ہیں
02:28چاہے صفر کتنے معلوم نہیں لیکن ملین معلوم
02:31ہم کوئی بہت رہتا ہو
02:32لاک سے بھی اوپر رہتا
02:34تو آدمی جمع ہو جاتا ہے
02:36اس سے زیادہ قیمتی ہے
02:37کیونکہ آسمان و زمین
02:40ایک پڑھلے میں رکھ دی جائیں
02:42کیا نہیں ہے اس میں
02:43آسمان و زمین میں کیا نہیں ہے
02:46ساری نعمتیں ساری زیب و زینت
02:48ساب کچھ
02:49اور دوسرے پڑھلے میں توہید ہو
02:51لا الہ الا اللہ ہو
02:53اس سے زیادہ بہاری ہے
02:54تو اس کی قدر بھی اتنی ہونے چاہیے
02:57قدر اس کی اتنی ہونے چاہیے
02:59اللہ تعالی ہم سب کو توفیق دا فرمائے
03:01سمجھ کے
03:02باب نمبر تین
03:03من حققت توحید دخل الجنة بغیر حساب
03:07جو شخص توحید کا احتمام کرے
03:10توحید کا حق ادا کرے
03:12توحید کو پختہ کرے
03:14مضبوط بنائیں
03:16حق کا کا مطلب کیا ہوتا ہے
03:17اس کو پختہ کرنا
03:19اس میں کوئی کمی نہیں رہنے دینا
03:21اس کا حق ادا کرنا
03:23من حققت توحید
03:25دخل الجنة بغیر حساب
03:28وہ بغیر حساب کے جنت میں جائے گا
03:31پشلے باب میں ہم نے دیکھا
03:33توحید کی فضیلت
03:35اور خاص یہ بات
03:36کہ توحید گناہوں کا کیا ہے
03:38کفارہ ہے
03:39اس باب میں ہم دیکھیں گے
03:42توحید کا حق ادا کرنے والا
03:44تو بغیر حساب کے جنت میں جائے گا
03:46توحید والا
03:48گناہوں کی وجہ سے
03:49سزا کاٹ کے ایک دن جنت میں جائے گا
03:52اور اللہ چاہے تو
03:53وہ اسی چلا جائے
03:54لیکن جو توحید کا احتمام کرے
03:56حق ادا کرے اس کا
03:58کوتائی ذرا بھی نہیں کرے
03:59توحید کے معاملے میں
04:00ایسا آدمی
04:02بغیر حساب کے
04:04سیدھے جنت میں جائے گا
04:06بغیر
04:07جہنم میں گئے
04:09وہ سیدھا کہاں جائے گا
04:10اور اس کا حساب بھی نہیں ہوگا
04:12اور حساب نہیں
04:13عذاب بھی نہیں
04:14سیدھا کیاں جنت میں
04:16تو کوئی ایسا
04:17جانا چاہتا ہے
04:18اس کو کیا کرنا پڑے گا
04:20توحید کو پختہ بنانا پڑے گا
04:23کچھی پکی توحید نہیں
04:24پکی پکی توحید
04:26کیسی ہونا چاہیے
04:27توحید پختہ ہونا چاہیے
04:29اس میں کسی اعتبار سے
04:30جھول نہیں ہونا چاہیے
04:31کوئی خلل نہیں ہونا چاہیے
04:33تو
04:34توحید کو شرک سے
04:36معاصی سے
04:38اور بدعاتوں سے بچانا
04:40یہ توحید کی پختگی ہے
04:42توحید کی پختگی کیا ہے
04:44توحید کو
04:45شرک سے بچائے جائیں
04:47گناہوں سے بچائے جائیں
04:49اور بدعات سے بچائے جائیں
04:51یہ توحید کی پختگی ہے
04:53آئیے دیکھتے ہیں
04:55اس بارے میں کیا آیا ہے
04:57وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى
04:59إِنَّ إِبْرَاهِيمَ كَانَ أُمَّتًا
05:02قَانِتًا لِلَّهِ حَنِيفًا
05:04وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِقِينَ
05:06اللہ تعالیٰ نے فرمایا
05:08کہ
05:09ابراہیم علیہ السلام
05:11یقیناً ایک امت
05:13تھے قانِت تھے
05:16اللہ کے لیے
05:17حنیف تھے اور وہ
05:19مشرقین میں سے نہیں تھے
05:21امت تھے
05:23امام تھے اسوا تھے
05:26امت عربی زبان میں
05:28کئی معنی میں آتا ہے
05:30ان میں سے ایک معنی کیا ہے
05:32امام اسوا
05:34نمونہ ساری انسانیت
05:37کے لیے ابراہیم علیہ السلام
05:38قابل اقتداء تھے
05:40ان کو دیکھ کے چلو کتنے اچھے تھے
05:42اسوا
05:43ایک
05:44ابراہیم علیہ السلام
05:46اسوا تھے
05:47امام تھے
05:48سب کے لیے
05:49امتاً
05:51قانِت للہ
05:52قانِت
05:54لگاتار
05:56فرما برداری کرنے والا
05:57کبھی نافرمانی نہیں کرنے والا
06:00ہر حکم کو
06:01آسان ہو
06:02مشکل ہو
06:03پورا کرنے والا
06:04قانِت تھے
06:05قانِت للہ
06:07اللہ کے حکموں کے
06:09فرما بردار تھے
06:09حنیفاً
06:11حنیف تھے
06:13غیر اللہ
06:15کی عبادت
06:16چھوڑ کر
06:16یا اس سے
06:18مو موڑ کر
06:19اللہ کی عبادت
06:20کا احتمام
06:21کرنے والا
06:21سب سے
06:23مو موڑ کے
06:24کس کا ہو جانے والا
06:25اللہ کا
06:26ہونے والا
06:27اپنے قلب کو
06:28اللہ کے
06:30ماں سوا سے
06:32پھیر کر
06:33اللہ کی طرف
06:34متوجہ
06:35رکھنے والا
06:36اس کو
06:37کیا کہتے ہیں
06:38حنیف
06:38قانِت
06:41اللہ
06:42حنیفاً
06:43وَلَمْ يَكُمْ
06:43مِنَ
06:44الْمُشْرِقِينَ
06:44اور
06:45ابراہیم علیہ السلام
06:46مشرقین میں سے
06:47نہیں تھے
06:47مشرقین میں سے
06:49نہیں تھے
06:50اللہ رب العالمین
06:52نے
06:52اس آیت میں
06:53ابراہیم علیہ السلام
06:54کی صفات
06:55بیان کی ہے
06:55کیا کہ
06:56صفات ہیں
06:57نمبر ایک
06:58لوگوں کے لئے
06:59اسوا
07:00کس چیز میں
07:01صبر میں
07:02یقین
07:03اور صبر میں
07:04اللہ کی
07:05ہر بات پر
07:06یقین
07:06اور
07:07اللہ کے
07:08ہر حکم
07:09پر صبر
07:09اللہ کی
07:11اسوا
07:12امام کب
07:13بنتا ہے
07:13دو چیزیں
07:15اس کے اندر ہوں
07:15یقین
07:16اور صبر
07:18وَجَعَلْنَا مِمْمَئِنَ
07:19یعنی
07:20اللہ تعالی نے
07:21کئی جگہ
07:21اب اس تفصیل میں
07:22نہیں جائیں گے
07:22دو چیزیں ہیں
07:23ایک
07:24یقین
07:25اور
07:26صبر
07:26یہ دو چیزوں میں
07:28امام
07:28تھے لوگوں کے لئے
07:29نمبر دو
07:30ہمیشہ
07:32فرما برداری
07:32کرنے والے
07:33دائمی
07:34طاعت
07:35ان کی زندگی میں
07:37تھی
07:37نمبر تین
07:38حنیف
07:39سب سے کٹ کے
07:40اللہ کے ہو جانے والے
07:41قلب کی سطح پر
07:43نمبر چار
07:45شرک سے
07:46اور اہل شرک سے
07:48بری
07:49برات کرنے والے
07:51دور رہنے والے
07:52پرہیز کرنے والے
07:54شرک سے
07:55شرک کے
07:56اسباب سے
07:57شرک والے
07:59احباب سے
08:00سب سے دور
08:00ہونے والے
08:01کون
08:01ابراہیم
08:02علیہ السلام
08:03یہ چار باتیں
08:03ان کے اندر تھی
08:04اللہ نے
08:05اس بنیاد پر
08:06ان کی
08:06تعریف کی
08:08کہ کیا تھے
08:09مشرک نہیں تھے
08:10شرک سے برات
08:11شرک سے دوری
08:13شرک سے بچنا
08:14طاعت کرنے والے
08:15معاصیت والے نہیں تھے
08:17اللہ کی
08:17فرمابرداری
08:18کرنے والے تھے
08:19قلب کی سطح پر
08:20اخلاص والے
08:22اللہ کی طرف
08:23ہمیشہ متوجہ
08:23رہنے والے
08:24اللہ کو
08:25اپنی
08:26ساری تمناوں کا
08:27معوہ و مرجے
08:28بنانے والے
08:29اللہ ہی کی
08:30طلب رکھنے والے
08:31یہ ان کی زندگی میں تھا
08:33اور
08:34نیکی کا
08:34سب لوگوں کیلئے
08:35اسوا اور نمونہ
08:36بننے والے
08:37تو یہ کیا ہے
08:38توحید کا کمال ہی ہے
08:39اللہ کی اسوا
08:41کسی کو
08:42محبود نہیں مانے
08:42شرک
08:43شرک کے اسباب
08:44شرک والے
08:45سب سے دور ہو جائیں
08:46اللہ کی پوری
08:47فرمابرداری کریں
08:48اور اپنے دل کو
08:49اللہ سے جوڑے رکھیں
08:51یہ کیا ہے
08:52یہ سب بلا
08:53تو یہ توحید
08:53پکی ہوگی
08:54اس کی
08:54توحید کا پختہ
08:55ہونا یہ ہے
08:56اسی طرح سے
08:59اللہ رب العالمین
09:00نے اللہ کی
09:00نیک بندوں کی
09:01تعریف کی
09:02وَقَال
09:03وَالَّذِينَ هُمْ بِرَبِّهِمْ لَا يُشْرِكُونَ
09:06اللہ کے بندے وہ ہیں
09:09جو اپنے رب کے ساتھ
09:11شرک نہیں کرتے
09:12محلوہ
09:14شرک نہ کرنا
09:16ایک تعریف کی چیز ہے
09:17یہ ایک ایسا وصف ہے
09:19جس کے بنیاد پر
09:21ایک انسان
09:21اللہ کے نزدیک
09:22قابلے
09:23یعنی
09:24مدح
09:25یا تعریف کے لائق
09:26بنتا ہے
09:26تو ایک آدمی کو
09:28ہمیشہ
09:28زندگی میں
09:29اس بات کا احتمام
09:30کرنا چاہیے
09:30کہ وہ
09:31اللہ کے ساتھ
09:32شرک نہ کرے
09:32نہ بڑا
09:33نہ چھوٹا
09:34بڑے سے تو
09:36بہت بچ جاتے لوگ
09:37چھوٹے سے
09:37نہیں بچ پاتے ہیں
09:38وہ کیا ہیں
09:39ریاکاری
09:40کرتا اللہ کی عبادت
09:42لیکن کرتا
09:43اللہ کیلئے نہیں
09:44تعریف کے لئے
09:45کس کی تعریف
09:46لوگوں کی تعریف
09:47تو خالق کی
09:48بجے خلق کی طلب
09:50عبادت خراب
09:52ہے
09:52تو جو لوگ
09:53اپنے رب کی عبادت میں
09:55اپنے رب کے ساتھ
09:56کسی کو شریک نہیں کرتے
09:57یعنی
09:58صرف اللہ کی عبادت
09:59کرتے ہیں
10:00تو
10:00جلی
10:01و خفی
10:02قبیر
10:03اکبر
10:04و اصغر
10:05ہر قسم کی شرک
10:06سے بچنا
10:07یہ
10:08اللہ کی
10:09توحید کا حق ہے
10:11بڑے چھوٹے
10:13کھلے چھپے
10:14ہر شرک سے بچنا
10:16یہ توحید کا کیا ہے
10:18حق ادا کرنا
10:19کیونکہ باب ہوئی ہے
10:20جو توحید کا حق ادا کرے
10:22آئیے دیکھتے ہیں
10:24ایک اور حدیث
10:25اللہم بھی حدیث ہے
10:26ان حسین
10:28ابن عبد الرحمن
10:29قال
10:30کنتو عندہ
10:31سعید ابن جبیر
10:32حسین ابن عبد الرحمن
10:34تعبئی ہے
10:35کہتے ہیں
10:36کنتا عندہ
10:38سعید ابن جبیر
10:39میں
10:40سعید ابن جبیر
10:41یہ بھی تعبئی ہیں
10:42ان کی
10:43خدمت میں حاضر تھا
10:45ان کے پاس تھا
10:46انہیں کہا
10:52تم میں سے کون ہے
10:53جس نے
10:53رات میں دیکھا
10:54ایک ستارہ ٹوٹا
10:55کون دیکھا ہے
10:57قلتو آنا
10:58کہتے ہیں
10:59میں نے
11:00کہا کہ
11:00میں نے دیکھا
11:02ثم قلتو
11:03اما انی لم اکن فی صلاہ
11:06لم اکن فی صلاہ
11:08ولیکنی لدغتو
11:10کہا کہ
11:11میں نے دیکھا
11:12لیکن انہیں شبا ہوا
11:14کہ کہ
11:14یہ نہ سمجھے
11:15کہ میں رات میں عبادت کر رہا تھا
11:16اس لئے اٹھا تھا
11:17تو میں نے دیکھا
11:18کہا کہ میں نماز نہیں پڑھ رہا تھا
11:20لیکن رات میں اٹھ گیا
11:21کیونکہ مجھ کو
11:22ایک
11:23انہیں زہری لے
11:24جاندار نے
11:25ڈس لیا تھا
11:26بچھو
11:27یا کچھ اور
11:27تو مجھے ڈس لیا تھا
11:29اس کی تکلیف سے
11:30میں سو نہیں پائس لی جا گا تھا
11:32تو میں نے دیکھا
11:33تارہ ٹوٹا
11:33تو تب میں دیکھا
11:42نفی کرتے تھے
11:43اور
11:44ایسی چیز جو نہیں کی ہے
11:46اس پر تاریف کی چاہت نہیں کرتے تھے
11:50قالا
11:52فما سنعتا
11:54تو انہوں نے پوچھا
11:55سعید میں جبہر نے
11:56تو کیا کیا تم نے
11:58جب بچھو نے تم کو ڈس آ
11:59تو تم نے کیا کیا
12:00قالا ارتقیتو
12:02میں نے اپنے اوپر رقیہ کیا
12:05قالا فما حملکا علا ذالک
12:08کا
12:08کس بنیاد پر کیا ایسا
12:10قلتو حدیثن حدثنا ہو
12:13الشعبی
12:14اس حدیث کی وجہ سے
12:16جو ہم سے
12:17امام الشعبی نے بیان کی
12:19امام الشعبی
12:21تابعی ہیں
12:22قالا وما حدثکم
12:24وہ کیا حدیث ہے
12:26انہوں نے کیا بیان کی حدیث
12:27قلتو حدثنا
12:29عن برائدہ
12:30ابن الحصیب
12:32ہم سے
12:34برائدہ ابن حصیب نے
12:35یہ روایت بیان کی
12:37صحابی ہیں
12:37اَنَّهُ قَالْ لَا رُقِيَتَ
12:41اِلَّا مِنْ عَيْنٍ
12:42اَوْ حُمَةٍ
12:43حضرت برائدہ نے
12:45روایت بیان کی کیا
12:46کہ رقیہ نہیں
12:48رقیہ نہیں کرنا ہے
12:50مگر
12:51نظر لگنے سے
12:52یا حُمَة سے
12:54بخار سے
12:56یا دسنے سے
12:57تو
12:58دسے جانے سے
13:00رقیہ کیا جاتا ہے
13:01سام بھی چکاٹ لے
13:02رقیہ
13:03یا پھر
13:04کسی کی نظر لگ جائے
13:06تو رقیہ کرنا ہے
13:07دو چیزیں
13:08ان میں رقیہ کیا جاتا ہے
13:10تو میرے پاس دلیل تھی
13:11تو میں نے کیا
13:12فَقَالَ قَدْ أَحْسَنَ مَنِنْتَهَا
13:15اِلَا مَا سَمِعَا
13:16انہیں کہا کہ
13:17ہاں
13:19اس آدمی نے اچھا کیا
13:20کہ اس نے جو علم سنا تھا
13:23اسی کے مطابق
13:24پابندی سے عمل کیا
13:25سنے ہوئے علم
13:27اقل والا علم نہیں
13:28کونسا علم
13:29سنا و سمعنا
13:30حدثنا
13:31اس طرح کا سنے ہوئے علم
13:32کے مطابق اس نے عمل کیا
13:34ولیکن حدثنا
13:36ابن عباس
13:37رضی اللہ عنہما
13:39عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم
13:40قال
13:41لیکن ہم سے
13:43ابن عباس رضی اللہ تعالی
13:45انہما نے حدیث بیان کی
13:46اور انہوں نے وہ روایت کی
13:48نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے
13:50کہ آپ نے فرمایا
13:51اُرِضَتْ عَلَيَّ الْأُمَم
13:53مجھ پر امتیں پیش کی گئیں
13:56فَرَأَيْتُ
13:58کہتے ہیں
14:00فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ
14:01وَمَعْهُ الرَّحْتُ
14:03تو میں نے دیکھا
14:04کہ ایک نبی
14:05اور اس نبی کے ساتھ
14:07ایک جماعت
14:07رہت کہتے ہیں
14:09ایسی جماعت کو
14:11جو دس سے کم نمبر والی ہو
14:13دس سے کم لوگ والی جماعت ہو
14:15تو اس کو کیا کہتے ہیں
14:16رہت
14:17وَالنبی
14:19وَمَعْهُ الرَّجُلُ وَرَّجُلَان
14:21اور پھر میں نے ایک نبی ایسا بھی دیکھا
14:24جس کے پاس ایک یا دو آدمی تھے
14:26ایک یا دو آدمی تھے
14:28وَالنبی
14:30لَيْسَ مَعْهُ أَحَد
14:32اور ایسا بھی نبی دیکھا
14:34جس کے ساتھ کوئی بھی نہیں تھا
14:36اکیلا
14:37دعوت دی دی دی
14:39لیکن کوئی مانا نہیں
14:40اور وہ نبی اکیلا ہی ہے
14:42کوئی ماننے والا نہیں ساتھ میں
14:43اِذْ عُروفِ عَلِي سَوَادٌ عَظِيم
14:49پھر اچانک میرے سامنے
14:51ایک بڑا سواد عظیم
14:54ایک بڑا مجمع مجھ کو دکھایا گیا
14:56فَضَنَنْتُ أَنَّهُمْ أُمَّتِي
15:00میرے دل میں خیال گزرا
15:02کہ شاید ہی میرے امتی ہیں
15:03میں نے گمان کیا کہ میرے امتی ہیں
15:05وَقِيلَ لِي
15:06هَذَا مُوسَى وَقَوْمُهُ
15:09مجھ سے کہا گیا
15:11نہیں
15:11یہ حضرت موسى اور ان کی قوم ہیں
15:13یہ تنی بڑی جو بھیر دکھائی دے رہی ہے
15:16یہ حضرت موسى اور ان کی قوم ہیں
15:18فَنَظَرْتُ فَإِذَا سَوَادٌ عظیم
15:21پھر میں نے دیکھا دوسری طرف دیکھا
15:23تو مجھے ایک اور بڑا مجمع دکھائی دیا
15:26فَقِيلَ لِي
15:28هَذِهِ أُمَّتُك
15:29پرشتوں نے کہا
15:31یہ آپ کی امت ہے
15:32یہ آپ کی امت ہے
15:34وَمَا هُمْ سَبْعُونَ أَلْفًا
15:36يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ بِغَيْرِ حِسَابٍ وَلَا عَذَابٍ
15:40اور ان کے ساتھ اور ستر ہزار ہیں
15:43ان کے علاوہ بھی ہیں اور
15:45کتنے
15:46ستر ہزار
15:47ایسے
15:48کہ وہ جنت میں جائیں گے
15:50بغیر حساب اور بغیر عذاب کے
15:53نہ حساب ہوگا
15:55نہ عذاب ہوگا
15:56کتنے لوگ ہیں وہ
15:57ستر ہزار
15:58ثُمَّنَهَضَا فَدَّخَلَ مَنزِلَهُ
16:02یہ کہہ کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ سے مٹھے
16:05اپنے کمرے میں چلے گئے
16:06اتنا بتا کہ چلے گئے
16:08کون نہیں بتایا آپ نے
16:09چلے گئے کمرے میں
16:11فَقْفَ خَضَ النَّاسُ فِي أُولَائِكَ
16:15اب صحابہ جو سنے حدیث
16:16آپس میں ان میں گفتگو ہونے لگی
16:19آپس میں
16:20مباحثہ ہوا
16:22کہ کون لوگ ہیں یہ
16:24قَالَ بَعْضُهُمْ فَلَعَلَّهُمُ الَّذِينَ صَحِبُوا رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم
16:29بعض نے کہا
16:31شاید یہ وہ لوگ ہیں
16:32جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت
16:35جن کو نصیب ہوئی
16:36شاید یہ لوگ ہوں گے
16:37جو اس حدیث میں آئے ہیں
16:38امت میں سے یہ لوگیں ستر ہزار
16:41وَقَالَ بَعْضُهُمْ فَلَعَلَّهُمُ الَّذِينَ وُلِدُوا فِي الْإِسْلَامُ
16:46وَلَمْ يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَائِنَ
16:48دوسرا قول
16:49کسی نے کہا
16:50شاید یہ وہ لوگ ہیں
16:51جو اسلام میں پیدا ہوئے
16:53جنہوں نے جاہلیت کا زمانہ نہیں پایا
16:56اور انہوں نے زندگی میں کبھی شرک نہیں کیا
16:58شاید یہ وہ لوگ ہیں
17:00وَدَخَرُوا اَشْيَا
17:01اور مختلف باتیں اور بھی کسی نے کہیں
17:05وَخَرَجَ عَلَيْهِمْ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم
17:08فَأَخْبَرُوهُمْ
17:09پھر کچھ دیر بعد
17:10اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم باہر آئے
17:12تو صحابہ نے
17:13یہ ساری باتیں جو ان کے ذہنوں میں آئیں
17:16مختلف رائیں
17:18ان کو بیان کیا
17:19فقال
17:20هُمُ الَّذِينَ لَا يَسْتَرْقُونَ
17:23وَلَا يَقْتَوُونَ
17:25وَلَا يَتَطَيَّرُونَ
17:27وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ
17:30آپ نے کہا یہ وہ لوگ ہیں
17:32جو رقیہ نہیں کرواتے اپنے لئے
17:35پڑھ کے پھوک میرے اوپر
17:37نہیں بولتے
17:37رقیہ نہیں کرواتے
17:39هُمُ الَّذِينَ لَا يَسْتَرْقُونَ
17:42وَلَا يَقْتَوُونَ
17:44اور وہ داغ کے ذریعے سے
17:46اپنا علاج نہیں کرواتے
17:47داغ دینے کا ایک علاج کا طریقہ ہوا کرتا تھا
17:50وہ علاج نہیں کرتے
17:51کیونکہ یہ جہندمیوں کیلئے سزا ہوگی
17:55تو دنیا میں اس کی مشابہت کو پسند نہیں کیا
17:57اگرچہ وہ حرام نہیں ہے
17:58تو کہا
17:59وَلَا يَقْتَوُونَ
18:00وَلَا يَتَطَيَّرُونَ
18:02اور تطیر بھی نہیں کرتے
18:05شگن نہیں لیتے
18:06تطیر پرندے سے طیر
18:09کیا کرتے تھے عرب کے لوگ
18:11کام ہوتا کہ نہیں معلوم نہیں
18:13تو اب کیا کرتے تھے پرندہ اڑاتے تھے
18:16اڑ کے دایاں گیا
18:17ہوگا کام
18:18سیدھی طرف گیا
18:18بایاں گیا
18:20نہیں ہوتا کام
18:21تو اسے ایسا مطلب لیتے تھے
18:24اس کو کیا کہتے ہیں
18:25تطیر
18:26شگن لینا
18:27ہمارے ہوتا نا
18:29بلی رستہ کروس کی کام نہیں ہوتا
18:31دودھ گیرہ کچھ تو عشب ہونے والا ہے
18:34جہتے ہوگا کوئی پیچھے سے چھنکا آواز دیا
18:36چھوپی چھنکا آواز دیا نہیں ہوتا کام
18:39یہ سب کیا ہیں
18:40یہ شگن لینا ہے
18:42برا شگن لینا ہے
18:43اچھی بات نہیں ہے یہ
18:44تو کہا کہ
18:46اللہ دینا
18:47لا يسترقون
18:49ولا يکتون
18:50ولا يتطیرون
18:52لیکن کیا کرتے ہیں
18:53تین چیز نہیں کرتے
18:55ایک چیز کرتے ہیں
18:56کیا ہے وہ
18:57وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَقَّلُونَ
18:59وہ پورا کا پورا اپنا بھروسہ اللہ پر رکھتے ہیں
19:02اپنے رب پر توقل کرتے ہیں
19:05اپنے معاملات
19:06اللہ کو سونپ دیتے ہیں
19:08اور اللہ پر یقین دکھتے ہیں
19:10کہ وہ ہمارے مسائل کو حل کرے گا
19:12اس کو کہتے ہیں توقل
19:13اللہ پر اعتماد
19:15اور اللہ کو اپنے معاملات سونپ دینا
19:18یہ توقل ہے
19:20وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَقَّلُونَ
19:23فَقَامَ عُقَّاشَةُ بْنِ مِحْسَنَ
19:26ایک صحابی ہے
19:26عُقَّاشَةِ بْنِ مِحْسَنَ
19:29کھڑے ہوئے کہا
19:30فَقَالَ اُدْعُ اللَّهَ أَنْ يَجَعَلَنِ مِنْهُمْ
19:35کہا اللہ کے رسول
19:35اللہ سے دعا کیجئے
19:37مجھے اللہ تعالی انہی میں شامل کر دے
19:39فَقَالَ أَنْتَ مِنْهُمْ
19:42آپ نے کہا تم انہی میں سے ہو
19:44تم انہی میں سے ہو
19:46اور ایک روایت میں ہے
19:47آپ نے کہا
19:49اللہ مَجَعَلْهُ مِنْهُمْ
19:51آپ نے دعا کی
19:51اے اللہ اس کو انہی میں سے کر دے
19:54یہ جو روایت بخاری کی ہے
19:56حدیث نمبر 6541 پر
19:59اللہ مَجَعَلْ مِنْهُمْ
20:00اے اللہ انہی میں سے کر دے اس کو
20:01ثُمَّ قَامَ رَجُلٌ آخر
20:04پھر ایک اور شخص کھڑا ہوا
20:06ایک روایت میں
20:08کہ وہ انصار میں سے تھا شخص
20:09ثُمَّ قَامَ رَجُلٌ مِنْ الْأَنصَار
20:13ایک روایت میں ہے
20:13بخاری 6542
20:16اور مسلم 216
20:18میں روایت ہوگی
20:19نمبر ذکر کروں
20:20تاکہ بعد میں آپ اس کی تحقیق کر کے
20:22مزید تفسیر اس کی دیکھ لیں
20:23تو کہا کہ دوسرا آدمی کھڑا ہوا
20:26اس لیے کہ بعضوں نے کہا
20:27وہ منافق ہو سکتا ہے
20:28نہیں
20:29وہ انصار میں سے تھا
20:31فَقَالَ اُدْعُ اللَّهَ اَنْ يَجَعَلَنِي مِنْهُمْ
20:34اس شخص نے بھی کہا
20:35اے اللہ کے رسول میں لے دعا کر دیجئے
20:37کہ میں بھی ان میں سے ہو جاؤں
20:38فَقَالَ سَبَقَكَ بِهَا اُقْقَاشَ
20:41آپ نے کہا
20:42اُقْقَاشَ تم پر سبقت لے گیا
20:44وہ ایک موقع تھا
20:46اُقْقَاشَ کو موقع مل گیا
20:48اب اس طرح سے کرتے رہے
20:50تو سارے لوگ بولتے رہیں گے
20:52سب کیلئے دعا کرتے رہے
20:53نہیں
20:54وہ ایک موقع تھا
20:55کس نے لے لیا وہ
20:57اُقْقَاشَ نے
20:58دوسرا نہیں اب
20:59وہ ایک ہی موقع تھا
21:01بس چلا گیا وہ
21:02تو اس حدیث سے
21:03کئی باتیں معلوم ہوتی ہیں
21:05اس حدیث کو
21:06امام البخاری و مسلم دونوں نے ربایت کیا ہے
21:10بخاری حدیث نمبر پانچ ہزار
21:13سات سو پانچ
21:16پانچ ہزار سات سو پانچ
21:17اور مسلم
21:18حدیث نمبر
21:20دو سو بیس
21:21اور سیاق مسلم کا ہے
21:23اس حدیث سے کئی باتیں معلوم ہوتی ہیں
21:26نمبر ایک
21:27رقیہ کرنا
21:29اپنے لئے
21:30مشروع ہے
21:32اس لئے کہ
21:33اس طابعی نے
21:34اپنے لئے رقیہ کیا
21:36منع نہیں ہے
21:37دلیل بھی اس کے لئے دی
21:38تو خود اپنا رقیہ آدمی کرے
21:41یہ منع نہیں
21:42اور اس حدیث کے خلاب بھی نہیں
21:44اسی طرح سے
21:46اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے
21:48کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی فضیلت ہے
21:51اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے
21:53موسیٰ علیہ السلام کی کتنی فضیلت ہے
21:55بڑا مجمع ان کے ساتھ ہوگا
21:58لیکن اس سے بھی بڑا مجمع کس کے ساتھ ہوگا
22:00نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا ہوگا
22:02اس کے علاوہ اور ستر ہزار ہوگا
22:04اور وہ ستر ہزار کون ہیں
22:08جو نہ رقیہ کرواتے
22:11نہ وہ تطیور کرتے
22:15نہ وہ داغ لگواتے
22:17بلکہ اپنے رب پر کیا کرتے ہیں
22:19توقل کرتے ہیں
22:20تو اس حدیث سے بات معلوم ہوتی ہے
22:23کہ ستر ہزار لوگوں کی فضیلت
22:26کس چیز کی وجہ سے ہے
22:28صرف اور صرف اللہ پر
22:30توقل کرنے کی وجہ سے
22:32تو یہ توقل کیا ہے
22:34یہ توحید
22:36توحید کی بنیاد ہے
22:38جب آدمی کو اللہ پر بھروسہ ہوتا ہے
22:42وہ کہیں کسی اور در پر سر جھکاتا
22:44نہیں
22:45جب اللہ مسئلہ حل کرے گا
22:47تو اور کہیں کیوں جاؤں
22:48دوسری جگہ کیوں جاتا
22:51یہاں کھوٹ ہوتی ہے
22:53ہوتا کہ نہیں معلوم نہیں
22:54اللہ سے مانگے تو ملے گا
22:57کہ نہیں معلوم نہیں
22:57اس وجہ سے آدمی
22:59کہیں اور جاتا ہے
23:01کہ وہاں سے ملے گا
23:02اور کرنے کی چیز ہے
23:04بھائی ہم بہت گناہگار ہیں
23:05اس لئے معلوم نہیں
23:06اللہ تعالی ہم کو دے گا
23:07کہ نہیں دے گا
23:08ٹھیک ہے
23:09تو کیا کرنا
23:10فلاں کی درگا پر جانا
23:11ان کو بولنا
23:12وہ اللہ سے دلاتے
23:14یعنی اللہ تعالی ہر ایک بندے
23:16کو ایکسپٹ نہیں کرتا
23:17بابا سب کو ایکسپٹ کرتے
23:19وہ زیادہ رحم والے ہیں
23:20نعوذ باللہ
23:21بات تو یہی ہوئی
23:23کہ بابا کا در
23:25سب کے لئے کھلا ہے
23:26اللہ کا نہیں ہے
23:27اللہ خیالی نیک لوگوں
23:28کی قبول کرتا
23:29بابا
23:30نیک لوگ بھی
23:32اور جتنے
23:33بدل ہوں
23:34یا پاپی جتنے بھی ہوں
23:35سب کو ایکسپٹ کرتے ہو
23:37سب پر رحم کرتے ہو
23:39تو زیادہ
23:40اس صدر کس کے پاس ہے
23:41بابا کے پاس ہے
23:42نعوذ باللہ
23:42اللہ کی بالمقابل
23:43ان کو زیادہ رحم
23:44بتایا ہے
23:44کہ نہیں بتایا ہے
23:45سوچنے کی چیز ہے
23:46لہذا
23:48ایک آدمی
23:49اللہ پر توقل کریں
23:51یہ توحید کی پختگی ہے
23:53چلی آگے بڑھتے ہیں
23:55اس حدیث کے علاوہ
23:57بھی حدیث ہیں
23:58جن سے ماں اب
23:58آدمی ڈر جائے
23:59ستر ہزار ہی ساتھ
24:00ہم لوگوں کا نمبر لگے گا
24:02کہ نہیں معلوم نے
24:03صحابہ ہی تو ستر ہزار
24:04اور جائیں گے
24:05بعض علماء کے قول کے مطابق
24:06صحابہ ستر ہزار
24:07بعض نے ساٹھ ہزار تک
24:08تو بتا دیا ہے
24:09تو اتنے تو صحابہ ہی تھی
24:11تو باقی لوگ
24:12تو نمبر بھی نہیں رکھے گا
24:13ان کا
24:13لیکن ایک حدیث میں
24:15یہ بات آئی ہے
24:16جو ایک خوشخبری
24:17کے طور پر
24:17ہی سمجھ لیجئے اس کو
24:18اللہ کے نبی
24:19صلی اللہ علیہ وسلم
24:20فرماتے ہیں
24:21وَعَدَنِي رَبِّ
24:22آئِيُدْ خِلَلْ جَنَّةَ
24:24مِنْ أُمَّتِ سَبْعَن
24:25سَبْعِينَ أَلْفًا
24:26بِغَيْرِ حِسَاب
24:27میرے رب نے
24:29مجھ سے اس بات کا وعدہ کیا ہے
24:30کہ میری امت میں سے
24:32ستر ہزار لوگ
24:35بغیر حساب کے
24:36بغیر حساب
24:37وَلَا عَدَاب
24:38بغیر حساب
24:39اور بغیر عداب کے
24:40جنت میں جائیں گے
24:42مَعَكُلِّ أَلْفٍ
24:46سَبْعُونَ أَلْفًا
24:47وَثَلَاطَ حَثَيَاتٍ
24:50حَثَيَاتٍ
24:51مِنْ حَثَيَاتِ رَبِّ
24:53اور ان کے علاوہ
24:55ہر ہزار کے ساتھ
24:58اور ستر ہزار ہوں گے
24:59جو
25:02یعنی
25:03ستر ہزار تو جائیں گے
25:05جنت میں
25:05بغیر حساب
25:06اور بغیر حساب کے
25:07وَمَعَكُلِّ أَلْفٍ
25:09ہر ہزار کے ساتھ
25:10پھر ستر ہزار ہوں گے
25:12جو بغیر حساب کے
25:13جنت میں جائیں گے
25:14اور
25:14اس کے علاوہ
25:15وَثَلَاطَ حَثَيَاتٍ
25:17مِنْ حَثَيَاتِ رَبِّ
25:18اور تین
25:20حَثَيَات
25:22جس کو کہتے ہیں
25:23لَبْ
25:24جس کو ہم کہتے ہیں
25:25اس طرح سے آدمی لے کے ڈالے
25:26تو وہ حَثَيَات جو ہے
25:29مُٹھی بھر کے
25:30یا لب بھر کے
25:31اس طرح سے میرا رب
25:32کچھ لوگوں کو جنت میں ڈالے گا
25:34تین مرتبہ
25:35تو یہ بھی جو ہے
25:36حدیث میں آیا ہے
25:38اور
25:38اس حدیث کو
25:39امام احمد تیرمیدی
25:41ابن حبان نے روایت کیا ہے
25:42صحیح
25:43الجامع السغیر میں
25:45حدیث نمبر
25:46سات ہزار
25:47ایک سو گیارہ پر
25:49شیخ الالبانی کہتے ہیں
25:50یہ حدیث صحیح ہے
25:51اور بھی کتابوں میں
25:53حدیث آئی ہے
25:53تو یہ جو حدیث ہے
25:56بتاتی ہے
25:56کہ
25:57ستر ہزار تو وہ لوگ ہیں
25:59جو صرف
25:59توقل کی وجہ سے
26:01جنت میں جائیں گے
26:02لیکن اور بھی
26:03اسباب ہو سکتے ہیں
26:04جو بغیر حساب کے
26:06جنت پر کسی کو
26:07لے جائے
26:07تو ایسے قل ملا کے
26:09کیا ہوں گے
26:09یہ تو ستر ہزار ہیں
26:11لیکن ہر ہزار کے ساتھ
26:12کتنے ہوں گے
26:13ستر ہزار اور
26:15بہت ہو گئے وہاں
26:16تو امید
26:17ہے لوگوں کے لیے
26:18لیکن یہ چیز کیا ہے
26:20توقل کی وجہ سے
26:21لوگ جنت میں
26:22جائیں گے
26:23اس حدیث میں
26:25اس بات کی بھی
26:25دلیل ہے
26:26کہ
26:27صالحین سے
26:28دعا کی گزارش
26:29کر سکتے ہیں
26:31اکاش رضی اللہ
26:32ہوتاں کھڑے
26:33اور کیا کہا
26:33اللہ کے رسول
26:34میں لے دعا کیجئے
26:35کہ اللہ مجھے
26:36جنت میں ڈال دے
26:37بعض لوگوں نے کہا
26:39کسی سے دعا کی
26:40گزارش کرنا
26:41ایک بار بولے
26:42تو شرک نہیں ہوتا
26:43دو بار بولے
26:44تو شرک نہیں ہوتا
26:45تیسی بار میں
26:46شرک ہو جاتا ہے
26:46کہاں سے لائے
26:47اس کو
26:48ڈاکٹر اسرار
26:50احمد نے
26:50یہ بات کہی ہے
26:51کہ تین بار بول دے
26:52تو کوئی بزرگ بول دی
26:53شرک ہو جاتا ہوا
26:54اس کی کوئی دلیل نہیں ہے
26:56زبردستی
26:58شرک کو
26:58بے شرک اور
26:59بے شرک کو
26:59شرک بنانا
27:00علم ہونا چاہیے
27:02کسی سے دعا کی
27:03درخواست کرنا
27:04یہ شرک میں
27:05نہیں آتا ہے
27:06اس لئے کہ
27:07اکاش رضی اللہ
27:08نے
27:08اللہ کے نبی
27:10صلی اللہ علیہ وسلم
27:10سے دعا کی
27:11گزارش کی
27:12معلومہ کہ
27:12دعا کی گزارش کرنا
27:14رقیہ کروانے سے
27:15الگ ہے
27:16اس لئے کہ
27:18ان میں سے ان کو
27:18شامل کر دیا
27:19جبکہ دعا کی
27:20گزارش کر رہے ہیں
27:21تو دعا کی گزارش
27:22کرنا الگ چیز ہے
27:23اور اپنے لئے
27:24رقیہ کروانا
27:25الگ ہے
27:25دونوں میں
27:26فرقیس کو
27:27یاد رکھیں
Recommended
12:36
|
Up next
46:15
4:03