Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/22/2025
Waldain ko uff bhi na kahna

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Surah Benin Israël کے اندر
00:01ہمیں دعا سکھائی گئی ہے
00:03وہ میں کہتی ہوں کہ
00:05ظاہر ہے اللہ رب العالمین نے خود سکھائی ہے
00:08تو اخیر ہے وہ
00:09اور وہ اتنی خوبصورت دعا ہے
00:11کہ مجھے اتنا پیارا لگتا ہے
00:14کہ اللہ تعالیٰ نے
00:15ویسے قرآن کا اسلوب یہ ہے
00:17کہ نیچے سے بات کو شروع کیا جاتا ہے
00:20لیکن یہاں پہ
00:22قرآن حکیم نے
00:23انتہائی حکمت کے ساتھ اوپر سے بات شروع کیا
00:26فَلَا تَقُلَّهُمَا اُفْن
00:28یعنی تم اس کو
00:31اُف تک نہ کہنا
00:32تم اللہ کو معلوم تھا
00:35کہ آج اس نے
00:36اپنا پورا جسمانی
00:39آرام سکون
00:41اپنی دلکشی
00:43اپنی ساری مصروفیات
00:45اپنی ساری ترجیحات تمہارے اوپر قربان کی ہیں
00:47تو اب جب
00:49تمہیں تمہاری ضرورت
00:51اس کو ہوگی ان کمزور وجودوں کو ہوگی
00:54دوکھ
00:54تو فَلَا تَقُلَّهُمَا اُفْن
00:57تمہیں مال قربان کرنا پڑے
00:59فَلَا تَقُلَّهُمَا اُفْن
01:01تمہیں مصروفیت قربان کرنی پڑے
01:04فَلَا تَقُلَّهُمَا اُفْن
01:05اچھا یہ جو اُف ہے نا
01:07یہ کوئی
01:08یعنی لفظ اُف نہیں ہے
01:09یہ رویہ ہے
01:11کہ کوئی ناغوار
01:13چتون بھی تمہاری ایسی محسوس نہ ہو
01:15کہ تمہیں لگے کہ
01:16تم اُف کہہ رہے ہو
01:17تم دل کی پورے ثبات اور قرار کے ساتھ
01:20ان کو
01:21وقت دینا پڑے
01:23وقت دو
01:23مصروفیت تج کرنی پڑے
01:26مصروفیت تج کرو
01:27دلداری کرنی پڑے
01:29تو دلداری کرو
01:30تمہیں اس
01:31ان دو کمزور وجودوں کے ساتھ
01:34جب تمہاری ضرورت انہیں ہو
01:35تو
01:36تمہیں
01:38جو
01:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:41نے کہا ایک صحابی کو
01:42کہ تیرا مال بھی
01:44سارے کا سارا تیرے باپ کا ہے
01:47اور تُو بھی
01:47تو یہ تو
01:49مطلب جگہ جگہ
01:50حدیث مبارکہ میں
01:52جن دو ہستیوں
01:53اور قرآن میں
01:54جہاں پہ
01:54جہاں جہاں پہ
01:55چارٹر آف یومینیٹی دیا گیا ہے
01:57جس کو ہم حقوق علیباد کہتے ہیں
01:59اللہ کے حق سے شروع ہوتے ہیں
02:01اور ساتھ ہی
02:02دوسری جگہ پہ
02:03پیرنٹس کا ذکر
02:04والدہ ہیں
02:04تو دوسری کو بات ہی نہیں
02:07یعنی اللہ رب العالمین نے
02:08تو
02:09اس لیے کہ
02:11ایک بات
02:11اللہ نے
02:13اولاد کی محبت
02:14ایکچولی میں
02:15دونوں
02:16وکٹ کی دونوں طرف
02:17کھیل رہی ہوں
02:17کہ میں بیٹی بھی
02:18اور میں ماں بھی
02:19تو میں تو دونوں طرف کی بات کو
02:21بہت ہی اچھی طرح
02:22ایکسپیرینس کر چکی ہوں
02:23یعنی اتنی وہ رحیم ہے
02:25اتنی شفیق ہے
02:26اللہ رب العالمین
02:27اور رحم
02:28اللہ کی اپنی صفت
02:30اور وہ عورت کے
02:31جسی طرح
02:32تو یہ کچھ چیزیں
02:34ایسی ہیں
02:35جو ہمیں بہت
02:36خوبصورتی سے
02:37سمجھنے کی ہیں
02:38اللہ رب العالمین
02:39نے مجھے اور آپ کو
02:40اتنے پیارے
02:41ایک اس دنیا کے اندر
02:42اتارا
02:43تو شفقت بھری وجود
02:45شفقت بھری آغوش
02:47دے کے
02:48تو
02:49بس یہ
02:49چھوٹی سی کہانی
02:52انسان کی
02:53کہ اللہ رب العالمین
02:54اگر انسان کو
02:55اس رحیم وجود کے ساتھ
02:58اس رحمان وجود کے ساتھ
03:00نہ اتارتا
03:02اس زمین کے اوپر
03:04تو شاید دو سانس
03:05لینے بھی
03:05ہمارے لئے ممکن نہ ہوتے
03:06بے بسی کی
03:07اس قیفیت میں
03:08ہم سے
03:09دو سانس لینے بھی
03:10ممکن نہ ہوتے
03:11ایسے

Recommended