Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/15/2025
#trending #viralvideo #food #cooking
Transcript
00:00لیٹس میک سم ریسٹرانٹ سٹائل چاومن
00:02اتنے مزے کا بنتا ہے اور صرف تیش منٹ میں بن جاتا ہے
00:04سب سے پہلے ایگ نوڈلز دیں اور ان کو بوائل کریں
00:07مین وائل آپ نے چکن میں ایگ وائٹس دالنی ہے
00:09سپائسز دالنی ہے
00:10صرف تین سپائسز جائیں گی اور اس کے ساتھ کون فرور
00:12اس کو چیزے مکس کریں اور اس کو شیلو فرائی کر دیں
00:15دو منٹ کے لیے صرف
00:16تھوڑا سوالی ایوز کرنا ہے بھوتنگای ہوئی بھی ہے
00:18اس کے بعد ایک بڑے پین میں آپ نے گارلک کو سوٹے کرنا ہے
00:20پھر اس میں چکن اور ساری ویجٹیبلز دال دینی ہے
00:23اس سے مزید ایزی ریسپی میں نہیں دے سکتی
00:25پھر اس سب کو مکس کریں
00:26اس میں پانی جائے گا اور ساتھ ہی ساری سوسز جائیں گی
00:29آئیسٹر سوسز و ڈاک سوئی سوسز خرید لو
00:31پھر تم لوگ بھانا کرو گے کہ ہمارے پاس تو تھی نہیں
00:33اس لئے ہم نے بنایا نہیں
00:34پھر سارے چاومن کو اچھے سے مکس کرنے ہیں
00:36اگر آپ سے نہیں ہوتا تو اپنی اممہ کو بلا لیں
00:37اور پھر اینڈ پہ ڈاک سوئی سوسز جائے گی
00:39جسے کلر بھی چین جو گا اور بہت اچھا فلیور بھی آئے گا
00:42اس کے بعد آدھے سے زیادہ تو آپ خود ہی کھا رہے ہوں گے میری طرح
00:44تو آپ جائیں اور اس کو بنا لیں

Recommended