Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/15/2025
Kitaabut Tawheed Part 2, Shaikh Abu Zaid Zameer

Category

📚
Learning
Transcript
00:00باب نمبر دو
00:01باب فضل
00:02فضل التوحید
00:04بابن
00:05اگر آپ اس کو تنوین کے ساتھ پڑھیں
00:07تو فضل کو آپ دمہ سے پڑھ سکتے ہیں
00:10اور اگر باب کو
00:12دمہ سے پڑھیں
00:13پیش جس کو ہم کہتے ہیں
00:15تو پھر فضل کو آپ کو کسرا کرنا پڑے گا
00:18تو بابن عام طور سے طریقہ ہے
00:20پڑھنے کا بابن
00:21فضل التوحید
00:23وما یکفر من الذنوب
00:25باب
00:26اس بات کا بیان
00:28کس بات کا
00:28توحید کی فضیلت
00:31اور کس طرح سے توحید
00:33انسان کے گناہوں کو
00:35مٹا دیتی ہے
00:36ان کا کفارہ کرتی ہے
00:38تو توحید کی فضیلت
00:41کا بیان
00:42اور اس بات کا بیان
00:44کہ توحید
00:46انسان کے گناہوں کو
00:48مٹاتی ہے
00:49کہ انسان سے بس گناہ ہو جاتے ہیں
00:52اگر توحید کا احتمال کرنے والا ہیں
00:55تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو
00:57مٹا دے گا
00:57انہیں باقی غلطیاں معاف ہو سکتی ہیں
01:01شرط یہ ہے کہ زندگی میں توحید ہو
01:04اس باب میں اس بات کو بیان کیا گیا ہے
01:06تو اس باب میں پچھلے بات باب میں توحید کی اہمیت تھی
01:11کتی ضروری ہے توحید
01:13اس باب میں یہ ہے کہ توحید کتنی اچھی ہے
01:17توحید کتنی اچھی چیز ہے زندگی میں آیا تو کتنا بڑا فائدہ اس کا ہے
01:20تو اس میں فضیلت ہے اس کی
01:22توحید میں گناہوں کا بھی کفارہ بھی ہے
01:27کفارہ کیا ہے علماء کہتے ہیں
01:30السطر والتغطیہ
01:32اللہ تعالیٰ کسی کے گناہوں کو ڈھاپ دے اور اس کو مٹا دے
01:37اس کو کیا کہتے ہیں کفارہ
01:40اللہ تعالیٰ کسی انسان کے گناہوں کو اس طرح سے ڈھاپ دے
01:45مٹا دے کہ وہ ختم ہو جائیں
01:48اس کو کیا کہتے ہیں کفارہ
01:50کیا تھا گناہ اس نے
01:52اللہ نے اس کو نام عامان سے مٹا دیا
01:54اس کو کیا کہتے ہیں کفارہ
01:56تو توحید اتنی بڑی چیز ہے
01:58کہ اگر کچھ گناہ انسان سے ہو بھی جائیں
02:01اللہ تعالیٰ اگر چاہیں
02:03تو اس کے گناہوں کو
02:05اس کی توحید کی وجہ سے مٹا سکتا ہے
02:08کیا ہوا گناہ مٹا سکتا ہے اللہ
02:10کس وجہ سے
02:11توحید کی وجہ سے
02:12کیوں
02:13مالک ہے وہ
02:14وہ رب العالمین ہے
02:16وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے
02:17لیکن بنیاد کیا ہے
02:19توحید ہے
02:20آئیے بڑھتے ہیں آگے
02:22اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے
02:24اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
02:37وہ لوگ
02:38اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
02:39انہوں نے اپنے ایمان میں ظلم کی ملاوٹ نہیں کی
02:51انہوں نے اپنے ایمان میں ظلم کی ملاوٹ
02:54نہیں کی
02:55اولائکا لہم الامن
02:57یہی وہ لوگ ہیں
02:59جن کے لئے امن ہے
03:01وہ معمون رہیں گے
03:03محفوظ رہیں گے
03:04ان کے لئے خطرہ نہیں
03:06وہم محتدون
03:08اور یہ ہدایت آفتہ لوگ ہیں
03:10اللہ کے نزدیک
03:11دو کام دو انام
03:14دو کام دو انام
03:18پہلا کام کیا ہے
03:19ایمان لائے
03:20ہوا کام ختم
03:21نہیں
03:22ابھی تو کام شروع ہوا
03:23ابھی تو کام شروع ہوا
03:26کیا
03:26ایمان لائے
03:28اور ایمان کو بچا کے رکھا
03:30کس چیز سے بچایا
03:32کہ کہیں ایمان میں شرک نہ مل جائے
03:35معلومات
03:36کہ خطرہ زندگی بر رہے گا
03:38کہ ایمان لانے کے بعد بھی
03:41اس میں شرک آ سکتا ہے
03:43تو وہ زندگی بر سٹرگل کرتے رہے
03:46کوشش کرتے رہے
03:47کہ ان کا ایمان سیف رہے
03:50ان کا ایمان محفوظ رہے
03:51اس میں شرک نہ ملے
03:53دو کام جنہوں نے کیے
03:54ان کے لئے انام کیا ہے
03:56دو چیزیں ہیں
03:57ایک
03:58ان کے لئے امن کا وعدہ ہے
04:01پیس
04:02سیفٹی
04:03سیکیورٹی
04:04وہ محفوظ رہیں گے
04:05دنیا میں اللہ کے عذاب سے
04:08آخرت میں جہنم سے
04:10اللہ تعالیٰ انہیں
04:12امن دے گا دنیا میں
04:14معلوم ہوا کہ دنیا میں
04:16امن و امان کا ذریعہ توحید ہے
04:18اگر زندگی میں توحید آئے گی
04:21سماج میں توحید آئے گی
04:23امن و امان آئے گا
04:25اس کے بغیر امن و امان نہیں آسکتا ہے
04:28دوسری چیز
04:29ہدایت
04:31اصل ہدایت یہ ہے کہ زندگی میں توحید ہو
04:33توحید کے بغیر
04:35ہدایت کا تصور نہیں
04:38دیکھو کتنا چاہدمی ہیں
04:39شراب پیتا تھا شراب چھوڑا
04:41جوا کھلتا تھا جوا چھوڑا
04:44زنا کرتا تھا زنا چھوڑا
04:46مار پیٹ کرتا تھا ظلم کرتا تھا
04:48وہ بھی چھوڑا
04:48ہاں بندوں کا ظلم چھوڑا
04:51لیکن اب درگاہ پہ جا رہا ہے
04:53اللہ والا ظلم نہیں چھوڑا
04:55چھوٹا ظلم چھوڑا
04:58اچھی بات ہے
04:59بڑا ظلم کرنے لگ گیا
05:01اب میں بھائی دندار بن گیا
05:02اب کیا کرتا میں
05:03بابا کے در کا بھکاری بن گیا
05:06ہاں غلط گیا تھا
05:08ایمان لایا
05:10اللہ پر
05:11لیکن ایمان میں کیا ملایا
05:14اللہ کے حق میں
05:16دوسرے کو شریک کر دیا
05:18یہ ظلم ہے اللہ کے ساتھ
05:20یہ ظلم ہے
05:22آپ خود بھی
05:25اگر کوئی آپ کا حق ہے
05:27کسی نے آپ سے قرض لیا
05:29اب آپ کو لوٹانا ہے
05:31اب آپ لینے کیلئے گئے
05:33اتنے میں ایک فقیر آیا
05:34کتنے دینے تھے آپ کے
05:36پچاس ہزار دینے تھے
05:38تو آپ کو کہا
05:38ایک کام کرو
05:39آپ پچیس لو
05:40ایک فقیر کو پچیس دے دیا
05:41میں دے دیا
05:42آپ کیا کہیں گے
05:43وہ میرا حق تھا
05:44میرے حق میں سے
05:46تو کسی کو دے سکتا
05:47نہیں
05:48یہ کیا ہے
05:49ظلم ہے
05:50تو انہیں میرا حق
05:51کسی اور کو دے دیا
05:52تو بندے کا حق
05:55اگر کسی اور کو دیا جائے
05:56تو بندے کے معاملے میں
05:57ظلم ہے
05:58عبادت
06:00کس کا حق ہے
06:00اللہ کا
06:02اگر وہ
06:02کسی اور کو دیتا ہے
06:04تو کس کے معاملے میں
06:05ظلم ہے
06:05اللہ کے
06:06تو جو
06:07اللہ پر ایمان لائیں
06:09اور اپنے ایمان میں
06:11ظلم کو ملنے نہیں دیا
06:13اللہ کا کسی اور کو نہیں دیا
06:14ان کے لئے اللہ کی طرف سے وعدہ ہے
06:17امن کا
06:18اور یہ لوگ اللہ کے نزدیک ہدایتی آفتہ ہیں
06:21سارا بگاڑ اپنی طرف
06:23عقیدے کا بگاڑ نہیں چلے گا
06:26تو ایک آدمی شرام
06:27جوا یہ وہ سب چھوڑتا ہے
06:29لوگ سمجھتے کتنا نیک بن گیا
06:30یہ نہیں دیکھتے کہ اس کا عقیدہ بگڑا ہوا ہے
06:33اللہ کے نزدیک
06:35ہدایت
06:36ہدایت صرف یہ نہیں ہے
06:38کہ ایک انسان اخلاق میں اچھا بن جائے
06:41اللہ کے نزدیک ہدایت
06:43اصل یہ ہے کہ وہ توہید والا
06:45بن جائے
06:46تو توہید نہیں تو ہدایت نہیں
06:48چاہے کتنا بھی اچھا بن
06:49کتنا بھی نیکیاں کرنے والا بن
06:52توہید نہیں تو نیک نہیں ہدایت نہیں
06:54تو اس آیت میں یہ بتا گیا ہے
06:56کہ نجات کے لئے ایسا ایمان
06:59مطلوب ہے جو شرک سے پاک ہو
07:01نجات کے لئے
07:03ایسا ایمان چاہیے
07:05جس میں شرک نہ ہو
07:07شرک ظلم ہے
07:09کیونکہ حدیث میں
07:10اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:12اس آیت کی تفسیر میں کیا کہا
07:14جب صحابہ پریشان ہوئے
07:16کہ ہم میں سے کون ہے جس سے
07:17کچھ نہ کوئی ظلم نہیں ہوتا
07:19تو آپ نے جواب میں کہا
07:21کہ
07:22ویسا نہیں جیسا تم سمجھ رہے ہو
07:27یہ جو ظلم یہاں پر کہا گیا ہے
07:32یہ شرک ہے
07:33اس سے مراد کیا ہے
07:35شرک ہے
07:36یہ بخاری کی حدیث میں ہے
07:38حدیث نمبر 3439 پر
07:41جس میں یہ لفظ آیا ہے
07:43کہ
07:43تم جیسا سمجھ رہے ہوئی سا نہیں ہے
07:46کہ لوگوں کے معاملے میں
07:48اپنے معاملے میں ظلم
07:49یہاں ظلم سے مراد کیا ہے
07:52انما ہوا شرک
07:54اس سے مراد شرک ہے
07:55کہ جو لوگ ایمان لائے
07:57اور اپنے ایمان میں شرک کو ملنے نہیں دیا
07:59ان کے لئے امن کا وعدہ ہے
08:02اور یہ لوگ اللہ کے نزدیک
08:03ہدایت یافتہ ہے
08:05اور آخرت میں بھی
08:07ان کو ہدایت ملے گی
08:09انہیں رہنمائی کی جائے گی
08:12جنت والے گھر کی طرف
08:14انسان صرف دنیا میں محتاج ہے
08:17نہیں آخرت میں بھی محتاج ہے
08:18تو آخرت میں
08:19جنت کے گھر کی طرف
08:21ان کے رہنمائی کی جائے گی
08:23تو اس اعتبار سے
08:26یہ آیت ہم نے دیکھی
08:28اب ایک حدیث بھی دیکھ لیتے ہیں
08:30عن عباد
08:31یہ فضیلت ہے
08:32توحید کی
08:33کہ یہ لوگ ہدایت یافتہ بھی ہیں
08:34اور ان کے لئے امن بھی ہے
08:37وعن عبادت ابن الصامت
08:40رضی اللہ عنہ قال
08:41قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:44من شہد ان لا الہ الا اللہ
08:47وحده لا شريک له
08:50وان محمدًا عبده ورسوله
08:53وان عیسی عبداللہ ورسوله
08:56وكلمته ألقاها إلى مریم وروح منه
09:00وَالْجَنَّةُ حَقْ وَالْنَّارُ حَقْ أَدْخَلَهُ اللَّهُ الْجَنَّةَ
09:06عَلَى مَا كَانَ مِنَ الْعَمَلْ
09:08اَخْرَجَاهُ
09:10عبادہ ابن صامت رضی اللہ عنہ سے
09:13روایاتیں فرماتے ہیں
09:14اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
09:16نے ارشاد فرمایا
09:17جو شخص اس بات کی گواہی دے
09:20کہ اللہ کے سوا
09:22کوئی عبادت کا حق دار نہیں
09:24اللہ
09:26اکیلا ہے
09:28اس کا کوئی شریک نہیں
09:30اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم
09:34اللہ کے
09:35بندے اور اس کے رسول ہیں
09:37اس کی گواہی دے
09:39اور اس کی بھی گواہی دے
09:41کہ عیسیٰ علیہ السلام
09:42بھی
09:43اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں
09:46اور
09:47وَكَلِمَتُهُ أَلْقَاهَا إِلَى مَرْيَمَ وَرُوحٌ مِّنْهُ
09:52اور اللہ کی طرف سے
09:54مریم کی طرف
09:55الْقَا کیا گیا کلمہ ہیں
09:58اور اس کی طرف سے
10:00ایک روح ہیں
10:01اور جنت حق ہے
10:03اور جہنم حق ہے
10:05جہنم کی آگ حق ہے
10:07تو یہ جو گواہی دیتا ہے
10:10اللہ تعالیٰ
10:11اسے جنت میں داخل کرے گا
10:13اس کے
10:15عمل کے
10:16مطابق ہے
10:17وہ جس عمل پر ہوگا
10:19اللہ تعالیٰ اسے جنت میں ڈالے گا
10:21اس کے مطابق ہے
10:22اس حدیث کو امام البخاری و مسلم دونوں نے روایت کیا ہے
10:26بخاری
10:28حدیث نمبر تین ہزار چار سو پینتیس
10:31اور مسلم
10:33حدیث نمبر اٹھائیس
10:35اس حدیث میں
10:38کئی باتیں ہیں
10:39نمبر ایک
10:41کہا جو اس بات کی گواہی دے کہ
10:43اللہ کی سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
10:45پھر آگا
10:46وَحَدَهُ لَا شَرِكَ لَا
10:47یہ پہلی بات کی تاقید ہے
10:50اثبات و نفی میں
10:51وَحَدَهُ لَا إِلَا إِلَّا اللَّهِ
10:54کی تاقید ہے اس میں
10:56کیا
10:56وَحَدَهُ وَا قِلَا ہے
10:58لا شریک اللہ
10:59اس کا کوئی شریک نہیں
11:00وَحَدَهُ میں اثبات ہے
11:03لا شریک اللہ میں
11:05نفی ہے
11:06انکار ہے
11:07پھر
11:08اس میں
11:09محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
11:11رسالت
11:11اور عبدیت کا اقرار ہے
11:13آپ اللہ کے رسول بھی تھے
11:15اور آپ اللہ کے
11:17بندے بھی
11:18تو
11:19رسالت
11:20اور عبدیت
11:20دونوں کو جمع کیا ہے
11:22بندوں کے اعتبار سے
11:23رسول
11:24اللہ کی نسبت سے
11:26بندے ہیں
11:27کہ آپ کی ذمہ داریت دونوں تھی
11:29اللہ کی عبادت کا حق بھی
11:31ادا کرنا
11:31یہ بھی آپ کی ذمہ داری تھی
11:33اور
11:33اللہ کا پیغام لوگوں تک پہنچانا
11:35یہ بھی آپ کی ذمہ داری تھی
11:36اسی طرح سے
11:38وَأَنَّ عِيسَ عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ
11:40عیسیٰ علیہ السلام کا بھی یہی معاملہ ہے
11:42عیسیٰ علیہ السلام بھی
11:43اللہ کے
11:44بندے اور اس کے رسول ہیں
11:46وہ حیات ہیں
11:47اللہ نے ان کو
11:48زندہ اوپر اٹھا لیا
11:50اور عیسیٰ علیہ السلام
11:51اللہ کا کلمہ ہیں
11:53کلمہ ہیں سے مراد
11:55اللہ تعالیٰ کے
11:56کلمے سے پیدا ہوئے ہیں
11:58اللہ تعالیٰ نے
11:59حکم دیا
12:00ہو گئے
12:01اِنَّ مَثَلْ عِيسَ عِنْدَ اللَّهِ كَمَثَلِ آدَم
12:05عیسیٰ کی مثال
12:06اللہ کی نزدیک
12:10اللہ تعالیٰ نے انہیں
12:16مٹی سے پیدا کیا
12:18اور کہا
12:19ہو جا
12:20تو وہ ہو گئے
12:21تو اللہ تعالیٰ نے
12:23کن سے ان کو پیدا کیا
12:24اس لیے کیا ہے
12:25اللہ تعالیٰ کا
12:27کلمہ ہے
12:28یعنی کلمے کا نتیجہ ہے
12:30اللہ تعالیٰ کے کلمے سے
12:32وہ پیدا ہوئے
12:33جو آیت میں نے پڑھی ہے
12:38یہ
12:39سورہ آل عمران
12:40کے آیت نمبر 69
12:41پھر اس حدیث میں ہے
12:45کہ
12:46عیسیٰ علیہ السلام
12:49اللہ کا کلمہ ہے
12:50اس کی طرف سے
12:51روح ہیں
12:51روح ہیں کا مطلب یہ ہے
12:53کہ
12:53اللہ تعالیٰ کی
12:54جتنی پیدا کیوی
12:55روحیں ہیں
12:56اللہ تعالیٰ نے
12:58پہلے روحوں کو
12:58پیدا کیا
12:59پھر ماں کے بطن میں
13:00بچہ ہوتار پھر روح آتی ہے
13:01تو روح پہلے سے
13:03بنی ہوئی ہے
13:03تو یہ جو روحیں ہیں
13:05اللہ کی مخلوق ہیں
13:07ان روحوں میں سے
13:08ایک روح
13:09فضیلت والی
13:10شرف والی
13:11کونسی ہے
13:12عیسیٰ علیہ السلام کی
13:13اور روح
13:15انہیں اس لیے بھی کہا گیا
13:16کہ وہ
13:17باپ
13:18کے ذریع سے
13:19پیدا نہیں ہوئے
13:20بلکہ
13:20اللہ کے حکم سے
13:21براہ راست
13:22مریم کے پیٹ میں
13:23بطن میں
13:24رحم میں
13:25ڈالے گئے
13:25مرد اور
13:28عورت کے ملاب سے
13:29اولاد پیدا ہوتی ہے
13:30اللہ کی سنتی ہے
13:32عیسیٰ علیہ السلام
13:33ایسا پیدا نہیں ہوئے
13:35کہ پیٹ میں
13:37نطفہ
13:37علقہ
13:38مدغہ
13:38پھر روح
13:39وہ مرحلہ نہیں آیا
13:41ڈائریک روح کا
13:42مرحلہ آیا
13:43تو اس لیے
13:44اللہ کی طرف سے
13:45بھیجی ہوئی کیا ہیں
13:46روح ہیں
13:47اللہ کی مخلوق ہیں
13:48پھر
13:49جنت اور جہنم
13:51مخلوق ہیں
13:52اللہ تعالیٰ نے
13:53پیدا کیا ہیں
13:54اور موجود ہیں
13:56اور کیا ہیں
13:57موجود ہیں
13:58اور اسی طرح سے
14:00حدیث میں
14:02یہ بات بیان کی گئی
14:03کہ
14:04اس کے عمل
14:05کے مطابق
14:06اللہ اس کو
14:06جنت میں ڈالے گا
14:07جو ان چیزوں کی
14:08گواہی دے گا
14:09نیک ہے
14:11بہت سارے عامال
14:13نیک اس نے کی ہے
14:14گناہوں سے بچا
14:15اس کے مطابق
14:16اس کو جنت کا
14:17مقام ملے گا
14:17اس سے کم ہے
14:19اس کے مطابق
14:20اس کو جنت ملے گی
14:21لیکن
14:22جس کا خاتمہ
14:23اس عقید پر ہو
14:25کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
14:27اور عیسیٰ علیہ وسلم
14:28اللہ کے ساتھ
14:30رب نہیں ہیں
14:31معبود نہیں ہیں
14:33بلکہ
14:34اللہ کے رسول
14:34اور بندے ہیں
14:35بندے ہی تھے
14:36بندگی سے
14:38اوپر اٹھ کے
14:39رب نہیں بن گئے
14:40معبود نہیں بن گئے
14:42جیسے بہت سارے لوگوں نے
14:43جہالت میں
14:43عیسیٰ علیہ وسلم
14:44کے ساتھ کیا
14:45اور بہت سارے لوگوں نے
14:47خود محمد صلی اللہ علیہ وسلم
14:48کے ساتھ کیا
14:49بلکہ
14:49پیڑ پودے
14:52ولی اور
14:52سب کے ساتھ
14:53کر دیا
14:53تو
14:54I can't do that
14:56I have a fixed
14:58and allowed to be
14:58and also
15:00and also
15:01and also
15:02after the Senhor
15:03would be
15:04I was beaten
15:05to have a
15:06What did
15:07I have a fixed
15:08and also
15:09I have a fixed
15:10and now
15:11I have a
15:12fast
15:15and today
15:15I have to
15:17be
15:17I have all
15:18I have a
15:19I have all
15:20I have a
15:21I have a
15:22I have all
15:23I have all
15:24in the end of the year.
15:27Just as the end of the year,
15:29the end of the year,
15:32the end of the year,
15:33this is the fact that
15:35if they are villagers,
15:37they will be in one place,
15:39one day one day,
15:41they will have a job.
15:43But they will be in one place,
15:47but then they will have a job done.
15:51Surah Al-Fatihah
16:21Allah تعالیٰ نے
16:24جہنم پر حرام کر دیا ہے
16:27اس شخص کو
16:28من قال لا الہ الا اللہ
16:31جو لا الہ الا اللہ
16:34کا اقرار کرے
16:35یبتغی بذالک وجہ اللہ
16:38اور اپنے اس اقرار میں
16:40اللہ کی رضا کا طالب ہو
16:43کس کے لئے کہے
16:46اللہ کے لئے
16:47جان بچانے کے لئے نہیں
16:48دنیا میں مقام پانے کے لئے نہیں
16:51بلکہ اللہ کو راضی کرنے کے لئے
16:53وہ لا الہ الا اللہ کا اقرار کرے
16:56تو
16:57اس حدیث میں بتایا گیا کہ جو
16:59اللہ کی خاطر
17:01لا الہ الا اللہ کا اقرار کرے
17:04شہادتین کا احتمام کرے
17:07لا الہ الا اللہ کا اقرار کرے
17:09وہ جہنم
17:10جہنم اس پر حرام ہے
17:12وہ جہنم پر حرام ہے
17:14یعنی جہنم اسے نہیں جلائے گی
17:17تحریم کا معنی عربی زبان میں
17:21منع کے ہوتے ہیں
17:22حرام منع
17:24ممنوع ہے کہ جہنم اسے جلائے
17:27یا اسے نقصان پہنچائے
17:28یعنی وہ ہمیشہ جہنم میں نہیں رہے گا
17:31اس حدیث میں
17:33اخلاص کے ساتھ
17:34توحید کے اقرار کی فضیلت ہے
17:36اس حدیث سے بات معلوم ہوتی ہے کہ
17:39آدمی کو
17:41اللہ کی خاطر کلمہ پڑھنا چاہیے
17:43اپنی جان بچانے کے لیے
17:45یا مسلمان ہونے کے جو بھی
17:48فوائدیں حاصل کرنے کے لیے
17:49نہیں جو دنیا میں ہوتے ہیں
17:50بلکہ کس لیے
17:52اللہ کو راضی کرنے کے لیے
17:54تو توحید میں اخلاص
17:56ضروری ہے
17:57یہ جو حدیث ہے
17:59یہ بخاری میں
18:00حدیث نمبر 425
18:02اور صحیح مسلم میں
18:04حدیث نمبر 33
18:05اس پر موجود ہے
18:07آگے بڑھتے ہیں
18:10وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ مَرْفُوعًا
18:13حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
18:16مرفوعًا یہ روایت آئی ہے
18:18مرفوع اس روایت کو کہتے ہیں
18:21جس میں اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا
18:24قول یا عمل ہو
18:25جس حدیث میں
18:27نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک جو پہنچتی ہو
18:30آپ کی بات
18:32یا آپ کا عمل اس میں بیان کیا گیا ہو
18:34ایسی حدیث کو مرفوع کہتے ہیں
18:37وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ رضی اللہ عنہ مرفوعًا
18:40قَالَ مُوسَىٰ يَا رَبْ
18:43موسیٰ علیہ السلام نے کہا
18:44اے میرے رب
18:45عَلِّمْنِي شَيْئًا
18:47اَذْكُرُكَ وَأَدْعُوكَ بِهِ
18:51اے میرے رب
18:52مجھے کوئی ایسی بات سکھا دے
18:55ایسا کلام
18:57ایسا ذکر سکھا دے
18:59کہ میں اس کے کہنے سے تجھے یاد کروں
19:02میں اس کا احتمام کروں
19:04تجھے یاد کرنے کے لئے
19:05وَأَدْعُوكَ بِهِ
19:07اور تجھے پکارا کروں
19:10قُلْ يَا مُوسَىٰ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهِ
19:13اللہ تعالیٰ نے فرمایا
19:15اے موسیٰ
19:16لا إلہ إلَّا اللَّهِ
19:18کا احتمام کر
19:19یہ کہا کر
19:20قَالَ يَا رَبِّ
19:22قُلُّ عِبَادِكَ يَقُولُونَ هَذَا
19:25موسیٰ علیہ السلام نے کہا
19:27اے میرے رب
19:28سارے ہی بندے تو یہ کہتے ہیں
19:30میں کچھ خصوصی چاہتا ہوں
19:32سارے ہی بندے تو ایسا کہتے ہیں
19:35قَالَ يَا مُوسَىٰ
19:38لَوْ أَنَّ سَمَاوَاتِ السَّبْعِ
19:41وَآمِرُهُنَّ غَيْرِي
19:43وَالْأَرْضِينَ السَّبْعِ
19:46فِي كِفَّةٍ وَلَا إِلَا إِلَّا اللَّهِ
19:49فِي كِفَّةٍ مَالَتْ بِهِنَّ لَا إِلَا إِلَّا اللَّهِ
19:54رواہ ابن حبان
19:57وَالْحَاکِمْ وَصَحَاهُ
19:59اللہ تعالی نے کہا اے موسیٰ
20:01اگر ساتوں آسمان
20:04اور ان میں رہنے والے
20:06میرے سوا
20:07ساتوں آسمان
20:09اور ان ساتوں آسمانوں میں رہنے والے
20:11اور ساتوں زمینیں
20:14اگر سب کی سب
20:16ترازو کے ایک پلڑے میں
20:18رکھ دیا جائیں
20:19اور لا الہ الا اللہ کو
20:22ترازو کے دوسرے پلڑے میں
20:24رکھ دیا جائیں
20:24تو لا الہ الا اللہ
20:27جھک جائے گا
20:28اتنا وزنی ہے
20:30کہ وہ جھک جائے گا
20:31اس حدیث کو ابن حبان نے روایت کیا ہے
20:34اور حاکم نے بھی
20:36اور امام حاکم کہتے ہیں
20:38کہ یہ حدیث صحیح ہے
20:40سنت کے اعتبار سے
20:41اہل علم نے کہا جسے شیخ نے بھی اشارہ کیا تھا
20:44کہ سنت کے اعتبار سے یہ حدیث
20:46ضعیف ہے
20:47اس کی سنت میں ایک راوی ہے
20:48دراج
20:49جو ابو الحیثم سے روایت کرتا ہے
20:53اور اگر اس سے روایت کرے تو وہ ضعیف ہے
20:55اور یہ وہی روایت ہے
20:57لیکن
20:58اس حدیث کا ایک بدل موجود ہے
21:01جس کی سنت
21:03صحیح ہے
21:04شیخ الالبانی نے اس کو صحیحہ میں ذکر کیا ہے
21:07اور امام احمد نے
21:09اور اسی طرح سے امام البخاری نے
21:12الادب المفرد میں اس کو روایت کیا ہے
21:14کیا حدیث ہیں
21:15اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
21:18اِنَّ نَبِيَ اللَّهِ نُوحًا
21:20لَمَّا حَضَرَتْهُ الْوَفَاهُ
21:24قَالَ لِبْنِهِ
21:25جب نوح علیہ السلام کی وفاد کا وقت آیا
21:28تو انہوں نے اپنے بیٹے سے کہا
21:30اِنِّي قَاسٌ عَلَيْكَ الْوَصِيَّةِ
21:33میں تمہیں ایک وصیت کر رہا ہوں
21:37آمُرُكَ بِثْنَتَيْن
21:40میں دو باتوں کا حکم تم کو دیتا ہوں
21:42وَأَنْهَاكَ عَنِثْنَتَيْن
21:45اور میں دو باتوں سے تمہیں منع کرتا ہوں
21:48آمُرُكَ بِلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهِ
21:51میں تمہیں حکم دیتا ہوں
21:53لَا إِلَا إِلَّا اللَّهِ
21:55کے احتمام کا
21:56فَإِنَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعَ
21:59وَالْأَرْضِينَ السَّبْعَ
22:01اس لیے کہ ساتوں آسمان
22:03اور ساتوں زمینیں
22:05لَوْوُضِعَتْ فِيكِ فَتٍ
22:07اگر انہیں ایک پلڑے میں رکھ دیا جائے
22:09وَوُضِعَتْ لَا إِلَا إِلَّا اللَّهُ
22:12فِيكِ فَتٍ
22:13اور لَا إِلَا إِلَّا اللَّهِ
22:15کو ایک پلڑے میں رکھ دیا جائیں
22:16رَجَحَتْ بِهِنَّ لَا إِلَا إِلَّا اللَّهِ
22:21ان کے مقابلے میں
22:22لَا إِلَا إِلَّا اللَّهِ
22:25بھاری ہو جائے گا
22:26اور اس کے بعد بھی بہت ساری باتیں
22:28انہوں نے بیان کی
22:29مصند احمد میں حدیث نمبر
22:32چھہ ہزار
22:33پانچ سو تیراسی
22:35اور
22:36العدب المفرد میں
22:38حدیث نمبر پانچ سو اڑتالیس
22:40اور الصحیحہ میں
22:42حدیث نمبر
22:43ایک سو چونتیس کے تحت
22:46شیخ الالبانی کہتے ہیں
22:48وَهَدَا سَنَدٌ صَحِحِحِ
22:51اس کی سند صحیح ہے
22:52تو گویا کہ ایک بدل اس کا موجود ہے
22:54جس میں وہی بات آئی
22:55کہ لا إلہ إلَّا اللَّهِ
22:58آسمانوں اور زمین سے بھی زیادہ بھاری ہے
23:01یہ فضیلت ہے
23:03لا إلہ إلَّا اللَّهِ
23:04تو
23:07اسے بھی معلوم ہوتا ہے
23:09کہ ہر عمل کا ایک وزن ہوتا ہے
23:11لا إلہ إلَّا اللَّهِ
23:13کا اقرار
23:14اتنا وزنی ہے
23:16کہ ساتھ و آسمانوں اور زمین سے بھی
23:18بڑھ کے اس کا وزن ہے
23:19تو معلوم ہوتا ہے
23:20کہ عمال
23:21تو لے جاتے ہیں
23:22آگے بڑھتے ہیں
23:24وَلِلْتِلْمِذِي
23:25وَحَسَّنَهُ
23:27عَنْ أَنَسٍ
23:28رضی اللہ عنہ
23:30قَال
23:30سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ
23:32صلی اللہ علیہ وسلم
23:33يَقُولُ
23:33قَالَ اللَّهُ
23:35تَعَالَى
23:35يَبْنَ آدَمُ
23:38اِنَّكَ لَوْ أَتَيْتَنِي بِقْرَابِ
23:40قُرَابِ الْأَرْضِ خَطَايا
23:41ثُمَّ لَقِتَنِي
23:43لَا تُشْرِكُ بِي شَيْئًا
23:45لَآتَيْتُكَ بِقْرَابِهَا
23:48مَغَفِرَهَ
23:49اور امام الترمیزی
23:51نے ایک حدیث بیان کی ہے
23:53اور کہتے ہیں
23:54امام ترمیزی کی یہ حدیث حسن ہے
23:56حضرتِ انس رضی اللہ عنہ
23:59سے روایاتیں فرماتے ہیں
24:00اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
24:02کہ وہ کہتے ہیں
24:04میں نے سنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
24:06کو کیا فرماتے تھے
24:07اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے
24:09اے ابن آدم
24:11اے آدم کے بیٹے
24:13اے انسان
24:14اگر
24:16تو
24:17میرے پاس
24:18زمین بھر کے
24:20بوجھ
24:21خطاؤں کا لے کر آئے
24:23اتنی غلطیاں
24:26اتنے گناہ لے کر آئے
24:27جن کا وزن
24:28زمین کے برابر ہو
24:30زمین بھر کے گناہ کر کے بھی میرے پاس آئے
24:33ثم لقیتنی
24:35پھر تیری مجھ سے ملاقات
24:37اس حال میں ہو
24:38کہ تو
24:39لا تشرک بھی شیئن
24:41میرے ساتھ
24:42کسی بھی چیز کو شریک نہ کرتا ہو
24:45تو نے زندگی بھر
24:46میرے ساتھ
24:48کسی چیز کو شریک نہ کیا ہو
24:50لیکن گناہ کیے ہو
24:51کتنے گناہ
24:52زمین بھر کے
24:53اور مجھ سے ملاقات تیری ہو
24:55تو
24:56لَأَتَيْتُكَ بِقْرَابِهَا مَغْفِرَهَا
24:59تو میں اتنی ہی مغفرت لے کر
25:02تُس سے ملاقات کروں گا
25:03دنیا بھر کے گناہ لے کر آ
25:06میں دنیا بھر کی
25:07اتنی مغفرت لے کر
25:09تُس سے ملوں گا
25:09یعنی
25:10اگر تُو نے شرک نہ کیا ہو
25:13اور تیری زندگی میں گناہ ہو
25:15تو امید ہے
25:16کہ میں تیری مغفرت کروں
25:18مغفرت کی امید
25:21پھر بھی ہے
25:22لیکن
25:24زمین بھر کے نیکیہ لے کر آئے
25:26لیکن شرک کرنے والا ہو
25:28تو مغفرت کی امید ہے
25:30تو معلوم یہ ہوا
25:32کہ تَوحید گناہوں کو مٹاتی ہے
25:36تَوحید گناہوں کو مٹاتی ہے
25:39تَوحید کی بنیاد پر ممکن ہے
25:42ممکن ہے
25:43اللہ تعالیٰ سارے گناہوں کو معاف کرتے ہیں
25:45اور یہ بھی ممکن ہے
25:47کہ اللہ سزا دے
25:47لیکن امکان ہے
25:49کہ اللہ تعالیٰ اس کو
25:51سرے سے معاف کر دے
25:52اس کی تَوحید کی بنیاد پر
25:54اس حدیث سے یہ بات
25:56معلوم ہوتی ہے
25:57this is a
26:10way
26:10this is
26:12a
26:13way
26:16is
26:18a
26:19way
26:21a
26:23way
26:25a
26:26no good
26:27so God'shave
26:36I need to be a demand
26:38this is my book
26:41in this video
26:42and in this video
26:44in 4338
26:48in this video
26:50this is a moment
26:51in this video
26:53in 4338
26:55This is the second one.

Recommended