Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/15/2025
In Python, indexing refers to the process of accessing a specific element in a sequence, such as a string or list, using its position or index number. Indexing in Python starts at 0, which means that the first element in a sequence has an index of 0, the second element has an index of 1, and so on.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Welcome back
00:30OSC
00:32ordered sequence of character
00:34اس کا مطلب کیا ہے
00:36ordered sequence کا
00:37ordered sequence کے
00:41مطلب کو سمجھنے کے لیے
00:42insync کا concept سمجھنا ضروری ہے
00:45indexing basically
00:47python کے اندر
00:48location identifier ہے
00:50کہ memory کے اندر جب بھی
00:52ایک string آپ save کرتے ہیں تو اس کی کوئی
00:54location ہوتی ہے اسی لیے اس کو ordered کہتے ہیں
00:57اس کو ذرا مزید
00:58explain کرنے کے لیے میں آپ کو ایک ہوتل کی
01:00example دیتا ہوں
01:01آپ ایک room book کراتے ہیں ہوتل پہ
01:04اور آپ کیا کرتے ہیں ہوتل پہ جاتے ہیں
01:06اور reception پہ کہتے ہیں
01:08کہ یار میں نے ایک room book کر رہا ہے
01:10وہ آپ کو ایک چابی دیتا ہے اور چابی کے اوپر کیا
01:12لکھا ہوتا ہے number
01:13آپ imagine کریں یہ ہوتل کی alley ہے
01:16اور یہاں پہ سارے rooms بنے ہوئے
01:18یہ دیکھیں یہ سارے rooms ہیں
01:20یہ room number 0 ہے یہ 1 ہے یہ 2 ہے
01:22یہ 3 ہے یہ 4 ہے
01:24یہ 5 ہے
01:25اب جب وہ آپ کو receptionist چابی دیتا ہے
01:30تو وہ basically کیا کر رہا ہے
01:31وہ آپ کو room کی location بتا رہا ہے
01:34ٹھیک ہے
01:35تو وہ کہہ رہا ہے کہ location پہ جو room کھڑا ہوا ہے
01:38اس bed کے اوپر آپ کا جو سمجھیں یہ بستر ہے
01:42یا آپ کا چیزیں ہیں وہ رکھی ہوئی ہیں
01:44ٹھیک ہے
01:45تو آپ آتے ہیں سیدھے zero کے اندر چلے جاتے ہیں
01:48اب imagine کریں
01:50اس concept کو کہتے ہیں ordered
01:53اب imagine کریں
01:55اگر کسی کی location traceable ہی نہیں ہے
01:58اگر room کی location traceable نہیں ہے
02:00تو اس کا مطلب ہے
02:00کسی جنگل میں کوئی کمرہ کدھر پڑا ہوا ہے
02:02کوئی کمرہ کدھر ہے
02:03تو کوئی بھی آپ کو اس کا address تو نہیں بتا سکتا
02:06اس کو کہتے ہیں unordered
02:08اب جب ordered کی بات کرتے ہیں
02:11تو یہ جو location کی position ہوتی ہے
02:13یہ جو location by itself ہے
02:15اس کو index کہتے ہیں
02:16اور python zero سے شروع ہوتا ہے
02:19اب ذرا اس indexing کے concept کو
02:21میں آپ کو again اپنے IDE پہ چلتے ہیں
02:23اور یہاں پہ میں آپ کو سمجھانے لگا ہوں
02:25imagine کریں
02:26میرے پاس ایک variable ہے جو cake string ہے
02:28اور اس کے اندر جو value ہے
02:31میں کہتا ہوں
02:32bla bla bla ہے
02:35ٹھیک ہے
02:36bla bla ہے
02:37اچھا
02:39اب
02:40وہی hotel والا concept
02:42اگر میں use کروں
02:43تو آپ نے ذرا غور کرنا ہے
02:45کہ اس bla bla کی خاص بات یہ ہے
02:48کہ اس کا جو پہلا b ہے وہ zero کے اوپر ہے
02:50پھر l جو ہے وہ one کے اوپر ہے
02:52two three four and five
02:55ٹھیک ہے
02:56تو اس میں total six character ہیں
02:58اور یہ zero سے شروع ہو رہا ہے
03:00اور fifth پہ جا رہا ہے
03:01اب ذرا آپ نے غور کرنا ہے
03:03کہ آپ
03:05ایک
03:07یوں سمجھ لیجئے
03:08کہ
03:08character کو access کرنا چاہتے ہیں
03:12name
03:14اب کسی بھی character کو access کرنے کے لیے
03:17name variable کے اندر
03:18آپ نے
03:19اس کا index دینا ہے
03:21اب ذرا دیکھئے
03:23میں اگر
03:23b کو let's say
03:25access کرنا چاہتا ہوں
03:27تو اس کا index کیا ہے
03:28zero ہے
03:29تو یہاں پہ میں آتا ہوں
03:30zero press کرتا ہوں
03:31اور جو ہی execute کرتا ہوں
03:33تو b میرے سامنے print ہو گیا ہو ہے
03:35make sense
03:36اب ذرا آپ نے غور کرنا ہے
03:37میں یہاں پہ ایک space دینے لگا ہوں
03:39اب جو space ہے
03:41basically یہ بھی
03:42ایک memory میں
03:43save ہو گئی ہے
03:44اور اس کا بھی index ہے
03:45جو کہ six ہے
03:46اب اگر میں یہاں پہ let's say
03:48six press کرتا ہوں
03:49تو you will see nothing
03:50because یہاں پہ space print ہوگی
03:52however
03:53اگر آپ تھوڑا سا پیچھے آئیں
03:54آپ کہیں five
03:55اور execute کریں
03:56you will see
03:57a
03:58basically
03:58fifth location کے اوپر ہے
04:00اب ہم اس کو تھوڑا سا مزید
04:03interesting بنانے لگے ہیں
04:05وہ interesting ایسے
04:06کہ ہم
04:08using indexing
04:10ایک string کو slice کر سکتے ہیں
04:12ایک
04:13patch جو ہے وہ
04:15الہدہ کر سکتے ہیں
04:16وہ کیسے کریں گے
04:16ذرا آپ
04:17آپ نے غور کرنا
04:18کہ basically
04:19جس طرح میں نے یہاں پہ
04:20ایک single number دیا ہے
04:22میں ایک full range
04:23دے سکتا ہوں
04:23اور وہ range
04:24basically
04:25میں نے define کرنی ہوتی ہے
04:26start end تک
04:28تو آپ نے ذرا غور کرنا ہے
04:29میں یہاں پہ ڈالتا ہوں
04:30parenthی سی
04:31اور میں کہتا ہوں
04:32یہ جی ہے start point
04:33اور پھر
04:36یہ رکنا کہاں پہ ہے
04:38ٹھیک ہے
04:39اور اگر
04:40میں نے کوئی
04:43let's say
04:44jump کرنا ہے
04:45step کوئی skip کرنی ہے
04:47indexing
04:47تو وہ میں
04:48add the end دیتا ہوں
04:49let's say
04:50میں کہتا ہوں skip
04:51ٹھیک ہے
04:52اب ذرا آپ نے غور کرنا ہے
04:54میں کہہ رہا ہوں
04:54یار
04:56zero سے شروع کرو
04:57stop کہاں پہ کرو
04:59یار
05:00stop کرو
05:01let's say
05:02five کے اوپر
05:03basically five
05:04جب میں کہتا ہوں
05:05five کے اوپر
05:06تو اس کا مطلب یہ ہے
05:07کہ five سے پہلے
05:08four کے اوپر
05:09ٹھیک ہے
05:09اب ذرا اس کو print کرتے ہیں
05:11let's execute
05:13as you see
05:14bla bla
05:15a print نہیں ہوا
05:16fifth print نہیں ہوا
05:17rest
05:18پوری string میں نے
05:18slice کر لیا ہے
05:19isn't it cool
05:21it's very cool
05:22اب ذرا آپ نے غور کرنا ہے
05:24کہ جو skip والا point ہے
05:27یہ by default
05:28ایک ہوتا ہے
05:29اس کا مطلب یہ ہے کہ zero پھر ایک skip کرو
05:31of course
05:32zero کے بعد ایک skip کرنے سے ایک آتا ہے نا
05:34پھر ایک کے بعد اگر ایک skip کروں
05:37تو دو آئے گا نا
05:38however
05:39اگر میں دو skip کروں
05:40تو اس کا مطلب ہے
05:41zero
05:41two step لوں
05:42تو یہ دو step skip ہو جائے گا
05:44تو اب ذرا غور کرنا ہے
05:46میں یہاں پہ کہتا ہوں
05:47slash one
05:48one skip ہوا
05:50there will be no change
05:51absolutely
05:52however
05:52اب اگر میں اس کو کرتا ہوں
05:55two
05:55ذرا آپ نے غور کرنا ہے
05:56اب اگر کرتا ہوں
05:58two
05:58تو اب ذرا آپ دیکھئے
06:00کہ آپ کے پاس پہلے
06:02جو print ہو رہا ہے
06:04وہ print ہو رہا ہے
06:06b
06:06جو کہ zero کے اوپر ہے
06:08ٹھیک ہے
06:09پھر دو
06:10جو آپ کے پاس
06:12values ہیں
06:12وہ skip ہوئی ہیں
06:13ٹھیک ہے
06:14جو کہ basically one ہے
06:17اور true
06:19print ہوا
06:19اس کے بعد پھر
06:21x skip ہوا
06:22پھر l print ہوا
06:23اس کے بعد
06:24a skip ہوا
06:24اور اس کے بعد
06:25space print ہوئی
06:26ٹھیک ہے
06:27اگر آپ نے غور کرنا ہے
06:28میں اس space کے اوپر
06:29ایک number ڈال دیتا ہوں
06:30تو you will see
06:31this number come up
06:32at the end
06:33let's
06:34okay
06:36now it's not showing
06:37اس کی reason یہ ہے
06:38کہ ہم five تک جا رہے ہیں
06:39six تک جا ہی نہیں رہے
06:40تو میں اس کو
06:41let's say
06:41ہاں
06:42اب ذرا interesting کرتے ہیں
06:43اس کام کو
06:44اگر میں یہ remove کہا ہوں
06:45تو اس کا کیا مطلب ہوگا
06:47اس کا مطلب یہ ہے
06:49جب میں stop limit نہیں دے رہا
06:51تو میں اس کو کہہ رہا ہوں
06:52go till the end
06:53ٹھیک ہے
06:54اب میں اس کو execute کرتا ہوں
06:55and now you see
06:56four start to appear
06:58this is very cool
06:59اس کا مطلب یہ ہے
07:00کہ اگر میں
07:01کوئی بھی
07:02اے وہ start ہو
07:04یا stop ہو
07:05اگر میں ان کو
07:06چھوڑ دیتا ہوں
07:07تو start کو اگر چھوڑتا ہوں
07:08from zero indexing
07:09اگر میں end کو
07:11stop کو
07:12skip کر دیتا ہوں
07:14تو it will go till the end
07:15یہ تو confirm ہوگی بات
07:16اور اگر skip نہیں دیتا
07:17تو by default
07:18one skip parameter ہوگا
07:19very cool
07:20excellent
07:21اب ذرا دیکھنا آپ نے
07:21میں zero کی جگہ
07:22اس کو remove کرنے لگا ہوں
07:23there will be no difference at all
07:25کیونکہ یہ again
07:26zero سے ہی شروع ہوتا ہے
07:28cool
07:29اب ذرا اس طرح کرتے ہیں
07:31کہ جیسا کہ آپ نے دیکھنا
07:32کہ indexing جو ہے
07:33ہماری چل رہی تھی
07:34ایسے
07:35اب اگر آپ
07:38اس کو
07:39negative indexing میں
07:41لے کے آنا چاہتے ہیں
07:42مثال کے طور پر
07:43آپ یہاں سے
07:43اس کو پکڑنا چاہتے ہیں
07:45string کو
07:46تو simple آپ
07:47یہاں سے
07:47negative one سے شروع کریں گے
07:49آپ اس کو
07:50execute کریں
07:50کہ اب
07:56ہوا یہ کہ
07:56four پہلے آ گیا ہے
07:58اس کے بعد
07:59a and then
08:00so on
08:01ہوا یہ کہ
08:02پوری کی پوری
08:02string جو ہے
08:03وہ flip ہو گئی ہے
08:04ٹھیک ہے
08:05اب ذرا آپ نے
08:06غور کرنا ہے
08:06interesting enough
08:07اگر میں
08:08ان limits کو
08:09remove کر دیتا ہوں
08:10تو
08:10you will see
08:11کہ ہمارے پاس
08:11four صرف
08:12print ہوگا
08:13اور اس کی
08:13reason یہ ہے
08:14کہ four جو ہے
08:15وہ last
08:15element ہے
08:16ہماری string کا
08:17اور اگر آپ
08:19right to left
08:20جاتے ہیں
08:20تو
08:21minus one
08:22جو ہے
08:22جس طرح
08:23zero سے یہ
08:23indexing شروع ہوئی تھی
08:24right to left
08:26آتے ہوئے
08:27یہ ہی indexing
08:27minus one سے
08:28شروع ہوتی ہے
08:29تو میں یہاں پہ
08:29لکھنے لگا ہوں
08:30یہ دیکھیں
08:31یہ ہے
08:32basically
08:32میں یہاں سے آتا ہوں
08:33یہ دیکھیں
08:34یہ minus one
08:35ٹھیک ہے
08:36and then
08:37we keep on
08:38coming back
08:39minus two
08:39this one
08:40and then
08:41minus three
08:42and then
08:43you got the point
08:44so on
08:45ٹھیک ہے
08:45تو یہ دیکھیں
08:45یہ اس طریقے سے آتا ہے
08:47ٹھیک ہے
08:47تو اس کا مطلب یہ ہے
08:49کہ جس طریقے سے
08:50آپ نے start
08:50اور stop
08:51point دیئے
08:52exactly
08:53ویسے
08:54آپ
08:54negative
08:55indexing
08:55بھی کر سکتے ہیں
08:56اب جیسا آپ نے دیکھا
08:59کہ میں نے
08:59negative indexing میں
09:00اس طریقے سے
09:02پہلے پہلے
09:02indexing دی تھی
09:03تو اس نے کیا کیا
09:04ہماری string کو
09:04reverse کر دیا
09:05ایسا ہی ہے نا
09:06تو یہ step size
09:06کتنا تھا
09:07one
09:07اس کا مطلب یہ ہے
09:08کہ کوئی character
09:09skip نہیں کرنا
09:10اگر میں minus two
09:11دے دیتا ہوں
09:12تو یہ ہماری string
09:12کو reverse کر دے گا
09:13لیکن ایک character
09:14کو skip کر کے
09:16reverse کرے گا
09:16تو اگر آپ دیکھیں
09:17کہ four کے بعد
09:18a جو ہے
09:19یہ skip ہو گیا ہوا ہے
09:21اور باقی characters
09:22آپ کو show ہو رہے ہیں
09:23again
09:23ایک character
09:24skip ہونے کے بعد
09:25cool
09:27okay guys
09:30تو i hope
09:31کہ آپ
09:32آپ
09:33تھوڑا سا
09:34used to
09:34ہو رہے ہوں گے
09:35ان چیزوں سے
09:35in case
09:36اگر یہ تھوڑا سا
09:37overwhelming
09:38لگتا ہے
09:38تو please do it
09:39with your hand
09:39and you will find it
09:40very easy
09:41ٹھیک ہے
09:41کیونکہ
09:42ہر چیز پر
09:42practice کرنی پڑتی ہے
09:43تو you don't need
09:44to get overwhelmed
09:46by this
09:46okay
09:47let's close this lecture
09:48and we will start
09:49again
09:49you

Recommended