Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Karachi k bacho k liye puray saal ki School ki kitabei bilkul muft aur uniform adhi qeemat per… Mehngai k toofan mein waldein ki mushkil Hal hogai
Daily Pakistan
Follow
5/7/2025
Karachi k bacho k liye puray saal ki School ki kitabei bilkul muft aur uniform adhi qeemat per…
Mehngai k toofan mein waldein ki mushkil Hal hogai
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
As-salamu alaykum, ڈیلی پاکستان کے ساتھ میں ہوں مرزا صوبان بیگ
00:03
ناظرین اکرام شہر قائد میں
00:05
نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر
00:08
ایجوکیشن کے حوالے سے بہت ہی نایاب اور
00:10
different activity کی جاتی ہے
00:12
جس کا نام ہے پڑھو پڑھاؤ
00:15
جہاں پہ بچوں کو یہ موقع ملتا ہے
00:17
کہ جناب والدین یہاں آئیں
00:19
اور بغیر کسی رقم کی
00:21
ادائیگی کے اپنے ساتھ
00:23
اپنے بچوں کے لیے course لے جائیں
00:25
جس سارا کام اس طرح ہو رہا ہے
00:27
کن کن classes کے courses ہوتے ہیں
00:29
اندر چلتے ہیں اور آپ کو دکھاتے ہیں
00:31
چار دن تک جاری رہنے والی
00:36
اس activity میں
00:37
ہزاروں families visit کرتی ہیں
00:39
شہر کے مختلف علاقوں سے
00:41
لوگ اپنے بچوں کے course کے لیے
00:43
اس جگہ کا رخ کرتے ہیں
00:45
اور آپ کو بتاتے چلیں کہ یہاں پہ
00:46
ہر class کے اعدوار سے
00:48
الگ الگ stores لگائے گئے ہیں
00:50
nursery اور kg سے لے کر
00:52
matrix class کا course یہاں پر
00:54
معایہ کیا جاتا ہے
00:55
جبکہ ساتھ ہی بچوں کے لیے
00:56
free bags بھی موجود ہوتے ہیں
00:58
اور پڑھو پڑھاؤ کے اس event کے ذریعے
01:00
بچوں کو یہ سہولت بھی مل رہی ہے
01:02
کہ انہیں uniform بھی بہت کم
01:05
price پر دیا جا رہا ہے
01:07
السلام علیکم
01:09
علیکم السلام
01:11
کیا نام ہے آپ کا
01:11
کونسے class میں
01:13
two class میں
01:15
یہاں پر آئے book مل گئی
01:16
یا ابھی ملنا باقی ہے
01:17
ملنا باقی ہے
01:19
بک لے کر کیا کرو گے
01:21
پڑھو گے
01:22
پڑھیں گے
01:24
پڑھیں گے
01:25
ساتھ میں کون امی آئی ہے
01:26
یا ابو آئیں
01:27
امی ابو دونوں
01:29
امی ابو دونوں آئیں
01:30
ٹھیک ہے
01:30
بڑے ہوگی کیا بننا ہے
01:31
ڈاکٹر
01:32
بڑے ہوگی
01:33
بننا ہے ڈاکٹر
01:34
اچھا یہ جو ایکٹیوٹی
01:37
یہ پڑھو پڑھا ہوگی
01:38
جتنی فائدہ مند ہے
01:39
parents کے لیے
01:40
جب ایک طرف
01:41
مہنگائی آسمان پر
01:42
پہ پہنچی بھی ہے
01:42
chapter 3 of course
01:44
جو ہے وہ
01:44
course مل جاتے ہیں
01:45
اس میں کوئی زکاة
01:46
صدقہ بھی
01:46
کوئی قیرات شامل
01:47
مل نہیں ہے
01:48
کیسی ایکٹیوٹی ہے یہ
01:49
بہت اچھی بات ہے
01:50
تو پتر میرے رہے
01:51
جماعت اسلام
01:52
یہ سب کو کرنا چاہیے
01:56
پڑھو پڑھو کا مقصد کیا ہے
01:58
پڑھتا رہے
01:59
یہ صدقہ جاریہ بھی ہے
02:00
کونسے کلاس میں ہو
02:03
میں نائن
02:04
نائن کلاس میں ہو
02:05
یہاں پہ تم آئے ہو
02:07
course کا اتمام ہے
02:08
لوگ آ رہے ہیں
02:09
کتابیں لے رہے ہیں
02:10
بچے بڑے خوشی نظر آ رہی ہے
02:12
بڑے ڈیفرنٹ سی ایکٹیوٹی ہے
02:13
کیسی لگ رہی ہے
02:14
اچھی لگ رہی ہے
02:15
ایکٹیوٹی اچھی ہے
02:16
بچوں کو
02:16
پڑھو پڑھاؤ کے لیے بھی اچھی بات ہے
02:24
پڑھو پڑھاؤ کے چیف ارگنازر آزم صاحب ہمارے ساتھ موجود ہے
02:29
آپ کا آئیڈیا آپ کا گام تو بڑا ڈیفرنٹ ہے
02:31
کتنے سالوں سے کر رہے ہیں
02:32
یہ ہمارا پڑھو پڑھاؤ کا جو ایونٹ ہے
02:35
یہ دوہزہ سترہ سے جاری ہے
02:37
بیچ میں کووٹ کی وجہ سے دو سال ہم نے نہیں کیا
02:40
دو تھی سال ہم نے دوبارہ شروع کیا
02:42
کتنی فیملیز انٹرٹین ہوتی ہیں
02:44
دیکھیں یہ اس پر ریجسٹریشن کا سسلہ ہوتا ہے ہمارے ہاں
02:47
ہماری ویب سائٹ ہے پڑھو پڑھاؤ ڈاٹ کام
02:48
یہاں پر آن لائن ریسٹریشن کر لیتے ہیں
02:50
اور اس کے بعد تقریباً ہماری جو ابھی ریجسٹریشن ہوئی ہے
02:53
پانچ ہزار تک ریسٹریشن ہو چکی ہے
02:55
آج تک کی
02:55
اچھا صرف میٹریک کلاس تک کی کتابیں ہوتی ہیں
02:58
آپ لوگ پاس
02:59
دیکھیں یہ کتابوں کا سسلہ ہوتا ہے
03:01
ای لیویل او لیویل کی بھی کتابیں ہمارے پاس
03:03
بکاوم کی بھی کتابیں ہیں
03:05
اور جتنی بھی
03:06
یعنی پہلی کلاس تک کی تمام کتابیں یہاں پر موجود ہیں
03:11
دیکھیں یہ کتابیں جب ہم جو جمع کرتے ہیں
03:13
یہ وہی کتابیں ہوتی ہیں جو والدین یہاں پر لے کے آتے ہیں
03:16
جو ان کے کام کی ابھی ہوتی نہیں ہے
03:18
کیونکہ یہ سیشن گزر چکا ہوتا ہے
03:20
اب نیا سیشن جب شروع ہوتا ہے
03:22
تو اس وقت ان کو نئی کتابیں چاہیئے ہوتی ہیں
03:24
یہاں پر جو والدین کتابیں چھوڑکے جاتے ہیں
03:30
تو وہ ان کو مل جاتی ہے
03:31
کہ ایکسچینج فیسٹیویل ہے ہمارا ہی
03:33
اچھا یہ جو لگی ڈراغ لوگوں کا چلتا تھا
03:35
اس میں بڑے نمبر ومبر نکل دے تھے
03:37
کیا بات رہے ہیں اس میں
03:38
دیکھیں اس میں ہم نے جو نئے بیک
03:40
ان کو ہم لکی ڈراغ میں ہم دے رہے ہیں
03:42
روزانہ ہم پانچ پچاس جو روزانہ بیک ہم یہاں سے تقسیم کرتے ہیں
03:47
اور بچوں کی یونیفارم کا ایک بڑا معاملہ ہوتا ہے
03:49
سنے ایک کوئی نئی چیز انٹروڈیوز کروائی ہے
03:51
یونیفارم کی حوالے سے وہ بھی بتا جاتا
03:53
اس پہ بھی ہم نے سوچا کہ یونیفارم
03:54
کے لیے پہلے ہم یہ کرتے تھے
03:56
کہ جو لوگ پرانے یونیفارم لے کے آتے تھے
03:58
وہ یہاں پر دیکھے جاتے تھے
03:59
ان کو ہم دھلوا کے
04:00
ریکن کروا کے یہاں پر ہم رکھتے تھے
04:02
لیکن ہوتا یہ تھا کہ اس میں
04:03
بچوں کے سائز اس کے ایشو آتے تھے
04:05
اس کے لیے پھر ہم نے ایک وینڈر سے بات کی
04:06
ان سے بات کر کے ٹوئنٹی فائف پرسنٹ
04:08
ڈسکاؤنٹ پہ وینڈر نے ہمیں دیا ہے
04:09
ٹوئنٹی فائف پرسنٹ ہم اس کو پے کر رہے ہیں
04:11
اور ففٹی پرسنٹ پہ ہم یہ والدین کو
04:13
یونیفارم ہم دے رہے ہیں
04:18
خدا کرے کہ سارا زلطلہ اسی طرح چلتا رہے
04:20
اور آنے والی نسل تعلیم سے جڑ کر
04:23
پاکستان اور شہر کراچی کی
04:24
ترقی میں اپنا کردار ادا کرتی رہے
04:26
اب تک کے لیے اتنا ہی
04:27
مزوان مرزا سبان بیگ کو اجازت دیجئے
04:29
اللہ نیچوان
Recommended
1:38
|
Up next
Karachi me barish ke bais sarkon ki badtareen soorat-e-haal
ARY NEWS
2/4/2024
5:06
Karachi sheher me baarish ke imkan
ARY NEWS
4/18/2024
1:42
Karachi mein dhamaka | Imarat gir gai | Breaking News
ARY NEWS
12/18/2023
1:01
Karachi ke mukhtalif maqamat par MWM ka dharna, shehri traffic jam mein rul gaye
ARY NEWS
12/27/2024
5:03
Karachi ka maroof bridge kia waqi nashai kaat kar le gaye?
Daily Pakistan
8/19/2024
0:48
Karachi:Malir Jafar e Tayyar main bachi say ziyadti ki koshis aur video Bananay wali Mulzim Griftar
ARY NEWS
5/15/2024
6:53
Kaise Bana Pani Puri Har Shehar Ka Street Food King?! | Nazar Ya! Ki Khau Gali
OutlookIndia
10/7/2024
10:15
Punjab Police k khoji kuttay dehshatgardo aur choro tak kis tarah pohanchtay hain? Pehli martaba aap b dekhiye
Daily Pakistan
2/19/2024
7:48
Kya Aapke Roz ki Chai Jaan Bacha Sakti Hai? Chai Ki Kahani Aur Fayde!| Nazar Ya ki Khau Gali
OutlookIndia
11/13/2024
1:25
Karachi may dubara toofani Barish shuru |
ARY NEWS
2/4/2024
7:08
Kya Dhongi Babas Ka Asar Sach Mein Itna Zyada Hai? 😱 Truth Revealed!
OutlookIndia
11/30/2024
8:48
Maulana Aur Govt Kay Darmiyan Telkhiyan Kam Karnay Mein MQM Kuch Karsakti Hai?
ARY NEWS
12/8/2024
5:15
Technical hunar shikha kar hazaron bacchon ki zindagi badalne wala idara..
Daily Pakistan
2 days ago
3:47
Shaharyar Traders China ki number 1 tyre company Pakistan le aye, munasib peson me high quality tyres khareen guarantee k sath….
Daily Pakistan
3 days ago
3:41
Garmi ki shiddat, Lahore k mard, khwateen aur bhensain pani mein kood paree…
Daily Pakistan
3 days ago
4:21
“Doctors ka kehna tha mera bacha 1 saal se ziada zinda nahi rhay ga, Allah ka shukr hai ab ye 14 baras ka hogya” Sangeen bemari Mei mubtila bachay ki himmat ki kahani
Daily Pakistan
4 days ago
4:14
Punjab k budget mein fazai aaloodgi ka khatma aur safai hakumat ki barri tarjehaat, log iss baray Mei Kia kehtay hain? Dekhiye
Daily Pakistan
4 days ago
0:39
Iss dafa online line shopping karnay walo per tax laga hai, agli dafa shopping na karnay per tax lagay ga
Daily Pakistan
6/15/2025
0:56
Unboxing the stunning Realme GT 7 Dream Edition Aston Martin F1! 🏎️ This phone blends luxury design with flagship power.
Daily Pakistan
6/15/2025
0:34
Pakistan ka wazir e khazana bannay k liye sab se zaruri cheez
Daily Pakistan
6/15/2025
0:38
“Jo log budget per khush hain, ya tou unhay budget samjh mein nahi aya ya woh hakumat mein hain”
Daily Pakistan
6/14/2025
3:36
Kissan bhindi 1 ropay fi kilo bechnay per majboor, kharcha b pura nahi horha…
Daily Pakistan
6/14/2025
4:24
Pakistanio ko budget acha laga ya bura? Awam ki raye janiye
Daily Pakistan
6/14/2025
1:25
Non Filers k liye zameen tunng kar Di gai
Daily Pakistan
6/12/2025
4:52
Suhail Warriach vs Fiza Ali vs Kamran Shahid
Daily Pakistan
6/12/2025