- 5/3/2025
Category
📚
LearningTranscript
00:00We're a haraaz kitab shuruo ki
00:01Pahla baab
00:02Kitab التwohid
00:04Or
00:06Aaghe kehatte hai
00:07Wa qawlullahi ta'ala
00:09Wama khalqtul jinn wal insa illa liya'abudu
00:12Kitab التwohid
00:13Or Allah ta'ala ka firmahan
00:16Que meinne jinnat
00:18Or inshano ko
00:19Sif ar sif apni abadat ke liye pida kiya hai
00:21Kitab التwohid
00:24Sib se pahle
00:26Tewhid ka lfz
00:28Hem bhoht اختصار سے چلنے کی کوشش کریں گے
00:30اس لیے کہ ہمارے سامنے بہت زیادہ مواب ہیں
00:32ہر چیز کو زیادہ تفسیر سے
00:34اگر سمجھایا جائے تو وقت بہت
00:36کم ہو جائے گا
00:38Tewhid ka lfz
00:41Wahada yuwhidu
00:43Tewhidan سے آتا ہے
00:45Kishi چیز کو
00:47ایک کر دینا
00:49Tewhidu shay
00:51Jعلuhu wahidan
00:53Kishi چیز کو ایک کر دینے
00:56کے لیے Tewhid ka lfz آتا ہے
00:57یعنی عبادت کے تعلق سے
01:00یا اللہ کے خصائص
01:02میں اللہ کو
01:04منفرد ماننا
01:05Tewhid ki ایک
01:08تم مختصر تعلیف اگر آپ کریں
01:09تو یہ ہوگا کہ
01:11جو باتیں
01:11اللہ کے لیے خاص ہیں
01:13ان میں
01:15اللہ کو
01:15منفرد ماننا
01:17وہ رب ہیں
01:18اللہ کے سوا کوئی رب نہیں
01:20وہ معبود ہیں
01:22اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
01:24اور اللہ تعالیٰ
01:27اپنی صفات میں
01:28اپنے اسماء میں
01:29اور صفات میں
01:30کامل ہے
01:31اس جیسا کوئی نہیں
01:33ایک تم اختصار سے
01:35اگر آپ توحید کو کہیں
01:36تو توحید کی تین قسمیں ہیں
01:39توحید ربوبیت
01:40توحید علوہیت
01:42اور توحید اسماء و صفات
01:45توحید ربوبیت یہ ہے
01:47کہ اللہ رب ہے
01:49اللہ کے سوا کوئی رب نہیں
01:51توحید علوہیت یہ ہے
01:54کہ اللہ تعالیٰ
01:56معبود ہے
01:57عبادت کا حق دار ہے
01:59بندوں کی عبادت کا حق دار ہے
02:00اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
02:02تین
02:04توحید اسماء و صفات
02:06اللہ تعالیٰ اپنے ناموں
02:08اور اپنی صفات میں
02:10یقتہ ہے
02:11اللہ جیسا کوئی نہیں
02:13کیونکہ اللہ کا ہر نام
02:16اللہ کی صفت ظاہر کرتا ہے
02:18اسے تبار سے
02:19اللہ کی جتنین صفات ہیں
02:21ان میں اللہ سب سے الگ ہے
02:23کامل ہے
02:24الگ ہے
02:25کامل ہے
02:27کوئی عیب نہیں
02:27اور
02:28الگ ہے سب سے
02:29اللہ جیسا کوئی نہیں
02:30تو یہ تین
02:32توحید کی تین قسمیں ہیں
02:34یہ جو کتاب
02:35ہمارے سامنے ہیں
02:36اس کا اصل عنوان
02:38اور اس کے مشمولات
02:40توحیدِ
02:42قلوحیت سے
02:43متعلق ہیں
02:43کچھ چیزیں توحیدیں
02:45اور بوبیت والی بھی اس میں ہیں
02:47کچھ چیزیں
02:48توحیدِ اسماء و صفات سے
02:50متعلق بھی اس میں ہیں
02:51لیکن اصل جو
02:52اس کتاب کا
02:54عنوان ہے
02:55وہ ہے
02:56توحیدِ
02:57قلوحیت
02:58کہ معبودِ برحق
02:59سارے بندوں کی عبادت کا
03:03مستحد
03:03صرف اور صرف
03:04اللہ ہے
03:05اللہ کے سوا
03:06کسی کی عبادت
03:07نہیں کرنا چاہیے
03:09یہ اس کتاب کا
03:10اصل عنوان ہے
03:11تو
03:12یہ توحید کی قسمیں ہیں
03:14اگر آپ دیکھنا چاہے
03:15توحید کی قسموں کو
03:16ایک آیت میں
03:17سورہ مریم آیت نمبر 65
03:19میں آپ کو ملے گا
03:20سورہ مریم آیت نمبر 65
03:22اس آیت میں
03:25اللہ نے کیا فرمایا
03:26رب السماوات والارض
03:28وما بینہما
03:29فاعبدہو
03:31واصطبر لعبادتہ
03:32حل تعلم لہو سبیہ
03:34اللہ تعالیٰ رب ہے
03:36آسمانوں کا
03:38اور زمین کا
03:39اور ان کے درمیان
03:40جو کچھ ہے
03:41اس سب کا
03:42یہ ہوا توحیدِ ربوبیت
03:44فاعبدہو
03:46واصطبر لعبادتہ
03:47تو تو اللہ کی عبادت کر
03:49اور اسی کی عبادت پر
03:51جم جا
03:51یہ ہے توحیدِ
03:53انوہیت
03:54حل تعلم لہو سمیہ
03:56کیا تو اس کا
03:58کوئی ہم نام
03:59اس جیسا
04:01کسی اور کو جانتا ہے
04:02سوال میں انکار ہے
04:04یعنی کوئی نہیں ہے
04:06تو اس جیسا
04:07کوئی نہیں ہے
04:08اس کا ہم نام
04:09اس کا ہم صفت
04:10کیونکہ اللہ کا
04:11ہر نام صفت ظاہر کرتا ہے
04:13تو اللہ جیسا
04:14کوئی نہیں
04:14تو اس ایک آیت میں
04:16توحید کی تینوں قسمیں
04:17موجود ہیں
04:18توحیدِ ربوبیت
04:20توحیدِ علوہیت
04:22اور توحیدِ
04:23اسمان صفات
04:24چلیے آگے بڑھتے ہیں
04:25شیخ اسلام فرماتے ہیں
04:28وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى
04:29وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
04:33اور اللہ تعالیٰ کا فرمان
04:35کہ میں نے
04:37جنات اور انسانوں کو
04:39صرف اور صرف
04:40اپنی عبادت کیلئے پیدا کیا
04:42یا
04:42اس لئے پیدا کیا
04:44کہ وہ میری عبادت کرے
04:47لِيَعْبُدُونَ میں
04:48نون میں کسرا ہے
04:50لیکن وہ ہے
04:51لِيَعْبُدُونَي
04:52کہ وہ میری عبادت کرے
04:54لیکن ابھی کے قائدے کے اعتبار سے
04:55یا حضب کر دیا جاتا ہے
04:57اگر وہ جملے کے
04:58اخیر میں آتا ہے
04:58تو
05:00لِيَعْبُدُونَ نَيْ
05:01یعْبُدُونَ نَيْ
05:03یعْبُدُونَ نِي ہے وہ
05:05نِي ہے ایسا کہ
05:05یعْبُدُونِ میری عبادت کرے
05:07تو
05:09اس آیت سے کیا معلوم ہوتا ہے
05:12نمبر ایک
05:12جن و انس کی
05:14تخلیق کا مقصد
05:15اللہ کی عبادت ہے
05:16اس سے معلوم ہوا
05:17کہ اللہ نے بتایا
05:19کہ انسان کی
05:20اور جنات کی
05:21پیدائش کا مقصد
05:22ہی اللہ کی عبادت ہے
05:23اس سے
05:24اس باب کی
05:25مزید
05:27وضاحت ہو گئی
05:28اس کتاب کے
05:29مقصد کی وضاحت ہو گئی
05:30یہ جاننا کیوں ضروری ہے
05:31توحید سیکھنا کیوں ضروری ہے
05:34اور خصوصاً
05:35توحیدِ
05:36علوحیت کے بارے میں
05:37معلوم کرنا کیوں ضروری ہے
05:39اس لئے کہ
05:39زندگی کا مقصد ہے
05:41تو اس آیت سے بات
05:43معلوم ہوئی
05:43کہ انسان کی
05:44زندگی کا مقصد کھانا
05:46کمانا
05:47اور ایمبیشن
05:48اور دنیا میں
05:49ترقی کرنا
05:49یہ مقصد نہیں ہے
05:50وہ üzerine چیزیں ہیں
05:52اصل مقصد کیا ہے
05:53کہ انسان
05:55صرف اور صرف
05:56اللہ کا بندہ بنے
05:57اور اللہ کی عبادت
05:59کرتا رہے
06:00تو زندگی کا مقصد
06:01اللہ کی عبادت ہے
06:02نمبر دو
06:03جو انسان
06:05اللہ ہی کی عبادت
06:07نہ کرے
06:07یا جو انسان
06:09اللہ کی عبادت
06:10نہ کرے
06:11وہ اس مقصد کو
06:13پورا نہیں کر رہا ہے
06:14that is what we call it is
06:16that is why it is our own purpose
06:18is that when this is our ability, our ability to make it
06:20is our ability to make it
06:22professor, engineer, doctor, doctor
06:26has become
06:26one by the way
06:28that is our point of view
06:30and the purpose of all Allah has been
06:33not in the house
06:35that is not in the house
06:37which Allah Almighty
06:39does not encourage
06:41it is not in the house
06:42if God gave this life to have a purpose of his life
06:45we can do it
06:46our lives have a purpose of our God's power
06:49that is the true promise of one we have karmic
06:56the truth of the Holy Spirit
06:59as we know that God hasawareness
07:03that Allah has tried to jump on
07:07here Allah has told him
07:09that human and death
07:10But Allah has said, why do you think that?
07:12Allah does not understand.
07:14Allah has said,
07:16Allah has said,
07:18Allah doesn't have to do this.
07:20Allah has said,
07:22what have you understood.
07:24Allah has said,
07:26that you have understood this.
07:28We have to understand
07:30you not have to do this.
07:32Allah has said,
07:34Allah has said,
07:36we will see this question.
07:38This is the fact that
08:08that
08:08کہ ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیجا
08:12کہ اللہ کی عبادت کرو اور تاغوت سے بچو
08:17یعنی ہم نے ہر امت میں رسول بھیجا
08:20اس پیغام کے ساتھ
08:22کہ اللہ ہی کی عبادت کرو اور تاغوت سے بچو
08:27اس آیت سے کیا باتیں معلوم ہوئیں
08:30ہم ایک ایک آیت ایک ایک دلیل
08:31اس سے کتنے پوائنٹس ہم کو ملتے ہیں
08:33موٹے موٹے
08:34ہم اس کو سمجھیں گے
08:35تاکہ پوری کتاب ہماری آسانی سے مکمل ہو جائے
08:38ہر بات کو زیادہ سمجھایا جائے
08:40وقت کم ہو جائے گا
08:42اس آیت سے معلوم ہوتا ہے
08:44کہ ہر امت میں رسول آئے
08:45یعنی اللہ رب العالمین نے
08:47اس پیغام کو سمجھانے کے لیے
08:50پہنچانے کے لیے
08:51ہر امت میں رسول بھیجیے
08:53جس سے معلوم ہوتا ہے
08:55کہ یہ پیغام ہر امت میں آیا
08:58ہر امت میں رسول آئے
08:59نمبر دو
09:01اس آیت سے بات معلوم ہوتی
09:03کہ سارے رسولوں کی دعوت ایک دی
09:06اور وہ دعوت کیا تھی
09:07اَنِعْبُدُ اللَّهَ وَاجْتَنِبُوا تَاغُوتُ
09:11اللہ کی عبادت کرو
09:13اور تاغوت سے بچو
09:14اس سے معلوم ہوتا ہے
09:16کہ یہ دعوت
09:17تمام رسولوں کی مرکزی دعوت تھی
09:20اور اس سے اس کی اہمیت معلوم ہوتی ہے
09:23کہ ایک پیغام ایسا تھا
09:25جو کسی امت سے چھوٹا نہیں
09:27کسی نبی سے چھوٹا نہیں
09:29بلکہ ہر نبی نے اس کی دعوت دی
09:31تو جس کو ہر امت کی دعوت
09:34ہر نبی کی دعوت میں مشترک رکھا گیا
09:36وہ بہت اہم چیز ہے
09:38اس سے معلوم ہوتا ہے
09:39اس آیت میں بتا گیا
09:41کہ نبیوں کی رسولوں کی دعوت یہ تھی
09:44اللہ کی عبادت کرو
09:45تاغوت سے بچو
09:47سوال ہی پیدا ہوتا ہے
09:48تاغوت کس کو کہتے ہیں
09:50تاغوت ہر اس چیز کو کہتے ہیں
09:53جس کے بارے میں حد پار کر دی جائے
09:58ابن قیم رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
10:01اعلام الموقعین میں
10:11ابن قیم یہ بات کہتے ہیں
10:13کہ تاغوت ہر وہ چیز ہے
10:15جس کو اس کی حد سے بڑھا دیا جائے
10:18چاہے وہ عبادت میں ہو
10:21چاہے وہ پیروی اتباع میں ہو
10:24چاہے وہ اطاعت میں ہو
10:28کسی کو بندگی سے بڑھا کر
10:31معبود بنا دیا جائے
10:32تاغوت
10:33کسی کو شریعت کے بالمقابل
10:39وحی کے بالمقابل
10:40اس کی رہنمائی اور اس کی پیروی
10:43اس کو فالو کیا جائے
10:44تاغوت اتباع میں
10:46کسی کو اپنے اوپر حاکم مان کر
10:49اللہ کے حکم کی خلاف
10:51اس کی بات تسلیم کر لی جائے
10:53تاغوت
10:54تو عبادت
10:56اتباع
10:57اور طاعت
10:59ان تین چیزوں میں
11:00تاغوت ہوتا ہے
11:01تو جس کی حد بڑھا دی جائے
11:03اسے تاغوت کہتے ہیں
11:05قرآن کریم میں
11:06سورہ زمر میں
11:07اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
11:08آیت نمبر سترہ میں
11:09اس آیت میں جو کہا گیا
11:18اوپر
11:19کہ سارے نبیوں نے دعوت دی
11:21اللہ کی عبادت کرو
11:22تاغوت سے بچو
11:24تاغوت سے بچو
11:25کیا مطلب ہے بچنے کا
11:27اللہ تعالیٰ قرآن کریم
11:29سورہ زمر آیت نمبر سترہ میں فرمایا
11:31جو لوگ تاغوت کی عبادت سے بچتے رہے
11:39یعنی اللہ کی سوا جن کو بڑا بنا دیا گیا
11:43اتنا بڑا کے معبود بنا لیا
11:45ان کی عبادت سے بچے
11:47وَأَنَابُوا إِلَى اللَّهُ
11:50اور اللہ کی طرف انہوں نے رجوع کیا
11:53اللہ کی طرف پلٹے
11:54اللہ کو معبود مانتے ہوئے
11:57اللہ کی عبادت کرتے ہوئے
11:59اللہ کی طرف پلٹے
12:00لَهُمُ الْبُشْرَا
12:02انہی کیلئے خوش خبری ہے
12:03تو تاغوت سے بچو کا مطلب
12:06تاغوت کی عبادت سے بچو
12:08تو اس آیت سے بات معلوم ہوتی ہے
12:11کہ اللہ تعالیٰ نے
12:13توحید کا حکم دیا
12:14اللہ کی عبادت کا حکم دیا
12:16اور تاغوت سے بچنے کا بھی حکم دیا
12:19اس آیت میں اگر دیکھا جائیں
12:22تو دو باتیں ہیں
12:23اللہ تعالیٰ نے نبیوں اور رسولوں کو بھیجا
12:26دو حکموں کے ساتھ
12:29ایک کرو ایک مت کرو
12:31اثبات اور نفی
12:34کیا کرنا ہے
12:36اللہ کی عبادت کرنا ہے
12:38کیا نہیں کرنا ہے
12:40تاغوت کی عبادت نہیں کرنا ہے
12:42اور یہی لا الہ الا اللہ میں بھی ہے
12:46کوئی عبادت کے لائق نہیں
12:50کوئی سچا معبود نہیں
12:52کوئی حقیقی معبود نہیں
12:54سوائے اللہ کے اللہ کے لئے ہاں
12:59اللہ کی سوائے کے لئے نہ
13:00اللہ کے لئے معبود ہونے کا اقرار
13:04اللہ کے سوائے سب کے لئے معبود ہونے کا انکار
13:08انکار یہ جو چیز ہیں سارے امتوں میں تھے سارے امتوں کے لئے لازم تھا کہ اس کو مانے اسے معلوم ہوتا ہے کہ صرف اللہ کو معبود ماننا کافی نہیں ہے اللہ کے علاوہ کے لئے معبود کا انکار بھی ضروری ہے
13:27جب تک ایسا نہیں کرتا ہے
13:30وہ نبی کی دعوت ماننے والا نہیں ہے
13:33صرف اللہ کو معبود مان لیا
13:35کافی ہے نہیں
13:36اللہ کے علاوہ
13:38سب کا معبود ہونے کا انکار کرنا بھی
13:41ضروری ہے
13:42تو یہ بات اس آیت سے معلوم ہوئی
13:45قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ آگے فرماتے ہیں
13:47شیخ الاسلام فرماتے ہیں
13:48وَقَوْلُهُ وَإِذَا وَقَضَى رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّا
13:53وَبِالْوَالِدَيْنِ اِحْسَانًا
13:55الْآیہ
13:57الْآیہ
13:58اس کے بعد اور بھی حصہ ہے
14:00لہٰذا کہا کہ یہ پوری آیت دیکھ لو
14:02وَقَضَى رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّا
14:06وَبِالْوَالِدَيْنِ اِحْسَانًا
14:08اور تیرے رب نے اس بات کا فیصلہ کر دیا ہے
14:12قطعی حکم تم کو دے دیا ہے
14:15کیا
14:15کہ تم اللہ کے سواں کسی اور کی عبادت نہ کرو
14:19اللہ تعبدو إِلَّا إِيَّا
14:23اِحْسَانًا
14:24اور تم والدین کے ساتھ احسان کا سلوک کرو گے
14:27اللہ نے فیصلہ کر دیا ہے
14:29تم اللہ کے سواں کسی اور کی عبادت نہیں کرو گے
14:32اور والدین کے ساتھ احسان کا سلوک کرو گے
14:36لیکن بات یہی ختم نہیں ہو جاتی ہے
14:38اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں تقریباً
14:40اٹھارہ حکم دیئے ہیں ایک کے بعد ایک
14:43کئی آیتیں ہیں
14:44جس میں سورہ بنی اسرائیل
14:47آیت نمبر 23 سے لے کے 49 تک
14:5023 سے لے کے 39 تک
14:53کیا کیا حکم ہیں
14:54نمبر ایک توحید کا حکم
14:57نمبر دو والدین سے اچھا سلوک
15:00نمبر تین رشتہ داروں سے اچھا سلوک
15:03نمبر چار مسکین سے اچھا سلوک
15:06نمبر پانچ مسافر کے ساتھ اچھا سلوک
15:10چھے خضل خرچی نہیں کرنا
15:12سات لوگوں سے اچھی بات کرنا
15:15آٹھ آزاد طور پر خرچ نہیں کرنا
15:19کہیں بھی خرچ کر رہا ہے
15:20ہاتھ کھول دیا ہے بلکل بے لگام
15:22نہیں اسی طرح سے
15:24نو بخل نہیں کرنا
15:26کنجوسی نہیں کرنا
15:27دس
15:27اولاد کا قتل نہیں کرنا
15:29گیارہ
15:30زنا نہیں کرنا
15:31بارہ
15:32کسی کو قتل نہیں کرنا
15:34عام
15:34عام طور پر ہے
15:36یعنی صرف اولاد کی بات
15:37پہلے بیان کی
15:38اس کے بعد عمومی قتل کا انکار ہے
15:40کسی کو قتل نہیں کرنا
15:41جس کو اللہ نے قتل کرنا
15:43حرام قرار دیا ہے
15:45نمبر گیارہ
15:46زنا
15:46نمبر بارہ
15:47قتل نفس
15:48نمبر تیرہ
15:49مال یتیم مت کھاؤ
15:50ناحق مت کھاؤ
15:52نمبر چودہ
15:53وعدہ پورا کرو
15:54اہد پورا کرو
15:55نمبر پندرہ
15:56ناب طول میں کمی مت کرو
15:59نمبر سولہ
16:00بے علم بولو مت
16:01اور
16:02گمان کی پیچھے مت چلو
16:04نمبر سترہ
16:06اکڑ کر مت چلو
16:07نمبر اٹھارہ
16:08شرک مت کرو
16:10تقریباً اٹھارہ حکم ہے
16:12اس میں اور بڑا بھی سکتے
16:13اگر آپ
16:14اس میں غور و فکر کریں تو
16:15تو تقریباً اٹھارہ حکم ایک کی پیچھے کا
16:18اللہ نے بیان کی
16:19پہلا حکم کیا ہے
16:20تیرے رب نے فیصلہ کر دیا
16:22کہ تم اللہ کی عبادت کرو گے
16:25اللہ تعبدو
16:26اللہ کی سوا کسی کی عبادت نہیں کرو گے
16:29آخری حکم کیا بیان کیا
16:31اللہ کے ساتھ شرک نہیں کرنا
16:33اللہ کی عبادت کرنا
16:36اللہ ہی کی عبادت
16:37اور ختم کیا
16:39اللہ کے ساتھ شرک نہیں کرنا
16:41اتنے سارے حکموں میں
16:43سب سے پہلا حکم کونسا بیان کیا
16:45اللہ کی سوا کسی اور کی عبادت نہیں کرنا
16:48اس سے معلوم ہوتا ہے
16:50کہ ان سارے احکامیں
16:52سب پر مقدم کیا ہیں
16:53اللہ کا حق
16:55ماباک کا حق ہے
16:57رشتہ داروں کا ہے
16:58مسافر مسکین اور
17:00اولاد اور سارے حقوق
17:02اپنی جگہ
17:02ان میں سب سے بڑا حق
17:04کس کا ہے
17:05اللہ کا
17:06مقصود اس آیت کے ذکر کرنے کا یہ ہے
17:09کہ سارے حقوق پر مقدم حق
17:13اللہ کا ہے
17:14سارے حقوق پر
17:16اللہ کا حق سب سے زیادہ مقدم ہے
17:18تو اللہ نے توحید کے حکم سے شروعات کی
17:21اور شرک کی ممانعت پر بات ختم کی
17:25جس سے معلوم ہوتا ہے
17:26کہ یہ اصل چیز ہے
17:27باقی ساب
17:29اس کے اطراف والی چیزیں ہیں
17:30یہ مرکزی بات ہے
17:31جس کا احتمام ہر انسان کو کرنا چاہیے
17:34آگے بڑھتے ہیں
17:36وَقَوْلُهُ تَعْلَى وَعْبُدُ اللَّهُ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا
17:39الْآیَة
17:40اور اللہ تعالیٰ کا فرمان
17:42اور اللہ کی عبادت کرو
17:45اور اللہ کے ساتھ
17:47کسی چیز کو بھی شریک مت کرو
17:49اس آیت کو بھی اگر آپ پورا پڑھیں
17:52سورہ نساء کے آیت نمبر 36
17:54اس میں بھی تقریباً نو حکم ہیں
17:57نو باتیں ہیں
17:58ایک تو
18:00اللہ کا حق ہے
18:01پہلے
18:02اس کے بعد اور کیا کیا ہے
18:03والدین
18:04رشتے دار
18:06یتیم
18:07مسکین
18:08قریبی پڑوسی
18:10جانبی پڑوسی
18:12اسی طرح سے پہلوں کا ساتھی
18:14مسافر
18:16اور غلام
18:17اس کی تفسیر میں آپ دیکھیں
18:18کون کون لوگ ہیں
18:19وقت اتنا زیادہ نہیں ہمارے پاس
18:21لیکن اتنے سارے لوگ ہیں
18:22ان میں سب سے پہلے
18:24کہ اس کے بارے میں بیان کیا
18:25کیا حکم آیا
18:26وَعْبُدُ اللَّهَ
18:27وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا
18:29وَبِ الْوَالِدِينِ
18:30اور اس کے بعد میں ساری چیزیں آ رہی ہیں
18:32تو سب سے پہلا حکم اللہ نے بیان کیا
18:35اللہ کی عبادت کرو
18:36اس کے ساتھ شریک مت کرو
18:38تو یہ پہلی بات ہے
18:39توحید اوجب الواجبات ہے
18:43سارے واجبات میں
18:44سب سے بڑا واجب توحید ہے
18:47ایک
18:47نمبر دو
18:48توحید کے بارے میں
18:50اللہ نے دو باتیں جمع کی ہیں
18:52جیسے شروع میں کہا
18:53ہم نے جنات اور انسانوں کو
18:55اپنی عبادت کیلئے پیدا کیا ہے
18:57لیکن یہاں کیا بتایا
18:59اللہ کی عبادت کرو
19:01اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک مت کرو
19:03معلومہ کہ اس کو جوڑے بغیر بات پوری نہیں ہوتی
19:07صرف اللہ کی عبادت کرو کہا
19:10نہیں
19:10اللہ کی عبادت میں شریک بھی مت کرو
19:12ایسی عبادت کرو
19:14جو شرک سے پاک ہو
19:16تو وہ عبادت شمار ہوگی
19:18ورنہ نہیں
19:19اللہ کی عبادت
19:22وہ عبادت عبادت ہے
19:24جو شرک سے پاک ہو
19:26If God has given this vahe, Allah will not be able to do it.
19:34So, if you have given this vahe and your love,
19:40it will be for both of us.
19:42As is it, it will not be.
19:44You will not have given this vahe.
19:48So, this will be for Allah.
19:49In the vahe, Allah will be given this vahe.
19:51Then, Allah will give this vahe.
19:53And then, Allah will give this vahe.
19:56I don't know.
20:26اللہ تعالیٰ نے
20:27ال کے بغیر ذکر کیا ہے
20:29اس میں ساری چیزیں آتی ہیں
20:31تو کس عبادت میں شریک
20:34مت کرو یہ بھی نہیں کہا
20:35ساری عبادت
20:37اور کس چیز کو شریک مت کرو
20:39یہ بھی نہیں کہا ساری چیزیں
20:41کسی بھی عبادت میں
20:43کسی بھی چیز کو
20:45اللہ کے ساتھ شریک نہیں کر سکتے ہیں
20:47چاہے وہ کتنی بھی عظیم و شان کیوں نہ ہو
20:49تو یہاں یہ بات ہم کو
20:51اس آیت سے معلوم ہوتی ہے
20:52مزید آگے بڑھتے ہیں
20:55وَقَوْلُهُ تَعَالَ
20:56قُلْ تَعَالَوْ أَتْلُمَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ
21:01أَلَّا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا
21:03الْآیَات
21:04اللہ تعالیٰ نے فرمایا
21:06کہ اے نبی آپ کہیے
21:08آؤ میں تمہیں پڑھ کے سناتا ہوں
21:11کہ تمہارے رب نے
21:13تم پر کیا چیزیں حرام قرار دی ہیں
21:15سب سے پہلی چیز یہ
21:17رب کا حکم یہ ہے
21:19کہ
21:20اللہ تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا
21:22کہ تم اللہ کے ساتھ
21:24کسی چیز کو شریک مت کرو
21:26اللہ کے ساتھ
21:28کسی چیز کو بھی شریک مت کرو
21:30اس کے بعد بھی
21:32اللہ تعالیٰ نے
21:32اور حکم بیان کی ہیں
21:34جو نو ہیں
21:35کل ملا کے دس ہیں
21:37اس کو
21:37الوسایہ العشرہ کہتے ہیں
21:40دس وسیعتیں
21:41کیا ہیں
21:42نمبر ایک
21:44شرک مت کرو
21:45نمبر دو
21:47والدین کے ساتھ
21:48اچھا سلوک کرو
21:49تین
21:50اولاد کا قتل مت کرو
21:51چار
21:52بے حیائی
21:54مت کرو
21:55قریبی مت جاؤ
21:56پانچ
21:57ناہ قتل مت کرو
21:59چھ
21:59یتیم کا مال مت کھاؤ
22:01سات
22:03نابطول میں کمی مت کرو
22:05آٹھ
22:05عدل و انصاف کرو
22:07نا
22:08اہد و پیمان پورے کرو
22:10دس
22:11سراتِ مستقیم کی پیروی کرو
22:14اور
22:15سبل سے بچو
22:16بدعات سے بچو
22:17اللہ تعالیٰ نے شروعات کیسے گی
22:20شرک مت کرو
22:22اللہ تشرکو بہی شیئن
22:24تو یہاں پر
22:25اللہ تعالیٰ نے سرے سے
22:27یہ کہا
22:27اللہ کے ذات کسی چیز کو شرک مت کرو
22:30نہ اس کی ربوبیت میں
22:31نہ اس کی عبادت میں
22:33نہ اس کے اسماع و صفات میں
22:35اللہ کا کوئی شرک نے
22:37کسی بھی چیز میں
22:38وہ ہر
22:39معاملے میں
22:41یکتا ہے
22:42اس جیسا کچھ نہیں
22:43اس جیسا کوئی نہیں
22:44تو اس آیت میں
22:45اللہ رب العالمین نے
22:46کئی باتیں
22:47ان آیتوں میں
22:48تین آیتوں میں
22:49اللہ نے باتیں بیان کی
22:50شروعات کس چیز سے کی
22:51اللہ کے ساتھ
22:54کسی چیز کو شرک مت کرو
22:55اس سے معلوم ہوتا ہے
22:59کہ
23:00جن چیزوں سے بچنا چاہیے
23:02ان میں سب سے
23:03بھیانک چیز
23:04اگر کوئی ہے
23:05برائیوں میں سے
23:06یہ ساری برائیاں
23:07اللہ نے بیان کی
23:08یہ مت کرو
23:09یہ مت کرو
23:09یہ مت کرو
23:10قتل مت کرو
23:11خیانت مت کرو
23:12ڈنڈی مت مارو
23:13وغیرہ وغیرہ
23:13بدعات سے بچو
23:14نمبر ایک پہ
23:15کس کو بیان کیا
23:16نمبر ایک پہ
23:17بیان کیا
23:18اللہ کے ساتھ
23:20کسی چیز کو
23:21شریک مت کرو
23:22تو معلومہ
23:23کہ سب سے اہم چیز
23:24بچنے کے اعتبار سے
23:25اگر کوئی ہے
23:26شرک ہے
23:27شرک سے
23:28سب سے زیادہ
23:29بچنا چاہیے
23:29اگر بہت سارے لوگ
23:31کھڑے ہو جاتے ہیں
23:31نہ وجوانوں میں
23:32یہ برائی ہے
23:33نہ وجوانوں میں
23:33وہ برائی ہے
23:34ڈرگ ایڈکشن ہے
23:35چوری ہے
23:36بے حیائی ہے
23:36اوریانیت ہے
23:37وغیرہ
23:37اگر اپنی جگہ ہیں
23:38ان سے بچانا
23:40ضروری ہے
23:40پہلے سب سے زیادہ
23:42کس سے بچانا چاہیے
23:43شرک سے
23:44اس چیز سے
23:45بچانے کی فکر
23:46بعض وقت
23:47کم ہوتی ہے
23:48اور اخلاق
23:49کو بہتر بنانے
23:50کی فکر
23:50زیادہ ہوتی ہے
23:51اخلاقی برائیوں
23:53سے
23:53بڑی برائی
23:55عقیدے کی ہے
23:56لہٰذا
23:58عقیدے کی
23:59اصلاح
23:59پہلے کرنا چاہیے
24:01کیونکہ
24:02اخلاقی
24:03بگاڑ کی
24:04بنیاد بھی
24:04عقیدے کا
24:05بگاڑ ہے
24:06اللہ
24:07رب العالمین
24:08سے بے خوفی
24:09ساری برائیوں
24:10کو جنم دیتی ہے
24:11لہٰذا
24:12اللہ کی
24:13برائیوں
24:13کا ڈر نہیں
24:14ہونا
24:14اللہ کی
24:16معرفت
24:16کا نقص ہے
24:17اللہ کی
24:18معرفت
24:18اگر صحیح ہو جائے
24:19تو بندہ
24:21اخلاق میں
24:21بھی صحیح ہو جائے گا
24:22مسئلے کو
24:24جڑ سے حل کرنا چاہیے
24:25نہ کہ پتوں میں
24:26پیڑ کو
24:27اگر سوکھا ہو رہا ہے پیڑ
24:29تو کہا پانی دیں گے
24:30پتوں کو
24:30جڑ میں پانی دیجئے
24:32اپنے آپ
24:33ہرابرہ ہو جائے گا
24:35تو انسان میں
24:36جو بھی
24:36بگاڑ آئے گا
24:37عملی
24:37اخلاقی
24:38حقوق کے اعتبار سے
24:40یا کوئی بھی
24:41بگاڑ آئے گا
24:43اس کی
24:43جڑ اگر ہوگی
24:44تو وہ
24:45اللہ رب العالمین
24:46کی
24:46توحید میں
24:47بگاڑ کی وجہ سے
24:48ہوگا
24:48تو
24:50یہاں پر
24:51اللہ تعالی نے
24:52سب سے پہلے بیان کیا
24:53تو کس کو
24:53اللہ کے ساتھ
24:55شرک مت کرو
24:56غیر اللہ کے ساتھ
24:58قلب کا
24:59معنوس ہونا
25:00ساری برائیوں
25:02کی جڑ ہے
25:02دنیا پرستی
25:06ریاکاری
25:07چوری
25:08دھوکہ
25:08یہ
25:09زنا
25:09جتنی بھی چیزیں ہیں
25:11ساری جڑ کیا ہے
25:12اللہ سے دل
25:13ہٹ کے کہیں
25:14اور جانا
25:14ساری مسئیبت کی
25:16جڑ تو یہی ہے
25:16جب دل
25:17اللہ سے جڑا رہے گا
25:19تو اپنے آپ
25:20انسان کی زندگی میں
25:21خیر آئے گی
25:22تو
25:23اس آیت سے
25:24معلوم ہوتا ہے
25:25کہ شرک سے
25:26بچنا
25:27ساری برائیوں میں
25:28سب سے زیادہ
25:29ضروری ہے
25:30کہ ان سے بچا جائے
25:31اللہ کا حق
25:33بندوں کے حق پر
25:33مقدم ہے
25:34سارے حقوق
25:35اللہ نے بیان کی
25:36ان میں سب سے پہلے
25:37کس کا بتایا
25:38اللہ کا حق
25:39معلوم ہا
25:39کہ اللہ کا حق
25:40سب سے زیادہ
25:42اہم اور مقدم ہے
25:43قال ابن مسعود
25:45من اراد
25:47ان ینظر
25:48الى وصیت محمد
25:49صلی اللہ علیہ وسلم
25:50اللہ علیہ وسلم
25:50اللہ علیہ خاتمہ
25:52فلیقرہ
25:53ابن مسعود
25:55رضی اللہ تعالیٰ
25:55کہتے ہیں
25:56کہ جو شخص چاہتا ہے
25:58کہ وہ دیکھے
25:59کہ اللہ کے نبی
26:00محمد عربی
26:01صلی اللہ علیہ وسلم
26:02کی وہ وصیت کیا تھی
26:03جس پر آپ کی
26:04مہر لگی ہوئی ہے
26:05آپ نے کیا ایسی
26:08تاقید کی
26:08جس پر آپ کی
26:10گویا کے مہر
26:11لگی ہوئی ہے
26:12تو اسے چاہیے
26:13کہ وہ ان آیتوں
26:14کو پڑھے ہیں
26:14کونسی آیتیں
26:15جو
26:16سورہ
26:17الانعام
26:19کے آیتیں ہیں
26:20قل تعالو
26:20اتلو ما حرم ربکم
26:22علیکم
26:22اللہ تشرکو به
26:24شیئن
26:25الى قولہ
26:26وانہ
26:27هذا
26:27صراط
26:28مستقیما
26:29فاتبعوه
26:30ولا تتبعو
26:31السبل
26:31فتفرق بکم
26:32ان سبیل
26:33کہا کہ
26:34جو چاہتا ہے
26:35کہ دیکھیں
26:36کہ آخری وقت میں
26:37کونسی وسیعت
26:38نبی صلی اللہ علیہ وسلم
26:40کی ایسی تھی
26:40جس پر آپ نے
26:41گویا کے مہر
26:42لگا دی
26:43کہ جس کا احتمام
26:45زندگی میں
26:45ہونا چاہیے
26:46جس کا خیال
26:47رکھنا چاہیے
26:47وہ کیا ہیں
26:48کہا یہ آیتیں پڑھو
26:49یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
26:50کی وسیعت ہیں
26:52اس کا احتمام
26:52زندگی میں کرو
26:53یہ تاقیدی حکم
26:55ہے
26:55اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
26:57کا
26:57وسیعت کس کو کہتے ہیں
26:59تاقیدی حکم
27:00کو
27:01تو
27:03مطلب یہ ہے
27:04کہ اگر
27:05اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
27:06وسیعت کرتے
27:08تو یہی وسیعت کرتے
27:09کیوں
27:10اس لئے کہ
27:11اللہ تعالیٰ نے
27:12وسیعت کی ہے
27:13اللہ تعالیٰ نے
27:15وسیعت کی ہے
27:16اور آخر میں کیا کہا
27:17ذالکم و ساکم بھی
27:19تین مرتبہ کہا
27:20اللہ نے
27:20یہ اللہ کی وسیعت ہے
27:22یہ تمہارے لئے
27:24اللہ کی وسیعت ہے
27:25اللہ کا
27:26تعقید یہ حکم ہے
27:28تو ظاہر بات ہے
27:30جس بات کی
27:31تعقید
27:32اور وسیعت
27:32اللہ کرے
27:33نبی صلی اللہ علیہ وسلم
27:35اس سے ہٹ کے
27:36وسیعت کریں گے
27:37نہیں
27:37لہٰذا
27:38اسی لئے ابن مسعود
27:39کہتے ہیں
27:40جو اللہ کی وسیعت
27:41وہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
27:42تو اگر
27:43کوئی آدمی دیکھنا چاہے
27:44کہ ہمارے
27:45رسول صلی اللہ علیہ وسلم
27:47نے کس بات کی وسیعت کی ہے
27:48ان آیتوں کو پڑھیں
27:50جو اللہ کی وسیعت
27:51وہ ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وسیعت
27:54یہ جو روایت ہے
27:57جو یہاں پر بیان ہوئی ہے
27:58اس حدیث کو
27:59ابن امام الترمیدی
28:01اور
28:02دیگر محادثین
28:03نے اس کو روایت کیا ہے
28:04اور
28:05اس کی سند حسن ہے
28:06اور شعب الایمان میں
28:08امام البہقی نے بھی اس کو روایت کیا ہے
28:11حدیث نمبر
28:12سات ہزار
28:13پانچ سو چالیس
28:15اور آگے بڑھتے ہیں
28:20وَعَمْ مُعَادِ بِنِ جَبَلٍ
28:21رضی اللہ عنہ
28:23قَال
28:23كُنْتُ رَضِیفَ النَّبِي صلی اللہ علیہ وسلم
28:26عَلَى حِمَارٍ
28:27فَقَالَ يَا مُعَادِ
28:29اَتَدْرِ مَا حَقُ اللَّهِ عَلَى الْعِبَادِ
28:31وَمَا حَقُ الْعِبَادِ
28:32عَلَى اللَّهِ
28:33کہتیں گے
28:34میں اللہ کے رسول
28:35صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
28:37ایک گدھے پر
28:38آپ کے پیچھے سوار تھا
28:40آپ نے کہا
28:41اے معاذ
28:42کیا تم جانتے ہو
28:43اللہ کا حق بندوں پر کیا ہے
28:45اور بندوں کا حق
28:47اللہ پر کیا ہے
28:48قُلْتُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمْ
28:51میں نے کہا
28:52اللہ اور اس کا رسول
28:53ہی زیادہ جانتے ہیں
28:54قَالَ فَإِنَّ حَقَّ اللَّهِ عَلَى الْعِبَادِ
28:58اَنْ يَعْبُدُوهُ وَلَا يُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا
29:01آپ نے فرمایا
29:02کہ یقینا
29:03اللہ کا حق بندوں پر یہ ہے
29:06کہ بندے
29:07اللہ کی عبادت کریں
29:10اور اللہ کی عبادت میں
29:12کسی چیز کو شریک نہ کریں
29:14وَحَقُ اللَّهِ عَلَى الْعِبَادِ
29:16اَلَّا يُعَذِّبَ مَا لَا يُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا
29:20اور بندوں کا حق
29:22اللہ پر یہ ہے
29:23کہ جو کوئی
29:24اللہ کے ساتھ شریک نہ کریں
29:27اللہ تعالی
29:28اسے عذاب نہ دے
29:30یعنی دائمی عذاب نہ دے
29:32فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ
29:35اَفَلَا أُبَشِّرُ النَّاسِ
29:37کہتے ہیں میں نے کہا
29:38اللہ کے رسول
29:39کیا میں لوگوں کو
29:41اس بات کی خوشخبری نہ سنا دوں
29:43جو بات آپ نے کہی
29:44یہ بات بتا
29:46ارے خوشخبری کیا میں لوگوں کو نہ بتاؤں
29:49قَالَ لَا تُبَشِّرْهُمْ فَيَتَّقِرُو
29:51آپ نے کہا نہیں
29:52ان کو مت سناو یہ بات
29:53ان کو یہ خوشخبری مت دو
29:55ورنہ وہ اسی پر
29:56ٹیک لگا لیں گے
29:58یعنی عمل میں کمزور پڑ جائیں گے
30:01اَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِحَيْنِ
30:03امام البخاری و مسلم دونوں نے اس کو روایت کیا ہے
30:06صحیحین بخاری
30:08صحیح بخاری صحیح مسلم دونوں کو کہتے ہیں
30:10اَخْرَجَاهُ
30:12انہوں نے اخراج کیا ہے
30:14یعنی اس حدیث کو لائے ہیں
30:16ان کے پاس جو مجموعہ حدیثوں کا تھا
30:18اس میں سے نکال کی اس میں لکھا اس کو
30:20تو اَخْرَجَهُ اس کو کہیں گے
30:22اس حدیث سے کیا باتیں معلوم ہوئی
30:24اس کا حوالہ اگر دیکھنا چاہیں
30:26بخاری میں حدیث نمبر 2856
30:29اور مسلم میں حدیث نمبر 30
30:32تو وہاں آپ اس کو پا سکتے ہیں
30:35اس حدیث میں
30:37یہ بتا گیا کہ
30:39اللہ کا حق بندوں پر کیا ہے
30:41جو اس کتاب کا عنوان ہے
30:43اَلَّذِي هُوَ حَقُ اللَّهِ عَلَى الْعَبِيدِ
30:46کہ کتاب التوحید
30:49اور توحید
30:50جو کہ اللہ کا بندوں پر حق ہے
30:52کیا حق ہے
30:53خالی عبادت کریں یہ حق ہے
30:55نہیں
30:56دو باتیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں بیان کی ہیں
30:59یعنی کہا کہ بس
31:00اللہ کی عبادت کرتے رہو
31:02یہ اللہ کا حق ہے
31:03نہیں
31:03بلکہ کہا
31:05کہ اللہ کا حق بندوں پر یہ ہے
31:08کہ
31:09وہ اللہ کی عبادت کریں
31:11اَنْ يَعْبُدُو
31:12ایک
31:13وہ اللہ کی عبادت کریں
31:15دو
31:15وَلَا يُشْرِكُو بِهِ شَيْئًا
31:18اور اللہ کے ساتھ
31:19کسی چیز کو شریک نہ کریں
31:21تو یہ دو چیزیں ملا
31:23کہ اللہ کا حق پورا ہوتا ہے
31:25کہ میں نماز بھی پڑھتا ہوں
31:27ایک آدمی کہے
31:28میں نماز بھی پڑھتا ہوں
31:29اور درگاہ پہ بھی جاتا ہوں
31:30صدی بھی کرتا ہوں
31:31دعائیں بھی مانگتا ہوں
31:32سب کرتا ہوں
31:32تو اللہ کی عبادت کرتا نہ
31:35میں آپ کے ساتھ بول رہے ہیں
31:35یہ شرک کر رہا ہوں میں
31:36تو یہ دونوں چیزیں
31:39جمع ہو گئی
31:41عبادت بھی اللہ کی کر رہا ہے
31:43اور غیر اللہ کی عبادت بھی کر رہا ہے
31:45تو توحید نہیں بنی اس کی زندگی میں
31:47that's the humain
31:49but in reality he was Mihngah
31:51He didn't do that
31:54lukshi
31:57Allah
32:01Allah
32:04will no
32:06min
32:11Muuエ
32:11Jin
32:12U
32:14M Tru
32:15Eki
32:15is youryas?
32:20.
32:21.
32:28I think that you could be so much
32:31.
32:32.
32:34.
32:36.
32:38.
32:43!
32:43.
32:44so listen to him
32:47because he has passed From God
32:49makes him come to listen
32:51and eachける as a part
32:52that some King King said
32:54you still don't stay
32:58and he needs Allah
33:00to give him
33:00because he's already
33:03because he is also
33:04wang his skid
33:05and Allah
33:07He has inhabited
33:09he has not
33:10this
33:11so this one
33:12This is a part of this.
33:14This is a part of this.
33:16One is,
33:18one is,
33:20Allah's law has given us.
33:22One is,
33:24one is,
33:26one is,
33:28one is,
33:30one is,
33:32one is,
33:34one is,
33:36one is,
33:38one is,
33:40One is,
33:46one is,
33:48one is,
33:50each one is,
33:52two is,
33:54one is,
33:58one is,
34:00one is,
34:01two are,
34:06does not use us.
34:08तोधित की फजिलत भी है
34:09कि जो अल्लावी अवादत का हक अदा करें
34:13ऐसे इंसान के से लिए क्लैया है
34:14अल्लाव उसको अजाब
34:16नहीं देगा
34:17अगर और कोई अज़ा उसने नहीं चिया है
34:20तो यह अदमी सीधा जन NHत में जाएगा
34:22hat earlier kisi or gunaah per Allah pakard lay
34:25lakin pher zindagi mein tauhid thi
34:27to ia hamysha ke liya seza
34:29nui pahe ga balkhe
34:31seza kaad ke phir jannat mein jayegaa
34:33to daimki
34:35jahannam tauhid wale ke liya
34:37nain hai
34:37hamishiwaalı jahannam nain hai
34:40is hadith se bhi maslim hota ki
34:42Allah ki nabi sallallahu alayhi sallam ne
34:43yani sahabah mee
34:45dovet o tiblieg ka kitna shok tha
34:47ki ya hum baci suni
34:49ya hum pah znane ka
34:51شوق ان کے دل میں پیدا ہوا
34:52تاکہ لوگوں کو اس سے فائدہ ہو
34:54اس حدیث سے بات معلوم ہوتی ہے
34:56کہ طالب علم کو چاہیے
34:58کہ دعوت سے پہلے
35:00اپنے بڑوں سے اجازت لے
35:02صاحبی کیا کہہ رہے ہیں
35:04اللہ کے رسول میں لوگوں کو بتاؤں یہ بات
35:06لیکن آج کے دور میں
35:08یہ چیز کیا ہے
35:09مفقود ہے
35:10ہر آدمی اپنے دل سے کچھ بھی کرنا چاہتا ہے
35:13اپنے سے بڑے جانکار لوگوں سے مشورہ نہیں لیتا
35:16صحابہ اسے نہیں تھے
35:18دو چیزیں معلوم ہو گئی
35:20مائک لیا یوٹیوب لیا سب کچھ لے کے
35:22دائی بن گیا پوری دنیا میں دعوت دینا شروع کر دیا
35:25غلط غلط باتیں بھی بیان کر رہا ہے
35:27عدور علم
35:28عدوری معلومات
35:29اور لوگوں کو گمراہ کرنے کا ذریعہ بنتا ہے
35:32نہیں
35:32صحابی نے کیا کہا
35:34اے اللہ کے رسول آپ اجازت دیتے ہیں
35:36میں بتاؤں لوگوں کو
35:37آپ نے کہا نہیں
35:37تو کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
35:40تو طالب علم کو چاہیے
35:41کہ وہ اپنے استاذ کے ماتحد چلیں
35:44چاہے اس کے پاس تھوڑا بہت علم آ جائے
35:46آزاد نہیں ہو
35:48اس حدیث سے بات معلوم ہوتا ہے
35:49کہ بعض مسلحتوں کے تحت
35:51کچھ چیزوں کو عوام میں بیان نہ بھی کیا جائے
35:54تو غلط نہیں ہے
35:55وہ علم کا چھپانا نہیں ہوتا ہے
35:58کیونکہ کسی کو تو بتایا ہے نا
36:00لائق کو بتایا
36:01عوام کو نہیں بتایا
36:02جس صلاحیت والا ہے
36:04جو اس علم کو برداشت کر سکتا ہے
36:07حضم کر سکتا ہے
36:08اس علم کے جاننے کے بعد
36:09اس میں کوتا ہی نہیں پیدا ہوگی
36:10اس کو بتا سکتے ہیں
36:12لیکن عوام میں کنفیوجن آ سکتا ہے
36:14یا عوام میں کوتا ہی آ سکتی ہے
36:16عقیدے میں یا علم میں
36:19تو ایسی باتیں لوگوں کے سامنے نہ بتائیں
36:22تو اس میں کوئی حرج نہیں
36:23ہاں ان کا حازمہ چاہ ہونے کے بعد بتا سکتے ہیں
36:26ان میں استعداد پیدا ہونے کے بعد بتا سکتے ہیں
36:29تو اس حدیث میں کئی باتیں معلوم ہوتی ہیں
36:31بخاری میں حدیث 2856 نمبر پر ہیں
36:36اور مسلم میں حدیث نمبر 30 ہے
36:38تو یہ پہلا باب ہے
36:41جس میں اس باب کا حاصل کیا ہے
36:43اس باب میں بتا گیا ہے
36:46کہ توحید بندوں پر اللہ کا حق ہے
36:50اللہ تعالیٰ نے عبادت کیلئے بندوں کو بنایا ہے
36:54سارے حقوق میں
36:56اللہ کا حق سب سے زیادہ ہے
36:58اور
36:59اللہ کا حق ادا کرنا ہی ہے
37:02کہ آدمی اللہ کی عبادت کریں
37:04شرک سے بچیں
37:05شرک سے نہیں بچتا ہے
37:07تو اللہ کی عبادت بھی اس نے نہیں کیا
37:10اور
37:11جو انسان اس کا احتمام کرے
37:14ایسا انسان آخرت میں جہنم سے محفوظ ہے
37:18یہ پہلے باب میں
37:20گویا کہ ایک اعتبار سے پوری کتاب کا مقدمہ بھی ہیں
37:23اور یہ توحید کی اہمیت کو بتاتا ہے
37:27یہ باب کیا ہے پہلا باب
37:28توحید کے امپورٹنس کو بتاتا ہے
37:30اہمیت کو بتاتا ہے
37:31موسیقا
37:32موسیقا
37:33موسیقا
Recommended
1:21
|
Up next
4:03
3:43
0:24