Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Prophet Nuh (as) story/kids Cartoon/DAILYMOTION
ulhassananwaar77
Follow
5/2/2025
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
The Prophet's Stories, Prophet's Stories are amazing, are amazing
00:06
We like to hear the Prophet's Stories, Prophet's Stories
00:13
We like to hear the Prophet's Stories, Prophet's Stories
00:21
Assalamualaikum
00:22
Waalaikum Asalaam
00:25
Kaisi ho bachu?
00:28
Alhamdulillah
00:29
हम ठीक हैं, हम आपसे नभीों के कहानिया सुनना चाहते हैं
00:33
माशाओ अल्ला, ये तो बहुत अच्छे बात है
00:37
नभीों के कहानिया तमाम मुसल्मानों के लिए बहुत ज़रूरी है
00:43
इंशाओ आज हम हजदत नुग अलाही सलाम के बारे में सीखेंगे
00:47
What are you doing today?
00:51
Yes
00:52
We are going to start with your name
00:54
In the name of Allah
00:55
In the name of Allah
01:05
In the name of Allah
01:06
In the name of Allah
01:07
In the name of Allah
01:12
In the name of Allah
01:13
We have been
01:14
which we can imagine
01:18
that
01:20
this
01:35
would make
01:38
be
01:38
because
01:39
it
01:43
doesn't
01:44
However, after that, when the following they got dalils, Allah istech, it is-
01:49
that, they have had these people with whom they made.
01:51
This is a way of getting people.
01:54
Then Allah should have said,
01:55
He, he, was a physician to give people with them.
01:59
He is a physician,
02:02
which is called,
02:03
to be a person of people with whom they could have been.
02:06
He said,
02:07
He had Allah malaheim,
02:08
all the time of Allah to speak about it.
02:12
آپ علیہ السلام نے لوگوں کو بتوں کی پوجہ نہ کرنے پر اگاہ کیا
02:17
اور بیان کیا کہ اگر وہ یہ گمراہی کی کام کرتے رہے
02:22
اللہ بہت خوفناک عذاب دے گا
02:25
نو علیہ السلام کے لوگوں کو اس اگاہی کے بعد دو گروہوں میں تقسیم کر دیا گیا
02:30
آپ علیہ السلام کے الفاظ بریب اور کمزور لوگوں کے دلوں کو چھو گئے
02:35
جبکہ امیر اور طاقتور لوگ آپ علیہ السلام کے دشمن بن گئے
02:40
انہوں نے آپ کی اس نصیحت کو جھٹلایا
02:42
اور بالکل یقین نہ کیا کہ آپ علیہ السلام اللہ کے پیغمبر ہیں
02:47
انہوں نے سوچا کہ آپ علیہ السلام ان لوگوں کی طرح ایک عام انسان ہے
02:52
جب انہوں نے دیکھا کہ آپ علیہ السلام کے پیغام نے غریب بے بس اور عام مزدوروں کو
02:58
اللہ کی طرف راگت کیا ہے
03:00
تو امیروں کی ایک سربراہ نے آپ سے بحث کرنی شروع کر دی
03:04
اے نو ہم طاقتور اور امیر لوگ ہیں
03:08
تم غریب لوگوں کو اپنے یقین کی طرف مت بولاؤ
03:11
حضرت نو علیہ السلام نے بہت نرمی سے جواب دیا
03:15
آپ علیہ السلام نے اپنے علم اور عقل مندی سے ان کے اعتراضات کو غلط قرار دیا
03:22
اب یہ سربراہ ان اعتراضات سے تھک چکے تھے
03:27
اے نو اگر تم سچے ہو
03:30
تو اللہ سے وہ عذاب لے کر آؤ جس کے بارے میں تم ہمیں بتا رہے ہو
03:36
پھر حضرت نو علیہ السلام نے ان کو جواب دیا
03:40
صرف اللہ ہی عذاب لے کر آ سکتا ہے
03:43
جب اللہ تمہیں عذاب دینا چاہے گا
03:46
تو تم اس سے بھاگ نہیں سکتے
03:49
ظاہر ہے تم غلط ہو
03:51
تم ہم سے جھوٹ بول رہے ہو
03:53
پھر حضرت نو علیہ السلام نے ان کو تحمل سے جواب دیا
03:59
اے میرے لوگو میں غلط نہیں ہوں
04:04
میں اللہ کا پیغمبر ہوں
04:06
میں تمہیں اچھی نصیحت دے رہا ہوں
04:09
میں اللہ کی طرف سے وہ کچھ جانتا ہوں
04:12
جو تم نہیں جانتے
04:14
تمہیں صرف اللہ کی عبادت کرنی چاہیے
04:18
وہ تمہارے گناہ ماف کر دے گا
04:21
لیکن حضرت نو علیہ السلام کے کچھ لوگ بہت برے تھے
04:27
اس لئے انہوں نے اپنے لوگوں کو
04:52
اللہ پر یقین کرانے کی کوشش جاری رکھی
04:55
گھنٹے گھنٹے بعد
04:59
دن دن کے بعد
05:01
اور سال سال کے بعد
05:04
آپ علیہ السلام ان کو اللہ کی طرف
05:06
دن ہو یا رات
05:08
اندھیرہ ہو اجالہ
05:10
وہ بھولاتے رہے
05:11
مگر انہوں نے اپنے کانوں میں
05:14
امیہ رکھ لی اور وہ بھاگتے رہے
05:17
نو علیہ السلام ان کو
05:19
اللہ پر یقین کرنے کے لیے
05:21
سالوں تک کوشش کرتے رہے
05:27
بہت سی نسلیں گزرتی گئیں
05:29
مگر
05:30
اللہ پر یقین رکھنے والوں کی
05:33
تعداد میں اضافہ نہ ہوا
05:34
کیونکہ وہ
05:35
کافر اپنے بچوں کو
05:37
نو علیہ السلام کے بچوں پر
05:39
یقین نہ کرنے کے لیے سکھاتے رہے
05:41
ان جو بچوں نے
05:43
اگلی نسلوں کو بھی یہی سکھایا
05:45
حضرت نو علیہ السلام
05:48
اپنے لوگوں کے لیے اداس تھے
05:50
آخر کار
05:52
جب
05:53
آپ علیہ السلام نے دیکھا
05:56
کہ کوئی بھی آپ پر یقین نہیں کر رہا
05:59
تو آپ علیہ السلام نے
06:04
اللہ سے ان کو تباہ کر دینے کی دعا کی
06:07
اللہ نے حضرت نو علیہ السلام کی دعا
06:10
قبول فرمالے
06:12
اللہ نے آپ علیہ السلام کو ایک صندوق بنانے کا حکم دیا
06:17
نو علیہ السلام نے شہر سے دور
06:19
دریا سے دور ایک جگہ کا انتخاب کیا
06:23
آپ علیہ السلام نے لکڑیا
06:24
اور ازارک کٹھے کیے
06:26
اور دنوں رات
06:28
صندوق بنانے پر کام کرتے رہے
06:30
کافر آپ علیہ السلام پر ہستے رہے
06:34
اور آپ کا مزاک اڑاتے رہے
06:36
تم یہ صندوق دریا سے اتنے دور کیوں بنا رہے ہو
06:40
کیا تم اس کو دریا کی طرف کھینچ کر لے جاؤگے
06:44
یا
06:44
ہوا اس کو اڑا کر لے جائے گی
06:47
آپ علیہ السلام نے جواب دیا
06:51
کہ تم لوگوں کو جلد ہی معلوم ہو جائے گا
06:55
اور وہ یہ نہ سمجھ سکے کہ یہ کیا چل رہا ہے
06:58
انہوں نے آپ علیہ السلام کو پاگل کہا
07:01
اور آپ کا مزاک اڑانے لگے
07:03
جب وہ تیار ہو گیا
07:05
تو اس نے کشتے کی شکل لے لی
07:07
نو علیہ السلام نے
07:09
اللہ کے اگلے حکم کا صبر سے انتظار کیا
07:13
اللہ نے نو علیہ السلام کو بتایا
07:15
کہ جب پانی موجزاتی طور پر
07:17
آپ علیہ السلام کے گھر کے صندوق سے
07:20
بھر آئے گا
07:21
تو وہ وقت سلاب آنے کی نشانی ہوگی
07:24
اور یہ نشانی نو علیہ السلام کے کام پڑھنے کی علامت ہے
07:28
وہ دن آ گیا
07:29
جب حضرت نو علیہ السلام کے تندور میں سے پانی پہنے لگا
07:34
حضرت نو علیہ السلام نے
07:36
جنزے سے کشتی کو کھولا
07:38
اور سارے ایمان والوں کو اس میں بیٹھنا کو کہا
07:41
آپ علیہ السلام نے
07:43
ایک ہے جنز کے مادہ و ناری
07:45
یعنی مردانہ اور زنانہ اقسام کے جانوروں
07:48
پرندوں اور کیلوں کے جوڑوں کو بھی ساتھ لے لیا
07:51
لوگوں نے آپ علیہ السلام کو
07:53
ضرور سے مزاک رہایا
07:54
ضرور لوگ کا دماغ خراب ہو گیا ہے
07:57
وہ انجان بھروکت چاہ کرے گا
07:59
کافر ان کے ساتھ نہ گئے
08:05
نو علیہ السلام کی بیوی اور
08:10
ایک بیٹا کافر تھے
08:13
اس لیے انہوں نے آپ علیہ السلام کے ساتھ
08:16
جانے سے انکار کر دیا
08:18
اسی سے کم لوگوں نے آپ علیہ السلام کے ساتھ شرکت کی
08:26
پانی زمین کے اوپر سے بھی گزر کر بہ گیا
08:37
بارش آسمان سے اس طرح برس ہوئی تھی
08:40
جیسے کبھی برسی ہی نہ ہو
08:42
گھنٹے گھنٹے بعد پانی کی شدت بڑھتی گئی
08:46
زمین کا انگرونی حصہ
08:48
عجیب طرح سے ہلا
08:50
سمندروں کی تیہ ہل گئی
08:52
اچانک خوشکی پر بھی سیلاب آ گیا
08:55
نو علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو کہا
08:58
اے بیٹے ہمارے ساتھ آ جاؤ
09:01
کافروں کے ساتھ مت جانا
09:03
میں ایک اونچا پہار چڑھ لوں گا
09:06
اور اپنے آپ کو پانی سے بچا لوں گا
09:08
تم ہر کس اپنے آپ کو نہیں بچا سکتے
09:11
صرف اللہ ہی تم پر رحم کر سکتا ہے
09:13
اچانک ایک بڑی سی لہر آئی
09:17
اور آپ علیہ السلام کی بیوی
09:19
اور بیٹے کو بہا کر لے گئی
09:21
سارے کافر بھی ٹھوک گئے
09:23
سیلاب نے زمین کو صاف
09:26
اور کافروں کو تباہ کر دیا
09:28
اور وہ تعالیٰ نے آسمان کو حکم دیا
09:31
کہ بارش پرسانہ روک دو
09:34
اور زمین کو حکم دیا
09:35
کہ پانی پی جاؤ
09:37
کشتی پھر جودی پہار پر جا رکھی
09:40
لو علیہ السلام بہت اداس تھے
09:42
اور اللہ کے آگے
09:44
اپنی بیوی اور بیٹی کے لئے بہت روئے
09:47
کیونکہ وہ دونوں کافر تھے
09:50
اللہ نے آپ علیہ السلام کو جواب دیا
09:53
کہ وہ اپنے خاندان میں شامل نہیں تھے
09:56
کیونکہ وہ لوگ کافر تھے
09:58
سچے خاندان
10:00
اللہ پر یقین لکھتے ہیں
10:02
لو علیہ السلام نے
10:03
اللہ سے معافی مانگی
10:05
لو علیہ السلام نے پرندوں
10:09
جانبروں اور کیلوں کو آزاد کر دیا
10:12
جو ادھر ادھر بکھے گئے
10:14
آپ علیہ السلام نے
10:19
اپنا سر زمین پر سجدے میں رکھ دیا
10:22
جن کی جان بچ گئی
10:23
انہوں نے زمین پر لکڑیاں جلائی
10:25
اور کھانا پکایا
10:26
کیونکہ وہ لوگ
10:28
اس سارد وقت کے دوران
10:30
جب تک وہ کشتی میں تھے
10:31
اپنے لئے کھانا نہ بنا سکے تھے
10:33
انسانوں کے لئے یہ ایک نئی شروعات تھی
10:36
اس دن کے بعد ایمان رکھنے والوں نے
10:40
اپنی نئی نسلیں شروع کی
10:41
جب حضرت نو علیہ السلام کی
10:43
وفات کا وقت قریب آیا
10:45
تو آپ علیہ السلام نے
10:47
اپنے بیٹوں کو
10:48
اللہ پر یقین رکھنے
10:50
اور مغرور نہ ہونے کی تاقید کی
10:53
آج کے لئے ہمارے نبی کی کہانی مکمل ہوتی ہے
11:02
انشاءاللہ
11:03
اگلی بار ہم اور نبیوں کی کہانیوں سے
11:06
نفندوز ہوں گے
11:07
شکریہ
11:08
اگلی بار ہمارے
Recommended
12:13
|
Up next
Prophet Dawud (AS) Story/Part 2/kids Caartoon/DAILYMOTION
ulhassananwaar77
5/2/2025
1:00
Making Prophet ﷺ Happy
The Muhamadan way sufi realities
1/9/2025
8:14
Story of prophet muhammad(urdu)
AM
10/27/2015
0:26
The Prophet Omniscient Reader - Teaser Trailer
Prigama Swita
4/16/2025
58:30
Dessin animé _ Mohammed le dernier Prophète
Yanucokuna
11/9/2016
1:01
Prophetess - Trailer
FilmAffinity
7/13/2022
2:23
Prophet's Prey Trailer OV
FILMSTARTS
3/8/2022
6:30
Naat & Durood on Prophet Muhammed PBUH
wePakistani
12/23/2015
3:56
Prophetic or Pathetic
Paul F Davis
11/18/2024
1:46
Twinkle Toes and Tippy Tap
CartoonCraze
5/27/2025
1:24:05
Action_full_movie___The_jungle_that_hides_deadly_secrets___Horror,_mystery,_thriller,_adventure😱🎥(360p)
John entertainment
5/27/2025
1:14:08
Doremon new movie in hindi
CartoonCraze
5/23/2025
4:06
MIRACULOUS___🐞_REVOLUTION_-_Final_Scene_🐾___SEASON_5___Tales_of_Ladybug___Cat_Noir(720p)
John entertainment
2/19/2025
3:48
Bugs_Bunny_Builders___No_More_Stage_Fright!_💃🕺___@wbkids(720p)
John entertainment
1/30/2025
5:25
Sunte Hai Mehshar Main - Rao Ali Hasnain - New Naat 2024 - Official Video - Safa Islamic
naats world
9/8/2024
1:40:34
Snoopy in Space The Search for life in Urdu/kids caartoon/DAILYMOTION
ulhassananwaar77
6/11/2025
35:22
A ball on the loose zig and sharko New Episodes in HD/kids caartoon/DAILYMOTION
ulhassananwaar77
6/3/2025
1:36:18
Rumble caartoon movie/Dual Audio URDU ORIGINAL/kids caartoon/DAILYMOTION
ulhassananwaar77
6/3/2025
1:29:07
New cartoon Hollywood movie Ballerina in Urdu/kids caartoon/DAILYMOTION
ulhassananwaar77
5/12/2025
1:14:24
Two Tails/English Comedy Animation Movie/in Urdu/kids caartoon/DAILYMOTION
ulhassananwaar77
5/12/2025
11:05
Motu Patlu/Motu Patlu Vs Big Eye/in Urdu/kids caartoon/DAILYMOTION
ulhassananwaar77
5/11/2025
11:27
Motu Patlu/The Ghost Train In Switzerland/in urdu/kids caartoon/DAILYMOTION
ulhassananwaar77
5/11/2025
10:29
Motu Patlu/Invisible Qutub Minar/in Urdu/kids caartoon/DAILYMOTION
ulhassananwaar77
5/10/2025
10:58
Motu Patlu/Motu Bhag Mom Aayi/in Urdu/kids caartoon/DAILYMOTION
ulhassananwaar77
5/10/2025
10:28
Motu Patlu/Relocating Charminar/in Urdu/kids caartoon/DAILYMOTION
ulhassananwaar77
5/10/2025