Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/28/2025
سورۃ القریش کی تلاوت سنیں اور شیئر کریں دوستوں کے ساتھ

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04اللہ کے نام سے شروع جو نہائیت مہربان
00:07ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
00:09لئیلہ فقرائش
00:12قرائش کو رغبت دلانے کے سبب سے
00:15لئیلہ فهم رحلت الشجاء والصحیم
00:21انہیں سردیوں اور گرمیوں کے تجارتی سفر سے مانوس کر دیا
00:26پس انہیں چاہیے کہ اس گھر خانہ کعبہ کے رب کی عبادت کریں
00:36تاکہ اس کی شکر گزاری ہو
00:39جس نے انہیں بھوک یعنی فقر و فاقہ کے حالات میں کھانا دیا
00:55یعنی رزق فراہم کیا
00:57اور دشمنوں کے خوف سے امن بخشا
01:01یعنی محفوظ و معمون زندگی سے نبازا

Recommended